جیسا نام ھے ویسی ہی اللّٰه تعالیٰ نے اس مرد مجاہد کو ہمت طاقت دی ھے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا حق حلال کھلانے والی ماں کا بیٹا اسد طور اس وقت پورے پاکستان کے عوام کی آواز ھے
میں ایک عام شہری کی حیثیت سے بات کر رہی ہوں خدارا اپنی ذاتی اناؤں کی کشمکش سے باہر نکل کر ملک کا سوچیں پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ واپس کر دیں اور 26 ویں آئینی ترمیم منسوخ کر دیں بس کر دیں ۔ ہم عام عوام شدید عذاب میں مبتلا ہیں اللہ رسول کا واسطہ پاکستان اور ہم پاکستانیوں پر رحم کریں
اسد طور صاحب میری بدقسمتی کے میں نے پہلے وہ ٹاک شوز یو ٹیوب پر دیکھ لیے اور ان جید اینکرز کے یونیک اینگلز والے تبصرے بھی سنے اور اب آپکا وی لاگ سننا شروع کیا ہے. با خدا آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں. آپ کا اور مطیع اللہ جان جیسے صحافیوں کا وجود غنیمت ہے. آپکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
Sir ji we get concerned about your safety ,please look after yourself and take precautions ,we appreciate your bravery and standing up for Haq and sach .
Toor Sahib, Your every word is correct, Totally agree with your views. But I just want to ask you You DO NOT SCARE FROM THESE CRIMINALS ARMY GENERALS? How you are still okay living in Pakistan and talking bravely and truly about these Criminals Army Generals?
جو موجودہ ھیں آٹھ فروری کو الیکشن چوری کروایا 47 فارم والی شلوار پہنا کر حکومت بنائی پھر 26 ترمیم کروا کر سپریم کورٹ کو ختم کیا اسے کر دیا جیسے فوجی کورٹ بنا دی جیسے کرنل جج کو حکم دیا جاتا ھے یہ فیصلہ کر دو بس
❤🎉❤❤فوج میں یہ نا ممکن کہ کوئی بھی ڈی جی ISI آرمی چیف۔کور کمانڈرز۔فارمیشن کمانڈرز کے فیصلوں ھدایات۔پالیسیوں کے برعکس اپنی من مانی کرے۔کیا جنرل باجوہ کو جنرل فیض کی حرکتوں کا پتہ نہیں تھا۔سب کے سب سیاست میں ملوث تھے اور ھیں۔جنرل ندیم انجم بھی ارمی چیف کی ھدایت پر سیاست میں ملوث تھے۔
عمران خان نے قوم کو وہ شعود اور سیاسی بصیرت دے دی ہے کہ اب جیسے ہی کوی پروپیگنڈا یا جھوٹی خبر چینلز پر چلتی ہے ہمارے دماغوں اور آنکھوں میں جیسے الٹرا ساونڈ سسٹم یا سٹی سکین شروع ہو جاتا ہے۔اور ساری صورتحال واضح ہو جاتی ہے
اس ماں کو سلام جس کا بیٹا اسد طور ھے شکر ھے ابھی بھی سچے نڈر صحافی ھیں سلامت رھو جی
اتنا زبردست تجزیہ کہ اپکے ساتھ ہمارا بھی بڑاس نکل جاتا ہے ۔کلیجہ ٹھنڈا ہوجاتا ہے ۔
Agree ❤❤❤
😂😂
bilkul dill ki bat ki hai ❤
Dollars Army Pakistani Army ha bus
اسد بھائی۔۔۔
پورا پاکستان گواہی دے گا
کہ اسد طور حق کے ساتھ کھڑا رہا❤✌
بہت ہی جرات مندانہ وی لاگ ہے اللہ پاک سلامت رکھے
بہادر اسد طور
سلامت رہیں اللہ پاک اپنے حفظ وآمان میں رکھے
عاصم منیر اور فیصل نصیر جنہیں ڈرٹی ہیری بھی کہا جاتا ہے انہی جرائم کے ذمہ دار ہیں۔
کمال تجزیہ بہت کمال باکمال
اللہ اپکو سلامت رکھے
اسد علی طور تم جیؤ ہزاروں سال حق گوئی پر اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
جیسا نام ھے ویسی ہی اللّٰه تعالیٰ نے اس مرد مجاہد کو ہمت طاقت دی ھے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا حق حلال کھلانے والی ماں کا بیٹا اسد طور اس وقت پورے پاکستان کے عوام کی آواز ھے
زبردست
Good one asad.
