بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ: إِنَّمَا يُرِيدُ اللهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا اللهم صل على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين وعجل لوليك الفرج السلام على أهل بيت النبوة ومعدن الرسالة
Allah swt bless you sir Hassan Allah yari and, your family members with long healthy prosperous life and more respect success and keeps you all in His protection amin sum amin ya Rab ul Alamein
😂😂😂😂 bahi apko kia issue ha shia se wo hazrat Ali ko Allah bolein AP ka kia masla ha qurran ma Ama Ayesha k Liya Allah na ayat nazil ki lekin shia unko galiyan dain ? Abu bakar ko Allah k rasol na imamat k hukum diya lekin shia nahi mantay sab se mazay ki bat hazrat Ali na dosri shadi ki bacho k name shia ki books sa check karein muhammad.abu bakar umer and Usman agr nafrat Hote tu name rakhtay jawab ha kise k pass
علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر کہلاتے جیسا کہ تمام مسلمانوں کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔
ایمان اور کفر کا انحصار جن احکامات، عقائد اور ارکان دین کوماننے یا نہ ماننے پر ہو ان کوالله اپنی کتاب اور انبیاء کرام اپنے پیغام میں اشاروں کنایوں میں نہیں بلکہ واضح، دوٹوک اور تواتر سے بیان کرتے ہیں تاکہ حجت قائم ہوجاے اور کسی کہ پاس مکمل ایمان لانے کے سوا کوئی بہانہ نہ رہے- ایمان کا انحصار جن عقائد، احکامات اور ارکان پر ہے وہ تمام اجماع اور تواتر سے امت کو منتقل ہوۓ ہیں - الله کے دین پرمکمل ایمان کا انحصار کسی ایک واقعہ پر نہیں جس کو کسی ایک تاریخ دان نے اپنے فرقے ، تعصب ، پسند نا پسند سچ اور جھوٹ کو ملا کر بیان کر دیا ہو اور کسی دوسرے نے اپنے پسند کے مطابق - اس لیے دین و ایمان کو کسی ایک واقعہ سے اخذ نہیں کیا جاسکتا خاص طور پر جب واقعہ بھی کسی میرے اور آپ جیسے کسی آدمی نے بیان کیا ہو - پورا قران سلسلہ امامت سے خالی ہے - حضرت علی اور معاویہ کا اختلاف سیاسی تھا مذہبی نہیں، جنگ خلافت کے حصول کے لئے تھی امامت کے لئے نہیں ! حضرت علی نے نہ صرف اپنے سے پہلے تینوں خلفاء کی خلافت کے خلاف نہ صرف کوئی اقدام نہیں کیا بلکہ حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کی بعیت کی ، اوران خلفاء کے مشیر رہے یعنی خلافت کا حصہ رہے اور اسی نظام کے تحت خلافت قبول کی یعنی خلافت کے تسلسل کا حصہ بنے ، حضرت علی نے امام کا نہیں بلکہ امیرالمومنین کا لقب اختیار کیا - سو فیصد لوگ کسی بھی حکمران کے حق میں نہیں ہوتے اسی لئے اکثریت کا فیصلہ مانا جاتا ہے- شیعہ علماء تینوں خلفاءکو دیے گۓ حضرت علی کی بے مثال مشاورت کے واقعیات بیان کرتے نہیں تھکتے ، اگر حضرت علی نے تینوں خلفاء کی خلافت تسلیم نہیں کی تھی تو مشورے کس کو دے تھے ؟
Nabi Thhey Ali A'S Ko Wali Kehnain Waley Wali Ban Gaeyey Yaa Ali A'S Kehnain Waley. Allah Mola Mohamed Mola Jis Jis Kay Mohamed Mola Us Us Ka Ali Mola Hain.
786 110 ❤ AwaL Naam Mohammad S.A.W.W Wa Ausat Naam Mohammad S.A.W.W Wa KuLL Naam Mohammad S.A.W.W Wa Aakhir Naam Mohammad S.A.W.W ❤ Ye Sub Mohammad Hein ❤ ALLahum SaLay ALLah Mohammad s.a.w.w Wa AaL e Mohammad s.a.w.w
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ میری امت کے بعض علماء بنی اسرائیل کے انبیاء سے افضل ہیں اوہ چول ایک عام عالم انبیاء کرام سے افضل ہوسکتا ہے مگر مولا علی وجہہ الکریم نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق قسیم جنت و جہنم ہیں کیا یہ فضلیت کسی نبی کے پاس ہیں اور دلائل کا سمندر ہے مولا علی وجہہ الکریم کی شان میں مگر فائدہ نہیں رجس کبھی مولا علی علیہ سلام کے قریب نہیں پھٹک سکتا اور تو ہی وہ رجس ہے غور کرنا آپ کا کام ہے
اتنی لمبی بحث کی ضرورت ہی نہیں تھی سورہ البنیہ کا خیر البریہ کا حوالہ دے دیتے کہ حضرت علی ع تمام مخلوق سے افضل ہیں - تمام مخلوق میں فرشتہ بھی آجاتے ہیں
موسی ع۔ کو جب فرعون (دشمن)کے دربار میں جانے کا حکم فوا تو انہوں نے مدد مانگا۔ علی۔ع۔ کو جب سورہ براءت کی تبلیغ کے لئے مکہ (دشمن) بھجا گیا تو علی۔ع۔ نے کوئی مدد نہیں مانگا۔
جس شخص کو شیعہ مشکل کشا کہتے ہیں یعنی حضرت علی کو اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ وقت پر امامت نہیں لے سکے ، اپنی امامت کو نہیں بچا سکے اپنی زوجہ حضرت فاطمہ کی حفاظت نہیں کر سکے ، حضرت فاطمہ کو انصاف نہیں دلا سکے ان کا قصاص نہیں لے سکے ، قرآن کی حفاظت نہیں کر سکے ، امام حسن اور حسین کو نہیں بچا سکے ،یعنی شیعہ خود ہی حضرت علی کو اپنے زمانے کا لاچار اور بے کس ترین انسان ثابت کرتے ہیں، جھو ٹے قصے کہانیوں میں ہمیشہ بہت تضاد ہوتا !!!
Welldone Allah Yari, Mola JJH bless you and your family, you did a great job to educate such illitrate people who have always negative thinking regarding Ahlebait JJH and have to compare Sahaba equally to Ahlebait JJH, by your true demonstration with solid proofs, their illegal intentions completely wiped off.
