Imam Zamana(as) Sey Mangney Ka Kia Tareeqa Hai~Ayatullah Burujardi Ka Waqiya| Maulana Kumail Mehdavi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 14 июл 2022
  • امام زمانہؑ کے وسیلے سے مانگنے کا کیا طریقہ ہے؟
    آیۃ اللہ بروجردی کا واقعہ
    مقرر: مولانا کمیل مہدوی

Комментарии • 40

  • @fatimasajid1546
    @fatimasajid1546 Месяц назад

    Subhanallah, Allahumma salle ala Mohammadin wa aale Mohammadin wa ajil farajahum

  • @ChoudharyIqbal-t9b
    @ChoudharyIqbal-t9b 10 дней назад

    ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله

  • @anwarahmad813
    @anwarahmad813 4 месяца назад +1

    ❤🌹❤السلام علیک یا صاحبِ العصرِ و الزماں یا مولا حضرت امامِ زمانہؑ العجل العجل العجل ادرکنی ادرکنی ادرکنی الساعة الساعة الساعة ❤🌹❤

  • @mesumabbas9481
    @mesumabbas9481 3 месяца назад +1

    SubhanAllah

  • @mesumabbas9481
    @mesumabbas9481 3 месяца назад +1

    Masha'Allah

  • @anwarahmad813
    @anwarahmad813 Год назад +2

    ❤🌹❤اللہمہ صلِ علےٰ محمّدؐ و آلِ محمّدؐ و عجِل فرجہم ❤🌹❤

  • @mesumabbas9481
    @mesumabbas9481 3 месяца назад +1

    ❤❤❤

  • @anwarahmad813
    @anwarahmad813 Год назад +1

    ❤🌹❤السلام علیک یا حضرت امام حسن عسکریؑ❤🌹❤

  • @Shaneazaawadh4396
    @Shaneazaawadh4396 Год назад +2

    Allah aapko hamesha salamat rakhe Allama sahab, from India

  • @anwarahmad813
    @anwarahmad813 Год назад +1

    ❤🌹❤السلام علیک یا مولا حضرت امام زمانہؑ العجل العجل العجل ادرکنی ادرکنی ادرکنی الساعة الساعة الساعة ❤🌹❤

  • @anwarahmad813
    @anwarahmad813 Год назад +1

    ❤🌹❤یا مولا امامِ زمانہؑ مدد کیجیے ❤🌹❤😭😭😭😭

  • @anwarahmad813
    @anwarahmad813 Год назад +1

    ❤🌹❤السلام علیک یا حضرت امام علی نقی ہادیؑ❤🌹❤

  • @ashabali4215
    @ashabali4215 7 месяцев назад

    امام مہدی ظہور دعا ❤

  • @roomakamran4272
    @roomakamran4272 Год назад +11

    بہترین ماشاءاللہ پروردگار بحق امام حسن عسکری علیہ السلام سب کی نیک توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین

  • @Syed72Shah
    @Syed72Shah Год назад +1

    العجل يا إمام عليه السلام...
    الهي آمين يارب العالمين...
    اللهم صلى على محمد وآل محمد وعجل فرجهم واهلك عدوهم...
    لعنت بر دشمنان اهل بیت علیهم السلام...🙏🙏🙏😭😭😭

  • @syedaabedi1472
    @syedaabedi1472 Год назад

    Masha alla subhanallah

  • @zoyafatima2002
    @zoyafatima2002 Год назад

    Mashallah

  • @quran_and_ahlulbayt
    @quran_and_ahlulbayt 11 месяцев назад

    MASHALLAH

  • @micimouse2106
    @micimouse2106 Год назад

    SubhanAllha❤

  • @salmashahbaz3870
    @salmashahbaz3870 Год назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤Subhan Allah

  • @ethniccollection529
    @ethniccollection529 Год назад

    MashAllah

  • @shakehimadhu1492
    @shakehimadhu1492 2 года назад +3

    ❤❤❤👍👍👍👍🤲🤲🤲🤲👌👌👌

  • @allamasyedmubasharnaqvinaj3904
    @allamasyedmubasharnaqvinaj3904 Год назад +1

    آغا جان لطفا ان عالم دین کا نام بتا دیں جنکا آپ ذکر فرمارہے ہیں

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 Год назад +2

    🌷❤🌷 لبیک یا حسین۔۔۔۔ ⚘ آداب عزاداری
    1. مجلس عزاء اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔
    2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
    3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
    4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
    5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
    6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
    7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
    8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
    9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
    10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
    11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
    12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
    13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
    14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
    15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
    16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
    17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
    18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
    19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
    20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
    21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
    22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
    23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
    24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
    25. روزانہ زیارت وارث پڑھیں۔
    26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
    27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
    28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
    29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
    30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔۔

