Aoa ajj kal ra chalty logon k sath prank kr k najaiz tang kiya jata ha na jany masoom log pata nai kin prshaniyo ma hoty hain or ya log apny share likes or comments ki khatir logo ki zindagi ko ajeeran baniy hwa hy
لندن میں، آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ، ایک نرس داخل ہوئی اور وہاں کمرے میں رکھے ہوئے گلدستے کو سنوارنے اور درست کرنے لگ گئی۔ ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے انہماک کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی، اس نے اچانک ہی مریض سے پوچھ لیا: سر، کونسا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کر رہا ہے؟ مریض نے نقاہت کی حالت میں، نرس کو دیکھے بغیر ہی اچاٹ سے لہجے میں کہا: ڈاکٹر جبسن۔ نرس نے حیرت کے ساتھ ڈاکٹر کا نام سنا اور اپنا کام چھوڑتے ہوئے ، مریض سے قریب ہوکر پوچھا: سر، کیا واقعی ڈاکٹر جبسن نے آپ کا آپریشن کرنا قبول کر لیا ہے؟ مریض نے کہا: جی، میرا آپریش وہی کر رہے ہیں۔ نرس نے کہا: بہت ہی عجیب بات ہے، مجھے یقین نہیں آ رہا۔ مریض نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا: مگر اس میں ایسی کونسی عجیب بات ہے؟ نرس نے کہا: در اصل اس ڈاکٹر نے اب تک ہزاروں آپریشن کیئے ہیں۔ ان کے آپریشن میں کامیابی کا تناسب سو فی صد ہے۔ ان کی شدید مصروفیت کی بناء پر، ان سے وقت لینا انتہائی دشوار کام ہوتا ہے۔ میں اسی لیئے حیران ہو رہی ہوں کہ آپ کو کس طرح ان سے وقت مل گیا ہے؟ مریض نے ایک طمانیت کے ساتھ نرس سے کہا: بہرحال، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ڈاکٹر جبسن سے وقت ملا ہے اور وہی میرا آپریشن کر رہے ہیں۔ نرس نے ایک بار اپنی بات دہراتے ہوئے کہا کہ: یقین جانیئے میری حیرت ابھی تک برقرار ہے کہ اس دنیا کا سب سے اچھا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کرے گا!! اس گفگتگو کے بعدمریض کو آپریشن تھیٹر پہنچایا گیا، مریض کا کامیاب آپریشن ہوا اور اب مریض بخیروعافیت ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہا ہے۔ ایک بات جو بتانے والی ہے وہ یہ ہے کہ: مریض کے کمرے میں آنے والی عورت کوئی عام نرس نہیں بلکہ اسی ہسپتال کی ایک ماہر نفسیات لیڈی ڈاکٹر تھی جس کا کام مریضوں کو ذہنی اور نفسیاتی طور پر آپریشن کیلیئے ، کچھ ایسے طریقے سے تیار اور مطمئن کرنا تھا جس کی طرف مریض کا شک بھی نہ جا سکے اور اس بار اس لیڈی ڈاکٹر نے اپنا کام مریض کے کمرے میں رکھے گلدستے کو سنوارتے سنوارتے کر دیا تھا۔ اور مریض کے دل و دماغ میں یہ بات بہت ہی خوبصورتی سے بٹھا دی تھی کہ جو ڈاکٹر اس کا آپریشن کرے گا وہ دنیا کا مشہور اور کامیاب ترین ڈاکٹر ہے جس کا ہر آپریشن ایک کامیاب آپریشن ہوتا ہے۔ اور ان سب باتوں سے مریض بذات خود ایک مثبت انداز میں بہتری کی طرف لوٹ آیا۔ آج علم نے ثابت کیا ہے کہ مریض شعوری طور جتنا مضبوطی کے ساتھ مرض پر قابو پانے کا عہد کر لے وہ اپنے مرض کو پچھاڑ کر ہی رہتا ہے۔ نہ صرف امراض کو ، بلکہ کوئی بھی انسان عہد کر لے تو وہ اپنی زندگی کے ہر مسئلے پر قابو پا سکتا ہے۔
Love from indian punjab. Pakistani artist nasar chinuty,akram udas,iftikhar thakur,agah mazid,or saleem albela ki punjabi movie "chall mera putt"ajj he dekhi hai. Kia baat hai,sare artist mere manpsand hai.
