Very Heart Touching Kalam - Huzoor Dekhen Na - Zohaib Ashrafi
HTML-код
- Опубликовано: 29 сен 2024
- Huzoor Dekhen Na By Zohaib Ashrafi
MUST WATCH & SHARE
Very Heart Touching Kalam - Huzoor Dekhen Na - Zohaib Ashrafi
Click Here To SUBSCRIBE My Channel :
/ @zohaibashrafi
Connect With Us :
FACEBOOK : / zohaib.ashrafi
INSTAGRAM : / zohaib_ashrafi
Credits :
Title : Huzoor Dekhen Na
Audio : RWDS
Video : Ahsan Siddiqui
Poet : Danish Ejaz
Edit : Farman Usman Babbar
Special Thanks : Partas Qadri Fareedi
Produced By Zohaib Ashrafi Production
COPYRIGHT NOTICE:
All rights of the audio and video production is reserved for Zohaib Ashrafi
You are not allowed to re-upload our video again on any platform,
if you will do this, we will surely claim a copyright for every upload.
You can only share this beautiful video
#zohaibashrafi
#naat
#naatsharif
#islamicnaat
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں،
ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہے ،حضورؐ دیکھیں نا
دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا
کوئی علاج نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
حضور کوئی نہیں آپکے سِوا میرا
حضؤر کوئی نہیں ہے ، حضور دیکھیں نا
دانش اعجاز
❤❤❤
Masha Allah boht khoobsurat naat hai❤❤❤
Mashaa Allah bht khoob zohaib bhai❤❤❤
Wah! Jnab kia naat ha
Zohaib Bhai Naat bhi kamaaal he aur ap K parhnay ka style Bhai bohat alaaaa he.
Allah ap ko jaza e khair de.
جس نے بھی یہ کلام لکھا ہے وہ اس سے زیادہ درد نہیں شنا سکتا
Very very deep 😢😢
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🙏
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ مرحبا مرحبا مرحبا اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ تعالی ترقی عطا کرے ❤❤
معاشرے میں ایسے نعت گو شعراء کی بہت ضرورت ہے ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آوازوگداز میں برکتیں عطاء فرماۓ آمین ❤
Lajwab kalaam hai likhne wale pe bhi salaam aur parhne walon pe bhi salaam.....
Masha Allah bhai dil phat gaya sun ke
حضور دیکھیں نا 🙏🙏😭😭😭
صلی اللہ علیہ وسلم
Mashallah mashallah jitna sunti itna Dil KO skoon Milta h ❤😢
Mashallah boht khob zohaib bhai mola salamat rakhy🥰🥰🥰🥰
Salamat rahi zohaib Ashrafi Kamal ker dia
ماشاءاللہ بہت عمدہ اور اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
Ya Rasool Allah unzar hala na,
Ya Habeeb Allah isma qala na🌹
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جان جاناں
ہر چیز آپکے نعلین شریفین سے لگنے والی پاک مٹی کے ذروں پر قربان🥹🥹
امت پر نگاہ کرم یا رسول اللہ 🥹
Mashaallah ❤❤❤
Mashallah Bahot khubsurat
Subhan Allah❤
SubhanAllah 😢
Aik aik lafz meray dil ka haal byan kr rha hai
Subhan,Allah
Allah wase kare Ameen
سبحان اللّه
Subhanallah
