لیکن سر جی میرا پہلا پے آؤٹ ابھی تک نہیں آیا تقریبا پانچ ماہ ہوگئے ہیں بلیو ٹک لیے ہوئے اور ٹوئٹر استعمال کرتے ہوئے تقریبا ایک سال ہو گیا ہے امپریشن بھی پورے تھے اس کے باوجود دو پے آؤٹ گزر گئے ہیں کچھ نہیں ملا اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
آپ کا کانٹینٹ ایشو ہوگا یعنی بعض ٹویٹس ایسی ہوتی ہیں جن پر ایڈز شو ہی نہیں ہوتے تو پیسے بھی نہیں بنتے آپ اپنی ٹویٹس میں تبدیلی کرکے دیکھیں اور اپنا پے آؤٹ سیٹ اپ بھی دوبارہ چیک کریں کہ کہیں اس میں تو کوئی ایشو نہیں آپ ٹویٹر پر ہی مونیٹائزیشن ٹیب میں جاکر اپنا پے آؤٹ چیک کریں وہاں کیا شو ہورہا ہے
مونوٹائزیشن والے ٹیوب میں لکھا آتا ہے you are on track for payout اور کنٹینٹ کا مسئلہ نہیں ہے میں نے چیک کیا ہے اگر 2 کمنٹ ہو جائیں تو ایڈ شو ہو جاتا ہے۔ اور پے آؤٹ میتھیڈ بھی چیک کیا ہے۔ اگر آپ کہیں تو میں سکرین شاٹ بھیج دوں آپ کو ؟
Mera 4 months se ek payout b received Nai hua hai Mjy kindly help
Brother, stripe hai Nahin Pakistan mein kese earning lesalhte Hain hum Twitter se ?
thanks for sharing info about payout 🎉
Most welcome
Tanveer bhai mene stripe ka account bnana hai. Please guide me
Last month monetisation krwai h . Payout on track likha h , ads bhi show hu rhy Hain . Analytics achay hain . Koi suggestions?
Ads comments main show hotey hain to comment views ko increase karen
@@hTanveerAwan okay .
تنویر بھائی ابھی میں نے monetization کروانی ہیں لیکن 5M نہیں ہورہے تو کیا میں 5M خرید لوں ؟؟؟
کوئی مسلہ تو نہیں ہوگا اس سے
Thanks Sir
لیکن سر جی میرا پہلا پے آؤٹ ابھی تک نہیں آیا تقریبا پانچ ماہ ہوگئے ہیں بلیو ٹک لیے ہوئے اور ٹوئٹر استعمال کرتے ہوئے تقریبا ایک سال ہو گیا ہے امپریشن بھی پورے تھے اس کے باوجود دو پے آؤٹ گزر گئے ہیں کچھ نہیں ملا اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
آپ کا کانٹینٹ ایشو ہوگا یعنی بعض ٹویٹس ایسی ہوتی ہیں جن پر ایڈز شو ہی نہیں ہوتے تو پیسے بھی نہیں بنتے آپ اپنی ٹویٹس میں تبدیلی کرکے دیکھیں اور اپنا پے آؤٹ سیٹ اپ بھی دوبارہ چیک کریں کہ کہیں اس میں تو کوئی ایشو نہیں آپ ٹویٹر پر ہی مونیٹائزیشن ٹیب میں جاکر اپنا پے آؤٹ چیک کریں وہاں کیا شو ہورہا ہے
Thanks for inform sir
مونوٹائزیشن والے ٹیوب میں لکھا آتا ہے you are on track for payout
اور کنٹینٹ کا مسئلہ نہیں ہے میں نے چیک کیا ہے اگر 2 کمنٹ ہو جائیں تو ایڈ شو ہو جاتا ہے۔ اور پے آؤٹ میتھیڈ بھی چیک کیا ہے۔ اگر آپ کہیں تو میں سکرین شاٹ بھیج دوں آپ کو ؟
Kahan gum thy itny din?