Excellent & Logical Analysis. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Mufti Tariq Masood حفظہ اللہ kay NEW Wazahati Bayan kay baad bhi unn peh Gustakhi ka ilzam laganay walay asal mein khud GUSTAKHI ker rahay hein. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
مفتی صاحب نے حق بات کہہ دی اور گستاخی کے فتوے پر بریلویت کی طرف سے پانی پھیر دیا۔۔۔ اللہ مفتی طارق مسعود اور مفتی کامران کو انجنئیر محمد علی کا دین میں ایک دوسرے کا مددگار و ساتھی بنا دیں آمین ثم آمین 🤲🏼
As salaam alaykum warahematulla ... SubhaanAllah Mufti sahab Allah aapko jazakallahukhair de Allah aapki umer me barkat de beshak aap ummat ko jodne walon me se hain .... inshaAllah
Aapne ek aalim e deen ki izzat bachane k liye bahot khub nek koshish ki he.allah taala aap hajrat ki izzat o aabroo duniya va aakhirat me mahfuz rakhen.aamin❤ qabil e dad he aap donon❤or aap donon ki koshih ❤
ماشااللہ اج اپ دونوں نے ایک اچھے علماء ہونے کاثبوت دے دیا ہے❤کھلے دل سے اپنے فرقے کی غلطیاں بھی قبول کی اور دوسرے فرقے کی غلطیوں پر بھی اچھے انداز میں بات کی۔اپ جیسے علماء ہی سب فرقوں میں ہو جائیں تو پاکستان میں فرقہ واریت ہی ختم ہو جائے❤۔
مفتی صاحب میں نے آپ کا بیان سنا آپ نے بہت ہی اچھے دلائل دیے۔ اور عوام کو بہت عمدہ سمجھایا آپ نے فرقہ واریت سے ہے کے بات کی ہے اللہ رب العزت آپ کو اسی طرح سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے
کیا آپ ایمانداری سے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ امت کو جوڑنے کا کام ہے؟ مجھے تو یہ بابا بچاو مہم لگ رہی ہے۔ ورنہ یہی لوگ کسی دوسرے مسلک سے متعلق لوگوں کے بیانات سیاق و سباق سے کاٹ کر ماں بہن ایک کر دیتے ہیں اور کفر کا فتوی مفت میں۔
ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا مفتی صاحب اللہ رب العزت آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے میں بھی دارالعلوم دیوبند سے الحمدللہ مفتی ہوں ۔ آپ کے وسیع ظرف میں اللہ مزید وسعت پیدا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
may deobandi maslak se hon, magr maine aisi balance aur jaami wazahat kisi aur ki nhi suni, Mashallah, ALLAH apki fasahat wa balaghat qaim raky ta k deen ki mehnat jari raken
مفتی صاحب آپ علم کا سمندر ہے ۔ آپ ہمیشہ بہترین دلائل سے بات کرتے ہیں ۔ میں اہل حدیث مسلک سے ہوں ۔آج تک کسی مسلئے میں آپ کو غلط نہیں پایا۔ اللّہ آپ کو سالامت رکھیں۔❤
Masha Allah Tabarak Allah Hayyak Allah... Zabardast MashaAllah... Bahot he mutassikun... Ye hai hamrai ummat ki ijtimayiat ki daleel... Allah aise he hm sabon me aapas me ittifaq muhbbat shafqat ar ittihad bana kar rakhe.. Aameen Summa Aameen Ya Rabbal Aalameen
امی لفظ عربی سے ھے جس کا مطلب یہ ھی ھے کہ جو لکھنا پڑھنا نہ جانتا ھو۔۔جہاں تک ھمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ھے تو اللہ نے خود ان کی تربیت فرمائی ھے
Wo mardangi kay sabse ala miyar per thay Unko zarana tor pe zikar kerna yaqeenan bohot bari toheen hai Kiya begharat insan ho tum Unki azwaj mutaharat momeneen ke mayien hain.
