Marhaba AJJ Chalein Gaye Shah e Abrar k Pass....

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 сен 2024
  • Marhaba Ajj Chalein Gaye Shah e Abrar k Pass
    #naat #naatshareef #madinahlive #hamidrazavlogs
    مرحبا آج چلیں گے شاہِ ابرار کے پاس
    انشاء اللہ پہنچ جائیں گے سرکارﷺ کے پاس
    میں گنہگار گناہوں کے سوا کیا لاتا
    نیکیاں ہوتی ہیں سرکار ﷺنیکوکار کے پاس
    سر بھی خم انکھ بھی نم شرم سے پانی پانی
    کیا کرے نزر نہیں کچھ بھی گنہگار کے پاس
    میں گنہگار گناہوں کے سوا کیا لاتا
    نیکیاں ہوتی ہیں سرکار ﷺنیکوکار کے پاس
    دونوں عالم کی بھلائی کا سوالی بن کر
    اک بھکاری ہے کھڑا آپﷺ کے دربار کے پاس
    استقامت اسے ایمان پر عطا کر دیجئے
    یا رسول اللہﷺ
    ایک بھکاری ہے کھڑا آپﷺ کے دربار کے پاس
    قبر میں یوں ہی نکیروں میں نہیں آ پہنچا
    ہے غلامی کی سند دیکھ لو عطار کے پاس
    ✅Kindly SUBSCRIBE the Channel and Press the Bell icon:
    / hamidrazavlogss
    Like || Comment || Share
    For business Inquires:
    rh484291@gmail.com
    My Social Media:
    Facebook: / hamidraza50125
    TikTok:vm.tiktok.com/...

Комментарии • 2