ماشااللہ بھائی صاحب کیا زمانہ یاد دلا دیا ۔۔۔ اس وقت ھماری بھی چار بیڈفورڈ بسیں پنڈی سرگودھا روٹ پر چلا کرتی تھیں۔۔۔ نائیک ملازم کے ساتھ ہماری پارٹنر شپ ہوتی تھی ۔۔ بسوں کے نمبر یہ تھے۔۔ RIG 3785 RIL 1785 RIM 1092 SG 855
شکریہ آپ کے کمنٹس کا ، میری دوسری ویڈیوز دیکھیں جن میں سرگودھا راولپنڈی روٹ کی اعوان کمپنی کی بیڈفورڈ بسیں اپنے عروج پر تھی ، ان شاءاللہ آپ کو اور مزید ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی
yhe kal ki hi tu baat thee.. aj 31.08.2024 ko yhe vedio dek raha hon 32 sal guzar geye 😢😢😢 or kal ki baat hai....... اے وقت رک جا تھم جا ٹھر جا واپس ذرا دور پھچے 😢😢
کمال کر دیا ھے جناب اس وقت میں نویں میں پڑھتا تھا اور چھٹیوں میں ہم ان بسوں میں سفر کر کے چک بیلی ننیال مطلب نانکے جایا کرتے تھے
Dil Khush kar deya purani yadain taza kar di
ماشاءاللہ جی سبحان اللہ بہت خوب صورت بھائی جان لندن سے
Very nice Beutifull
Zabardast yadan kash wapis lot aya
Mashallah
Geo
Waiting for more 😃
Headwadala waly darakht abhi b ici trha hain
Beautiful
👍👍👍
ماشااللہ بھائی صاحب کیا زمانہ یاد دلا دیا ۔۔۔
اس وقت ھماری بھی چار بیڈفورڈ بسیں پنڈی سرگودھا روٹ پر چلا کرتی تھیں۔۔۔
نائیک ملازم کے ساتھ ہماری پارٹنر شپ ہوتی تھی ۔۔
بسوں کے نمبر یہ تھے۔۔
RIG 3785
RIL 1785
RIM 1092
SG 855
شکریہ آپ کے کمنٹس کا ، میری دوسری ویڈیوز دیکھیں جن میں سرگودھا راولپنڈی روٹ کی اعوان کمپنی کی بیڈفورڈ بسیں اپنے عروج پر تھی ، ان شاءاللہ آپ کو اور مزید ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی
Head wadala..❤
Khushab kalar kahar wali buses b dikhana
خوشاب کلرکہار والی بسوں کی ویڈیو میرے چینل پر موجود ہے
yhe kal ki hi tu baat thee.. aj 31.08.2024 ko yhe vedio dek raha hon 32 sal guzar geye 😢😢😢 or kal ki baat hai.......
اے وقت رک جا تھم جا ٹھر جا
واپس ذرا دور پھچے 😢😢
Ma us time sirf 1 sal ka ta 😁😁😁😁