Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
ماشاءاللہ منظور بھائی! کافی عرصہ بعد آپ کو دیکھا ۔ مجھے فروری 1992 کا وقت یاد آ یا جب میں پہلی دفعہ المورد آیا تھا ۔ کافی دفعہ آپ یاد آئے ۔ لاہور میں جواد سے آپ کے حوالے سے پوچھتا رہا ہوں اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔علم وبیان میں مزید برکت عطا فرمائے آمین
Bahi sahib bohat important baat bhool gayee: After creating our spirits, we were asked to do 3 sajood towards Allah. After these Sajood, our souls were stored in sleep.
@@ghamidistudies السلام علیکم!!!! جناب بہت معذرت کے ساتھ, برزخ پردہ نہیں بلکہ ایک آڑ ہے. القرآن👇👇👇 ”اور وہی تو ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا ایک کا پانی میٹھا ہے پیاس بجھانے والا اور دوسرے کا کھاری کڑوا اور بنا دی دونوں کے درمیان برزخ (آڑ) اور مضبوط اوٹ۔“ (سورہ الفرقان آیت نمبر 53) القرآن👇👇👇 ”اس نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں دونوں کے درمیان برزخ (آڑ) ہے کہ وہ (اپنی حدسے)تجاوز نہیں کرتے۔“ ( سورہ الرحمن آیت نمر 19,20) معلوم ہوا کہ برزخ کے معنیٰ ایسی "آڑ" کے ہیں جو دو چیزوں کو باہم ملنے نہ دے۔
@@ghamidistudies القرآن👇👇👇 "یہاں تک کہ ان میں سے کسی کو موت آتی ہے ( تو) کہتا ہے اے میرے رب مجھے واپس لوٹا دے، تاکہ میں نیک عمل کروں جسے میں چھوڑ آیا ہوں، ( اللہ تعالی فرماتا ہے ) ہزگز نہیں، یہ تو محض ایک بات ہے جو یہ کہہ رہا ہے ، اور ان سب کے پیچھے برزخ ( آڑ ) ہے اٹھائے جانے والے دن تک "۔ (سورہ المومنون 99 -100) تشریح / تفسیر 👇👇👇
@@ghamidistudies پہلا حصہ👇👇👇 ’’ یہاں تک کہ ان میں سے کسی کو موت آتی ہے"۔ ایک انسان کو موت کیسے آتی ہے ؟ القرآن👇👇👇 ’’ اللہ روحوں کو قبض کر لیتا ہے عین موت کے وقت، جو نہیں مرے ان کی نیند میں، پھر روک لیتا اس کی روح جس پر موت کا فیصلہ ہوجائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ‘‘ (سورہ زمر، آیت ۴۲ ) موت کے وقت روح کیسے قبض کی جاتی ہے:۔ القرآن👇👇👇 ’’ اور وہ ( اللہ ) پوری طرح قادر ہے اپنے بندوں پر، اور بھیجتا ہےتم پر نگراں ( فرشتے )، یہاں تک کہ تم میں کسی ایک موت کا وقت آجاتا ہے تو اسے قبض کرلیتے ہیں ہمارے بھیجے ہوئے اور وہ کوئی غلطی نہیں کرتے ۔ پھر ( یہ روح ) پلٹائے جاتی ہیں اللہ کی طرف جو انکا حقیقی مالک ہے، سن لو کہ حکم اسی کاہے وہ جلد حساب لینے والا ہے‘‘۔ ( سورہ انعام، آیت ۶۱۔۶۲ ) الحدیث👇👇👇 نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’ جب کسی مومن کی روح نکلتی ہے تو دو فرشتے اسے لے کر اوپر چڑھتے ہیں تو آسمان والے کہتے ہیں کہ پاکیزہ روح زمین کی طرف سے آئی ہے اللہ تعالیٰ تجھ پر اور اس جسم پر کہ جسے تو آباد رکھتی تھی رحمت نازل فرمائے پھر اس روح کو اللہ عزوجل کی طرف لے جایا جاتا ہے پھر اللہ فرماتا ہے کہ تم اسے آخری وقت کے لئے لےجاو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کافر کی روح جب نکلتی ہے تو آسمان والے کہتے ہیں کہ خبیث روح زمین کی طرف سے آئی ہے پھر اسے کہا جاتا ہے کہ اسے آخری وقت کے لئےلے جاو، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر اپنی ناک مبارک پر اس طرح لگالی تھی (کافر کی روح کی بدبو ظاہر کرنے کے لییے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا)‘‘۔ ( مسلم، جنت اسکی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ، باب میت پر جنت یا دوزخ) القرآن👇👇👇 ’’ جب فرشتےنیک لوگوں کی روحیں قبض کرتے ہیں تو کہتے ہیں تم پر سلامتی ہو، داخل ہو جاو جنت میں ان اعمال کی وجہ سے جو تم کرتے تھے ‘‘۔ ( سورہ نحل، آیت :۳۲) الحدیث👇👇👇 ’’ کعب بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کی روح ایک پرندے کے پیٹ میں جنت کے درخت سے وابستہ رہتی ہے یہاں تک کہ اللہ جل جلالہ پھر اس کو لوٹا دے گا اس کے بدن کی طرف جس دن اس کو اٹھائے گا‘‘ ۔ ( موطا امام مالک، کتاب الجنائز ، باب جنازوں کے احکام میں مختلف احادیث ) القرآن👇👇👇 ’’ جب فرشتے اپنے آپ ظلم کرنے والوں کی روحیں قبض کرتے ہیں ، تو وہ فورا سیدھے ہو جاتے ہیں ( کہتے ہیں ) ہم کوئی برائی کا کام تو نہیں کررہے تھے، ( فرشتے جواب دیتے ) ہاں ! اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے تھے۔ پس داخل ہو جاو جہنم کے دروازوں میں جہاں تم کو ہمیشہ رہنا ہے‘‘۔ ( سورہ نحل، آیت :۲۸۔۲۹ ) 👈جہنم میں ان کی روحوں کو ایک ایسے جسم کے اندر ڈال دیا جاتا ہے کہ جب وہ جسم جہنم کی آگ سے کھٹتا ہے, پھٹتا ہے, جلتا ہے. اللہ پاک کے حکم سے اس جسم کی کھال دوسری کھال سے بدل جاتی ہے. القرآن👇👇👇 "جنہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا، عنقریب ہم ان کو جہنم میں داخل کریں گے ، جب اگ سے ان کی کھالیں جل جائیں گے، ہم دوسری کھالوں سے ان کو بدل دیں گے تاکہ عذاب کا مزہ چھکتے رہیں" (سورہ نساء 56) 👈 آل فرعون کو عذاب قبر:- القرآن👇👇👇 " دوزخ کی آگ ہے جس کے سامنے صبح و شام پیش کئے جاتے ہیں" (سورہ المومن آیت 45,46) 👈قوم نوح کو عذاب قبر:- القرآن👇👇👇 "اپنے گناہہوں کے سبب ہی غرقاب کر دئے گئے پھر آگ میں ڈال دئے گئے".(سورہ نوح آیت 25) الحدیث👇👇👇 نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب میں دو شخص(جبرائیل و میکائیل علیہ السلام) آئے اور ہاتھ تھام کر ارض مقدس کی طرف لے گئے اور وہاں سے نبی علیہ السلام کو عالم بالا کی سیر کراوئی. جہنم👈 میں نبی علیہ السلام نے کچھ نافرمانوں کو دیکھا جن کو عذاب ہو رہا تھا۔ پیارے نبی علیہ السلام کو بتایا گیا کہ ان کو عذاب ان کے غلط افعال کی وجہ سے ہو رہا یے۔ قیامت تک ان کو یہ عذاب ہوتا رہے گا۔۔۔۔۔ جنت👈 میں نبی علیہ السلام نے مومنین اور شہداء کے گھر دیکھے۔ نبی علیہ السلام نے عورتوں، بچوں کو دیکھا۔ پیغمبر ابرہیم علیہ السلام کو دیکھا۔ پیارے نبی نے اپنا مقام بھی دیکھا اور بتایا گیا جب آپ فوت ہو جائیں گے آپ اپنے اس مقام میں آجائیں گے۔۔۔۔۔ (صحیح بخاری کتاب الجنائز سمرہ بن جندب رضہ سے مروی طویل حدیث) خلاصہ👇👇👇 پیش کردہ قرآنی آیات و احادیث کا خلاصہ یہ ہے کہ جب انسان کی موت کا وقت آتا ہے تو اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتے اس کی روح قبض کرکے اللہ کے پاس لے جاتے ہیں، اللہ کا حکم ہوتا ہے کہ اسے آخری وقت یعنی قیامت تک لئے لے جاوٗ، ان روحوں کو ان کے اعمال کے لحاظ سے جنت یا جہنم میں ایک جسم کے ساتھ پہنچا دیا جاتا ہے جہاں وہ قیامت تک رہیں گے۔مومنین قیامت تک جنت میں راحت پائیں گے اور نافرمان قیامت تک جہنم میں عذاب قبر جھیلیں گے۔ ۔ قیامت کے دن ان سب کی روحوں کو واپس انکے ان دنیاوی جسموں میں ڈال کر دوبارہ اٹھایا جائے گا۔ جب روح جسم سے نکل جاتی ہے تو اسےموت آجاتی ہے اور موت کا یہ دور قیامت تک چلے گا. جاری ہے.....
