PRESIDENT AYUB KHAN IN KHANPUR???

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 янв 2025

Комментарии •

  • @howto0069
    @howto0069 8 месяцев назад +1

    👍👍👍❤️❤️❤️

  • @shamylkhan2
    @shamylkhan2 8 месяцев назад +1

    Great vlog 🎉

  • @muhammadrafiqawan5438
    @muhammadrafiqawan5438 8 месяцев назад +1

    دانیال بھائ بہت زبردست وڈیو بنائی ہے آپ نے اور حیران ہوں میرا اکثر ہری پور آنا جانا لگا رہتا ہے اور ہم خود بھی ہری ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھتے ہیں اور خانپور جولیاں کے قریب ہمارے عزیز و اقرباء بھی رہتے ہیں اسکے باوجود اتنی زبردست پکنک پلیس ہمیں آج تک معلوم ہی نہیں۔ تھی انشاء اللہ جون میں ہم کراچی سے اس بار جب جائیں گے تو اس گیسٹ ہاؤس کو بھی ضرور وزٹ کریں گے بہت شکریہ اتنی زبردست وڈیو شیئر کرنے کے لیۓ ۔

  • @muhammadrafiqawan5438
    @muhammadrafiqawan5438 8 месяцев назад +1

    اور ہاں دانیال بھائ ایک بات اور جو میں ضرور کہنا چاہوں گا وہ یہ کہ ماشاء اللہ آپ کا انداز تکلم بہت عمدہ ہے آپ کی گفتگو میں ہلکا سا تفنن بھی شامل ہوتا ہے جسکی وجہ سے سننے والا اکتاہٹ کا شکار نہیں ہوتا آمید کرتا ہوں آئندہ بھی آپ اپنی کاوش جاری رکھیں گے اور اچھی اچھی وڈیوز بناتے رہیں گے ۔

    • @danialkublai
      @danialkublai  8 месяцев назад +1

      Thank you very much for your support and comments! You must visit this beautiful place. Also watch my other videos and subscribe to the channel 😊

    • @muhammadrafiqawan5438
      @muhammadrafiqawan5438 8 месяцев назад

      @@danialkublai sure why not 🌹

  • @ziyaesaifi-yp7go
    @ziyaesaifi-yp7go 4 месяца назад

    It's only for wapda employees and their relatives not for public