آج 10 محرم کی رات زرا حضرت امام حسین علیہ السلام کی مدینہ سے جُدائی، کربلا میں آخری رات، شھادتوں کا طویل سلسلہ۔۔۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔۔ یہ سب ذہن میں رکھ کر یہ کلام سنیں۔۔۔۔۔۔کلیجہ منہ کو آتا ہے۔
😓😓😓😓😓😥😥😥😥
Mashallah
Mashaallah Allah Kum sab ko madiny Pak hazri nasib ❤🥺🥺😔🥺
❤❤❤❤🥰 mashall
Phlastin walo k liy khas lag raha hai
Allah aap ko apne mehboob ke sadqe me duniya or akhirat ki kamiyabiya naseeb kare bhai ❤️
New Hajj Best Kalam linkruclips.net/video/rni5KbKfMeQ/видео.html&start_radio=1
❤❤❤❤❤❤❤❤
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🇮🇳🇮🇳
❤❤❤❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢😢
یہ فلسطین کے لوگوں کی اواز ہے 4:32
😢😢😢😢
Gohegar ya rasoolallah sanbahaleye ham ko 😢❤ bas song ya fozool Kam se to acha kabhi naat sun leayaa karo oooen me to sookoon hai
ہآۓ یہ کلام میرے غم کی دوا ہے جب بھی غمزدہ دل ہوتا ہے اسی کلام کو سنتی ہوں ایسا لگتا ہے حضور ﷺ سامنے جلوہ افروز ہے اور میں فریاد کر رہی ہوں بے ساختہ آنسو نکل پڑتے ہے حقیقت ہے کوئی کسی کا بھی نہیں اس دنیاںیں حضور پاک ﷺ آپ کے سوا اے میرے آقا اس گنہگار کو بھی اپنے دامنِ رحمت میں چھپا لیجیے بلا لو آقا ﷺ مدینہ اب انتظار نہیں ہوتا ہے کوئ نہیں آپ کے سوا حضور ﷺ ہمارا دیکھیے نا یا رسول اللہ ﷺ انظر حالنا یا رسول اللہ اسمع قالنا 🥺😭😭😭😭
میں نے سولہ سال کی عمر اسی عقیدے کے ساتھ گزار ڈی آقا ﷺ
کہ فریاد امتی جو کرے حال زار میں ممکن نہیں کہ خیر بشر کو خبر نا ہو ،
بیشک وہ سب کی سنتے ہیں ایک دن میری بھی سنے گے ان شاءاللہ عزوجل
بس آقا ﷺ اب نظر کرم فرما دیجیے
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا اور اے آقا ﷺ اپ کے سوا اپنا ہو بھی کون سکتا ہے حتٰی کہ والدین بھی نہیں ہے اپنے آقا ﷺ بس آپ اپنے ہے آقا ﷺ آپ نے اس کلام کو اگر اپنی بارگاہ میں مقبولیت کا شرف بخش دیا ہے تو اس کلام کا واسطہ آپ کو دیتی ہوں اپنی اس گنہگار امتی پر بھی کرم کی نظر ڈال دیجیے 😢😭😭😭
😮
😢😢😢❤❤
😢😢😢
بے بشک
MashaAllah boht payara kalam hy
جنھوں نے یہ کلا م لکھا انھوں نے اپنا دل نکال کے رکھ دیا ہے
اللہ پاک مزید برکتیں دے
Hm bilkol 😢❤
Bilkul greatest kalaam ever❤❤❤
آمین ثم آمین ❤️ سلامت رہیں
سبحان اللہ
Assalam O Alaikum sir, kiya ap bata sktay hain starting main jo arabic lines thin wo likh k?
زندگیاں ختم ہوئیں اور قلم ٹوٹ گئے
یارسول اللہﷺ
پر تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا نہ ہوا ❤
سبحان اللہ بیشک
SubhanAllah ❤️💖💕
لکھتے لکھتے قلم ختم ہو جائے گی لیکن میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کبھی ختم نہیں ہوگی
❤❤
Beshak
beshak
Bashak ❤
صرف قلم ہی نہیں دنیا کے سارے سمندروں کے پانیوں سے سیاہیاں بنا لی جاںٔیں پھر بھی ہم بیان نہیں کر سکتے ان کی تعریف ❤
Subhan Allah🥺...
لکھنے والے نے کمال کر دیا تھا ۔۔۔آج آپ نے پڑھنے کا پورا حق ادا کیا۔۔
سلامت رہیں آپ اور شاعر
ایسے لگتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھے ہیں اور ہم آپنے دل کی حالت بیان کر رہے ہیں 😢😢😢😢😢😢😢😢❤
MashaAllah i agreee ture...........