@@ghamidistudies دوسرا حصہ👇👇👇 "( تو) کہتا ہے اے میرے رب مجھے واپس لوٹا دے" اس سے قبل ’’ موت ‘‘ کی تشریح میں اس بات کی وضاحت ہو چکی ہے کہ موت کے بعد اس کی روح اللہ تعالی کے پاس لے جائی جاتی ہے اور قیامت کا یہ دور اب اسے وہاں ہی گزارنا ہے، وہاں جا کر کیا ہوتا ہے؟ الحدیث👇👇👇 نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔ "بندوں میں سے جو کوئی مرتا ہے اللہ کے پاس اس کے لئے کچھ بھلائی ہےتو وہ نہیں چاہتا کہ دنیا کی طرف لوٹ آئے چاہے اسے دنیا کی ہر چیز دے دی جائے۔ مگر شہید بوجہ اس کے کہ وہ شہادت کی فضیلت دیکھتا ہے لہٰذا وہ چاہتا ہے کہ دنیا کی طرف واپس لوٹ آئے اور دوبارہ پھر قتل کیا جائے۔‘‘( بخاری، کتاب :جہاد و سیرت، باب بڑی آنکھوں والی حوروں کا بیان ) الحدیث👇👇👇 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔ "جو شخص جنت میں داخل ہوتا ہے، وہ اس بات کو نہیں چاہتا، کہ دنیا کی طرف پھر لوٹ جائے، چاہے دنیا میں اسے دنیا بھر کی چیزیں مل جائیں، البتہ شہید یہ چاہتا ہے کہ وہ ہر بار دنیا کی طرف لوٹا یا جاتا رہے، تاکہ وہ دس مرتبہ قتل کیا جائے، کیونکہ وہ قتل فی سبیل اللہ کی فضیلت دیکھ چکا ہے۔‘‘ ( بخاری، کتاب جہاد و سیر ، باب : کتاب: جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،باب شہید کا دنیا میں دوبارہ جانے کی تمنا کرنے کا بیان) الحدیث👇👇👇 " جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کی میری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جابر کیا بات ہے؟۔ میں تمہیں شکستہ حال کیوں دیکھ رہا ہوں۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد شہید ہوگئے اور قرض و عیال چھوڑ گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں اس چیز کی خوشخبری نہ سناؤں جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ تمہارے والد سے ملاقات کی عرض کیا کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد کے علاوہ ہر شخص سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کی لیکن تمہارے والد کو زندہ کر کے ان سے بالمشافہ گفتگو کی اور فرمایا اے میرے بندے تمنا کر۔ تو جس چیز کی تمنا کرے گا میں تجھے عطا کروں گا۔ انہوں نے عرض کیا اے اللہ مجھے دوبارہ زندہ کر دے تاکہ میں دوبارہ تیری راہ میں قتل ہو جاؤں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا میری طرف سےفیصلہ ہو چکا کہ یہ سب دنیا میں واپس نہیں بھیجےجائیں گے۔‘‘ ( ترمذی - کتاب قرآن کی تفسیر کا بیان ، باب سورہ آل عمران کے متعلق) الحدیث👇👇👇 " محمد بن عبداللہ بن نمیر مسروق سے روایت ہے کہ ہم نے عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا جنہیں اللہ کے راستہ میں قتل کیا جائے انہیں مردہ گمان نہ کرو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس سے رزق دیئے جاتے ہیں تو انہوں نے کہا ہم نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں سوال کیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان کی روحیں سر سبز پرندوں کے جسموں میں ہیں ،ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی ہیں اور وہ جنت میں جہاں چاہیں پھرتی رہتی ہیں پھر انہی قندیلوں میں واپس آ جاتی ہیں۔ ان کا رب ان کی طرف متوجہ ہوا اور ان سے پوچھا کہ کیا تمہیں کسی چیز کی خواہش ہے ، انہوں نےعرض کیا ہم کس چیز کی خواہش کریں حالانکہ ہم جہاں چاہتے ہیں جنت میں پھرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان سے اس طرح تین مرتبہ فرماتا ہے جب انہوں نے دیکھا کہ انہیں کوئی چیز مانگے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا، تو انہوں نے عرض کیا : اے رب ،ہم چاہتے ہیں کہ ہماری روحوں کو ہمارے جسموں میں لوٹا دیں یہاں تک کہ ہم تیرے راستہ میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں جب اللہ نے دیکھا کہ انہیں اب کسی چیز کی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا ۔‘‘ ( مسلم ، کتاب امارت و خلافت ، باب : شہدا کی روحیں ) قرآن مجید کی زیر نظر سورہ مومنون کی آیت نمبر ۹۹۔۱۰۰ میں اس بات کا ذکر ہے کہ کافر، فاجر، فاسق اللہ تعالی کے پاس جانے کے بعد دنیا میں واپس بھیجے جانے کی درخواست کرتے ہیں۔ مندرجہ بالا احادیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ شہید بھی اسی بات کی درخواست کرتا ہے کیونکہ اس نے شہادت کی فضیلت دیکھ لی ہوتا ہے اور چاہتا ہے کہ دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے تاکہ بار بار اس فضیلیت کو پھر پالے۔ اس کے برعکس دوسرے مومن جنہیں جنت کی نعمتیں حاصل ہو چکی ہوتی ہیں وہ دوبارہ اس دنیا میں بھیجے جانے کی تمنا نہیں کرتے چاہے انہیں ساری دنیا اور اس کی نعمتیں ہی دے دی جائیں، کیونکہ انہیں یقین ہو چکا ہوتا ہے کہ جنت کی نعمتوں کے سامنے ساری دنیا کی کوئی اہمیت نہیں۔ جاری ہے.....
