سر جی۔ آپ سرکار سے درخواست کریں کہ اب وقت آگیا ہے کہ تمام قائدین اور مقتدر ادارے ملک کو استعمال کرنا چھوڑیں۔ اس کو دوبارہ تعمیر کریں ہم دنیا سے بہت پیچھے جا چکے ہیں خدا را اس دھرتی ماں کے لئے کچھ اچھا کر کے جائیں
السلام علیکم صدیقی صاحب یہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا کہ پیچھے کو چھوڑو اور اگے کی طرف دیکھو ایسے کامیابیاں نہیں ہوتی جب تک گنہگار کو سجا نہیں دی جائے گی کبھی بھی کامیابی نہیں ہوگی جناب والا بات یہ ہے کہ کوئی نہ کوئی بندے کو سر پہ کفر باندھنا ہوگا اور اس معاملے کو صاف کرنا ہوگا. Assalamu Alaikum Siddiqui Sahib, it can never be that you leave behind and look forward. There is no success until the sinner is decorated. There will never be success, sir. Disbelief must be stopped and this matter must be cleared
کیا بات کی ہے عرفان صدیقی صاحب نے کہ میاں صاحب اس لئیے چپ ہیں ہیں کہ مرکز میں بھائی جی حکومت ہے اور پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے یہ کہاں کی حب الوطنی لے کر لندن سے آئے کہ ذاتی مفاد کی خاطر خاموش ہیں تو جس غریب عوام کی قسمت بدلنے کا دعویٰ کر رہے تھے اس عوام کی خاطر کون بولے گا یہ بجلی میں دو ماہ کا ریلیف دے کر بہت بڑا درد بانٹ لیا قوم کا ریلیف دینا تھا تو پھر مستقل دیتے اور دیکھنا کہ دو ماہ بعد یہ بجلی اتنی مہنگی کریں گے کہ یہ دو ماہ کی ساری کسر نکال لیں گے قوم اب جان چکی ہے ان کو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشااللہ اپ تو ایسے باتیں کر رہے ہیں جیسے قوم کے لئے اپ کے دل میں بہت درد ہے یار خاص کر فیملی کا ہی خیال کر لیتے جن کے پاس دبئی لینے کے لیے پیسے نہیں اور کھانا کھانے کے لئے ان کی مائیں بہنیں بیویاں لوگوں کے گھروں میں کام کر رہے ہیں میں نام بھی بتا دیتا ہوں اپ کو مریم صاحب کے مامو وغیرہ ہے اگر میری بات جھوٹی ہو تو میں معافی مانگوں گا شکریہ اپ 25 کروڑ عوام کے کیسے ہم درد بن سکتے ہیں یہ دماغ سوچنے پر مجبور ہے شکریہ❤❤❤❤❤😂😂😂😂❤😂😂😂
Ager mia sahab itna hi piyar kerte hen Pakistan sey to hamra karza ada kerdaye wo bi un ki aulaad bi to hum mia sahab ke hi ghon gayen ge sub app log be imaan log ho kabrow me ja ker hisaab daena hoga inshallah
Irfan Siddiqui has not come up with any reasonable answer why the government has let Saqib Nisar go abroad. How come stopping him would have impacted the economy or shift complete focus of government, rendering it unable to perform for improving economic conditions.
میاں صاحب نے اپنی حکومت کے دوران بڑے وثوق سے قوم کے سامنے عھد کیا تھا کہ 2018 تک وہ اتنی بجلی پیدا کرنے کے قابل ھو جاییں گے کہ باھر ملکوں کو بییچیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اسکا جواب چاھیے ؟؟؟؟؟؟؟
Yes that true we have enough electricity more then our need however other states does not pay bills to meet expenses and bulk of electricity mega wat chori hoti ha
Absar sb sometimes DG ISI have some obligation about security concerns he has to know about all government officials and private sector institutions how they are operating and sometimes he has concerns about religious institutions and their activities to protect their institutions and country institutions and due to security issues he must have information about vvip person and security personnel and must communicate to security agencies around the world bcz this is agencies policies to find out about security issues and protect state interests and citizens this is DG ISI responsibility but DG ISI doing COAS knows everything about his activities if he was doing wrong why coas not stop him illegally activities
Khamoshee k baad bolay bhi to wohi gissa pitta mujhay q nikala Primary school level ki speech thi, kia ardagan,moodee,khaminaee, is andaz main boltay hain. Afsos chachoo nay hero ko zero kar dea 😢😢😢😢😢
Absar Bhai Plz don't be biased towards anyone ---- just look at the history of politicians and see who is a real plunderer and real king maker in Pakistan in Parliamentary form of Govt, if you believe that ------- !!
