bhai sirf Allah se muhabt . Nabi pegambr hen unki itat zruri he . ale rasool qabil e qadar hen. baqi deeni mumlat Ale Rasool se ni liye jayen ge Quran pak se liye jain ge
جب حضرت عمر کو غسل اور کفن دیا گیا اس وقت علی علیہ السلام آپ کے پاس آئے اور کہا:"اللّٰه ان پر رحمتیں اور سلام نازل فرمائے، روئے زمین پر کوئی آدمی نہیں جس کے بارے میں میری خواہش ہو کہ میرے اعمال اس کے عملوں کے ساتھ ملا دیئے جائیں، سوائے اس آدمی کے جو تمہارے درمیان کفن میں لپٹا پڑا ہے. (1)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب '"کتاب الشافی" لعلم الہدی صفحہ نمبر 171 (2)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب "تلخیص الشافی" للطوسی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 428 مطبوعہ ایران. (3)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب، "معانی الاخبار" للصدوق صفحہ نمبر 117 مطبوعہ ایران رسُول اللّٰه صَلّی اللّٰه علیه اور علی رضّی اللّٰه عنه کے چچیرے بھائی حضرت ابن عباس حضرت ابوبکر کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں: اللّٰه ابوبکر پر رحم کرے، آپ فقیروں پر رحم کرنے والے، قرآن کی تلاوت کرنے والے،بری بات سے روکنے والے،دین کے پہچاننے والے، اللّٰه سے ڈرنے والے،ناجائز امور پر ڈانٹ ڈپٹ کرنے والے، اچھی باتوں کا حکم کرنے والے،رات کو اللّٰه کے حضور کھڑا ہونے والے،اور دن کو روزہ رکھنے والے تھے، آپ تمام صحابہ میں سے تقویٰ و طہارت میں برتر مقام کے حامل، اور زہد و پاکیزگی میں سب سے بلند تر تھے 👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب "ناسخ التواریخ" جلد نمبر 5 کتاب نمبر 2 صفحہ نمبر 143۔144 مطبوعہ تہران۔ ایک روایت میں طبرسی باقر سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے کہا: نہ میں ابوبکر کے فضل کا منکر ہوں نہ عمر کے فضل کامنکر ہوں، لیکن افضلیت میں ابوبکر، عمر سے بڑھ کر تھے. 👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب، "الاحتجاج" للطبرسی صفحہ نمبر 230 زیر عنوان"احتجاج ابی جعفر بن علی ثانی فی الانواع الشتی من العلوم الدّینیہ" مطبوعہ مشہد، کربلاء قاضی نوراللّٰه شوشتری (جسے 1019ھ میں قتل کردیا گیا تھا) لکھتا ہے"ایک آدمی نے امام صادق علیہ السلام سے پوچھا، اے اولادِ رسول، آپ ابوبکر اور عمر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ امام صادق نے کہا:دونوں امام عادل، اور انصاف کرنے والے تھے، دونوں حق پر تھے، اور حق ہی پر ان کو موت آئی، اللّٰۂ قیامت تک ان دونوں پر رحمت نازل کرتا رہے" ،👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب"احقاق الحق للشوشتری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 16 مطبوعہ مصر" اللّٰه نے نبی صلّی اللّٰه علیه وسَلّم کو بھیجا، جنہوں نے لوگوں کو گمراہی سے دور کیا، ہلاکت سے بچایا، اور پارہ پارہ ہو جانے کے بعد جمع کیا،پھر اللّٰه نے انہیں اٹھالیا،آپ کے زمہ جو کچھ تھا آپ نے ادا کر دیا.پھر ابوبکر اور عمر خلیفہ بنے،دونوں اعلیٰ سیرت والے تھے، دونوں نے اُمّت سے انصاف کیا۔ 👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب"کتاب صفین" مطبوعہ ایران صفحہ نمبر 105 جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ قریش میں سے ايک آدمی امیر المؤمنین کے پاس آکر کہنے لگا: میں نے سنا ہے ابھی ابھی آپ خطبہ میں یہ دعا مانگ رہے تھے؛ خدایا ہماری اصلاح بھی اس چیز سے کر جس سے تو نے خلفاء راشدین کی اصلاح کی،وہ دو کون ہیں؟ آپ نے جواب دیا، وہ دو میرے پیارے اور محبوب تھے، وہ دو تیرے چچا ابوبکر اور عمر ہیں۔دونوں امام الہدیٰ،شیخ الاسلام، قریشی،اور رسول اللّٰه صَلّی اللّٰه علیه وسلّم کے بعد مُقتدائے اُمّت ہیں۔جس نے ان دونوں کی اقتداء کی محفوظ رہا، جو ان کے نقش قدم پر چلا صراطِ مستقیم پر چلا 👈بحوالہ اہلتشيع کی کتاب، تلخیص الشافی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 428 شیعہ مصنّف،صاحب ناسخ التواریخ کی روایت کے مطابق انہی یعنی زید بن زین العابدین بن حسین سے ابوبکر کے بارے میں پوچھا گیا تھا، روایت میں ہے کہ:کوفہ کے بہت سے ممتاز اور معزز لوگوں نے ایک دن حاضر ہو کر زید کے ہاتھ ہر بیعت کر لی اور آپ سے پوچھنے لگے:اللّٰه آپ پر رحم کرے آپ ابوبکر اور عمر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ زید نے کہا:میں خود بھی ان کے بارے میں سوائے خیر کے اور کچھ نہیں کہتا اور نہ ہی میں نے اہل بیت نبی میں سے کسی کو ان کے بارے میں سوائے خیر کے آور کچھ کہتے سنا ہے، نہ انہوں نے کبھی ہم پر ظلم کیا نہ کسی اور پر، دونوں نے اللّٰه کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت کے مطابق عمل کیا۔ 👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب"ناسخ التواریخ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 590 زیر عنوان "احوال الامام زین العابدین"
great Sir allhayari sahb ap na haq sach adda kar dia mien ap ko bohat mashkoor hoon kiun ka ap na mujhe sahi islaam bataya ap ko mera sallam I AM SUNNI
