مرزا جونئیر کہتا ہیں ماں تے شے آئ کوئی نہیں ماں باپ تو مزے لیتے تھے مرزا جونئیر تو اسے ہی پیدا ہوگیا تھا کیا تمہارا بھی اپنے ماں باپ کے لئے یہی خیال ہیں ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ماشااللہ بہت خوب اور پیارا انداز ھے عام مسلمانوں کو سمجھانے کیلئے۔۔۔ براہ مہربانی اس حدیث کہ "مجھے تم سے شرک کا ڈر نہیں ھے" کے بارے میں تھوڑی وضاحت فرما دیں۔۔۔۔ جزاکم اللّہ الخیر۔۔
Mere maa bap biwi bache sab kuch nabi pak per qurban Agar nabi pak ka saya na hota tu ap ke nabuwat ke elan karne se phele e logo ko pata lag jata ap nabi hein Phir logo ko dalil dene ki bi zarorat na hoti kyun ap ko apni ankho se dekhte Bilqul humara iman hai ap ka saya tha ap ne bilqul am logo jaise zindgi basar ki Kyun ke Allah ne quran mein farmaya hai ap ko hum logo hum jaisa e beja gaya Ap bashar ul noor hein kyun ke ap ne noori makhloq farishto jaisa safar kiya asmano mein jo sirf aam bashar ke liye mumkin e nahi hai In dono bato ka zikar quran krta bas humey samaj honi chaye ❤❤❤
میرے پیارے نبی کا اعلیٰ مقام تھا میرے پیارے نبی کا اعلیٰ مقام ھے میرے پیارے نبی کا اعلیٰ مقام رہے گا یہ آج کل کے جاہل ملا میرے نبی کا انچی ٹیپ سے مقام ناپے گئے اللہ کے بعد سب سے اعلیٰ مقام ہمارے پیارے نبی کا
@@Muxpk چناؤ؟ :) آدم ع-س لیکر محمد ص-ع-س تک سارے انبیاء انسان تھے اور انسان اگر کوئی مافوق الفطرت عمل یا مظاہرہ کرے تو وہ ہوگیا۔ فوری اور راسخ ایمان لانے والوں نے کبھی معجزے کی فرمائش نہیں کی۔ ہاں معجزات دیکھنے کے بعد بھی بہت سے کافروں نے اسلام قبول نہیں کیا۔۔
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔ مسند أحمد میں ہے: "عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع". (مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
*Saaya ibadath Ka Hissa Nahi Hai.* Allah Aisi Shak Shubhe Wale Bathonka Sawal Nahi Karega .inshalla Hamare Aamaal ka Hisab Lega .Lihaza Usiper Focus Rahe .Her Kaam Nabi (saws)Ke Farman Jaisa Ho .inshalla Allah Ham Sabhoku Kaamyab Kare Aameen.
قرآن پاک میں آپ کا بشر ہونا واضع ہے اور یہ بھی ہے کہ ہر چیز ، جاندار کا سایہ الللہ کریم کو سجدہ کرتا ہے اور آپ کا سایہ بھی لازمی ہو گا ورنہ الللہ تعالی نے جن انبیاء کو جو بھی جتنے بھی معجزات دئیے ان سب معجزات کا ذکر بھی موجود ہے سایہ نہ ہونے کا قرآن پاک میں کہیں بھی ذکر نہیں۔ہم کیوں مان لیں کہ آپ کا سایہ نہ تھا۔ الللہ آپ کامران صاحب کو جزاۓ خیر دے۔
@@shahpar4107 shah abdul haq muhaddis dehlvi rahmatullah taala alaihi ne madarizunnabubat mein likha muzaddide Azam alfe sani Rahmatullah taala alaihi ne apne maktubat mein aur shah abdul azeez Muhaddis dehlvi rahmatullah taala alaihi ne fatawa azeezya mein takeek karne ke baad likha ki huzur purnoor Salallahu alaihi wasallam ka saaya nahi tha
@@ShahadatHusain-uy9my Bhai jan,kbhi un but baray mufasareen KO Bhi study Ker lein jinki asal language hi ARABIC hy !. Saya sy Murad ye log QAREEN ki lety hn!..jisko hamzad ,QAREEN,saya ,shadow , second body Bhi khty hein!..Hadees hy ,isky liay Hazoor SAWW ny farmaya hy k unka QAREEN musalman ho chuka tha!..Quran mein Allah SWT ny kitni bar farmaya hy k apko BASHAR bhaija !..sirf India Pakistan k jahil mullah ajeeb cheezein gharny k Mahir hn!
Mashaallah Mufti Kamran Sahab dil me ghar kr liya aapne Aap jaise ulmaa e deen ki shadeed zarurat or qillat hai hai . Allah apko issi tarah haq ke sath rkhe .
سوال نمبر 1 رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے تمام معجزات تواتر کے ساتھ احادیث مبارکہ اور سیرت کی کتابوں میں درج ہیں سواے اس سایہ کے نہ ہونے والے معجزے کے سوال نمبر 2 رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا صادق اور امین کا لقب وحی اور اعلان نبوت سے پہلے دیا گیا اگر سایہ نہ ہوتا تو کفار بہی اسکو نوٹس کرتے اور وحی کا انکار نہ کرتے
Masha Allah subhan Allah jazaak ALLAH bohot maza aaya aur knowledge main bhi izafa huwa main aaj se 40 saal pehlay forqon se nikal chuka hoon jab se main ne Quran main yeh parha hay ke deen main firqay na banao Aur Allah ki rassi ko mazbooti se pakray raho yeh baat ulma aur aap public ko kyun samajh main nahin aati Allah taala mohtram janaab mufti kamran shehzad sahab ki qadam qadam par hifazat farmaaye aur sehat aur izzat ke saath taveel umar ata farmaaye aameen.ashfaq Ahmed from malir Karachi Pakistan.