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
mashullah
😭😭😭😭
😢😢😢😢
سوچیں اگر یہ کلام فلسطین کے بچوں نے شکایت کے طور پر پیش کر ڈیا تو ہمارے پاس کیا جواب ہو گا 😞
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا 😭
ہماری آنکھوں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا۔۔۔
😭😭😭😭😭
آپ نے تو اور رولا دیا
آقا صلی اللہ علیہ والہ وااصحابہ وسلم
ہم شرمندہ ہیں
دشمن ابھی زندہ ہیں
ہم بے بسی ہیں
مجبور ہیں
آقا صلی اللہ علیہ والہ وااصحابہ وسلم نظرے کرم فرمائیں دعا فرمائیں
😢😢😢😢😢
بہت بڑی بات کر دی آپ نے 😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭
سلامت رہیں
❤❤❤
❤❤❤
Aamin summa ameen
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں،
ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضورؐ دیکھیں نا
for palestine muslims
allah un ki madad kare ameen
sahi bat hai
Aameen
شکر الحمدللہ مالک اج کے دن تو نے ہم پر یہ احسان فرمایا ہمیں اپنا پیارا نبی صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمایا
I em leaving this comment so may if anyone like this comment I got notification and I can listen again to this beautiful naat 😊❤❤
❤ listen
Listen
جب میرا دل اداس ہوتا ہے تو میں اس نعت کو سنتی ہوں تو میرے دل کو سکون ملتا ہے صحیح کا اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں ہے وہ دور کے سوا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کوئی بھی نہیں ہے اس دنیا میں کسی کا 😢
Hamaisha khush raho hamaisha salamat raho ameen Suma ameen 🤲
3:08
Mashallah❤
😢😢😢😢
تنہائی میں یہ کلام انسان کو تسلی بخشتا ہے
اللہم صل علی نبینا محمد
اللہ تعالی میری مرحومہ بہن کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے ۔آمین
یا رسول اللّٰهﷺ
تیرے ٹکڑوں سے پلے غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال
جِھڑکیاں کھائیں کہاں چھوڑ کے صَدقہ تیرا
ماشاءاللہ مئی اور میری آ نے والی نسلیں میری آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
Ya Allah Hamare Mazloom 🇵🇸 Palestine 🇵🇸 Musalmano ki Madad Farma_😢😭
آمین
Ameeen
Aameen🤲❤
Ameen
Aameen
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگ میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا
یا اللہ ۔۔۔ کیا کوئی مسلمان اسے سن کر اپنے آنسو روک سکنے کی طاقت پاتا ہے خود میں؟
😢😢 momin zrur roye ga
حضور دیکھیں نہ آپکی امت ٹوٹ رہی ہے ،حضور کرم فرمائیں🥺
حضور یا حضور یا حضور دل ٹوٹ چکا ہے 🥺 کرم فرمائیں یا حضور
یا رسول اللہﷺ آپ کے چاہنے والوں کو قید کردیا جاتا ہے حضورﷺ دیکھیں نا
حضور ﷺمفتی سلمان ازہری پر کرم فرمائیں
انکو اپنی بارگاہ میں قبول فرمالیں
حضورﷺ آپکی خاطر انہوں نے کسی کو نہیں دیکھا
حضور آپ سے بڑھ کر انہوں نے کسی کو نہیں چاہا
حضور محمدمصطفیٰﷺ ۔۔۔۔۔میں قربان۔۔۔دیکھیں نا😢😢😢😢😢😢
😢😢😢
سبحان اللّٰه ❤️🩹
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھیں نا😭
😢😢😢😢
یہ شعر فلسطینی فریاد
🥲
جھکی ہوئی جبیں ہے، حضور دیکھیں ناں
ہمارا قلب حزیں ہے، حضور دیکھیں ناں
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے ،حضور دیکھیں ناں
ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہیں، حضور دیکھیں ناں
ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے
اور اب تو تنگ زمیں ہے حضور دیکھیں ناں
دلِ حزیں کا فقط آپ کی نظر کے سوا آقا
کوئی علاج نہیں ہے ،حضور دیکھیں ناں
حضور کوئی نہیں آپ کے سوا میرا
حضور کوئی نہیں ہے ، حضور دیکھیں ناں
صلی اللہ علیہ وسلم 😭🙏🏻😭
😭😭😭😭😭🤲🤲🤲
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ya khuda mery baity KO Shifa ATA frma ay rbb apny habeeb K sdky usko thk kr dey Ameen
