سر اگر وہ اچھا سیاستدان ہے تو کوئی خوبی ہی بتا دے شاید ہم بھی فالودہ کر لے اگر اچھا سیاستدان ہے تو اس نے ہم کو کہا کہ میں آپ لوگوں کو نبی کریم کی سیرت سے آزاد کرانا چاہتا ہوں اس کا مطلب کیا ہے شاید آپ بہتر بتا سکتے ہے
ہمشہ فتنہ بڑے زور مشہور ہوتا ہے لیکن ہم صرف پاکستان کے لئے دعا کےتے ہیں اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنوں سے محفوظ رکھے پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان زندہ آباد
Mr Mansoor he may be a popular leader but not fruitful for the country, that is an established fact. And the economic indicators show it as you said after the announcement of this verdict the Stock market hit 1000 pts up. This all shows how good and useful a leader he could prove to be. Let’s leave it hear for now😊
What do you mean IK is not “fruitful “ to the country? If he is most popular leader then under democratic regime he has the backing of the majority in Pakistan. So what do you mean “fruitful “? To Whom? To the corrupt political mafia and corrupt Generals? Stupid comment.
ایڈمرل منصور الحق، سابق چیف آف نیول اسٹاف، ایک بڑے کرپشن اسکینڈل میں ملوث تھے، جنہوں نے فرانس سے Agosta 90B آبدوزوں کی خریداری کے لیے 7.5 ملین ڈالر کک بیکس وصول کیے۔ اسے امریکہ میں گرفتار کیا گیا، پاکستان کے حوالے کیا گیا، اور جیل کی سزا سنائی گئی، لیکن بعد میں ناجائز کمائی گئی رقم واپس کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ حق کے کیس نے پاکستان کے فوجی اور سویلین اداروں کے اندر وسیع پیمانے پر بدعنوانی کو اجاگر کیا، جس سے استثنیٰ اور احتساب کے بارے میں خدشات پیدا ہوئے۔ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہوں لیکن پاکستان میں فوجی جرنیل اس پیارے ملک کو چھوڑنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اپنی خدمات کے دوران جتنی دولت چوری کرتے ہیں وہ عوام سے چھپانا عملی طور پر ناممکن ہے۔
اسلامی تاریخ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی کی توسیع کا حکم دیا تو جب کام شروع ھوا تو ایک دن اصحابِ رسول نے عرض کی کہ مسجد کی تعمیر میں روکاوٹ آگئی ھے کیونکہ ایک زمین کا ٹکڑا جو یتیموں کی آگئی ھے اب کیا کریں تو آپ نے فرمایا کہ ان کی اجازت سے خرید کر شامل کریں یہاں مدینہ کی ریاست بنانے والوں نے چوری کے پیسوں سے سیرت نبوی کی تعلیم دینے کے لئے یونیورسٹی بنائے گی اگر عمران نیازی وزیراعظم نہ ھوتے تو کیا پنکی پیرنی فری اور عمران نیازی کو اربوں روپے ملک ریاض دیتا سوچیں
ایڈمرل منصور الحق، سابق چیف آف نیول اسٹاف، ایک بڑے کرپشن اسکینڈل میں ملوث تھے، جنہوں نے فرانس سے Agosta 90B آبدوزوں کی خریداری کے لیے 7.5 ملین ڈالر کک بیکس وصول کیے۔ اسے امریکہ میں گرفتار کیا گیا، پاکستان کے حوالے کیا گیا، اور جیل کی سزا سنائی گئی، لیکن بعد میں ناجائز کمائی گئی رقم واپس کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ حق کے کیس نے پاکستان کے فوجی اور سویلین اداروں کے اندر وسیع پیمانے پر بدعنوانی کو اجاگر کیا، جس سے استثنیٰ اور احتساب کے بارے میں خدشات پیدا ہوئے۔ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہوں لیکن پاکستان میں فوجی جرنیل اس پیارے ملک کو چھوڑنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اپنی خدمات کے دوران جتنی دولت چوری کرتے ہیں وہ عوام سے چھپانا عملی طور پر ناممکن ہے۔