میری مادری زبان اردو ہے، لیکن میں آپ کا پروگرام بہت شوق سے دیکھتا ہوں اور اس میں بولی جانے والی مختلف زبانوں پنجابی، سرائیکی، جانگلی وغیرہ کو سمجھ کر ان سے استفادہ بھی حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
Main pathan hn...main ne ap ki show boht ziada punjabi sekh li hy...jiski smjh ni ati ap subtitles add kerty ho...main 2011 main jb hostel main tha wah cantt main wahan mere ek multan k bhaiejan sy taluq bana or un hi k sth is show ki laat lag gaie abhi tk ddkh raha hn...besabsri sy intezar kerta hn...is show main punjabi english arabic or saraiki sekhny ko milti hy..pashto meri already mother tongue hy
Hello sir میں کشمیر کوٹلی سہنسہ کا رہائشی ہوں اور اس ٹائم عمان میں ہوں سر بہت بےچینی سے آپ کے شو کا انتظار ہوتا ہے کیونکہ پورے دن کی تھکن اور مایوس کن خبریں سننے کے بعد ۔آپ کا شو دیکھ کر حوصلہ ہو جاتا ہے اور ساری تھکن دور ہو جاتی ہے
I am watching this show when it was telecasted as Khabadar... love this show____from Peshawar love Nasir as Trump Babu Rana As Shahid Khaqan Abbasi and Honey albela as Takkur and his recen dialogue ___Shabana meri muhabbat h
Damn good show, praise to all of you. I m a Urdu speaking background watching all of your show while living in Ireland. Much love and respect to all...!
M from Khyber pakhtun khua n I just luv the show khabardar cy dekh ry hn n v luuuuv it coz bht saf suthri entertainment dekhny ko Milli hy hmy wesy hum aftab sahb k fan in... keep it up sir bht zaheen hn aap n ap ka hunny albela
*ہر ہنسنے والا انسان ضروری نہیں کے خوش بھی ہو اور ہر بات کو چپ کر کے برداشت کر لینے والا انسان ضروری نہیں کے کمزور یا مجبور یا لاجواب ہی ہو کبھی کبھی ہنسنا پڑتا ہے جب انسان کو علم ہو کے رونے کا کوئی فائدہ نہیں اور چپ رہنے میں ہی بھلائی ہے اور اس کے الفاظ کو سمجھنے کے بجاۓ اگلے انسان نے اپنی سوچ اور اپنے ظرف کے مطابق ہی اندازے لگانے ہیں تو ایسے میں انسان وضاحت دینے کی بجائے خاموشی اختیار کر لیتا ہے اور اسی میں ہی بھلائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!*❤
سر! میں سعودی عرب میں ہوں۔میرے بہت سارے دوست انڈین ہیں جو میرے ساتھ آپ کا پروگرام دیکھتے ہیں اور ان کو پنجابی کے بہت سارے لفظوں کی سمجھ آنے لگی ہے۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو۔ کسی کی باتوں پر دھیان مت دیں خدا آپ کا حامی و ناصر ہو۔
سر آفتاب اقبال صاب اپ اور اپ کا پروگرام کا کوئ ثانی نہیں ہے میں اپ کو تب سے جانتا ہوں جب اپ ٹائم کمیونیکیشن میں آیا کرتے تھے میں نے اپ کے ساتھ ایک دفع فیصل آباد کا سفر بھی کیا ہے You are one and only really ❤️❤️❤️
آفتاب اقبال صاحب آپ کی مہربانی مینے اس دن کہاں تھا حنیف ٹیرے والا سگیمٹ کر آپ نے آج کیا یہ شو میں میسنجر پہ کم از کم 70 سے 100 لوگو کو بھیجو گا آپ کا شو بہت اعلی ہیں Send this show Facebook All viewers plz
Sir aap apne fevret segment firang-e-asfia ke gujeshta 50 shows ki ek lambi video bnae, I'm your big fan from Indian Punjab but I love Pakistan also India and Pakistan both Jindabad
Bhale Haqikat tv ne en sub ko bhand merasi kaha ho pr m apko salam pesh krta hn Aftab sb apne inko izzat wali jaga pr set kr dia hai.. or m feel karta hn ye sub ab bhot khush or proud feel krty hain..👍👍 I like your show 👍
Aftab sb punjabi sirf pooray pakistan me hi nhi balky pooray Barray azam Asia me smjhi jati ha, or Juggat ka jo maza punjabi me ata ha ksi or language me aa hi nhi skta..