مسلمانوں - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے ضرور بشریت کی لباس میں مبعوث فرمایا - تاکہ عام انسان کو انسانیت کا راست صحیح تربیت اور سمجھ میں آ ئے- باقی جو جید علماء کرام (رح) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ نہ ھونے کی شان بیان کرتے ہیں تو ہمارے سر اور آ نکھوں پر ھے- باقی اگر مفتی صاحب اسکے برعکس ھے کوئی لڑائی نہیں اور نہ کوئی اختلاف - کیونکہ مفتی صاحب کا علم اتنا ہی ھے - اگر کس کو یشق القمر میں شک ھے تو رکھو قیامت تک - لیکن عام مسلمانوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات میں اور خاص طور شق القمر میں کوئی شک نہیں- اس کا مطلب یہ ھے کہ قرآن سے کچھ ہدایت پائیں گے اور کچھ گمراہ ھو جائیں گے (القرآن) فائیدہ یہ ھے - صراط الذین انعمت علیھم سب سے اچھا راستہ ھے - اولیاء کرام نے اسلام کو پھیلانے کا کام کیا اور آ ج کے نام نہاد علماء نے اپنی علم کو بھاری بتانے یا مشھوری کےلئے مسلمانوں میں بے انتہا انتشار میں ڈالا ھے - صحیح روایت ھو یا ضعف یہ جید علماء نے صحیح تحقیق کے ساتھ واضح رکھا ھے اور ایک مسلمان ایک پر عمل پیرا ھے دوسرا دوسرے حدیث مبارک پر اسطرح اللہ تعالیٰ کو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سارے ادا پسند ھے - اور اس زمانے کے عالم فقط نون میں نقطہِ کے سوا کچھ نہ دیتے اللہ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق بخشے -31:00
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔ مسند أحمد میں ہے: "عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع". (مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
اللہ کا واسطہ ہے بات سیدھی اور صاف صاف کیا کریں اور موضوع سے متعلق رہا کریں۔ تاویلات میں لوگوں کو الجھا دیتے ہیں۔ اور بات دوسری طرف نکل جاتی ہے۔ سوال یہ تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سایہ تھا یا نہیں تھا۔ آپ کسی اور طرف نکل گئے ہیں۔ کوئی واضح جواب نہیں دیا گیا۔
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔ مسند أحمد میں ہے: "عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع". (مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
ہم انکے زیر سایہ رہتے جنکا سایہ نظر نہیں آتا۔۔ جھولیاں سب کی بھرتی جاتی ہے دینے والا نظر نہیں آتا۔۔ ارباب نظر کو کوئی ایسا نہ ملے گا ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا۔
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔ مسند أحمد میں ہے: "عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع". (مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
Nabi SAW k mou e Mubarak aaj tak grow hutai hai per bashar k nhi hutay ...iska zikar bhi quran main nhi hai....isliye baat yeh hai k nabi SAW basher bhi thy aur noor bhi thy
*** زبردست عالم دین ہیں ۔ ایسے عالم دین سامنے آجائیں ۔ تو امت ایک ہو جایے گی ۔ مسلک پرستوں کی دوکانداری ختم ہوجائے گی ۔ جو قوم کے نو نہالوں کے معصوم ذہنوں میں زہر بھر رہے ہیں ۔ اللہ مفتی صیب کو سدا خوش رکھے ۔
اپ کا مطلب ہے کہ قرآن میں جو جو واقعات بیان ہوے اگر وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انے پر بدل دئیے گیے اور احادیث میں ذکر نہ ہو تو اگر مگر پر دلیل بنالیں
I have listened to the video, two or three times, but unable to find out what is the actual position of Mufti Kamran, whether he believes that our Prophet Muhammad SAWS had a shadow falling on the ground when he moved around or if the Prophet SAWS was 'shadowless'? The interviewing person asks Mufti Kamran, two or three times, to clarify as to which side of the fence he is, i.e. with those who believe that the Prophet SAWS was shadowless or with those who believe that the Prophet had a shadow. His talk is full of 'ghumao phirao baaten', i.e. very confusing talk, without any clear-cut clarification. It seems Mufti Sahab is either shy or scared to present his belief unhesitatingly, which means he does not have a strong conviction, which he can declare boldly. Another thing I noticed is that many of the Barelvi Ulema, are always talking about the need for 'Unity of the Ulema', that all Ulema, of different thinking, different opinion, different sects, different Madahib, have a sincere feeling of serving the Muslim Ummah, as such we should not criticise any of them, but is this because the Barelvi Ulema are really being 'all inclusive'? My gut feeling is they are saying so, in order to protect themselves in the first place, more than anyone else, because, they present very strange beliefs, like the shadowless nature of the Prophet SAWS, the creation of the Prophet SAWS from the 'Noor of Allah', while no other creature was created this way, etc, beliefs that are totally abhorrent to the Mainstream Muslims, who would immediately pounce on the Barelvi Ulema as soon as they present their strange beliefs, hence, before they start talking, they declare an initial disclaimer, requesting us to respect all Ulema, including the Barelvi Ulema, to protect themselves from criticism. While Mufti Kamran appears to be a young, intelligent, highly learned, analytical Alim, projecting himself to be above the divisional talk of Firqat, Madahib, Manahij, etc., but sometimes he appears to be inclined more towards the Barelvi Aqa'ed, which is surreptitiously reflected in this particular video, because the Barelvis very strongly believe that the Prophet SWAS was shadowless.
Agar nabi SAWW ka saaya nahin hota tau mushrik aur kaafir tau foran imaan lay aatay balkay woh tau yeh kehtay thay ke yeh tau ham jesa insan hay baazaaron main chalta phirta hay khata peeta hay us dor ke mushrik nabi SAWW ko insan maantay thay aur aaj ke mushrik noorani makhlooq bus yeh farq hay donon zamanon ke mushrikeen main.