@@irfanhaider5610 قران میں وراثت ہے مگر جو قران کو نہ مانے انکے نزدیک وراثت نہی۔ ایک طرف قران کافی کا نعرہ دوسری طرف حدیث پر پابندی ۔جب مسئلہ قران کی رو سے انکے خلاف گیا تو حدیث تیار کر لی جبکہ پابندی تھی حدیث بیان کرنے پر۔کیا بات ہے۔ مطلب یہ اپنے مفاد میں جو چاہو کر لو۔دین کی۔کوئ بات نہی۔ صرف مفاد پرستی کی سیاست جو آج تک ہو رہی ہے
@@Sachtoyehy دلیل کا جواب دلیل ہوتا ہے۔ شیعہ جھوٹے یہ جواب نہی فرار ہے۔ شیعہ مذہب دلیل کی بنیاد پر قائم ہے۔اور سنیت سنی سنائ باتوں پر قائم حتی سنی اپنی احادیث پر عمل نہی کرتے۔صرف بخاری شریف پر عمل کر لو نوے فیصد شیعہ ہو جاو گے۔جیو بھی دلیل کے ساتھ اور مرو بھی دلیل کے ساتھ یہ قرانی ڈیمانڈ ہے۔ شیعہ ایک قرانی اپروچ ہے۔ابراہیم علیہ السلام نوح علیہ سلام کے شیعہ تھے۔ ایک موسی علیہ السلام کا شیعہ تھا۔ انبیاء کا اور انکے فالورز کا مذہب شیعہ۔یہ اللہ کا پسندیدہ نام۔سنی نام کا کوئ مذہب اللہ کے ہاں نہی۔ تمہاری کتابوں میں لکھا ہے علی علیہ السلام اور آن کے شیعہ ہی کامیاب اور جنتی ہیں۔ تم لوگوں کو لفظ شیعہ سے اتنی نفرت کرادی گئی ہے کہ جنت میں جا ہی نہی سکو گے۔ابھی بھی وقت ہے پہلے نام صہیح کرو پھر عقیدہ اگر جہنم سے بچنا ہے۔ اگر سچے ہو تو دلیل لاو۔قران۔
@@kenzquizzes tolerance. Hahahahaha. Kasam sai shia sai bara aqal ka andha koi nahi. Abay jahil k bacahay ibleesyari bhonkay ja rha konsa tolerance bay

@@muhammadalimemon1171abu bakar naam nhi qunniyat thi asal naam atiq tha jao phle zara kuch jankari hasil kro kisi ke qunniyat par maula ali as kaisa naam rakh sakte hain?
Huge respect to you sir, for answering such a complex questions and demanding a person to accept the ligitimate believes as per laws given by Quran and Sunnah.
@@khanakharab1725... Abe tu koun hy jis ko ye b pata nae k me koun hoon or me ne kia kaha hy.. ABE ME NE KAHA HY K SHIA IS QURAN KO MANTE HI NAE YEHNI SHIA NAE MANTE OR ME TO ANTI SHIA HOON..
افسوس کہ امام حسن علیہ السلام کو اپنے جد امجد ، نانا کی زمین پر جو سیدہ فاطمتہ الزہرہ س کی وراثت بھی تھی پر دفن ھونے کی اجازت نہیں دی گئی بلکہ ان کے مقدس جنازے پر تیر چلائے گئے 😢😢
علامہ حسن اللھیاری صاحب کے پاس ایسے مدلل جواب ھیں کہ عمری جماعت کے بڑے سے بڑا عالم انکے پائوں کی دھول کو بھی نہیں پہنچ سکتا۔۔ زندہ باد جناب حسن اللھ یاری صاحب🤔
Sabse pehli baat ye ke ye koi Allama nahi hai, Allama wo hota hai jisko dekh kar Allah yad Aa jaataa hai, iske libas aur chehre ko Dekh kar to Yahud aur Nasaaraa ki yaad aati hai,,,Aur Dusri baat Hadees ka Mafhum hai ke Jis Raaste se Hazrat Umar (R.A.) Gujarte hai uss Raaste se Shaitan nahi gujar saktaa, Ye hai Hazrat Umar (R.A.) ka Maqam, aur haa Hazrat Umar (R.A.) se Sirf Shaitan aur uske Chaile hee Bugz Rakhte hai, Original Momin kabhi bhi Abu Bakar, Umar aur Tamam Sahaba se Kabhi bhi Bugz nahi rakh sakta...
@@AestheticGirl-cz4kf Tumharay pyaary Sahaba bhi Mola Ali par Bhoonkty thay unka Kya Kaho ge...Pta nahi ab tu Aurat hai ya Larka...Naam tu nay Aesthetic Girl rakha hai
@@SachtoyehyMujhsay baat kar mein btata hoon Hussaini Kaun hai ... Jiska Khoon Pak hai woh Hussaini hai or Jiski Maa Zina Karne wali hai wo Yazidi hai jaisy Muawia ke Maa Zina karwati thi...Muawia bhi Zina say paida Huwa...Nachny wali ke aulaad tha muawia
رخنہ جو بھی ڈالتے ہیں تعزیے تابوت میں۔ رہتی ھے فکرِ یزیدی اُنکے اِس کرتوت میں۔ لاکھ ہوں وہ دفن احمد کی لحد کے آس پاس۔ منتقل وہ ہو گئے ہیں وادئ برہوت میں۔ (سیّد ممتاز حیدر کاظمی انڈیا)
Is caller k pas shor dalnay k ilawa aur Kuch ni tha aur na hi wo koi daleel mananay aur daleel pesh krnay ko tyar tha. Bohat acha jawab diya agha sab ap ny. Salamat rhy ❤
@@Sachtoyehy Bhai lgta video sy teri tabiyat theek ni hue, dalail time apko sirf behasna hi ata ha. Thori c jurrat paida kry aur haqaeq ko tasleem kry. Aur apki information k liye arz ha Syed k meaning sardar, malik, owner etc. k hoty ha.
@@syedasfarhussain7692...2.. Ab tu ye bata k tum shion ne apna jahli kalma kahan se lia hy jo na nabi k rouza se sabit hy or na makkah madine se sabit hy..?
O tun hamein jhoota keh raha hy nabi ky munqar to tum log ho jab tum logon ko ye pata bhi hy k hamary nabi ny Ali (A.S) ko Maula banaya tha toh phir q nhi manty unhy q un ko manty ho jo Ali (A.S) ka haq kha gae @@Sachtoyehy
I can't understand this thing. On one hand, Sunnis say that Prophets don't have heirs. What they leave behind is not to be distributed among their nears and dears. So why are these "hujras" property of the wives of the prophet? Shouldn't they be included in bait-ul-mal?