Great Analysis Mansoor Bhai, I wish we have real and true justice and true accountability irrespective of who is in the government and who is in the opposition. Long Live Pakistan 🇵🇰 Pakistan Zindabad
Bhi jan is ki waja h tab carona tha mulk band tha tab mehengai ni thi ab market uper ja rhi h aur pakistan neachy mehengai Roz badh rhi batay ap aisi market uper Jany k kya fida h Pisa to haqumat aur foj ki jeeb mi ja rha amm bandy ko kia fida ho rha h market uper Jany ka
منصور شریعت میں ھے کہ ناجائز جگہ پر یا ناجائز کرپشن چوری کے پیسوں سے مسجد مدرسہ یا کوئی بھی عمارت بنانا ناجائز ھے غلط ھے گناہ ھے اس میں ھر قسم کی عبادت جائز نہیں ھے بلکہ ھمارے ملک میں ناجائز جگہ پر پہلے مسجد بنائی جاتی ھے پھر پوری جگہ پر ناجائز قبضہ کرلیا جاتا ھے اور پھر وہ جگہ بیچ کر مال کمایا جاتا ھے
corruption k jurm par saza hoi hay dosron ko chor chor khna wala khud chir sabit howa hay. dunia is par has rhi hay k khud chorian kr k dosron ko chor khtay rho
@ You are implicitly trying to claim that it's fine that a leader who is popular should be allowed to do anything he wants to do and not be punished. In addition to calling you naive, i should have also called you person with low moral values.
آپ کی دعاؤں سے کچھ ھونے والا ھوتا تو عمران خان اب تک پھانسی کے پھندے پر لٹک چکے ھوتے اس لئے عرض ھے ان بد دعاؤں کو اپنے لئے دعاؤں تک محدود رکھیں کہ شاید آپ کے لئے آخرت میں کامیابی کا زریعہ بن جاہیں
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
❤❤❤❤❤
عمران خان حق پر ہیں اور حق کی ہی فتح ہو گی انشاءاللہ عزوجل
عمران خان زندہ باد پاکستان پاہندہ باد انشاء اللہ عزوجل
Fatah مبارک ho 😅
@chaudhrymuzammaliqbal2854h hahaha 👍👍
In Sha Allah. ALLAH haq or sach kai saath hai
Jisny hamesha jhot bola woh kesy haq par
💯✅💯💯
اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین
Ameeen❤
لانت پاکستان کے اداروں پر اور جرنیلوں پر اور صافیاں پر
امریکہ کے بعد پاکستان کی باری آئےگی انشاء اللہ پاکستان مہ نہ قانون ہے نہ ایمانداری نہ سچائی صرف چوری ہی چوری ہے ۔۔
Allah ke saath wafadari karo pehle
منصور صاحب ۔ آپ ان پڑھ لوگوں کے افلاطون ھیں
منصور بھائی وہ ڈاکٹر یا میکائنک ہیں جو مریض کا کافی شافی علاج نہیں کرتے تاکہ انکی ڈاکٹری کی دکان چلتی رہے
اج تو منصورصاحب اپ بہت خوش ہیں۔لوگوں کو قائل کرنے کا ٹاسک اپکو بھی دے دیا گیا ھے۔
پورے میڈیا میں بس اس شخص کو سنتا ھوں
لیکن آ پ پاکستانی بنے عمرانیہ نہ بنے
لفافی
ملک ریاض برابر کے شریک ہیں سزا کے بلکل 👍🇵🇰 منصور بھائی
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
Es comment ka mtlb tha yahn??