ASSLAM O Alikum... Aftab Sir ma ar mri pori family apky show k fan ha. Ap bilkul b ksi ki tensn nh len. Apka show pory mulak kia . Pori dunya mn dekha jata. Ar yh jo apki team ha . Allah ap sb ko salamat rhke . Jo inko bura khty han na acculty wo log insy jealous han. HMSA Khus rhenn. Ameen❤❤❤❤
مانا کہ پریشان ھوں لاچار نہیں ھوں انسان ھوں بِکنےکو میں تیار نہیں ھوں * * * * * * چور کو چور نہ کہتا تو بھلا کیا کہتا کب تلک زخمِ جِگر قوم کے دُکھ غم سہتا پُھول برساتا لُٹیروں پہ قصیدے پڑھتا بعد مرنے کے خُدا سے میں بھلا کیا کہتا جُرّتِ حیدرِ کرّار تھی کب میرا نصیب کیسے شمشیرِعدل خون کا قطرہ بہتا دھرتی ماں چیخ رہی لختِ جِگر ہوش میں آ ماں کی عصمت کو بچَا مدہوش تُوسویا رہتا تیری آواز میں لغزِش ہے شرمساروں سی خامشی کالا مُقدّر ہے تو چُپ کیوں رہتا ؟
AftabIqbal Saab, tuhanu pta hi Nhi K tuhade Punjabi use krn Kr k hi charhde Punjab ch tuhada Kinna vadda rank banya aa. Sadi Punjabi nu Tusi bcha rhe ho. Edr Punjabi nu Hindi kha gyi Te Udr da tuhanu pta aa.
Subscribe Indus News: bit.ly/2XbaKy5
Aslam o Alikum
What a show we have...with Khabarzar Team...
I suggest to make a Show on Zafar Supari... 🤣
So nice sir
Aoa ajj kal ra chalty logon k sath prank kr k najaiz tang kiya jata ha na jany masoom log pata nai kin prshaniyo ma hoty hain or ya log apny share likes or comments ki khatir logo ki zindagi ko ajeeran baniy hwa hy
Plz an prank pa apny suggestion dain plz
Where's baghi sb today
لندن میں، آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ، ایک نرس داخل ہوئی اور وہاں کمرے میں رکھے ہوئے گلدستے کو سنوارنے اور درست کرنے لگ گئی۔
ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے انہماک کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی، اس نے اچانک ہی مریض سے پوچھ لیا: سر، کونسا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کر رہا ہے؟
مریض نے نقاہت کی حالت میں، نرس کو دیکھے بغیر ہی اچاٹ سے لہجے میں کہا: ڈاکٹر جبسن۔
نرس نے حیرت کے ساتھ ڈاکٹر کا نام سنا اور اپنا کام چھوڑتے ہوئے ، مریض سے قریب ہوکر پوچھا: سر، کیا واقعی ڈاکٹر جبسن نے آپ کا آپریشن کرنا قبول کر لیا ہے؟
مریض نے کہا: جی، میرا آپریش وہی کر رہے ہیں۔
نرس نے کہا: بہت ہی عجیب بات ہے، مجھے یقین نہیں آ رہا۔
مریض نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا: مگر اس میں ایسی کونسی عجیب بات ہے؟
نرس نے کہا: در اصل اس ڈاکٹر نے اب تک ہزاروں آپریشن کیئے ہیں۔ ان کے آپریشن میں کامیابی کا تناسب سو فی صد ہے۔ ان کی شدید مصروفیت کی بناء پر، ان سے وقت لینا انتہائی دشوار کام ہوتا ہے۔ میں اسی لیئے حیران ہو رہی ہوں کہ آپ کو کس طرح ان سے وقت مل گیا ہے؟
مریض نے ایک طمانیت کے ساتھ نرس سے کہا: بہرحال، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ڈاکٹر جبسن سے وقت ملا ہے اور وہی میرا آپریشن کر رہے ہیں۔
نرس نے ایک بار اپنی بات دہراتے ہوئے کہا کہ: یقین جانیئے میری حیرت ابھی تک برقرار ہے کہ اس دنیا کا سب سے اچھا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کرے گا!!