عقل کے اندھدو. وہاں دفن ھونے سے کیا انکو کسی گنہگار کی شفاعت کا اختیار مل گیا یا وہ بخشے گیے. سوچیں... انکو ماننے سے میری مغفرت ھو سکتی ھے..؟ میرے اعمال تو اتنے کامل نہیں.. کیا بکرا یا عمرا (کوئی بھی دشمن اھل بیت) مجھے بخشش دلا سکتا ہے... سوچیں...؟
Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
زندگی میں خلافت اور فدک پر قبضہ اور مرنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر پر قبضہ ۔کیا سیاست تھی قریشیوں کی۔اور اس سیاست کی وجہ سے ایک بہت بڑی مسلمانوں کی تعداد متائثر ہوئ۔
جب نبی کریم ﷺ ، ابوبکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کو ساتھ لے کر احد پہاڑ پر چڑھے تو احد کانپ اٹھا ، آنحضرت ﷺ نے فرمایا ” احد ! قرار پکڑ کہ تجھ پر ایک نبی ، ایک صدیق اور دو شہید ہیں ۔“ SAHIH BUKHARI: 3657
بقول حضرت ابوبکر نبی کی تو وراثت ہوتی ہی نہیں۔ جو ہوتا ہے صدقہ تو بیوی کے حصہ کا سوال کہاں۔ بیٹی کیلئے وراثت نہیں ہوتی اور بیوی پورے گھر کی مالک۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
قول صرف قرآن پاک کا اور اہلبیت کا ہے باقی سب بہ معنی باتیں جس بات کی تائید قرآن اور اہلبیت کرتے ہیں بس وہ آخر ہے رسول کے گھر والوں کا در والوں سے دور دور تک کوئی موازنہ کیا ہی نہیں جا سکتا ہے ۔ اور یہ ہی وہ درد ہے ان دو نمبریوں سے برداشت نہیں ہوتا ہے ۔ اس لیے عالی رسول کی شان کو کمتر دیکھانے کے لیے صحابہ کے نام ڈونگ رچا ہوا ہے۔
وراثت وہ ہوتی ہے جو بعد وصال تقسیم ہو یا ظاہری حیات میں بندہ خود تقسیم کرے ۔۔۔۔۔ظاہری حیات میں ازواج کو وراثت نہیں بلکہ حقوق تحایف کی مد میں رسول پاک ﷺ نے جس کو جتنا چاہا اتنا دیا۔۔۔۔ابوبکر نے کا اس میں کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔۔مولا علی کو اعتراض نہ ہوا یہی حق ہے
@@NazarHussain-gk9ms bro ye batameezi se bat krte hein ye konsa islami tareeka ha momin aisy baat nahi kr skta bad ikhlaaki ky sath.. or ye sahab sulaim ibn e qais ki jo riwayat btatay hein wo koi hadeesein nahi hein. apni likhi kitaab ha. yahood o nasara ki sazish. ahel e bait to ser ka taj hein hamary. lekin aj is behes se hamein koi faida. Quran ko rasool ko ali ko follow krein thats it. jhagra kyu
دلیل کے اعتبار سے ہمارے علماء بالکل زیرو ہیں شیعہ لوگوں کے علماء بہت تیز ہیں ہم جب بھی شیعہ سنی مناظرہ دیکھتے ہیں ہمارے علماء زیرو سے ملٹی پلائی ہوتے ہیں ہر وقت
@@Sachtoyehy بھائی اپ میں دم نہیں ہے اپ میں دم ہوتا تو اپ علماء کرام کو چیلنج کرتا ہے وہ سرعام ان کے نمبرز بھی نیٹ پر موجود ہے اور اپ ویڈیو بنا کے چڑھا دیں وہ اپ کو خود ہی ڈھونڈ لیں گے
ghazwa e ohad me jo sahaba apni jagah se hily un ko Allah pak ne muaf farma dia Qurane pak me hukam farma dia ab jo log Quran ki ni manta wo kesy musalman ho skta
Un logo sy swal kro jinhein ilm Hy ,,,,Ur Islam mn behas ki ginjayesh nhi Hy haq manna Hy Tu maan lo wrna behas na kro sahaba KO Jo Bura kahay wo Islam sy khaarij Hy,,,,,,,,
ساقی بانٹ لیا فرقوں نے ورنہ دین مکمل فقط عشق ِ " محمد وآل ِ محمد " سے ھے۔ 🥰💕
Firqa kisne banaya
Shia didn't exist at the time of Prophet
bhai sirf Allah se muhabt . Nabi pegambr hen unki itat zruri he . ale rasool qabil e qadar hen. baqi deeni mumlat Ale Rasool se ni liye jayen ge Quran pak se liye jain ge
@@Rao_Sahab__G...
Beshak.
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلیء ❤جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلیء ❤چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر ❤ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلیء ❤
Wah mazaa aagaya
@@Shamrock12282 زندگی دراز ہو جی
Beshak beshak
@@QasimAli-tw3ny...
Shia to jhoote hn..
Slmt rho ♥️
Hasan Allah yari salmat rhy ameen 🤲🏼♥️👑❤❤❤❤❤❤❤
Love you man,...extreme dissection of truth
Mola salamat rke Hassan Bai ko
Zindabaad zindabaad ❤❤❤❤❤❤❤ don't have words to express how much intelligence this man have .
Behtren byan farmaya Allah apse razi hoo
جب حضرت عمر کو غسل اور کفن دیا گیا اس وقت علی علیہ السلام آپ کے پاس آئے اور کہا:"اللّٰه ان پر رحمتیں اور سلام نازل فرمائے، روئے زمین پر کوئی آدمی نہیں جس کے بارے میں میری خواہش ہو کہ میرے اعمال اس کے عملوں کے ساتھ ملا دیئے جائیں، سوائے اس آدمی کے جو تمہارے درمیان کفن میں لپٹا پڑا ہے.
(1)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب
'"کتاب الشافی" لعلم الہدی صفحہ نمبر 171
(2)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب
"تلخیص الشافی" للطوسی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 428 مطبوعہ ایران.
(3)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب،
"معانی الاخبار" للصدوق صفحہ نمبر 117 مطبوعہ ایران
رسُول اللّٰه صَلّی اللّٰه علیه اور علی رضّی اللّٰه عنه کے چچیرے بھائی حضرت ابن عباس حضرت ابوبکر کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں: اللّٰه ابوبکر پر رحم کرے، آپ فقیروں پر رحم کرنے والے، قرآن کی تلاوت کرنے والے،بری بات سے روکنے والے،دین کے پہچاننے والے، اللّٰه سے ڈرنے والے،ناجائز امور پر ڈانٹ ڈپٹ کرنے والے، اچھی باتوں کا حکم کرنے والے،رات کو اللّٰه کے حضور کھڑا ہونے والے،اور دن کو روزہ رکھنے والے تھے، آپ تمام صحابہ میں سے تقویٰ و طہارت میں برتر مقام کے حامل، اور زہد و پاکیزگی میں سب سے بلند تر تھے
👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب "ناسخ التواریخ" جلد نمبر 5 کتاب نمبر 2 صفحہ نمبر 143۔144 مطبوعہ تہران۔
ایک روایت میں طبرسی باقر سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے کہا: نہ میں ابوبکر کے فضل کا منکر ہوں نہ عمر کے فضل کامنکر ہوں، لیکن افضلیت میں ابوبکر، عمر سے بڑھ کر تھے.
👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب، "الاحتجاج" للطبرسی صفحہ نمبر 230 زیر عنوان"احتجاج ابی جعفر بن علی ثانی فی الانواع الشتی من العلوم الدّینیہ" مطبوعہ مشہد، کربلاء
قاضی نوراللّٰه شوشتری (جسے 1019ھ میں قتل کردیا گیا تھا) لکھتا ہے"ایک آدمی نے امام صادق علیہ السلام سے پوچھا، اے اولادِ رسول، آپ ابوبکر اور عمر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ امام صادق نے کہا:دونوں امام عادل، اور انصاف کرنے والے تھے، دونوں حق پر تھے، اور حق ہی پر ان کو موت آئی، اللّٰۂ قیامت تک ان دونوں پر رحمت نازل کرتا رہے"
،👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب"احقاق الحق للشوشتری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 16 مطبوعہ مصر"
اللّٰه نے نبی صلّی اللّٰه علیه وسَلّم کو بھیجا، جنہوں نے لوگوں کو گمراہی سے دور کیا، ہلاکت سے بچایا، اور پارہ پارہ ہو جانے کے بعد جمع کیا،پھر اللّٰه نے انہیں اٹھالیا،آپ کے زمہ جو کچھ تھا آپ نے ادا کر دیا.پھر ابوبکر اور عمر خلیفہ بنے،دونوں اعلیٰ سیرت والے تھے، دونوں نے اُمّت سے انصاف کیا۔
👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب"کتاب صفین" مطبوعہ ایران صفحہ نمبر 105
جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ قریش میں سے ايک آدمی امیر المؤمنین کے پاس آکر کہنے لگا: میں نے سنا ہے ابھی ابھی آپ خطبہ میں یہ دعا مانگ رہے تھے؛ خدایا ہماری اصلاح بھی اس چیز سے کر جس سے تو نے خلفاء راشدین کی اصلاح کی،وہ دو کون ہیں؟ آپ نے جواب دیا، وہ دو میرے پیارے اور محبوب تھے، وہ دو تیرے چچا ابوبکر اور عمر ہیں۔دونوں امام الہدیٰ،شیخ الاسلام، قریشی،اور رسول اللّٰه صَلّی اللّٰه علیه وسلّم کے بعد مُقتدائے اُمّت ہیں۔جس نے ان دونوں کی اقتداء کی محفوظ رہا، جو ان کے نقش قدم پر چلا صراطِ مستقیم پر چلا
👈بحوالہ اہلتشيع کی کتاب، تلخیص الشافی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 428
شیعہ مصنّف،صاحب ناسخ التواریخ کی روایت کے مطابق انہی یعنی زید بن زین العابدین بن حسین سے ابوبکر کے بارے میں پوچھا گیا تھا، روایت میں ہے کہ:کوفہ کے بہت سے ممتاز اور معزز لوگوں نے ایک دن حاضر ہو کر زید کے ہاتھ ہر بیعت کر لی اور آپ سے پوچھنے لگے:اللّٰه آپ پر رحم کرے آپ ابوبکر اور عمر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
زید نے کہا:میں خود بھی ان کے بارے میں سوائے خیر کے اور کچھ نہیں کہتا اور نہ ہی میں نے اہل بیت نبی میں سے کسی کو ان کے بارے میں سوائے خیر کے آور کچھ کہتے سنا ہے، نہ انہوں نے کبھی ہم پر ظلم کیا نہ کسی اور پر، دونوں نے اللّٰه کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت کے مطابق عمل کیا۔
👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب"ناسخ التواریخ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 590 زیر عنوان "احوال الامام زین العابدین"
Great Allah yaari sab
great Sir allhayari sahb ap na haq sach adda kar dia mien ap ko bohat mashkoor hoon kiun ka ap na mujhe sahi islaam bataya ap ko mera sallam I AM SUNNI
Very nice 🌹👍🌹 mashaallah Allah yari Zinda baad
Mola Hussain alahy slam k gham k siwa koyi gham n miLy apko hamesha slamt rahyn ap allama Hassan Allahyari ❤
@@a_hussainigirl...
Shia jhoote hn..
@@a_hussainigirl ameen ameen...apko bhe koi ghum na mily...
جناب سر محترم حسن اللہیاری صاحب مولا سلامت رکھے آپ کو آپ کی فیملی کو آمین
Hassan Allahyari sir aap ko Allah salamat rakhe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ammeen
@@duckyfanpage-og1mw...
Shia munafiq hn..
@@duckyfanpage-og1mw ..
Shia jhoote hn..
Hasan Allah yare sada salamt ro
jeety raho allahyari Allah r panjtan tumhare hami o nasir hn ameen
i Realy love all Sahaba Karam....and AHL-e-Beit💚💚
Above Shia Sunni.. Strong and valid references made him superior to all others
@Hassanallahyari Sb
ان کے خلیفہ اول کے مطابق تو رسول پاک کی کوئی میراث نہی ہوتی!!
@@irfanhaider5610 قران میں وراثت ہے مگر جو قران کو نہ مانے انکے نزدیک وراثت نہی۔ ایک طرف قران کافی کا نعرہ دوسری طرف حدیث پر پابندی ۔جب مسئلہ قران کی رو سے انکے خلاف گیا تو حدیث تیار کر لی جبکہ پابندی تھی حدیث بیان کرنے پر۔کیا بات ہے۔ مطلب یہ اپنے مفاد میں جو چاہو کر لو۔دین کی۔کوئ بات نہی۔ صرف مفاد پرستی کی سیاست جو آج تک ہو رہی ہے
@@muhammadasghar1775...
Shia jhoote hn..