بعض ملاں بغض اہلبیت ع میں اتنی جلدی میں ھوتے کہ بس ایک ہی بات پر ان کی نظر رہتی ھے اور کسی طرف ان کی آنکھ اور زھن جاتا ہی نہیں۔۔۔۔۔ بہت جلدی میں ھوتے ھیں۔۔۔۔
نبی پاک نے سارا اپنا علم اپنی ایلبت کو دیا قرآن اور ایلت چھوڑ کرجارھا ان سے قران اور علم کے متلق کوی بھی سوال کرسکتے ہروقت رجوع کرسکتے ہے بنی پاک کی وفات کے بعد کی لوگ بادشایوں کی طرف سے لوگ سوال لے کر آے ان کا جواب مولا علی نے دیا روم کے بادشاہ نےبھی سوال کیے تھے ان کا جواب دیا مولا علی
Fatha e Makkha k Moqa perr Rasool pak Saw ny Ali As Ko Apny Dhoshay Mubarak perr Sawar ker k Bata diya Dekho Main Ambiya ka Saddar hon Or Ali ko apny Kandhon perr bulnad kerna Rasool pak Saw ka iss baat ki daleel hai k imamat ka martaba buhat buland hai. Kun k Jab Hazrat Muhammad Saw Ambiya ki mehfill main aa jain Tu Tamam Ambiya Rasol ossia ko Tazeem main khadrra hona perry ga.Or Jab imam e Mehdi As Ferzand e Ali o Nabi Saw ain gy unn k pechay Hazrat Essa As Namaz perhain gy na k Peghamber Essa As imamat kerwain gy. Ahlaybait As ka bhughz rakhny walon Rasool pak Saw k Ahlaybait As perr Sawal mat karo Ager Rozy Mehsharr Rasool pak ny Tum Sy Bhughz e Ahlaybait ka Sawal ker Liya tu kya Jawab do gye. Sharam karo
جناب امام مہدی ہو یا علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام علیہم السلام اجمعین سے افضل نہیں ہو سکتے چاہے وہ کسی بھی نبی کی امامت ہی کیوں نہ کرے اس سے انبیاء کی فضیلت کم نہیں ہوتی اور کسی بھی قسم کا غیر نبی انبیاء سے افضل نہیں سکتا ۔ امام مہدی اور علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی ہے اور تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر ہوتے جیسا کہ تمام مسلمانوں بشمول امام مہدی و علی رضی اللہ عنہ کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔
Kash ap log bhi shiyanay Ali As ki terhan Quran or Ajlabait sy ilamo marifat laity tu Ap ko Bhi Rasool k Ahlabait ki marifat ho jati.mager Afsos aplogon ny Banu Ummaya sy islam sikha Tu Apko Sahi isalam kaisy samajh Ai ga.Ager Allah Perghambaron ki terhan Quran mai Hazrat Ali As k Naam sy koi Surha nazil ferma deyta Tu ap log Quran ko hi chutla dety kun k Mola ka bhughz iss zamany main hai tu uss zamany kya ho ga.yeh hi Zaat ummat k liye Dunya main imthan hai or Akhirat mai Iss Result milay ga Mollha Walay islam sy bahir aa jao ab waqt kam hai kun Raool pak SAW ny Ferma diya k Ai Ali Ager Yeh Ummat Ap ki Muhabbat main Jammha ho jati Tu main Dhuzagh ko banata hi na.Ghadeer khum k Moqa perr Rasool pak Naye Fermadiya k Jis jis ka main Mola Uss uss ka Ali Mola yeh Afzaliyat kisi nabi ko Hansil nahi Kun Raool pak Tamam Abiya sy Afzal hai Or yeh Ap ka hi Fermaan hai.
سورہ کہف ٦٠-٨٢ میں خدا کے عطا کردہ علم (علم لدنی) کے حامل ایک بندے کا ذکر ہے جنہوں نے نبی موسیٰ پر اپنی علمی برتری صاف صاف ثابت کر دی - تفسیر کے مطابق وہ جناب خضر تھے اور وہ نبی نہیں تھے - اب غیر نبی بھی انبیا بنی اسرایئل پر برتری رکھ سکتا ہے علم کی بدولت
علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر ہوتے جیسا کہ تمام مسلمانوں کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔
@@zahid.. فرشتوں پر ایمان لانے سے کیا اولیا الله ان سے کمتر ہو جاتے ہیں ؟ حضرت آدم مسجود ملایکہ نہیں تھے کیا؟ یہ کہاں کا قائدہ بتا رہے ہیں - ویسے امام مہدی حضرت عیسیٰ نے پیچھے نماز نہیں پڑھیں گے بلکہ انکی امامت کروائیں گے !
@@zahid.. جناب قران نے نہ انکا نام لیا نا ہی انکو نبی کہا - صحیح بخاری میں بھی انکو واضح طور پر نبی نہیں کہا گیا - امام قشیری نے انکو نبی نہیں کہا -قرطبی نے کہا - اسکا مطلب یہ کوئی مسلمات میں سے نہیں، اختلافی مسلہ ہے -بہت صوفیا انکو نبی نہیں ولی مانتے ہیں - قران میں جن پچیس انبیا کا ذکر ہے حضرت خضر انمیں بہر حال نہیں ہیں !
جب ایک ہی نور سے ہیں تو کیا کسی اور نبی کا دعویٰ ہے کہ وہ نور نبی پاک سے ہے۔مولا علی کو جتنا علم اللہ نے عطا فرمایا خاتم النبیین کے سوا کسی نبی کو نہیں دیا مولا علی نور نبی اور علم نبی کی وجہ سے بعد از پیغمبر سب سے افضل ہیں۔۔اللہ نے سب سے پہلے نبی پاک کے نور کو خلق فرمایا پھر مولا علی پاک سیدہ اور امام حسن وامام حسین علیہ السّلام کے نور کو خلق فرمایا اور علیین میں قرار دیا ان کے بعد کائنات اور تمام انبیاء کو خلق فرمایا اور تمام انبیاء سے نبی پاک کی ختم نبوت اور مولا علی کی ولایت کا اقرار لیا ۔نبی پاک نے فرمایا میں جس جس کا مولا علی اس کے مولا ہیں نبی پاک تمام انبیاء کے مولا ہیں اور مولا علی تمام انبیاء کے مولا ہیں اس بے چارے کو کوئی دلیل سمجھ نہیں آرہی ۔اس کا قصور نہیں جن لوگوں سے دین لیا ہے ان کو بھی علی سمجھ نہیں آئے تھے
مسئلہ علی رضی اللہ عنہ کی نور سے تخلیق کا نہیں ہے, مسئلہ ان کے نبی سے افضل ہونے یا نہ ہونے کا ہے۔ علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر کہلاتے جیسا کہ تمام مسلمانوں کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔ اسی طرح علی رضی اللہ عنہ کا بھی عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری اور اللہ کے حکم میں ہے۔
اور مسٹر ارشد صاحب یہ بھی یاد رکھیں کہ جہاں اللہ تعالی نے خود کو قران مجید میں ولی کہا ہے وہاں پر اپنے رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھی ولی کہا ہے اور ایک تیسری ہستی کو بھی اللہ تعالی نے ولی کہا ہے جس نے حالت رکوع میں زکوۃ دی اور اپ پوری تاریخ اسلام اٹھا کر دیکھیں تو پوری تاریخ اسلام میں صرف مولا علی علیہ السلام ہی نظر اتے ہیں جنہوں نے حالت رکوع میں زکوۃ دی ۔۔۔۔۔۔۔اب اسی ایت سے بھی یہ دلیل ثابت ہو گئی کہ اگر اللہ تعالی انبیاء کے ولی ہیں تو مولا علی علیہ السلام بھی ولی ہیں اللہ کے رسول بھی ولی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور یہ بھی یاد رکھیے کہ مولا علی علیہ السلام وہ ہیں جنہوں نے تمام انبیاء کی چھپ کر مدد کی ہے اور اللہ تعالی نے قران مجید میں مولا علی علیہ السلام کو سلطان النصیرا کہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس سے بھی یہ ثابت ہو گیا کہ مولا علی علیہ السلام پہلے موجود تھے اور ان کا پہلے موجود ہونا ہی انبیاء سے افضل ہونا ثابت کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جناب والا ارشد صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو دعوت ذوالعشیرہ تو یاد ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔اس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ یا علی تم ہی میرے وزیر بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔وصی بھی ہو اور میرے ہی جانشین بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے لیے ارشاد فرمایا کہ میں اس وقت بھی نبی تھا جب حضرت ادم علیہ السلام پانی اور مٹی کے مرحلے سے گزر رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس سے بھی یہ ثابت ہو گیا اس حدیث سے بھی یہ ثابت ہو گیا کہ اللہ تعالی کے جو نبی ہیں ان کے بعد مولا علی علیہ السلام وصی اور جانشین ہونے کی وجہ سے افضل ہیں انبیاء سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسٹر ارشد صاحب اس کے بعد ہمارا بھی اپ سے ایک سوال ہے کہ اپ بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی حدیث میں یا قرانی ایت سے یہ ثابت کریں کہ نبی پاک نے یا اللہ تعالی نے فرمایا ہو کہ یہ جو تمہارے تینوں خلیفہ ہیں بعد از رسول افضل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم انہیں کس بنیاد پر افضل مانتے ہو تم بھی تو کوئی تو دلیل پیش کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہارے پاس بھی کوئی دلیل ہے یا بس ہم پر ہی روپ جھاڑ رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Caller se request hai k wo koi daleel paish kary quran ya hadees se k mobile ka istemal car ka istemal karna jaiz hai??? Koi direct hadees yq ayat biyan karain.
محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم تمام انبیاء سے افضل ہیں لہذا نور محمدی تمام انبیاءسے افضل ہے اور رسول اللہ صلی اللہ نے فرما یا کہ انا و علي من نور واحد یعنی میں اور علی ایک نور سے ہیں تو معلوم ہوا کہ علی علیہ السلام تمام انبیاء سے افضل ہیں لکھنؤ والے جاہل خود اقرار بھی کررہا ہے اور انکار بھی ایک جہل مرکب سے کم نہیں ذرا سوچئے پلیز
علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر کہلاتے جیسا کہ تمام مسلمانوں کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔
واہ بڑی بات کی ۔تمام انبیاء پر ایمان لانا نبی پاک کے لیے بھی ضروری تھا جس طرح نبی پاک نے تمام انبیاء کے حق ہونے کی گواہی دی اسی طرح مولا علی نے ان کی نبوت کی گواہی دی۔رسول پاک نے فرمایا اگر کوئی شخص آدم سے عیسی تک کے تمام نبیوں کے صفات و کمالات کو دیکھنا چاہتا ہے تو وہ علی کو دیکھے
@@zahid.. تو پکا ابو جہل ھے اس طرح حضور اکرم ص بھی سارے انبیاء سے افضل نہیں ہو ں گے انبیاء سبق پر ایمان لانا بلکہ سابقہ کتب پر ایمان رکھنا فرشتوں پر ایمان رکھنا جنت دوزخ پر ایمان رکھنا خود حضور اکرم ص پر بھی واجب تھا
تو پکا ابو جہل ھے کیونکہ اس طرح تو رسول اسلام بھی سارے انبیاء ع سے افضل نہیں ہونگے چونک ان پر ایمان رکھنا بلکہ ساری سابقہ کتابوں فرشتوں اور دوزخ وجنت پر ایمان رکھنا حضور ع پر بھی واجب تھا
Tera dil karta h to man nahi dil karta to na man q pareshan h,fazilat wale sab hen ,teri shafat ka intrzam Muhammad S,A,w,w ke hat h na k dusre anbia k.
بہت مضبوط سوالات پوچھے اس پاس قرآن اور حدیث سے کوئی دلیل نہیں کوئی جواب نہیں اور نی ہی جواب دے سکتا ہے ۔ مولانا صاحب اللہ آپ کو سلامت۔ دعا گو۔سید علی اکبر
عقیدہ امامت اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)، یعنی اِمام اُلناس ظلم ِاکبر اورظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا ( معصوم)- وہ عہدہ امامت 'امام الناس' جس کو اللہ نے اولاد ابراھیم میں رکھنے کا وعدہ کیا وہ سلسلہ یہ ہے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حُسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بنمُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - اللہ تعالیٰ نےمصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندوں کو قران کا وارث قرار دیا (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالیٰ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے وارثِ قُرآن ہونے کی حثیت سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- یہ سلسلہ امامت چلا اہل بیت سے جن کی سچائ کی گارنٹی اللہ نے لی اور حضور(ص) نے ان کی شناخت ان کو اپنی چادر کے اندرلے کر کرائ (سورہ احزب آیت-33) اور صرف ان کو توحید کی گواہی کے لیے حضور (ص) لے نصرانیوں سے مباہلے کے لیے ساتھ لیا (سورہ آل عمران آیت-61) - نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ص) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ صاحب امر امام مھدی علیہ سلام ہیں جو پردہ غیب میں ہیں حضرت ادرییس، خضر، الیاس اور عیسَیٰ عہیہ سلام کی طرح- حضور(ﷺ) نے قرمایا، :میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ) !
Main ahle Sunnat family sey hun aur deen par kaafi tehqiq hey Alhamdulillah. Is mein shaqq nahin k huzur SAV ney Molaa Ali AS ko dunyaa aur aakhirat mein apnaa bhai aur apney saath haq ka alambardaar aur pemaana qarar diaa hey bilashubhaa magar huzur SAV ko khud ya unki nisbat sey 'Panjtan Paak' mein sey kisi ko tamaam ambiaa (khaas kar 5 ullulAzm Rasoolon) par fazilat haasil hey ye man pasand(ziyaadaa tar zaeef-mozu) rivayaat-ahaadees ki ghalat aur gumraah kun tafseer-tavilaat k sivaa kuch nahin hey. Albattaa khaatamul Ambiaa honey ki vajhaa sey baharhaal huzur SAV ka ittibaa sab Rasoolon-Ambiaa par bhi vaajib hey agar vo dunyaa mein hotey tou. Ye Emaan ka bunyaadi taqaaza nahin sirf 'Aqeeda' hey. Ilmi-ikhtilaafi bahasson ko Emaan ka bunyaadi takaaza banaaney sey ijtinaab karnaa chaahiey kyun k yehi biddaat ban jaati hein !!
HAROON IQBAL , JUST READ IN HISTORY OF ISLAM, HISTORY OF CHRISTIAN AND HISTORY OF JEW , REGARDING DAWAT E ZUL ASHEERA; 3DAY RASOOL PAK NAY BNU HASHIM ( FAMILY PERSON) KO FARMAYA “KOUN HAY JU MERI RISALAT KI TASDEEQ KARY, MOULA ALI AGED 9 YEARS JUMPED OVER AND SAY YA RASOOL ALLAH MAIN APPKI RISALAT KI TASDEEQ KARTA HUN, RASOOL PAK NAY FARMAYA AJJ SAY TU MERA WASI HAY AOUR KHALEEFA BHEE” THẬT TIME ABUBAKAR, UMER,OSMAN MUSALMAN BHEE NAHI HUWY THYE, QURAN MAIN ISKA ZIKAR MOUJOOD HAY, “ AYE RASOOL TERI TASDEEQ K LYE EIK ALLAH AOUR EIK WO SHAKHS KAFFI HAY JISS KAY PASS KITAB KA ELIM HAY” ❤️❤️❤️ YA ALI WO SHAKHS APP HAIN…..
@@haiderzaidi7076 Sahih hey lekin ye Sahih nahin hey k Quraan mein ya mustanad rivayaat-ahaadees(kam as kam ahle Sunnat ki) k mutaabiq Allahtaalaa ney huzur SAV ko tamaam Ambiaa(khususan baaqi 4 ulul Azm Rasoolon par) vaazey fazilat di ho. Ayaat ka mafhoom is tarhaa sey hey k tamaam Rasool-Nabi Allahtaalaa k chuney huey bargazida bandey hein jin mein baaz ko baaz par fazilat haasil hey. Ahle Sunnat scholars ki overwhelming majority(subcontinent k Brailvion k ilaavaa) is par muttafiq hey k 5 ulul Azm Rasool yaani hazrat Nuh,Ibrahim,Musa,Esaa aur huzur SAV ka rutbaa bilkul baraabar hey baharhaal kyun k huzur aakhri Rasool aur Nabi hein is liey ittibaa aap hi ka vaajib hey tamaam ahle Emaan insaan aur jinnaat k liey. Huzur k fazaail aur Aap SAV par durud o salaam ka huqm Quraan aur mustanad rivayaat-ahaadees mein bilkul vaazey hey is mein tou koi shaqq nahin hey magar man garrath kahaanian jesaa k subcontinent mein mashoor hey Aap SAV 'vajhey takhleeq e kainaat' hein sarasar man garrath aur ghalat kahaaniaan hein jin ka mustanad rivayaat-ahaadees sey door ka bhi vaasta nahin hey haqiqat mein !!
