خطوط بہت اہم یاد ہوتے ہیں ، اور بہت حد تک لکھنے والے کی شخصیت کا احاطہ کرتے ہیں - جیسے غالب کو کون نہیں جانتا لیکن جب آپ غالب کے خطوط پڑہتے ہیں تو ایک اور غالب سے متعارف ہوتے ہیں - یوں ہی فیض کے خطوط جنہیں ان کی مقرب ترین شخصیت ( ان کی بیٹی منزہ) نے ترتیب دیا یقینی طور پر باپ بیٹی کے ایسے رشتے سے متعلق ہونگے جو رشتہ بیک وقت دوری اور قربت کا تھا - ایک مختلف نوعیت کے حامل ہونگے - اگر منزہ کی یہ کتاب کسی صورت مجھے میسر آی تو عین خوش بختی ہوگی کہ پڑھ سکوں گا -
میری طرف سے آپ سب کو ملاٸیشیا ٕ میں اتوار 10 جولاٸی 2022 ء بمطابق 10 ذوالحج 1443 ہجری قمری کی بکرا عید / عید قربان / عید الاضحٰی دل کی گہراٸیوں سے بہت بہت مبارک ہو ۔ ناصر کریم ۔ از ملاٸیشیاء ۔
یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کےماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین❤️🕋❤️🕋❤️🕋🕋t
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے 🤲 آللہ 2022میں آ پ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں ۔انھیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔امین@@a
ہاۓ منیزہ کیا یہ کم ہے کہ فیض آپکے ابا تھے؟ ہم ایک باپ ہوتے ہوۓ اور واٹس ایپ کے زمانے میں بھی فیض صاحب کو نہیں پہنچ سکتے کیونکہ وہ تو جیل سے بھی خطوط لکھتے رہے اور جاتے ہوۓ بھی ایک عدد خط آپکے لیۓ چھوڑ جاتے تھے۔ ابا تو ابا ہوتا ہے چاہے وہ ایک مزدور ہو یا بادشاہ ہو۔ مگر آپکے ابا تو انقلابی شاعر کی طرح کے ابا تھے جو کہ بہت کم لوگوں کو ملتے ہیں۔
& she demanded her share in property wen he was old. Alys lived in salima's house in her last years not wid her. She is vry rude/badtameez woman like Sahira kazmi. Double standards-she addressed influential people wid AAP & otherz wid TU!
You are right. That is what his daughters keep cashing his name and promoting themselves on different forums . The question is what good his father and daughters did for Pakistan and Islam except promoting communism and liberalism in Pakistan?
Cheemi is a wonderful human being like her father & mother.Alys/Kuksoom,their mother worked fr uplift of Pak women. Meezo is not a gud human being. Faiz wrote fr da poor. He lived a modest live. He wznt rich.he cud ve earned more. But he didn't. He askd his mother to distribute their land among poor cultivators /mazaray. Kept jst 2 kanals in his ancestral village.
حقیقی بڑے لوگ 😢
Fantastic,mere words r not eough to describe.
Nice
خطوط بہت اہم یاد ہوتے ہیں ، اور بہت حد تک لکھنے والے کی شخصیت کا احاطہ کرتے ہیں - جیسے غالب کو کون نہیں جانتا لیکن جب آپ غالب کے خطوط پڑہتے ہیں تو ایک اور غالب سے متعارف ہوتے ہیں - یوں ہی فیض کے خطوط جنہیں ان کی مقرب ترین شخصیت ( ان کی بیٹی منزہ) نے ترتیب دیا یقینی طور پر باپ بیٹی کے ایسے رشتے سے متعلق ہونگے جو رشتہ بیک وقت دوری اور قربت کا تھا - ایک مختلف نوعیت کے حامل ہونگے - اگر منزہ کی یہ کتاب کسی صورت مجھے میسر آی تو عین خوش بختی ہوگی کہ پڑھ سکوں گا -
faiz ahmed faiz is the reason for my for Urdu and Poetry.
Only Faiz can have a daughter like Muneeza appa.. You are an amazing lady mooneza appa.. Stay blessed
How beautiful heart he had
خوب صورت
Wah....
Great
Faiz Is A legend , So does her Daughters.
میری طرف سے آپ سب کو ملاٸیشیا ٕ میں اتوار 10 جولاٸی 2022 ء بمطابق 10 ذوالحج 1443 ہجری قمری کی بکرا عید / عید قربان / عید الاضحٰی دل کی گہراٸیوں سے بہت بہت مبارک ہو ۔
ناصر کریم ۔
از ملاٸیشیاء ۔
Nice interview
What amazes me, is this man lived upto 73 years whilst he smoked pot 24/7 ?
ALLAH KARIM DARAJAAT BULAND FRMAY AMIN
Great Poet
Respect to the great poet 🙏🙏🙏
MashAllah 💝
Trust me if u ask her now would've u liked to have a Papa or Faiz, *she would choose proudly Faiz*
یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کےماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین❤️🕋❤️🕋❤️🕋🕋t
Allah faiz sahib ko apki walda ko janat ata farmaye muneza hashmi ko ptv akar bakar Mai dekha tha app wohi hain lagti nahi
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور مجھ غریب کی زندگی بدل جانی ہے 🤲 آللہ 2022میں آ پ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کا والدین کا سایہ آپ پر سلامت رکھیں ۔انھیں لمبی زندگی عطا فرمائے۔امین@@a
اس کو کہتے ہیں ڈیجٹل اور آن لائن بھکاری 😂🎉
ہاۓ منیزہ کیا یہ کم ہے کہ فیض آپکے ابا تھے؟ ہم ایک باپ ہوتے ہوۓ اور واٹس ایپ کے زمانے میں بھی فیض صاحب کو نہیں پہنچ سکتے کیونکہ وہ تو جیل سے بھی خطوط لکھتے رہے اور جاتے ہوۓ بھی ایک عدد خط آپکے لیۓ چھوڑ جاتے تھے۔ ابا تو ابا ہوتا ہے چاہے وہ ایک مزدور ہو یا بادشاہ ہو۔ مگر آپکے ابا تو انقلابی شاعر کی طرح کے ابا تھے جو کہ بہت کم لوگوں کو ملتے ہیں۔
Great POet Of INDIA
Faiz ki poem Modi ney ban kar di hai
Great poet of India?
& she demanded her share in property wen he was old. Alys lived in salima's house in her last years not wid her. She is vry rude/badtameez woman like Sahira kazmi. Double standards-she addressed influential people wid AAP & otherz wid TU!
Muneeza sahiba Pakistan mein buhat privleged satus mein rhein mager hamesha aisy laga k Pakistani nhi hein…..alag hi lagein…..I hate army…..
Ganda admi tha faiz
He was simply a great poet...you are unaware of his contribution...it is better for you to keep shut your mouth....
@Arif oh Faiz ki najaiz ulaad agaiye bhonkne
Hindu muslim gandaki failane mat aau
کس اعتبار سے؛ تفصیل سے تذکرہ کیجیے ، تاکہ آپ کی بات سمجھ میں آئے ، شکریہ
Sick and tired of FAIZ, This is 2022
You are right. That is what his daughters keep cashing his name and promoting themselves on different forums . The question is what good his father and daughters did for Pakistan and Islam except promoting communism and liberalism in Pakistan?
Haw.Both his daughters are successful ladies in their own right. Its always good to keep the memories alive for the next generations.
unplug get some rest probably you will recover however your sickness I'm afraid uncurbable! good news your daises is not contagious.