@@Sachtoyehy دلیل کا جواب دلیل ہوتا ہے۔ شیعہ جھوٹے یہ جواب نہی فرار ہے۔ شیعہ مذہب دلیل کی بنیاد پر قائم ہے۔اور سنیت سنی سنائ باتوں پر قائم حتی سنی اپنی احادیث پر عمل نہی کرتے۔صرف بخاری شریف پر عمل کر لو نوے فیصد شیعہ ہو جاو گے۔جیو بھی دلیل کے ساتھ اور مرو بھی دلیل کے ساتھ یہ قرانی ڈیمانڈ ہے۔ شیعہ ایک قرانی اپروچ ہے۔ابراہیم علیہ السلام نوح علیہ سلام کے شیعہ تھے۔ ایک موسی علیہ السلام کا شیعہ تھا۔ انبیاء کا اور انکے فالورز کا مذہب شیعہ۔یہ اللہ کا پسندیدہ نام۔سنی نام کا کوئ مذہب اللہ کے ہاں نہی۔ تمہاری کتابوں میں لکھا ہے علی علیہ السلام اور آن کے شیعہ ہی کامیاب اور جنتی ہیں۔ تم لوگوں کو لفظ شیعہ سے اتنی نفرت کرادی گئی ہے کہ جنت میں جا ہی نہی سکو گے۔ابھی بھی وقت ہے پہلے نام صہیح کرو پھر عقیدہ اگر جہنم سے بچنا ہے۔ اگر سچے ہو تو دلیل لاو۔قران۔
Shia jhoote hain to aap shia ke murde ko yaa koi aur apne ghar mein dafna lega real brother bhi nahi karenge
@@QasimAli-tw3ny...1..
Ye bata k shion ne apna jahli kalma kahan se lia hy jo nabi karim k rouza se sabit nae..?
Salute to the tolerance of Hassan Allahyari.
@@kenzquizzes tolerance. Hahahahaha. Kasam sai shia sai bara aqal ka andha koi nahi. Abay jahil k bacahay ibleesyari bhonkay ja rha konsa tolerance bay
kia tolerence hai bhai thori thori der k bad usy mute kar dety hain allahyari sahb
@@kenzquizzes yari jhuta or mkkar banda ha na quraan ko manta ha na hadees ko na dusron ki dleel ko buss apni naqass baton ko manta ha.
جب حضرت عمر کو غسل اور کفن دیا گیا اس وقت علی علیہ السلام آپ کے پاس آئے اور کہا:"اللّٰه ان پر رحمتیں اور سلام نازل فرمائے، روئے زمین پر کوئی آدمی نہیں جس کے بارے میں میری خواہش ہو کہ میرے اعمال اس کے عملوں کے ساتھ ملا دیئے جائیں، سوائے اس آدمی کے جو تمہارے درمیان کفن میں لپٹا پڑا ہے.
(1)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب
'"کتاب الشافی" لعلم الہدی صفحہ نمبر 171
(2)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب
"تلخیص الشافی" للطوسی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 428 مطبوعہ ایران.
(3)👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب،
"معانی الاخبار" للصدوق صفحہ نمبر 117 مطبوعہ ایران
رسُول اللّٰه صَلّی اللّٰه علیه اور علی رضّی اللّٰه عنه کے چچیرے بھائی حضرت ابن عباس حضرت ابوبکر کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں: اللّٰه ابوبکر پر رحم کرے، آپ فقیروں پر رحم کرنے والے، قرآن کی تلاوت کرنے والے،بری بات سے روکنے والے،دین کے پہچاننے والے، اللّٰه سے ڈرنے والے،ناجائز امور پر ڈانٹ ڈپٹ کرنے والے، اچھی باتوں کا حکم کرنے والے،رات کو اللّٰه کے حضور کھڑا ہونے والے،اور دن کو روزہ رکھنے والے تھے، آپ تمام صحابہ میں سے تقویٰ و طہارت میں برتر مقام کے حامل، اور زہد و پاکیزگی میں سب سے بلند تر تھے
👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب "ناسخ التواریخ" جلد نمبر 5 کتاب نمبر 2 صفحہ نمبر 143۔144 مطبوعہ تہران۔
ایک روایت میں طبرسی باقر سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے کہا: نہ میں ابوبکر کے فضل کا منکر ہوں نہ عمر کے فضل کامنکر ہوں، لیکن افضلیت میں ابوبکر، عمر سے بڑھ کر تھے.
👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب، "الاحتجاج" للطبرسی صفحہ نمبر 230 زیر عنوان"احتجاج ابی جعفر بن علی ثانی فی الانواع الشتی من العلوم الدّینیہ" مطبوعہ مشہد، کربلاء
قاضی نوراللّٰه شوشتری (جسے 1019ھ میں قتل کردیا گیا تھا) لکھتا ہے"ایک آدمی نے امام صادق علیہ السلام سے پوچھا، اے اولادِ رسول، آپ ابوبکر اور عمر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ امام صادق نے کہا:دونوں امام عادل، اور انصاف کرنے والے تھے، دونوں حق پر تھے، اور حق ہی پر ان کو موت آئی، اللّٰۂ قیامت تک ان دونوں پر رحمت نازل کرتا رہے"
،👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب"احقاق الحق للشوشتری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 16 مطبوعہ مصر"
اللّٰه نے نبی صلّی اللّٰه علیه وسَلّم کو بھیجا، جنہوں نے لوگوں کو گمراہی سے دور کیا، ہلاکت سے بچایا، اور پارہ پارہ ہو جانے کے بعد جمع کیا،پھر اللّٰه نے انہیں اٹھالیا،آپ کے زمہ جو کچھ تھا آپ نے ادا کر دیا.پھر ابوبکر اور عمر خلیفہ بنے،دونوں اعلیٰ سیرت والے تھے، دونوں نے اُمّت سے انصاف کیا۔
👈بحوالہ اہلتشیع کی کتاب"کتاب صفین" مطبوعہ ایران صفحہ نمبر 105
جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ قریش میں سے ايک آدمی امیر المؤمنین کے پاس آکر کہنے لگا: میں نے سنا ہے ابھی ابھی آپ خطبہ میں یہ دعا مانگ رہے تھے؛ خدایا ہماری اصلاح بھی اس چیز سے کر جس سے تو نے خلفاء راشدین کی اصلاح کی،وہ دو کون ہیں؟ آپ نے جواب دیا، وہ دو میرے پیارے اور محبوب تھے، وہ دو تیرے چچا ابوبکر اور عمر ہیں۔دونوں امام الہدیٰ،شیخ الاسلام، قریشی،اور رسول اللّٰه صَلّی اللّٰه علیه وسلّم کے بعد مُقتدائے اُمّت ہیں۔جس نے ان دونوں کی اقتداء کی محفوظ رہا، جو ان کے نقش قدم پر چلا صراطِ مستقیم پر چلا
👈بحوالہ اہلتشيع کی کتاب، تلخیص الشافی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 428
