How CANCER Patient and Her Family Suffers! 😔 | HARD TIME! 😭 | BaBa Food RRC

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 дек 2024

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @Balochonmove
    @Balochonmove Месяц назад +136

    *اللہ تعالیٰ اسانی والا معاملہ فرمائیں اور تمام مریضوں کو شفاء عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہمت عطا فرمائے آمین*

  • @Shafaq63
    @Shafaq63 Месяц назад +59

    آپ کینسر کی آگاہی کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ آپکی بیگم سمیت ہر کینسر کے مریض کو صحت و تندرستی اور مکمل شفاء سے نوازے آمین

  • @seepnaqvi6227
    @seepnaqvi6227 Месяц назад +90

    اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ وہ راجہ جی سمیت کل بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے ۔الہی آمین

    • @Dxbfamily
      @Dxbfamily Месяц назад

      Ameen sum ameen

    • @honeyash6690
      @honeyash6690 Месяц назад

      Ameen

    • @Sundus806
      @Sundus806 Месяц назад +1

      Ameen

    • @abdulogs
      @abdulogs Месяц назад

      Ya Allah sub bemaro ko and hamri peari raja go sehaty kamla atta fermay sun aameen kehyn

    • @drsairaorganics
      @drsairaorganics Месяц назад

      Ameen Sumameen

  • @hinakhan4143
    @hinakhan4143 Месяц назад +80

    اللہ پاک آنٹی کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @sarmayaadabbyIffatsultana
    @sarmayaadabbyIffatsultana Месяц назад +37

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمت اور حوصلہ اور استقامت عطا کرے اور جلد از جلد صحتیابی ہو

  • @TMobile-n5w
    @TMobile-n5w Месяц назад +52

    اللّٰہ پاک ماں جی کو اپنے غیب کے خزانے سے جلد صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲

  • @mazhariqbal5077
    @mazhariqbal5077 Месяц назад +32

    میں بھی بارہ سال پہلے اس مسلے سے گزی تھی الحمدللہ الحمداللہ الحمداللہ اللہ پاک کا کرم ہے کہ میں بلکل ٹھیک ہو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے

    • @MuhammadAyan-k1g
      @MuhammadAyan-k1g Месяц назад

      Allhumdulillah Mashallah

    • @rehanafaizi2571
      @rehanafaizi2571 Месяц назад +1

      Ma shaa Allah, Allah paak hamesha sehat tandrust rakhe, Ameen.

    • @mazhariqbal5077
      @mazhariqbal5077 Месяц назад

      آمین یارب العالمین ​@@rehanafaizi2571

    • @Nayabbaloch-tq2se
      @Nayabbaloch-tq2se Месяц назад

      Apko kon ç stage me PTA Chala

    • @infohadia786
      @infohadia786 Месяц назад

      Jzaka'Allaho khaira 🤲🏻

  • @U-R0haan
    @U-R0haan Месяц назад +25

    بابا جی دلی دعائیں راجہ جی کے لیۓ ۔ اور شکر الحمد للہ کہ رپورٹس اچھی آئ ہیں ۔ آگے بھی اللہ جی اپنا کرم کرے گا ۔ بہت دعائیں

  • @SummikitcheninNorway
    @SummikitcheninNorway Месяц назад +34

    یا سلام یا اللہ لا الہ الا اللہ کا سوا لاکھ پڑھیں۔ اللہ پاک شفاء عطا فرمائیں آمین

    • @PakistaniFoodSecrets
      @PakistaniFoodSecrets Месяц назад +1

      جی بالکل، آپ سب فیملی میمبرز مل کے سوا لاکھ ، یا سلام یا اللہ ، لا الہ الا اللہ پڑھیں، انشاءاللہ، اللہ پاک آپ کی ،wife کو مکمل صحت یابی، عطا فرمائیں گے۔

  • @ismatfatima3296
    @ismatfatima3296 Месяц назад +19

    اللہ پاک سب بہن بھائیوں کو صحت کاملہ عطاء فرمائیں۔۔۔۔بالکل سہی کہہ رہے ہیں آپ۔۔۔اللہ پاک آپکی محنت کو قبول فرمائیں۔۔۔اور آپکی وائف کو مکمل صحت یابی عطا کریں۔۔اور برکت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے۔۔۔۔دل سے دعا ہے ۔۔۔❤

