Best bayan of 2023 Amal karo aur Allahpak ko razi karlo forun .Ameen MashaAllah bhut hi mujarab Allahpak aap ko bhut Afiyat Sehat Izzat dono jahan main Ameen
مولانا صاحبان ، مفتی صاحبان اور پیر صاحبان دو ھی صورتیں ممکن ھیں، اگر آپ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نظر سے دیکھا ھوتا تو (1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو آپ لوگ قبول کرچکے ھوتے۔ (2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ انکی جماعت چند ھفتوں میں یا مہینوں میں یا چند سالوں میں ختم ھو چکی ھوتی۔ کسی جھوٹے دعویدار کو اتنی لمبی مہلت نہیں ملتی۔ آپکے سب نامی گرامی علماء ایک سو چونتیس سال سے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ چکے ھیں اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے ھر قسم کے حربے آزماکر بھی انہوں نے دیکھ لئے ھیں۔ انہوں نے ھر قسم کی کوششیں کرکے دیکھ لی ھیں لیکن ناکامی نامرادی اور ھزیمت کے سوا ان کو کچھ حاصل نہیں ہوا اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ان کی پیشگوئی کے مطابق آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مسلسل پھیلتی جا رھی ھے۔ اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔ تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم جماعت احمدیہ کی سچائی کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔ اب ایک سو چونتیس سالوں کی ناکامی کے بعد ھم تسلیم کرنے پر مجبور ھوگئے ھیں کہ اگر جماعت احمدیہ حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی طرح ھوتی تو کب کی نابود ھوچکی ھوتی۔ لہٰذا ھم تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ سچے امام مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔ نیز یہ بھی تسلیم کرتے ھیں کہ ھم امام مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا صحیح مفہوم اور صحیح پیغام سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے میں ناکام رھے تھے اور اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ساتھ بحث کیا کرتے تھے۔ لہذا ھم سب ملکر اللہ سے اپنی ان سب غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔ اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔ ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ انشاءاللہ العزیز اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد از جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے لیظھرہ علی دین کلہ کے الفاظ میں حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے ذریعے ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔ اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد فتح مبین اور غلبہ عطا کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین جناب مولوی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو بھی اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین۔۔۔۔
اللہم آمین انشااللہ
Jazakallah o khayra
Boht Umda shakhsiyat
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے میرے قائد کو آمین ثم آمین
Best bayan of 2023 Amal karo aur Allahpak ko razi karlo forun .Ameen MashaAllah bhut hi mujarab Allahpak aap ko bhut Afiyat Sehat Izzat dono jahan main Ameen
Ham aapke follower Hain
From shahsranpur?
❤mashaallah.s.a.w.w..
Mashallah
MashaAllah subhan Allah
MashaAllah subhanAlla jazakAllah 🌻🌹💐
❤
Assalam o alaikm.
❤❤❤❤ Subhan Allah ❤❤❤❤
mashallah subhanallah
💓💓
Aslam o Alaikum wa rah ma tullah e wabara ka to hoo❤❤❤❤
Assalamualaikum
1:12:15 prescriptions
আমি গুনাগার বাংলাদেশ থেকে
Allah ke liye dosti aur Allah ke liye dushmani. Takraw ho to kya kare
Nrai risalat ya rasullalah
Ya rasoolallah saw
Naraye takbir
What if woh kaafir hoa? Tb b dua krskte hai?
مولانا صاحبان ، مفتی صاحبان اور پیر صاحبان
دو ھی صورتیں ممکن ھیں،
اگر آپ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نظر سے دیکھا ھوتا تو
(1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو آپ لوگ قبول کرچکے ھوتے۔
(2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ انکی جماعت چند ھفتوں میں یا مہینوں میں یا چند سالوں میں ختم ھو چکی ھوتی۔
کسی جھوٹے دعویدار کو اتنی لمبی مہلت نہیں ملتی۔
آپکے سب نامی گرامی علماء ایک سو چونتیس سال سے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ چکے ھیں
اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے ھر قسم کے حربے آزماکر بھی انہوں نے دیکھ لئے ھیں۔
انہوں نے ھر قسم کی کوششیں کرکے دیکھ لی ھیں
لیکن ناکامی نامرادی اور ھزیمت کے سوا ان کو کچھ حاصل نہیں ہوا
اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ان کی پیشگوئی کے مطابق آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مسلسل پھیلتی جا رھی ھے۔
اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں
اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔
تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم جماعت احمدیہ کی سچائی کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔
اب ایک سو چونتیس سالوں کی ناکامی کے بعد ھم تسلیم کرنے پر مجبور ھوگئے ھیں کہ اگر جماعت احمدیہ حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی طرح ھوتی تو کب کی نابود ھوچکی ھوتی۔
لہٰذا ھم تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ سچے امام مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔
نیز یہ بھی تسلیم کرتے ھیں کہ ھم امام مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا صحیح مفہوم اور صحیح پیغام سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے میں ناکام رھے تھے اور اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ساتھ بحث کیا کرتے تھے۔
لہذا ھم سب ملکر اللہ سے اپنی ان سب غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔
اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔
ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ انشاءاللہ العزیز
اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد از جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے
لیظھرہ علی دین کلہ
کے الفاظ میں حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے ذریعے ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔
اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد فتح مبین اور غلبہ عطا کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین
جناب مولوی صاحب
اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو بھی اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
یا رب العالمین۔
ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین۔۔۔۔