N.league ke sirbarah Mia Nawaz sharif ne Faiz Hameed se mutaliq bayan deny se mana kia,jab ki wo apny taqreeron mai in tamam burayun ka zimadar qarar dey Chuka hein,ye na sirf mary balki puri Qom ko tashwish hein.
Miyaan Saab kay tarjaman Miyaan Saab say zyda intelligent hen, Lekin Afsos ye log enko Imran Khan jaisi popularity nehe dilla sktay , popularity kay liye Miyaan Saab kay paas haramzadgi kay siwa koi chara nehe,
انن پکے کے ڈاکوؤں کو اب عوام کوئی نیا دھوکہ نھیں دینے دے گی سسٹم سے زیادہ امید نہ ھونے کے باوجود سسٹم میں موجود مخلص افراد کی کوششوں کی کامیابی کی امید ھے
Jo bhee Nawazshreef koHatnay meen shmill thay sub millkar Nawazshreef say sary amm moafee mangean ya phir intamamAtsah hona inthiee zarooreeho chokah hay
PM shabaz sharif hai kiya hukumat Nawaz chala rahay hain. Yahi kaam shabaz bhi kar Saktay thay . Mahngai ka zimmadar tum hi log ho jo 30 saal say loottay rahay
ساری غلطیوں کے بعد ہم نے سیکھا کہ غیر جمہوری طاقتیں ہمیشہ افراتفری,ڈر, نفرت و تقسیم ( دھشت گردی, لسانیت, فرقہ واریت, ہندوستان سے ڈرانا) سرے سے تعلیم کا نہ ہونا یا غیر معیاری ہونا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہیں تو اس کے مقابل جن سیاسی رہنماوں نے دھشت گردی کے خاتمے, ہندوستان سے دوستی , میثاق جمہوریت( جولائی2006), نیشنل ایکشن پلان کی بات کی ان کو چور مسائل کی وجہ بتایا گیا اور ان کےخلاف اک اور کلٹ کو زبردستی مسیحا بنا کر پیش کیا گیا اور ملک کو دوبارہ تقسیم و نفرت کے حوالے کردیا
عرفان صدیقی ہم عوام اپ کو بہت خوب جانتے اور ہچان ے ہیں پہلے تمہاری کیا اوقات تھی اب کیا ھے چمچہ گیری کی تنخواہ وصول کر رہے ھو تمہارے شریفوں کو اور شریفوں کی اولاروں کو ہم عوام کوئی عزت نہیں دے تے بیٹی کو ساتھ بیٹھا کر اس کی تعریف کرنے سے اس کی عزت نہیں بڑہ جا ئگی پاکستان کی فوج بہی شریف خاندان کو بہت اچھی طرح جانتی ھے نواز اور مریم پاک فوج کے مطالق کیا بقواس کرتے تھے سب کو معلوم ھے
❤😂
14چودھ روپیے کی
رلیف مسترد۔کرتےھین
ھمین5روپیے یونٹ کے
حساب سے بجلی دین😅
سر جی۔
آپ سرکار سے درخواست کریں کہ اب وقت آگیا ہے کہ تمام قائدین اور مقتدر ادارے ملک کو استعمال کرنا چھوڑیں۔
اس کو دوبارہ تعمیر کریں
ہم دنیا سے بہت پیچھے جا چکے ہیں
خدا را اس دھرتی ماں کے لئے کچھ اچھا کر کے جائیں
35 سال حکومت کرنے کیبعد ڈیم نہ بنا سکے۔ تو آج کے حالات سے عوا
م کو دوچار ھوناتھا۔
@@imtiazali5874 ولی خان نے کہا کہ اگر ڈیم بنا تو اسے بم سے اڑا دیں گے۔ سندھیوں نے کہا کالا باغ ڈیم ھماری لاشوں پر بنے گا, وغیرہ وغیرہ۔
❤Love Absar,Alam❤
اگرظالموں کو پکڑنا نہیں تو ن لیگ سیاست چھوڑ دے ۔
اگر نہ بھی کیا تو ن لیگ حود بحود حتم ہو جائے گی ۔
نوسرباز
پاکستان کی تاریخ
میں پہلی دفعہ کسی نے گندگی کو جڑ سے اکھاڑنے کا فیصلہ کیا ہے بہت جلد پاکستان ترقی کی راہ پہ گامزن ہوجائے گا
🌹 إنشاءاللّٰه🌹
Very nice 👍 chenal bohat alla program sir 🎉
آپ دونوں پر اور آپ کے. میاؤں صاحب پر ل ع ن ت🖐🖐🖐🖐
صدیقی صاحب اب وقت آگیا ہے کہ پچھلے سب کا احتساب کیا جائے. آپ کی اقتدار کی مصلحت ملک کو ڈبو رہی ہے
السلام علیکم صدیقی صاحب یہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا کہ پیچھے کو چھوڑو اور اگے کی طرف دیکھو ایسے کامیابیاں نہیں ہوتی جب تک گنہگار کو سجا نہیں دی جائے گی کبھی بھی کامیابی نہیں ہوگی جناب والا بات یہ ہے کہ کوئی نہ کوئی بندے کو سر پہ کفر باندھنا ہوگا اور اس معاملے کو صاف کرنا ہوگا. Assalamu Alaikum Siddiqui Sahib, it can never be that you leave behind and look forward. There is no success until the sinner is decorated. There will never be success, sir. Disbelief must be stopped and this matter must be cleared