@@ghamidistudies تیسرا حصہ👇👇👇 ’’ تاکہ میں نیک عمل کروں ‘‘ اس سےقبل قرآن کی سورہ نحل کی آیت پیش کی جاچکی ہے ( اور بھی آیات اس بارے میں موجود ہیں) کہ نافرمانوں کی روحوں کو جہنم میں ایک جسم کے ساتھ داخل کردیا جاتا ہے۔ اب جب وہ اس عذاب کو دیکھ لیتے ہیں اور انہیں احساس ہو جاتا ہے کہ آخر ہمارا یہ انجام کیوں ہوا، ہم نے دنیا میں زندگی کو اس طرح نہیں بسر کیا جس طرح ہمارے رب کو مطلوب تھا، صالح اعمال کے بجائے اللہ کی نافرمانی کی اور اپنی زندگی کو بداعمالیوں سے پر کردیا۔لہذا اب وہ چاہتے ہیں کہ انہیں دوبارہ دنیا میں بھیج دیا جائے اور دوبارہ بھیجے جانے پر وہ بد اعمالیوں کے بجائے نیک اعمال کریں تاکہ اس عذاب سے بچ سکیں۔ چوتھا حصہ👇👇👇 ُ ’’ جسے میں چھوڑ آیا ہوں ‘‘ موت کے بعد انسان کی روح کیا چھوڑ کر جاتی ہے: القرآن👇👇👇 ’’اور اس سے بڑھ کر گمراہ کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے اور کہے کہ مجھ پر بھی وحی نازل ہوتی ہے، حالانکہ اس پر کوئی چیز نازل نہیں ہوئی ، یا وہ جو یہ کہے کہ جیسا اللہ نے نازل کیا ہے ایسا میں بھی لاتا ہوں،کاش تم دیکھو ایسے ظالموں کو موت کی حالت میں اور فرشتے ہاتھ بڑھا بڑھا کر کہتے ہیں کہ نکالو اپنی روحوں کو ، آج کے دن تمہیں بدترین عذاب سے نوازا جائے گا جیسا کہ تم اللہ پر غیر حق کہا کرتےاور اللہ کی آیات سے استکبار کیا کرتے تھے۔ ( قبض روح کے بعد اللہ تعالی فرماتا ہے ) اور یقینا تم پہنچ گئے ہمارے پاس جیسا کہ ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا ،اور تم چھوڑ آئے ہو اپنی پیٹھ کے پیچھے جو کچھ ہم نے تمہیں عطا کیا تھا، اور ہم نہیں دیکھتے تمہارے ساتھی تمہارے سفارشیوں کو جن کے متعلق تمہارا گمان تھا کہ تھا کہ وہ تمہارے شریک ہیں، یقینا تمہارے آپس کے سارے رابطے ختم ہو گئے اور تم سے کھو گئے وہ سب جنکا تمہیں گمان تھا ۔‘‘ ( سورہ انعام : ۳۹۔۹۴ ) غور👇👇👇 ’’اور تم چھوڑ آئے ہو اپنی پیٹھ کے پیچھے جو کچھ ہم نے تمہیں عطا کیا تھا،‘‘ یعنی انسان کی روح ہر وہ چیز چھوڑ کر چلی جاتی ہے جو کچھ اللہ تعالی نے اس عطا کیا ہوتا ہے۔ دنیا میں اللہ تعالی نے سب سے پہلے اسے ایک جسم عطا فرمایا، پھر بے شمار نعمتیں عطا فرمائیں، سانس کے لئے ہوا، پینے کے لئے پانی، کھانے کے لئے اناج ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن جب اس کی موت آتی ہے تو اس روح کو عطا کردہ تمام تر چیزیں وہ روح چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ سورہ المومنون کی زیر نظر اس آیت میں بیان کیا گیا ہے ُ "جسے میں چھوڑ آیا ہوں ‘‘ جہنم میں👈 نافرمان اللہ سے کلام کرتا ہے کہ میری روح کو کھٹنے، پھٹنے اور جلنے والے جسم سے نکا کر واپس اس میں لوٹا دے جسے میں چھوڑ آیا ہوں۔ یہ چھوڑ آیا ہوں، 👈 دنیا 👈وہاں کی نعمتیں 👈 جسد عنصری ( قبر کے اندر ) اس سے قبل پیش کردہ احادیث میں بھی یہی بتایا گیا کہ، جنت میں👈 شہداء اللہ سے یہی درخواست کرتے ہیں کہ اے اللہ ہماری روحوں کو سرسبز پرندوں کے جسم سے نکال کر ہمارے اصل جسموں میں ڈال دیا جائے تاکہ ہم تیری راہ میں دوبارہ قتل کئے جائیں۔ اصل جسم👈 جو دنیا میں (زمینی قبروں) کے اندر ہیں. یہاں اللہ فرماتا ہے ۭ ہزگز نہیں، یہ تو محض ایک بات ہے جو یہ کہہ رہا ہے ۔ یعنی بس یہ ایک بے تکی سی بات ہے کہ جو وہ کہہ رہا ہے ، ہرگز نہیں، یعنی یہ ایک ناممکن بات ہے، یہ اللہ کا قانون نہیں کہ وہ انہیں واپس بھیج دے۔ "اور ان سب کے پیچھے ایک بزرخ (آڑ) ہے اٹھائے جانے والے دن تک" سورہ المومنون 99,100 کی طویل تفسیر کے مطابق:۔ برزخ ( آڑ ) دو چیزوں کے درمیان ہے: 👈 مرنے والے کی روح 👈 اور اس چیز کے درمیان جو روح چھوڑ کر جاتی یے موت کے بعد روح تین چیزیں چھوڑ کر جاتی ہے: 👈دنیا 👈وہاں کی نعمتیں 👈 جسد عنصری( قبر میں ) اور یہ برزخ عرش الرحمن کی طرف ہے۔ دوسرے الفاظ میں: 👈 عرش الرحمن کے نیچے جنت ہے 👈 جنت کے دوسری جانب جہنم ہے اور ان دونوں(جنت و جہنم) کے پیچھے برزخ (آڑ) ہے جہاں سے نکل کر روح قیامت سے پہلے نہ ہی دنیا میں آئے گی اور نہ ہی قبر کے اندر جسد عنصری میں لوٹے گی.....
اس کائنات کے لیے عالم زیریں کا لفظ استعمال ہوتا ہے، جب کہ اس کائنات سے اوپر جو کچھ ہے، اسے عالم بالا کہتے ہیں۔ یعنی یہ وہ عالم ہے جو انسانوں اور جنوں کی پہنچ سے باہر ہے۔ عالم ارواح کا مطلب ہے روحوں کی دنیا۔ یہ لفظ عالم برزخ کے لیے استعمال کرنا زیادہ موزوں ہے۔ تاہم ہمیں یہ معلوم نہیں ہے کہ عالم ارواح یا عالم برزخ کہاں پر ہے۔ ممکن ہے وہ اسی کائنات کے اندر ہو اور ممکن ہے اس سے اوپر ہو۔
My mom died recently due to cancer and I want to reunite with her asap. InshAllah I will try to become a better muslim and human being but i also want to know how long is Barzakh's life?
23:99,100 میں ہے،” یہاں تک کہ جب کسی کو موت آئیگی تو کہیگا اے میرے آقا و مالک مجھے واپس ( دنیا میں) بھیج دے۔تاکہ میں اچھے کام کروں جہاں میں چھڑ آیا ہو۔۔۔۔” اور انکے پیچھے ایک پردہ ( برزخ) ہوگا۔۔۔۔”۔واپس نہیں آ سکینگے
dao mouat aur dao zindgi phar qaber mae banda zinda kis thrah hota hae ? ager zinda hota hai to phar teen mouat aur teen zindgi hane.As he told two life and two death so how it possible when a person die that he or she wakes up in grave if wake up then means there are three life and three deaths or if two life and two death then we can say there is no punishment in the grave,
Bat to tek h Magar aap NE ye nahi bataya k Qabar m sunta h ya nahi. Aur Kia Qabar m azab hota h ya nahi.yani alame barazakh m usko azab hota h ya nahi.pls.reply
السلام علیکم جناب محمد ذاکر صاحب۔ آپ استاذ گرامی کی کتاب میزان کا مطالعہ ان کی اس ویب سائٹ پر کر سکتے ہیں www.javedahmedghamidi.org/#!/mizan لیکن اگر آپ کو ہارڈ کاپی درکار ہے تو آپ اپنے ملک/شہر سے آگاہ کر دیجیے میں اس کے بعد ہی کچھ مشورہ دے سکتا ہوں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ سید منظور الحسن
اس لیے کہ یہ غامدی صاحب کی بات ہے اورغامدی صاحب کی کتاب سے بیان کی جا رہی ہے۔ اس لیے کہ اس چینل کا نام ہی غامدی اسٹڈیز ہے جس میں اصلاً غامدی صاحب کے افکار کو بیان کیا جاتا ہے اور ان کی کتابوں کو پڑھایا جاتا ہے۔ اور اس لیے کہ میں گذشتہ 25 سال سے ان کی شاگردی میں ہوں اور انھی کے فکر کی ترویج میں کوشاں ہوں۔
Is it not that at the first stage, before death, insaans have some sort of life after creation, as quran mentions about the promise between Allah and all insaans where they accepted having Irada and ikhtiyar? Could you please shed some light on this?
اللہ آپ کے بیٹے پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آپ کی اپنے بیٹے سے ملاقات قیامت میں اور انشااللہ جنت میں ہو گی۔ برزخ ایک طرح کا نیند کا عالم ہے، اس میں انسان ایک دوسرے سے مل نہیں سکتے۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت دونوں کی کامیابی عطا فرمائے۔ اس موضوع پر میں آیندہ دنوں میں ایک ویڈیو بھی بنا کر اس چینل پت اپ لوڈ کر دوں گا۔
سر میرے ابو جان کو ایک مہینہ دس دن ہو گئے ہیں اس دنیا سے گئے ہوے۔ مجھے بہت یاد آتے ہیں۔ میں اپنے ابو سے ملنا چاہتی ہوں۔ میں ان کے بغیر نہیں رہ سکتی۔ اللّٰہ میرے بابا جان پہ کروڑورں بے شمار رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین۔ مجھے بہت گھبراہٹ بھی ہوتی ہے۔ رات کو اچانک اٹھ کے گھبراہٹ شروع ہو جاتی ہے ۔دعا کا طلبگار۔ حاجی محمد یوسف مرحوم
Aameen sum aameen ..Allah karwat karwat jannat naseeb kre aapke abu ko I lost my mother 1 month ago Meri bhi same condition hy ..sabar nahi aa raha dil chaah raha hy kahin se aa k galy lga lain or yeh sab ek khwab ho k woh chali gai hain @@GUL-E-LALA
Well Ghamdi sahib One Renowned Islamic Scholar And he Explain things With Logic # 👍🏳 I like 4 scholars from pakistan , Eng Mohmmad Ali mirza , Ghaamadi sahib , Dr Israr Marhoom , Very good speakers Molana TJ Is more like Story Teller But I respect him As Disco molvi
آپ کا مطلب ھے کہ انسانوں کی ارواح برزخ میں رہتی ہیں ؟ اجسام تو عام طور پر لحد میں گل سڑ جاتے ہیں ۔۔کیا ارواح علیین یا سجیین میں نہیں پہنچا دی جاتیں ؟؟!