koe pta nh logg kesy kesy comment krty hain un k beech AP asy alfz likh rhy Hain Kuch hosh no hath marrr
پاکستان زندہ باد❤❤❤
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم لبیک ❤
بلکل عمران خان ایک پاپولر لیڈر ہے
بدنام ھونگے تو کیا نام نہ ھوگا
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو تمام منافقوں سے پناہ میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻
Only Imran Khan zindabad
دبئی میں ملک صاحب کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے سر جی
جناب محترم جناب خان عمران خان صاحب زندہ باد ❤❤
او او ۔۔۔۔ او او۔۔۔۔۔۔ اوووووووو😊
سر اگر وہ اچھا سیاستدان ہے تو کوئی خوبی ہی بتا دے شاید ہم بھی فالودہ کر لے اگر اچھا سیاستدان ہے تو اس نے ہم کو کہا کہ میں آپ لوگوں کو نبی کریم کی سیرت سے آزاد کرانا چاہتا ہوں اس کا مطلب کیا ہے شاید آپ بہتر بتا سکتے ہے
Kia soch ha. Azad krana Chahta to special seerat nabwi prhany k liy special university bmata. Ap log han (صمم بکم )
Pakistan 🇵🇰 zindabad ❤❤❤
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
ہمشہ فتنہ بڑے زور مشہور ہوتا ہے لیکن ہم صرف پاکستان کے لئے دعا کےتے ہیں اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنوں سے محفوظ رکھے پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان زندہ آباد
Imran Khan 💪💪💪💪
Mtlb jitne Islami scholar mashoor hen wo bhe Fitna hen?
منصور صاحب میں آپ سے ایگری کرتا ھوں۔ ملک ریاض کے بھی وارنٹ جاری ھونے ۔چاییں۔اور پاکستان میں جتنے پروجیکٹ ہیں سب کوبند کردیناچاہییے
ملک ریاض بھی پاکستان کے پاپولر ٹیکون ہیں اسے گرفتار نہیں کیا جاسکتا عمرانڈو یوتھیا لاجک تھیوری فلسفہ
Tum logo ki itni aukaat nahi ke malik riaz ka warrant niklay beggers are not choosers 😂😂😂
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ Imran Khan jindabad Imran Khan wazir e Azam banega inshallah
عمران خان کو ایک سیاسی سزا دی گئی ہے جو کہ 80 فیصد عوام کو نامنظور ہے عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Not 80% it's 97% people of Pakistan are with Imran Khan❤❤❤
پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد ✌️🇵🇰⚔️🇵🇰💐
Mera vote ☑ Imran Khan ka chahy jo hojay
Mr Mansoor he may be a popular leader but not fruitful for the country, that is an established fact. And the economic indicators show it as you said after the announcement of this verdict the Stock market hit 1000 pts up. This all shows how good and useful a leader he could prove to be. Let’s leave it hear for now😊
What do you mean IK is not “fruitful “ to the country? If he is most popular leader then under democratic regime he has the backing of the majority in Pakistan. So what do you mean “fruitful “? To Whom? To the corrupt political mafia and corrupt Generals? Stupid comment.
ایڈمرل منصور الحق، سابق چیف آف نیول اسٹاف، ایک بڑے کرپشن اسکینڈل میں ملوث تھے، جنہوں نے فرانس سے Agosta 90B آبدوزوں کی خریداری کے لیے 7.5 ملین ڈالر کک بیکس وصول کیے۔ اسے امریکہ میں گرفتار کیا گیا، پاکستان کے حوالے کیا گیا، اور جیل کی سزا سنائی گئی، لیکن بعد میں ناجائز کمائی گئی رقم واپس کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ حق کے کیس نے پاکستان کے فوجی اور سویلین اداروں کے اندر وسیع پیمانے پر بدعنوانی کو اجاگر کیا، جس سے استثنیٰ اور احتساب کے بارے میں خدشات پیدا ہوئے۔
دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہوں لیکن پاکستان میں فوجی جرنیل اس پیارے ملک کو چھوڑنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اپنی خدمات کے دوران جتنی دولت چوری کرتے ہیں وہ عوام سے چھپانا عملی طور پر ناممکن ہے۔