اس گفگتگو کے بعدمریض کو آپریشن تھیٹر پہنچایا گیا، مریض کا کامیاب آپریشن ہوا اور اب مریض بخیروعافیت ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہا ہے۔
ایک بات جو بتانے والی ہے وہ یہ ہے کہ: مریض کے کمرے میں آنے والی عورت کوئی عام نرس نہیں بلکہ اسی ہسپتال کی ایک ماہر نفسیات لیڈی ڈاکٹر تھی جس کا کام مریضوں کو ذہنی اور نفسیاتی طور پر آپریشن کیلیئے ، کچھ ایسے طریقے سے تیار اور مطمئن کرنا تھا جس کی طرف مریض کا شک بھی نہ جا سکے اور اس بار اس لیڈی ڈاکٹر نے اپنا کام مریض کے کمرے میں رکھے گلدستے کو سنوارتے سنوارتے کر دیا تھا۔ اور مریض کے دل و دماغ میں یہ بات بہت ہی خوبصورتی سے بٹھا دی تھی کہ جو ڈاکٹر اس کا آپریشن کرے گا وہ دنیا کا مشہور اور کامیاب ترین ڈاکٹر ہے جس کا ہر آپریشن ایک کامیاب آپریشن ہوتا ہے۔ اور ان سب باتوں سے مریض بذات خود ایک مثبت انداز میں بہتری کی طرف لوٹ آیا۔
آج علم نے ثابت کیا ہے کہ مریض شعوری طور جتنا مضبوطی کے ساتھ مرض پر قابو پانے کا عہد کر لے وہ اپنے مرض کو پچھاڑ کر ہی رہتا ہے۔ نہ صرف امراض کو ، بلکہ کوئی بھی انسان عہد کر لے تو وہ اپنی زندگی کے ہر مسئلے پر قابو پا سکتا ہے۔
Agre
Suprrr
Mera favorite show 😍😍😍😍😍
بہت خوب
exactly..
I am punjabi live in UK but it's my favourite show
Love from Delhi....nice episode ...great work.....
Don't know by name ...but
their voice is damn awesome... love you all..Gby.
Babo rana and older one is mirza sab.
@@EagleBaaz gotcha'
@@ashimoh2877 and naal thanks v
MOHIT MAKIN
Thanks 🙏 brother, greetings from Islamabad 🌷
Indis
Love from indian punjab. Pakistani artist nasar chinuty,akram udas,iftikhar thakur,agah mazid,or saleem albela ki punjabi movie "chall mera putt"ajj he dekhi hai. Kia baat hai,sare artist mere manpsand hai.
❣❣حال دل کس کو سنائیں آپک ہوتے ہوئے❣❣
❣❣کیوں کسی کہ در پہ جائیں آپکے ہوتے ہوئے❣
میری مادری زبان اردو ہے، لیکن میں آپ کا پروگرام بہت شوق سے دیکھتا ہوں اور اس میں بولی جانے والی مختلف زبانوں پنجابی، سرائیکی، جانگلی وغیرہ کو سمجھ کر ان سے استفادہ بھی حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
I am from Peshawar kpk and learned a lot Urdu and Punjabi from this platform thanks sir
آفتاب اقبال صاحب، اس وقت میری نظر میں سب سے زبردست شو اپ کا ہیے ۔آپ کیے پروگرام سے میری اردو ذیادہ کی تصحیح ہو گئ ہیے ۔
پوری جماعت ممبران کو سلام ۔👍
I am Urdu Speaking and Love this show Since 12 Years , since the era of Hasb e Haal .