*** مفتی کامران شہزاد صیب سے میں بہت متأثر ہوں ۔ اللہ نے ان کو علم نافع کا کافی حصہ نصیب فرمایا ہوا ہے ۔ اللہ ان کو سعادت کی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ میں ان سے پوچھتا ہوں: 1: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم مادی جسم رکھتے تھے ؟ اگر مآدی جسم رکھتے تھے تو سایہ ضرور ہوگا ۔ ورنہ عقل سلیم نہیں مانے گا اور تجربہ کے بھی خلاف ہو گا ۔ اور مآدی چیز کا سایہ لازما ہوا کرتا ہے ۔ 2: قرآن کو اللہ نے نور کہا ہے ۔ اور یہ نور صحیفہ کی صورت میں ہمارے ہاتھ میں ہے ۔ کیا قرآن کا سایہ ہے ؟ لازما ہے ۔ مشاہدہ اور تجربہ اس پر شاہد ہے ۔ تو پیغمبر اسلام کو اسی قرآن کی وجہ سے نور کہا جاتا ہے ۔ جب قرآن کا سایہ ہے جو اصل چیز ہے تو حامل قرآن کا سایہ کیوں نہ ہوگا . 3: اگر پیغمبر کا سایہ ثابت ہو تو اس سے پیغمبری شان میں کیا کمی واقع ہوتی ہے ؟ ہر گز نہیں ۔ 4: اگر بالفرض سایہ نہ ہو تو اس سے پیغمبر اسلام کی شان مزید بڑھ سکتی ہے ؟ ہرگز نہیں ۔ یہ بعض مولوی حضرات فارغ ہیں ۔ رنگ میں بھنگ ضرور ڈالتے ہیں ۔ ورنہ یہ آیت کریمہ کافی سے زیادہ ہے ۔ ( قل أنما انا بشر مثلکم یوحی الی ) ( مال ھذا الرسول یأکل الطعام و یمشی فی الأسواق ۔ 5: کیا قیامت کے دن یہ پوچھا جائے گا کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا یا نہیں تھا ۔
اُس حدیث کا بھی بتانا جِسمے اماں عائشہ اور امّی زینب رضی اللہ عنہا میں ایک جنھو میں سایا دیکھا اور سوال کیا آپ ایک ماہ بعد آتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فارمایا چاند 29 کا بھی ہوتا ہے
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔ مسند أحمد میں ہے: "عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع". (مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
نہ پڑھا نہ پڑہ سکتے تھے۔ اگرر اللہ چاہے تو حضور اکرم پڑھ سکتے تھے۔ حضور اکرم کسی بھی وصف کو بغیر اذن الہی خود نہیں پڑھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف عربی ہی میں بات فرمائی ہے۔ مگر ایک مرتبہ ایسے لوگ آگئے جو عربی نہیں بول سکتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ان ہی کی زبان میں بات کی۔ اسی طرح اگر امر الہی ہوتا تو حضور اکرم پڑھ کر ضرور بتا دیتے۔
Sir saya ths jo hadees mein ama Ayesha (R.A) ki hadeed hai. Bukhari muslim ki. Jab Nabi pak SAW ghar tashreef laye to unhon ne saya atay dekha. Ab hadees k muqablay mein babay pesh kar raha hai masha Allah g Allah pak hidayat dy or samjh de. Na sahaba se sabit or hadees k muqablay mein babay🤣🤣 afsoossss
@@shahpar4107 sure kamar dekho ,,Chand ke dotukde ho gye kyamat karib aagayi,,isme Nabi a s ka miracle nahi Nabi ka aakhiri hona aur Chand ke tukde hona kyamat karib hone ki nishani hai mojija nahi
@@alirazaanjraulvi2804 mein ny ye nai Kaha k ye Nabi SAWW Ka moajza hy ..zahir hy her Kam Allah SWT ki tarf sy hota hy. MN ny natural event ki baat ki hy
نبی پاک ﷺ کی اصلیت نور ہے جبکہ بشر ثانوی صفت ہے۔۔۔آپ کی اصل نورانیت ہونے کی وجہ سے سایہ نہیں بنتا ہے تاہم بشریت کے غلبہ کے وقت کبھی کبھار سایہ مبارک کا کچھ دیرکے لیے ظاہر ہو جاتا تھا
ماشاءاللّٰه تحقیق زبر دست ہے مفتی صاحب کو اللہ سنی علماء کے حسد بچائے اور لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ابرارالحق صدیقی انڈیا
Mufthi Saheb Alhamdulilla Aapka Manhaj Bilkul Sahi .Nabi(saws) Ka Saaya Nahitha , Fir insaan Kiun in Bathome Uljhe .
Ibadathku Apni Sahi Karle insaan Taqwa Parezgari Rakhe Aap (saws)ki Sirath ke Muthabic Chalneki Koshish Karnahai.
"* Huquq Allah Huququl ibada ku Ada Karen , Achchai Sachchai se Halal Rozise Guzer Karen inshalla Allah Kamyab Karega ."*
Aap Haq Baath Karthehai, ithminan Sukunse Samjhathe Hai Allah Aapku Aman Oh Amaanme Rakhe Dunya Oh Aaqrathke Bherpoor Kaamyabise Nawazi Aamin Summa Aamin .