Stock market ki baat na hi kare
A
پاکستانی عوام کو اللہ کے علاوہ کسی سے انصاف کی امید نھیں رکھنی چاھیے
Zidabad Pakistan and pak Army zidabad
25 کروڑ لوگوں کی آخری امید عمران خان ہے ❤
اسلامی تاریخ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی کی توسیع کا حکم دیا تو جب کام شروع ھوا تو ایک دن اصحابِ رسول نے عرض کی کہ مسجد کی تعمیر میں روکاوٹ آگئی ھے کیونکہ ایک زمین کا ٹکڑا جو یتیموں کی آگئی ھے اب کیا کریں تو آپ نے فرمایا کہ ان کی اجازت سے خرید کر شامل کریں
یہاں مدینہ کی ریاست بنانے والوں نے چوری کے پیسوں سے سیرت نبوی کی تعلیم دینے کے لئے یونیورسٹی بنائے گی
اگر عمران نیازی وزیراعظم نہ ھوتے تو کیا پنکی پیرنی فری اور عمران نیازی کو اربوں روپے ملک ریاض دیتا سوچیں
Chori k paisay? bhai details parrh liya karo pehlay case ki phir gayaan diya karo
ایڈمرل منصور الحق، سابق چیف آف نیول اسٹاف، ایک بڑے کرپشن اسکینڈل میں ملوث تھے، جنہوں نے فرانس سے Agosta 90B آبدوزوں کی خریداری کے لیے 7.5 ملین ڈالر کک بیکس وصول کیے۔ اسے امریکہ میں گرفتار کیا گیا، پاکستان کے حوالے کیا گیا، اور جیل کی سزا سنائی گئی، لیکن بعد میں ناجائز کمائی گئی رقم واپس کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ حق کے کیس نے پاکستان کے فوجی اور سویلین اداروں کے اندر وسیع پیمانے پر بدعنوانی کو اجاگر کیا، جس سے استثنیٰ اور احتساب کے بارے میں خدشات پیدا ہوئے۔
دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں فوجی جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہوں لیکن پاکستان میں فوجی جرنیل اس پیارے ملک کو چھوڑنے پر مجبور ہیں کیونکہ وہ اپنی خدمات کے دوران جتنی دولت چوری کرتے ہیں وہ عوام سے چھپانا عملی طور پر ناممکن ہے۔
I love Imran Khan 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
❤❤❤❤سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان۔چار سالہ دور حکومت میں سوائے لمبی لمبی چھوڑنے کے اور کوئی کام کیا ہے تو منصور بھائی بتائیں؟؟؟؟
تمہیں کیا چاہیے تھا؟
Mansoor Khan Imran Khan jindabad❤❤❤
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
London flats walu ko mulk ka hakim bnaey???
دھر دھر دھر پٹواری دردر پٹواری دور دھر دھر پٹواری
امين
عمران خان گریٹ لیڈر ہیں ماشاءاللہ ❤
بہت خوب ۔۔۔بہت اعلیٰ ۔۔۔بہترین تجزیہ
دنیا سے جانے گا تو رہا ہو گا انشاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Lanttt beshumaar
TU apni bat kar Raha hai
اگر حق بات کرنے کی ہمت نہیں ھے تو بکواس کرنے کی کیا ضرورت ہے
یوتھیے عمر قید سے پریشان نہ ہوں جیسے ہی عمران خان دنیا سے رخصت ہوا ویسے ہی وہ رہا کر دیا جائے گا ۔ انشاللہ ۔۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Insha Allah..
❤❤❤❤ good good 👍 right 👍 right Mansoor Ali Khan zandabad ❤ right 👍 right ❤❤❤❤
پاکستان کی جان پاکستان کا کپتان عمران خان ❤
Sr Allah ke waste Haq ka Sath den
Bhai justice ho gaye ha aap haq ka bath dena sikhe
Yes Mansoor Bhai Army Ke TAUT Hain, Khan Kabhi DEALNAI KREGA!!
kon sa haq ???
Good my dear Mansoor
Popular leader corrupt b ho , tab b ap us ki tahreef he krna
Clapping 👋👋👋👋👋👋👋
تمام پاکستانی قوم جانتا ہے کہ وہ 90 ملین پاؤنڈ کہا گیا اور کہاں پڑا ہے اور تم لوگ عمران خان پر الزام لگا رہے ہو شرم انی چاہیے
Imran khan zindabad Allah pak aap ki hefazat kary Ameen
حضور جمعہ کے دن کا انتظار کرنا پڑا بہت بھنگڑے دیکھے جمعے والے دن
میرا لیڈر بہادر اور ایماندار ہیں ❤
A very balanced analysis!
