Kon Samjhega Yahan Dard Hamare - Emotional Naat - New Naat 2024 - Ali Shabbir
HTML-код
- Опубликовано: 21 окт 2024
- Bismillahir Rahmanir Raheem
Assalamualaikum
New Naat Sharif 2024 - Kon Samjhega Yahan Dard Hamare - Official Video - By Ali Shabbir
MUST WATCH & SHARE
Very Beautiful and Heart Touching Naat Sharif "Kon Samjhe Ga Yahan Dard Hamare Sary" This is a very Emotional - Heart Touching & Soulful Naat . If you like the Naat, then please like the video and subscribe to our channel. Visit our channel for more beautiful Naats - hamds - Sufi Kalams & Manqabats
Click Here To SUBSCRIBE My Channel :
/ alishabbir
Connect With Us :
FACEBOOK : / alishabbirofficial
INSTAGRAM : alishabbirofficial
==============================
Credits :
Title : Kon Samjhega Yahan Dard Hamare
Audio : The Audio Sync
Mix & Master : Syed Fahad Ali
Video : Abdullah Shah
Artwork : Asad Grafix wala
Poet :Hassan Ul Mustafa
Produced By Ali Shabbir Production
==============================
Kon Samjhega yahan dard hamare Lyrics :
کون سمجھے گا یہاں درد ہمارے سارے
آو طیبہ کو چلیں درد کے مارے سارے
کیا کہوں اے میرے لجپال کے جی جانتا ہے
کیسے دوری میں شب و روز گزارے سارے
اک نظر گنبد خضرا پے پڑی اور یکسر
بھولتے ہی گئے دنیا کے نظارے سارے
ہم نے اصحاب سے حسان یہ کہنا سیکھا
تجھ پے قربان ہوں ہم اور ہمارے سارے
COPYRIGHT NOTICE:
All rights of the audio and video production is reserved for Ali Shabbir
You are not allowed to re-upload our video again on any platform,
if you will do this, we will surely claim a copyright for every upload.
You can only share this beautiful video
©️ 2024 Ali Shabbir All Right Reserved
#alishabbir
#naat
#emotionalnaat
#naatsharif
#newnaat2024
#islamicnaats
==============================
Yh millions views tk jae gi insha Allah
Ha beshkkkkk allah milon se b jyadaa viws degaa
Beshak in shaa Allah
😮😢😮@@durhanashaikh2796
@@durhanashaikh2796😅
in Shaa Allah zrur ❤️
میں نے آپ سب کے کمنٹس پڑھے ہیں آپکی محبتوں کا شکریہ الفاظوں میں بیان نہیں ہوسکتا اللہ آپ سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے امین ❤️
Mashallah 👌
آمین ثم آمین یارب العالمین
AmeEn bhai Allah Pak Salamat rakhe aap ko❤
امین امین امین امین امین ❤❤
ruclips.net/video/A40rJ4_cCtg/видео.htmlsi=teuWXvupktsRmFYo
میری محبت کی شدت اب داہمی ملاقات چاھتی ہے یا رسول اللہ. کرم کر دیجیے نا
😢🙏
Aamin
Beshak
Ameen 💔 🙏🙏🙏🙏🙏😓😓😓
InshaAllah One Day
یاد آتی ہے مجھے اہلِ مدینہ کی وہ بات
زندہ رہنا ہے تو انسان مدینے میں رہے
بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے ❤
🥺
very well said
Allah Allah Allah Masha Allah Masha ALLAH
ماشاءاللہ بہت پیارا کلام پڑھا ہے آپ نے
اللہ پاک آپ کو اس کلام کی برکت سے مدینہ پاک کی باادب حاضری نصیب فرماۓ آمین❤️
آمین ثم آمین ❤
Allah pk apko Madina dehkyia
ameen
یہ نعت شریف سن کر میرے دل کو سکون ملتا ہے اور حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی یاد دلاتی ہے
Ye naat mn jis kefiyat mn hn us waqt samny aae hai... 😭 😭 Ya Rasool Allah mn bht bebas hn mjh p karam karen.