I am a PTI supporter and had hated you with your stance during IK govt. But you proved me wrong. You stood with what is right.
❤Asad love you, Doing great👍👍👍 Always stay blessed🙏 pls keep it up
What a brave and fearless journalist! May Allah Ta’ala protect you always. Ameen
میں ایک عام شہری کی حیثیت سے بات کر رہی ہوں
خدارا اپنی ذاتی اناؤں کی کشمکش سے باہر نکل کر ملک کا سوچیں پی ٹی آئی کو اس کا مینڈیٹ واپس کر دیں اور 26 ویں آئینی ترمیم منسوخ کر دیں بس کر دیں ۔ ہم عام عوام شدید عذاب میں مبتلا ہیں اللہ رسول کا واسطہ پاکستان اور ہم پاکستانیوں پر رحم کریں
Last hope of this century
Imran khan great Leader brave Leader 😊
U doing great and keep criticising these corrupt institutions of Pakistan. At least we can voice against these demagogues.
اللہ تعالٰی آپ کو سلام رکھے۔یارآپ نے کمال کر دیا ۔
19:27 Great Oin points
26 نومبر سے توجہ ھٹانے کی سموک اسکرین ھے۔۔۔اور کچھ نہیں
100% Facts and truth by Asad Ali Toor
Asad Toor Sahib salam hai aap achi tharah samajthy hain Pakistan ke hal ahwal ko.
اسد طور صاحب میری بدقسمتی کے میں نے پہلے وہ ٹاک شوز یو ٹیوب پر دیکھ لیے اور ان جید اینکرز کے یونیک اینگلز والے تبصرے بھی سنے اور اب آپکا وی لاگ سننا شروع کیا ہے. با خدا آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں. آپ کا اور مطیع اللہ جان جیسے صحافیوں کا وجود غنیمت ہے. آپکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
exactly what happened what you predicted about the talk shows. great work.
Great analysis thanks toorr sb ❤❤❤
U r absolutely right 👍
Brave boy son of Brave mother
Excellent Asad toor Sahab
Brilliant Analysis
Sir ji we get concerned about your safety ,please look after yourself and take precautions ,we appreciate your bravery and standing up for Haq and sach .
Wah Asad Bhai wah , Allah Pak aap KO apni hifazat Mai rakhy
On point 💯
معذرت۔۔۔اسلام آباد قتل عام کے بعد ۔۔اب کوئی شہید نہیں۔۔کوئی قربانی نہیں۔۔اور اس فوج سے لڑنے والے دھشتگرد نہیں۔۔
Asad bhae you are the man of honor
پاک فوج اپنے کرتوتوں کی وجہ سے عوام کی نظروں گر چکُی ہے
Zabar Dast!.❤
Very good analysis, stay blessed
Toor Sahib, Your every word is correct, Totally agree with your views.
But I just want to ask you You DO NOT SCARE FROM THESE CRIMINALS ARMY GENERALS?
How you are still okay living in Pakistan and talking bravely and truly about these Criminals Army Generals?
سب لوگ دعا میں شامل ہوجائے.
اے پروردگار عمران خان کی حفاظت خود کرے.
آمین ثم آمین۔😭
Ameen suma ameen
very well said.
BIG SALUTE FOR YOUR COURAGE AND HONEST JOURNALISM ASAD TOOR❤
Great Analysis!!