شیعہ مصنّف،صاحب ناسخ التواریخ کی روایت کے مطابق انہی یعنی زید بن زین العابدین بن حسین سے ابوبکر کے بارے میں پوچھا گیا تھا، روایت میں ہے کہ:کوفہ کے بہت سے ممتاز اور معزز لوگوں نے ایک دن حاضر ہو کر زید کے ہاتھ ہر بیعت کر لی اور آپ سے پوچھنے لگے:اللّٰه آپ پر رحم کرے آپ ابوبکر اور عمر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
زید نے کہا:میں خود بھی ان کے بارے میں سوائے خیر کے اور کچھ نہیں کہتا اور نہ ہی میں نے اہل بیت نبی میں سے کسی کو ان کے بارے میں سوائے خیر کے آور کچھ کہتے سنا ہے، نہ انہوں نے کبھی ہم پر ظلم کیا نہ کسی اور پر، دونوں نے اللّٰه کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت کے مطابق عمل کیا۔
👈بحوالہ اہلشیعت کی کتاب"ناسخ التواریخ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 590 زیر عنوان "احوال الامام زین العابدین"
Hassan Allahyari Allah salamat rakah aap ko hamesha khush rakhe mare dua hai Allah sa ❣️❤️🥰
Our sunnies don't have any answers for burying abubaker and umar if saiyda fatima didn't get any of the things of rasoolallah
Moula Ali as ne apne beto kay naam rakhe he Abubakar Umar Usman thora socho
Moula Ali as ne Kue Rakhe
Apni islaah karo aur Allah se daro
انکے نام ان کے نام پر نہیں رکھے۔ یہ کوئی حدیث ہے کہ انہیں معتبر تصور کرکے اپنے بچوں کا نام انکے نام پر رکھا۔@@muhammadalimemon1171
@@muhammadalimemon1171abu bakar naam nhi qunniyat thi asal naam atiq tha jao phle zara kuch jankari hasil kro kisi ke qunniyat par maula ali as kaisa naam rakh sakte hain?
- [ ] صحیح مسلم 1757 ج عمر نے کہا کہ علی ع اور عباس رضی اللہ عنہ کی رائے ہے کہ عمر اور ابوبکر جھوٹے، گنہگار، غدار اور بے ایمان ہیں۔
@@amyturnmire6354 ik kaam karo Google pe check karo karbala k shaheedo k naam phir pata lag jaiga aapko ok
Huge respect to you sir, for answering such a complex questions and demanding a person to accept the ligitimate believes as per laws given by Quran and Sunnah.
Kia bat hay Teri Allah yari my sunni ho ker app ko Salam kerta Hoon wah Allah yari wah Tum such my Allah k yar ho nabi k yar ho Islam k yar ho
Allah Harri zinda bad me sunni ho Kiya bat ki he jnb zinda bad love you ❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah Allah AP ko Salamat Raky
Exilant mr. Hasan allah yaari .❤
Mashallah mashallah subhanall beshak ❤alla ya sob❤im chakwel chaknaurag Pakistan ❤
Jeo Hassan Allahyari Saab jeo 👍
Ahlabayat as app ko hamesha salamat rakhe ❤️🥰❤️
Aameen aameen
Ahlabayt main toh aisha bhi ati hain. Surah ahzab ayat number 33 parho ja k
@@khanakharab1725..
Shia is Quran ko manta hi nae..
@@Sachtoyehy phir tu musalmaan kahan sai hogaya bhai quran ko bhi agar nahi maanta tu
@@khanakharab1725...
Abe tu koun hy jis ko ye b pata nae k me koun hoon or me ne kia kaha hy..
ABE ME NE KAHA HY K SHIA IS QURAN KO MANTE HI NAE YEHNI SHIA NAE MANTE OR ME TO ANTI SHIA HOON..
Geo Hassan Allahyari sahb,,,, ❤❤❤
افسوس کہ امام حسن علیہ السلام کو اپنے جد امجد ، نانا کی زمین پر جو سیدہ فاطمتہ الزہرہ س کی وراثت بھی تھی پر دفن ھونے کی اجازت نہیں دی گئی بلکہ ان کے مقدس جنازے پر تیر چلائے گئے 😢😢
Mola Hassan as k Qaatloon pe Lahnat beshumaar 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️😭😭😭😭
@@tahirkazmi3171...
Agar ghairat hy to ye sawal mujh se pooch..
بیشمارررررررررر
@@AliabroAlijanabro...
Shia jhoote ko kehte hn..
@@Sachtoyehybilkul sahi hai
Great answer Allah yari sb ❤
علامہ حسن اللھیاری صاحب کے پاس ایسے مدلل جواب ھیں کہ عمری جماعت کے بڑے سے بڑا عالم انکے پائوں کی دھول کو بھی نہیں پہنچ سکتا۔۔ زندہ باد جناب حسن اللھ یاری صاحب🤔
Yeh man gharat qissy jb sunana shuru kry ga or agly ko moqa nh dy ga bolny ka to bt to bny ge madoood sihaba ko bhonkny wala
Sabse pehli baat ye ke ye koi Allama nahi hai, Allama wo hota hai jisko dekh kar Allah yad Aa jaataa hai, iske libas aur chehre ko Dekh kar to Yahud aur Nasaaraa ki yaad aati hai,,,Aur Dusri baat Hadees ka Mafhum hai ke Jis Raaste se Hazrat Umar (R.A.) Gujarte hai uss Raaste se Shaitan nahi gujar saktaa, Ye hai Hazrat Umar (R.A.) ka Maqam, aur haa Hazrat Umar (R.A.) se Sirf Shaitan aur uske Chaile hee Bugz Rakhte hai, Original Momin kabhi bhi Abu Bakar, Umar aur Tamam Sahaba se Kabhi bhi Bugz nahi rakh sakta...
@@drrahim2521 دنیا کا بدترین کافر شیعہ ھے
@@AestheticGirl-cz4kf Tumharay pyaary Sahaba bhi Mola Ali par Bhoonkty thay unka Kya Kaho ge...Pta nahi ab tu Aurat hai ya Larka...Naam tu nay Aesthetic Girl rakha hai
O baji wo tumhari apni kitabon se sabit krta hai na ke mann gharat batein @@AestheticGirl-cz4kf
حسینیت زندہ باد
یزیدیت مردہ باد
@@MuhammadAliAnjum-vw2oc ..shia munafiq hn agar tujh me ghairat hy to pooch..