The best show
Absar chah gain hain each of his show may
یہ اصل وڑھنا یہی ہوتا ہے۔۔۔ویسے ن لیگ سے لاکھ اختلاف اپنی جگہ لیکن اگر انہوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا ہوں تو نزدیک خود بھی نہیں گئے ہیں 😁
Very thoughtful views by Mohtram Irfan sahib
Saqib nasor dam ka chokidar mulk se bhag gaya he us ka ahtesab hona chai
Absar alam sab good información zaberdest zindabad
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے کون لوگ ہیں عوام تو نہیں ہے
واہ پاکستان ہوش کسی کو نہ آیا
Good infermation
Imran Khan zindabad
Welldone sir
عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں کچھ نہیں ہے
Mashallah absaar sahab nawaz sharif k boat polish krna ma bhttt aga Nikal Gaye hy
Absaar sb yeh log Nawaz family k personal Mulaazim hain in kaa kaya relation AWAAM K SAATH
عرفان صدیقی صاحب کی بہت اھم سوچ ھے۔
Mian Muhammad Nawaz Shareef ❤❤
Shukriya Nawaz sharif
Internet problem ki waja se online education or students k liye mushkil ho rahi hai
Kudos to Absar Alam for his bold and blunt comments. God Almighty bless him.
❤ ائی لو یو❤
❤❤❤❤
👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿👌🏿
جس جس نے ماضی قانون کا غلط استعمال کیا ۔ انکو کیوں نہ پکڑا جائے ؟ کیوں کیا وجہ ہے ۔ 😂😂😂😂
کیا بات کی ہے عرفان صدیقی صاحب نے کہ میاں صاحب اس لئیے چپ ہیں ہیں کہ مرکز میں بھائی جی حکومت ہے اور پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے یہ کہاں کی حب الوطنی لے کر لندن سے آئے کہ ذاتی مفاد کی خاطر خاموش ہیں تو جس غریب عوام کی قسمت بدلنے کا دعویٰ کر رہے تھے اس عوام کی خاطر کون بولے گا یہ بجلی میں دو ماہ کا ریلیف دے کر بہت بڑا درد بانٹ لیا قوم کا ریلیف دینا تھا تو پھر مستقل دیتے اور دیکھنا کہ دو ماہ بعد یہ بجلی اتنی مہنگی کریں گے کہ یہ دو ماہ کی ساری کسر نکال لیں گے قوم اب جان چکی ہے ان کو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشااللہ اپ تو ایسے باتیں کر رہے ہیں جیسے قوم کے لئے اپ کے دل میں بہت درد ہے یار خاص کر فیملی کا ہی خیال کر لیتے جن کے پاس دبئی لینے کے لیے پیسے نہیں اور کھانا کھانے کے لئے ان کی مائیں بہنیں بیویاں لوگوں کے گھروں میں کام کر رہے ہیں میں نام بھی بتا دیتا ہوں اپ کو مریم صاحب کے مامو وغیرہ ہے اگر میری بات جھوٹی ہو تو میں معافی مانگوں گا شکریہ اپ 25 کروڑ عوام کے کیسے ہم درد بن سکتے ہیں یہ دماغ سوچنے پر مجبور ہے شکریہ❤❤❤❤❤😂😂😂😂❤😂😂😂
❤❤❤❤❤❤❤❤
یہ اچھا ھے ٹیکنالوجی ختم ھو،
اور لالٹین اور خطوط لکھنے پر
واہس آجائیں، جناب۔
best vlog
Ager mia sahab itna hi piyar kerte hen Pakistan sey to hamra karza ada kerdaye wo bi un ki aulaad bi to hum mia sahab ke hi ghon gayen ge sub app log be imaan log ho kabrow me ja ker hisaab daena hoga inshallah
Irfan Siddiqui has not come up with any reasonable answer why the government has let Saqib Nisar go abroad. How come stopping him would have impacted the economy or shift complete focus of government, rendering it unable to perform for improving economic conditions.
