AL Ribat Motivational Nasheed 2024 - Sarhad Pay Aayengay Hum - Zaheer Usmani - Cheetah Productions
HTML-код
- Опубликовано: 28 сен 2024
- Motivational Nasheed 2024 - Sarhad Pay Aayengay Hum - Zaheer Usmani - Cheetah Production - Tarana
اسلامی مُلکوں کی سرحد پہ پہرہ دینے والے جہاد کو "الرباط" کہتے ہیں ۔
سرحدوں پر پہرہ دینےوالے جوانوں کے دَستوں کو فرشتوں کا "گارڈ آف آنر"..❗
〰〰〰
قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم:
هل تَدرونَ أوَّلَ من يدخلُ الجنَّةَ مِن خلقِ اللَّهِ ؟ قالوا : اللَّهُ ورسولُهُ أعلمُ قالَ : أوَّلُ من يدخلُ الجنَّةَ من خلقِ اللَّهِ الفقراءُ والمُهاجرونَ ، الَّذينَ تسدُّ بِهِمُ الثُّغورُ ، ويتَّقى بِهِمُ المَكارِهُ ، ويموتُ أحدُهُم وحاجتُهُ في صدرِهِ ، لا يَستطيعُ لَها قضاءً فيقولُ اللَّهُ عزَّ وجلَّ لمن يشاءُ من ملائِكَتِهِ : ائتوهم فحيُّوهم ، فتقولُ الملائِكَةُ : نحنُ سُكَّانُ سمائِكَ ، وخيرتُكَ من خلقِكَ ، أفتأمرُنا أن نأتيَ هؤلاءِ فنسلِّمَ عليهِم ؟ قالَ : إنَّهم كانوا عبادًا يعبُدوني ، لا يُشرِكونَ بي شيئًا ، وتسدُّ بِهِمُ الثُّغورُ ، ويتَّقى بِهِمُ المَكارِهُ ويموتُ أحدُهُم ، وحاجتُهُ في صدرِهِ ، لا يستطيعُ لَها قضاءً قالَ : فتأتيهمُ الملائِكَةُ عندَ ذلِكَ ، فيدخُلونَ عليهم من كلِّ بابٍ : سَلَامٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
⬅ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
"قیامت والے دن کچھ لوگ اللہ تعالٰی کے سامنے پیش کئے جائیں گے، اللہ تعالٰی اپنے مقرب فرشتوں کو حکم دے گا کہ ان کو سلام (گارڈ آف آنر پیش) کرو ، فرشتے اللہ تعالٰی سے سوال کریں گے کہ: اے اللہ ہم تیرے آسمان کے رہنے والے، تیری مخلوق میں سے سب سے بہترین تو ہمیں حکم دے رہا ہے کہ ان کو سلام کریں. اللہ تعالٰی فرمائیں گے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو میری عبادت کرتے تھے، اور شرک نہیں کرتے تھے ، ان کے ذریعے سے مسلمانوں (کے ملکوں) کی سرحدوں کی حفاظت کی جاتی تھی، ان کے ذریعے سے (عام عوام دشمن کی طرف سے آنے والی) تکلیف اور مشکلات سے بچ جاتے تھے اور ان (سرحدوں کے پہرے داروں) کو موت اس حالت میں آتی کہ ان کی خواہشات ان کے سینوں میں ہی رہ جاتی تھیں. پھر فرشتے ان کو سلام پیش کریں گے اور کہیں گے اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ جس کا تم سے وعدہ کیا گیا تھا."
حوالہ:: (مسند احمد، 10/77, سندہ صحیح)
🔴 Video Credit
Voice & Lyrics: Zaheer Usmani
Mastering : R W D S
Produce : Atiq Ur Rehman
Production : Cheetah Production
🔴 Follow Us:
◾ RUclips : / @cheetahproduction
Contact Us: contact.cheetahpro@gmail.com
Disclaimer:
ہماری نشریات افواج پاکستان , فکشن ڈراماز، یا اینمیشن ویڈیوز کے علاوہ کسی کالعدم مذہبی سیاسی اور عسکری جماعت کی ویڈیوز کے ساتھ ریلیز کرنا سخت منع ہے نشاندہی ہونے پر قانونی کاروائی کی جائے گی!
Copyright Notice:
All rights of the audio and video production is reserved for Cheetah Prodcutions. Hence, it's not permissible to reuploading without our permission. However, you may share this production on Social Media Platform.
Disclaimer: This channel doesn't promote any type of illegal, offensive and violent content all content provided by this channel is meant to Education, entertainment and gaming purpose only.
Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.
About Us:
Cheetah Prodcutions is working on Milli Naghma, Motivational Kalam, Taranay and Peace sharing events. For any detail please contact us!