Main pathan hn...main ne ap ki show boht ziada punjabi sekh li hy...jiski smjh ni ati ap subtitles add kerty ho...main 2011 main jb hostel main tha wah cantt main wahan mere ek multan k bhaiejan sy taluq bana or un hi k sth is show ki laat lag gaie abhi tk ddkh raha hn...besabsri sy intezar kerta hn...is show main punjabi english arabic or saraiki sekhny ko milti hy..pashto meri already mother tongue hy
ماشاء اللہ me from multan
pahardi kiaa khoob gaata hy Dill me utar jati hy kitny khobsoorat gaany waly hn bicharo ko fam.nh mila gaayki ky hawaly se
Sir Aftab Iqbal Ma Peshawar Say Hu ThanQ Apkay Program Ki Waja Say 70% Punjabi sekh Gya Hun love you from kp❤❤❤
😁😁 Same here
@@IrfanAli-ty9rt gg bro ap b Peshawar Kay han
Mohammad nawab bhai mai Pakistan sindh se 5 saal se Saudia Arab jeddah mai
Peshawar walo se dil muhabat hay izat hay peshawar mera mehboob shair hay
@@IrfanAli-ty9rt 03125909494 whatdApp pr msg Kro bahi
Hello sir
میں کشمیر کوٹلی سہنسہ کا رہائشی ہوں
اور اس ٹائم عمان میں ہوں
سر بہت بےچینی سے آپ کے شو کا انتظار ہوتا ہے
کیونکہ پورے دن کی تھکن اور مایوس کن خبریں سننے کے بعد ۔آپ کا شو دیکھ کر حوصلہ ہو جاتا ہے
اور ساری تھکن دور ہو جاتی ہے
سر جی ھم پٹھان ھے اور آپ کا شو بہت شوق سے دیکھیے ہے love you sir
Meharbani .bahi jan
Same here
Khan PAKISTAN ke Jan
Respect to all
آپ کو پنجابی آتی ہو گی نا.اس لیے
I am watching this show when it was telecasted as Khabadar...
love this show____from Peshawar
love Nasir as Trump
Babu Rana As Shahid Khaqan Abbasi
and Honey albela as Takkur and his recen dialogue ___Shabana meri muhabbat h
ماشااللہ اللہ آپ کو اور عزت دے اور کامیابی دے آمین ❤❤❤❤
Love u aftab iqbal and all team
My fevrat chenal numbr 1 chenal
Mashallah Show aa gya jis ka intzar tha. Enjoying your show from Republic of Ireland 🇮🇪
Damn good show, praise to all of you. I m a Urdu speaking background watching all of your show while living in Ireland. Much love and respect to all...!
I am Pashtoon from Afghanistan 🇦🇫 and live in germany 🇩🇪 I love you 😘 are Programm
9ooo,,₩₩)₩₩((¥¥££££££££££££££****&&&*&*******iii>j
جناب بہت بہت بہت شکریہ سر یہ ٹیرے ولا شو دیکھ کر بہت مزہ آیہ سر میں عجمان سے خرم شہزاد
Really entertaining and educational comedy programme. Bless you all.
ماشاءاللہ جی زبردست میرا پسندیدہ شو آفتاب اقبال صاحب اللہ تعالیٰ آ پکو اور آ پ کی ٹیم کو اسی طرح کامیابیاں عطا کرے آمین
Aslam O Alekum Aftab Iqbal sahib
Aap jis actress ka zikr kar rahe hain uska naam Vidya Sinha hai or film ka naam "Pati Patni aur Woh " hai
Amol Palekar k sath buht kaam kia iss khoobsurat actress nay ❤
M from Khyber pakhtun khua n I just luv the show khabardar cy dekh ry hn n v luuuuv it coz bht saf suthri entertainment dekhny ko Milli hy hmy wesy hum aftab sahb k fan in... keep it up sir bht zaheen hn aap n ap ka hunny albela
I from 🇦🇪 I love you so much khabarzar and all the time my best artist nasir chinyoti
آپ کا پانچواں پروگرام ایک گفٹ سے کم نہیں ہوتا ورنہ جس دن آپ کا پروگرام نہ ہو وہ دن بڑی مشکل سے گزرتا ہے.