  • @parveenakhtar3068
    @parveenakhtar3068 Месяц назад +36

    اے میرے پروردگارعالم راجہ جی کو جلد صحت عطا فرما۔۔۔صحت والی ذندگی عطا فرما۔۔۔ھمارے پیارے رضوان بھائی کی فیملی دلی سکون عطا فرما۔۔۔۔۔آمین۔۔۔

  • @hasaanraza1343
    @hasaanraza1343 Месяц назад +21

    اللہ پاک صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @NaeemGee-b2d
    @NaeemGee-b2d Месяц назад +18

    اللّہ پاک جلد آنٹی جی کو صحتیابی عطا فرمائے

  • @RkCookingVlogs
    @RkCookingVlogs Месяц назад +13

    اللہ تعالی صحت دے اور تندرستی دے اور ساری بیماریوں کو دور کریں امین

  • @alich9403
    @alich9403 Месяц назад +37

    اللہ آپ کی ساری فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے آمین😢😢

  • @saimaayyaz9489
    @saimaayyaz9489 Месяц назад +11

    بہت ہمت والی ہیں راجا جی ، اللہ تعالٰی انہیں صحت کاملہ عطا کرے آمین ❤

  • @Spotterlax620
    @Spotterlax620 Месяц назад +8

    یا اللّه ہم کو بیماری ہماری اوقات پے دے اور شفا اپنی شان کے مطابق دیں

  • @hinakhan4143
    @hinakhan4143 Месяц назад +14

    انشاء اللہ تعالیٰ جلدی ٹھیک ہوجائیں گی

  • @saadwarraich9805
    @saadwarraich9805 Месяц назад +10

    اللہ پاک صحت و تندرستی دے ( آمین )

  • @HafizaAsima
    @HafizaAsima Месяц назад +6

    اللہ تعالیٰ آسانی عطا فرمائے اللہ تعالیٰ صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @sohaibshaiyanmomgermany5096
    @sohaibshaiyanmomgermany5096 Месяц назад +16

    کسی دشمن کے گھر ایسی بیماری یا کسی قسم کی بیماری نہ ائے
    راجا انٹی اللہ تعالی اپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے امین

  • @ashfaashraf5627
    @ashfaashraf5627 Месяц назад +4

    بابا جی اللہ تعالٰی آپ سب فیملی کو ہمت دے اور راجہ جی کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین

  • @hinakhan4143
    @hinakhan4143 Месяц назад +9

    اللہ پاک آپ سب کو بھی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @shaistawaheed8287
    @shaistawaheed8287 Месяц назад +4

    آپ سب کے لیے بہت دعائیں اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے آمین

  • @ZahidaTanveer-gd9oz
    @ZahidaTanveer-gd9oz Месяц назад +6

    ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ جلد صحت یاب کرے آمین

  • @HUM_OR_QURAN.
    @HUM_OR_QURAN. Месяц назад +6

    اللہ تعالی راجہ جی کو جلد سے جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین ❤

  • @HUM_OR_QURAN.
    @HUM_OR_QURAN. Месяц назад +10

    راجا جی اپ صبح شام سورہ رحمن ضرور سنیں

  • @abdulhanan1672
    @abdulhanan1672 Месяц назад +4

    اللّٰہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Balochonmove
    @Balochonmove Месяц назад +18

    آپ سب لوگوں کی ہمت کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سب بہتر کرینگے انشاءاللہ ۔

  • @Shumylbukhari5
    @Shumylbukhari5 Месяц назад +12

    Allah pak Raja jee ko apnay Habib k sadqay main lambi umer day or sehut or Salamati wali❤❤🎉Ameeeen

  • @sajidb.4571
    @sajidb.4571 Месяц назад +12

    اللہ تعالٰی آپ کی بیوی پر اپنا کرم فرمائے آمین

  • @HUM_OR_QURAN.
    @HUM_OR_QURAN. Месяц назад +25

    روزانہ سورہ فاتحہ 41 مرتبہ پانی پر دم کرکے ضرور پلائیں

  • @QasimAli-ii6vh
    @QasimAli-ii6vh Месяц назад +7

    اللہ تعالی جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرماۓ ۔ آمین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShaistaKamal-vz8jf
    @ShaistaKamal-vz8jf Месяц назад +2

    اللہ پاک سلامت رکھے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین الہی آمین اور اللہ پاک آپ سب کو ہمت دے آمین ثم آمین