Hamebhi Allah Apne Rehnumaime Chalae Aur Qair Oh Berkathse Nawaze Aameen
اگر سایہ نہ ہوتا تو یہ آپ کا بہت سب سے بڑا معجزہ ہوتا اور ایمان لانا بہت آسان ہو جاتا
Mufti Kamran is the brilliant aalim
کامران شہزاد صاحب، بہت زبردست۔ اللہ آپ دونوں کو سلامت رکھے۔
Sab apna apna difa kerte h ye bhi unme se ek nikla boss
میرے نبی ﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
تیرے سارے بابے تے شے ای کوئی نی
The Damage has been done ✔️
مرزا جونئیر کہتا ہیں ماں تے شے آئ کوئی نہیں ماں باپ تو مزے لیتے تھے مرزا جونئیر تو اسے ہی پیدا ہوگیا تھا
کیا تمہارا بھی اپنے ماں باپ کے لئے یہی خیال ہیں ؟
بشر مثلکم
@@Ali-oj4gteng sb ne ye bat tb kahi thi jb ma bap galat ko galat na kahy or nabi pak k ehkam say roky to ma bap to shy e koi nai
مصنف ابی شیبہ کی واضع حدیث موجود ہے آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھا ۔
آپ کی طرح آپ کا سایہ بھی مبارک تھا۔
Excellent 💯
Enjoy the research and So avoid Controversies by keeping Silent or listening Mufti Shahzad
کرئے گا حشر میں سایہ سیاہ کاران امت پہ
اٹھا رکھا ہے حق نے اسی لیئے سایہ محمد کا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
کہتے ہیں کے آپ کا سایہ نہ تھا
میں تو کہتا ہوں پورے عالم پہ ھے سایہ تیرا
لوگ کہتے ہیں کہ سایہ تیرے پیکر کا نہ تھا
میں تو کہتا ہوں کہ جہاں بھر پر ہے سایہ تیرا
ماشاءاللہ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ♥️ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ♥️ ♥️ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ♥️ ♥️ ♥️ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ جزاک اللہ
ماشاءاللہ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ جزاک اللہ
💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
جزاک اللّٰه مفتی صاحب جیسے سنی علماء کی سخت ضرورت ہے اگر ایسے دس سنی علماء ہوں تو پوری مسلم امت ایک ہوسکتی ہے کوئ لڑائ وفساد نہی ہوگا
السلام علیکم
و رحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب ماشااللہ بہت خوب اور پیارا انداز ھے عام مسلمانوں کو سمجھانے کیلئے۔۔۔ براہ مہربانی اس حدیث کہ "مجھے تم سے شرک کا ڈر نہیں ھے" کے بارے میں تھوڑی وضاحت فرما دیں۔۔۔۔ جزاکم اللّہ الخیر۔۔
اس پہ انجینئر محمد علی مرزا کا کلپ بہترین ہے۔ سننے والا۔ مکمل وضاحت کے ساتھ
Video ka aakhiri hissa bohat zabardast hay.Hamain dosray k mouqqaf ko bhi sunna chahiye aur oska ihtiram karna chahiye.
Mufti sahab Allah aapko lambi umer ata farmaye Allah aapko ziyada se ziyada ilm ata farmaye
Love u mufti sb
I love you Ali Bhai zaberdast ❤❤
بہترین ویڈیو سر۔ اگر سایہ ہی نہ ہوتا پھر کفار کیوں آپ علیہ اسلام کے دشمن بنتے بلکہ ان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے میں آسانی ہوتی
Mere maa bap biwi bache sab kuch nabi pak per qurban
Agar nabi pak ka saya na hota tu ap ke nabuwat ke elan karne se phele e logo ko pata lag jata ap nabi hein
Phir logo ko dalil dene ki bi zarorat na hoti kyun ap ko apni ankho se dekhte
Bilqul humara iman hai ap ka saya tha ap ne bilqul am logo jaise zindgi basar ki
Kyun ke Allah ne quran mein farmaya hai ap ko hum logo hum jaisa e beja gaya
Ap bashar ul noor hein kyun ke ap ne noori makhloq farishto jaisa safar kiya asmano mein jo sirf aam bashar ke liye mumkin e nahi hai
In dono bato ka zikar quran krta bas humey samaj honi chaye ❤❤❤
Boht khoob.
ایک روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دھوپ میں بادل سایا کرتے تھے۔جب بادل سایا کرے تو آپ کا سایا نمایاں نہیں ہوتا۔
Mufti sahab, bahut behtareen samjhaya apne. Mene bahut sare Maulana ko suna hai lekin aap sabse alag bat karte hain. Or mazbut daleel rakhte hain.
ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ پاک آپ کو سدا خوش اور سلامت رکھے آمین 🎉❤🎉
جزاک اللہ خیرا کثیرا
میرے پیارے نبی کا اعلیٰ مقام تھا
میرے پیارے نبی کا اعلیٰ مقام ھے
میرے پیارے نبی کا اعلیٰ مقام رہے گا
یہ آج کل کے جاہل ملا میرے نبی کا انچی ٹیپ سے مقام ناپے گئے
اللہ کے بعد سب سے اعلیٰ مقام ہمارے پیارے نبی کا
Subhan Allah muhtaram ilmi kitabi jawab ata kiya 🎉🎉🎉🎉❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ کی اصلاحی بیان کوقبول فرما ۓ آمین
کامران بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے
آج کا دور آپ جیسے علماء کو دیکھ ریا ہے۔۔۔اللہ آپ کو صحت والی زندگی عطا کرے
ایک بات جو سمجھ آتی ہے کہ کہا جاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ہر وقت بادل سایہ فگن رہتا تھا تو اس وجہ سے ممکن ہے کہ سایہ نہیں تھا
Bas karde bhai kyun gustakhiyan kartay ho.
