@@abdullsamad3109jaisa plumber hai Jo kehta h nabi peshab nhi rok skte …..Aisa musalman nhi bnna h …jaise Shia khulfaye RashiDin ko Kafir Kehte Hai aisa only tu ban …… main Suni hoon Jameele Qadri Marne Ke baad Jiska Lasha Bhi Kahega assalato wassalam ❤❤❤❤
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے تمام اسٹوڈنٹس ہوشیار رہیں مرزا ساحب کی باتیں غور سے سنے اور سمجھیں کتنی ایمانداری سے بےایمان کرتا ہے اللّٰہھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین ثم آمین یارب العالمین
مفتی سید مشاہد حسین کاظمی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی کاسایہ اللہ کریم اہل سنت والجماعت پر تا دیر قائم و دائم فرماے آپ کو سن کر ایسا لگتا ہےامام اہل سنت سیدی و سندی اعلی حضرت کو سن رہے ہیں ۔❤🥰
ماشاء اللہ سبحان اللہ واہ مفتی صاحب اپ نے کمال کیا یقین مانیں یہ ویڈیو اگر مرزے کے سٹوڈنٹ دیکھ لیں تو وہ اگر انصاف پسند ہوئے اللہ ان کو ہدایت دے وہ مرزے کا سر پھاڑ دیں گے ورنہ جو عقل کے اندھے ہیں انہیں کچھ سوچتا ہی نہیں وہ اندھے ہو کر اس کی تقلید میں لگے ہوئے ہیں کاش وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ان تک یہ ویڈیو پہنچائے امین بجاہ نبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم
امیر المجاھدین مجدد دین و ملت شیخ القرآن والحدیث والتفسیر عاشق رسول فنا فی خاتم النبیین ولی کامل استاذ العلماء امام برحق حضرت علامہ مولانا الحافظ الشاہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّہ علیہ اور تمام علماء حق پہ لاکھوں سلام 😘
حضور قبلہ سیدی مفتی مشاہد حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ سلامت رہے دعاؤں کی درخواست آپ سے۔ ماشاء اللہ کچھ مبہم معاملات کو اپ نے سیدھا سیدھا بیان کیا اور کنفیوژن کو ختم فرمایا۔
Mufti kamran shahzad par ek video banaye hazrat mehrbani hogi. Allah. Ulmae ahle sunnat ka saya hamesha hamare or hamari naslo ke saro par kaayam rakhe. Amin
جب سے یوم ولادت کا ٹرینڈ شروع ہوا ہے یعنی عرس کے ساتھ ساتھ یوم ولادت بھی شروع ہوگئی تب سے یہ اہل سنت کے لئے مزید انتشار و افتراق کا باعث بن رہا ہے۔ کیونکہ اب تاریخوں کے تعین پر اختلاف ہوا۔ اگر کوئی تاریخ ولادت یا جائے ولادت کا انکار کرے کہ ثابت نہیں یا مستند ماخذ میں مذکور نہیں تو فورا فتوی لگایا جاتا ہے۔ نیز اس پر بھی اختلاف کہ کس کا منایا جائے کس کا نہیں اگر ایک کا منائے دوسرے کا نہیں تو بھی فتوی لگایا جاتا ہے۔ مقصد فقط یہ کہ *جشن ولادت یا یوم ولادت* عموما ہم اہل سنت کے ہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور منایا جاتا ہے یعنی عرف مسلمین میں جشن ولادت یا یوم ولادت منانا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہے اگر دیگر بزرگوں کے لئے بھی یہی سلسلہ شروع ہوا تو میلاد کی اہمیت و خصوصیت باقی نہیں رہے گی۔ (دیکھیں فتاوی امجدیہ) لہذا دیگر اکابرین و بزرگان دین کا فقط یوم وصال منایا جاتا ہے، بس یہی منایا جائے۔ ویسے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی کہ دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی یوم ولادت کیوں نہیں؟ فقط چند مخصوص کی کیوں؟ نیز وہ بھی ان مہینوں میں جس میں پہلے سے افضل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا یوم وفات مشہور و معروف ہے مثلا جمادی الاخری میں یوم صدیق اکبر شروع سے چلا آ رہا ہے وہاں یوم ولادت خاتون جنت شروع؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ حضرت عثمان کی شہادت کے موقع پر عید غدیر آگئی حضرت عمر کے یکم محرم کے یوم شہادت کو متنازعہ بنایا گیا حضرت ابو بکر صدیق کے موقع پر شہزدی کونین کا یومِ ولادت آگیا جبکہ ۳ رمضان اور ۲۱ رمضان جو اہلسنت کے یہاں متفقہ طور پر منائے جاتے تھے ان میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ یعنی ایک خلیفہ راشد کے موقع پر کوئی Controversy نہیں باقی تینوں اصحاب کے ایام کو ٹارگٹ کیا جانا کیا یہ صرف اتفاق ہے؟ کہیں ایک سوچی سمجھی سازش تو نہیں؟؟؟ ہمارے لوگ مسئلہ سمجھیں بغیر جذبات میں آکر فتوے لگاتے ییں۔ تھوڑا نہیں پورا مکمل سوچیں اور ضرور سوچیں ۔۔۔۔۔
Mufti e Azam Pakistan, Tarjaman e Maslak e Ala Hazrat, Aal e Khatm e Rusul, Aulad e Sayyeda, Syed Mufti Allamah Maulana Muhsahid Hussain Kazmi Sahab Damat Barkatuhum Aalia ❤❤❤
@@HammadAwan-d7g Wo Ali bhai ke bat ka apne zikar tak nahi kiya ke qaber mai wo shahashi karte hai apne biweoun ke sath aur iska zikar nahi kiya ke ek buzrug apne shakird ke kamre me jakar sath wali plang me let jate hai aur bayaid kehta hai qiyamat ke din kera janda Allah ke jhende se bada hoga l ❤️ ❤️
@@mohammedsaddiq4454 Awwal baat to Nabion ki Bewaa nahi hoten Azwaaj hi hotey hain Reference : NABI zinda hain aur unke Rizq bhi dya jaata hai aur Allah ne Zameen par unke jismo ka khaana Haram kar dya hai (Mafhoom of Ibn e Maaja Hadith Sharif) Aur doosri baat "Shab baashi" means to spend night not physical relationship & a night can be spend in various ways like Ilmi Muzakra,Ibadat, Khauf e Khuda & Ishq e Mustafa Talks etc.... Also that thing about Shab baashi is not From Quran or Hadith you can deny it if you want but definitely it means that Propehts Meet their Muslim Wives even after (Zahiri) Death
@@mohammedsaddiq4454 Ba Yazid Bistaami Allah ke Wali Hain iss baat ka Jawab aap kisi Sunni Barelwi Aalim se le len Baaki buzurgon ke letne waali baat to wo Rashid Gangohi aur Qasim Nanotvi thy Jo ke dono Murtad thy aur Jo Allah aur uske Last Rasool ka Gustakh ho uske Liye Haram to (uske nazdeek, uski Nazar) Mai Halal Ki Tarah hota hai aur Murtad Buzurg kaha se hogaya