Thori gahalti kar gaye Pehli Zindagi woh hai jub takhleq ki gayi thi tammam insano ki roho ki dosri Bashri hai duniya main or teesri zindagi janat ki hai. 2 baar mout hai or e baar zindagi
حساب کتاب قیامت کے بعد روز محشر میں ہو گا۔ اس سے پہلے تک جو افراد وفات پا چکے ہوں گے، انھیں برزخ میں رہنا ہو گا، اس ویڈیو میں اس کی تفیصل بیان کی گی ہے۔
Ghamdi Saheb it is generally said Alam e Burzakh. Now what is the exact meaning of Alam. It could be translated as Alam = State. Or Alam means Another world?
Bhai, Jab rooh takhleeq hui to yeh pehli zindgi hui, jab insan zameen pr peda hua to yeh doosri zindgi hui, aur jab aakhirat men uthaya jayega to woh teesri zindge ho ge. Jab ke ap ke mutabiq quran men do zindgeyyun ka zikr hia? Kia ap wizahat frmaen ge. Shukriya
Bhai sab jahan tak mujhe ilum hai, jab ruh takleeq ki gayi tab yeh wali zindagi nhi degayi thi, mtlb kk Sare insaano ke hazrat adam se lekr duniya ka jo akhri insaan hoga, hum sab ke roheen Allah ne banayi aur unn sab rohoon ko apne samne peesh kiya aur poocha kk aap sab ko kisne banaya, tab har eek insaan ki rooh ne Allah se jiwab diya hai kk hum ko aap hi ne banaya hai,... Tab yeh wali zindagi nhi thi jismein khana peena ho, ibaadat etc aur na hi insaanon ke mujsame banaye gaye the.... Pher kya huwa jo takareeban aap ne sunahi ho kk jab Allah ne roohoon ko poocha kk aap ko insaanoon mein rehna hai, Tu uspe rooheen raazi nhi huyeen,.. Pher Allah tala ne ruhoon se wada kiya kk mein aap ko apne pass wapas bolaloon ga, jispe pher ruhoon ne iqraar kiya.... Uske baad pher Allah tala ne Hazrat Adam alaanabeena Alaihesalaam ka mujsma metti se banaya aur pher usmein rooh dali..... Ab rahi baat barzakh ki, Marne ke baad insaan ki rooh barzakh mein chali jaati jo Allah ke pass koyi muqaam hai, aur insaan ka jisem ko qabar mein dafnaaya jata hai... Azaab aur Araam insaan ke jisem ko hoga na ke rooh ko
aoa. mujay ye poochna tha kay amal ka hisab kitab to qabar may hojata hai to phir us hisab say to roohain ya to jannat may jati hoon ya dozakh may to phir sab roohain barzakh may kasy ja sakti hain?
براہ کرم ویڈیو کو ایک بار پھر سن لیجیے تو بات واضح ہو جائے گی۔ جنت اور دوزخ میں جانے کا واقعہ تو قیامت کے بعد ہو گا، جبکہ برزخ تو قیامت سے پہلے کا مرحلہ ہے۔ وہاں ہم مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تک رہیں گے۔
We understand your feedback. Our content focuses on explaining the theme thoroughly, which may lead to some repetition. We'll work on improving our delivery. Thank you for your input.💚
Allah Tala tamam musalmoon ko apni alama barzak m Khush rakhay aur youma akhrat m apni Jannat Firdous m buland dargat ata farmya Ellahi Aameen
JazakAllah kher
ماشاءاللہ - تبارک اللہ - بہت اعلی اور بہت خوبصورت- جزاک اللہ احسن الجزاء - آمین !
Very well explained......
Jazak Allah khair....
بے حد شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Great Alim e Deen Ghamidi sahib
Bahut acha... bahut khoob janab
*Well explained about typical topic of Alam e Burzakh*
JazakAllah
Masha Allah zbr 10 jzaak Allah
Well explained Alam e Barzakh
Well explained. JazakAllah
بہت شکریہ جزاک اللہ
جزاک اللہ
Allah pak hm sbko Us rsty pa chly jha hm dunya akhirt brzakh mn Allah ke Rahmt k say tly Hon Ameen
Good Expained Jazakallah Khair
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Excellent 👍
Masha Allah
Mashallah ❤❤
Very nice
you explained very well
V well explained MashaAllah 👏
اللہ تعالٰی کے لئے جمع کا صیغہ عزت اور احترام کے لئے ہوتا ھے۔ اللہ تعالٰی کی وحدانیت کے لئے کوئی شک ھونا کفر کے زمرے میں آتا ہے
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Ghamdi sb py Allah apni ramtain or fazal kry hamysha hamysah
Good top from Islamic and sci
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Great information
Well explained, jazak Allah o khair
Your method of teaching is Good
JazakAllah
بہت شکریہ جناب
Very well xplained , but fear of unknown is still there , ya Allah rehm farmana
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
ماشاءاللہ زبردست اللہ خوش رکھے صحت تندرست والی لمبی عمر دے علم میں اعلی مقام عطاء فرمائے امین
جزاک اللہ جناب
Masha Allah.
@@ghamidistudies bar bar repeat kuro.
ماشاءاللہ منظور بھائی! کافی عرصہ بعد آپ کو دیکھا ۔ مجھے فروری 1992 کا وقت یاد آ یا جب میں پہلی دفعہ المورد آیا تھا ۔ کافی دفعہ آپ یاد آئے ۔ لاہور میں جواد سے آپ کے حوالے سے پوچھتا رہا ہوں اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔علم وبیان میں مزید برکت عطا فرمائے آمین
Buht Khas Q Pocha Hai Apne۔ So Thanks۔
Well explained
جزاک اللہ جناب
Tu papal koi kam ki baat sajh nahi aay ak baat ko 50 baar bolne se kia samjha n.a. chata hai kon si baat
Very good👍
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
very well explained
Excellent compilation 👍 looking forwards for more -Regards
Many thanks!
Jazakallah
Subhanallah
جزاک اللہ جناب
How many times do you repeat each sentence. Half of the time is wasted in repeating sentences over and over again.
Nice explanation 👌 jazakallah
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Mashallah
Nice
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Jazakullah.
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Jazakll kair
Jazakullah. What a BEAUTIFUL and LOGICAL interpretation.
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Asalamualykum mere ek sawal hy kiya jo qaber me hy apne unko apny ghr wale k baare me maloom hota hy kiya plz iska jawab de plz 😭😭😭😭😭
Bohat bohat khobsuret alfaz k sath ap ne achi video present ki hai
Haq Allah
Bahi sahib bohat important baat bhool gayee: After creating our spirits, we were asked to do 3 sajood towards Allah. After these Sajood, our souls were stored in sleep.
L0
Zindagi se marhala shuru hota hai. 3 zindagi aur 2 mout. Zindagi se shuru aur zindagi par iqhtetaam
Ya ALLAH reham farma.
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Excellent explanation of Barzakh May Allah grant mercy to Muslim Umah and may we rest in peace in Almi Barzakh.
آمین
Ameen
Mash Allah❤❤
جزاک اللہ
Jazapallah
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Jzak Allah
Thanks
ماشاءالله تبارك الله اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ کرے اور اور آپ کو صحت وسلامتی عطاء فرمائے آمین
@@ghamidistudies
السلام علیکم!!!!
جناب بہت معذرت کے ساتھ,
برزخ پردہ نہیں بلکہ ایک آڑ ہے.