Jaza kallahu khaira
masha allah
مسئلہ علم عیب اور مسئلہ مختار کل پر بھی روشنی ڈالیں
واقع مزہ آیا
Masha Allah
سایہ نہیں کہنے والے ضرور غلطی پر ہیں۔ کمزور ایمان والوں کو ہی معجزے کی ضرورت ہوتی ہے۔
الفاظ کا چناؤ اچھا کریں معجزات انبیاء سے منسوب ھوتے ھیں
@@Muxpk چناؤ؟ :) آدم ع-س لیکر محمد ص-ع-س تک سارے انبیاء انسان تھے اور انسان اگر کوئی مافوق الفطرت عمل یا مظاہرہ کرے تو وہ ہوگیا۔ فوری اور راسخ ایمان لانے والوں نے کبھی معجزے کی فرمائش نہیں کی۔ ہاں معجزات دیکھنے کے بعد بھی بہت سے کافروں نے اسلام قبول نہیں کیا۔۔
Kamran sahab Firqy ki diwar girny nahi di ap ny
Ismlam me jo bhi ha na janty hen na bata saky
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔
مسند أحمد میں ہے:
"عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع".
(مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
👍👍👍 From India.
zabar10 mufti shab
Salam sir Allah app ko or ahle Khana ko dunya or akhirat me bhalaiyan naseeb farmaye ameen well done
*Saaya ibadath Ka Hissa Nahi Hai.*
Allah Aisi Shak Shubhe Wale Bathonka Sawal Nahi Karega .inshalla Hamare Aamaal ka Hisab Lega .Lihaza Usiper Focus Rahe .Her Kaam Nabi (saws)Ke Farman Jaisa Ho .inshalla Allah Ham Sabhoku Kaamyab Kare Aameen.
Mufti sahib saya ko hisi qarar dy raha hai kya bat hai tery ilm ki
قرآن پاک میں آپ کا بشر ہونا واضع ہے اور یہ بھی ہے کہ ہر چیز ، جاندار کا سایہ الللہ کریم کو سجدہ کرتا ہے اور آپ کا سایہ بھی لازمی ہو گا ورنہ الللہ تعالی نے جن انبیاء کو جو بھی جتنے بھی معجزات دئیے ان سب معجزات کا ذکر بھی موجود ہے سایہ نہ ہونے کا قرآن پاک میں کہیں بھی ذکر نہیں۔ہم کیوں مان لیں کہ آپ کا سایہ نہ تھا۔ الللہ آپ کامران صاحب کو جزاۓ خیر دے۔
Hoga matlab aapko malum nahi hai bas idea laga rahe ho kuchh sharm karo Deen mein aqal ke ghode zyada nahi dodaya karte hain
@@ShahadatHusain-uy9myaap sabit kare nahi tha
@@ShahadatHusain-uy9myjahalat Ka saboot tum jaisy log hn
@@shahpar4107 shah abdul haq muhaddis dehlvi rahmatullah taala alaihi ne madarizunnabubat mein likha muzaddide Azam alfe sani Rahmatullah taala alaihi ne apne maktubat mein aur shah abdul azeez Muhaddis dehlvi rahmatullah taala alaihi ne fatawa azeezya mein takeek karne ke baad likha ki huzur purnoor Salallahu alaihi wasallam ka saaya nahi tha
@@ShahadatHusain-uy9my Bhai jan,kbhi un but baray mufasareen KO Bhi study Ker lein jinki asal language hi ARABIC hy !. Saya sy Murad ye log QAREEN ki lety hn!..jisko hamzad ,QAREEN,saya ,shadow , second body Bhi khty hein!..Hadees hy ,isky liay Hazoor SAWW ny farmaya hy k unka QAREEN musalman ho chuka tha!..Quran mein Allah SWT ny kitni bar farmaya hy k apko BASHAR bhaija !..sirf India Pakistan k jahil mullah ajeeb cheezein gharny k Mahir hn!
Mashaallah Mufti Kamran Sahab dil me ghar kr liya aapne Aap jaise ulmaa e deen ki shadeed zarurat or qillat hai hai . Allah apko issi tarah haq ke sath rkhe .
ماشاءاللہ لاقوہ الا باللہ
अल्लाह आपकी हिफाज़त फरमाए आप नफरतो को कम करने का काम कर रहे है । अल्लाह कामियाबि दे। आमीन
سوال نمبر 1
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے تمام معجزات تواتر کے ساتھ احادیث مبارکہ اور سیرت کی کتابوں میں درج ہیں سواے اس سایہ کے نہ ہونے والے معجزے کے
سوال نمبر 2
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کا صادق اور امین کا لقب وحی اور اعلان نبوت سے پہلے دیا گیا اگر سایہ نہ ہوتا تو کفار بہی اسکو نوٹس کرتے اور وحی کا انکار نہ کرتے
Masha Allah subhan Allah jazaak ALLAH bohot maza aaya aur knowledge main bhi izafa huwa main aaj se 40 saal pehlay forqon se nikal chuka hoon jab se main ne Quran main yeh parha hay ke deen main firqay na banao Aur Allah ki rassi ko mazbooti se pakray raho yeh baat ulma aur aap public ko kyun samajh main nahin aati Allah taala mohtram janaab mufti kamran shehzad sahab ki qadam qadam par hifazat farmaaye aur sehat aur izzat ke saath taveel umar ata farmaaye aameen.ashfaq Ahmed from malir Karachi Pakistan.