@@vision78678 قرآن اور عربی کو بدلا نہیں جا سکتا۔۔۔جب قرآن خود بتا رہا ھے کہ ،،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،،ان پڑھ،،تھے تو نہ تو اس میں گستاخی ھے۔۔نام نہاد عاشقوں کے یہاں گستاخی ھے مگر اتباع سنت والوں کے یہاں گستاخی نہیں بلکہ یہ ھم مسلمانوں کے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ اور فضیلت ھے
Mufti kamran bhai Allah ki kasam aap ko quran sy tafseer krty hn na is sy imaan mn bht izafa hota ha jasy aaj surah yousaf sy ki is trah quranic work jari rakhiye May Allah s.w.t give you in this life and in hereafter
قران احسن تفسیر ہے مفتی صاحب اپ نے قران سے دلیل دی اس پر اللہ اپ کو بہترین جزا عطا فرمائے امین میں نے اپ کی عربی والی کلپس بھی دیکھیں ہیں ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھاتے ہیں اپ
Allah Rabbul Aalameen Murshid Mufti Kamran Shahzad ko jaza-e-khair ata farmaey . Mai Murshid ka ghaibana dili mureed hon. Allah ki rehmatay hon Murshid, ustad e mohtram Mufti Kamran Shahzad per.
مفتی صاحب نے بہت اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔۔غلطی تو غلطی ہی ہوتی ہے۔جس سے رجوع کرنا ضروری ہوتا ہے۔لیکن اسے اچھالتے پھرنا کوئی مناسب رویہ و عمل نہیں ہے۔
ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا میں دیوبند مکتبہء فکر سے ہوں لیکن واہ رے مفتی آپ نے مذہب اسلام کی صحیح ترجمانی کی ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور تقویٰ و طہارت میں ترقی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Dil khosh ho gya ap ki bari achi wzahat se yaqeen karen ap jesy alim hon to pory mashry me aman ho jay Allah rabbul ezzat nazrebad se mehfoz rakhy or ap ko bohat bulandiyan or turaqqiyan ata farmay allah tmam ulama ko balky pori qom ko nabi k jhandy k neechy muttahid farmay
واہ مفتی صاحب میں پکا دیوبندی ہوں آپکی حق گوئی کو میں سلام کرتا ہوں اگر بریلوی علماء کرام میں سے ہر شہر میں ایک ایسا عالم دین ہو تو بہت جلد برصغیر میں تاریخ انقلاب آئے گا ان شاء اللہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔۔۔اللہ تعالیٰ انجییر محمد علی مرزا کو جزائے خیر عطا فرمائے جنکی محنتیں رنگ لا رہی ہیں فرقہ واریت سے اوپر اٹھ کر علماء کرام نے سوچنا شروع کردیا ۔ان مفتی صاحب نے کمال کی گفتگو کی ہے ۔لیکن اس کے لیے زمین ہموار بجا طورمحترم علی مرزاا صاحب نے کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ فر قہ واریت کے تابوت میں آخری کیل تک سب لوگ محنت جاری رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزا کم اللہ خیراً
کمال کی گفتگو فرمائی حضرت مولانا مفتی کامران صاحب نے ایسے علماء کرام ھونے چاہیے نہ بریلوی نہ دیو بندی نہ وھابی صرف مسلمان اللہ تعالٰی مفتی صاحب کی زندگی میں علم وعمل برکتیں عطا فرمائے حالانکہ میرا تعلق علماء دیوبند سے آج سمنجھ آگئی صرف مسلمان اللہ تعالٰی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی جان اپ جس مسلک سے بھی تعلق رکھتے ہیں اپ کی باتیں بہت خوبصورت ہیں ایسی باتیں ہی امت مسلمہ کا اتحاد کا باعث بنتی ہے اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے قران و سنت پر قائم رکھے اور اس کی تبلیغ کرنے کی لوگوں کو دعوت دے امین