Ameen. Surah rehmman sirah shifa hai. Roz suna kejye. Qari abdul basit ki awaz mn
Ameen
Aameen summa Aameen 🤲🤲
Ameen Allah humma Ameen
Ameen Sum Ameen
ہمارا کوئی نہیں ہے
حضورﷺ دیکھیں نا😭❤️🩹
🙏🏻😭😭😭😭
کروڑوں کروڑوں کروڑوں درود وسلام ہمارے پیارے نبی پاک 🤍 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🤍
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤
Ma shaa Allah
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
❤❤
یہ کلام سنتے سنتے جی نہی بھرتا جناب اللہ اپ کو لمبی عمر عطاء کردے ❤❤❤
❤ماشاءاللّٰه
Ameen❤❤❤❤
کلام تو ہے ہی بے مثال لیکن آواز نے چار چاند لگا دیئے
سبحان اللہ ❤
ہماری آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہے حضور دیکھیں ناں
😔😔
ﷺ
آپ ﷺ جیسا کوئی ہوسکتا نہیں
اپنی ہر خوبی میں تنہا آپﷺ ہیں
جس خدا کے ولی نے یہ مبارک کلام لکھا اس نے عشق و محبت کی انتہاء کر دی
ہماری آنکھوں میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب تو بس غم ہی مکیں ہیں حضور دیکھیں نا۔۔۔۔ 😢😢😢😢
دل سے پڑھا کلام اثر رکھتا ہے۔۔۔۔ذوالفقار بھائ کے بعد اپ کی اواز اور اپ کی شاعری دل میں اتر جاتی ہے اللہ تعالی اپ کو اسی طرح ترقی دے امین
قربانم۔۔۔۔
صدقے۔۔۔۔
ماشاءاللّٰہ ماشاءاللّٰہ خوبصورت سلامت رہیں ۔۔۔۔
دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا۔۔۔
کوںٔی علاج نہیں ہے۔۔۔ حضور ﷺدیکھیں ناں۔۔۔۔🥺🥺
ماشاءاللہ زوہیب بھائی اللّہ پاک آپکی آواز میں میں مزید برکَتیں نصیب فرمائے آمین اور آپ کو اسی طرح اخلاص کے ساتھ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ثناء خوانی کرنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا
یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا
اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ
خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَالَنَا
صَلَّیَ اَللہُ عَلَیہِ وَسَلَّمٗ
پڑهتی ہوں درود أن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🤍 بھیجتی ہوں سلام أن صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 🤍 بس ایک اسی نسبت نے میری قسمت چمکائ خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍
Syedayna Kareem sallahu alahay wasalam ❤
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے کتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا😭😭🤲🏻🤲🏻😭😰🥺🥺🥺🥺
😭😭😭😭
سبحان اللّٰہ۔ماشاء اللّٰہ
صدقے یارسُولَ اللّٰہ صلَّی اللّٰہُ علَیك وآلِكَ وَسَلَّم
Who is wating for hajj title Kalam (hajj Kalam 2024)
Jajakallah
Me 🙌🫀💫
Mashaallah ❤❤❤
I am waiting for doing hajj o
@@SharifRazaquedri MASHALLAH
کسی کا کوئ تو ہوتا ہے کتنے لوگوں میں
ہمارا کوئ نہیں ہے حضور دیکھیں نہ 😢
اللّٰه اللّه 😢😭🙏🏻 حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم دیکھیں نا 🙏🏻😭😭😭😭
حضور دیکھیں نا 😢
حضور دیکھیں نا 😢
حضور دیکھیں نا 😢
حضور دیکھیں نا 😢
B
جب تمہاری مشکل حد سے زیادہ بڑھنے لگے
تو سمجھ لو کہ اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے
Sahi
محمد صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ لاکھوں کروڑوں درود ہمارے اقائے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر ان کے ال پر اصحاب پر اہل بیت
Mashaallah
Allah hum sab ko madiny Pak Ki hazri Nasib farmy 😭🥺
Ameen 😢❤
Ameen sum ameen😥
🥺 aameen
❤﷽❤الله تعالیٰﷻ❤حضرت محمدﷺ ❤️❣️💖❤اَلصلوةوالسلام علیک یارسولﷲﷺ
وعلیٰ الک واہلبیتک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ❣️❤️💖
میرا کوئی نہیں ہے، حضور صل اللہ علیہ وسلم دیکھیں نا😭😭🥺😭
Mashallah
Kiya baat hai aur andaaz mashallah zindagi mein bahot kam itni aajzi wali naats suni hain kiya bat hai salamt rahi
حضور ﷺ دیکھیں نا