اللہ رب العالمین ہمیں دینِ متین کی صحیح سمجھ فہم اور بصیرت عطا فرمائے، دینِ اسلام میں حجت دلائلِ شرعیہ ہیں ، صاحب علم شخصیات حجت شرعی نہیں ہیں ، باقی احترام تو حسب درجہ ہر صحیح العقیدہ مسلمان کاہے اور صحیح العقیدہ اہلِ علم کا مقام تو حسبِ مراتبِ علمیہ بہت رفیع ہے، رہی خطا لغزش نسیان فروگزاشت تسامح وغیرہ تو اس کا صدور ہو جاتا ہے کہیں کم کہیں زیادہ تو اس کی اصلاح کا بھی طریقہ ہے ، اکابر کی کتب دیکھ لیجیے انداز دیکھیے کہ کس طرح وہ بات کیا کرتے تھے اور ان کا منہج کیا تھا؟ اور پھر اصلاح کا پیمانہ سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے، اگر کچھ پسندیدہ شخصیات ہیں تو ان کے اور ان کے متعلقین کے *مقاصدِ شرع* سے متعارض و متناقض افکار و اعمال سے صرفِ نظر ،سکوت ۔۔۔۔ اور جن سے کسی سبب رنجش ہے یا کوئی اورخاص بات ہے تو ان کو تحریراً تقریراً ہدف بنا لینا چہ معنی دارد؟؟ بعض دفعہ کچھ لوگوں کی باتوں میں یہ بات نظر اتی ہے کہ ٫٫ *پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور* بسا اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ *٫٫کلمۃ الحق ارید بھا الباطل* ،، اللہ تعالی بات کرنے کا درست سلیقہ عطا فرمائے اور یہ بات بھی یاد رہے کہ ہر عالم، مدرس یا مفتی کہلانے والے کو خصوصا تکفیر و تضلیل کے اہم معاملات میں دخل دینے کی اجازت نہیں ہے اس کے لیے خوفِ خدا کے حامل تقوی و طہارت اور علم کلام اصول تکفیر میں مہارت و رسوخ اور پھر غیر متعصب صاحبِ بصیرت دیانت دار راسخ العلم علماءِ حق سے مکالمہ مشاورت اور پھر صاحب معاملہ سے گفت و شنید اور پھر اخر میں دیانت و انصاف سے حکم شرعی کا اظہار
Hazrat Tarabul Haque Alahir Rahma Ke Baad hume lagta tha ki shaid pakistan me waqt se sajhauta karne wale hi Aalim zeyadahTar hai lekin Shukr Hai Allah Ka Ki Ab bhi Parosi Mulk Me Aise Aalim Hai Jo Baro Ke Hi Tarike par balki ek sacha sunni hona sabit karte huwe Imaan wa Aqidah Par waqt aur takaze aur maslehat ki baat kar dandiya nahi marte
مجھے کبھی کبھی بےچینی سی ہو جاتی ہے یار کہ کسی طرح اِس مرزا جہلمی منگول کی حقیقت کو وہ لوگ سمجھ لیں ایک بار جو اِسے سنتے ہیں.... اِتنے تضادات کے بعد بھی کوئی ایسے کمینے کو کیسے مان سکتا ہے بھلا...... اللہ تبارک وَ تعالیٰ معاف فرمائے اور فتنوں سے حفاظت فرمائے۔آمین ثم آمین
Hussamul Haramain padhle !! Imam Ahmed Raza khan fazilae Barelvi Rehmatullahi alai ne in Deobandio aur wahabio ke aqeedae jab Ulama e Haramain sharefaain ke rubaru rakhe toh unka Shariat ke aaynae me farmaya jo shaks aise aqeedae rakhta hain wo kaafir hain aur jo inke kufr me shak kare wo bhi kafir ..ek baar padhlo Aur jo qabar parast keh rahe hai kon hain?? Ye wo qabees hain jinhone Hijaz e muqaddas khoon ki holi kheli inkae baap dada najd se uthkar angrezo ke sath milkar Islami khilafat ko khatam kiya Ye khabees hame qabar parast kahenge?? Jinko khud ki koi tareeq nahi wo Ahle Sunnat ko qabar parast kahenge..
Ye sawaal aap kisi qareebi Mufti se poochiye. Kyunki ye Mufti Sahab sirf doosrao par tanqeed karte hai aur sunniyyat se khaarij karte hai. Deeni masail par guftugu karna inka pesha nahi.