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب آپ دونوں نے بہت ہی بڑی عقلمندی کا مظاہرہ کیا ھے اور اعلی ظرفی سے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی ھے مجھے انتہائی مسرت ھوتی ھے کہ مجھے زندگی میں پہلی مرتبہ بریلوی مفتی کے منہ سے اتنی اچھی گفتگو سنی اس سے قبل میں نے بریلوی مسلک کے علماء اکرام کو گالیاں دیتے ہوئے سنا ھے مگر خدا قسم آپ نے تو سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ھے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت وسلامتی وتندرستی عطا فرمائے اور آئندہ بھی ھم جیسے جاہل لوگوں کی راہنمائی فرماتے رہیں اور دینی تعلیم کے علاوہ اخلاقی طور پر جو زبردست انداز میں گفتگو فرمائی ھے میں ذہنی طور پر بہت زیادہ مطمئن ھوا ھوں کاش دیگر ھمارے مفتی حضرات اور بالخصوص بریلوی مسلک کے علماء اسی طرح بردباری اور سلیقے سے پیار سے محبت باہمی اخوت سے کام لیا جائے تو پھر ھمارے کافی حد تک مسائل حل ہو سکتے ہیں بہرحال مجھے بہت خوشی ہوئی ھے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین واسلام
الحمدللّٰہ میں دار العلوم دیوبند کا فارغ التحصیل ہوں ۔۔۔۔۔۔ پہلی مرتبہ کسی باصلاحیت با اخلاق باکردار لائق و فائق متدین اتحاد و اتفاق کا قائل نفرت وعداوت سے دور علمی وجاہت سے بھرپور شان علماء سے واقف خالص اصلاحی جذبے سے گفتگو کرنے والا پہلا بریلوی عالم دین دیکھ اور سن رہا ہوں ۔۔۔۔۔ اللّٰہ تعالی عالیجناب کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔
Excellent & Logical Analysis. Ma-Shaa-ALLAH عزوجل ! ! ! Mufti Tariq Masood حفظہ اللہ kay NEW Wazahati Bayan kay baad bhi unn peh Gustakhi ka ilzam laganay walay asal mein khud GUSTAKHI ker rahay hein. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
مفتی صاحب نے حق بات کہہ دی اور گستاخی کے فتوے پر بریلویت کی طرف سے پانی پھیر دیا۔۔۔
اللہ مفتی طارق مسعود اور مفتی کامران کو انجنئیر محمد علی کا دین میں ایک دوسرے کا مددگار و ساتھی بنا دیں آمین ثم آمین 🤲🏼
فتوی رضویہ جلد 14 صفحہ 236 قرآن کی آیت کے سر پر کیا سینگ ہوتے ہیں۔ نعوذ باللہ
Aby tu 😂
Is comment k ilawa kuch or likhna aata h??
Atheist k channel pe bhi yehi likhte ho hindu k channel pe bhi yehi likhty ho
Kuch or aata hay?
@@MuhammadKhan-qk1ebtujh pe lanat
@@SKenjoy747 Shukriya Ap Lanat ka haqdar samjhty ho to koi bat nahi mene apko muaf kia🙂❤️
ما شااللہ ،الحمد للہ بہت ہی عمدہ ،بہت ہی اعلیٰ طریقہ سے آپ نے سمجھایا اور مجھے بد گمانی سے بچا لیا۔۔اللہ آپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے ۔امین
مفتی صاحب اللہ آپ کو جزاء خیر دے آپ کی اصلاح کا طریقہ بہت اچھا ہے
Good luck mufti Sahab Allah aapko Khush rakhe
میں دیوبندی مکتبہ سے تعلق رکھتے ہوں مفتی صاحب آپ کی گفتگو دل میں اثر کرگئی اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی عزتیں عطاء فرمائے
Aameen
Ameen Allahumma Ameen 🕋🤲🕋 🇬🇧
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئ آپ کا خلاصہ کلام سن کر
اللہ ہر مخالف کو صحیح سمجھنے کی توفیق عطا کرے
کتنا ظرف ہے مفتی کامران صاحب کے اندر اللہ تعالی ہمارے اور مذہبی لوگوں کے اندر بھی اتنا ظرف پیدا کرے۔
ماشاء اللہ یہ ہوتا ہے ظرف ۔ اچھے علماء صاف پہچانے جاتے ہیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کاش ہمارے سارے علماء ایسے پوزیٹو باتیں کریں تو انشاءاللہ ملک میں امن ا جائے اور سکون ہو جائے
بہترین بیان مفتی صاحب اللہ آپ کے اخلاص کا بھرپور بدلہ دے
مفتی صاحب نے درست کہا ❤❤ اللّٰہ تعالیٰ اجر عطا فرمائے آمین ❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش گفتگو اود وضاحت کی گئی ۔اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو ہدایت عطا فرمائے
ماشاءاللہ مفتی صاحب امت کو جوڑنے اور اصلاح کرنے میں اچھی مہارت رکھتے ہیں
As salaam alaykum warahematulla ... SubhaanAllah Mufti sahab Allah aapko jazakallahukhair de Allah aapki umer me barkat de beshak aap ummat ko jodne walon me se hain .... inshaAllah
Finally a sensible man making sensible comments.
