Mufti Tariq Masood Dayobandi & Mirza Ali Eng & Brailvi K Ikhtilaf ke Haqeqat by Mufti Rashid Razvi
HTML-код
- Опубликовано: 18 сен 2024
- #MUFTIRASHIDMAHMOODRAZVI
#MUFTIRASHID
Rashid Razvi Social Media links👇
Kindly Share and subscribe:
Official RUclips Channel Link:
/ @muftirashidmahmoodrazvi
Short videos youtube channel:
/ @historicislam
Facebook page 1 Link :-
/ muftirashidmahmood
Facebook page 2 Link :-
/ mrmrazvi
Telegram channel:
t.me/joinchat/...
Instagram:
/ mufti_rashid_mahmood_r...
Google Podcasts:
anchor.fm/muft...
Whatsapp group mein shamil honay honay k liye es number pr msg krein
+33758570176 ya es link pr click krein chat.whatsapp....
Videos download link:
pern-my.sharep... CONTACT 0300 8859377
👇👇
Group 5:-
chat.whatsapp....
Group 18:-
chat.whatsapp....
Group 19:-
chat.whatsapp....
Group 20:-
chat.whatsapp....
Group 21:-
chat.whatsapp....
Group 23:-
chat.whatsapp....
Salaam from United States of America 🇺🇸… very well replied Mufti Sahab…
Mufti rashid Mahmood is highly praiseworthy islamic scholar in this time.he is well known in comparative studies of Islam. I personally and collectively congratulate him on his achievements. May ALLAH give him long life and good health. AAMEEN
JazakAllah khair Mufti Sahab. Respect from India🤲🇮🇳
لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
ماشاءاللہ
I listen your each & every video without a single skip. I admire and salute you Mufti rashid sahib. May Allah give you long life with more knowledge & good health. آمین
ماشاء اللہ بہترین اصلاحی انداز
زبردست مفتی راشد رضوی صاحب بہت اچھا دلائل کیساتھ بیان
ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب ، مفتی راشد محمود رضوی صاحب ، اور ڈاکٹر علی نواز صاحب , اور مفتی کامل جلالی صاحب ، اور شاہد عمران جلالی صاحب آپ نے سادہ لوح عوام اور مسلمانوں کو مرزا جہلمی کا اصل چہرہ دکھایا ہے ماشاءاللہ میں ایک فوجی ہونے کے ناطے آپ کی کاوشوں کو سیلوٹ کرتا ہوں جزاک اللہ لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی 🦁 شیروں کو میرا سلام
بہت خوب علامہ راشد محمود رضوی صاحب اللہ تبارک و تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
سبحان اللہ کیا زبردست بیٹنگ کی ہے مفتی صاحب نے اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے
jhout bolta ha ,,,adhi ibartin prhta ha ,,, apny ap sa tashreeh kr rha ha
انتہائی خوبصورت لہجے اور عمدہ دلائل سے گفتگو فرماتے ہیں
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے علم میں برکت فرمائے آمین
دھیما خوبصورت انداز اور دلیل کے ساتھہ گفتگو مفتی راشد محمود رضوی صاحب کا طرہ امتیاز ہے
جزاک اللہ خیرا
☝️غلام مرتضی صاحب ۔۔ یہ مفتی راشد میاں کتنے بڑے کزاب ھیں ۔ یہ کہتے ہیں کہ مرحوم احمد رضا بریلوی صاحب کو پوری دنیا کے مسلمان اپنا امام مانتے ہیں یہ سراسر جھوٹ ھے ۔
😠۔ ☝️۔۔ یاد رکھو ۔ مرحوم احمد رضا بریلوی صاحب کو دیوبندی ۔ اہل حدیث اور أھل تشیع نے کبھی بھی اپنا امام نہیں مانا ۔
😠☝️۔۔ غلام مرتضی صاحب ۔ یاد رکھو ۔ قیامت کے روز مرحوم احمد رضا بریلوی صاحب اس مفتی راشد کا جھوٹ بولنے کی بنا پر گریبان پکڑ ینگے ۔
@@drakram6671 Tum logon ko aur koi kaam nahin hai kya. Comments main aa kar lectures dete ho. Vaise bhi tumhare yeh comments padta kon hai.
Tum logon ko Mirze ke alawa kisi aur ki tareef hazam hi nhi hoti hai.
Voh lanati kehta hai ki sahabi hona koi badi fazeelat nahi hai aur usko jannat main mini khuda banna hai.
Pehle jaa ke zara apne girehban main jhaank kar dekho miyan.
@@aamir7850
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀
عامر میاں ۔ ھم علمی کتابی مسلمان ہیں ھم ان فرقہ پرست مولویوں کی جاہلانہ گفتگو کا علمی طریقے سے جواب دینا جانتے ہیں ۔ ان فرقہ پرست مولویوں نے بھولے بھالے معصوم مسلمانوں کا عقیدہ خراب کرکے انکو سیدھی راہ سے بھٹکا دیا ھے اب ان فرقہ پرست مولویوں کا کھیل ختم اور Damage has been done .
@@drakram6671 Aap pehle sirf itna bata do ki aap Mirza ke follower ho ya nahin.
@@aamir7850
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀
🌴 عامر میاں ۔ جس امام کی بات قرآن و حدیث کے مطابق ہوتی ہے میں اس کی بات کو مانتا ھوں ۔ چاہے وہ بریلویوں کا امام ہو، یا دیوبندیوں کا امام ہو ۔ یا اہل تشیع کا یا پھر انجینئر محمد علی مرزا صاحب ہو ۔ یا ڈاکٹر ذاکر نائیک حافظ اللہ تعالی ہو ۔
☝️۔ میں کسی کا مقلد نہیں ہوں اور نہ ہی کسی مسلمان کو کسی فرقے کے امام کا مقلد ہونا چاہیے ۔ ☝️۔ یاد رکھو ۔ کسی امام کا مقلد ہونا اپنے ایمان کی بربادی کرنا ھے ۔
🌴۔ عامر بھائی میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ بھی اپنے آپ کو اس تقلید کے بندھن سے آذاد کرلیں ۔
Masha Allah.
Nicely explained by Mufti Rashid Sahib, about difference of Whabies, Deobandis, Brailvies and Qadyanis. Brailvies belief is based on truth and facts.
Tobaaa uluu da patha molvi h tu.khama kha zabardast javaid ghamdi ko uska murshad diclear Kar Raha h.enj ne Kabhi Kaha k wo Mera murshad h.han Molana ishaq Ka Bola h par sath yeah b Bola h k bht c Bato may mje in se ikhtilaf b h.