Tarana
Taranay
Allah O Akbar
Motivational Nasheed
Islamic tarana in urdu
Urdu Nazam
Urdu Nasheed
Islam
Islam zindabad
Arabic Nasheed
motivational nasheed,sarhad pay aayengay hum,aayengay hum,zaheer usmani,new naat,new naat 2023,naats,naat sharif,naat sharif 2023,manqabat 2023,new manqabat,zaheer usmani new naat,cheetah productions,peace studio,nasheed club,anasheed studio,naat,palestine nasheed,qibla awwal,super hit nasheed,Jerusalem,Palestine nasheed,superhit nasheed,tarana,arabic nasheed palestine,labaik,nasheed,Palestine naat,new tarana 2023,aqsa nasheed
نظموں سے جذبات تو بن سکتے ہیں
لیکن مقابلہ اصل میں میدان میں ہوتا ہے
اصل امتحان تو میدان میں ہوتا ہے
جو فی الوقت اہل فلسطین کررہے ہیں
اصل میں تو مرد وہی ہیں لوگ ہیں غیرت مند ہیں جرأت مند ہیں اللہ پاک کے لشکر ہیں حق کی پہچان حق کی آواز
اہل حق کے دلوں کی دھڑکن اہل فلسطین
اللہ پاک انھیں کامیابی اور فتح وکامرانی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
inshaALLAH ...
Mashallah Best Thumbnail
insha'Allah
MashaAllah beautiful Kalam ♥️🌹🌹❤️
Nare takbir allahu akbar
Islaam jinda baad❤❤❤
Bohot jald ayega wo waqt Inshallah!!
KHWAAB DEKHTE HO BHAI?
Waqt to kb ka aa chuka hy medan me aany ka. Wahan Falestine me musalsal zulm ho rha kia abhi waqt rehta hy. Srf naghmy nai amal chahiay
But halaat bta rahy han k devalop countries islam me convert ho kr hi kuch kryn gy hmari kom kom ni rahi hmara islam sahi ni ha han hmary me se just kuch groups hon gy jo join kryn gy.
پتا نہیں کب وقت آئے گا؟؟؟؟؟؟؟
InshaALLAH
کب آئے گا وہ وقت🤔
❤❤❤❤❤❤❤ ماشاللہ ماشاللہ بہت پیارا پڑا ہے سلامت رہیں ہماری خصوصی دعا آپکے ساتھ ہے سلامت رہیں ہمیشہ کی طرح ماشاللہ بہت پیارا پڑا ہے ❤❤❤❤❤
..
انشاء اللہ جلد ہی..... ❤❤❤😭😭😭💔
Pak fooj under agents
آپ کی افواج پاکستان کو ہمارا دین کالعدم قرار دیتا ہے
آپس میں نفرتیں بانٹتے رہو اور آخر آپ کا بھی نمبر آآ جائے گا
@@UmarFarooqawan139 نفرتیں نہیں ہیں برادر حقائق ہیں جو لوگ دین کے نفاذ کی بات کریں ان کے خلاف یہ امریکی ایما پر آپریشن کرتے ہیں کشمیر انہوں نے ہندوں سے سودے بازی کر کے بیچ دیا اب اتنا بھی اندھا تو نہیں کوئی پاکستان میں دین کے نفاذ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ لوگ ہیں
Pakistan ki afwaj se mera pair k talwe ache hai😂😂😂
BILKUL BEKAAR AUR BAKWAAS HE
Aap bhi Pakistan se he lag the ho
انشاء اللہ
💚☝️☪️
ماشاء اللّٰہ 💚 بہت بہت عمدہ نشید 💚
Inshallah labbak Ya rahsuoolallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Upne ManJil ka Rosan karai Rasta 👌
Massallah
Ma Shaa Allah. Best nasheed ❤❤❤
MASHAALLAH❤
In Shaa Allah 🤲
قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم: هل تَدرونَ أوَّلَ من يدخلُ الجنَّةَ مِن خلقِ اللَّهِ ؟ قالوا : اللَّهُ ورسولُهُ أعلمُ قالَ : أوَّلُ من يدخلُ الجنَّةَ من خلقِ اللَّهِ الفقراءُ والمُهاجرونَ ، الَّذينَ تسدُّ بِهِمُ الثُّغورُ ، ويتَّقى بِهِمُ المَكارِهُ ، ويموتُ أحدُهُم وحاجتُهُ في صدرِهِ ، لا يَستطيعُ لَها قضاءً فيقولُ اللَّهُ عزَّ وجلَّ لمن يشاءُ من ملائِكَتِهِ : ائتوهم فحيُّوهم ، فتقولُ الملائِكَةُ : نحنُ سُكَّانُ سمائِكَ ، وخيرتُكَ من خلقِكَ ، أفتأمرُنا أن نأتيَ هؤلاءِ فنسلِّمَ عليهِم ؟ قالَ : إنَّهم كانوا عبادًا يعبُدوني ، لا يُشرِكونَ بي شيئًا ، وتسدُّ بِهِمُ الثُّغورُ ، ويتَّقى بِهِمُ المَكارِهُ ويموتُ أحدُهُم ، وحاجتُهُ في صدرِهِ ، لا يستطيعُ لَها قضاءً قالَ : فتأتيهمُ الملائِكَةُ عندَ ذلِكَ ، فيدخُلونَ عليهم من كلِّ بابٍ : سَلَامٌ عَلَيْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّار
Hay Mashallah ♥️
This India 😊😊😊🇮🇳🇮🇳🇮🇳👍👍👍
A gy sarhad py.