ماشااللہ ماشااللہ کیا خوب شیرین آواز اور دل کش لہجہ ۔فصیح و بلیغ کلام منظوم میں نعت سید الکونین صلی اللہ علیہ وسلم بار بار سنتے رہنے کو دل چاہتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو دین ودنیا میں سرخ رو فر ماے آمین
ما شاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام مزید برآں آپ کی مسحور کن آواز نے دل پر بڑا گہرا اثر ڈالا ہے ،میں بھی مانو حیدرآباد میں پی ایچ ڈی میں انرولڈ ہوں اور لکھنؤ سے ہی تعلق رکھتا ہوں،یہ ثانی حسنی ندوی رح کا کلام ہے ،ندوہ کالج میں دوران تعلیم متعدد بار یہ کلام سننے کا موقع ملا ،لیکن آپ کے طرز القاء اور پڑھنے کے انداز نے مجھے بیحد متاثر کیا ،اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
میں بھی یہ نعت خوب پڑھتا ہوں سب کو بہت اچھی لگتی ہے میرے اساتذہ نے بہت دعاؤں سے نوازا مگر ابھی تک حضرت مولانا رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم العالیہ کے سامنے نہیں پڑھی ہے
وأحسن منك لم تر قط عيني . واجمل منك لم تلد النساء ٠ خلقت مبرأ من عيب ٠ كأنك قد خلقت كما تشاء ٠ لايمكن الثناء كما كان حقه_____ تابہ منزل صرف دیوانے گئے____ بہت ہی عمدہ❣️
کلام بہت عمدہ نہ معلوم کس کا ہے۔ پڑھنے کا انداز بہت سوفٹ۔ ۔کوئ کھینچ تان نہیں۔ ۔۔۔اور آواز۔ ۔۔۔۔انداز۔ ۔۔۔۔۔۔تلفظ۔ ۔۔۔۔ کی تعریف کے لئے الفاظ نہیں۔ زندگی میں دو ہی نعت دل کو لگیں ایک زبیر سیفی کی : "ہمارے شوق و محبت کی انتہا وہ ذات (صلّی اللہ علیہ وسلم)" اور دوسری یہ!
یہ کلام مولانا ثانی حسنی رحمہ اللہ کا ہے آپ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کے بھانجہ ہوتے تھے، اور مرشد امت حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم کے بھائی تھے۔
ماشاء اللہ واقعی کلام سننے کے لائق ہے ،پھر آواز کیا کہنا ، بھائی زفیف ندوی کے بعد دوبارہ وہی سر میں،اللہ ہمیں بھی صاحب کلام جیسا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہترين
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
یا اختی صوت جمیل جداً
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب کلام
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشااللہ ماشااللہ کیا خوب شیرین آواز اور دل کش لہجہ ۔فصیح و بلیغ کلام منظوم میں نعت سید الکونین صلی اللہ علیہ وسلم بار بار سنتے رہنے کو دل چاہتا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو دین ودنیا میں سرخ رو فر ماے آمین
ماشااللہ بہت عمدہ ترنم ہے
آپ کا نام کیا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے نعت رسول کا حق ادا کر دیا ہے
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہترین کلام۔اور خوبصورت آواز۔۔
کئ بار سن چکی ہون مگر دل نہیں بھرتا۔۔
اللہ تعالٰی اپکو جزائے خیر دے
ماشاء اللہ. بہت خوبصورت آواز میں نعت نبی
ما شاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام
مزید برآں آپ کی مسحور کن آواز نے دل پر بڑا گہرا اثر ڈالا ہے ،میں بھی مانو حیدرآباد میں پی ایچ ڈی میں انرولڈ ہوں اور لکھنؤ سے ہی تعلق رکھتا ہوں،یہ ثانی حسنی ندوی رح کا کلام ہے ،ندوہ کالج میں دوران تعلیم متعدد بار یہ کلام سننے کا موقع ملا ،لیکن آپ کے طرز القاء اور پڑھنے کے انداز نے مجھے بیحد متاثر کیا ،اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
ماشاء اللہ تبارک اللہ مولانا زفیف ندوی کی طرح پڑھی ہے اس بیٹی نے اللہ جزائے خیر دے
میں بھی یہ نعت خوب پڑھتا ہوں سب کو بہت اچھی لگتی ہے میرے اساتذہ نے بہت دعاؤں سے نوازا مگر ابھی تک حضرت مولانا رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم العالیہ کے سامنے نہیں پڑھی ہے
سماعت کے دوران ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ مدینہ کی گلیوں میں گھوم رہا ہوں ۔۔۔۔ اللہم زد فزد
ماشاءاللہ آپ کی آواز خوبصورت۔ ا
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔۔ دل جھوم اٹھا
ماشاء اللہ بہت اچھی آواز ہے اور بہت اچھا انداز اگر کوئی نئی ویڈیو ہو تو شیئر کریں
Masha Allah bahot umda padha h kisne padha h
کس لڑکی کی آواز اچھی نہیں ہوتی ہے ؟😢
@@tousiqueKalim😂😂
کلام اور اندازہ دونوں واقعی بہت ہی عمدہ ہے
دوبارہ سننے کا دل بھی کرتا ہے
مگر ڈر بھی ہے
ماشاءالله !
بہت خوبصورت !