  • @faizaambreen8491
    @faizaambreen8491 Год назад

    Salam agha un alim e deen ja name b bata dijye ...ager comment parhen to

  • @qaim-al-mehdias.2289
    @qaim-al-mehdias.2289 2 года назад

    سبحان اللہ

  • @sanatariq5642
    @sanatariq5642 2 года назад

    Shukriya mulana g

  • @latifatiflatifatif3076
    @latifatiflatifatif3076 2 года назад

    Mashah Allah very nice

  • @user-cg5sl6xe9n
    @user-cg5sl6xe9n 2 месяца назад

    Imam Mahdi Zahoor دعا ❤

  • @asifuddinkhan517
    @asifuddinkhan517 Год назад

    No reality , virtual story

  • @mohdhassan9795
    @mohdhassan9795 5 месяцев назад

    گدائی
    مطلب

  • @sultanbangash9829
    @sultanbangash9829 Год назад

    قابل رکارڈ

  • @gulamshabeer140
    @gulamshabeer140 Год назад +1

    Allama sahib aap ne oss alarm deen ka naam nhi btaya we should Ike to know his name

  • @shaheedsadaat9437
    @shaheedsadaat9437 2 года назад

    Pheli baat k ayatollah Sirf aur Sirf masoomeen ka khetab h , kid bhe khaki person ka nahi ho Sakta, baat agar chooth sey start ho tu achi baat nahi hoti

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 Год назад +1

    🌷🎁🌷مومنین کو ہفتہ ولایت مبارک: (18 تا 24 ذی الحج۔۔ عید غدیر تا عید مباہلہ) 💙❤عید غدیر■ حضرت محمد ص پہ ختم نبوت کی دلیل، ⚘دین کی تکمیل اور ⚘اللہ س کی نعمتوں کے کمال تک پہنچنے۔ ⚘قیامت تک کے لیئے رسول اللہ ص کے خلفاء راشدین اور امت کے اماموں کی تعیین ⚘رسول ص کے بعد دین (احادیث و تفسیر) جس سے لینا ہے اسکی تعیین۔۔۔۔۔۔۔ کا دن۔ 🌷💙جب رسول اللہ ص نے فرمایا۔ "جس جس کا میں آقا و مولا ہوں اس اس کا یہ علی آقا و مولا ہے"۔ 🌷💚💙اسی مقام پہ حدیث متواتر ثقلین و خلیفتین بھی فرمائی کہ "میں تم میں دو گرانقدر چیزیں (2 خلیفے) قرآن اور میری آل پاک ع یعنی میرے اہل بیت تطہیر ع چھوڑے جا رہا ہوں کہ جب تک تم ان سے متمسک رہو گے۔ میرے بعد ہر گز گمراہ نہیں ہو گے۔ اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے۔ یہاں تک کہ حوض کوثر پہ مجھے ملیں" 🌷😭😭😭🌷 مگر سقیفہ میں رسول الخاتم ص کے انہیں متواتر فرامین کو روند کے جنت کے سردار علی مولا ع سے انکا حق یعنی اسلام کا حق "خلافت بلافصل" غصب کیا۔ اور اہل بیت تطہیر ع کو دیوار سے لگایا گیا
    ❤💚❤ عید مباہلہ● کہ جب اللہ س کے حکم سے رسول اللہ ص اپنے معصوم اہل بیت تطہیر کو ضدی و ہٹ دھرم جھوٹوں (عیسائیوں) کے خلاف اور ان پہ لعنت کے لیئے لے کے نکلے۔ 💙 اور نصاری ان ہستیوں سے لعنت کے مقابلہ (مباہلہ) سے دستبردار ہو کے پیچھے ہٹ گئے۔۔ 🌷😭😭😭🌷مگر۔۔ ان اہل بیت تطہیر ع، جنت کے سرداروں کے فدک و خلافت بلافصل جیسے حقوق کو خود (نام نہاد) مسلمانوں نے ہی رسول ص کے بعد لوٹا۔ ● دربدر کیا۔ ● ان سے جنگیں کیں۔ ● ان کو نمازوں میں گالیوں لعنتوں کا نشانہ بنایا۔ ● ان کو زہر و اسلحہ سے قتل کیا۔ ● ان کی خواتین بچوں۔ بیماروں۔ زخمیوں کو قیدی بنا کے درباروں بازاروں میں پھرایا۔۔۔ 🌷🌷🌷(( ان عیدوں پہ 💙سورہ المائدہ: آیات 3۔۔ 67-- ⚘سورہ المعارج: ابتدائی چند عذاب والی آیات۔۔ ⚘سورہ آل عمران:61 کے مقام نزول۔۔۔ 💜📚سنی شیعہ تفاسیر سے ان آیات شریفہ کے شان نزول دیکھے جا سکتے ہیں))

  • @AfzalAli-ec1pw
    @AfzalAli-ec1pw Год назад

    Mashallah

  • @mohdrahil6285
    @mohdrahil6285 2 года назад

    Mashallah