You are a very brave man Toor sahib
تھوڑا انتظار کریں یہ چارج شیٹ اور سنگین سے سنگین الزامات کو خد یہ ہی اسٹیبلیشمنٹ جوٹھ اور غلت ثابت کرے گی اور پہر خلی ولی ہوجاۓ گا
جو موجودہ ھیں آٹھ فروری کو الیکشن چوری کروایا 47 فارم والی شلوار پہنا کر حکومت بنائی پھر 26 ترمیم کروا کر سپریم کورٹ کو ختم کیا اسے کر دیا جیسے فوجی کورٹ بنا دی جیسے کرنل جج کو حکم دیا جاتا ھے یہ فیصلہ کر دو بس
خان کا کورٹ مارشل نہیں ھوگا
انشاءاللہ جنوری تبدیلی کاسال ھوگا
بہت عمدہ ویلاگ اسد طور بھائی۔ لیکن پلیز سلام دیتے ہوئے ذرا ٹھہر کر سلام پیش کیا کریں تاکہ ہمیں بھی سمجھ آئے۔ امید ہے کہ آپ برا نہیں مانیں گے
Agree with you sir
Asad toor you are brave man ❤
اعلیٰ
Well done for current situation
یہ بتائیں اگر جنرل صاحب کو سزا ھوئی تو پھر انکو سول کورٹ میں اپیل کا حق ھوگا یا نہی؟؟؟
You are my Favourite Journalist
ALLAH salmat rakhay
Zabrdast
Aasad " the great".. extraordinary as usuall 👍
اسد طور بیٹا سلامت رہیں آپ صحت تندرستی کے ساتھ اور آپ پر اللہ ربالعزت کی رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین
امین
Ameen
❤ جی جناب محترم بھائی طور صاحب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب اللہ تعالیٰ آپ کی خصوصی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Very good job
Mashallah ❤bahut zabardast
Brother salute to you everything very true
ٹاک شوز اور نیوز چینل آج کل دیکھتا کون ہے یہ خود ہی دیکھتے ہیں 😂
❤ good analysis.
❤🎉❤❤فوج میں یہ نا ممکن کہ کوئی بھی ڈی جی ISI آرمی چیف۔کور کمانڈرز۔فارمیشن کمانڈرز کے فیصلوں ھدایات۔پالیسیوں کے برعکس اپنی من مانی کرے۔کیا جنرل باجوہ کو جنرل فیض کی حرکتوں کا پتہ نہیں تھا۔سب کے سب سیاست میں ملوث تھے اور ھیں۔جنرل ندیم انجم بھی ارمی چیف کی ھدایت پر سیاست میں ملوث تھے۔
Well done good reporting
Brilliant sir g ❤❤❤❤❤❤💓💓💓💗💗💗
Very nice very good 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 Allah aap ko salamat rakhay aameen
Great ,and bold journalist
اسد طور صاحب آپ بالکل درست فرما رھے ھیں ھم آپ کے موقف کی تائید کرتے ہیں اور آپ کے لیے دعاگو ہیں 🎉🎉❤❤❤
Brave man
Good real journalism
Once again a great reporting analysis 🙏
❤❤❤❤Asad bahi ko ❤❤❤❤❤
اسد طور بہائی زبردست بہت علی ❤
Asad Toor you are simply love 💕
Brave boy love you.
ماشاءاللہ بہت خوب اسدطور❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Attendance here.
کمال کا تجزیہ
Well done 👍
اسد طور بہترین بہت ہی بہترین پروگرام ہے ❤
Well done you
عمران خان نے قوم کو وہ شعود اور سیاسی بصیرت دے دی ہے کہ اب جیسے ہی کوی پروپیگنڈا یا جھوٹی خبر چینلز پر چلتی ہے ہمارے دماغوں اور آنکھوں میں جیسے الٹرا ساونڈ سسٹم یا سٹی سکین شروع ہو جاتا ہے۔اور ساری صورتحال واضح ہو جاتی ہے
Toor sb apko allah apni hifazat ma rakha.
Ap buhat delar admi ho
زبردست جناب
AsaD BhAi❤
Love Imran Khan ❤
Very nice
Good luck Asad bhie
❤❤ you're really a brave journalest ❤❤
اسد طور صاحب بہت ہی دلیرانہ رپورٹنگ 👍 اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی دے. آمین 🤲
گولی کیوں چلائی؟؟؟؟؟
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت مین ثابت قدم رہو۔
آپکی جرت کو سلام
اسد طور
Right
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
❤❤❤❤❤ PTI 🤲🤲💪💪🤲🤲
قربان اسدطور سلامت رھو،،،،،
👍🏻👍🏻
Wa yar Asad tooor you are really a bombastic and brave journalist and analyst ❤❤❤❤❤
Allah pak Pakistan ke hifazat farmain