بھائی جان بیل کول ب**** موٹر سائیکل ہونڈا کمپنی ال ٹو ال کچرا اُ موٹر سائیکل اتنا گھٹیا ساؤنڈ ہے اواز ہے چلتا 20 کی رفتار سے ہے ایسے لگتا ہے جیسے بندہ 100 کی اسپیڈ سے جا رہا ہے باں باں کرتا جا رہا ہے اور ایسے ہے جیسے ٹرالی کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں
Main ny 3 month phlay honda 70 li ha is ky engine may bohat sound ati ha 1st 2nd 3rd gear may jab be traffic may chalau ya u turn laina ho to bike band ho jati ha hor neutral be jaldi ni hota shop walo ko dekhaya ha wo bas ak he baat bolty ha new bike ha so please guide kry asa q ho rha ha
Aoa. Koi video in bikes ki installment plans ke hawalay se bi bnay ju poory Pakistan mein available hu srf particular areas ke lyin na hu kindly is pr bi aik video bnay.
Hamid Bhai khalid Mahmood 620 comment walay Bhai kee baat say 100% mutafiq hoon. Hamid bhai if honda walay shawk wala nuqs door karain gay too motor cycle ka size thoda lamba karna paday ga. Hamid bhai Pakistan main Royal Enfield 125 aur 250 kub milay ga. Royal Enfield 350 zabardast motor cycle hai . Indian 125 ka look zabar dast hai . Hum 50 saal say sirf sticker badal rahain hain
اپ غلط بات کر رہے ہیں یہ تو وزن کتنا اٹھا سکتے ہیں اپ کو معلوم ہے ایامہا ٹو اسٹوک دودھ دودھ والے استعمال کرتے تھے پاکستان میں سب سے بہتر موٹرسائیکل جس کمپنی نے بنائی ہے تو وہ ہے یاماہا ڈی وائی ایل سے یمہا کا الائنس ٹوٹ گیا نہیں تو یامہا کی بائیک سستی ہوتی
سر بہت معذرت کے ساتھ مگر آپ دنیا کے سب سے بڑے Confused انسان ہیں ایک دن آپ بولتے ہیں یہ بائیک لینی چائیے دوسرے دن کہتے ہیں نہیں لینی چاہیے! حماد بھائی بنے عمران خان نہ بنے جو بات بات پہ یوٹرن لیے لیتا ہے۔ وسلام
یار جب آپ کو کہیں کہ جی ایس لے تو آپ کہتے ہیں کہ پیسے زیادہ ہیں اب کم پیسوں میں اگر اچھی بائیک لینی ہو تو کچھ نا کچھ تو کمپرومائز کرنا پڑتا یے فیول ایورج نا سہی پاور تو مل رہی ہے نا میری کالج لائیف کی بائیک ہنڈا125 ہے اس وقت جی ایس کا دور دور تک کوئی پتہ نہیں تھا اس وقت یہ ہی بائیکس کی بادشاہ تھی وقت وقت کی بات ہے اس وقت پورے کالج میں میرے بائیک کی دھوم تھی ڈبل سواری پر پولیس نے دھر لیا تو اس ہنڈا 125 پر میں بھاگ گیا اس وقت میں 120 کراس کیا پولیس والوں کے 4 بائیک تھے کوئی بھی میرے قریب نہیں آسکا تھا اب جب میرے پاس جی ایس ہے تو میں کہتا ہوں پاور میں اس سے اوپر کوئی نہیں
@ سر یہی تو مسلہ ہے ہمارے دادا جانا ابو جان کے وقت سے بھی پہلے کی بائیک ہے یہ! خیر آپ کی ویڈیو دیکھی اور باقی ریسرج بھی کی تو انشااللہ اگلےہفتے یاماہا وائے بی زی لیے رہا ہوں! رہنمائی فرما دیں شکریہ۔ ❤️
بھائی جان بیل کول ب**** موٹر سائیکل ہونڈا کمپنی ال ٹو ال کچرا اُ موٹر سائیکل اتنا گھٹیا ساؤنڈ ہے اواز ہے چلتا 20 کی رفتار سے ہے ایسے لگتا ہے جیسے بندہ 100 کی اسپیڈ سے جا رہا ہے باں باں کرتا جا رہا ہے اور ایسے ہے جیسے ٹرالی کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں
لوجی ہنڈا والوں سن لیں یہ کہا کہہ رہے ہیں جواب دیں ورنا میں ویڈیو میں جواب دوں گا پروف کے ساتھ
میں آپ کے میسج کو پن کرنے لگا ہوں سب ہنڈا 125 کے لوورز❤️ اس بات کا جواب دیں
اپ کچھ نہ کہو کیونکہ بھائی ٹھیک کہ رہا ہے آپ چپ رہو کیونکہ ویڈیو میں آپ تھوڑا بولتے ہیں @@Easytechinfoo
Good Video ❤❤❤
لوگ اج کل سموتھ اور بغیر سونڈ والی گاڑیاں پسند کرتے ہیں اور ہم ہیں کہ 1970 کی دہائی میں جی رہے ہیں واہ کیا سونڈ ہے بھائی 😂
🤗🤗🤗
بھائی جان ساؤنڈ ہی اس بائیک کی پہچان ہے its reality 🤗
کوئی جہل ہی ہوگا جو سونڈ سن کر بائیک لیتا ہے
@tariqmahmood6049
میں نے ساؤنڈ سن کر نیا 0 میٹر yb125z dx سیل کر دیا تھا 2024 ماڈل ۔ گندہ ترین ساؤنڈ تھا
Main ny 3 month phlay honda 70 li ha is ky engine may bohat sound ati ha 1st 2nd 3rd gear may jab be traffic may chalau ya u turn laina ho to bike band ho jati ha hor neutral be jaldi ni hota shop walo ko dekhaya ha wo bas ak he baat bolty ha new bike ha so please guide kry asa q ho rha ha
@@ZOHAIB-d3d
3 month phly to phr warenti main ho ga ap honda center se rojo krain
@Easytechinfoo Matlab 600 tak chali ha bike engine oil change karwa leya ha tunning be kar di thi uno NY boly ab 1000 par Chali tab Kary gay
Aoa. Koi video in bikes ki installment plans ke hawalay se bi bnay ju poory Pakistan mein available hu srf particular areas ke lyin na hu kindly is pr bi aik video bnay.