  • @shaziaasif8753
    @shaziaasif8753 Месяц назад +4

    May Allah give her complete health and happiness

  • @Beaware-100
    @Beaware-100 Месяц назад +1

    Kitni brave lady hain ye ...Allah pak sehat wa salamti ata kren

  • @LailaMalik-c7j
    @LailaMalik-c7j Месяц назад +7

    Allah pak Give Long and Healthy life Ameen sum Ameen

  • @ubaidsmomkitchenusefultips2102
    @ubaidsmomkitchenusefultips2102 Месяц назад +2

    Allah pak anti ko syhat walli lambi zindahgi dy ameen

  • @NaseemYounas-m6i
    @NaseemYounas-m6i Месяц назад +5

    اللہ اپ کو ہمت دے اور راجہ جی کی زندگی دیں اللہ اپ کو خوشیاں دیں امین ثمہ امین

  • @TallatMateen
    @TallatMateen Месяц назад +4

    الله تعالی آپ سب کو حوصلہ و ہمت دے . آپ سب کے محبت و خلوص نے اور بلند حوصلہ نے راجہ جی کو کھڑا کر دیا ہے۔ ِ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ کی فیملی بہت محبت و خیال کرنے والی فیملی ہے۔ اللہ تعالٰی نظر بد سے بچائے۔ انشاءالله تعالیٰ راجہ جی بالکل ٹھیک ہو جائیں گی ۔ دعا گو💐

  • @syedafatima4049
    @syedafatima4049 Месяц назад +7

    ALLAH ALMIGHTY APP KO APNAY HIFZO IMAN MAIN RAKHAY.AMEEN. 🙏

  • @HappyBuoy-lm6yu
    @HappyBuoy-lm6yu Месяц назад +5

    السلام علیکم اللہ تعالی ان کو صحت عطا فرمائے اللہ تعالی اپ کو اور ہمت دے تو سوری ان کو صبح خالی پیٹ کچا لہسن کھلائیں صبح خالی پیٹ دیسی اللہ تعالی جس کے ساتھ صحت دے دے امین

  • @alibaba7658
    @alibaba7658 Месяц назад +7

    اللہ تعالٰی اپکو صحت دےامی جان😢۔آمین

  • @mazhariqbal5077
    @mazhariqbal5077 Месяц назад +2

    اس مرض کا کامیاب آپریشن ڈاکٹر ہما مجید خان کرتی ہیں اللہ پاک نے انکے ہاتھ میں بڑی شفا رکھی ہے

  • @soodsonu8487
    @soodsonu8487 Месяц назад +6

    Allah pareshaniyon Or beemaariyon se hifazat farmaaye

  • @skv5
    @skv5 Месяц назад +1

    اللہ پاک لمبی زندگی صحت تندرستی عطا فرمائے اور کامیابی دے اللہ پاک اس بیماری سے لڑنے میں اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے راجہ جی کو

  • @mohibrehman6121
    @mohibrehman6121 Месяц назад +4

    Raja jiii ka c.t scan dekh kr me bhot roi... Allah pak un ko sehat den ta k unki jaan in testo se chhuty... Jitne b mrez hn Allah un sb ko thek kr den...or is azmaish mn Allah pak kisi ko na dale❤

  • @nighatrajput3840
    @nighatrajput3840 Месяц назад +2

    بابا جی۔اپ ا یک عمل پسند ، سمجھدار، سچے اور مخلص انسان ہیں ۔ اللہ تعالی نے اپ کی اواز میں بہت تاثیر رکھی ہے کیونکہ یہ اپ کی اپ بیتی ہے۔ اپ پر جو گزر رہی ہے اپ اس کو بہت درد سے بیان کر رہے ہیں ۔
    اللہ تعالی اپ کی بیگم کو صحت کاملہ عطا فرمائےاور مشکل کی اس گھڑی بھی اپ اور اپ کی فیملی کو ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ اس مرض کا دنیا سے ہی خاتمہ کردے۔ 😢

  • @zahidmehmoodarain3268
    @zahidmehmoodarain3268 Месяц назад +3

    Dil per pathar Rakh ker Bara Dil ker ke AP log pore Pakistan ko Cancer se logon ko Information de rahe hen Bohat bara Sadqa e Jariya hay Allah pak Man jee ko Sehat ata farmae