I love this show. Love all from Punjab,India
Plz dont let aftab iqbal ever leave this show i really like him wish he was my teacher God bless him love from 🇧🇭
سر آپ خواہ مخواہ حقیقت ٹی وی والوں کا ذکر کرکے ان کی ریٹنگ بڑھا رہا ہے love you from Japan 🇯🇵
کمال کرتے ہو میاں لاجواب
کیا بات ہے جی
Is Show Ko Dekhay Bina Ma So Nahi Sakta❤❤❤
I am pathan and love to watch this program
Agha majid comedy kmal ki krty hain. Jb b college ki bt krty hain sb say zyada maza tb ata hai
جناب آفتاب صاحب آپ کا بہت خوب صورت پروگرام ہوتا ہے۔بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ہمیشہ سلامت رہو
Zbrdast show . Agha Majid is most favourite character .
Big fan of khabarzar specially aftab Iqbal
Apple of everyone's eye AmanUllah sir😍
same here
Hii
Khabarzar ki puri team ko mera salam
سر جی آغا ماجد کا کالج والا سین بہت فنی ہوتا ہے اس کو تھوڑا ٹائم دیا کریں پلیز۔۔۔۔آج بھی بہت مزہ آیا لیکن وقت تھوڑا کم ملا ہے آغا ماجد کو۔۔۔
Aftab sab apki baten dil ko cho jati hn
خُدا ہیں لوگ گناه و ثواب دیکھتے ہیں
سو ہم تو روز ہی روزِ حِساب دیکھتے ہیں
کچل کچل کہ نا یوں چلو فٹ پاتھ کو
یہاں پہ غریب رات کو خواب دیکھتے ہیں
is program k kam as kam subscribers b 10M hone chahiye hain. excellency at it's peak
*ہر ہنسنے والا انسان ضروری نہیں کے خوش بھی ہو اور ہر بات کو چپ کر کے برداشت کر لینے والا انسان ضروری نہیں کے کمزور یا مجبور یا لاجواب ہی ہو کبھی کبھی ہنسنا پڑتا ہے جب انسان کو علم ہو کے رونے کا کوئی فائدہ نہیں اور چپ رہنے میں ہی بھلائی ہے اور اس کے الفاظ کو سمجھنے کے بجاۓ اگلے انسان نے اپنی سوچ اور اپنے ظرف کے مطابق ہی اندازے لگانے ہیں تو ایسے میں انسان وضاحت دینے کی بجائے خاموشی اختیار کر لیتا ہے اور اسی میں ہی بھلائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔!!*❤
Lajwab bhi
Adnan Khan .......nice bro
Bhot aaalaaa sir
شو ہو تو ایسا
لو یو آفتاب اقبال صاحب
سر! میں سعودی عرب میں ہوں۔میرے بہت سارے دوست انڈین ہیں جو میرے ساتھ آپ کا پروگرام دیکھتے ہیں اور ان کو پنجابی کے بہت سارے لفظوں کی سمجھ آنے لگی ہے۔
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو۔ کسی کی باتوں پر دھیان مت دیں خدا آپ کا حامی و ناصر ہو۔
Ayub mirza is wasted. Plz give him more time and chance go sing
Jasdeep Sandhu
Yes fully agreed my brother, Ayoub Mirza is a professional actor and singer as well.