مبارک ہو اللہ پاک مزید ترقی دے
ماشاء اللہ بہت خوب،،اللهم زد فزد،،اللهم صل علٰی سیدنا محمد وبارک وسلم
ماشاءاللہ
واللہ
بہت عمدہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اواز
ندوی ہونے کی وجہ سے فخر بھی ہوتا ہے
یہ اشعار سن کر
اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے
ایک تو سیدالمرسلین رحمت اللعلمین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف وتوصیف, مدح وثنا اور اس پر یہ جادوئی آواز, واہ بہت خوب سبحان اللہ .
ماشاءاللہ زبردست کیا خوب انداز ہے آوازمیں درد لہجہ کیا خوب نرالاہے اللہ مزید ترقی سےنوازے آمین
Please Inka aur video daliye aapse humble request h 🙏sach me gjb k .... Mashallah ❤️
بہت خوب ماشاء اللہ
Mashallah bahut khoob
وأحسن منك لم تر قط عيني . واجمل منك لم تلد النساء ٠
خلقت مبرأ من عيب ٠ كأنك قد خلقت كما تشاء ٠
لايمكن الثناء كما كان حقه_____
تابہ منزل صرف دیوانے گئے____
بہت ہی عمدہ❣️
سبحان الله سبحان الله
سبحان الله سبحان الله
ماسمعت حتی الان احسن من صوتک واجمل من صوتک
آمین
بہت خوبصورت نعت نبی ❤️❤️❤️
خیلے خوب کلام است
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ بہت ہے خوبصورت آواز ہے
Masha allah❤❤❤❤❤❤❤
Fake editing
Hijab Ke piche
مولانا رابع صاحب کی پسند دیدہ نعت
ماشاءاللہ بہت بہترین نعت رسول ، اللھم زد فزد
محترمہ اس کے الفاظ کے معانی بھی معلوم ہیں کہ ؟؟؟
حسن ظن رکھۓ
کسی کو کمتر اور گھٹیا نہیں سمجھنا چاہیے
Inka name kya hi ?
Sani Hasni sahb the great 👍
بہت خوب ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
خوب تر!
اجازت ہو تو میں یہ نعت اپنے چینل پر لگا دوں؟
میں آپ کی یہ نعت اپنے چینل پر اپلوڈ کرلوں
اجازت ہے
@@akhtarrahi جزاک اللہ خیرا و عافاک ورعاک
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ صوت جمیل یا اختی۔۔
ہزار بار بشویم دھن ز مشک و گلاب
ہنوز نام تو گفتن کمال بے ادبیست
سحر ہے ہی تو آواز میں کیوں نہیں سحر رہے گا 😛
کلام بہت عمدہ نہ معلوم کس کا ہے۔
پڑھنے کا انداز بہت سوفٹ۔ ۔کوئ کھینچ تان نہیں۔ ۔۔۔اور آواز۔ ۔۔۔۔انداز۔ ۔۔۔۔۔۔تلفظ۔ ۔۔۔۔ کی تعریف کے لئے الفاظ نہیں۔
زندگی میں دو ہی نعت دل کو لگیں ایک زبیر سیفی کی :
"ہمارے شوق و محبت کی انتہا وہ ذات (صلّی اللہ علیہ وسلم)"
اور دوسری یہ!
یہ کلام مولانا ثانی حسنی رحمہ اللہ کا ہے آپ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کے بھانجہ ہوتے تھے، اور مرشد امت حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم کے بھائی تھے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
ماشاءالله ، أحسن يا أختي الوفية ، بارك الله فيكم و نجحكم الله في الدارين
Bahoot piyari hai
ماشاءاللہ بہت عمدہ
😢😢😢😢😢
صلی اللہ علیہ وسلم
بہت خوب
ماشاء اللہ
واقعی کلام سننے کے لائق ہے ،پھر آواز کیا کہنا ، بھائی زفیف ندوی کے بعد دوبارہ وہی سر میں،اللہ ہمیں بھی صاحب کلام جیسا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمائے آمین
👌👍❤👌🤲
bahutachchi.aawaaz.hai.bahut.achchi.aawaaz.bahut.khush.ki.bat.hai..barkallahu.fi.umrika..wan.fauddin.
masha.allah.bahut.khoob..dua.ki.khusoosi.derkhaast.hai.meri.hardil.azeez.bahin.
Masha Allah❤👌 sister
Mashallah
Kalam to axa hi hai
Aawaz ne aur axa bana diya
Kya andaz hai Aapka sister
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
Subhanallah
Mashallah bahot khub
Masha Allah
Mashallah kiya aawaz he or andaz bhi
Mashallah bahen bahut khoobsurat kalam hai...
Bhai jisne ye video dali he agar uska no ho kisee ke pas to plz send kren
masha.allah.subhanallah
Masha Allah Allah nazre bad sa bachy
Masha.allah.bahut.khoon.
Allah pak aap ki aawaz me barket ata farmaye aameen
Masha Allah
Wah !!!!! masha Allah
Nadwa me hajrat ke samne par hagaya tha
Itna mushkil kalam itni aasani se
Masha Allah bahut umdah ❤️👍
Kemra men ko di
Masha Allah very beautiful sister g
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah. .... My favourite naat....😊😊💓😍
Hig
Zabardast
Mashallah
Nice voice mash Allah
Very good
Ye kis ki likhi hui hai masha allah bahut zabardst padha hai
Molana sani hasani nadwi sahab ki
Beautiful voice
Kenra men ko dimag nhi he
Ap pahle likhna seekh len
Kusht e
Ji
Bahot shukriya