@@MuhammadAliAnjum-vw2oc...
Ye bata k hussaini koun hn..?
@@SachtoyehyMujhsay baat kar mein btata hoon Hussaini Kaun hai ... Jiska Khoon Pak hai woh Hussaini hai or Jiski Maa Zina Karne wali hai wo Yazidi hai jaisy Muawia ke Maa Zina karwati thi...Muawia bhi Zina say paida Huwa...Nachny wali ke aulaad tha muawia
Zindabaad zindabaad ❤
جیو حسن اللّٰہ ياری مولا آپکو سلامت رکھے۔میرے ذہن میں یہی سوال تھا جسکا آپ نے جواب دے دیا
بہت خوب اللہ یاری صاحب
mola salamat rakhey.
Allah yaari sb Allah pak ap ko salamat rakhay
RADI ALLAHU ANHOO , WA RADHO ANHOO .
Geo Geo sanie Allahyari sb Geo
Mashallah mashallah marhaba Hassan allahyari agha sahb geo
Allama Hassan Allahyari Allah pak 14 masoomin kay sadkay ap ko sehat or tandrosti ata farmai or ap ki hifazat kary ILAHE AMEEN 🤲
Allah ap ko hamesha khush rakhe I ameen ❤❤❤❤
JAZAK ALLAH KHER❤
Geo Hassan Allahyari sab❤
Maa sha Allah Allahyari sahb❤
Mashah Allah Kia kahny
رخنہ جو بھی ڈالتے ہیں تعزیے تابوت میں۔
رہتی ھے فکرِ یزیدی اُنکے اِس کرتوت میں۔
لاکھ ہوں وہ دفن احمد کی لحد کے آس پاس۔
منتقل وہ ہو گئے ہیں وادئ برہوت میں۔
(سیّد ممتاز حیدر کاظمی انڈیا)
پٹھان بیوی وارث ہے اور جو حق سید کا تھا وہ کیون چھینا
Mola salamt rakhy apko ❤
Allahyari ❤❤❤
MA agha Allahyari…. Fakhry sheia astain 🌷🌷
ماشاءاللہ حسن اللہ یاری صاحب اللہ اپ کے علم میں اور اضافہ کریں انکھیں کھول دی ہیں اپ نے لوگوں کی 👍
الہی امین اللہ پاک ان کے علم میں واقعی اضافہ فرمائے بہت شکریہ بھائی واقعی مزہ اگیا
😂😂😂😂😂😂😂
Allah se daro zalimooo
Ilaahi AAmean aameen
@@MajidKhan-mr8jn Yeh zaalim nahi hain Mazloom hain
Allah yaari Good
Sahi kar rahy ho
لبیک یاحسین ع یا حسین علیہ السلام ،یزید یت مرادآباد ۔
Allah salamath rakhe aapko
Hassan bhai ka bara hosla jo es trah k demagh walo say bhi brdasht k sath behas krty h😁😁😁
@@tashosahb lanet hassan shia tare pee
Geo Allah yari Sahab ❤❤❤❤❤
Is caller k pas shor dalnay k ilawa aur Kuch ni tha aur na hi wo koi daleel mananay aur daleel pesh krnay ko tyar tha.
Bohat acha jawab diya agha sab ap ny. Salamat rhy ❤
@@syedasfarhussain7692...1..
Agar shia hy to bhagna nae.
Ye bata k sayyed k kia mahni hn..?
@@Sachtoyehy Bhai lgta video sy teri tabiyat theek ni hue, dalail time apko sirf behasna hi ata ha. Thori c jurrat paida kry aur haqaeq ko tasleem kry. Aur apki information k liye arz ha Syed k meaning sardar, malik, owner etc. k hoty ha.
@@syedasfarhussain7692...
Abe o jhoote mazhab k jhoote asli sayyed hote or arabi ati hoti to sayyed k mahni b pata hote abe tere jawab ghalat hy..
@@syedasfarhussain7692...2..
Ab tu ye bata k tum shion ne apna jahli kalma kahan se lia hy jo na nabi k rouza se sabit hy or na makkah madine se sabit hy..?
O tun hamein jhoota keh raha hy nabi ky munqar to tum log ho jab tum logon ko ye pata bhi hy k hamary nabi ny Ali (A.S) ko Maula banaya tha toh phir q nhi manty unhy q un ko manty ho jo Ali (A.S) ka haq kha gae @@Sachtoyehy
❤❤❤❤❤❤masha Allah
I can't understand this thing. On one hand, Sunnis say that Prophets don't have heirs. What they leave behind is not to be distributed among their nears and dears. So why are these "hujras" property of the wives of the prophet? Shouldn't they be included in bait-ul-mal?
@@englishlanguageandliteratu6833 Prophet had nine wife. How this house can become the properties of only one wife ?
Omar abubakar ayesha ye sunnio ke khuda hai isliye inke muqable me quran sunnat logic sab fail ho jate hai
@@Husaingr fail bas tum ho dunya Mai b akhirat Mai b Koofa walo
@@RihaanOrchards jab jawab nahi hota to kofa Aa jata hai 😢
Allah yari the great
Allah yaari saab very intelligent person
Very good hassan sahb
Ali yari sahib i am impress
Geo Hassan Allahyari sahb ❤❤
عقل کے اندھدو. وہاں دفن ھونے سے کیا انکو کسی گنہگار کی شفاعت کا اختیار مل گیا یا وہ بخشے گیے. سوچیں... انکو ماننے سے میری مغفرت ھو سکتی ھے..؟ میرے اعمال تو اتنے کامل نہیں.. کیا بکرا یا عمرا (کوئی بھی دشمن اھل بیت) مجھے بخشش دلا سکتا ہے... سوچیں...؟
Allah Yari ❤
Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u Allah yari Sahab love u ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
Mashallah geo
Jin shaba Kram ne hazrat Umar or hazrat abubakar ko dafnaya tha woh Tum se zeyada alam Samaj dar the
Mare Jan Hassan Allahyari❤
اللہ یاری صاحب ماشاءاللہ
علم اور جہل کا کوئی مقابلہ نہیں
❤❤❤❤❤ Cha gye Hassan sab
زندگی میں خلافت اور فدک پر قبضہ اور مرنے کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے گھر پر قبضہ ۔کیا سیاست تھی قریشیوں کی۔اور اس سیاست کی وجہ سے ایک بہت بڑی مسلمانوں کی تعداد متائثر ہوئ۔
محمد اصغر بھائی اللہ پاک اپ کی زندگی دراز فرمائے ان کو اقتدار اور مال کی بھوک تھی۔ یہ عرب کے کمی اور بھوکے لوگ تھے
مطلب کہ یہ قبضہ مافیا گروپ تھا
@@muhammadasghar1775 ...