  • @LeGeDaRyN00B
    @LeGeDaRyN00B Месяц назад +1

    اللہ پاک راجہ آنٹی کو شفاء کاملہ عطا فرمائے اور آپ سب کو ہمت دے آمین ۔

  • @zunairaskitchen5053
    @zunairaskitchen5053 Месяц назад +2

    Allah pak maa jee ko lambi zindge shet o tundursti ataa kry khair orafiyat k sth ameen suma ameen

  • @NasihaAli-l1i
    @NasihaAli-l1i Месяц назад +5

    Allah pak sahat tundrusti wali zindagi da ameen sum ameen ❤🤲🤲🤲🤲

  • @arshadkhanKhan-m9k
    @arshadkhanKhan-m9k Месяц назад +2

    Allah pak shifa den anti ko or anti ko dhamasa bori ka pani boil kar ke pilay or us boti ko powder bana ke bhi ek chamcha anti ko de in sha allah bht shifa ho gi

    • @zobiashafique
      @zobiashafique 22 дня назад

      Aapka personal experience hai ye?? Kindly btaiyega k is se shifa mil jaati hai? Kitna arsa use krty Hain ye cancer main?

  • @syedaaliyarizvi625
    @syedaaliyarizvi625 Месяц назад +3

    اللّٰہ اکبر ۔۔۔۔ اللہ پاک راجہ حی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمیں 🤲🤲😥😥

  • @abdulhaadilovepakistan1107
    @abdulhaadilovepakistan1107 Месяц назад +2

    Ameen suma ameen aur allah pak uney bhtreen seht kamla Ata frmaye ameen

  • @aishakhan8333
    @aishakhan8333 Месяц назад +4

    Allah ap ko himat day baba g aunty theek ho jayen ge

  • @monatahir3438
    @monatahir3438 Месяц назад +2

    اللہ تعالیٰ سب بیماروں کو شفاء دے کوئی بھی بیماری ہو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے❤

  • @PakistaniDilsey
    @PakistaniDilsey Месяц назад +16

    اللہ تعالیٰ راجہ جی کو شفاۓ کاملہ عطا فرماۓ۔ وہ بہت ہمت والی ہیں ، کیونکہ آپ جیسا ہمت بڑھانے والا شوہر اور بیٹا انکے ساتھ ہے! اللہ آپ سب کو سلامت رکھے اور راجہ جی کا صحت دے کر آپکی خوشیاں واپس لوٹا دے۔ آمین

  • @skv5
    @skv5 Месяц назад +1

    اللہ پاک سرکار دو عالم اور صدقہ محمد و ال محمد اللہ اللہ پاک صحت تندرستی دے امین یا رب العالمین

  • @alhadimediaamir6524
    @alhadimediaamir6524 Месяц назад +4

    Salamat rahay with family.

  • @humariazsiddiqui7902
    @humariazsiddiqui7902 Месяц назад +2

    Ap surah Al Rehman ki tilawat suny rozana qari abdul basit Al samad ki awaz me aur tilawat sunty huay aik glass pani samny rkhen tilawat complete hony pr is pani pr dm kr k pi len Allah shifa dy ga

  • @asimmughal2024
    @asimmughal2024 Месяц назад +6

    باقی مریض کو یہ بالکل بھی محسوس نہ ہونے دیں کہ یہ کوئی خطرناک معاملہ ہے بلکہ ان کا حوصلہ بنائیں ان کو خوش رکھیں انشاءاللہ اللہ پاک صحت عطا فرمائے گا

  • @ranaraheel1498
    @ranaraheel1498 Месяц назад +2

    App ki wife. Ko is mushkil marz sa nikal dy. Allah talah app logo ko bohat sari kuhya dakahaya.

  • @kiranahmad1144
    @kiranahmad1144 Месяц назад +5

    Poori video dekhty huy ma roti rhe mujh say aap ke ye tkleef brdasht say bahir ha baba g ko hmesha himmt ma dekha or hm ma b hosla paida hota ha lekin jb aap royy to brdasht say bahir tha 😢😢😢
    Ya Allah too rehm krny wala ha too in ke khysheyan lotaa dy ye phir say hnsty huy nazar ayain seht wali zindgi ataa frmaa or hr maa baap ka saaya e rehmt apny bchow pr taa dair qaaym rakh maa baap ko apny bchow ke khusheyan naseeb frmaa jo mery maa baap ko na hue or wo chly gy ..😢 ye dukh wohi samjh skta ha jo in say guzra ho Allah krm kry

    • @SANAADNAN
      @SANAADNAN Месяц назад +2

      Bilkol shai jis pe guzrti ha wohi smj sakta ha

    • @UroojLasi
      @UroojLasi Месяц назад +1

      Baba g ko salam.waqi bot sabar ki bat he.