ماشاء اللّٰہ بارک اللّٰہ جزاکم اللّٰہ خیرا اللھم زد فزد اللّٰہ پاک ہم سب کو سمجھنے اور اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں امین
ماشاء اللہ آپ نے اپنے مفتی ہونے کا اور اپنے علم کا حق ادا کر دیا ❤❤❤
ما شا اللّه اس طرح کے علما کی اس ملک کو ضرورت ہے۔ جزاکﷲ
بہترین، ذہن نشین الفاظ و کلمات
ماشااللہ مفتی صاحب اللہ آپ کو بہترین زندگی عزت کیساتھ عطاء فرمائے۔
آمین
اللّٰہ تعالیٰ آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے اگر علماء آپ کی طرح سوچ رکھنے والے ہو جائیں تو جھگڑے ہی ختم ہو جائیں ۔
فتوی رضویہ جلد 14 صفحہ 236 قرآن کی آیت کے سر پر کیا سینگ ہوتے ہیں۔ نعوذ باللہ
تاریخ میں پہلی دفعہ کسی بریلوی عالم کو دیکھا جسکا رویہ انتہائی اخلاقی ہے؟؟
Aapne ek aalim e deen ki izzat bachane k liye bahot khub nek koshish ki he.allah taala aap hajrat ki izzat o aabroo duniya va aakhirat me mahfuz rakhen.aamin❤ qabil e dad he aap donon❤or aap donon ki koshih ❤
Excellent & sensible Bayan🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋
Jazak Allahu Khairan 🕋🤲🕋
آپ نے جو علماء دین میں صفات ھونی چاہیے الحمدللہ آپ میں وہ صفات ہیں
ماشااللہ اج اپ دونوں نے ایک اچھے علماء ہونے کاثبوت دے دیا ہے❤کھلے دل سے اپنے فرقے کی غلطیاں بھی قبول کی اور دوسرے فرقے کی غلطیوں پر بھی اچھے انداز میں بات کی۔اپ جیسے علماء ہی سب فرقوں میں ہو جائیں تو پاکستان میں فرقہ واریت ہی ختم ہو جائے❤۔
مفتی صاحب میں نے آپ کا بیان سنا آپ نے بہت ہی اچھے دلائل دیے۔ اور عوام کو بہت عمدہ سمجھایا آپ نے فرقہ واریت سے ہے کے بات کی ہے اللہ رب العزت آپ کو اسی طرح سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے
ماشاءاللہ اللہ تعالی حفاظت فرمائے مفتی صاحب کی بہت اچھی گفتگو کی ہے
بہترین وضاحت فرمائی ماشاءاللہ ۔ اللہ کریم آپ کی حکمت و علم میں اضافہ فرمائے آمین 🤲
ماشآء اللّہ ۔ بہت عمدہ اور علمی گفتگو۔
Mene bahut pahle se aapko sun raha hu kyonki aap bahut saaf or sahi guftagu karte he or aaj to aapne kamaal kar diya janab ❤ Dil jeet liya
ماشاءاللہ بہت خوب فرمایا مفتی صاحب ۔ امت کو جوڑنے کا کام اسی طرح کیا جاتاہے
کیا آپ ایمانداری سے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ امت کو جوڑنے کا کام ہے؟ مجھے تو یہ بابا بچاو مہم لگ رہی ہے۔ ورنہ یہی لوگ کسی دوسرے مسلک سے متعلق لوگوں کے بیانات سیاق و سباق سے کاٹ کر ماں بہن ایک کر دیتے ہیں اور کفر کا فتوی مفت میں۔
ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا مفتی صاحب
اللہ رب العزت آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
میں بھی دارالعلوم دیوبند سے الحمدللہ مفتی ہوں ۔
آپ کے وسیع ظرف میں اللہ مزید وسعت پیدا فرمائے ۔
آمین یارب العالمین