@@haaroonIqbaal2040 , Sir that time no any HADEES because RASOOL PAK nay publicly Risalat KA Ellen NAHI kya tha , Its in history, like RASOOL PAK KA Haram e MACCA main Bibi KHADEEJA aour ALI KA NAMAZ adda karna, Bassat say PEHLY…USS time bhee ABUBAKAR,UMER, OSMAN MUSALMAN BHEE nahi huway THYE, Muslim main Hadees Moujood hay main Hadees number bhee day sakta hun, app Quran ki AYYAT say Inkar kar RAHY HAIN ya DAWAT E ZUL ASHEERA say…
@@haaroonIqbaal2040 AGER APP K AQEEDA K MUTABIQ TAMMAM INBIYA BRABAR HAIN TU MERAJ PER TAMMAM ANBIYA KI NAMAZ KI IMMAMAT KISS NAY KI ? DOSARY APP QURAN KAY MUNAFFI KEH RAHY HAIN, AYYAT HAY QAYAMAT KAY DEEN HER NABI APPNI UMMAT KA GWAH HUGA MAGER EY RASOOL TÙM INN NABIYUN PER GWAH HUGAY” YE AYYAT RASOOL PAK KI FAZILAT TAMMAM ANBIYA PER DALEEL HAY YA NAHI ?
@@haiderzaidi7076 O bhai main kisi bhi mustanad rivayaat-ahaadees sey inkaar nahin kar rahaa aap baat samajh nahin rahey ho musalmaanon mein 'Panjtan Paak' sab sey afzal hein ye bilkul vaazey hey Shiaa aur mustanad Sunni rivayaat-ahaadees k mutaabiq. Ikhtilaaf is baat par hey k keaa Panjtan Paak 4 ulul Azm Rasoolon sey afzal hein vaazey Quraani ayat ya mustanad rivayaat-ahaadees k mutaabiq yaa nahin. Meri raai mein Aisi koi vaazey na Ayat hey aur naa hi koi mustanad rivayat-hadees kam as kam authentic ahle Sunnat Sources mein 🤔🤔!!
اپنی کتب سے جو مرضی کہتے پھرو۔ تطہیر کی وہ حدیث پنجتن پاک کے لئے مخصوص ھے اور اس امت کے لئے نا کہ انبیاء علیہم السلام سے موازنہ کے لئے۔۔۔سلامت رہیں رضا صاحب
عئسی۔ع۔ کی پیدائش پہ ان کی والدہ کع مسجد صے پاھر جانی کا حکم ھوا۔ جبکہ علی۔ع۔ کی پیدائش پہ آپ کی والدہ کو کعبہ کے اندر دیوار شق کر کے آنے کا حکم ھوا اسلئے علی۔ع۔ دراصل عیسی۔ع۔ سے افضل ھیں۔
Please do contribute to Aagha Allama Hassan Allahyari sb's channels directly, if you can, if not; then contribute by watching Ads. Jazak Allah to all of the Momineenz. 🙏❤
Allah yari sahab hum log aapko dekhte hain aur kafi maloomat aur ilm milta hai aap se hame mashaallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ۔ بہت عمدہ جواب پیش کیا۔ سوال کرنے والا انتہائی بد تمیز اور بغض اہل بیت کا مریض معلوم ہوتا ہے۔
Mash Allah zabardast mola salamat rakhy Hassan Allah yari zinda bad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ: إِنَّمَا يُرِيدُ اللهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
اللهم صل على محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين وعجل لوليك الفرج
السلام على أهل بيت النبوة ومعدن الرسالة
Allah yari. Absolutely right. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah bless Shaikh Hasan Allahyari
❤
ماشاء اللہ۔۔ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے ❤
Masha Allah Allama Hassan Allah Yari sahib Accured Answred suni kutab se masha.Allah
Allah swt bless you sir Hassan Allah yari and, your family members with long healthy prosperous life and more respect success and keeps you all in His protection amin sum amin ya Rab ul Alamein
ماشا ء ﷲ زبردست پيارا ڀاءُ سدا سلامت هجو شال
Geo Bai Hassan yari sahib
Maa shaa Allah good Elmi Discussion.
Sadqe.bhai hazaro saal geo ❤❤❤❤❤Ali A.s ap ko salamte rakhe
Salamat Allah rakhta hai ali nahi jaahil
Jazak Allah ilKareem
MASHALLAHHHHHH Allama allayari sahab..
Ye loog nahi samjhege ta akhir
Agar Farishte bhi zamin pe ajye,phir bhi ye loog nahi samjege
Very good mola salmat rhk ameen
Mola apko salmt rkhay ameen
Well done Allahyari
Hassan Allahyari 🎉
❤ love you Hassan Allahyari sab Allah pak apko salamat rakhe
ماشاءالله یاعلیمدد
Well Done Shaykh ❤️👌🏻
یوم ند عو کل الناس م بامام ھم ان اللہ وملایءکت ھو یصلون۔ النبی ص یہ فضیلت کسی نبی کو نصیب نہ ھوئ
Mashallah ❤❤❤
Masaahalaha🇮🇳🇮🇳 SUBANALLHA mola salamat rakhay app ko bhi Bhai👍👍🌹 jio Hasan Bhai👌👌👍🌹 Good I
Allah Yari good
Great ALLAH yari sab
Masha Allah Allama muhatram Hassan Allah Yari sahib GREAT SCHALOR
U😮ojo
شرک کی دعوت دیتا ہے
کس اہل بیت سلام علیھم نے فرمایا کہ ان سے مانگا جائے ؟؟؟
شیعہ شرک کی علامت بن چکے
اگر عیسائی جناب عیسی سے مانگیں تو شرک اور اگر شیعہ جناب علی ع س سے مانگیں تو اسکو بھی شرک ہی سمجھا جائے گا
مدد اور دعا بس اللہ سے ہی مانگی جا سکتی ہے
😂😂😂😂 bahi apko kia issue ha shia se wo hazrat Ali ko Allah bolein AP ka kia masla ha qurran ma Ama Ayesha k Liya Allah na ayat nazil ki lekin shia unko galiyan dain ? Abu bakar ko Allah k rasol na imamat k hukum diya lekin shia nahi mantay sab se mazay ki bat hazrat Ali na dosri shadi ki bacho k name shia ki books sa check karein muhammad.abu bakar umer and Usman agr nafrat Hote tu name rakhtay jawab ha kise k pass
علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر کہلاتے جیسا کہ تمام مسلمانوں کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔
ایمان اور کفر کا انحصار جن احکامات، عقائد اور ارکان دین کوماننے یا نہ ماننے پر ہو ان کوالله اپنی کتاب اور انبیاء کرام اپنے پیغام میں اشاروں کنایوں میں نہیں بلکہ واضح، دوٹوک اور تواتر سے بیان کرتے ہیں تاکہ حجت قائم ہوجاے اور کسی کہ پاس مکمل ایمان لانے کے سوا کوئی بہانہ نہ رہے- ایمان کا انحصار جن عقائد، احکامات اور ارکان پر ہے وہ تمام اجماع اور تواتر سے امت کو منتقل ہوۓ ہیں - الله کے دین پرمکمل ایمان کا انحصار کسی ایک واقعہ پر نہیں جس کو کسی ایک تاریخ دان نے اپنے فرقے ، تعصب ، پسند نا پسند سچ اور جھوٹ کو ملا کر بیان کر دیا ہو اور کسی دوسرے نے اپنے پسند کے مطابق - اس لیے دین و ایمان کو کسی ایک واقعہ سے اخذ نہیں کیا جاسکتا خاص طور پر جب واقعہ بھی کسی میرے اور آپ جیسے کسی آدمی نے بیان کیا ہو - پورا قران سلسلہ امامت سے خالی ہے - حضرت علی اور معاویہ کا اختلاف سیاسی تھا مذہبی نہیں، جنگ خلافت کے حصول کے لئے تھی امامت کے لئے نہیں ! حضرت علی نے نہ صرف اپنے سے پہلے تینوں خلفاء کی خلافت کے خلاف نہ صرف کوئی اقدام نہیں کیا بلکہ حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کی بعیت کی ، اوران خلفاء کے مشیر رہے یعنی خلافت کا حصہ رہے اور اسی نظام کے تحت خلافت قبول کی یعنی خلافت کے تسلسل کا حصہ بنے ، حضرت علی نے امام کا نہیں بلکہ امیرالمومنین کا لقب اختیار کیا - سو فیصد لوگ کسی بھی حکمران کے حق میں نہیں ہوتے اسی لئے اکثریت کا فیصلہ مانا جاتا ہے- شیعہ علماء تینوں خلفاءکو دیے گۓ حضرت علی کی بے مثال مشاورت کے واقعیات بیان کرتے نہیں تھکتے ، اگر حضرت علی نے تینوں خلفاء کی خلافت تسلیم نہیں کی تھی تو مشورے کس کو دے تھے ؟
Nabi Thhey Ali A'S Ko Wali Kehnain Waley Wali Ban Gaeyey Yaa Ali A'S Kehnain Waley. Allah Mola Mohamed Mola Jis Jis Kay Mohamed Mola Us Us Ka Ali Mola Hain.