Or Rahi bat k wo apni Galti ijtidai ho ya Jan bojh k ki ho Allah Pak ne usy jigra Diya h k man leta h.
Tum logo ki tarha dheet nai h.jo apni bat pay ara rahy.or tune to Karni h deibandi ki bat nai kare ga to deibandi Tera b kala Chita Ashraf Ali thanwi kholain gay.
Allah hidat day tum jese fasadiyo ko.or bewaqoof awam ko b.
Sirf itna e Soch lain k babo Ka inkar karny se koi kafir nai hoga.es liye Chor dain yeah aqeeda or sirf Allah or Usk rasool k batye huwe tariqo pay chalain.at least en babo me b to Deen Quran or hadees se e siikha h.to kiu na hum b direct line ahi parh lain.ta k Kisi kisam k shirkmy na parain.pr nai karain gay easa.allah Pak e pochay ga time subko.
@@Artsworkbygullain Sister,Pehle likhna seekh lo.
Aapka kuch samaj nahi aata ki aapne kya likha hai. Lagta hai ki aap ladki ho. Aap yeh comments maim gyaan pelna bandh kardo. Apne aap ko Aflatoon samajti ho kya. Engineer Mirza jo Allah ka gustakh,,, Rasoolullah ka gustakh sahaba ka gustakh aur muhaddiseen ka gustakh hai usko manti ho na aap.Aur agar aapko jhoot lag raha hai na to saboot hai iska ,,khud mirze ki zubani. Dekhna ho to mai bhi dikha sakta hun aur RUclips par bhi dekh sakti ho aap
مفتی صاحب آپ کی اس معاملے پہ ویڈیو کا انتظار تھا
کمال کر دیا آپ نے
یہ تو قاسم نانوتوی کی کرامت ہے اللہ نے انہیں ایسا لگتا ہے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کی کوئی پیدا ہوگا جو نبی ہونے کا دعوی کرے گا اسی لئے قاسم نانوتوی نے بلفرض کا لفظ استعمال کیا کیا مطلب ہوتا ہے بالفرض کا یعنی اگر کوئی فرضی نبی بھی پیدا ہو جائے تو بھی ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
اب آپ لوگوں سے سوال ہے کی کیا آپ لوگ غلام قادیانی کو سچا نبی مانتے ہو
آپ سے ایک باریکی کی بات بتانا چاہتا علماء دیوبند کی تحریروں کو پڑھنے کے لئے ان کی جیسی فہم و فراست بھی ہونی چاہیے
@@Xसनातनी Bhai !
Paihle Qurane Paak Ke Tajumen Padhen Aur Samjhen.
@@sabiraliansari1796 جی انشاءاللہ
@@Xसनातनी او جاہل شخص تو اور تیرے ملا کی کرامت کہاں سے آگئی. اس خباثت کی وجہبسے تو یہ فتنہ برپا ہوا. اللہ کی لعنت تجھ پہ اور تیری اس گندی سوچ پہ
Use highlights in the start of video it’ll engage more audience.
Also add chapters to the video
You're Absolutely Right !
You're right bhai
@@Tajdev Mirza Junior Ka Asli Andh Bhakt Hai Tu.......Bujurgan E Deen Par Kiye Gaye Har Eteraz Ka Jawab Ulama E Ahle Sunnat Ne Diya Hua Hai... Jakar RUclips Par Gaur Se Dekho Aur unka Jawab laa..!
@@Tajdev bhai mufti sahb k replies check kr len in topics py na tasali hui tu contact krna
حق فرمایا مفتی صاحب نے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ نے تو سب کی کتابیں پڑھی ہوئ ہیں😊😊😊😊
Mufti Rashid Mehmmood Jaise Ulma Hamare sar Chasma Hai Aise Ulma Ahle Sunnat K Taj Hai Mashaallah Hazrat Itna Tehqiqi Wa Jaame Bayan Mene nhi Suna Aaj Tak
Hazrat Kabse AapkI Videos Ka Intezaara Karraha Tha Shukr Hai Aaj Uoload kiya Aapne. Shukriya!!
مفتی راشد رضوی ❤️ زندہ باد ❤
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ہے اھلسنت و جماعت ذندہ باد ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد ہے
📌📌Aap mere ruhani ustaaz hai📌📌 india Hyderabad se Ahmed Noor
More respect to you sir ❤❤❤
MashaAllah
Mufti saheb aap Bhot bada Deen ka kaam kr rahe hain... Badaqido ka operation krte rahiye... Allah pak Apko sehat Aur himmat o takat ata farmaye
Greatest thinking thanks sir
ماشا اللہ جناب مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ اسی طرح حق کشائ میں مصروف رہیں اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے.آپ نے تو دلائل کی روشنی میں مرزا اور دشمنانِ رسول کو تُن کہ رکھ دیا ہے.
اعلی حضرت اعلی حضرت فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ پر لاکھوں کروڑوں اربوں بار درود و سلام عطا ہو
درود کا لفظ ہٹاو کیونکہ درود صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لئے ہے۔۔۔
یہ تو قاسم نانوتوی کی کرامت ہے اللہ نے انہیں ایسا لگتا ہے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کی کوئی پیدا ہوگا جو نبی ہونے کا دعوی کرے گا اسی لئے قاسم نانوتوی نے بلفرض کا لفظ استعمال کیا کیا مطلب ہوتا ہے بالفرض کا یعنی اگر کوئی فرضی نبی بھی پیدا ہو جائے تو بھی ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
اب آپ لوگوں سے سوال ہے کی کیا آپ لوگ غلام قادیانی کو سچا نبی مانتے ہو
آپ سے ایک باریکی کی بات بتانا چاہتا علماء دیوبند کی تحریروں کو پڑھنے کے لئے ان کی جیسی فہم و فراست بھی ہونی چاہیے
جی بھائی درود کا لفظ ہٹائیں
ماشا الله الرحمن کیا اندازِ بیاں ہے ایک تیر سے کئی نشانے Love you Mufti Sahab ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
فیض امام احمد رضا جاری رہیگا انشاءاللہ عزوجل مسلک اعلحضرت زندہ آباد
مفتی راشد محمود رضوی صاحب قبلہ زندہ آباد
یہ تو قاسم نانوتوی کی کرامت ہے اللہ نے انہیں ایسا لگتا ہے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کی کوئی پیدا ہوگا جو نبی ہونے کا دعوی کرے گا اسی لئے قاسم نانوتوی نے بلفرض کا لفظ استعمال کیا کیا مطلب ہوتا ہے بالفرض کا یعنی اگر کوئی فرضی نبی بھی پیدا ہو جائے تو بھی ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
اب آپ لوگوں سے سوال ہے کی کیا آپ لوگ غلام قادیانی کو سچا نبی مانتے ہو
آپ سے ایک باریکی کی بات بتانا چاہتا علماء دیوبند کی تحریروں کو پڑھنے کے لئے ان کی جیسی فہم و فراست بھی ہونی چاہیے
May Allah bless you ❤ 😍 ❤ 💕 💞
السلام علیکم رحمۃ برکاتہ میرے پیارے شیر اہلسنت والجماعت حق مفتی راشد محمود رضوی مدظلہ العالی 💐 زندہ باد آپ کو میری طرف سے جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں قبول کرے 💝
Mufti Sahab you are doing great job
MASHA ALLAH. ...aqeeda Ala Hazrat Zindabaad.