  • @AyubQaiserOfficial.
    @AyubQaiserOfficial. Месяц назад +1

    Dear God,
    We come before you with heavy hearts, lifting up Mrs. Baba who is facing the challenges of cancer. We ask for your healing touch to be upon her, bringing comfort and strength in this difficult time. Surround her with your love and peace, and grant wisdom to her medical team.
    May she feel your presence and find hope in each day. We pray for support from family and friends, and for moments of joy amidst the struggle. Help her to remain resilient and to trust in your plan.
    In your mercy, we ask for healing, comfort, and the courage to face whatever lies ahead.
    Amen.

  • @mohibrehman6121
    @mohibrehman6121 Месяц назад +3

    Allah s w t apki taklefo ko door kre....hm sb ko apne hifz o aman mn rakhe😭😭😭

  • @rizwanakausar4279
    @rizwanakausar4279 23 дня назад

    اللہ تعالیٰ آپ کے راجہ جی کو صحت و تندرستی عطا کرے آمین آپ اور آپ کی فیملی خوشیاں کامیابیاں عطا کرے آمین یارب العالمین

  • @rperveen4252
    @rperveen4252 Месяц назад +2

    Allah pak 🙏 bless bless 🙏 you ❤

  • @SA-cb1fb
    @SA-cb1fb Месяц назад +1

    Allah karay apki in videos se kisi ko faida ho aur wo sahi waqt per apna ilaj karwa sakain.

  • @modrenladycosmetics6716
    @modrenladycosmetics6716 Месяц назад +3

    Allah pak greebon ki b mdd kre jo is bimare ki tretmnt peson se ni krwa sekte allah tala mere husbnd ko b seht ataa frmae alla bchane wala hae mere husbnd ko b 3 stej pe hae cencr 😢

    • @NasiraShoaib-z1t
      @NasiraShoaib-z1t Месяц назад

      Allah apke husband samait sub pe apna reham farmay apki mali mushkilat door farmay ameen

  • @SaifAk-zh2xe
    @SaifAk-zh2xe Месяц назад +2

    MASHAALLAH jub Man muskrate hy to dunya roshn roshn lighte hy Allah taala sub ky valdyn ko syht aata fermaey

  • @NaseemYounas-m6i
    @NaseemYounas-m6i Месяц назад +6

    اللہ اپ کو اچھی صحت دے امین ثمہ امین

  • @ameensarim3067
    @ameensarim3067 Месяц назад +1

    اللہ تعالٰی صحت مند والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤ اللہ پاک جتنے لوگ بیمار ہے اللہ پاک سب کو شفا دے 😢😢😢

  • @Enthusian1968
    @Enthusian1968 Месяц назад +5

    what happen to her is she allright allah Khair rakhay

  • @KhatijaKubra-h9x
    @KhatijaKubra-h9x Месяц назад +3

    Ya Allah mola punjtan Pak k sadqey anti KO mukamal sehat wali lambi zindgi de ameen

  • @abudahdah-k9j
    @abudahdah-k9j Месяц назад +2

    اللہ آپ کو لمبی خوشی والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤

  • @roshanpakistan3395
    @roshanpakistan3395 Месяц назад +3

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    رضوان بھائی ! آپ بہت با ہمت اور بہادر ہیں ۔ آپ کی آنکھوں میں آنسو اور آواز کا ساتھ نہ دینا کچھ نہ کہتے ہوئے بھی بہت کچھ کہہ گیا ۔ ہمت سے کام لیں بھائی اتنے سارے لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
    اللہ تعالیٰ بہتر اسباب پیدا کرے گا اور ہماری بہن انشاء اللہ بہت جلد شفا یاب ہو جائیں گی ۔ انشاء اللہ
    آپکا بھائی
    منور سعید فرام لاہور