@@AmjadKhan-eq6gj ji o putt sub ko aik hi jagha per
astaghfirullah
ibadat sirf Allah ki madad sirf Allah se
786
110
❤
AwaL Naam Mohammad
S.A.W.W
Wa Ausat Naam Mohammad
S.A.W.W
Wa KuLL Naam Mohammad
S.A.W.W
Wa Aakhir Naam Mohammad
S.A.W.W
❤
Ye Sub
Mohammad Hein
❤
ALLahum SaLay ALLah
Mohammad s.a.w.w
Wa AaL e Mohammad
s.a.w.w
«الحَسَن والحُسَيْن سَيِّدا شَباب أهْل الجنة
Kis jannat mai jaanay ki aarzu hai tumhari, Kaun hain sardar?
Allahyari ❤❤❤❤❤❤❤
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ میری امت کے بعض علماء بنی اسرائیل کے انبیاء سے افضل ہیں
اوہ چول ایک عام عالم انبیاء کرام سے افضل ہوسکتا ہے مگر مولا علی وجہہ الکریم نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق قسیم جنت و جہنم ہیں کیا یہ فضلیت کسی نبی کے پاس ہیں
اور دلائل کا سمندر ہے مولا علی وجہہ الکریم کی شان میں مگر فائدہ نہیں رجس کبھی مولا علی علیہ سلام کے قریب نہیں پھٹک سکتا اور تو ہی وہ رجس ہے غور کرنا آپ کا کام ہے
Gudd analysis. Mashallah
پنجتن پاک اللّٰہ کی اول ترین مخلوق ہیں یہی دلیل ان کی افضلیت کے لیے کافی ہے
اتنی لمبی بحث کی ضرورت ہی نہیں تھی سورہ البنیہ کا خیر البریہ کا حوالہ دے دیتے کہ حضرت علی ع تمام مخلوق سے افضل ہیں - تمام مخلوق میں فرشتہ بھی آجاتے ہیں
Ali AA kul e eman hein.
اگر نبیوں سے افضل نہیں ھے ۔تو جنت کے آٹھ دروازوں پر کس کا نام لکھاھے۔مولا علی کا یا نبیوں کا۔
One of the ahaadis is that rasoolallah said the house of Ali and sayida fatima is higher than anbiya houses
MashALLAH
He is doing favourable translation
Good Arshad bhi
Aliyunwaliullh❤❤❤!
Zinda bad mufti sb yaroo ko hkoob beizat kia hy.
💓جناب محترم علامہ شیخ السلام حسن اللہیاری صاحب زندہ باد جیو 💓
Allah yari un men se hay Jo Moulay Ali Ki shan men glove kar K jahanum Jaye ga. Mooula Ali Ki shan apni jagha aur Ambia Ikram Ki shan apni jagha.
موسی ع۔ کو جب فرعون (دشمن)کے دربار میں جانے کا حکم فوا تو انہوں نے مدد مانگا۔
علی۔ع۔ کو جب سورہ براءت کی تبلیغ کے لئے مکہ (دشمن) بھجا گیا تو علی۔ع۔ نے کوئی مدد نہیں مانگا۔
جس شخص کو شیعہ مشکل کشا کہتے ہیں یعنی حضرت علی کو اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ وقت پر امامت نہیں لے سکے ، اپنی امامت کو نہیں بچا سکے اپنی زوجہ حضرت فاطمہ کی حفاظت نہیں کر سکے ، حضرت فاطمہ کو انصاف نہیں دلا سکے ان کا قصاص نہیں لے سکے ، قرآن کی حفاظت نہیں کر سکے ، امام حسن اور حسین کو نہیں بچا سکے ،یعنی شیعہ خود ہی حضرت علی کو اپنے زمانے کا لاچار اور بے کس ترین انسان ثابت کرتے ہیں، جھو ٹے قصے کہانیوں میں ہمیشہ بہت تضاد ہوتا !!!
Welldone Allah Yari, Mola JJH bless you and your family, you did a great job to educate such illitrate people who have always negative thinking regarding Ahlebait JJH and have to compare Sahaba equally to Ahlebait JJH, by your true demonstration with solid proofs, their illegal intentions completely wiped off.
jisko b mana hazoor(PBUH) k wasty se mana....❤
بعض ملاں بغض اہلبیت ع میں اتنی جلدی میں ھوتے کہ بس ایک ہی بات پر ان کی نظر رہتی ھے اور کسی طرف ان کی آنکھ اور زھن جاتا ہی نہیں۔۔۔۔۔
بہت جلدی میں ھوتے ھیں۔۔۔۔
ادم۔ع۔ کو اللہ
ہ نے گندم کھانے سے منع کیا۔ لیکن انہدں نے گندم کھایا۔
جبکہ
علی۔ع۔ نے اللہ کی رضا کے خاطر ساری زندگی گندم نہیں کھایا۔
الله یاری صاحب جیسا کویی عالم نهی ه ماشالله بهایی الله یاری صاحب
اگر کسی شخص کو حضرت موسیٰ کی ہیبت ابراہیم کی خلت عیسیٰ کی روحانیت کو ایک ساتھ دیکھنا ہے تو وہ علی کو دیکھ لے یہ حدیث رسول آپکو صحا ستہ میں مل جاءیگی
نبی پاک نے سارا اپنا علم اپنی ایلبت کو دیا قرآن اور ایلت چھوڑ کرجارھا ان سے قران اور علم کے متلق کوی بھی سوال کرسکتے ہروقت رجوع کرسکتے ہے بنی پاک کی وفات کے بعد کی لوگ بادشایوں کی طرف سے لوگ سوال لے کر آے ان کا جواب مولا علی نے دیا روم کے بادشاہ نےبھی سوال کیے تھے ان کا جواب دیا مولا علی
یاعلئ مدد
Mashallaha. Hassan. Allaha. Yari. Sab. Very good ❤❤❤❤❤
Fatha e Makkha k Moqa perr Rasool pak Saw ny Ali As Ko Apny Dhoshay Mubarak perr Sawar ker k Bata diya Dekho Main Ambiya ka Saddar hon Or Ali ko apny Kandhon perr bulnad kerna Rasool pak Saw ka iss baat ki daleel hai k imamat ka martaba buhat buland hai. Kun k Jab Hazrat Muhammad Saw Ambiya ki mehfill main aa jain Tu Tamam Ambiya Rasol ossia ko Tazeem main khadrra hona perry ga.Or Jab imam e Mehdi As Ferzand e Ali o Nabi Saw ain gy unn k pechay Hazrat Essa As Namaz perhain gy na k Peghamber Essa As imamat kerwain gy. Ahlaybait As ka bhughz rakhny walon Rasool pak Saw k Ahlaybait As perr Sawal mat karo Ager Rozy Mehsharr Rasool pak ny Tum Sy Bhughz e Ahlaybait ka Sawal ker Liya tu kya Jawab do gye. Sharam karo
جناب امام مہدی ہو یا علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام علیہم السلام اجمعین سے افضل نہیں ہو سکتے چاہے وہ کسی بھی نبی کی امامت ہی کیوں نہ کرے اس سے انبیاء کی فضیلت کم نہیں ہوتی اور کسی بھی قسم کا غیر نبی انبیاء سے افضل نہیں سکتا ۔ امام مہدی اور علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی ہے اور تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر ہوتے جیسا کہ تمام مسلمانوں بشمول امام مہدی و علی رضی اللہ عنہ کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔
Kash ap log bhi shiyanay Ali As ki terhan Quran or Ajlabait sy ilamo marifat laity tu Ap ko Bhi Rasool k Ahlabait ki marifat ho jati.mager Afsos aplogon ny Banu Ummaya sy islam sikha Tu Apko Sahi isalam kaisy samajh Ai ga.Ager Allah Perghambaron ki terhan Quran mai Hazrat Ali As k Naam sy koi Surha nazil ferma deyta Tu ap log Quran ko hi chutla dety kun k Mola ka bhughz iss zamany main hai tu uss zamany kya ho ga.yeh hi Zaat ummat k liye Dunya main imthan hai or Akhirat mai Iss Result milay ga Mollha Walay islam sy bahir aa jao ab waqt kam hai kun Raool pak SAW ny Ferma diya k Ai Ali Ager Yeh Ummat Ap ki Muhabbat main Jammha ho jati Tu main Dhuzagh ko banata hi na.Ghadeer khum k Moqa perr Rasool pak Naye Fermadiya k Jis jis ka main Mola Uss uss ka Ali Mola yeh Afzaliyat kisi nabi ko Hansil nahi Kun Raool pak Tamam Abiya sy Afzal hai Or yeh Ap ka hi Fermaan hai.