میں دارالعلوم دیوبند سے تعلق رکھتا ہوں
لیکن آپ کے لئے دل سے دعا نکلی
اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید ترقی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
Me devband se talluq rakhta hun aap bohot achchay insan hen Allah tala aap ko jzay khar ata farmay aamen
اللہ تعا لی آپ دونوں حضرات کو جزاے خیر عطا فرمائے ایسی حق گوئی اور امت کو جو ڑ نے کی صلاحیت سب کو نصیب ہو ۔ آمين
Abb Ghar jalangy en molvi or muftiun ky...Jo en logon ny awam ky Sath Rekha.
may deobandi maslak se hon, magr maine aisi balance aur jaami wazahat kisi aur ki nhi suni, Mashallah, ALLAH apki fasahat wa balaghat qaim raky ta k deen ki mehnat jari raken
ماشاءﷲ ماشاءﷲ اللّه پاک اپ ک المو عمل میں برکت عطاء فرماے دل خوش کر دیا اپ نے اللّه پاک پاک اپ جزاے خیر عطاء فرماے اللّه پاک اپ۔ آعلیٰ مکام عطاء فرماے
Very good mufti Sahib salamat rahan
حق بیان کرنے پر اللہ اپکو جزائے خیر دے
Aap jese Roshan dimagh aalim mufti Allah ki behtreen nemat hn Jazak Allah ❤😊
Mashaallah dil khush ho gaya
Esey hi ummat aik banegi
Mufti tariq madud sab bahut zindadil insan he
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ انداز میں بات سمجھائی اللہ کرے ہمارے جذبات دین کے تابع ہو جائیں
ماشآءاللہ بہت عمدہ گفتگو۔۔👍
مفتی صاحب آپ علم کا سمندر ہے ۔ آپ ہمیشہ بہترین دلائل سے بات کرتے ہیں ۔ میں اہل حدیث مسلک سے ہوں ۔آج تک کسی مسلئے میں آپ کو غلط نہیں پایا۔ اللّہ آپ کو سالامت رکھیں۔❤
اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے حق کو واضح کر دیا
Brilliant mufti Sahab aap umat ko jorney ka kaam kr rahe he.❤Allah aap ko isteqamat dein or jaan ki hifazat krein
ماشاء الله.... ما تدري يا شيخ كم قلب أسرت بحديثك .. أنا سأضغط على زر الاشتراك على قناتك إن شاء الله مع إني لست بريلويا. جزاكم الله خيرا في الدارين
Masha Allah Tabarak Allah Hayyak Allah... Zabardast MashaAllah... Bahot he mutassikun... Ye hai hamrai ummat ki ijtimayiat ki daleel... Allah aise he hm sabon me aapas me ittifaq muhbbat shafqat ar ittihad bana kar rakhe.. Aameen Summa Aameen Ya Rabbal Aalameen
ہمارے نبی ﷺ امی ہیں۔۔۔۔جسکا مطلب ان پڑھ نہیں بلکہ بشری استاد کے بغیر ۔۔۔۔اور الرحمن استاد کے ساتھ
امی لفظ عربی سے ھے جس کا مطلب یہ ھی ھے کہ جو لکھنا پڑھنا نہ جانتا ھو۔۔جہاں تک ھمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات ھے تو اللہ نے خود ان کی تربیت فرمائی ھے
Wo mardangi kay sabse ala miyar per thay
Unko zarana tor pe zikar kerna yaqeenan bohot bari toheen hai
Kiya begharat insan ho tum
Unki azwaj mutaharat momeneen ke mayien hain.