الحمد للہ۔پہلا ویوور
تو پھر نماز غوثہ 11 قدم بغداد کی طرف والی کس صحابہ نے پڑی کیا غوث اعظم کا پرچم اللہ تعالیٰ کے رسول ﷺ کے پرچم سے بڑا ہونا قیامت کے دن ۔ توہین رسالت نہیں ۔ اگر توہین ھے تو ان کتابوں اور TV چینلوں کو بند نہیں کرنا چاہئے قادیانیوں کی طرح ۔ مفتی طارق مسعود کب کوشش حق کریں گے
Bohat hard bhai jan
Hmmm is baat ka javab mufti sahab kya denge!!!!
علماء دیوبند کی وہ کون سی گستاخیاں تهی جن کی وجہ سے ان پر سیدی اعلی حضرت اور 33 علماء حرمین نے کفر کا فتوی دیا تها.*
الجواب:-|
وہ کفریہ عقائد جن کی بنا پر ان چاروں علماء دیوبند اور ان کے کفر پر شک کرنے والوں پر کفر کا فتوی دیا گیا تها :-[
👇 *گستاخی نمبر 1*👇
(1) رشید احمدگنگوہی نے اپنی کتاب فتاوی رشیدیہ میں لکها .الله تعالی جهوٹ بول سکتا ہے
(فتاوی رشیدیہ پارٹ (1 ) پیج نمبر (20) معاذ الله ثم معاذ الله
👇 *گستاخی نمبر 2*👇
(2) اشرفعلی تهانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکها کی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا علم ایسا ہے جیسے بچوں پاگلوں اور جانوروں کو بهی ہوتا ہے (حفظ الایمان صفحہ نمبر8 معاذ الله ثم معاذ الله
👇 *گستاخی نمبر 3*👇
(3) قاسم نانوتوی اپنی کتاب تحزیرالناس میں لکها کہ اگر محمد صلی الله علیہ وسلم کے بعد بهی اگر کوئی نبی آجاےء تو ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا تحزیرالناس صفحہ نمبر 24
معاذ الله ثم معاذ الله
👇 *گستاخی نمبر 4*👇
(4) خلیل احمد امبیٹهوی اپنی کتاب براهین قاطع میں لکهتا ہے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے زیاده علم شیطان کو ہے (براهین قاطع صفہ نمبر 51...52 معاذ الله ثم معاذ الله
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان گستاخیوں کی وجہ سےعلماءحرمین نے (1903ع) میں یہ فتوی دیا تها کہ یہ چاروں 4 گستاخ کافر ہیں اور انکے کفر پر شک کرنے والا بهی کافر ہیں
فتوی دینے والے علماء حرمین کے نام
مکہ معظمہ
(1) استاد حرمین شعید شافعی
(2) سعید العلماء مولانا مفتی شیخ احمد عبدالخیر
(3) مفتی حنفیہ علامہ شیخ صالح کمال
(4) مفتی شیخ علی بن صدیق کمال
(5) شیخ الدلائل مفتی محمد عبدالحق مجاهر الیادی
(6) مفتی سید اسماعیل خلیل لبرارین مکہ شریف
(7) مولانا مفتی شیخ عمربن ابو بکربا ضنید
(8) علامہ مفتی شعید عبدالحسین المزرکی
(9) مفتی شیخ عابد بن حسین مالکی
(10) مفتی علی بن حسین مالکی
(11) مفتی محمد جمال بن محمد حسین
(12) مفتی شیخ اسدبن احمد دهان استاد حرامین مکہ شریف
(13) مفتی شیخ عبدالرحمن دهان
(14) مفتی شیخ محمد یوصف افغانی
(15) مفتی شیخ احمدمالکی الامدادی استاد حرم مدرسہ احمدیہ مکہ شریف اور خلیفہ حاجی امداد الله مھاجر مکی
(16) مفتی محمد یوصف الخیانی
(17) شیخ محمد صالح بن محمد فاضی
(18) شیخ عبدالکریم ناضی دگستانی
(19) شیخ محمد شعید بن محمد الیمنی
(20) مفتی شیخ حامدمحمد الجداوی
فتوی علماء مدینہ منوره...............:-):-(:-|
(1) مفتی حنفیہ تاجدین الیاس
(2) مفتی مدینہ علامہ عثمان بن عبدالسلام دگستانی
(3) شیخ مالکیہ مفتی سید احمد الگیریا
(4) مفتی خلیل بن ابرهیم خربوتی
(5) شیخ الدلائل سید محمد شعید
(6) مفتی شیخ محبوب بن احمد عمری
(7) شخ الدلائل مفتی سید عباس بن سید جلیل
(8) مفتی شیخ عمر بن حمدان
(9) مفتی شعید حکیم محمد بن محمد مدنی
(10) مفتی شائیه علم سید شریف احمد برزنزی
(11) مفتی محمد عزیز مالکی فورملی انڈونیشیا
(12) مفتی شیخ محمد کیاری استاد حرم شریف مدینہ منوره
(13) مفتی شیخ عبدالقادر توفیق استاد مسجد نبوی صلی الله علیہ وسلم
ہندوستان اورعرب کے
کل ملا کر 265 علمائے کرام نے نے ان بد مذہبوں پر کفر کا فتوی دیا تها
بیٹا اگر ہمت ہے اور اگر حق و سچ کے متلاشی ہو تو مفتی صاحب کے پاس چلے جاؤ اپنے تمام اعتراضات کے ساتھ مفتی صاحب بہت بڑے مناظر ہیں انشاء اللہ آپ کو فاقہ ہو جائے گا۔
Masha Allah bahut khoob Hazrath...
Bahut behtareen Andaaz may samjhaya.
Respect and love from India.
Zajak....💙💙💙
Love from India...
Boht acha pakra app ne Allah paak apko jaza e khair de,
@@MuhammadKamranPakistan Apna kaam kr yar. Kyu apna ilm comments mai dikha rahe ho. Agar itni hi chull machee hai to tum bhi RUclips par apni rai logon ko dikhao na.