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں،
ہمارا کوئی نہیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا
ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا
ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے
اور اب تو تنگ زمیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا
دلِ حزیں کا فقط آپکی نظر کے سوا
کوئی علاج نہیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا
حضور کوئی نہیں آپکے سِوا میرا
حضؤر کوئی نہیں ہے ، حضور ﷺ دیکھیں نا
دانش اعجاز😭😭😭😭😭
حضور ہمارا کوئی بھی نہیں ہے حضور دیکھیں ناں 😢😢😢یہ لاین شاید میرے لیے ہے 😢😢
اس میں آپ خاص نہیں ہے سب ہی خاص ہیں
حضور کوئی نہیں آپ کے سوا میرا حضور کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں ناں 😢😢😢
جب میرا دل اداس ھوتا ھے تو میں بھی یہ نعت بہت سنتی ہوں لگتا ھے کہ میں آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے دل کا حال سنا رھی ھوں میری شادی کو 23 سال ھو گئے ھیں میری اولاد نہیں ھے یہ لفظ کہ حضور کوئی نہیں ہے آپ کے سوا میرا 😢 حضور کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں ناں😢
Allah pak انشاءاللہ day ga nat.Rasool ka sakon bhut hota ha dil sa pari jani wali
😭😭😭😭😭
اللہ پاک پر یقین رکھئے سرکار علیہ الصلاۃ والسلام کے صدقے ضرور کرم ھو گا۔۔۔
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگ میں
ہمارا کوئی نہیں ہے حضور دیکھیں نا
پڑھنے والے نے بھی کمال کیا ہے
اور لکھنے والے نے تو قلم ہی توڑ ڈالی
Mashaallah subhanallah
G beshak❤
😢
Museebatean or azeeyatean jub behad tor daitean hean to ye kalam zindagi details hay . Likhny walay kay dard ko SALAM .OR parhnay walay pay be behad karam ho AMIN .
❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ ذہیب اشرفی صاحب قبلہ آپ سے ملاقات کی خواہش ہے
یا رسول اللّٰهﷺ.
کس کا منہ تکیے کہاں جائیے کس سے کہیے
تیرے ہی قدموں پہ مِٹ جائے یہ پالا تیرا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہے، حضورؐ دیکھیں نا
ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے
اور اب تو تنگ زمیں ہے، حضورؐ دیکھیں نا
دلِ حزیں کا فقط آپﷺ کی نظر کے سِوا
کوئی علاج نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
حضورﷺ کوئی نہیں آپ کے سِوا میرا
حضور کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت مبارکہ بے شک ان کے سوا کوئی بھی کسی کا ہمدم اور ہمدرد نہیں ۔۔۔۔۔خدا آ پکو سلامت رکھے بہت اچھی ادائیگی
Kisi ka koi to hota hai itne logon me hamara koi nahi hai huzoor dekhen na❤❤❤❤❤
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم مدینے بلا لیجیے 🙏🏻😭😭😭
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
الصلوٰۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ 🌸
گناہ گار ہیں یا رسول اللّٰہ، سنبھالیے ہمیں 😭😢
آمین یا ربّ 🥹🤲🏻
🥺🥺
The best one. دل کو چھو جانے والی آواز میں اور بھی نذرانے پیش کرتے رہیں. سلامت رہیں ہمیشہ. اللّٰہ پاک حضور نبی کریم ﷺ کا دیدار نصیب فرمائیں خوش کر دیا ❤
ماشاءاللّٰه زبردست آپ کی آواز میں کلام سن کر سکون آجاتا۔۔۔🌺
سبحان اللہ اتنی پیاری آواز بہت خوب۔۔🌺
الله تعالیٰ نے آپ کو بہت ہی خوبصورت آواز سے نوارہ ہے۔۔۔🌺
Behtreen Kalam ماشاءاللہ ❤
Subanallah Zohaib bhai..aap sache Ashiq E Rasul Hai. ..Najane kitme log Ansu baha kar Huzur ko Yaad Karte hai aap ka kalaam sunkar. Mashallah Allah Sare ummat ko Huzur ke dar ki Hazri Naseeb Farma ae. ..
یا اللّه میرے فلسطینی بچوں بہن بھائیوں اور ماں باپ پر رحم فرما یا اللّه ہم منتظر ہیں اپکی رحمت کے ہم کمزور ہیں مولا ہم میں وہ ایمان وہ طاقت نہں رہی میرے مولا رحم فرما امین