Till Honey Albela is in this show Ayub Mirza will never get recognition
بہت پیارا پروگرام
"پہلے دانت نکال لو تم نکال لو پہلے دانت" آڑو گرنیڈ😀😀😀👌👌
ji han
I am From KpK Love Khabarzar Team
All comedians are amazing favorite show all time
Blockbuster show . Weldon keep it up
Main punjabi charde punjab cho, har roj aftab sahib ka show jroor dekhta hoon
Mashallaha beautiful people and beautiful show
May Allah tallaha give a huge success to this show 😘😘😘
سر آفتاب اقبال صاب اپ اور اپ کا پروگرام کا کوئ ثانی نہیں ہے
میں اپ کو تب سے جانتا ہوں جب اپ ٹائم کمیونیکیشن میں آیا کرتے تھے
میں نے اپ کے ساتھ ایک دفع فیصل آباد کا سفر بھی کیا ہے
You are one and only really ❤️❤️❤️
I've a suggestion sir, you should call it "Aap ka shair" instead of calling it "Aaj ka shair". It would be more likeable. Thank you!
No doubt aftab Iqbal is Pakistan's most educated and versatile host ever ❤
Ek baat to kehni paedgi ki Pakistan ko suro ki smjh bhot jada achi hai...
Btw love from Delhi❣️
Wow
Agha Majid ki acting aur expression ka koi muqabla nhi..👌👌🙏🏻🙏🏻
Bilkulllk sai kaha bro
Me k ofk7:8😊1-£8
😊😊p
Afftab sahb and pore teem both boht mahnat karti ha allha talha app sub ko or ziyda izat dy ameen
کہ اب سوچتا ہوں اور ہاتھ ملتا ہوں ۔۔۔۔۔ سچ میں یہ شعر آرمی شھداہ کے نام کردیں جو بلوچستان میں شھید ہوگئے
Love u aftab iqbal and all team
Good hear mirza sahab after long time,he is really good in folk esp sarailki ,keep it up👌👍👏👏👏💜🍿🍦
MashAallah
آفتاب اقبال صاحب آپ کی مہربانی مینے اس دن کہاں تھا حنیف ٹیرے والا سگیمٹ کر آپ نے آج کیا یہ شو میں میسنجر پہ کم از کم 70 سے 100 لوگو کو بھیجو گا آپ کا شو بہت اعلی ہیں
Send this show Facebook All viewers plz
Ap jese frnds ki waja se he log tng hoty hyn jo gher zruri msgs hr ksi ko send kr k irritate krty rehty hyn
@@sunny.sweeet lol
Sana Ur Rehman ہماری قوم اتنی مصروف نہیں ہے کے ان کو مسج کرے وہ تنگ ہو سب سے ویلی قوم پاکستان کی ہیں آپ کیوں دیکھا پروا گرام کیا آپ مصروف نہیں ہوتی
Sir mai india se hun aur aapka show bahut shoqe se dekhta hun aur mai urdu spiking hun
hneef back. nice video love you all
شکریہ ماشااللہ
آفتاب صاحب طارق عزیز صاحب کو بھی شو میں مدعو کریں
Aftab Bhai, mein apko Khabarnak k time se boht like karta hoon, Allah Pak apko seht aur lambi zindagi ata farmaye. Ameen
Sir aap apne fevret segment firang-e-asfia ke gujeshta 50 shows ki ek lambi video bnae,
I'm your big fan from Indian Punjab but I love Pakistan also India and Pakistan both Jindabad
Sukha Brar
Greetings from Islamabad
Very good Brar veeray
@@muzammilkhan5728 thanks veeray eh apna piyar hi hai jo dono Punjab nu ek sath jod ke rakhda love you to all Pakistani brothers and sisters
Same here
great program salamt rahen pori team ameen
I hope K kise din Tusi Punjab (INDIA) aaoge AftabIqbal Saab, phr I hope K main tuhada welcome kra.
vipinjit verma if i come bhi
just Aftab sb baqi pakistani b ap k bhae hain bro ap punjab ay hum apka istaqbal krian gay
love this show
میں اتنا ہی نمایاں ہورہا ہوں
مجھےجیتا بھی مٹایا جا رہا ہے
Great show
Sajad bhai theek ho tahir cheema from saroki saudi arb
Zabrdast show ❤❤❤❤
Excellent show Muzaffar Hayat from Dubai
mashallah allah aftab iqbal sab allah ap ko boht kameyabi dy
آفتاب اقبال صاحب چار لفظ سندھی کے چار بلوچی کے اور دوسری علاقائی زبانوں کے ایسے ہی ٹی وی پروگراموں سے سیکھے ہیں۔
Masha Allah
The duration of this program must be increased up to 1 hour, at least!
