تنویر بھائی آپ کی انفارمیشن تو ماشاءاللہ بہت زبردست ہوتی ہے مگر ایڈیٹنگ اینڈ تھمبنیل ایک دم ان پروفیشنل ہوتی ہے جسکی وجہ سے شاید آپ جہاں فقط دو ماہ میں پہنچ سکتے تھے دو سال میں پہنچیں گے
بھائی میں بمشکل یہ ویڈیو ریکارڈ کرپارہا ہوں اور ابھی اپنے گاؤں میں ہوں اور مصروفیت بہت زیادہ ہے تو یوں سمجھ لیں آڈیو کو پہنچانے کیلئے ویڈیو برائے نام ہی ہے
اؤ بھائی تھریڈ ٹویٹ کیسے کرتے ہیں یہ بتاؤ ویڈیو میں اس کا طریقہ کار کیا ہے ۔ جتنے بھی یو ٹیوبر ہیں ان کی یہ گندی عادت کبھی ختم نہیں ہو گی کہ جو اصل بات بتانے والی ہوتی ہے وہ آپ کو کبھی نہیں بتائیں گے میں نے بہت دفع تجربہ کیا ہے 😢
MashaAllah very informative 💯
Very informative
Good luck Tanveer sb
nice
thanks dear
good
Bhai video apki informative thi but kya aap pura detail mai ek video banna skta hai
Retweet krna ka sahi tarika or how to retweet etc
Please 🙏🙏
Bhai kia twitter reach ke liye koi hashtags use kr skte hain ?
Agr han to konse
Sir g agr shuru shuru mai post promote ki jaye to wo bhi thk h na reach k liye aur followers zyada krny k liye
Threads Tweet Kesy Krty Hain
Tanveer bhai trading online se paisy b kamay ja skty hn kya plz uc bary me b bata dein
Sir Threads kis tarah karain ge kindly inform
سر تھرڈ کی سمجھ نہیں ارہی تھرڈ کے متعلق تھوڑا گائیڈ کریں
تنویر بھائی آپ کی انفارمیشن تو ماشاءاللہ بہت زبردست ہوتی ہے مگر ایڈیٹنگ اینڈ تھمبنیل ایک دم ان پروفیشنل ہوتی ہے جسکی وجہ سے شاید آپ جہاں فقط دو ماہ میں پہنچ سکتے تھے دو سال میں پہنچیں گے
بھائی میں بمشکل یہ ویڈیو ریکارڈ کرپارہا ہوں اور ابھی اپنے گاؤں میں ہوں اور مصروفیت بہت زیادہ ہے تو یوں سمجھ لیں آڈیو کو پہنچانے کیلئے ویڈیو برائے نام ہی ہے
@@hTanveerAwan اوہ
اؤ بھائی تھریڈ ٹویٹ کیسے کرتے ہیں یہ بتاؤ ویڈیو میں اس کا طریقہ کار کیا ہے ۔ جتنے بھی یو ٹیوبر ہیں ان کی یہ گندی عادت کبھی ختم نہیں ہو گی کہ جو اصل بات بتانے والی ہوتی ہے وہ آپ کو کبھی نہیں بتائیں گے میں نے بہت دفع تجربہ کیا ہے 😢
بھائی اپنی ٹویٹ کے رپلائی میں ٹویٹ کرنے سے ٹویٹ تھریڈ بن جاتی ہے اور میں یوٹیوبر نہیں ہوں
میں آپ سب سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے پلیز اگر کوئی میری مدد کر سکتے ہے
بہت مجبور ہو کر آپ سب سے مدد کی اپیل کر رہے ہوں