Asa.mashallah jazakallah mufti sahab
Asif
Samjane kaacha andaz Allah ki keetab aur sunnat se good
یہ ایک غیر منطقی بات ہے کہ نبی ﷺ کا سایہ نہیں تھا۔ اگر سایہ نہ ہوتا تو یہ بات ہزاروں صحیح احادیث میں ہوتی۔۔۔
Nice explain
Jzaka Allah khair
جزاک اللّہ خیر
مسلمانوں - نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے ضرور بشریت کی لباس میں مبعوث فرمایا - تاکہ عام انسان کو انسانیت کا راست صحیح تربیت اور سمجھ میں آ ئے-
باقی جو جید علماء کرام (رح) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ نہ ھونے کی شان بیان کرتے ہیں تو ہمارے سر اور آ نکھوں پر ھے-
باقی اگر مفتی صاحب اسکے برعکس ھے کوئی لڑائی نہیں اور نہ کوئی اختلاف - کیونکہ مفتی صاحب کا علم اتنا ہی ھے -
اگر کس کو یشق القمر میں شک ھے تو رکھو قیامت تک -
لیکن عام مسلمانوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات میں اور خاص طور شق القمر میں کوئی شک نہیں-
اس کا مطلب یہ ھے کہ قرآن سے کچھ ہدایت پائیں گے اور کچھ گمراہ ھو جائیں گے (القرآن)
فائیدہ یہ ھے - صراط الذین انعمت علیھم سب سے اچھا راستہ ھے - اولیاء کرام نے اسلام کو پھیلانے کا کام کیا اور آ ج کے نام نہاد علماء نے اپنی علم کو بھاری بتانے یا مشھوری کےلئے مسلمانوں میں بے انتہا انتشار میں ڈالا ھے -
صحیح روایت ھو یا ضعف یہ جید علماء نے صحیح تحقیق کے ساتھ واضح رکھا ھے اور ایک مسلمان ایک پر عمل پیرا ھے دوسرا دوسرے حدیث مبارک پر اسطرح اللہ تعالیٰ کو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سارے ادا پسند ھے -
اور اس زمانے کے عالم فقط نون میں نقطہِ کے سوا کچھ نہ دیتے اللہ ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق بخشے -31:00
Allah aap dono ko behtar zajaaye khair de Ameen
Nabi Paak ko ilme gaib ka masla kaisa hai Mufti Sahab
مسند احمد کی حدیث ہے کہ نبی کریم کا سایہ تھا آپ نے اس طرف دھیان نہیں دیا ۔
حدیث نمبر بھی لکھ دیتے
Kamran sahab Firqy ki diwar girny nahi di ap ny
Ismlam me jo bhi ha na janty hen na bata saky
مصنف ابی شیبہ کی واضع حدیث موجود ہے آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھا ۔
السلامُ علیکم
مفتی صاحب مہربانی کرکے اسلامی تعلیمات کے مطابق مرنے کے بعد تین دن تک کے جو رسم و رواج ہیں ان کی وضاحت کر دیں شکریہ
بہت شاندار
ماشاءاللہ
جزاک اللّٰہ
بارک اللّٰہ
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ پیدائشی طور پر نہیں تھا ،یا نبوت عطا ہونے کے بعد ختم ہوا
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔
مسند أحمد میں ہے:
"عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع".
(مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
مفتی صاحب جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مکمل سائنسی تحقیق پیش کی کہ جو لوگ گئے مون پر جانے والوں کو دیکھی وو لائن جو الگ ہوئی ۔
اللہ پاک اگر چاند کو شق کر سکتے ھیں تو دوبارہ بغیر عیب جوڑ بھی تو سکتے ھیں۔۔۔۔۔۔
کیا قیامت والے دن انسان دوبارہ زندہ کر کے نہیں اٹھایا جائے گا ؟
@@muhammadmursleen8291 جی بھائی لیکن دنیا میں کافروں نے دیکھنا بھی تو تھا۔
Yes, such things are from God and to make them attracted towards creator.....
There is only miracle - Quran. A reality in front of us even then we don't understand how a person can tell about the past & future.
Excellent
اللہ کا واسطہ ہے بات سیدھی اور صاف صاف کیا کریں اور موضوع سے متعلق رہا کریں۔ تاویلات میں لوگوں کو الجھا دیتے ہیں۔ اور بات دوسری طرف نکل جاتی ہے۔
سوال یہ تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سایہ تھا یا نہیں تھا۔ آپ کسی اور طرف نکل گئے ہیں۔ کوئی واضح جواب نہیں دیا گیا۔
میرے نبی ﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
تیرے سارے بابے تے شے ای کوئی نی
Alibabe te sha koi nahi😂😢😅
Right
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔
مسند أحمد میں ہے:
"عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع".
(مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
ہم انکے زیر سایہ رہتے جنکا سایہ نظر نہیں آتا۔۔ جھولیاں سب کی بھرتی جاتی ہے دینے والا نظر نہیں آتا۔۔
ارباب نظر کو کوئی ایسا نہ ملے گا
ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا۔
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔
مسند أحمد میں ہے:
"عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع".
(مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
مصنف ابی شیبہ کی واضع حدیث موجود ہے آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھا ۔
Good ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Nabi SAW k mou e Mubarak aaj tak grow hutai hai per bashar k nhi hutay ...iska zikar bhi quran main nhi hai....isliye baat yeh hai k nabi SAW basher bhi thy aur noor bhi thy
❤Why Pakistani so much worry about Hadiss First Allah Quran Prophet Muhammad Teachings. IF you follow 100% You Are Great Blessing Person.