  • @MemonaShoaib-fc5gf
    @MemonaShoaib-fc5gf Месяц назад +1

    اللہ رب العزت آنٹی کو صحت زندگی دیں آمین

  • @shakilasarfaraz9171
    @shakilasarfaraz9171 Месяц назад +3

    اللہ تعالی ان کو صحت عطا فرمائے آمن

  • @abdulmoeez2612
    @abdulmoeez2612 Месяц назад +1

    Allah Shifa e kamla de Allah salamet rakhe ameen

  • @faizayaseen2850
    @faizayaseen2850 Месяц назад +2

    Parwrdigar Aunty ko jald sehatyab kry.... AMEEN Suma Ameen

  • @ibjust9053
    @ibjust9053 Месяц назад +1

    اللہ پاک آپکو سبکو آور ھمیں بھی صحت عطا کرے آمین

  • @almasmalik4285
    @almasmalik4285 Месяц назад +2

    اللہ پاک صحت سلامتی والی زندگی عطا کرے الہی آمین یا رب العالمین 🤲

  • @MazumaumairMazumaumair
    @MazumaumairMazumaumair Месяц назад +2

    Bhot dard deta ye sb hmri Ami KO ta 😢ab wo is duniya ma NH Allah Pak anti KO seht dy ameen

  • @farzanahanif3779
    @farzanahanif3779 Месяц назад

    اللہ تعالیٰ راجہ جی کو جلد از جلد مُکمل صحت یاب کردیں آمین

  • @M.Z-Kitchen..
    @M.Z-Kitchen.. Месяц назад +2

    Allah pak AP ko sahta wali labi zindgi da ameen allah AP sab ko kush rakh sakon da ameen

  • @fatimakhan8300
    @fatimakhan8300 Месяц назад

    Ap bht acha message dy rahy hain logon ko ..Allah pak aap ki pareshani door farmaey or sehat atta kare..

  • @NewUser-sv1id
    @NewUser-sv1id Месяц назад +2

    Bemari se zeyada tu test muka dety hn Allah pak har bemar ko sehat ata kry

  • @ReyanHaider-pp6dr
    @ReyanHaider-pp6dr Месяц назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے فضل سے بھی ٹھیک کر دیں جزاک اللہِ خیرا

  • @RehanAsif-r3t
    @RehanAsif-r3t Месяц назад +1

    Allah apki tensions ko happiness me bdl den. ❤❤❤❤

  • @zaryabzohaib2283
    @zaryabzohaib2283 Месяц назад

    اللہ پاک بابا جی آپکو اور آپکی بیوی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @atikanoor7553
    @atikanoor7553 Месяц назад +1

    Allah pak sehat dy tandrusti dy or AP ko bhi himmat or hosla dy Ameen

  • @kausarnisar6419
    @kausarnisar6419 Месяц назад +1

    اللہ تعالیٰ راجا جی کو اچھی صحت دے اور آپ سب کی پریشانی دور فرماے امین🤲🎊❤️

  • @sajalbilal-s4c
    @sajalbilal-s4c Месяц назад +1

    Allah pak rehma kr dy . Apni khass rehmat ki nazr e karm framy or boht he jaldi in ko shifa yaab kr dy Ameen

  • @raziasultana8216
    @raziasultana8216 Месяц назад +1

    Asalam o alaikum
    Sea salt cancer sy larny ki qabliyat rakhta h bht sy research papers sy bt sabit h AP 3 liter Pani main 1 chamuch sea salt Mila k pilayn ....chahy woh 2 3 din main Pani khatam krain lakin unhain ya Pani dain. In Shaa Allah AP 3 sy 4 hafton main unki sehat main behtari mehsoos krna Shuru kr dian gy
    Allah Tala AP logon k Liya asaniyan paida kry.
    Ameen

  • @mariakhan9208
    @mariakhan9208 Месяц назад +1

    Allah Pak ap sub ko sabat kadam rakhay or maa g ko sahait wali zindgi day Ameem
    Mari Mama ko breast cancer tha 11 saal tak un k ielaj chalta raha. But you all are amazing Allah pak raham farmay Ameen❤

  • @hinahussain5072
    @hinahussain5072 Месяц назад +2

    Allah Taala gives you shiffa, and recovering soon insha'Allah you are a strong woman and mother ❤

  • @aliasultana1121
    @aliasultana1121 Месяц назад +1

    Allah pak hamesha ap ko apni hifzo amman main rakkhyn juld mukamal sehat yab keryn Ameen summah Ameen

  • @sofiabano4371
    @sofiabano4371 Месяц назад +1

    Ya Allah aunty ko bi or un subko jo un taklf se quzer rahe hain ya Allah unko sehat wali zandagi day..baba u r so sweet we love you

  • @IrfanKhaliq-o1m
    @IrfanKhaliq-o1m Месяц назад +1

    اللّه پاک صحت کاملہ عطاء کرے درد سمجھ سکتا ہوں ہمارے اوپر بیت چکا ہے 😥