@@MuhammadKamranPakistan Saaf saaf bolo na ki tum Mirza ke chele ho
@@MuhammadKamranPakistan Yeh tumhare dimaag mai mirza ne daal diya hai yeh sab. Mirza voh insan hai to rasoolullah ki shan mai, sahaba ki shan mai, muhaddiseen ki shan mai gustakhiya karta hai.
Aur pta hai usko jannat main mini khuda banna hai. Naoozubillah min zalik. Aur jo hadith hai 73 firqon wali voh bhool gaye ho kya. Ab mujhe pehle se hi pata hai ki tumhara jawab kya hoga.
اللہ پاک قبلہ مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم میں عمل میں اور زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ مفتی صاحب
Main Eng ali ka listener hun lekin apny MASHALLAH buhat acha samjhaya hai Jazak Allah
Allah Pak ko us k jall Sa jaldi bhar nikla ameen
Abhi tak plumber ko sunte ho ??
JazakAllah Khair
ماشاءاللہ ۔ہمیشہ کی طرح بہت اعلیٰ انداز بیان۔۔
مرزا جہلمی کے فالوورز کے لئے (شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں یہ بات)
اندھا دھند پیروی سے شروع کر کہ اپنا چورن بیچا۔اور اب یہ مرزا جہلمی جو خود علم و حکمت سے اندھا ہے دوسروں کو کہہ رہا ہے کہ جو میری اندھا دھند پیروی کرے گا۔۔وہ بچے گا۔۔اللہ کریم دورحاضر کہ اس فتنے سے اسلام کو محفوظ رکھے۔۔
یہ تو قاسم نانوتوی کی کرامت ہے اللہ نے انہیں ایسا لگتا ہے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کی کوئی پیدا ہوگا جو نبی ہونے کا دعوی کرے گا اسی لئے قاسم نانوتوی نے بلفرض کا لفظ استعمال کیا کیا مطلب ہوتا ہے بالفرض کا یعنی اگر کوئی فرضی نبی بھی پیدا ہو جائے تو بھی ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
اب آپ لوگوں سے سوال ہے کی کیا آپ لوگ غلام قادیانی کو سچا نبی مانتے ہو
آپ سے ایک باریکی کی بات بتانا چاہتا علماء دیوبند کی تحریروں کو پڑھنے کے لئے ان کی جیسی فہم و فراست بھی ہونی چاہیے
@@Xसनातनी Totally AGREED...👍
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🌹🌹🇵🇰🇵🇰🌹🌹🇵🇰🇵🇰🌹🇵🇰🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللّٰہ آپ کو اور ہم سب کو کاٹ کھانے والی ناصبیت کے شر اور نحوست سے بچائے
آمین ثم آمین
@@MuhammadKamranPakistan Or Andha Dundh Plumberi Deen Se B Bacahye
Mufti sahab apki videos ka badi shiddat se intezar tha ap har roz ek bayan record karaya kren
Mufti Tariq Masood Sahb has done the damage
Sar Bakaf Sar Buland
Deoband Deoband ❤️ 💯
JazakAllah mufti sab
Kuch apnay firqay k aqeeday k baray me bhi bat kr lein
@Mohammad Sadiq
بدنسل آصف جلالی حرامی
اور اس کا ساتھ دینے والے اسکے حواری
دخترِ رسولِ اکرم جنابِ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والا کائنات کے بدترین شخص ہیں
جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
بس ۔۔۔
❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
کا ورد کیا کرو
اسی میں نجات ہے
یہی رسول کا فرمان ہے
اب تمہاری مرضی جو راستہ اختیار کرو
جنت کے مالک و مختار بحرحال اہلبیت علیہم السلام ہیں
Bilkul sahi kaha aapne apne aqide pe bhi zara ye brailvi baat karlein 😆😆
@@allfights1794
اے لوگو !
ذرا بھی حیرت زدہ یا مضطرب ہونے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں
یہ نسلاً بدنسل ، حرامزادے ملعون ملا یحیٰی نورپوری ، کفایت سنابلی ، اورنگزیب فاروقی اور جلالی حرامی نسلاً حرامزادے اور اس جیسے دیگر حرامزادے ملا جو کچھ بکواس کر رہے ہیں
دراصل یہ بتارہے ہیں کہ لوگوں ہمیں غور سے دیکھو اور پہچانو ، کربلا میں اسی طرح کے جانور اپنے سروں پر پگڑیاں پہنے اور اپنے منحوس چہروں پر داڑھیاں سجائے اولاد رسول اکرم اور اولاد علی و فاطمہ علیہم السلام یعنی مولا حسینء کے سامنے اپنے وجود میں ساری نجاستیں سمیٹے نہایت ذھٹائی اور بے غیرتی کے ساتھ اپنی ننگی تلواروں سے حملہ آور ہونے کو تیار کھڑے تھے ، ان بدنسلوں کو حضرت امام حسین علیہ السلام کی جانب سے بار بار یہ باور کرانے کے باوجود کہ لوگوں پہچانو میں نواسہء رسول ہوں ، میں حسین ابنِ علی ہوں ، میں حضرتِ زھرا کا لختِ جگر ہوں ، لیکن وہ حرامزادے اپنے ارادے سے باز نہ آئے ، اور میرے مولا ، میرے آقا حسین علیہ السلام کو تین دن کا بھوکا پیاسا کربلا کے تپتے صحرا میں ذبح کردیا۔
جب انکے بد نسل اجداد مولا حسین علیہ السلام سے پراہِ راست جنگ کرنے سے باز نہ آئے تو آج کے یہ نسلاً بدنسل لونڈے باز ملے ، مولا حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں اور انکی عظیم شہادت کا غم منانے والوں پر اپنی ذھنی نجاستوں کے وار کرنے سے بھلا کیسے رک سکتے ہیں۔
ہندہ گشتی کا پوتا ، معاویہ لعنتی کا پلا یزید پلید لعنتی کی حمایت کرنے والے ان بدبخت حرامزادوں پر آسمان کیوں نہی ٹوٹ پڑتا ، ان حرامزادوں کو زمین کیوں نہیں نگل لیتی!