اقتربۃ االساعۃ وانشق القمر سے تو یہی ظاہر ہو رہا ہے کہ شق القمر معجزہ نہیں بلکہ قیامت کی نشانی ہے ۔
کچھ احادیث سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ حضور ﷺ کا سایہ تھا ۔ ان کا ذکر بھی آجانا چاہیے تھا ۔
Taavilaat zabardsti binaa vajah se kiyun is topiq par doubtful kar rahe hain isse logon ko. aap sabke achcha banne ki koshish karte nazar aa rahe hain
*** زبردست عالم دین ہیں ۔
ایسے عالم دین سامنے آجائیں ۔
تو امت ایک ہو جایے گی ۔
مسلک پرستوں کی دوکانداری
ختم ہوجائے گی ۔ جو قوم کے
نو نہالوں کے معصوم ذہنوں
میں زہر بھر رہے ہیں ۔
اللہ مفتی صیب کو سدا خوش
رکھے ۔
Hazrat گزارش hai ki hafs aur dusarei tareeke Qura'an ki jo baatei faili hai uss per roshni daale
Some references from quran
10/20
11/12
13/7
13/27
17/59
29/50-51
اپ کا مطلب ہے کہ قرآن میں جو جو واقعات بیان ہوے اگر وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے انے پر بدل دئیے گیے اور احادیث میں ذکر نہ ہو تو اگر مگر پر دلیل بنالیں
Mufti sahb phly tw video pr add bnd kryn Islamic video pr glt add arhy h
I have listened to the video, two or three times, but unable to find out what is the actual position of Mufti Kamran, whether he believes that our Prophet Muhammad SAWS had a shadow falling on the ground when he moved around or if the Prophet SAWS was 'shadowless'? The interviewing person asks Mufti Kamran, two or three times, to clarify as to which side of the fence he is, i.e. with those who believe that the Prophet SAWS was shadowless or with those who believe that the Prophet had a shadow. His talk is full of 'ghumao phirao baaten', i.e. very confusing talk, without any clear-cut clarification. It seems Mufti Sahab is either shy or scared to present his belief unhesitatingly, which means he does not have a strong conviction, which he can declare boldly.
Another thing I noticed is that many of the Barelvi Ulema, are always talking about the need for 'Unity of the Ulema', that all Ulema, of different thinking, different opinion, different sects, different Madahib, have a sincere feeling of serving the Muslim Ummah, as such we should not criticise any of them, but is this because the Barelvi Ulema are really being 'all inclusive'? My gut feeling is they are saying so, in order to protect themselves in the first place, more than anyone else, because, they present very strange beliefs, like the shadowless nature of the Prophet SAWS, the creation of the Prophet SAWS from the 'Noor of Allah', while no other creature was created this way, etc, beliefs that are totally abhorrent to the Mainstream Muslims, who would immediately pounce on the Barelvi Ulema as soon as they present their strange beliefs, hence, before they start talking, they declare an initial disclaimer, requesting us to respect all Ulema, including the Barelvi Ulema, to protect themselves from criticism.
While Mufti Kamran appears to be a young, intelligent, highly learned, analytical Alim, projecting himself to be above the divisional talk of Firqat, Madahib, Manahij, etc., but sometimes he appears to be inclined more towards the Barelvi Aqa'ed, which is surreptitiously reflected in this particular video, because the Barelvis very strongly believe that the Prophet SWAS was shadowless.
اللّٰه عزوجل ایسے عقائد سے محفوظ رکھّے۔ آمین
Kamran sahab Firqy ki diwar girny nahi di ap ny
Ismlam me jo bhi ha na janty hen na bata saky
Agar nabi SAWW ka saaya nahin hota tau mushrik aur kaafir tau foran imaan lay aatay balkay woh tau yeh kehtay thay ke yeh tau ham jesa insan hay baazaaron main chalta phirta hay khata peeta hay us dor ke mushrik nabi SAWW ko insan maantay thay aur aaj ke mushrik noorani makhlooq bus yeh farq hay donon zamanon ke mushrikeen main.
The Damage has been done ✔️
عوام کا وقت خراب کیا ۔ اصل بات کأ جؤاب ہی نیں دیا۔ بڑا افسوس ھے. ۔
Agar saaya na hota to apne nahi hone ka Ellen karne ki zaroorat nahi hoti. Log waise hi maan lete ke aap nabi hain.
Janab iska bhi jawab de dijiye ki kya nabi sallallahu alaihi wasallam ke pasine se khushbu nahi aati thi kya?
Sir,apko kahan question karne se aap uska answer karenge???
*** مفتی کامران شہزاد صیب سے
میں بہت متأثر ہوں ۔ اللہ نے ان
کو علم نافع کا کافی حصہ نصیب
فرمایا ہوا ہے ۔ اللہ ان کو سعادت
کی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔
میں ان سے پوچھتا ہوں:
1: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
مادی جسم رکھتے تھے ؟
اگر مآدی جسم رکھتے تھے تو
سایہ ضرور ہوگا ۔ ورنہ عقل سلیم
نہیں مانے گا اور تجربہ کے بھی
خلاف ہو گا ۔ اور مآدی چیز کا سایہ
لازما ہوا کرتا ہے ۔
2: قرآن کو اللہ نے نور کہا ہے ۔
اور یہ نور صحیفہ کی صورت میں
ہمارے ہاتھ میں ہے ۔ کیا قرآن کا
سایہ ہے ؟
لازما ہے ۔
مشاہدہ اور تجربہ اس پر شاہد
ہے ۔ تو پیغمبر اسلام کو اسی
قرآن کی وجہ سے نور کہا جاتا ہے ۔
جب قرآن کا سایہ ہے جو اصل
چیز ہے تو حامل قرآن کا سایہ کیوں
نہ ہوگا .
3: اگر پیغمبر کا سایہ ثابت ہو
تو اس سے پیغمبری شان میں کیا
کمی واقع ہوتی ہے ؟ ہر گز نہیں ۔
4: اگر بالفرض سایہ نہ ہو تو
اس سے پیغمبر اسلام کی شان
مزید بڑھ سکتی ہے ؟
ہرگز نہیں ۔
یہ بعض مولوی حضرات فارغ ہیں ۔
رنگ میں بھنگ ضرور ڈالتے ہیں ۔
ورنہ یہ آیت کریمہ کافی سے زیادہ
ہے ۔
( قل أنما انا بشر مثلکم یوحی الی )
( مال ھذا الرسول یأکل الطعام و
یمشی فی الأسواق ۔
5: کیا قیامت کے دن یہ پوچھا جائے گا کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ
وسلم کا سایہ تھا یا نہیں تھا ۔
اُس حدیث کا بھی بتانا جِسمے اماں عائشہ اور امّی زینب رضی اللہ عنہا میں ایک جنھو میں سایا دیکھا اور سوال کیا آپ ایک ماہ بعد آتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فارمایا چاند 29 کا بھی ہوتا ہے
Please dekhen.