میں ہوں سنی رہوں سنی مروں سنی مدینے میں
بقیع پاک میں بن جائے تربت یا رسول اللّٰہ ﷺ💚
Firqe bnana Galt ha... Ap khud ko Muslim kaho..... Surat ul Anam 159
@@abdullsamad3109 Chal be Chal Jahil Ke Bache Jahil Jahannami Ja Pahle Padhna Sikh
جو سنی ہے وہ مسلمان ہی ہے الحمداللّٰہ سنی حنفی بریلوی مسلمان❤@@abdullsamad3109
@@abdullsamad3109jaisa plumber hai Jo kehta h nabi peshab nhi rok skte …..Aisa musalman nhi bnna h …jaise Shia khulfaye RashiDin ko Kafir Kehte Hai aisa only tu ban …… main Suni hoon Jameele Qadri Marne Ke baad Jiska Lasha Bhi Kahega assalato wassalam ❤❤❤❤
@@abdullsamad3109 tu hai chunni
الحمدللہ🤲🏻 ہم اہلسنّت والجماعت(سنی) حنفی قادری بریلوی عطاری ہیں❤️ الحمدللہ
Chishti party Datta ji ki ghodi Wohi Raat Andheri 🖐️🖐️😂😂
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم واہ مفتی صاحب واہ کمال کر دیا آپ نے سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے تمام اسٹوڈنٹس ہوشیار رہیں مرزا ساحب کی باتیں غور سے سنے اور سمجھیں کتنی ایمانداری سے بےایمان کرتا ہے اللّٰہھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ
مفتی صاحب بہت ہی اعلی گفتگو کی اپ نے
اللہ نظر بد سے بچاۓ
الحمدللّٰہ۔۔۔ہم اہل سنت والجماعت حنفی بریلوی قادری جلالی رضوی عطاری دلائل کی دنیا کے بادشاہ ہیں ❤❤❤
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب صورت گفتگو فرمائی
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤
Masha Allah 💚 Allah Mufti sahab ki umar mein Barkat ata kare 💐
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
سب ان سے جلنے والوں کے گل ہو گئے چراغ
احمد رضا کی شمع فروزاں ہے آج بھی🌹🌹
ماشاء اللّٰه الکریم مفتی صاحب زندہ باد
ماشاءاللہ عزوجل ،
کیا بات ہے مفتی صاحب ❤
ماشاءاللہ اس ویڈیو کے آنے کا اندازہ تھا مجھے اب آچکی ہے
عقیدہ ختم نبوت زندہ باد 💖🌼
مفتی صاحب کمال کی تحقیق کی ہے آپ نے کمال کر دیا ہے مفتی صاحب زندہ باد مفتی صاحب زندہ باد
آل رسول ﷺ زندہ باد
bhai aap kha se hai
Diamond 💎 of Ulma e Ahlesunnat ❤Sayyed Mushahid Hussain Shah kazmi❤ hamari jaan❤ zabrdast information di shah g
اللہ کریم علمائے اھلِ سنت علمائے حق کو سلامت رکھے ۔۔۔اور اللہ کریم فتنوں سے محفوظ فرمائے۔۔۔
اعلیٰ حضرت کی تمام تعلیمات عین قرآن و سنت کے مطابق ھیں۔۔۔
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ .🇵🇸🇵🇸
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*🇵🇸🇵🇸
🌱🌱🌱🇵🇸🇵🇸🇵🇸🌱🌱🌱
🌹🌹🌹🇵🇸🇵🇸🇵🇸🌹🌹🌹
❤❤🕋🕋❤❤
🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴
لاکھ جلتے رہیں دشمنانِ رضا
کم نہ ہونگے کبھی مدحَ خوانِ رضا🥰
کہہ رہے ہیں سبھی عاشقانِ رضا😘😘
مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے
ماشاء الله تبارك الله سبحان الله شاه صاحب الله پاک آپ کو کثیر نعمتیں برکتیں اور سلامتی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️🇸🇦🇵🇰💯👍
Abhi tak clip kaatna band nahi kiya in Khabar Paraston ne, Log samajh gaye hai ab, tumhari chalaki nahi chalegi ab.
مفتی سید مشاہد حسین کاظمی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی کاسایہ اللہ کریم اہل سنت والجماعت پر تا دیر قائم و دائم فرماے آپ کو سن کر ایسا لگتا ہےامام اہل سنت سیدی و سندی اعلی حضرت کو سن رہے ہیں ۔❤🥰
Chishti Dajjaal party 😅
Khuajja ne keya farmaya tha k sunooo main kon hun or keya hun 😅😅😅
Tmhaara Aala hazrat deoband k nazdeek mareez ul ummat tha 😅😅😅
@@TimeQayamatTakHai اس کے مصداق تمھارے مقتدا جہلاء ہیں
ماشاء اللہ سبحان اللہ واہ مفتی صاحب اپ نے کمال کیا یقین مانیں یہ ویڈیو اگر مرزے کے سٹوڈنٹ دیکھ لیں تو وہ اگر انصاف پسند ہوئے اللہ ان کو ہدایت دے وہ مرزے کا سر پھاڑ دیں گے ورنہ جو عقل کے اندھے ہیں انہیں کچھ سوچتا ہی نہیں وہ اندھے ہو کر اس کی تقلید میں لگے ہوئے ہیں کاش وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ان تک یہ ویڈیو پہنچائے امین بجاہ نبی الامین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم
بہت خوب جناب علامہ مولانا سید مشاہد حسین شاہ صاحب بہترین 👍💯💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا❤❤❤ شاہ صاحب😊😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ✨❤️
اللہ تعالیٰ مفتی مشاہد حسین شاہ صاحب کو سلامت سلامت سلامت رکھے۔ ❤🤲
سلامت رہیں یا سید پاک
پیر سید مفتی مشاھد شاہ صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
😂😂😂
@ibneabidaliattari Ameen Sum Ameen
Kiya BAAT hai sir thank you
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
ایسے ہی عقائد اہلسنت کی ترجمانی کرتے رہیں ❤
امیر المجاھدین مجدد دین و ملت شیخ القرآن والحدیث والتفسیر عاشق رسول فنا فی خاتم النبیین ولی کامل استاذ العلماء امام برحق حضرت علامہ مولانا الحافظ الشاہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللّہ علیہ اور تمام علماء حق پہ لاکھوں سلام 😘
کمال شاہ جی اللہ کرم فرمائے آمین
اللہ عزوجل آپ کو برکتیں عطا فرمائے آمین ❤❤❤
One amazing video. Nice work mufti sb.