Imran Khan will be back
آپ خبریں بچے ہم کے ساتھ ہیں پاکستان زندہ آباد
Great Analysis Mansoor Bhai, I wish we have real and true justice and true accountability irrespective of who is in the government and who is in the opposition. Long Live Pakistan 🇵🇰 Pakistan Zindabad
❤❤ great leader Imran Khan pti zindabad inshallah Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Tum zaroor corrupt zani ya rishwat khor ho ge ju IK ko pasand kartay.
this man is a gem of an anchor..explains things that will happen 3 4 years from now💕💯❤️
Welcome in karachi❤❤❤❤❤❤❤❤
I love Imran khan❤❤❤❤
ALLAH khan sahab ki hifazat karne wala hey khan zindabad
Imran niazi getting released is a great news for India.
We welcome this step.
He is the best asset for us Indians. ❤️❤️
Jee o fouji working extra hard overtime 😂😂
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
Mansoor bhi big fan ❤
ماشااللّہ آج اپ بھی مریم نواز کی طرح بہت خوش نظر آ رہے ہیں ۰۰
اصلی وزیر اعظم عمران خان صرف خان
IK is fake khan and fake prim minister. Be realistic.
عمران خان کو اللہ نے عزت دی ہے
Imran khan zindabad
وزیر اعظم پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب محترم عمران خان صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
Inshaallah raha ho ga.
You have manipulated the facts smartly, shameful analysis
اس بندے کی ساری زندگی بغض عمران خان میں گزر گئی مگر پھر بھی یہ اسی کی تصویروں کا صدقہ کھاتا ہے
منصور بھائی
حقیقی آزادی آج مل گیا
inshaAllah tala ❤
imran khan zindabad GOD bless you ✌️❤️💯💯💯💯💯💯💯
❤❤Kal bi Mera Leadder imran khan tha or aj bi ha or Hamesha rahy ga ❤❤❤❤ hum Leadder sirf imran khan ko manty hain baqi Leadder ship Darama ha sari
Aa jay gah imran khan jays ga fauron inshllah aand Manssor Ali khan Zindabad❤
ALLAH IMRAN KHAN NIYAZI SAHAB ki hifazat aur madad farma'e ❤❤❤
From INDIA 🇮🇳
Raw agent !
Indian aa gya Modi ke agent ko defend karnay.
Chancellor of Adiala , jhiga lala, jhiga lala😂
Allah shaitaan ki hifazat nahi karta.
منصور صاحب سیدھی سی بات ہے اگر عمران خان کرپٹ ہوتا تو اج وہ جیل میں نہ ہوتا وہ ایک ایماندار انسان ہے اس وجہ سے وہ جیل کے اندر ہے
Zardari was in jail for 9 years..
Leader choree krey tab bhi ussy ander na kren, Q khan mansoor saheb
😂😂😂😂😂
Ha, bilkul Nawaz aur zardari ko andar rakhna chahiye. Imran Khan ko nahi
Khan is an honest and patriotic person
@@nadeemjanjan2115 🤣🤣🤣🤣
Khan inshallah ay ga inshallah 💕
چار سال نیازی حکومت میں سب کچھ سیم پیج تھا لکین سٹاک مارکیٹ ہر دن کریش کر جاتی تھی اسکی کیا وجہ
Bhi jan is ki waja h tab carona tha mulk band tha tab mehengai ni thi ab market uper ja rhi h aur pakistan neachy mehengai Roz badh rhi batay ap aisi market uper Jany k kya fida h Pisa to haqumat aur foj ki jeeb mi ja rha amm bandy ko kia fida ho rha h market uper Jany ka
Tamashbeen sahafi aaj boht
Khush ha.