میاں صاحب نے اپنی حکومت کے دوران بڑے وثوق سے قوم کے سامنے عھد کیا تھا کہ 2018 تک وہ اتنی بجلی پیدا کرنے کے قابل ھو جاییں گے کہ باھر ملکوں کو بییچیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اسکا جواب چاھیے ؟؟؟؟؟؟؟
دراصل خانڈ بھانڈ نے پچاس لاکھ گھر اور دس کروڑ نوکریاں دے کر بجلی کی ڈیمانڈ اچانک ھی بڑھا دی, اسی وجہ سے بجلی کم پڑ گئی۔
Yes that true we have enough electricity more then our need however other states does not pay bills to meet expenses and bulk of electricity mega wat chori hoti ha
This is no good policy electrical billig.
Country need flat rate for progress
😊 😊
Absar Alam Shahab I appreciate your vision
ابصار عالم صاحب اللہ سلامت رکھیں امین ثمہ امین
JAHILL ANKOR,
Absar sb sometimes DG ISI have some obligation about security concerns he has to know about all government officials and private sector institutions how they are operating and sometimes he has concerns about religious institutions and their activities to protect their institutions and country institutions and due to security issues he must have information about vvip person and security personnel and must communicate to security agencies around the world bcz this is agencies policies to find out about security issues and protect state interests and citizens this is DG ISI responsibility but DG ISI doing COAS knows everything about his activities if he was doing wrong why coas not stop him illegally activities
Due to personal interests
Khamoshee k baad bolay bhi to wohi gissa pitta mujhay q nikala
Primary school level ki speech thi, kia ardagan,moodee,khaminaee, is andaz main boltay hain. Afsos chachoo nay hero ko zero kar dea
😢😢😢😢😢
😊
Samna is looks very progressive news channel introducing very experience anchor..
Total nonsense
Pakistan KE Azeem Quaid newaz sharif
Me comment krne aya tha lekin idr tou pehly hi rash lga hoa hai hatt jao digital logo samjh tou gye hogy 😂😂😂😂😂😂
Vere nice
Absar Bhai
Plz don't be biased towards anyone ---- just look at the history of politicians and see who is a real plunderer and real king maker in Pakistan in Parliamentary form of Govt, if you believe that ------- !!
ابصار.بهاى.اجها.ادمى.زنداباد
Absar Alam is a Military man and this Irfan Siddque is one of biggest cheater in Pakistan, bad luck for all of us.
N.league ke sirbarah Mia Nawaz sharif ne Faiz Hameed se mutaliq bayan deny se mana kia,jab ki wo apny taqreeron mai in tamam burayun ka zimadar qarar dey Chuka hein,ye na sirf mary balki puri Qom ko tashwish hein.
Pakistan KE beti Maryam newaz sharif
Miyaan Saab kay tarjaman Miyaan Saab say zyda intelligent hen, Lekin Afsos ye log enko Imran Khan jaisi popularity nehe dilla sktay , popularity kay liye Miyaan Saab kay paas haramzadgi kay siwa koi chara nehe,
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Waaaaahh is ka mtlab manhngai imran ne ki he?
Buzdar Gogi pinki zulfi gujar manikas ,Malik Riaz .
Azad Hakeem & Co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛✍️🇵🇰
انن پکے کے ڈاکوؤں کو اب عوام کوئی نیا دھوکہ نھیں دینے دے گی سسٹم سے زیادہ امید نہ ھونے کے باوجود سسٹم میں موجود مخلص افراد کی کوششوں کی کامیابی کی امید ھے
Jab apko Faiz hdayat karta tha tab ap kyon chup thy ????