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت بہترین گفتگو ❤️❤️
بہت خوب مفتی صاحب❤
حضور قبلہ سیدی مفتی مشاہد حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ سلامت رہے دعاؤں کی درخواست آپ سے۔
ماشاء اللہ کچھ مبہم معاملات کو اپ نے سیدھا سیدھا بیان کیا اور کنفیوژن کو ختم فرمایا۔
جزاک اللہ بھائی
ماشاءاللہ کمال گفتگو فرمائی
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
Plumber phas gaya 😂
Mirza ko jisne patta dala …..mufti Rashid Lahore wala❤❤❤❤
@@huzoortajdareahlesunnat7575 Aapne kin Buzurg ki photo lagai hui hai ???
Please reply k
Kya ye Aulad e Imam e Ahle Sunnat main se hain ???
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
اللہ کریم قبلہ سید صاحب کا سایہ عاطفت عوام اہلسنت پر قائم و دائم فرمائے
مفتی اعظم پاکستان
مفتی منیب الرحمن صاحب
حفظہ اللّٰہ تعالیٰ
❤❤❤ ماشاءاللہ پیارے مفتی اعظم پیر سید مفتی محمد مشاہد حسین شاہ کاظمی صاحب ❤
Masallah ❤💚
Hehehe 😁😂
تیرا گستاخ بابا احمد رضا کہتا تھا کہ لعنتی بایزید نے کہا کہ اس کا جھنڈا محمد ﷺ کے جھنڈے سے بڑا ہوگا اور اسکے منہ سے اللہ بول رہا تھا
مرزا ہے بیغیرت اور کذاب مرزا پر لعنت ہو 🖐️
Engineer destroyed chisti kalma kufur party.
Bayazeed ka mehraj karna😂
ماشاءاللہ بہت ہی خوب ماشاءاللہ ❤
پیر سید مشاہد حسین صاحب قبلہ مدظلہ العالی زندہ باد ❤❤❤❤
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
شاہ صاحب ان بظاھر سنیوں کو چھک کے رکھو ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
مسلک اہل و جماعت کی خوب خدمت کیجیئے
❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین آمین آمین آمین
Nice beautiful ALLAH Apko sada khush Rakhy.. Ameen
MashaaAllah.Allah ummate mohammadya sallallahu alaihi wasallam ki tamam Ahle sunnat w zamat ki hifazat kare Aamin
Mufti kamran shahzad par ek video banaye hazrat mehrbani hogi.