عرب کو اُمی کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے۔ تو اسکا مطلب بھی یہی ہوگا کہ بشری استاد کے بغیر ۔۔۔۔اور الرحمن استاد کے ساتھ۔
@@vision78678 قرآن اور عربی کو بدلا نہیں جا سکتا۔۔۔جب قرآن خود بتا رہا ھے کہ ،،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،،ان پڑھ،،تھے تو نہ تو اس میں گستاخی ھے۔۔نام نہاد عاشقوں کے یہاں گستاخی ھے مگر اتباع سنت والوں کے یہاں گستاخی نہیں بلکہ یہ ھم مسلمانوں کے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ اور فضیلت ھے
مفتی کامران حفظہ اللہ امت کاسرمایہ ھیں بحمداللہ میں بھی مفتی ھوں اور مفتی کامران سے مجھے دلی محبت ھے یہ امت کو جوڑنے کا کام کرتے ھیں
بالکل ایسے ہی ہے
تعصب اور فرقہ واریت سے بالکل بستر ہو کر انتہائی خلوص کے ساتھ
رہنمائی فرماتے ہیں مفتی صاحب
اللہ کریم مزید خلوص اور برکتیں عطا فرمائے
Mufti kamran bhai Allah ki kasam aap ko quran sy tafseer krty hn na is sy imaan mn bht izafa hota ha jasy aaj surah yousaf sy ki is trah quranic work jari rakhiye
May Allah s.w.t give you in this life and in hereafter
MashaALLAH, Bawajood Barelvi hony ky aap ny sahi baat kahi . . ALLAH aap ky Rizaq my barkat ataa farmaye. Ameen
Ye brelvi ni hen bhai,wese hulye se lgte hen..
قران احسن تفسیر ہے مفتی صاحب اپ نے قران سے دلیل دی اس پر اللہ اپ کو بہترین جزا عطا فرمائے امین
میں نے اپ کی عربی والی کلپس بھی دیکھیں ہیں ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھاتے ہیں اپ
Excellent explanation and true islamic teachings of Islam.
I Love Mufti kamran shehzad
in this era of cruelty,ignorant and FITNA Mufti sb is the light of hope for new Generation ❤
Allah Rabbul Aalameen Murshid Mufti Kamran Shahzad ko jaza-e-khair ata farmaey . Mai Murshid ka ghaibana dili mureed hon. Allah ki rehmatay hon Murshid, ustad e mohtram Mufti Kamran Shahzad per.
بہت عمدہ وضاحت کی آپ نے
Shukar hai ache aur wise log bhi hai.Allah aap dono ko salamat rakhy
تعصب اور فرقہ واریت سے بالکل بستر ہو کر انتہائی خلوص کے ساتھ
رہنمائی فرماتے ہیں مفتی صاحب
اللہ کریم مزید خلوص اور برکتیں عطا فرمائے
Kash Inka jaysa sosh Sara Mufti alim ma ho jaya
Great 👌 Bayan 🎉
مفتی صاحب نے بہت اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔۔غلطی تو غلطی ہی ہوتی ہے۔جس سے رجوع کرنا ضروری ہوتا ہے۔لیکن اسے اچھالتے پھرنا کوئی مناسب رویہ و عمل نہیں ہے۔
بہت ہی بہترین مفتی صاحب ❤
ماشاءاللہ ثم ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
میں دیوبند مکتبہء فکر سے ہوں
لیکن واہ رے مفتی آپ نے مذہب اسلام کی صحیح ترجمانی کی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل اور تقویٰ و طہارت میں ترقی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
جی مفتی صاحب میں بھی ایک دین کا طالب علم ہوں لیکن اج دل خوش ہو گیا اپ کی بات سن کے ماشاءاللہ اللہ اپ کو جزائے خیر دے