Arey merry sunni Bhai app ne Allah Yari ku dhu Dala. Shabash.
Alhayari saib ap slaamat rehey, ye Manafik naih maney ga ien k dilu per puhr lagi hui ha,hadeat kisi kisi ko hoti ha
shabash sunny molana
i love you
سورہ کہف ٦٠-٨٢ میں خدا کے عطا کردہ علم (علم لدنی) کے حامل ایک بندے کا ذکر ہے جنہوں نے نبی موسیٰ پر اپنی علمی برتری صاف صاف ثابت کر دی - تفسیر کے مطابق وہ جناب خضر تھے اور وہ نبی نہیں تھے - اب غیر نبی بھی انبیا بنی اسرایئل پر برتری رکھ سکتا ہے علم کی بدولت
جناب خضر علیہ السلام نبی تھے, یہ آپ سے کس نے کہا کہ وہ نبی نہیں تھے۔ موسی علیہ السلام کو ایک نبی کے پاس بھیجا گیا جو ان سے حکمت میں زیادہ تھے۔
علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر ہوتے جیسا کہ تمام مسلمانوں کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔
Kya tafseer Allah ny batai ya rasool ny batai
@@zahid.. فرشتوں پر ایمان لانے سے کیا اولیا الله ان سے کمتر ہو جاتے ہیں ؟ حضرت آدم مسجود ملایکہ نہیں تھے کیا؟ یہ کہاں کا قائدہ بتا رہے ہیں - ویسے
امام مہدی حضرت عیسیٰ نے پیچھے نماز نہیں پڑھیں گے بلکہ انکی امامت کروائیں گے !
@@zahid.. جناب قران نے نہ انکا نام لیا نا ہی انکو نبی کہا - صحیح بخاری میں بھی انکو واضح طور پر نبی نہیں کہا گیا - امام قشیری نے انکو نبی نہیں کہا -قرطبی نے کہا - اسکا مطلب یہ کوئی مسلمات میں سے نہیں، اختلافی مسلہ ہے -بہت صوفیا انکو نبی نہیں ولی مانتے ہیں - قران میں جن پچیس انبیا کا ذکر ہے حضرت خضر انمیں بہر حال نہیں ہیں !
Caller is right.
Maula Ali has great knowledge than any prophets,No prophet compare Maula Ali knowledge,
Except Prop Muhammad (sa)
Sura (33:56)
Durud o salam Devine blessin
and salute him with a salutation.
Love you dear
ان کا تو یہ حال کو خلیفہ اول کو افضل مانتے ہیں مولا علی سے چو چالیس سال بتوں کو پوجتے رہے۔
حیدر حیدر ع❤
جب ایک ہی نور سے ہیں تو کیا کسی اور نبی کا دعویٰ ہے کہ وہ نور نبی پاک سے ہے۔مولا علی کو جتنا علم اللہ نے عطا فرمایا خاتم النبیین کے سوا کسی نبی کو نہیں دیا مولا علی نور نبی اور علم نبی کی وجہ سے بعد از پیغمبر سب سے افضل ہیں۔۔اللہ نے سب سے پہلے نبی پاک کے نور کو خلق فرمایا پھر مولا علی پاک سیدہ اور امام حسن وامام حسین علیہ السّلام کے نور کو خلق فرمایا اور علیین میں قرار دیا ان کے بعد کائنات اور تمام انبیاء کو خلق فرمایا اور تمام انبیاء سے نبی پاک کی ختم نبوت اور مولا علی کی ولایت کا اقرار لیا ۔نبی پاک نے فرمایا میں جس جس کا مولا علی اس کے مولا ہیں نبی پاک تمام انبیاء کے مولا ہیں اور مولا علی تمام انبیاء کے مولا ہیں اس بے چارے کو کوئی دلیل سمجھ نہیں آرہی ۔اس کا قصور نہیں جن لوگوں سے دین لیا ہے ان کو بھی علی سمجھ نہیں آئے تھے
مسئلہ علی رضی اللہ عنہ کی نور سے تخلیق کا نہیں ہے, مسئلہ ان کے نبی سے افضل ہونے یا نہ ہونے کا ہے۔ علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر کہلاتے جیسا کہ تمام مسلمانوں کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔ اسی طرح علی رضی اللہ عنہ کا بھی عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری اور اللہ کے حکم میں ہے۔
Hazrat Ebrahim as ,nay dua mange,rasul,nabi,pagambar,ulul azm nabe,4ohday mojud han allah k bad yaa ohday han,(hazrat Ebrahim nay imamat mange,)
مولا علی نے فرمایا ہمارا تقابل انبیاء سے نہ کرو
بغض اہل بیت میں ال کی شان کو نہیں مانتے اگر مان لیں گے تو خود جھوٹے ھو جائیں اسی ڈر سے نہی مانتے
Hazrat ali aallhysalam janut our dozikh taqseem karnay waly jan
اور مسٹر ارشد صاحب یہ بھی یاد رکھیں کہ جہاں اللہ تعالی نے خود کو قران مجید میں ولی کہا ہے وہاں پر اپنے رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھی ولی کہا ہے اور ایک تیسری ہستی کو بھی اللہ تعالی نے ولی کہا ہے جس نے حالت رکوع میں زکوۃ دی اور اپ پوری تاریخ اسلام اٹھا کر دیکھیں تو پوری تاریخ اسلام میں صرف مولا علی علیہ السلام ہی نظر اتے ہیں جنہوں نے حالت رکوع میں زکوۃ دی ۔۔۔۔۔۔۔اب اسی ایت سے بھی یہ دلیل ثابت ہو گئی کہ اگر اللہ تعالی انبیاء کے ولی ہیں تو مولا علی علیہ السلام بھی ولی ہیں اللہ کے رسول بھی ولی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔اور یہ بھی یاد رکھیے کہ مولا علی علیہ السلام وہ ہیں جنہوں نے تمام انبیاء کی چھپ کر مدد کی ہے اور اللہ تعالی نے قران مجید میں مولا علی علیہ السلام کو سلطان النصیرا کہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس سے بھی یہ ثابت ہو گیا کہ مولا علی علیہ السلام پہلے موجود تھے اور ان کا پہلے موجود ہونا ہی انبیاء سے افضل ہونا ثابت کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جناب والا ارشد صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو دعوت ذوالعشیرہ تو یاد ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔اس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ یا علی تم ہی میرے وزیر بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔وصی بھی ہو اور میرے ہی جانشین بھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے لیے ارشاد فرمایا کہ میں اس وقت بھی نبی تھا جب حضرت ادم علیہ السلام پانی اور مٹی کے مرحلے سے گزر رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس سے بھی یہ ثابت ہو گیا اس حدیث سے بھی یہ ثابت ہو گیا کہ اللہ تعالی کے جو نبی ہیں ان کے بعد مولا علی علیہ السلام وصی اور جانشین ہونے کی وجہ سے افضل ہیں انبیاء سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسٹر ارشد صاحب اس کے بعد ہمارا بھی اپ سے ایک سوال ہے کہ اپ بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کسی بھی چھوٹی سے چھوٹی حدیث میں یا قرانی ایت سے یہ ثابت کریں کہ نبی پاک نے یا اللہ تعالی نے فرمایا ہو کہ یہ جو تمہارے تینوں خلیفہ ہیں بعد از رسول افضل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم انہیں کس بنیاد پر افضل مانتے ہو تم بھی تو کوئی تو دلیل پیش کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہارے پاس بھی کوئی دلیل ہے یا بس ہم پر ہی روپ جھاڑ رہے ہو ۔۔۔۔۔۔۔جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❤
Caller se request hai k wo koi daleel paish kary quran ya hadees se k mobile ka istemal car ka istemal karna jaiz hai??? Koi direct hadees yq ayat biyan karain.