Allah. Ulmae ahle sunnat ka saya hamesha hamare or hamari naslo ke saro par kaayam rakhe. Amin
ماشاءاللہ آپ بہت قابل ہیں
میرے نبی سا ہے ہی کوئی نہیں
مرزا اور اسکے والدین شہ کوئی نہیں
Mufti mushahid sahib zindabad
جب سے یوم ولادت کا ٹرینڈ شروع ہوا ہے یعنی عرس کے ساتھ ساتھ یوم ولادت بھی شروع ہوگئی تب سے یہ اہل سنت کے لئے مزید انتشار و افتراق کا باعث بن رہا ہے۔ کیونکہ اب تاریخوں کے تعین پر اختلاف ہوا۔ اگر کوئی تاریخ ولادت یا جائے ولادت کا انکار کرے کہ ثابت نہیں یا مستند ماخذ میں مذکور نہیں تو فورا فتوی لگایا جاتا ہے۔ نیز اس پر بھی اختلاف کہ کس کا منایا جائے کس کا نہیں اگر ایک کا منائے دوسرے کا نہیں تو بھی فتوی لگایا جاتا ہے۔
مقصد فقط یہ کہ *جشن ولادت یا یوم ولادت* عموما ہم اہل سنت کے ہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور منایا جاتا ہے یعنی عرف مسلمین میں جشن ولادت یا یوم ولادت منانا حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہے اگر دیگر بزرگوں کے لئے بھی یہی سلسلہ شروع ہوا تو میلاد کی اہمیت و خصوصیت باقی نہیں رہے گی۔
(دیکھیں فتاوی امجدیہ)
لہذا دیگر اکابرین و بزرگان دین کا فقط یوم وصال منایا جاتا ہے، بس یہی منایا جائے۔
ویسے ایک بات سمجھ نہیں آ رہی کہ دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی یوم ولادت کیوں نہیں؟ فقط چند مخصوص کی کیوں؟ نیز وہ بھی ان مہینوں میں جس میں پہلے سے افضل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا یوم وفات مشہور و معروف ہے مثلا جمادی الاخری میں یوم صدیق اکبر شروع سے چلا آ رہا ہے وہاں یوم ولادت خاتون جنت شروع؟
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ
حضرت عثمان کی شہادت کے موقع پر عید غدیر آگئی
حضرت عمر کے یکم محرم کے یوم شہادت کو متنازعہ بنایا گیا
حضرت ابو بکر صدیق کے موقع پر شہزدی کونین کا یومِ ولادت آگیا
جبکہ ۳ رمضان اور ۲۱ رمضان جو اہلسنت کے یہاں متفقہ طور پر منائے جاتے تھے ان میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔
یعنی ایک خلیفہ راشد کے موقع پر کوئی Controversy نہیں باقی تینوں اصحاب کے ایام کو ٹارگٹ کیا جانا کیا یہ صرف اتفاق ہے؟
کہیں ایک سوچی سمجھی سازش تو نہیں؟؟؟
ہمارے لوگ مسئلہ سمجھیں بغیر جذبات میں آکر فتوے لگاتے ییں۔
تھوڑا نہیں پورا مکمل سوچیں اور ضرور سوچیں ۔۔۔۔۔
Mery murshid de har dam Khair ❤❤
Chishti Dajjaal party 😂😂😂
Tu mujy ye bta tery abby peer zaheer-ul-hassan ko aag choo skti hai ya nhi? 😂😂😂
💪Syed Mufti Muhsahid Hussain Sahab Qiblah ❤️
میرے نبی سہ ھے ای کوئی نھی
تیرے بابے تے شے ای کوئی نھی
@@mfazanmfazan5439 Mere NABI saa hai hi koi nhi
Neeka the Wadda Mirza the shai hi koi nahi
ماشاءاللہ بہت خوب
Mufti e Azam Pakistan, Tarjaman e Maslak e Ala Hazrat, Aal e Khatm e Rusul, Aulad e Sayyeda, Syed Mufti Allamah Maulana Muhsahid Hussain Kazmi Sahab Damat Barkatuhum Aalia ❤❤❤
,😂
@@waqarzaman9958 Kya hua ?
@@HammadAwan-d7g
Wo Ali bhai ke bat ka apne zikar tak nahi kiya ke qaber mai wo shahashi karte hai apne biweoun ke sath aur iska zikar nahi kiya ke ek buzrug apne shakird ke kamre me jakar sath wali plang me let jate hai aur bayaid kehta hai qiyamat ke din kera janda Allah ke jhende se bada hoga l ❤️ ❤️
@@mohammedsaddiq4454 Awwal baat to Nabion ki Bewaa nahi hoten Azwaaj hi hotey hain
Reference : NABI zinda hain aur unke Rizq bhi dya jaata hai aur Allah ne Zameen par unke jismo ka khaana Haram kar dya hai (Mafhoom of Ibn e Maaja Hadith Sharif)
Aur doosri baat "Shab baashi" means to spend night not physical relationship & a night can be spend in various ways like Ilmi Muzakra,Ibadat, Khauf e Khuda & Ishq e Mustafa Talks etc....