القرآن👇👇👇
”اور وہی تو ہے جس نے دو دریاؤں کو ملا دیا ایک کا پانی میٹھا ہے پیاس بجھانے والا اور دوسرے کا کھاری کڑوا اور بنا دی دونوں کے درمیان برزخ (آڑ) اور مضبوط اوٹ۔“
(سورہ الفرقان آیت نمبر 53)
القرآن👇👇👇
”اس نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں دونوں کے درمیان برزخ (آڑ) ہے کہ وہ (اپنی حدسے)تجاوز نہیں کرتے۔“
( سورہ الرحمن آیت نمر 19,20)
معلوم ہوا کہ برزخ کے معنیٰ ایسی "آڑ" کے ہیں جو دو چیزوں کو باہم ملنے نہ دے۔
@@ghamidistudies
القرآن👇👇👇
"یہاں تک کہ ان میں سے کسی کو موت آتی ہے ( تو) کہتا ہے اے میرے رب مجھے واپس لوٹا دے، تاکہ میں نیک عمل کروں جسے میں چھوڑ آیا ہوں، ( اللہ تعالی فرماتا ہے ) ہزگز نہیں، یہ تو محض ایک بات ہے جو یہ کہہ رہا ہے ، اور ان سب کے پیچھے برزخ ( آڑ ) ہے اٹھائے جانے والے دن تک "۔
(سورہ المومنون 99 -100)
تشریح / تفسیر
👇👇👇
@@ghamidistudies
پہلا حصہ👇👇👇
’’ یہاں تک کہ ان میں سے کسی کو موت آتی ہے"۔
ایک انسان کو موت کیسے آتی ہے ؟
القرآن👇👇👇
’’ اللہ روحوں کو قبض کر لیتا ہے عین موت کے وقت، جو نہیں مرے ان کی نیند میں، پھر روک لیتا اس کی روح جس پر موت کا فیصلہ ہوجائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ‘‘ (سورہ زمر، آیت ۴۲ )
موت کے وقت روح کیسے قبض کی جاتی ہے:۔
القرآن👇👇👇
’’ اور وہ ( اللہ ) پوری طرح قادر ہے اپنے بندوں پر، اور بھیجتا ہےتم پر نگراں ( فرشتے )، یہاں تک کہ تم میں کسی ایک موت کا وقت آجاتا ہے تو اسے قبض کرلیتے ہیں ہمارے بھیجے ہوئے اور وہ کوئی غلطی نہیں کرتے ۔ پھر ( یہ روح ) پلٹائے جاتی ہیں اللہ کی طرف جو انکا حقیقی مالک ہے، سن لو کہ حکم اسی کاہے وہ جلد حساب لینے والا ہے‘‘۔ ( سورہ انعام، آیت ۶۱۔۶۲ )
الحدیث👇👇👇
نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
’’ جب کسی مومن کی روح نکلتی ہے تو دو فرشتے اسے لے کر اوپر چڑھتے ہیں تو آسمان والے کہتے ہیں کہ پاکیزہ روح زمین کی طرف سے آئی ہے اللہ تعالیٰ تجھ پر اور اس جسم پر کہ جسے تو آباد رکھتی تھی رحمت نازل فرمائے پھر اس روح کو اللہ عزوجل کی طرف لے جایا جاتا ہے پھر اللہ فرماتا ہے کہ تم اسے آخری وقت کے لئے لےجاو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کافر کی روح جب نکلتی ہے تو آسمان والے کہتے ہیں کہ خبیث روح زمین کی طرف سے آئی ہے پھر اسے کہا جاتا ہے کہ اسے آخری وقت کے لئےلے جاو، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر اپنی ناک مبارک پر اس طرح لگالی تھی (کافر کی روح کی بدبو ظاہر کرنے کے لییے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا)‘‘۔
( مسلم، جنت اسکی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ، باب میت پر جنت یا دوزخ)
القرآن👇👇👇
’’ جب فرشتےنیک لوگوں کی روحیں قبض کرتے ہیں تو کہتے ہیں تم پر سلامتی ہو، داخل ہو جاو جنت میں ان اعمال کی وجہ سے جو تم کرتے تھے ‘‘۔ ( سورہ نحل، آیت :۳۲)
الحدیث👇👇👇
’’ کعب بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کی روح ایک پرندے کے پیٹ میں جنت کے درخت سے وابستہ رہتی ہے یہاں تک کہ اللہ جل جلالہ پھر اس کو لوٹا دے گا اس کے بدن کی طرف جس دن اس کو اٹھائے گا‘‘ ۔
( موطا امام مالک، کتاب الجنائز ، باب جنازوں کے احکام میں مختلف احادیث )
القرآن👇👇👇
’’ جب فرشتے اپنے آپ ظلم کرنے والوں کی روحیں قبض کرتے ہیں ، تو وہ فورا سیدھے ہو جاتے ہیں ( کہتے ہیں ) ہم کوئی برائی کا کام تو نہیں کررہے تھے، ( فرشتے جواب دیتے ) ہاں ! اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے تھے۔ پس داخل ہو جاو جہنم کے دروازوں میں جہاں تم کو ہمیشہ رہنا ہے‘‘۔ ( سورہ نحل، آیت :۲۸۔۲۹ )
👈جہنم میں ان کی روحوں کو ایک ایسے جسم کے اندر
ڈال دیا جاتا ہے کہ جب وہ جسم جہنم کی آگ سے کھٹتا
ہے, پھٹتا ہے, جلتا ہے. اللہ پاک کے حکم سے اس جسم کی
کھال دوسری کھال سے بدل جاتی ہے.
القرآن👇👇👇
"جنہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا، عنقریب ہم ان کو جہنم
میں داخل کریں گے ، جب اگ سے ان کی کھالیں جل جائیں
گے، ہم دوسری کھالوں سے ان کو بدل دیں گے تاکہ عذاب
کا مزہ چھکتے رہیں" (سورہ نساء 56)
👈 آل فرعون کو عذاب قبر:-
القرآن👇👇👇
" دوزخ کی آگ ہے جس کے سامنے صبح و شام پیش کئے جاتے ہیں" (سورہ المومن آیت 45,46)
👈قوم نوح کو عذاب قبر:-
القرآن👇👇👇
"اپنے گناہہوں کے سبب ہی غرقاب کر دئے گئے پھر
آگ میں ڈال دئے گئے".(سورہ نوح آیت 25)
الحدیث👇👇👇
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب میں دو شخص(جبرائیل و میکائیل علیہ السلام) آئے اور ہاتھ تھام کر ارض مقدس کی طرف لے گئے اور وہاں سے نبی علیہ السلام کو عالم بالا کی سیر کراوئی.
جہنم👈 میں نبی علیہ السلام نے کچھ نافرمانوں کو دیکھا
جن کو عذاب ہو رہا تھا۔ پیارے نبی علیہ السلام کو بتایا گیا
کہ ان کو عذاب ان کے غلط افعال کی وجہ سے ہو رہا یے۔
قیامت تک ان کو یہ عذاب ہوتا رہے گا۔۔۔۔۔
جنت👈 میں نبی علیہ السلام نے مومنین اور شہداء کے
گھر دیکھے۔ نبی علیہ السلام نے عورتوں، بچوں کو دیکھا۔
پیغمبر ابرہیم علیہ السلام کو دیکھا۔ پیارے نبی نے اپنا
مقام بھی دیکھا اور بتایا گیا جب آپ فوت ہو جائیں گے
آپ اپنے اس مقام میں آجائیں گے۔۔۔۔۔
(صحیح بخاری کتاب الجنائز سمرہ بن جندب رضہ سے مروی طویل حدیث)
خلاصہ👇👇👇
پیش کردہ قرآنی آیات و احادیث کا خلاصہ یہ ہے کہ جب انسان کی موت کا وقت آتا ہے تو اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتے اس کی روح قبض کرکے اللہ کے پاس لے جاتے ہیں، اللہ کا حکم ہوتا ہے کہ اسے آخری وقت یعنی قیامت تک لئے لے جاوٗ، ان روحوں کو ان کے اعمال کے لحاظ سے جنت یا جہنم میں ایک جسم کے ساتھ پہنچا دیا جاتا ہے جہاں وہ قیامت تک رہیں گے۔مومنین قیامت تک جنت میں راحت پائیں گے اور نافرمان قیامت تک جہنم میں عذاب قبر جھیلیں گے۔ ۔ قیامت کے دن ان سب کی روحوں کو واپس انکے ان دنیاوی جسموں میں ڈال کر دوبارہ اٹھایا جائے گا۔ جب روح جسم سے نکل جاتی ہے تو اسےموت آجاتی ہے اور موت کا یہ دور قیامت تک چلے گا.
جاری ہے.....