مشیت الٰہی کے تحت کیا عجب ہوتا اگر قتلِ حسینء کا ارادہ کرنے والے اور نیزہ و تلواریں چلانے والے لوگوں پر براہِ راست عذابِ الٰہی نازل ہوجاتا ، جیسا کہ شدداد ، نمرود اور فرعون پر اللہ کا عذاب نازل ہوا ، خانۃ کعبہ پر حملے کی غرض سے آنےوالے ابرھا اور اسکے لشکر پر اسی وقت عذاب نازل ہوا تھا ۔
لیکن جس طرح حضور علیہ السلام پر پتھر مارنے والوں پر اور غلاظت ڈالنے والوں پر ، دخترِ رسول اکرم جناب فاطمہ زھرا کا دروازہ جلانے والوں پر اور منبروں سے مولا علی علیہ السلام پر لعن طعن کرنے والوں پر فوراً عذاب نازل نہیں ہوا ، بے شک یہ بھی مشیتِ الی ٰ ہے ، جس کا عذاب بحرحال روزِ محشر تو بھگتنا ہی ہوگا۔
▶ سلام یا حسین علیہ السلام ◀
Respected Mufti Sahab, please show some unity when it comes to defending FIQH ALAHNAF Mirza Engineer exploits Brelvi - Deobandi differences to attract audience. A lot of people have opted out of Madhahib e Arba’ and have gone in the hands of Ghamdi , Engineer , and even ILHAD due to the same. Please show some respect towards each other to fight off these Fitnas. Respect and Love . Dr FA ( Australia)
You are absolutely right.
Ma SHA Allah mufti Sahab Allah Pak aapko Khush rakhe salaamat rakhe aabaad rakhe
Aaj k firkaparast ulema ka haal huzoor sallallahu alaihi wasallam k zamane k yahudo nasara k ulema se bhi gira hua hai
aaplogo ki dukaan band horahi hai haq ko jitna dabaoge wo utna ubhrega
Bilkul sahi baat hai
Inki dukaane band ho rahi hai
وہابی منافقوں کی منافقت ان شاءالله ترکی حکومت میں ختم ہوگی
مفتی طارق مسعود صاحب کو فتح مبین مبارک ہو۔
واہ جی واہ۔۔۔ سر جی، اس مفتی صاحب کے بیان کودوبارہ سے پورے غور سے سنیے۔۔ مولوی صاحب نے مفتی طارق مسعود کو انکے فرقے سمیت " گستاخ رسول " اور " کافر " قرار دیدیا ہے اور آپ مفتی طارق مسعود کو مبارک باد دے رہے ہو۔۔۔۔ ۔ہاہاہاہاہا۔۔۔اور اگر آپ بھی فرقہ دیوبند سے ہو تو آب بھی اب قادیانیوں کے صف میں ہو بقول اس مفتی صاحب کے۔۔ اب جا کے پہلے مفتی طارق مسعود صاحب سے فرماییں کہ آکے پہلے اپنے آپ کو اور اپنے فرقے کو مسلمان ثابت کريں پھر جاکے مبارک باد یں وصول کریں
@@danishrahman4415 میں پھر بھی مفتی طارق مسعود صاحب کو مبارکباد پیش کروگا،اس پچارے کی حیثیت کچھ بھی نہیں ہے،اسکی مثال تو ایسی ہے،گھوڑوں کے نال لگ رہے تھے تو منڈگوں نے بھی پاؤں اٹھا دئے۔
@@danishrahman4415ہماری پشتو کی ایک مثال ہے،کہ نایاد کسی کو یاد نہ تھا،تو اس نے راستے میں پاخانہ کردیا،کہ لوگ یاد کرے،اس مولوی کی مثال ایسی ہے،کدھر طارق مسعود صاحب اور کدھر یہ کمظرف۔
@@AamAdmi32 tariq masodi bhi jahil hi lagta hai, molana tariq jameel bhi
Bai mufti tariq masood sahab din ka kam kar rahe hai onho na koi ghustahi nahi ki ap on ka nayan sono samaj jao ga or molana ashraf ali tanvi allah wala bozorg ha ghustah nahi agar ap on ko ghustah samajta ho to mufti tariq masood molana makki sahab mufti abdul wahid sahab sa rabta karo ap ko jawab mil jae ga ka malana ashraf ali tanbi rahmatullah ghustah nahi balka allah wala bozorg hai
Mufti sb apne Eng ka radd nahin kia balki usko mazeed tools de dia.
Yahi to ma sch rha 😅
Jaan bujhkar padi lakdi le li inhone 😂
Be aqal logon tum logon k dimag me ye nhi gya ki vo jin logon ko apna bada manta hai jise vo deen me sahi samajhta hai vo khud uske fatwe k zad me a rhe hain jo mirza ne fatwa mara hai ki ye gustakhi hai uski dogla policy bayan ki hai aur ye bayan hua hai jise tum gustakhi keh rhe ho use to hm bhi gustakhi kehkr fatwa lagay tha to khud gustakhi kehte ho aur jb doosra koi kahe to bolte ho fasadi hai
Bilkul sahi
حق کا داعی حق کا واصف مفتی راشد مفتی راشد
رئيس المتكلمين، متكلم اسلام، محقق العصر، واسع الادلة، ماحي البدعة، قاطع الدجل، سلطان المحققين، تاج اهلسنت.. مفتی راشد رضوی كثر اللّٰہ فيوضه
kch zyada hi hogiya hai ab
@@ateeqahmed2995 آپ کی اپنی راۓ ہے بھائی۔۔۔
اتنی نہ بڑھا پاکئ داماں حکایت
MaShaAllah great mufti Rashid🌹
ALLAH PAK Apko Salamat Ta Qayat Ba Karamat Faramye..... 🤲🥰❤️🌹
Maslak e ala hazrat zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی گر ہمارے ماں باپ بھی کریں گے تو ہم ان کے خلاف کھڑے ہونگے اور اگر قاسم نانوتوی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے تو وہ کون سے کھیت کی مولی ہے
قرب قیامت عیسی علیہ السلام محمد صلی اللہ وسلم کے بعد دنیا میں تشریف لائیں گے محمد صلی علیہ وسلم ہی خاتم انبی ہیں
Masha Allah mufti Sab ap buhat he nek Kam kar rahy hen
Wo jo malfoozat e ala hazrat par aitraz kiya hai engineer ne... Mufti sahab ne bayan nahi kiya.... Kya pata Sare Barelviyo ko pata chal jaye ki ala hazrat ne kya likha hai
ruclips.net/video/sHY6xUT79-E/видео.html
Masha Allah Mufti sab Boht khoob jazakallah
mufti rashid nay plumber ka janaza nikal diya hai. The real damage has been done.