Also that thing about Shab baashi is not From Quran or Hadith you can deny it if you want but definitely it means that Propehts Meet their Muslim Wives even after (Zahiri) Death
@@mohammedsaddiq4454 Ba Yazid Bistaami Allah ke Wali Hain iss baat ka Jawab aap kisi Sunni Barelwi Aalim se le len
Baaki buzurgon ke letne waali baat to wo Rashid Gangohi aur Qasim Nanotvi thy Jo ke dono Murtad thy aur Jo Allah aur uske Last Rasool ka Gustakh ho uske Liye Haram to (uske nazdeek, uski Nazar) Mai Halal Ki Tarah hota hai aur Murtad Buzurg kaha se hogaya
Beshak Hazrat mashallah
ماشاء اللہ بہت خوب جناب ❤❤❤❤❤
Masha Allah 🇮🇳 ❤️ Hazrat ❤❤❤
Ahle sunnat wa jamat ☪️
Maslak Aala Hazrat ♥️
Sunni Hanfi Bareilvi ♥️
Mufti mushahid Husain sahab ♥️
Mufti Rashid Mahmood Razvi ♥️
Mufti Shahzad Alam Misbahi ♥️
Mufti kalim Hanfi Razvi ♥️
Pakistan me Kattar sunni hai ap aur Apne akide se koi samjauta nhi karte hai mashaallah 😊
علماء حق علماء اہلسنت ذندہ آباد
o Aqal say mehroom bat ko ghumar raha hay tumhara ulmaaaae Haqqqqq Besharam mufti Such hay yahi log ghustakha hain Asala may Hanfi Barailwi.
ماشاءاللہ تبارک و تعالیٰ
Engineer sahab ki baaton main tazad hai.
تابوت نحوست زبردست جملہ 😂😂😂😂😂 سید صاحب 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️❤
Allah aapko salamat rakhe ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
Jazakallah shah sahb 💚 Salamt rahe
مفتی مشاہد حسین شاہ صاحب 🥰
Mashallah mufti sahb kitne ache sai apne firqe ki haqeeqat bata rhe sab ko 😂😂😂🤣🤣
Ma sha Allah
کاش ہمارے کشمیر میں بھی کوئی ایسا مفتی صاحب ہوتا
ماشاءاللہ ❤❤❤ حضرت بہت بہت خوب ❤❤❤
jazakAllah SHAH G
MUFTI RASHID MAHMOOD RIZVI ZINDABAD ❤️ ❤️ ❤️
allah salamat rkhy apko 😊
اللہ رب العالمین ہمیں دینِ متین کی صحیح سمجھ فہم اور بصیرت عطا فرمائے،
دینِ اسلام میں حجت دلائلِ شرعیہ ہیں ،
صاحب علم شخصیات حجت شرعی نہیں ہیں ،
باقی احترام تو حسب درجہ ہر صحیح العقیدہ مسلمان کاہے
اور صحیح العقیدہ اہلِ علم کا مقام تو حسبِ مراتبِ علمیہ بہت رفیع ہے،
رہی خطا لغزش نسیان فروگزاشت تسامح وغیرہ تو اس کا صدور ہو جاتا ہے کہیں کم کہیں زیادہ تو اس کی اصلاح کا بھی طریقہ ہے ،
اکابر کی کتب دیکھ لیجیے انداز دیکھیے کہ کس طرح وہ بات کیا کرتے تھے اور ان کا منہج کیا تھا؟
اور پھر اصلاح کا پیمانہ سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے،
اگر کچھ پسندیدہ شخصیات ہیں تو ان کے اور ان کے متعلقین کے
*مقاصدِ شرع* سے متعارض و متناقض افکار و اعمال سے صرفِ نظر ،سکوت ۔۔۔۔
اور جن سے کسی سبب رنجش ہے یا کوئی اورخاص بات ہے تو ان کو تحریراً تقریراً ہدف بنا لینا چہ معنی دارد؟؟
بعض دفعہ کچھ لوگوں کی باتوں میں یہ بات نظر اتی ہے کہ
٫٫ *پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور*
بسا اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ *٫٫کلمۃ الحق ارید بھا الباطل* ،،