Jo bhee Nawazshreef koHatnay meen shmill thay sub millkar Nawazshreef say sary amm moafee mangean ya phir intamamAtsah hona inthiee zarooreeho chokah hay
???
Saqib nasoor jesay bundyal jesay log bhe shamil Hain..is mulk ke tabahi mein...
Valid question very valid about public sentiments and also about Sakib Nisar
❤
Good anylisis
Pls have to waite up to 2035 to2040 for Pakistan mind to go to right way by munawar hussan
Absar aalam to wo bnda he jo kahta he k imran khan ne bool tampring kr k jeeta tha waaaaah
Saaf kion nahi kehtay Absar bhai k internet imran khan ki wajah say slow kia hua hay. Uskay der aur maqbooliat ki wajah say
Your views are biased and simply toeing the line of establishment Such biased views obviously lack credibility
😢😢😢😮😅
Absar sahib aap in ko ye ku ni pochty k eanglan k jo flat hen wo peasa kidr se aeya
PM shabaz sharif hai kiya hukumat Nawaz chala rahay hain. Yahi kaam shabaz bhi kar Saktay thay . Mahngai ka zimmadar tum hi log ho jo 30 saal say loottay rahay
Saqib nisar wala sawal?
Pti
دونوں چمچے ہیں
Arfan sadeeqe sahib aap dakhne men ek shreef insan lgty hen pr smj ni arei aap nawaz shreef k defand kr rahy hen
Absare alam Nawaz sharif is liye chup the in ko pataa he 47 wale hee agee see Pegram tha app ko chup Reina he
ہمارےمحبوب قاىد میاں نوازشریف کے بارے میں مشہور اینکر ارشاد بھٹی نے بہت کچھ کہا ہے۔ ارشادِ بھٹی کے منفرد انداز نے 💓دل پیشاوری کردیا ہے۔
Absar alam sahib aap abh bhi power politics promot kr rahe hai
Was general Hameed gul terrorist or a Hero?
ٹائی لگانے سے کوئی جیرنلسٹ نہیں بن جاتا
Wah akho subhanallah 😂
اس یوتھڑے کا سافٹ ویئر بھی اپ ڈیٹ ھونے والا ھے۔
Next level jahil youthia
You seem pakka Imrandoo with upper chamber khali. Keep it up till u Laal o Laal soon INSHALLAH
ساری غلطیوں کے بعد ہم نے سیکھا کہ غیر جمہوری طاقتیں ہمیشہ افراتفری,ڈر, نفرت و تقسیم ( دھشت گردی, لسانیت, فرقہ واریت, ہندوستان سے ڈرانا) سرے سے تعلیم کا نہ ہونا یا غیر معیاری ہونا کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہیں تو اس کے مقابل جن سیاسی رہنماوں نے دھشت گردی کے خاتمے, ہندوستان سے دوستی , میثاق جمہوریت( جولائی2006), نیشنل ایکشن پلان کی بات کی ان کو چور مسائل کی وجہ بتایا گیا اور ان کےخلاف اک اور کلٹ کو زبردستی مسیحا بنا کر پیش کیا گیا اور ملک کو دوبارہ تقسیم و نفرت کے حوالے کردیا
Koi 9 mai ni kiya kisi ne sb kuch tum logon ne kiya
😂😢😮😅
💯👈🏻🫵🏻🖐🏻
Tum logon ne khud bnd kiya he net
😂😂
😂
Bakwas kum kia karoo
Chori ki hakoomat choron ne cheeni hai hisaab to daina parey ga ISA
Pm imran khan zindabad
ZandAbad ZandAbad Nawaz shareef ZandAbad javed Hashmi ZandAbad
ZandAbad Absar Alam
عرفان صدیقی ہم عوام اپ کو بہت خوب جانتے اور ہچان ے ہیں پہلے تمہاری کیا اوقات تھی اب کیا ھے چمچہ گیری کی تنخواہ وصول کر رہے ھو تمہارے شریفوں کو اور شریفوں کی اولاروں کو ہم عوام کوئی عزت نہیں دے تے بیٹی کو ساتھ بیٹھا کر اس کی تعریف کرنے سے اس کی عزت نہیں بڑہ جا ئگی پاکستان کی فوج بہی شریف خاندان کو بہت اچھی طرح جانتی ھے نواز اور مریم پاک فوج کے مطالق کیا بقواس کرتے تھے سب کو معلوم ھے
47 wala shareef