Mirza ka mai student hu par uska lehza bhot sakt hi mufti rasid sahab ka samjhane ka tarika best hai ❤❤❤❤
Masha Allah
واقعی آپ سنی شیر 🦁 ہیں مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد
Masha ALLAH mufti saHab diL s duayen nikLi hen aP k liYe
مفتی صاحب اس پر فتن دور میں جہاد کر رہے ہیں اللہ پاک ان کی حفاظت فرماۓ آمین
❤salam and love form kolkata (India)
دیوبندی بریلوی اور اہل حدیث سب کا علمی شجرہ موجود ہے جو کہ محدث کبیر شاہ اسحاق رحمہ اللہ سے جاکرشاہ ولی اللہ میں ایک ہوجاتاہے۔بے شک ان میں بہت شدیداختلاف ہے لیکن یہ لوگ شجرہ علمی رکھتے ہیں گویاایک گھرکے لوگ ہیں یہی وجہ ہے جب بیرونی دشمن حملہ آور ہوجاے تو یہ سب مل کر مقابلہ کرتے ہیں جیسے قادیانی کے خلاف۔۔۔اسی طرح اب یہ جونیئر میرزا بھی گویا اجنبی بیرونی دشمن ہے لہذا اب ایک بار پھر سب اس نیم رافضی کے خلاف اکٹھے نظر آرہے ہیں ۔۔۔۔
@ Mustafa n
True
Sahi
Shere Ahle sunnat Mufti Rashid mahmood rizvi sahab zindabad
Aap nay to is video mien Engineer ko mazeed hathyaar faraham kar die hien 🤔
اس مولوی کو کچھ اتا پتا نہیں ہے یہ جھوٹی دلیل دیتا ہے
Subhanallah
Agar deoband walo ny Qasim nanotavi ki mokhalefat ki hy aur es aqeeda ko ni mana, to Ali mirza theak hy k wo aam deobandio ki takfeer ni krta.
molvi sb kuch haya karo. kesi par jhooti bohtan laga kr konsa neki ka kam kar rahy han.
ap logo ny Islam ki asal rooh ko tabah kr deya hy. ap sab log firqparast ban gaye ho. Halankeh Huzoor S.A.W ny firqwariat sy mana kia tha.
بدنسل آصف جلالی حرامی
اور اسکے حواری للڑ ملا
دخترِ رسولِ اکرم اور خاتونِ جنت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والے کائنات کا بدترین شخص ہیں
جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
بس ۔۔۔
❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
کا ورد کیا کرو
اسی میں نجات ہے
یہی رسول کا فرمان ہے
ہر نماز میں آلِ رسول پر درود بھیجنا فرض ہے
جنت کے مالک و مختار بحرحال اہلبیت علیہم السلام ہیں
اب تمہاری مرضی جو راستہ اختیار کرو
Aap jaise ulema duniya k alag alag muslim ko kabhi ek nahi hone doge Allah rahm kre
مفتی راشد صاحب آپ اس زمانے میں سیف اللہ ہیں، اس زمانے میں ایمان بچا لینا آسان کام نہیں ہے۔
مرزا قادیانی پر جب مولوی چڑھ دوڑے تو اس نے کہا میں نے جن باتوں کا دعوٰی کیا ہے وہ ساری باتیں بریلوی کتابوں میں انکے اولیاء کر چکے ہیں. مثلاً بایزید بسطامی کہتے ہیں کہ مجھے معراج ہوئی. میں نے اللہ کا مشاہدہ کیا. اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ عنہ کی بیوی پر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. اسی طرح ابو یزید بسطامی فرماتے ہیں بلکہ بکواس کرتے ہیں کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا.
اللہ ان مرزا قادیانیوں پر، جنہوں نے چشتی رسول اللہ، اشرف علی رسول اللہ پڑھوایا، ان پر اور بایزید بسطامی پر جنہوں نے بکواس کی کہ قیامت کے دن میرا جھنڈا محمد کے جھنڈے سے اوپر ہو گا. سب پر لعنت کرے. یہ سب نبوت پر ڈاکہ مارنے میں شریک ہیں.
بلکہ ابو یزید یعنی یزید کے ابا جی تو سب سے آگے ہیں کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سکینڈل بنایا یہ کہتے ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر حالت نشہ میں حضرت زید رضی اللہ کی بیوی پر نظر پڑی تو وہ ان پر حرام ہو گئیں. جبکہ قرآن مجید میں آیا ہے کہ ما ضل صاحبکم وما غوی. اے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ،آپ ہ کبھی بہکے ہیں نہ بے راہ چلے ہیں. ۔
استغفراللہ. احمد رضا خان عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنہما کے گستاخ
سورۃ التحریم 4 کنز الایمان.
نبی کی دونوں بیبیو! اگر اللہ کی طرف تم رجوع کرو تو ضرور تمہارے دل راہ سے کچھ
"ہٹ"
گئے ہیں اور اگر ان پر زور باندھو تو بیشک اللہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے ، اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں ،
استغفراللہ ترجمہ تھا کہ تمہارے دل تو مائل ہو ہی چکے ہیں. جبکہ احمد رضا خان صاحب نے ام المومنین کی صریح گستاخی کی ہے.
یا اللہ ایسے فرقہ پرست علماء سے ہمیں بچا جو کروڑوں کلمہ گو دیوبندیوں اہل حدیثوں کو کافر مرتد واجب القتل سمجھتے ہیں. انکی اذان کو اذان نہیں سمجھتے. انکی نماز کو باطل سمجھتے ہیں. یہی روش ہماری عوام اور حکمرانوں میں آ گئی ہے. اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور ایسے بے شرم مفتیوں سے اپنی پناہ میں رکھے.
@@Tajdev aql hoti to khuda se larai mol na lete....aql ke peechy lathth le kar mat doro tumhary bary deo ne itna bewaqoof tum bachcho ko banaya hai ki kya bak rahy ho kuch shaour hi nahin.... Ala Hazrat ka san e wisaal dekh or Kitab ki ishaat ka saal dekh...kitabat ki ghalti hui jis par Mehboob Ali Qadri sahab ne zimmedari qubool karty huey Ailaniya Taouba Tajdeedy Imaan or Tajdeedy Nikah dono kiye..is kehty hain Ghairat e Imaani Jiska tum jaisy batil firqo se kya wasta...
امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ پر ایک الزام یہ بھی لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے عشق رسول کا لبادہ اوڑھ کرام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخانہ اور بخش اشعار کہے۔ اللهم سيحنك هذا بهتان عظيم ، لا تزر وازرة وزر أخرى، دوسرے کی غلطی ترتیب کی ذمہ داری
امام احمد رضا علیہ الرحمہ پر زبردستی ڈالتے ہیں جن کی وفات کے بعد یہ شائع ہوا غلطی ترتیب والے نے بھی اپنی غفلت کی معافی مانگ لی صحیح ترتیب بھی بعد میں شائع ہوگئی لیکن خوف خدا سے عاری یہ جہلاء صرف فتنہ چاہتے ہیں۔ امام احمد رضا بریلوی کا نعتیہ دیوان " حدائق بخشش دوحصوں پر مشتمل ہے، یہ ۱۳۲۵ھ/۱۹۰۷ء میں مرتب اور
شائع ہوا۔ ماہ صفر ۱۳۴۰ / ۱۹۲۱ء کو امام احمد رضا علیہ الرحمہ کا وصال ہوا وصال کے دو سال بعد ذوالحجہ ۱۳۴۲ھ/۱۹۲۳ء
میں مولا نا محبوب علی قادری لکھنوی نے آپ کا کلام متفرق مقامات سے حاصل کر کے حدائق بخشش کے نام سے شائع
کر دیا، انہوں نے مسودہ نابھہ سلیم پریس، نابھہ ( ریاست پٹیالہ۔ ہندوستان ) کے سپرد کر دیا پریس والوں نے کتابت
کروائی اور کتاب چھپ دی۔
ماشاءاللہ بہت شکریہ
من شك في كفره و عذابه فقد كفر ✅✅✅
یہ تو قاسم نانوتوی کی کرامت ہے اللہ نے انہیں ایسا لگتا ہے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کی کوئی پیدا ہوگا جو نبی ہونے کا دعوی کرے گا اسی لئے قاسم نانوتوی نے بلفرض کا لفظ استعمال کیا کیا مطلب ہوتا ہے بالفرض کا یعنی اگر کوئی فرضی نبی بھی پیدا ہو جائے تو بھی ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
اب آپ لوگوں سے سوال ہے کی کیا آپ لوگ غلام قادیانی کو سچا نبی مانتے ہو
آپ سے ایک باریکی کی بات بتانا چاہتا علماء دیوبند کی تحریروں کو پڑھنے کے لئے ان کی جیسی فہم و فراست بھی ہونی چاہیے
@@Xसनातनी دلائل سامنے موجود ہیں پھر بھی نادانی ؟
@@Xसनातनी کیا یہ پیش گوئی رسول اللہ ﷺ نے نہیں فرمائی کہ جھوٹی نبوت کے دعویدار پیدا ہونگے ؟ تو نانوتوی صاحب کا کرشمہ کیا ہوا اس میں ؟ نبوت کا دعوی الگ چیز ہے نبی پیدا ہونے کے باوجود ختم نبوت میں فرق نہ آنا کہنا الگ بات ہے . دین اسلام پر ایمان چند جملوں سے ہی لایا جاتا ہے اور چند کفریہ جملوں سے ہی ایمان کا خاتمہ بھی ہوجاتا ہے . حضور پاک ﷺ کے علم غیب کو جن چیزوں سے تشبہہ دی گئی کیا وہ بھی نانوتوی صاحب کی کرامت تھی یا گستاخانہ کفریہ جملے ؟
@@zakirunnabi848 دلائل کو سمجھنے کی اوقات ہونی چاہیے اور اسی کی کمی ہے
@@kamraniqbal3633 اگر کوئی فرضی نبی پیدا ہو بھی جائے
اس جملے کا کیا مطلب ہوتا ہے سچا نبی یا جھوٹا نبی فرضی؟
Masha Allah Mufti sb. Allah pak apko kamyab kary
بہت خوب مفتی صاحب آپ نے اس بندر نما بدبخت کو خوب پکڑا ہے میرا یہ یقین ہے کہ مرزا جھلمی کو سننے والا اگر آپکی باتوں کو دل کے کانوں سے سن لے تو اسکا ایمان بچ سکتا ہے
مرزا جہلمی کو مفتی راشد صاحب کے تمام سوالوں کا جواب دینا ہوگا
جہلمی جیسے کئی اور وجود میں آ جائیں تب بھی جواب نہیں دے سکتا
مفتی طارق صاحب نے اسے ماردیا یہ مفتی مرے ہوے کو ماررہا ہے دونوں میں فرق ہے
Tumhain to babon nai tameez naheen de to man pap kiya dain gay.
@@nazariqbal3231 JO ALLAH K WALI OR DOST KI TAZEEM NA KARE USS KI IZZAT MUSALMANO K NAZDEEK JANWARO SE BHI BADTAR HA KIYON ALLAH K WALI KI TAZEEM HAM PR LAZIM HA
KIYA AAP NE HADEES E QUDSI NHI SUNI
((JO ALLAH K KISI WALI SE DUSHMANI RAKHTA HE WO ALLAH SE JANG KA IRADA KARTA HA))
"MAFHOOM E HADEES"
TO JIS K BARE ME AAP K OR MERA RAB YE FARMA DA TO MIRZA K CHAILON KO KOI HAQ NHI K ISS K SATH HONE WALI BADTAMIZI KA BURA MANE KIYON YE KHOD DUSHMAN E OLIYA HE
@@waqasmemon5880 Be shak
Good 👍 mufti sahib
Engineer ne sach me ittihad e ummat kar diya
انجنیئر اگر ان مسائل کو چھیڑے گا جس پر بریلوی اور دیوبند و اہلحدیث کا اتفاق ہو تو پھر اتحاد ہی ہوگا اسکے خلاف..
میرزا قادیانی بھی یہی کہتا تھا کہ میرے خلاف یہ سارے اکھٹے ہوں گے.
عبد الحيّ الّكهنوي، أظن مسلّم عند الكل و كلمة 'بالفرض', كيف مستساغا حُذفت،
والحق سيظهر يوم القيامة.
و من فضلك، لاحِظْ و راع كلمة 'قِصص' لا 'قَصَص', و العربية لغة نبينا صلي الله عليه وسلم، و هو جاء لتعمير و نحن ما زلنا في تدمير شمل المسلمين،..
فمن خالف الأئمة، فبلا شك مبتدع كمرزا جهلمي، لكنّ الآخرين جدير بأن لا يخدعوا أنفسهم بمكر اليهود والنصارى في تشتيت الأمة و كلمتها..
بارك الله فيك، و الله سدّد خطانا.
السلام عليكم.