Surah Raad, Aayet--15
یہ ایسا معجزا ہوتا مکہ میں نبوت کے اعلان اگلے دن ہزاروں لوگ ایمان لے اتے۔۔ویسے حدیث میں کہاں لکھا ہے یہ کوئ نہیں بتاتا۔
راجح قول کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا اور زمین پر پڑتا تھا۔ "مسندِ احمد" کی صحیح حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا سایہ ہونا ثابت ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جن دنوں رسول اللہ ﷺ نے ان کے ہاں ایک وجہ سے آنا موقوف فرمادیا تھا، اچانک ایک دن دوپہر کے وقت رسول اللہ ﷺ کا سایہ میں نے دیکھا۔
مسند أحمد میں ہے:
"عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان في سفر له، فاعتل بعير لصفية، وفي إبل زينب فضل، فقال لها رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن بعيراً لصفية اعتل، فلو أعطيتها بعيراً من إبلك! فقالت: أنا أعطي تلك اليهودية؟ قال: فتركها رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا الحجة والمحرم شهرين، أو ثلاثة، لايأتيها، قالت: حتى يئست منه، وحولت سريري، قالت: فبينما أنا يوماً بنصف النهار،إذا أنا بظل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبل، قال عفان: حدثنيه حماد، عن شميسة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، ثم سمعته بعد يحدثه عن شميسة، عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وقال: بعد حج أو عمرة، قال: " ولا أظنه إلا قال: في حجة الوداع".
(مسند احمد بن حنبل، رقم الحديث:25516، ج:6، ص:132، ط:دارالكتب العلمية.بيروت)
Mufti shaeb, Kadam Mubarak ke nisan ke bare me kuchh khulasa kare
Quran k elawa Allah k Rasool saw ko koi mojza ni dia gia
Kamran sahab Firqy ki diwar girny nahi di ap ny
Ismlam me jo bhi ha na janty hen na bata saky
Mufti sb ye Quran k khlaf ha.
نہ پڑھا نہ پڑہ سکتے تھے۔ اگرر اللہ چاہے تو حضور اکرم پڑھ سکتے تھے۔ حضور اکرم کسی بھی وصف کو بغیر اذن الہی خود نہیں پڑھتے تھے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف عربی ہی میں بات فرمائی ہے۔ مگر ایک مرتبہ ایسے لوگ آگئے جو عربی نہیں بول سکتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ان ہی کی زبان میں بات کی۔ اسی طرح اگر امر الہی ہوتا تو حضور اکرم پڑھ کر ضرور بتا دیتے۔
Transparent materials do not have images. Quraan says YOZAKEEHIM
تو ہے سایہ نور کا ہر عضو و ٹکڑا نور کا
سایے کا سایہ نہ ہوتا ہے نہ سایہ نور کا
Sir saya ths jo hadees mein ama Ayesha (R.A) ki hadeed hai. Bukhari muslim ki. Jab Nabi pak SAW ghar tashreef laye to unhon ne saya atay dekha.
Ab hadees k muqablay mein babay pesh kar raha hai masha Allah g Allah pak hidayat dy or samjh de. Na sahaba se sabit or hadees k muqablay mein babay🤣🤣 afsoossss
مصنف ابی شیبہ کی واضع حدیث موجود ہے آ پ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھا ۔
Quran me khan lkha he ke quran ke ilwa koi mojza nhi ?
Splition and rejoin of moon was observed in various continents of the world.Shaq ul Qamar is the great Miracle of Nabi e Pak PBUH.
Any references about it?
Kt was not Miracle of prophet but natural event
Only
@@alirazaanjraulvi2804 shaq ul qamar isn't a natural thing!
@@shahpar4107 sure kamar dekho ,,Chand ke dotukde ho gye kyamat karib aagayi,,isme Nabi a s ka miracle nahi
Nabi ka aakhiri hona aur Chand ke tukde hona kyamat karib hone ki nishani hai mojija nahi
@@alirazaanjraulvi2804 mein ny ye nai Kaha k ye Nabi SAWW Ka moajza hy ..zahir hy her Kam Allah SWT ki tarf sy hota hy. MN ny natural event ki baat ki hy
خرق عادت معجزہ جس نبی کو ملا اسکا ذکر اللہ تعلی نے قرآن میں کر دیا ہے لیکن سایہ نہیں ہونے کا معجزہ قرآن ۔میں کہاں بیان ہوا ہے؟
میرے نبی ﷺ سا ہے ای کوئی نہیں
تیرے سارے بابے تے شے ای کوئی نی
اگر نبی پاک سایہ نہ ہوتا تو آپ وصلم کو اتنے سال تبلیغ کی ضرورت نہیں تھی لوگ آپ خدا بنا کر پوجنا شروع کر دیتے
نبی پاک ﷺ کی اصلیت نور ہے جبکہ بشر ثانوی صفت ہے۔۔۔آپ کی اصل نورانیت ہونے کی وجہ سے سایہ نہیں بنتا ہے تاہم بشریت کے غلبہ کے وقت کبھی کبھار سایہ مبارک کا کچھ دیرکے لیے ظاہر ہو جاتا تھا
Yeh Kahan se sabit hai bhaie.
seriously? plz bring some evidence or logic.
ثبوت اور دلیل دیں گے تو ایسی بات ہی نہیں کریں گے۔
بس تمھاری کمی تھی ۔۔
🙄🙄🙄