@@ghamidistudies
دوسرا حصہ👇👇👇
"( تو) کہتا ہے اے میرے رب مجھے واپس لوٹا دے"
اس سے قبل ’’ موت ‘‘ کی تشریح میں اس بات کی وضاحت ہو چکی ہے کہ موت کے بعد اس کی روح اللہ تعالی کے پاس لے جائی جاتی ہے اور قیامت کا یہ دور اب اسے وہاں ہی گزارنا ہے، وہاں جا کر کیا ہوتا ہے؟
الحدیث👇👇👇
نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔
"بندوں میں سے جو کوئی مرتا ہے اللہ کے پاس اس کے لئے کچھ بھلائی ہےتو وہ نہیں چاہتا کہ دنیا کی طرف لوٹ آئے چاہے اسے دنیا کی ہر چیز دے دی جائے۔ مگر شہید بوجہ اس کے کہ وہ شہادت کی فضیلت دیکھتا ہے لہٰذا وہ چاہتا ہے کہ دنیا کی طرف واپس لوٹ آئے اور دوبارہ پھر قتل کیا جائے۔‘‘( بخاری، کتاب :جہاد و سیرت، باب بڑی آنکھوں والی حوروں کا بیان )
الحدیث👇👇👇
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔
"جو شخص جنت میں داخل ہوتا ہے، وہ اس بات کو نہیں چاہتا، کہ دنیا کی طرف پھر لوٹ جائے، چاہے دنیا میں اسے دنیا بھر کی چیزیں مل جائیں، البتہ شہید یہ چاہتا ہے کہ وہ ہر بار دنیا کی طرف لوٹا یا جاتا رہے، تاکہ وہ دس مرتبہ قتل کیا جائے، کیونکہ وہ قتل فی سبیل اللہ کی فضیلت دیکھ چکا ہے۔‘‘
( بخاری، کتاب جہاد و سیر ، باب : کتاب: جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،باب
شہید کا دنیا میں دوبارہ جانے کی تمنا کرنے کا بیان)
الحدیث👇👇👇
" جابربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کی میری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جابر کیا بات ہے؟۔ میں تمہیں شکستہ حال کیوں دیکھ رہا ہوں۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد شہید ہوگئے اور قرض و عیال چھوڑ گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں اس چیز کی خوشخبری نہ سناؤں جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ تمہارے والد سے ملاقات کی عرض کیا کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد کے علاوہ ہر شخص سے پردے کے پیچھے سے گفتگو کی لیکن تمہارے والد کو زندہ کر کے ان سے بالمشافہ گفتگو کی اور فرمایا اے میرے بندے تمنا کر۔ تو جس چیز کی تمنا کرے گا میں تجھے عطا کروں گا۔ انہوں نے عرض کیا اے اللہ مجھے دوبارہ زندہ کر دے تاکہ میں دوبارہ تیری راہ میں قتل ہو جاؤں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا میری طرف سےفیصلہ ہو چکا کہ یہ سب دنیا میں واپس نہیں بھیجےجائیں گے۔‘‘
( ترمذی - کتاب قرآن کی تفسیر کا بیان ، باب سورہ آل عمران کے متعلق)
الحدیث👇👇👇
" محمد بن عبداللہ بن نمیر مسروق سے روایت ہے کہ ہم نے عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا جنہیں اللہ کے راستہ میں قتل کیا جائے انہیں مردہ گمان نہ کرو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس سے رزق دیئے جاتے ہیں تو انہوں نے کہا ہم نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں سوال کیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان کی روحیں سر سبز پرندوں کے جسموں میں ہیں ،ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی ہیں اور وہ جنت میں جہاں چاہیں پھرتی رہتی ہیں پھر انہی قندیلوں میں واپس آ جاتی ہیں۔ ان کا رب ان کی طرف متوجہ ہوا اور ان سے پوچھا کہ کیا تمہیں کسی چیز کی خواہش ہے ، انہوں نےعرض کیا ہم کس چیز کی خواہش کریں حالانکہ ہم جہاں چاہتے ہیں جنت میں پھرتے ہیں اللہ تعالیٰ ان سے اس طرح تین مرتبہ فرماتا ہے جب انہوں نے دیکھا کہ انہیں کوئی چیز مانگے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا، تو انہوں نے عرض کیا : اے رب ،ہم چاہتے ہیں کہ ہماری روحوں کو ہمارے جسموں میں لوٹا دیں یہاں تک کہ ہم تیرے راستہ میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں جب اللہ نے دیکھا کہ انہیں اب کسی چیز کی ضرورت نہیں تو انہیں چھوڑ دیا ۔‘‘
( مسلم ، کتاب امارت و خلافت ، باب : شہدا کی روحیں )
قرآن مجید کی زیر نظر سورہ مومنون کی آیت نمبر ۹۹۔۱۰۰ میں اس بات کا ذکر ہے کہ کافر، فاجر، فاسق اللہ تعالی کے پاس جانے کے بعد دنیا میں واپس بھیجے جانے کی درخواست کرتے ہیں۔
مندرجہ بالا احادیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ شہید بھی اسی بات کی درخواست کرتا ہے کیونکہ اس نے شہادت کی فضیلت دیکھ لی ہوتا ہے اور چاہتا ہے کہ دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے تاکہ بار بار اس فضیلیت کو پھر پالے۔ اس کے برعکس دوسرے مومن جنہیں جنت کی نعمتیں حاصل ہو چکی ہوتی ہیں وہ دوبارہ اس دنیا میں بھیجے جانے کی تمنا نہیں کرتے چاہے انہیں ساری دنیا اور اس کی نعمتیں ہی دے دی جائیں، کیونکہ انہیں یقین ہو چکا ہوتا ہے کہ جنت کی نعمتوں کے سامنے ساری دنیا کی کوئی اہمیت نہیں۔
جاری ہے.....
@@ghamidistudies
تیسرا حصہ👇👇👇
’’ تاکہ میں نیک عمل کروں ‘‘
اس سےقبل قرآن کی سورہ نحل کی آیت پیش کی جاچکی ہے ( اور بھی آیات اس بارے میں موجود ہیں) کہ نافرمانوں کی روحوں کو جہنم میں ایک جسم کے ساتھ داخل کردیا جاتا ہے۔ اب جب وہ اس عذاب کو دیکھ لیتے ہیں اور انہیں احساس ہو جاتا ہے کہ آخر ہمارا یہ انجام کیوں ہوا، ہم نے دنیا میں زندگی کو اس طرح نہیں بسر کیا جس طرح ہمارے رب کو مطلوب تھا، صالح اعمال کے بجائے اللہ کی نافرمانی کی اور اپنی زندگی کو بداعمالیوں سے پر کردیا۔لہذا اب وہ چاہتے ہیں کہ انہیں دوبارہ دنیا میں بھیج دیا جائے اور دوبارہ بھیجے جانے پر وہ بد اعمالیوں کے بجائے نیک اعمال کریں تاکہ اس عذاب سے بچ سکیں۔
چوتھا حصہ👇👇👇
ُ ’’ جسے میں چھوڑ آیا ہوں ‘‘
موت کے بعد انسان کی روح کیا چھوڑ کر جاتی ہے:
القرآن👇👇👇
’’اور اس سے بڑھ کر گمراہ کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے اور کہے کہ مجھ پر بھی وحی نازل ہوتی ہے، حالانکہ اس پر کوئی چیز نازل نہیں ہوئی ، یا وہ جو یہ کہے کہ جیسا اللہ نے نازل کیا ہے ایسا میں بھی لاتا ہوں،کاش تم دیکھو ایسے ظالموں کو موت کی حالت میں اور فرشتے ہاتھ بڑھا بڑھا کر کہتے ہیں کہ نکالو اپنی روحوں کو ، آج کے دن تمہیں بدترین عذاب سے نوازا جائے گا جیسا کہ تم اللہ پر غیر حق کہا کرتےاور اللہ کی آیات سے استکبار کیا کرتے تھے۔ ( قبض روح کے بعد اللہ تعالی فرماتا ہے ) اور یقینا تم پہنچ گئے ہمارے پاس جیسا کہ ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا ،اور تم چھوڑ آئے ہو اپنی پیٹھ کے پیچھے جو کچھ ہم نے تمہیں عطا کیا تھا، اور ہم نہیں دیکھتے تمہارے ساتھی تمہارے سفارشیوں کو جن کے متعلق تمہارا گمان تھا کہ تھا کہ وہ تمہارے شریک ہیں، یقینا تمہارے آپس کے سارے رابطے ختم ہو گئے اور تم سے کھو گئے وہ سب جنکا تمہیں گمان تھا ۔‘‘ ( سورہ انعام : ۳۹۔۹۴ )
غور👇👇👇
’’اور تم چھوڑ آئے ہو اپنی پیٹھ کے پیچھے جو کچھ ہم نے تمہیں عطا کیا تھا،‘‘
یعنی انسان کی روح ہر وہ چیز چھوڑ کر چلی جاتی ہے جو کچھ اللہ تعالی نے اس عطا کیا ہوتا ہے۔ دنیا میں اللہ تعالی نے سب سے پہلے اسے ایک جسم عطا فرمایا، پھر بے شمار نعمتیں عطا فرمائیں، سانس کے لئے ہوا، پینے کے لئے پانی، کھانے کے لئے اناج ۔ ۔ ۔ ۔
لیکن جب اس کی موت آتی ہے تو اس روح کو عطا کردہ تمام تر چیزیں وہ روح چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔
سورہ المومنون کی زیر نظر اس آیت میں بیان کیا گیا ہے ُ
"جسے میں چھوڑ آیا ہوں ‘‘
جہنم میں👈 نافرمان اللہ سے کلام کرتا ہے کہ میری روح کو کھٹنے، پھٹنے اور جلنے والے جسم سے نکا کر واپس اس میں لوٹا دے جسے میں چھوڑ آیا ہوں۔
یہ چھوڑ آیا ہوں،
👈 دنیا
👈وہاں کی نعمتیں
👈 جسد عنصری ( قبر کے اندر )
اس سے قبل پیش کردہ احادیث میں بھی یہی بتایا گیا کہ،
جنت میں👈 شہداء اللہ سے یہی درخواست کرتے ہیں کہ اے اللہ ہماری روحوں کو سرسبز پرندوں کے جسم سے نکال کر ہمارے اصل جسموں میں ڈال دیا جائے تاکہ ہم تیری راہ میں دوبارہ قتل کئے جائیں۔
اصل جسم👈 جو دنیا میں (زمینی قبروں) کے اندر ہیں.