تقیہ کے طور پر کیا مطلب ہے ؟
محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم تمام انبیاء سے افضل ہیں لہذا نور محمدی تمام انبیاءسے افضل ہے اور رسول اللہ صلی اللہ نے فرما یا کہ انا و علي من نور واحد یعنی میں اور علی ایک نور سے ہیں تو معلوم ہوا کہ علی علیہ السلام تمام انبیاء سے افضل ہیں
لکھنؤ والے جاہل خود اقرار بھی کررہا ہے اور انکار بھی ایک جہل مرکب سے کم نہیں
ذرا سوچئے پلیز
یہ نور والا جھوٹ لوگوں نے خُد گھڑا ھے مبی نے نہیں فرمایا
علی رضی اللہ عنہ انبیاء کرام سے افضل نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا تمام انبیاء پر ایمان لانا ضروری و لازمی تھا اگر وہ ایک بھی نبی پر ایمان نہ لاتے تو کافر کہلاتے جیسا کہ تمام مسلمانوں کو عیسی علیہ السلام پر ایمان لانا ضروری و ایمان کا حصہ ہے اور عیسی علیہ السلام پر ایمان نہ لانا ان کو کافر کر دے گا ۔
واہ بڑی بات کی ۔تمام انبیاء پر ایمان لانا نبی پاک کے لیے بھی ضروری تھا جس طرح نبی پاک نے تمام انبیاء کے حق ہونے کی گواہی دی اسی طرح مولا علی نے ان کی نبوت کی گواہی دی۔رسول پاک نے فرمایا اگر کوئی شخص آدم سے عیسی تک کے تمام نبیوں کے صفات و کمالات کو دیکھنا چاہتا ہے تو وہ علی کو دیکھے
@@zahid.. تو پکا ابو جہل ھے اس طرح حضور اکرم ص بھی سارے انبیاء سے افضل نہیں ہو ں گے انبیاء سبق پر ایمان لانا بلکہ سابقہ کتب پر ایمان رکھنا فرشتوں پر ایمان رکھنا جنت دوزخ پر ایمان رکھنا خود حضور اکرم ص پر بھی واجب تھا
تو پکا ابو جہل ھے کیونکہ اس طرح تو رسول اسلام بھی سارے انبیاء ع سے افضل نہیں ہونگے چونک ان پر ایمان رکھنا بلکہ ساری سابقہ کتابوں فرشتوں اور دوزخ وجنت پر ایمان رکھنا حضور ع پر بھی واجب تھا
Tera dil karta h to man nahi dil karta to na man q pareshan h,fazilat wale sab hen ,teri shafat ka intrzam Muhammad S,A,w,w ke hat h na k dusre anbia k.
بہت مضبوط سوالات پوچھے اس پاس قرآن اور حدیث سے کوئی دلیل نہیں کوئی جواب نہیں اور نی ہی جواب دے سکتا ہے ۔
مولانا صاحب اللہ آپ کو سلامت۔
دعا گو۔سید علی اکبر
عقیدہ امامت
اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)، یعنی اِمام اُلناس ظلم ِاکبر اورظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا ( معصوم)- وہ عہدہ امامت 'امام الناس' جس کو اللہ نے اولاد ابراھیم میں رکھنے کا وعدہ کیا وہ سلسلہ یہ ہے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حُسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بنمُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - اللہ تعالیٰ نےمصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندوں کو قران کا وارث قرار دیا (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ تعالیٰ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے وارثِ قُرآن ہونے کی حثیت سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- یہ سلسلہ امامت چلا اہل بیت سے جن کی سچائ کی گارنٹی اللہ نے لی اور حضور(ص) نے ان کی شناخت ان کو اپنی چادر کے اندرلے کر کرائ (سورہ احزب آیت-33) اور صرف ان کو توحید کی گواہی کے لیے حضور (ص) لے نصرانیوں سے مباہلے کے لیے ساتھ لیا (سورہ آل عمران آیت-61) -
نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور(ص) کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ تعالی کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ صاحب امر امام مھدی علیہ سلام ہیں جو پردہ غیب میں ہیں حضرت ادرییس، خضر، الیاس اور عیسَیٰ عہیہ سلام کی طرح- حضور(ﷺ) نے قرمایا، :میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارث انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارث قران) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ) !
Main ahle Sunnat family sey hun aur deen par kaafi tehqiq hey Alhamdulillah. Is mein shaqq nahin k huzur SAV ney Molaa Ali AS ko dunyaa aur aakhirat mein apnaa bhai aur apney saath haq ka alambardaar aur pemaana qarar diaa hey bilashubhaa magar huzur SAV ko khud ya unki nisbat sey 'Panjtan Paak' mein sey kisi ko tamaam ambiaa (khaas kar 5 ullulAzm Rasoolon) par fazilat haasil hey ye man pasand(ziyaadaa tar zaeef-mozu) rivayaat-ahaadees ki ghalat aur gumraah kun tafseer-tavilaat k sivaa kuch nahin hey.
Albattaa khaatamul Ambiaa honey ki vajhaa sey baharhaal huzur SAV ka ittibaa sab Rasoolon-Ambiaa par bhi vaajib hey agar vo dunyaa mein hotey tou.
Ye Emaan ka bunyaadi taqaaza nahin sirf 'Aqeeda' hey. Ilmi-ikhtilaafi bahasson ko Emaan ka bunyaadi takaaza banaaney sey ijtinaab karnaa chaahiey kyun k yehi biddaat ban jaati hein !!
