dua A prayer recited in great sorrow and distress

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 13 сен 2024
  • . hayat.jan.75
    youtub.@hayat7172
    janjan61552798
    . hayat.jan.75
    Recited By Mohammad hayat
    vice By Mohammad hayat
    اَللّٰهُمَّ ‌فَارِجَ ‌الْهَمِّ كَاشِفَ الْغَمِّ مُجِيْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّينَ رَحْمَانَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِيْمَهُمَا أَنْتَ تَرْحَمُنِيْ فَارْحَمْنِيْ بِرَحْمَةٍ تُغْنِيْنِيْ بِهَا عَنْ رَحْمَةِ مَنْ سِوَاكَ
    اے اللہ! دور کرنے والا رنج اور غم کو، اور قبول کرنے والا بے قراروں کی دعاؤں کو، دنیا و آخرت میں رحم کرنے والا، اور دونوں جہاں میں خصوصی رحمت کرنے والا! تو ہمارے اوپر رحم کرنے والا ہے پس تو رحم فرما، میرے اوپر ایسی رحمت کر جو دوسرے سے بے نیاز اور بے پرواہ کردے مجھ کو۔
    یہ دعا حضرت عیسی علیہ السلام اپنے اصحاب کو سکھایا کرتے تھے، اور کسی پر پہاڑ کے برابر سونا بھی قرض ہوگا تو اس کے پڑھنے کی برکت سے ادا ہوجا ئے گا۔:

Комментарии •