یہاں اللہ فرماتا ہے ۭ ہزگز نہیں، یہ تو محض ایک بات ہے جو یہ کہہ رہا ہے ۔ یعنی بس یہ ایک بے تکی سی بات ہے کہ جو وہ کہہ رہا ہے ، ہرگز نہیں، یعنی یہ ایک ناممکن بات ہے، یہ اللہ کا قانون نہیں کہ وہ انہیں واپس بھیج دے۔
"اور ان سب کے پیچھے ایک بزرخ (آڑ) ہے اٹھائے جانے والے دن تک"
سورہ المومنون 99,100 کی طویل تفسیر کے مطابق:۔
برزخ ( آڑ ) دو چیزوں کے درمیان ہے:
👈 مرنے والے کی روح
👈 اور اس چیز کے درمیان جو روح چھوڑ کر جاتی یے
موت کے بعد روح تین چیزیں چھوڑ کر جاتی ہے:
👈دنیا
👈وہاں کی نعمتیں
👈 جسد عنصری( قبر میں )
اور یہ برزخ عرش الرحمن کی طرف ہے۔
دوسرے الفاظ میں:
👈 عرش الرحمن کے نیچے جنت ہے
👈 جنت کے دوسری جانب جہنم ہے
اور ان دونوں(جنت و جہنم) کے پیچھے برزخ (آڑ) ہے جہاں سے نکل کر روح قیامت سے پہلے نہ ہی دنیا میں آئے گی اور نہ ہی قبر کے اندر جسد عنصری میں لوٹے گی.....
Good
Thanks
عالم ارواح اور عالم بالا ایک ہی ہیں۔ اگر نہیں تو عالم ارواح کون سا مقام ہے ؟
اس کائنات کے لیے عالم زیریں کا لفظ استعمال ہوتا ہے، جب کہ اس کائنات سے اوپر جو کچھ ہے، اسے عالم بالا کہتے ہیں۔ یعنی یہ وہ عالم ہے جو انسانوں اور جنوں کی پہنچ سے باہر ہے۔ عالم ارواح کا مطلب ہے روحوں کی دنیا۔ یہ لفظ عالم برزخ کے لیے استعمال کرنا زیادہ موزوں ہے۔ تاہم ہمیں یہ معلوم نہیں ہے کہ عالم ارواح یا عالم برزخ کہاں پر ہے۔ ممکن ہے وہ اسی کائنات کے اندر ہو اور ممکن ہے اس سے اوپر ہو۔
Marne k bad qabar k azab ka nh batya apne
کیا سب روحیں وہاں اکٹھی ہوتی ہیں ۔اور ایک دوسرے سے وہاں ملتی بھی ہیں اور پہچانتی بھی ہیں
Pehli mout ? What do you meaan by 1st deaath ? It's confusing since ap keh rahe hain ke pehli mout tehleeq ke sath ha.
Very nicely explained...
But I want to know about time period in Alame Barzakh, how long we will be in Barzakh, what is time definition after death...
My mom died recently due to cancer and I want to reunite with her asap. InshAllah I will try to become a better muslim and human being but i also want to know how long is Barzakh's life?
Until the judgement day comes
ظاہر سی بات ہے قیامت تک ، جب ہم سن کو حساب کتاب ک لئے دوبارہ اٹھایا جائے گا
what a question mashallah 3 salutes to u 😄 Qyamah u forgot maybe
23:99,100 میں ہے،” یہاں تک کہ جب کسی کو موت آئیگی تو کہیگا اے میرے آقا و مالک مجھے واپس ( دنیا میں) بھیج دے۔تاکہ میں اچھے کام کروں جہاں میں چھڑ آیا ہو۔۔۔۔” اور انکے پیچھے ایک پردہ ( برزخ) ہوگا۔۔۔۔”۔واپس نہیں آ سکینگے
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
آپ کا تبصرہ واضح نہیں ہے۔
✌⚘👍👍👍
dao mouat aur dao zindgi phar qaber mae banda zinda kis thrah hota hae ? ager zinda hota hai to phar teen mouat aur teen zindgi hane.As he told two life and two death so how it possible when a person die that he or she wakes up in grave if wake up then means there are three life and three deaths or if two life and two death then we can say there is no punishment in the grave,
Bat to tek h Magar aap NE ye nahi bataya k Qabar m sunta h ya nahi. Aur Kia Qabar m azab hota h ya nahi.yani alame barazakh m usko azab hota h ya nahi.pls.reply
Kya duniya walay apnay sagay marhoomeen k liye Dua
Krnay se unn ko barzakh aalam mei sukoon ki tabdeeli ho sakegi?
Please clear this doubt
JazakAllah
اس موضوع پر یوٹیوب پر ہماری ویڈیوز موجود ہیں۔ شکریہ
موت نفس کی لئے ھے اس کی وضاحت ضروری ث
Has Gamdi written a book about Alam Barzakh....???
Tell me the name of the book....
اس پر غامدی صاحب کی کوئی کتاب نہیں ہے، ان کی ویڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں۔
Thumbnail par ghamdi sahib ka photo lagaya hah tu oun ki hi video upload karo, ap kes capacity mein explain kerte hein,???
ALLAH (SWT) correction
I need mezan from wher l get it. Please help me
السلام علیکم جناب محمد ذاکر صاحب۔ آپ استاذ گرامی کی کتاب میزان کا مطالعہ ان کی اس ویب سائٹ پر کر سکتے ہیں
www.javedahmedghamidi.org/#!/mizan
لیکن اگر آپ کو ہارڈ کاپی درکار ہے تو آپ اپنے ملک/شہر سے آگاہ کر دیجیے میں اس کے بعد ہی کچھ مشورہ دے سکتا ہوں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ سید منظور الحسن
Assalmau alaikum
Aalame barjhak ke baad rooh kaha jata hai?
Not necessary to agree 100% but it is good to have some knowledge of life after death
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Bhai tumne javed gamdi ki
Picture kyun lagae
اس لیے کہ یہ غامدی صاحب کی بات ہے اورغامدی صاحب کی کتاب سے بیان کی جا رہی ہے۔ اس لیے کہ اس چینل کا نام ہی غامدی اسٹڈیز ہے جس میں اصلاً غامدی صاحب کے افکار کو بیان کیا جاتا ہے اور ان کی کتابوں کو پڑھایا جاتا ہے۔ اور اس لیے کہ میں گذشتہ 25 سال سے ان کی شاگردی میں ہوں اور انھی کے فکر کی ترویج میں کوشاں ہوں۔
Ye 19 minutes ki video ko 2-3 minutes mein ba asaani bayan kiya ja sakta tha.