Allah Pak AP ki tamam takleefain door frmay Ameen
Same
😭اللہﷻدرحضورﷺکی باادب حاضری نصیب فرما🥺
امین
علی بھائی خدا کی قسم آنسو آگئے ❤
اللہ پاک نے بہت نوازا ہے آپ کو ۔۔۔ اور میں چاہوں گا کہ کبھی آپ کے سامنے بیٹھ کر آپ کو سنو
مزہ آگیا اللہ پاک سلامت رکھے
بغیر میوزک کلام آپ پڑھا کریں میوزک کے بغیر سرور زیادہ ملتا ہے
میوزک کے ساتھ پڑھنا ناجاٸز ہے
Ubharte hue chamkte stare h aap bete
Right@@ubaidrazaattari8776
Mashallah
very well said
کون کون محمد صلی اللّٰه علیہ وسلَّم سے محبت کرتا ہے ❤❤❤❤
Bhala ye bhi koi puchhne waali baat hai?
اوہ کھوتے یہ بھی بات بھی کوئی پوچھنے والی ہے
ماشاءاللّٰه بہت پیارا کلام یہ بہت سنتا ہوں میں ❤
یا اللہ ھم سب کو مدینہ منورہ بولا لو جس کے دِل میں تڑپ ہوں مدینہ منورہ کی امین
Ameen
Amen
آمین
Ameen
آمین ثم آمین ❤❤❤
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ بلا لو سرکار دل تڑپ رہا ہے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
very well said
😢😢😢
Yar ap ke tarrap pe me kurban jawn.jao gy in shh Allah dil se doa hy mere
بیٹا جی اللہ پاک اپکو خضری عمر عطاء ئ
میری محبت کی شدت اب داہمی ملاقات چاھتی ہے یا رسول اللہ. کرم کر دیجیے نا😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
very well said
😢😭😭😭😭😭😭😭😭
Me ap ke mohabbat se sadky jawn doa hy jaldi bulwa aye ap ka.in shh Allah
سبحان اللہ 😢😢😢😢 میرے آقا کی شان ساری دنیا سے بلند ہے
Mein madinah mein rehta hi r waqai Jo skoon Yahan hy dunya mein r kahin nae hy...
اللہ کریم اس کلام کے صدقے طفیل تمام عاشقان رسول کو مکہ و مدینہ شریف کی با ادب حاضری نسیب فرمائے ❤❤
یارسول الله ﷺ بس اب برداشت نہیں ھوتی یہ جداٸی
یا رسول اللہ نظرِ کرم فرمائیے. بہت پریشان حال ہوں. 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭
بہترین آواز عمدہ نعت۔ آنکھوں میں آنسو آگئے۔
Hn na 🥹
کون سمجھے گا یہاں درد ہمارے سارے 😞❤️
ماشاءاللہ سن کے بہت سکون ملا❤
آپ ہی سب کچھ ہیں سرکار
ہمارے سارے
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Ya nabi karam farmye🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹 hum sbko bhi madiny bulaye meryy aqaa😢😢😢😢😢😢😢
Heart tuching❤❤😭 😭😭😭😭
اللّٰہ پاک آپ کو مدینہ😭 منورہ کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین پلیز ریپلائے کمنٹ
امين
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
Hamare gher me born baby hai 1 month ka wo Apki naat sun ke sojata hai nice voice
بہت سادہ لیکن روح کو تڑپا دینے والی آواز
صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللّٰه بہت پیاری آواز اللّه پاک نے دی ہے بھائی کو ❤❤❤❤❤
Ufffff itni khobsurat awaz r ap ny jesy prhi hy haq ada kr dya es naat ka...aesy lg raha hy jesy mery dil ki bat ko ap ny apny ilfaz mn bayan kr dya ho...dil dimagh sb yh sun kr sun r phtny waly hogae en ...allah pak apko aajar dy ameen
بالکل🥺🥺
very well said
😭Rula Dia hai is naat nay dil main utar gai subhanallah
🥺🥺🤲🏻😭🤲🏻🥺🥺 ya Rasulullah karm kijiye 😔🤲🏻😭
Madina pak any sy phly mn sara din bus ye hi klam sonti thi 😢or boht roti thi 😢ab madina pak mn hon or son rhi hon 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
دل میں اب کوئی ارزو ہی نہیں یا محمد مصطفیٰ ہیں یا مدینہ منورہ ہے 😭
ماشاءاللہ ❤
ماشاء اللہ ۔۔۔ ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ ❤❤❤❤
@Alishabbir
DIL khush ho gia aj phr Again sun kr Subhan Allah Original se b Acha perha Ma sha Allah..