Allah pak mufti sahab ko apni amaan main rakhay aur ap dono ko ajr e azeem ata farmay aameen summa aameen
اللہ مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللّٰہ اللّہ جزائے خیر دے حضرت نے مسلکی اختلاف کو بالائے طاق رکھ کر حق بات کھی ۔
Buhut Alaa air umda tajzia.Allah apki hifazat farmain .Deen ki khidmat Ka moqa air qaboliat atta farmain
Dil khosh ho gya ap ki bari achi wzahat se yaqeen karen ap jesy alim hon to pory mashry me aman ho jay Allah rabbul ezzat nazrebad se mehfoz rakhy or ap ko bohat bulandiyan or turaqqiyan ata farmay allah tmam ulama ko balky pori qom ko nabi k jhandy k neechy muttahid farmay
واہ مفتی صاحب میں پکا دیوبندی ہوں آپکی حق گوئی کو میں سلام کرتا ہوں اگر بریلوی علماء کرام میں سے ہر شہر میں ایک ایسا عالم دین ہو تو بہت جلد برصغیر میں تاریخ انقلاب آئے گا ان شاء اللہ
Aap jese logon ki zarurat h mashallah umat ko jodne ke liye
بہت خوب ، بیشک آپ نے بالکل درست فرمایا۔جزاکاللہ
Apko senne se lagta hai ki hum hum ek Ulame-e-Haq ko sun rahe hai. ALLAH apko Zazaye Khair aur Besumar neyamat aata farmaye.
Wah bahut achha bole molana
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔۔۔اللہ تعالیٰ انجییر محمد علی مرزا کو جزائے خیر عطا فرمائے جنکی محنتیں رنگ لا رہی ہیں فرقہ واریت سے اوپر اٹھ کر علماء کرام نے سوچنا شروع کردیا ۔ان مفتی صاحب نے کمال کی گفتگو کی ہے ۔لیکن اس کے لیے زمین ہموار بجا طورمحترم علی مرزاا صاحب نے کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ فر قہ واریت کے تابوت میں آخری کیل تک سب لوگ محنت جاری رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزا کم اللہ خیراً
جناب مفتی کامران صاحب کا شروع سے یہی مؤقف ھے انجنیئر کو دیکھ کر نہیں اپنانا دس سال سے تو ہمیں معلوم ھے۔۔
ماشاء اللہ مفتی طارق مسعود صاحب نے دوسری کلپ جاری کرکے بہت واضح انداز میں رجوع فرمایا ہے
جو ان کی للہیت اور خلوص کی بات ہے
کمال کی گفتگو فرمائی حضرت مولانا مفتی کامران صاحب نے ایسے علماء کرام ھونے چاہیے نہ بریلوی نہ دیو بندی نہ وھابی صرف مسلمان اللہ تعالٰی مفتی صاحب کی زندگی میں علم وعمل برکتیں عطا فرمائے حالانکہ میرا تعلق علماء دیوبند سے آج سمنجھ آگئی صرف مسلمان اللہ تعالٰی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں خوب ترقی عطاء فرمائے آمین
JazakAllah salamat rahan Mufti Sahib hak bat ki jazakAllah
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی جان اپ جس مسلک سے بھی تعلق رکھتے ہیں اپ کی باتیں بہت خوبصورت ہیں ایسی باتیں ہی امت مسلمہ کا اتحاد کا باعث بنتی ہے اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے قران و سنت پر قائم رکھے اور اس کی تبلیغ کرنے کی لوگوں کو دعوت دے امین
کیا کمال کی بات کی آپ نے ۔ماشاء اللّٰہ
یا اللہ
مفتی طارق مسعود صاحب کو مدد فرما،
مفتی طارق مسعود صاحب کو آپنی حفظ و آمان میں رکھے
آمین
