Erzurum ke liye kya faisla hoga? ارضِروم کے لیے کیا فیصلہ ہو گا؟ | Maulana Rumi Qist 2
HTML-код
- Опубликовано: 30 сен 2024
- ڈرامہ سیریل مولانا رومی دیکھنے کےلئے تبی پر سائن اپ کریں 👈 www.tabii.com
خلاصہ: کاشفِ اسرار صوفی شاعر رومی منگول فوجوں سے بچنے کے لیے مغرب کی سمت ہجرت کرتے ہیں۔ ان کا یہ سفر روحانیت کی طرف سفر بن جاتا ہے۔ جو انہیں وجود الہٰی سے گہرے تعلق کے ذریعے مقصد زندگی کی معرفت بخشتا ہے، اور اس تعلق کی معراج اپنے وجود کی آگاہی کے فلسفے پر تمام ہوتی ہے۔
اداکار: بلند انال، کان یلدرم، آحو ترک پینچے، محمد علی نور اوعلو، میرت توراک، دیوم اوزکان، نیلائے دینز، لیونت جان، براق جان، یوسف چم، باقی داوراق، بُرج قومبتلی اوعلو، عشان چاکر، میرت کارابولوت، گیزیم آئیدن، جان نرگس، تورگائے آئیدن، حالوق پیئیس۔
Bülent İnal , Kaan Yıldırım , Ahu Türkpençe, Mehmet Ali Nuroğlu, Mert Turak, Devrim Özkan, Nilay Deniz, Levent Can, Burak Can , Yusuf Çim, Baki Davrak, Burç Kümbetlioğlu, Ushan Çakır, Mert Karabulut, Gizem Aydın, Can Nergis, Turgay Aydın, Haluk Piyes
پروڈکشن کمپنی: قلعے فلم اے ش Kale Film AŞ
پیشکش: کریم آئیلدز Kerim Ayyıldız
ہدایت کار: جان اولکائے Can Ulkay
لکھاری: علی آئیدن Ali Aydın
طرز: روحانی و تاریخی
مولانا رومی اور بہت کچھ تبی پر💚
تبی کے سماجی میڈیا اکاوٴنٹ
تبی فیس بک / tabiiur
تبی ایکس / tabiiur
تبی انسٹاگرام / tabiiur
تبی یوٹیوب / @tabii.urdu
تبی ٹک ٹاک / tabiiur
#Rumi #tabii #Mollana
مکمل سیریز اپلوڈ کریں
Please upload full episodes
پلیز پلیز مکمل سیریز اپلوڈ کریں 🙏🙏 پلیز
ہمیں بس یہ بتاؤ یہ سیری سے کب اپ لوڈ ہو گی پلیز بتائیں
New episodes??? Ye clip kon dekhta hain
Ap log apna chainal se logon ka Biswas uthta ja raha hai Kya dikkat hai ki episode update nahi kar Rahe hain sultan salahuddin aiubi
Kindly upload all urdu episodes of rumi
مہربانی کریں یہ کب پی ٹی وی پر ڈرامہ اب چلائیں گے اس سال چلائیں گے یا اگلے سال مہربانی کریں بتائیں
Kab aaraha hai
میں اپ کے جواب کا منتظر رہوں گا
Upload Karo Yar Kya Karhae Ho
پلیز مکمل اپلوڈ کریں
Why are you not uploading the full episode?
❤❤❤
Upload Next Episode @tabii.urdu
kis channel py chal rah hai