حیرانی کی بات ہے عمران خان صاحب ہزار دفعہ مجرم ثابت ہوئے پھر بھی لوگ اس کو چور نہیں سمجھتے۔
ایک نہیں تین پاکستان
Bhi is lye chor pakistan mi sab sayasatdan h leken qanoon Imran Khan k lye h
@Factsinfotoday-y8o نہیں جی
ثاقب نثار کا قانون بھی امتیازی تھا اگر آپ کو یاد ہو۔
Imran Khan Zindabad ❤
منصور شریعت میں ھے کہ ناجائز جگہ پر یا ناجائز کرپشن چوری کے پیسوں سے مسجد مدرسہ یا کوئی بھی عمارت بنانا ناجائز ھے غلط ھے گناہ ھے اس میں ھر قسم کی عبادت جائز نہیں ھے بلکہ ھمارے ملک میں ناجائز جگہ پر پہلے مسجد بنائی جاتی ھے پھر پوری جگہ پر ناجائز قبضہ کرلیا جاتا ھے اور پھر وہ جگہ بیچ کر مال کمایا جاتا ھے
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد اللہ تعالیٰ اپنی عظمت اور رحمت کے صدقے عمران خاں کی مدد فرماءیں گے
❤Sehi True ❤
IMRAN AHMED KHAN NIAZI ZINDABAD
جیت عمران کی ہوگی انشاءاللہ۔
عمران خان زندہ باد
انشاءاللہ
INSHALLAH ❤
عدالت نے درست فیصلہ سنایا
Good Mansoor Ali khan
جو عمر ھے نیازی کی
سزا کے بعد کیا عمر ھوگی اور کیا اس قابل ھوگا کہ سیاست میں حصہ لے سکے گا
Imran khan is great leader of the world ❤❤❤❤❤
Ksam sa dil Khush kr dia
A O A
What about Z A Bhutto
aaj alhamdullulah dill khosh ho gya
بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے آج کے اس فیصلے سے 🎉
Dame 100%write analysis
poori Duniya hasti hai Pakistan pe Aisa haal kar diya hai Mulq ka ...
big Respect for imran khan from Kashmir Srinagar
Aur 5 sal mein army chief aata hai aur vah firaun Bankar mulk aisi ki taisi karke jata hai yah halat hai inki aur yah ham Kashmir ki baat karte Hain
@MuzaffarHussain-e7q Shukr Hai bhai Hum India k saat hi sahi hai Pakistan mai hote toh aaj hum bhi zaleel hoo chuke hote....
corruption k jurm par saza hoi hay dosron ko chor chor khna wala khud chir sabit howa hay. dunia is par has rhi hay k khud chorian kr k dosron ko chor khtay rho
@@Zain_______________10-t9p Agreed buddy
❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد ایک دلیر اور بہادر لیڈر
What absurdity is this Mansoor sahab , popularity does not mean he is free to commit all crimes and cannot be punished.
Are you being NAIVE?
@ Naive are youthias who believe in IK’s jhoota propaganda.
@@KAHN-f4c you are being naive
@ explain how im being naive? Do you know the meaning of?
@ You are implicitly trying to claim that it's fine that a leader who is popular should be allowed to do anything he wants to do and not be punished.
In addition to calling you naive, i should have also called you person with low moral values.
## Mansoor shab phela vlog acha tha apka❤❤❤
پاکستان کے نظام عدل و انصاف پر انتہائی افسوس ہے
Imran khan PTI zindabad
اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
آمین آمین آمین
آپ کی دعاؤں سے کچھ ھونے والا ھوتا تو عمران خان اب تک پھانسی کے پھندے پر لٹک چکے ھوتے اس لئے عرض ھے ان بد دعاؤں کو اپنے لئے دعاؤں تک محدود رکھیں کہ شاید آپ کے لئے آخرت میں کامیابی کا زریعہ بن جاہیں
Inshallah love u imran Khan ❤❤❤❤
Chancellor of Adiala , jhiga lala, jhiga lala😂
Imran khan zindabad 🇵🇰😘
Proud of you and Imran Khan zindabad pti zindabad
Chancellor of Adiala , jhiga lala, jhiga lala😂