Is it not that at the first stage, before death, insaans have some sort of life after creation, as quran mentions about the promise between Allah and all insaans where they accepted having Irada and ikhtiyar? Could you please shed some light on this?
اللہ پاک غامدی کو ہدایت دے اس کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھے اللہ اللہ تعالی آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ، انشااللہ کوشش کرتا ہوں
@@salmaabdullah4535 Allah SOT ki hidayat asl mein aapko darkaar hai.Aap apni fikr kijiye?
Isme ghamidi ji Kahan hai bhai unka foto lga diya wo hain hi nahin
Al ghamid ek tribe hai
. Kaha par?
اس کی تفصیلات گوگل سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
ple zindge ka to moje khoch be yad niiiiii A rha
What is barzakh it’s world or something us brother
برزخ کی تمام تفصیلات اس ویدڈیو میں بیان کر دی گئی ہیں۔ جس کے مطابق برزخ ایسی جگہ ہے، جہاں مرنے کے بعد روحوں کو رکھا جاتا ہے۔
Sir mera beta ab barzaq me hai kay meri maut k bad mai apne bete se mil sakungi kay Allah mere bete se mujhe barzaq me milayega plzzz batayen
اللہ آپ کے بیٹے پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آپ کی اپنے بیٹے سے ملاقات قیامت میں اور انشااللہ جنت میں ہو گی۔ برزخ ایک طرح کا نیند کا عالم ہے، اس میں انسان ایک دوسرے سے مل نہیں سکتے۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت دونوں کی کامیابی عطا فرمائے۔ اس موضوع پر میں آیندہ دنوں میں ایک ویڈیو بھی بنا کر اس چینل پت اپ لوڈ کر دوں گا۔
سر میرے ابو جان کو ایک مہینہ دس دن ہو گئے ہیں اس دنیا سے گئے ہوے۔ مجھے بہت یاد آتے ہیں۔ میں اپنے ابو سے ملنا چاہتی ہوں۔ میں ان کے بغیر نہیں رہ سکتی۔ اللّٰہ میرے بابا جان پہ کروڑورں بے شمار رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین۔ مجھے بہت گھبراہٹ بھی ہوتی ہے۔ رات کو اچانک اٹھ کے گھبراہٹ شروع ہو جاتی ہے ۔دعا کا طلبگار۔ حاجی محمد یوسف مرحوم
Aameen sum aameen ..Allah karwat karwat jannat naseeb kre aapke abu ko
I lost my mother 1 month ago
Meri bhi same condition hy ..sabar nahi aa raha dil chaah raha hy kahin se aa k galy lga lain or yeh sab ek khwab ho k woh chali gai hain @@GUL-E-LALA
Well Ghamdi sahib One Renowned Islamic Scholar And he Explain things With Logic # 👍🏳 I like 4 scholars from pakistan , Eng Mohmmad Ali mirza , Ghaamadi sahib , Dr Israr Marhoom , Very good speakers Molana TJ Is more like Story Teller But I respect him As Disco molvi
آپ کا مطلب ھے کہ انسانوں کی ارواح برزخ میں رہتی ہیں ؟ اجسام تو عام طور پر لحد میں گل سڑ جاتے ہیں ۔۔کیا ارواح علیین یا سجیین میں نہیں پہنچا دی جاتیں ؟؟!
Mere Bhai aim he bat repeat kr rahe hn
Sir jo munkir nakeer ke bare mein kaha jata hai! Wo Kia hai ? Inka hadees m naam h wo kiu sawal krengy phr?
How you know this where it's written
or jo murday khwab me aty h kya ye such hai
Dunoya say aanay pehlay "maut " ???? Ya Allah ye to ab suna hai
Thori gahalti kar gaye Pehli Zindagi woh hai jub takhleq ki gayi thi tammam insano ki roho ki dosri Bashri hai duniya main or teesri zindagi janat ki hai. 2 baar mout hai or e baar zindagi
Thori ni bht bari ghalti
آخری پیراگراف کی وضاحت کریں
حساب کتاب برزخ میں ہشروع ہو گا یا قیامت کے بعد
قیامت کے بعد
حساب کتاب قیامت کے بعد روز محشر میں ہو گا۔ اس سے پہلے تک جو افراد وفات پا چکے ہوں گے، انھیں برزخ میں رہنا ہو گا، اس ویڈیو میں اس کی تفیصل بیان کی گی ہے۔
Where is ghamdi sb in whole video very disappointed
عالم ارواح عالم برذخ میں کیا فرق ھے ؟)
جب اللّٰہ کہے گا آج کس کی حکومت ھے وہ کون سا موقعہ ھو گا (3)
چار فرشتے جنہوں نے عرش اعلی اٹھا رکھا ھو گا جب وہ بھی مر جاہیئں گے تو پھر موت کو ذبح کون کرے گا شکریہ؟)
Allah hamare gunaho Ko maaf kare
Ghamadi sahib Kafi haad taak Islam ki 💯 percent Knowledge rakhtay hain sirf 2 percentage Hugi Jou Lal peeli kali zulfou walay baaz Molvi IkhtelaF kareingay @
Bat. Lambi. Krdi. Brzkh. Kia. He. Sirji qran ki ayat. Dakhle ilmomnon no 99/ 1oo.
You didn't explain well, incomplete knowledge there is..Alam e barzakh k bad Alam e hashar he. You are repeating same Nd same sentences
Ghamdi Saheb it is generally said Alam e Burzakh. Now what is the exact meaning of Alam. It could be translated as Alam = State. Or Alam means Another world?
Precisely does Alam describes as a Kafiiyat or Another world?
یہ کہا جا سکتا ہے کہ ایسا عالم ہے جہاں روحیں موجود ہوں گے، جن پر کیفیات ہوں گی، اعمال کے لحاظ سے اچھی یا بری۔ (حالت نوم میں)
Bahat see log burzukh mein nahi Jaye gy q k wo dunya dar hai
Bhai, Jab rooh takhleeq hui to yeh pehli zindgi hui, jab insan zameen pr peda hua to yeh doosri zindgi hui, aur jab aakhirat men uthaya jayega to woh teesri zindge ho ge. Jab ke ap ke mutabiq quran men do zindgeyyun ka zikr hia? Kia ap wizahat frmaen ge. Shukriya
Bhai sab jahan tak mujhe ilum hai, jab ruh takleeq ki gayi tab yeh wali zindagi nhi degayi thi, mtlb kk Sare insaano ke hazrat adam se lekr duniya ka jo akhri insaan hoga, hum sab ke roheen Allah ne banayi aur unn sab rohoon ko apne samne peesh kiya aur poocha kk aap sab ko kisne banaya, tab har eek insaan ki rooh ne Allah se jiwab diya hai kk hum ko aap hi ne banaya hai,... Tab yeh wali zindagi nhi thi jismein khana peena ho, ibaadat etc aur na hi insaanon ke mujsame banaye gaye the.... Pher kya huwa jo takareeban aap ne sunahi ho kk jab Allah ne roohoon ko poocha kk aap ko insaanoon mein rehna hai, Tu uspe rooheen raazi nhi huyeen,.. Pher Allah tala ne ruhoon se wada kiya kk mein aap ko apne pass wapas bolaloon ga, jispe pher ruhoon ne iqraar kiya.... Uske baad pher Allah tala ne Hazrat Adam alaanabeena Alaihesalaam ka mujsma metti se banaya aur pher usmein rooh dali.....
Ab rahi baat barzakh ki,
Marne ke baad insaan ki rooh barzakh mein chali jaati jo Allah ke pass koyi muqaam hai, aur insaan ka jisem ko qabar mein dafnaaya jata hai... Azaab aur Araam insaan ke jisem ko hoga na ke rooh ko
Thanks allah ap ko khush rakhe ameen
aoa. mujay ye poochna tha kay amal ka hisab kitab to qabar may hojata hai to phir us hisab say to roohain ya to jannat may jati hoon ya dozakh may to phir sab roohain barzakh may kasy ja sakti hain?
براہ کرم ویڈیو کو ایک بار پھر سن لیجیے تو بات واضح ہو جائے گی۔ جنت اور دوزخ میں جانے کا واقعہ تو قیامت کے بعد ہو گا، جبکہ برزخ تو قیامت سے پہلے کا مرحلہ ہے۔ وہاں ہم مرنے کے بعد اور قیامت سے پہلے تک رہیں گے۔
Social mediya scholar
00
Thanks for appreciation and acknowledgement. 💚
Too much repetitive the same thing ,.. delivery needs improvement
We understand your feedback. Our content focuses on explaining the theme thoroughly, which may lead to some repetition. We'll work on improving our delivery. Thank you for your input.💚