طارق اور مرزا دونوں نوٹکی ہیں مفتی صاحب کمال
یہ تو قاسم نانوتوی کی کرامت ہے اللہ نے انہیں ایسا لگتا ہے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کی کوئی پیدا ہوگا جو نبی ہونے کا دعوی کرے گا اسی لئے قاسم نانوتوی نے بلفرض کا لفظ استعمال کیا کیا مطلب ہوتا ہے بالفرض کا یعنی اگر کوئی فرضی نبی بھی پیدا ہو جائے تو بھی ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
اب آپ لوگوں سے سوال ہے کی کیا آپ لوگ غلام قادیانی کو سچا نبی مانتے ہو
آپ سے ایک باریکی کی بات بتانا چاہتا علماء دیوبند کی تحریروں کو پڑھنے کے لئے ان کی جیسی فہم و فراست بھی ہونی چاہیے
Mufti tariq masood sahab tara bap ha din ka kam kar rahe ha to bakwas band kar
Yaar engineer sahe he kehta th akbye sary molvi akhty ho jaen gy mery khilaf jo sadion se eak dosry k khilaf hn.wahhh engineer sb you were right
Subahan Allah sunni asik a Rasool subahan Allah Hak
ﷺ
✊✊👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 bhut hi umda
Subhanallah Masha Allah
Beshak Haq Kaha Aap Ne
Duniya Ka Sab Se Badha
Dhogla Insan Hai Ye Engineer Mirza
Mashallah Bahot Khoob Explain Karte Hai Aap, Allah Paak Aap Ke Ilm Me Aur Aap Ke Mubarak Lab O Lehje Me Mazeed Barakate Ata Farmae
مزے کو بھی مزہ آجاتا ہے آپ کو سن کر ہائے۔۔
اللّٰہ لمبی عمر عطا فرمائے۔ 💓 خوش ہوجاتا ہے۔ علماء اہلسنت زندہ باد لو یو سووو مَچ
جزاک اللہ ایڈمن ! اہلسنت و جماعت ، مسلکے اعلیٰ حضرت زندہ باد _
اللہ کریم تمام عوام اور علمائے اہل سنت کو اور ان کے ایمان کو سلامت رکھے اور علمے نافع ، رزق اور نیک اولاد اور ان سب کی زندگیوں میں برکت عطا فرمائے _
آمین ثمہ آمین _🤲
پچھلی حکومتوں نے کبھی اسلام پر توجہ نہیں دی ورنہ اس طرح اسلام کا تماشہ نہ بنتا
@Mohammad Sadiq
بدنسل آصف جلالی حرامی
اور اس کا ساتھ دینے والے اسکے حواری
دخترِ رسولِ اکرم جنابِ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والا کائنات کے بدترین شخص ہیں
جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
بس ۔۔۔
❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
کا ورد کیا کرو
اسی میں نجات ہے
یہی رسول کا فرمان ہے
اب تمہاری مرضی جو راستہ اختیار کرو
جنت کے مالک و مختار بحرحال اہلبیت علیہم السلام ہیں
اسلام اور مسلمان کب حکومت سے آزاد ھوں گے؟
یہ تو عجیب بہانہ ھے
اگر مین ھندستان مین پیدا ھوا یا کسی کافر ملک میں تو کیا کل کو اللہ کو کہہ سکتا ھوں کہ
میری حکومت نے تو کچھ دین کا کیا نہین اس لیے میرا قصور نہین
حکومتوں۔ کو دین سے کیا لینا دینا؟
اللہ نے حکومت کی قید مین اگر اسلام کو دینا ھوتا تو سارے نبیوں کو رسولوں کو دنیا بھر کا بادشاہ
ھی بنادیتا
قصہ ختم
@@salmaniraqi8790 درست ھے
آصف جلالی کی ماں کو جس رات حمل ٹھہرا تھا اس رات اس کے کمرے سے ایک کتا نکلتا ھوا دیکھا گیا تھا
@@masoodfarooki435
بدنسل آصف جلالی حرامی
اور اسکے حواری للڑ ملا
دخترِ رسولِ اکرم اور خاتونِ جنت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والے کائنات کا بدترین شخص ہیں
جو مولا علی اور آلِ رسول سے بغض رکھے
وہ پکا منافق یعنی پکا حرامی ، ابنِ حرامی
بس ۔۔۔
❤علی❤ علی❤ علی❤علی❤علی
کا ورد کیا کرو
اسی میں نجات ہے
یہی رسول کا فرمان ہے
ہر نماز میں آلِ رسول پر درود بھیجنا فرض ہے
جنت کے مالک و مختار بحرحال اہلبیت علیہم السلام ہیں
اب تمہاری مرضی جو راستہ اختیار کرو
30 seconds into your video, I lost interest as soon as you started to bad-mouth your opponent. I understand Mirza Mohammad Ali sometimes loses his temper but he doesn't use this kind of bazaari language in his "ILMI" discussion that you are using. Please learn some manners first before opening your mouth. DIsappointed at your IKHLAAQ.
چولیں مت مار. وہ بیغیرت جو کرتا ہے وہ تو بیان کے قابل بھی نہیں
You must watch more videos of engineer ali mirza and look his language that hr use on auliya and ulamas
Mirjiya۔ Mufti Rashid mehmood sahab ko kabhi nahi bolayega 🤩
AGR mirjia ne Rashid sahab ko bula liya to fir uske chele yateem ho jaayenge 😆😌😌 😁😆
Mufti daheb kay followers 10 lakh ho jien gay, tab wo bulai ga.
Mufti Tariq kay taqreeban 25 lakh hai is lie us ko challenge marta hai bar bar
@@yasirmehmood3064 ji tumhari baat bhi Shi h۔ wo ilm wale bande se nhi bhidega ۔bas wo followers dekhta hai kis ke kitne hai۔
Magar mirjia saab ۔Ilmi maidan me Mufti Rashid Sahab se hi drta hai ۔
@Proud to be an Indian aap ki baat aik had tak sahi hai, aur in general majority of subscribers are the followers or people who agree with the views hotay hien, neutral log bhi subscribe kartay hien hamari tarah. But one thing is obvious number of subscribers indicates the viewers ship of the speaker.
Me barelvi ban jata lekin mene tahqeeq ki ke koi adnasa momin bhi esi bate nahi karta or etne bare ulama esi kahe huzur sallallahu alayhi vasallam ke bare ye nahi ho sakta zarur eska kisi javab diya hoga to mene tahqeeq ki to muje haq bat mil gai allah taala ka shukr he ke me gurahi se bach gaya
Tahqeeq kia ki hai.........Jhang Munazra main Deoband nay Gustakhi Tasleem ki hai...or Ahly hadee's say Munazra Dekhlo Hanif Qureshi ka
❤❤❤❤❤
واہ ۔۔ او ۔۔ واہ شیرا۔ ۔۔۔ 🦁🦁🦁
جزاک اللہ مفتی صاحب آپ نے خوب ِلتر پڑیڈ کی ہے ان خبیثوں کی
اور مرزا لعین کو دیکھیں بابے اسحاق کو امام اور وقت کا حسین بتا رہا ہے۔