زبردست
بس حقیقت ٹی وی والوں کا مشن پورا ہوگیا وہ یہ چاہتے تھے کہ ہمارا ذکر ہو اس چینل پر
My weak Idea
MashaAllah
Wah aaj Sunday ko bhi? Khair to hai 😁😁
My bhi boht heran hon yar
Wo tv wala bs sasti fame hasil karna chahta ha apko issue bna k aur koi masla nahi ha ...app tv is best keep it up ♥️
Bhale Haqikat tv ne en sub ko bhand merasi kaha ho pr m apko salam pesh krta hn Aftab sb apne inko izzat wali jaga pr set kr dia hai.. or m feel karta hn ye sub ab bhot khush or proud feel krty hain..👍👍
I like your show 👍
آفتاب صاحب جب انگریزی کے الفاظ استعمال کیے جاتے ھیں ڈاکٹر صاحب کو اس پہ اعتراض نہیں ہے تو پھر پنجابی زبان پہ کیوں ۔۔
Konsy doctor ko
esliye k kpk or sindg walon ko smjh nhi ati punjabi kii
Vidya sinha is the name of rajni gandha heroine.and aftaab crush
Never missed any episode from the days of Khabarnaak.
Aftab sb punjabi sirf pooray pakistan me hi nhi balky pooray Barray azam Asia me smjhi jati ha, or Juggat ka jo maza punjabi me ata ha ksi or language me aa hi nhi skta..
Sahi kiha
Amazing show
Best line Nab humaray masil kyun nahi hal karti Maira best
ASSLAM O Alikum...
Aftab Sir ma ar mri pori family apky show k fan ha. Ap bilkul b ksi ki tensn nh len. Apka show pory mulak kia . Pori dunya mn dekha jata. Ar yh jo apki team ha . Allah ap sb ko salamat rhke . Jo inko bura khty han na acculty wo log insy jealous han. HMSA Khus rhenn. Ameen❤❤❤❤
تھوڑا تھوڑا جھوٹ ملا لے اپنی سچی باتوں میں
ورنہ جھوٹے لوگوں میں _____ تو کیسے عمر گزارے گا
wah
مانا کہ پریشان ھوں لاچار نہیں ھوں
انسان ھوں بِکنےکو میں تیار نہیں ھوں
* * * * * *
چور کو چور نہ کہتا تو بھلا کیا کہتا
کب تلک زخمِ جِگر قوم کے دُکھ غم سہتا
پُھول برساتا لُٹیروں پہ قصیدے پڑھتا
بعد مرنے کے خُدا سے میں بھلا کیا کہتا
جُرّتِ حیدرِ کرّار تھی کب میرا نصیب
کیسے شمشیرِعدل خون کا قطرہ بہتا
دھرتی ماں چیخ رہی لختِ جِگر ہوش میں آ
ماں کی عصمت کو بچَا مدہوش تُوسویا رہتا
تیری آواز میں لغزِش ہے شرمساروں سی
خامشی کالا مُقدّر ہے تو چُپ کیوں رہتا ؟
Oay mar chadiya ee zalima
Apka har show fantastic hota ha MashAllah....
The co-host is an unnecessary piece of a complete puzzle.
AftabIqbal Saab, tuhanu pta hi Nhi K tuhade Punjabi use krn Kr k hi charhde Punjab ch tuhada Kinna vadda rank banya aa. Sadi Punjabi nu Tusi bcha rhe ho. Edr Punjabi nu Hindi kha gyi Te Udr da tuhanu pta aa.
Veer awam jag gai ay hun Punjabi ohni der tak nai mukdi jini der tak Punjabi zinda ny..
Punjabi zindabad
Punjab zindabad