اللہ تعالی بات کرنے کا درست سلیقہ عطا فرمائے اور یہ بات بھی یاد رہے کہ ہر عالم، مدرس یا مفتی کہلانے والے کو خصوصا تکفیر و تضلیل کے اہم معاملات میں دخل دینے کی اجازت نہیں ہے اس کے لیے خوفِ خدا کے حامل تقوی و طہارت اور علم کلام اصول تکفیر میں مہارت و رسوخ اور پھر غیر متعصب صاحبِ بصیرت دیانت دار راسخ العلم علماءِ حق سے مکالمہ مشاورت اور پھر صاحب معاملہ سے گفت و شنید اور پھر اخر میں دیانت و انصاف سے حکم شرعی کا اظہار
Very gd rply shah sab❤️❤️❤️
MASHA ALLAH ❤
ما شآءاللّٰہ ❤️
Hazrat Tarabul Haque Alahir Rahma Ke Baad hume lagta tha ki shaid pakistan me waqt se sajhauta karne wale hi Aalim zeyadahTar hai lekin Shukr Hai Allah Ka Ki Ab bhi Parosi Mulk Me Aise Aalim Hai Jo Baro Ke Hi Tarike par balki ek sacha sunni hona sabit karte huwe Imaan wa Aqidah Par waqt aur takaze aur maslehat ki baat kar dandiya nahi marte
مجھے کبھی کبھی بےچینی سی ہو جاتی ہے یار کہ کسی طرح اِس مرزا جہلمی منگول کی حقیقت کو وہ لوگ سمجھ لیں ایک بار جو اِسے سنتے ہیں.... اِتنے تضادات کے بعد بھی کوئی ایسے کمینے کو کیسے مان سکتا ہے بھلا......
اللہ تبارک وَ تعالیٰ معاف فرمائے اور فتنوں سے حفاظت فرمائے۔آمین ثم آمین
behtreen jawab
حق مشاہد سچ مشاہد ❤
Ahl.e.sunnat K Ulamma Humary Sar k Taj Hen.
By Ameer.e.Ahl.e.sunnat Molana Ilyas Attar Qadri
Koi Bareilly alim ka Saudi Arab me pedhana band hai Saudi wale inhe qaber parest kehten hain ❤❤❤❤❤
Barelvi honay k liye jahil hona lazmi he
Hussamul Haramain padhle !! Imam Ahmed Raza khan fazilae Barelvi Rehmatullahi alai ne in Deobandio aur wahabio ke aqeedae jab Ulama e Haramain sharefaain ke rubaru rakhe toh unka Shariat ke aaynae me farmaya jo shaks aise aqeedae rakhta hain wo kaafir hain aur jo inke kufr me shak kare wo bhi kafir
..ek baar padhlo
Aur jo qabar parast keh rahe hai kon hain?? Ye wo qabees hain jinhone Hijaz e muqaddas khoon ki holi kheli inkae baap dada najd se uthkar angrezo ke sath milkar Islami khilafat ko khatam kiya
Ye khabees hame qabar parast kahenge??
Jinko khud ki koi tareeq nahi wo Ahle Sunnat ko qabar parast kahenge..
مفتی منیب الرحمان صاحب زندہ باد
حاسدین مردہ باد
Maslake ala hazeat p lakhon salam
Hazrat is liye hi Mirza ahle sunnat Wal jamat se munazrah nahi karta 😂😂
اللہ انجینیئر سمیت آپ لوگوں کے شر سے ہمیں محفوظ رکھے
Kamal Mufti Sb.💖
Mufti sahib aek masla pochna tha
Mera Nikah aek deobandi molvi ne parhaya tha tu kia mera nikah howa? (Abhi tak rukhsati nahi hoi)
Tu to phans gaya 😂 khud bhi Jahil poochh bhi rahe ho bidati mutashaddid se
Ye sawaal aap kisi qareebi Mufti se poochiye. Kyunki ye Mufti Sahab sirf doosrao par tanqeed karte hai aur sunniyyat se khaarij karte hai. Deeni masail par guftugu karna inka pesha nahi.
Love you Mufti mushahid Hussain sahab ❤❤❤❤
Great Leader Imam Dr.Muhammad Ashraf Asif Jalali 💪🇮🇳💯
Mufti Sahab Allah pak AP ko drazea Umar bil Khair ata farmaye.