Allah pak Salamet Rakhe mare bhai ko ❤
استاد جی بہت اچھا پڑھا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آپ کو بہت miss کر رہا ہوں ❤❤❤❤
Aapkha se
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اب آپ کے بغیر جینے کا تصور کرنا بھی بہت مشکل ہو گیا ہےاب تو خدارا اپنے در پر بلا کر اپنے قدموں میں موت دے دیجیے آمین ثم آمین
بہت عمدہ پڑھا ہے آپ نے
ماشاءاللہ اللّہ کریم آپ کی آواز میں برکت عطا فرمائے اور آپکے ذریعہ سے اہلسنت کا نام روشن ہو
آمین ❤
MashaAllah MashaAllah MashaAllah bot pyari naat hai❤❤🇸🇦
امیر ِ سوز ❤
وہ وقت دور نہیں جب لفظ ِ نعت کے ساتھ علی شبیر کی مثل بیاں کی جائے گی
آپ پر کرم ہوتا رہے
قلب و روح کا ایندھن ہے آپ کی آواز ❤️
آپ کی بھی کیا بات ہے رافع بھائی ❤
@@MuhammadTauqir خاں صاب ❤️
Masallah subhanallah Alhamdulillah 💚💚💚💚💚💚💚💚
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ماشاء اللہ علی بھائی۔۔۔دل کی کیفیت کہنے کو الفاظ نہیں مل رہے ۔۔۔اپکی آواز کا سحر سرکار کی محبت میں ڈوبے الفاظ ❤اللہ اپکو بہت بہت نوازے آمین
ماشااللہ کیا ہی جاندار شاندار اور بہت ہی خوبصورت انداز ہے اللہ پاک نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز
ماشاءاللہ بہت اچھا اللہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے آمین الہی آمین ❤❤
Ameen Summa Ameen
سبحان اللہ۔آنکھوں میں آنسو آگئے
کمال کی لائن ہیں کون سمجھے گا یہاں😢
Dil se nikaly hovy jazbaat hn jinhon ny alfaaz ki soorat intehai khoobsoorat andaaz ikhtiyaar kar liya hy Allah is se bhi ziyada nawazy aapki MashaAllah MashaAllah MashaAllah
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد...❤❤
Brother kamaaaal ka kalaam Hy madine ki yad men Huzoor ki yad men dil phatna shro hujaata Hy ....
Bht khoob kalam hy aur parhny waly ny b char chand lga diye
Masha Allah
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ بہت پیارے انداز میں کلام پڑھا ہے آج کل تو سارے نعت خواں بس پیسوں کے چکر ڈھول میوزک کے ساتھ نعتیں پڑھتے ہیں جو بہت افسوناک ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید استقامت عطاء فرمائے آمین
اللہ کریم علی بھائی کی آواز میں اور برکت عطا فرمائے my best naat khan
Ameen
Kaya khubsurat aawaz hai MA SHAH ALLAH aur kaya andaaz hai SUB HAN ALLAH
صلى الله عليه وآله وصحبه وبارك وسلم
ماشاء اللّٰہ بہت پیاری آواز ہے اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
😢😢😢😢😢😢😢😢Allah pak Hamein b Roza E Rasool ki Zearat Naseeb farmye Ameeeeeeeeeeen
Hazaar baar suune k baad bhi dil nhi bhara alfaaz k sath sath awaaz bhi dil ko sukoon de rhi hai Masha Allah ❤❤❤❤
Beshaq haq baat hai
ماشاءاللہ سبحان الله بہت ہی پیارا کلام ہے
ماشاءاللہ۔۔۔خوبصورت کلام۔
بیشک سکھ چین ملے گا تو مدینے سے ملے گا
Beshak beshak mashallah jazakallah ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Heart touching kalam subha Allah Bhai
❤ماشاءاللہ
Bht khooooob , rula dya is Kalam ne, is Kalam m mre Dil ki bt hyn SB ya RASOOL ALLAH krm frmaye❤
یہ اللّٰہ مدینے بولا لو 🥺😭😭 آمین بول دو یار سب plz 😢
آمین❤
MASHAALLAH bohat bohat bohat Khoob YA ALLAH jis haal me b Hain ALLAH tera Shukar hai ghreebi ALLAH Ko pasand hai😢😢❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے سُن کر آنکھوں سے آنسو بہہ گئے😢😢😢😭😭😭😭🤲🤲🤲
ماشاءاللہ یہ کلام بار بار آپ کی آواز میں سننے کا دل کرتا ہے اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین آمین ❤💙🥰
سب دعا کریں۔۔اللہ ہمیں جلد مدینہ دکھادے۔۔امین
نا جانے کس کی دعا قبول ہوجائے۔۔🙏
Ameen ameen summa ameen.