Shia ibne saba yahood ki olad hn..
Agar ghairat hy to samne aa..
@@asadabbasasadabbas672...
Agar ghaurat hy to mere samne aa..
@@asadabbasasadabbas672
Agar ghaira hy to mere samne aa.
جب نبی کریم ﷺ ، ابوبکر ، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کو ساتھ لے کر احد پہاڑ پر چڑھے تو احد کانپ اٹھا ، آنحضرت ﷺ نے فرمایا ” احد ! قرار پکڑ کہ تجھ پر ایک نبی ، ایک صدیق اور دو
شہید ہیں ۔“
SAHIH BUKHARI: 3657
بقول حضرت ابوبکر نبی کی تو وراثت ہوتی ہی نہیں۔ جو ہوتا ہے صدقہ تو بیوی کے حصہ کا سوال کہاں۔ بیٹی کیلئے وراثت نہیں ہوتی اور بیوی پورے گھر کی مالک۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
Fadak ka ghasab jisko samajh a gya wo sunni nhi rahy ga
قول صرف قرآن پاک کا اور اہلبیت کا ہے باقی سب بہ معنی باتیں جس بات کی تائید قرآن اور اہلبیت کرتے ہیں بس وہ آخر ہے رسول کے گھر والوں کا در والوں سے دور دور تک کوئی موازنہ کیا ہی نہیں جا سکتا ہے ۔ اور یہ ہی وہ درد ہے ان دو نمبریوں سے برداشت نہیں ہوتا ہے ۔ اس لیے عالی رسول کی شان کو کمتر دیکھانے کے لیے صحابہ کے نام ڈونگ رچا ہوا ہے۔
I was also thinking same question ??
Tamam umr fazail e umar aur abu bakar sunty rahe. Hassan bhai ko Allah lambi zindagi de kia bat hai apky ilm ki
وراثت وہ ہوتی ہے جو بعد وصال تقسیم ہو یا ظاہری حیات میں بندہ خود تقسیم کرے ۔۔۔۔۔ظاہری حیات میں ازواج کو وراثت نہیں بلکہ حقوق تحایف کی مد میں رسول پاک ﷺ نے جس کو جتنا چاہا اتنا دیا۔۔۔۔ابوبکر نے کا اس میں کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔۔مولا علی کو اعتراض نہ ہوا یہی حق ہے
Allah yari Zinda abad
Jio allama Hassan allahyari sahib zindabad koi mudemuqabal NAHI allahyari sahib ka zindabad
@@NazarHussain-gk9ms bro ye batameezi se bat krte hein ye konsa islami tareeka ha momin aisy baat nahi kr skta bad ikhlaaki ky sath.. or ye sahab sulaim ibn e qais ki jo riwayat btatay hein wo koi hadeesein nahi hein. apni likhi kitaab ha. yahood o nasara ki sazish. ahel e bait to ser ka taj hein hamary. lekin aj is behes se hamein koi faida. Quran ko rasool ko ali ko follow krein thats it. jhagra kyu
All ways happy Jaana ur right allah yari brother
Hassan Allahyari haq❤❤❤
Mash Allah
دلیل کے اعتبار سے ہمارے علماء بالکل زیرو ہیں شیعہ لوگوں کے علماء بہت تیز ہیں ہم جب بھی شیعہ سنی مناظرہ دیکھتے ہیں ہمارے علماء زیرو سے ملٹی پلائی ہوتے ہیں ہر وقت
@@ManzoorBaloch-iu3rg اچھا جی
@@Jafrivlog5 جی بھاہی بلکل اس میں کوہی شک نہیں ہمارے علماء شیعہ علماء سے اکثر دھلتے ھوے نظر آتے ہیں
@@ManzoorBaloch-iu3rg ...
TERE SAMET POORI SHEEAT KO MERA CHALENGE HY K JIS SHIA ME..
GHAIRAT
ILAM
AQAL
OR
EIMAN
HY WOH MERE SAMNE AYE..
@@Sachtoyehy بھائی اپ میں دم نہیں ہے اپ میں دم ہوتا تو اپ علماء کرام کو چیلنج کرتا ہے وہ سرعام ان کے نمبرز بھی نیٹ پر موجود ہے اور اپ ویڈیو بنا کے چڑھا دیں وہ اپ کو خود ہی ڈھونڈ لیں گے
@@Sachtoyehy پہلی بات کہ بھائی میں شیعہ نہیں ہوں اپ اپنا زبان سنبھالیں
Nabi ko Ali pyaara h
Mola Salamat raheen Hassan Bhai 😂❤
ghazwa e ohad me jo sahaba apni jagah se hily un ko Allah pak ne muaf farma dia Qurane pak me hukam farma dia ab jo log Quran ki ni manta wo kesy musalman ho skta
Sunni Abu bakar or Umar ko nh Bacha sakthy
Mola salmat rakhy geo❤
Zbrdst ho ap kisi m itni himmt ni h jo haq ap byan krty
حسینیت زندہ باد ❤❤❤❤😊
mola salamat rakhy ❤❤❤
لوگ اپنے آپ کو بدلتے نہیں, جواب پانے کے باوجود سمجھ نہیں رکھتے...ان کے دل پر مہر ہے, یہ سچ بات سمجھے گے نہیں...اہلبعیت کہاں اور نوکر کہاں؟؟؟
Hassan sahib is always specific & to the point.
اللھم صلی علی محمد والہ محمد وعجل فرجہم❤❤❤
بھت بھونکتے ہیں عمری بلا وجہ 😂😂😂😂
@@reality00175....
Bhonkte woh jo badnasal hote hn or badnasal woh hote hn jin ki walida chaklon me mattam karti hn..
@@Sachtoyehyhaan Abubakr ka baap qahafa b chklay mein awazein day k mushrik lantee ka chakla chalata thaa
زبردست حسن اللہ یاری صاحب ❤❤
Un logo sy swal kro jinhein ilm Hy ,,,,Ur Islam mn behas ki ginjayesh nhi Hy haq manna Hy Tu maan lo wrna behas na kro sahaba KO Jo Bura kahay wo Islam sy khaarij Hy,,,,,,,,
@@AbeehaBiya-q8l beshak
Love you Hassan Allahyari Sab Allah Pak sehat de apko izzat de
Kamal he kr dia hassan Allahyari
Mashallha hasan allhiyari sahab