HAROON IQBAL , JUST READ IN HISTORY OF ISLAM, HISTORY OF CHRISTIAN AND HISTORY OF JEW , REGARDING DAWAT E ZUL ASHEERA; 3DAY RASOOL PAK NAY BNU HASHIM ( FAMILY PERSON) KO FARMAYA “KOUN HAY JU MERI RISALAT KI TASDEEQ KARY, MOULA ALI AGED 9 YEARS JUMPED OVER AND SAY YA RASOOL ALLAH MAIN APPKI RISALAT KI TASDEEQ KARTA HUN, RASOOL PAK NAY FARMAYA AJJ SAY TU MERA WASI HAY AOUR KHALEEFA BHEE” THẬT TIME ABUBAKAR, UMER,OSMAN MUSALMAN BHEE NAHI HUWY THYE, QURAN MAIN ISKA ZIKAR MOUJOOD HAY, “ AYE RASOOL TERI TASDEEQ K LYE EIK ALLAH AOUR EIK WO SHAKHS KAFFI HAY JISS KAY PASS KITAB KA ELIM HAY” ❤️❤️❤️ YA ALI WO SHAKHS APP HAIN…..
@@haiderzaidi7076 Sahih hey lekin ye Sahih nahin hey k Quraan mein ya mustanad rivayaat-ahaadees(kam as kam ahle Sunnat ki) k mutaabiq Allahtaalaa ney huzur SAV ko tamaam Ambiaa(khususan baaqi 4 ulul Azm Rasoolon par) vaazey fazilat di ho. Ayaat ka mafhoom is tarhaa sey hey k tamaam Rasool-Nabi Allahtaalaa k chuney huey bargazida bandey hein jin mein baaz ko baaz par fazilat haasil hey.
Ahle Sunnat scholars ki overwhelming majority(subcontinent k Brailvion k ilaavaa) is par muttafiq hey k 5 ulul Azm Rasool yaani hazrat Nuh,Ibrahim,Musa,Esaa aur huzur SAV ka rutbaa bilkul baraabar hey baharhaal kyun k huzur aakhri Rasool aur Nabi hein is liey ittibaa aap hi ka vaajib hey tamaam ahle Emaan insaan aur jinnaat k liey.
Huzur k fazaail aur Aap SAV par durud o salaam ka huqm Quraan aur mustanad rivayaat-ahaadees mein bilkul vaazey hey is mein tou koi shaqq nahin hey magar man garrath kahaanian jesaa k subcontinent mein mashoor hey Aap SAV 'vajhey takhleeq e kainaat' hein sarasar man garrath aur ghalat kahaaniaan hein jin ka mustanad rivayaat-ahaadees sey door ka bhi vaasta nahin hey haqiqat mein !!
@@haaroonIqbaal2040 , Sir that time no any HADEES because RASOOL PAK nay publicly Risalat KA Ellen NAHI kya tha , Its in history, like RASOOL PAK KA Haram e MACCA main Bibi KHADEEJA aour ALI KA NAMAZ adda karna, Bassat say PEHLY…USS time bhee ABUBAKAR,UMER, OSMAN MUSALMAN BHEE nahi huway THYE, Muslim main Hadees Moujood hay main Hadees number bhee day sakta hun, app Quran ki AYYAT say Inkar kar RAHY HAIN ya DAWAT E ZUL ASHEERA say…
@@haaroonIqbaal2040 AGER APP K AQEEDA K MUTABIQ TAMMAM INBIYA BRABAR HAIN TU MERAJ PER TAMMAM ANBIYA KI NAMAZ KI IMMAMAT KISS NAY KI ? DOSARY APP QURAN KAY MUNAFFI KEH RAHY HAIN, AYYAT HAY QAYAMAT KAY DEEN HER NABI APPNI UMMAT KA GWAH HUGA MAGER EY RASOOL TÙM INN NABIYUN PER GWAH HUGAY” YE AYYAT RASOOL PAK KI FAZILAT TAMMAM ANBIYA PER DALEEL HAY YA NAHI ?
@@haiderzaidi7076 O bhai main kisi bhi mustanad rivayaat-ahaadees sey inkaar nahin kar rahaa aap baat samajh nahin rahey ho musalmaanon mein 'Panjtan Paak' sab sey afzal hein ye bilkul vaazey hey Shiaa aur mustanad Sunni rivayaat-ahaadees k mutaabiq.
Ikhtilaaf is baat par hey k keaa Panjtan Paak 4 ulul Azm Rasoolon sey afzal hein vaazey Quraani ayat ya mustanad rivayaat-ahaadees k mutaabiq yaa nahin. Meri raai mein Aisi koi vaazey na Ayat hey aur naa hi koi mustanad rivayat-hadees kam as kam authentic ahle Sunnat Sources mein 🤔🤔!!
😊dunu hazrat apni apni lslah kr lan ur mulamanun ki halat pr tuba karn
Ahlebait jannat ka sardar hai aur jannat ka sardaro sa afzal koi nahi ho sakta
❤❤❤❤❤
Love you engineer muhammad ali mirza ❤God bless you ❤❤❤❤❤❤
You are great, but this time you did not satisfy the opponent, you have to increase the knowledge. Ali wali allah.
Panjantan pak ❤
علم الکتاب کے مالک تھے نبئ مکرم اور علئ اک نور سے تھے پہلے مومن پغمبر ص ہونے کی وجہ سے افضل ہیں ۔بعد نبئ سب سے بڑا علی علیہ السلام ❤❤❤❤❤
@@ytubeahmed77 Phir Raziallah mat bolo, ye abu bakar umer usman mawiya ayeshs k liye bolo, bolo lekin in se Allah razi nhi hy na ho sakta hy
@@ytubeahmed77مولا علی بیبی فاطمہ کے خاوند تھے اور خاوند مزاجی خدا ہوتا ہے اور شوہر کا رتبہ زیادہ ہوتا اس لیے بعد نبی سب سے بڑا علی علی 🙏
Ali a.s nafse Rasol ha nafs ka marlab jan ha jab jan ho gi tu dil dharke ga na@@ytubeahmed77
@@MuhammadAfzal-di6ih tum logon ka Qasor nahi tumhe sari zindagi batya jo nahi gya
user-punjtani بیشک بھائی ،خوب جیو ❤
الللہ یاری نے جواب دے دیا اب یہ نہیں مانے گا
اپنی کتب سے جو مرضی کہتے پھرو۔ تطہیر کی وہ حدیث پنجتن پاک کے لئے مخصوص ھے اور اس امت کے لئے نا کہ انبیاء علیہم السلام سے موازنہ کے لئے۔۔۔سلامت رہیں رضا صاحب
Ye mula bahot jaldi me rahta hai Lucknow me kaha ka hai
عئسی۔ع۔ کی پیدائش پہ ان کی والدہ کع مسجد صے پاھر جانی کا حکم ھوا۔
جبکہ
علی۔ع۔ کی پیدائش پہ آپ کی والدہ کو کعبہ کے اندر دیوار شق کر کے آنے کا حکم ھوا اسلئے علی۔ع۔ دراصل عیسی۔ع۔ سے افضل ھیں۔
Please do contribute to Aagha Allama Hassan Allahyari sb's channels directly, if you can, if not; then contribute by watching Ads.
Jazak Allah to all of the Momineenz. 🙏❤
Nbi.ne.mehrajj.ki.ratt.sab.nbioun.ki.imamtt.krwai
بہت جلدی میں ہے
Temeez aor Ikhlaaq in sy kosu door hy
Awaaluna mohemmed aakhiroona mohsmmed ausatana mohammed kullona mohammed.yeh rasoolallah s a w w ka qool hai.
Geo Hassan bai
Main ahlesunnat hu beshq baad e khuda baad e Nabi sabse bada Ali
AllahYari Ko Ye Bhi Nahin MaLoom Ki RiJis Ko Door KarneY Aur RiJis Ko Door RakhneY MeY KeYa Farq HaY.
Qur'an MeY AYaT uL MubahiLa SeY Murad PanJ Tan Pak SubseY AfzaL Tareen Hain.
آخری امام کے مہدی کے پیچ حضرت موسی نماز پڑے گۓ
@@waqarjutt4487 Hazrat Esaa