InshAALLAH Sab umate jaaen gy Sony Rab k dar py😢😢😢😢😢😢
مدینہ مدینہ❤❤❤
سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ کمال انداز اور خوبصورت سوزوگداز سے بھر پور آواز اور نعت 😢😢😢😢😢😢
علی شبیر بھائی کمال کر دیا اللہ پاک آپ کی آواز میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ اللہ پاک نے آپ کی آواز میں سوز رکھا ہے اور آپ کو اپنے نبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نعت گوئی کا شرف بخشا ہے❤❤❤
بہت عمدہ پڑھا ہے آپ نے الحمدللہ کئ مرتبہ سن سکا دل نہی بھرتا بار بار سننے کو جا چاہتا ہے ❤❤❤😢
ماشاءاللہ 😢😢😢😢
اللہ تعالیٰ آپ کے آواز اور علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ❤
میں صدقے میں قربان یا اللّہ پاک یا محبوب خدا حضرت محمد مصطفیٰ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سلام یا پنجتن پاک اہل بیت
یا رب بہت بے صبری سے انتظار ہے کہ وہ رات آئگی کے خوشی سے نیند نہیں آئے گی کے رب رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے در پر پیش ہونا ہونا ہے ❤❤❤ میں صدقے میں قربان میرے ماں باپ میری جان مال بچے شوہر ہر اک چیز آپ پر قربان میرے پیارے رب کے پیارے محبوب خدا حضرت محمد مصطفیٰ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سلام یا پنجتن پاک اہل بیت
Masha Allah mohabbat or khaloos jazbay ko nikhar deta he .
کون سمجھے گا یہاں درد ہمارے سارے..... ❤کیا بات ہے سلامت رہیں❤❤
ماشاء اللہ الکریم اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
❤Subhan Allah g Ali Shabbir g Allah slamt rakhy g ❤
BOHAT KHOOBSOORAT AUR ZABURDAST KALAM !
SUBHHAN ALLAH
MASHA ALLAH
ALHAMDOLILLAH
JAZA KALLAH
ALLAH -HU-AKBAR
ما شا ء اللّٰہ
قربان جاؤں اپنے پیارے اللّٰہ رب العزت پر اور ان کے محبوب اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر ❤
بے شک یا رسول اللّٰہ کوئی نہیں ہے آپ کے سوا۔۔۔
بس اب تو تڑپتا ہے دل حاضری کے لیئے یا رسول اللّٰہ آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا اس آسی کی فریاد سن لو نہ یا رسول اللّٰہ کرم کر دو نہ۔۔۔🙏🤲
ماشاءاللّٰه بہت خوبصورت آواز ہے اللہ پاک مزید ترقیاں عطا فرماۓ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام اللہ تعالی قبول فرمائے امین ❤❤
💞ماشاءاللہ 💞
Bhai bht bht bht zada phari naat ha mana 65 bhrsuno phr b sunay ka dill karta ha mashallah Bhai mashallah ❤
Masha Allah 😊
بے حد خوبصورت ماشاءﷲ ❤
سلامتیاں ہوں
jinho ny ye dard bara kalam likha h,,,,kamal kr diya allah pak unki mushkilat asaan kary.............or parny waly ny to mashallah sukoon phncha diya..........MASHALLAH............MASHALLAH♥♥🤍🤍🤍💯💢💦💦❤🩹💞