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب آپ دونوں نے بہت ہی بڑی عقلمندی کا مظاہرہ کیا ھے اور اعلی ظرفی سے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی ھے مجھے انتہائی مسرت ھوتی ھے کہ مجھے زندگی میں پہلی مرتبہ بریلوی مفتی کے منہ سے اتنی اچھی گفتگو سنی اس سے قبل میں نے بریلوی مسلک کے علماء اکرام کو گالیاں دیتے ہوئے سنا ھے مگر خدا قسم آپ نے تو سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ھے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور صحت وسلامتی وتندرستی عطا فرمائے اور آئندہ بھی ھم جیسے جاہل لوگوں کی راہنمائی فرماتے رہیں اور دینی تعلیم کے علاوہ اخلاقی طور پر جو زبردست انداز میں گفتگو فرمائی ھے میں ذہنی طور پر بہت زیادہ مطمئن ھوا ھوں کاش دیگر ھمارے مفتی حضرات اور بالخصوص بریلوی مسلک کے علماء اسی طرح بردباری اور سلیقے سے پیار سے محبت باہمی اخوت سے کام لیا جائے تو پھر ھمارے کافی حد تک مسائل حل ہو سکتے ہیں بہرحال مجھے بہت خوشی ہوئی ھے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین واسلام
Yaar yeh bnda alag hi he totaly diferent or bht knowledge he ink pas
مفتی کامران شہزاد صاحب!
ایک ہی تو دل ہے ❤
کتنی بار جيتوگے 😍
جزاک اللہ خیر مفتی صاحب
واہ مفتی صاحب آپ کی زبان مبارک ہو
MashAllah mufti sahab ALLAH TALA aap ko jazaye khair de..is tarah Ulaima agar mashry mai ho to fasadaat awr jagrry hatm ho jaye gy InshaAllah
Mashallah mufti sahab
واہ مفتی صاحب آ پ کی اعلیٰ ظرفی کو اکیس توپوں کا سلام ❤
اللہ آ پکو اپنی شان کے مطابق دیں آ مین
دل کی گہرائی سےدعا نکلی ہے
سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ تعالٰی آپ کو آجر عظیم عطاء فرمائیں آمین
ماشاءاللہ بہت عمدہ یہ ہوتے ہیں حق پرست عالم دین اللہ ایسے عالم دین کی حفاظت فرمائے آمین
Beshak aapne sach Farmaya Mufti sahab
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاکم اللہ احسن الجزاء۔
JazakAllah Mufti Sahab Dil khush kr dia umat ko Jorny ke liye salam h apko
Subhan Allah zaberdast explanation jazak Allah
Mufti shb Allah Pak ap sy razi ho. R mufti Tariq masod ki r Un k ahal o ayal ki hifazat framay ameen
الحمدللّٰہ میں دار العلوم دیوبند کا فارغ التحصیل ہوں ۔۔۔۔۔۔ پہلی مرتبہ کسی باصلاحیت با اخلاق باکردار لائق و فائق متدین اتحاد و اتفاق کا قائل نفرت وعداوت سے دور علمی وجاہت سے بھرپور شان علماء سے واقف خالص اصلاحی جذبے سے گفتگو کرنے والا پہلا بریلوی عالم دین دیکھ اور سن رہا ہوں ۔۔۔۔۔ اللّٰہ تعالی عالیجناب کو سلامت رکھے۔۔۔۔۔
ye barelvo nahi hai
@@Dr.MohammedAzeemuddinphir
Phir kya ha
Deobandi Aalim hen yeh.
@@sahibzadausman8651 kisne bola
@@sahibzadausman8651thoda study lar le
Subhan Allah mufti Kamran sahab mashallah ❤️ apka Andaz lajawab
جزاکم اللہ خیرا
بہترین وضاحت فرمائی۔
اللہ آپ کو حرمین شریفین کی بار بار حاضری نصیب فرمائے۔
آمین
جزاک اللہ
اللہ آپکو اجر عظیم سے نوازے آمین
Allah apko ajar day mufti saab! Aapka muqaam aur b bhar gaya hamaray dilo may mufti kamran sab❤
Bahut accha. Batai dil. Ko sakoon mil gya ❤bahut kush ho gya