بھائی بھی جتنے بھی انسٹالمنٹ پلان ہیں سب انٹرسٹ ریٹ پر ہیں کوئی بھی انسٹالمنٹ پلان اس کے بغیر نہیں پھر بھی میں کوشش کروں گا آپ کی خوائیش پوری کر سکو
@Easytechinfoo Bhaut shukryia
Hamid Bhai khalid Mahmood 620 comment walay Bhai kee baat say 100% mutafiq hoon. Hamid bhai if honda walay shawk wala nuqs door karain gay too motor cycle ka size thoda lamba karna paday ga. Hamid bhai Pakistan main Royal Enfield 125 aur 250 kub milay ga. Royal Enfield 350 zabardast motor cycle hai . Indian 125 ka look zabar dast hai . Hum 50 saal say sirf sticker badal rahain hain
Bhi jan honda mn ap ka favourite bike kon sa hai please saroor batana
cb125f
مجھے پسند ہے
Colour?
@usmanjaved53 بلیو
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے
آمین
Serial currently aygi kis!❤
Sound p lanat
اسکا لاک کیسا ہے یہ آسانی سے چوری ہو جاتا ہے
@@tariqmahmood6049
اس میں چابی والا ٹاپا ہے لاک لگ جاتا ہے
Bhai isko 125 kyu bolte hain iski speed mushkil se 90 tak jati ha
نہیں بھائی یہ 120 کراس کرنے ہمت رکھتا ہے اس کے انجن میں یہ طاقت ہے لیکن میں نے مانتا کہ ybz 120 کراس کر سکے
Meri bike poora 120 meter marti hai
Sirf sound ni bhai
Asal ma price ka farq he yh sub se sasta he bhai
Bhai aagr tum logo ko honda company se itni hi problem hai toh koi legal notice lo honda ke khelaf esy videos bana ke awam ka demag kharab karty hu
ڈاکو بھی اس کو پسند کرتے ہیں اور وہ بغیر پیسے سے حاصل کر سکتے ہیں.
پاور کی وجہ سے اس کی ٹاپ سپیڈ بہت زیادہ ہے بھاگتا بہت ہے بہت مشکل ہے اسے پکڑنا
اپ غلط بات کر رہے ہیں یہ تو وزن کتنا اٹھا سکتے ہیں اپ کو معلوم ہے ایامہا ٹو اسٹوک دودھ دودھ والے استعمال کرتے تھے پاکستان میں سب سے بہتر موٹرسائیکل جس کمپنی نے بنائی ہے تو وہ ہے یاماہا ڈی وائی ایل سے یمہا کا الائنس ٹوٹ گیا نہیں تو یامہا کی بائیک سستی ہوتی
125کی اس صلاحیت کو تو ماننا پڑے گا بھائی اس کام کا یہ ہیرو ہے جو ہے وہ ہے
this bike must be banned on ride quality
@@ahmedzeeshan-237k-veiws why
Hahaha 🤣🤣🤣🤣
سر بہت معذرت کے ساتھ مگر آپ دنیا کے سب سے بڑے Confused انسان ہیں ایک دن آپ بولتے ہیں یہ بائیک لینی چائیے دوسرے دن کہتے ہیں نہیں لینی چاہیے!
حماد بھائی بنے عمران خان نہ بنے جو بات بات پہ یوٹرن لیے لیتا ہے۔
وسلام
یار جب آپ کو کہیں کہ جی ایس لے تو آپ کہتے ہیں کہ پیسے زیادہ ہیں اب کم پیسوں میں اگر اچھی بائیک لینی ہو تو کچھ نا کچھ تو کمپرومائز کرنا پڑتا یے فیول ایورج نا سہی پاور تو مل رہی ہے نا
میری کالج لائیف کی بائیک ہنڈا125 ہے اس وقت جی ایس کا دور دور تک کوئی پتہ نہیں تھا اس وقت یہ ہی بائیکس کی بادشاہ تھی وقت وقت کی بات ہے اس وقت پورے کالج میں میرے بائیک کی دھوم تھی ڈبل سواری پر پولیس نے دھر لیا تو اس ہنڈا 125 پر میں بھاگ گیا اس وقت میں 120 کراس کیا پولیس والوں کے 4 بائیک تھے کوئی بھی میرے قریب نہیں آسکا تھا اب جب میرے پاس جی ایس ہے تو میں کہتا ہوں پاور میں اس سے اوپر کوئی نہیں
@
سر یہی تو مسلہ ہے ہمارے دادا جانا ابو جان کے وقت سے بھی پہلے کی بائیک ہے یہ!
خیر آپ کی ویڈیو دیکھی اور باقی ریسرج بھی کی تو انشااللہ اگلےہفتے یاماہا وائے بی زی لیے رہا ہوں!
رہنمائی فرما دیں شکریہ۔ ❤️
@warisaliraja916
ماشاءاللہ مبارک ہو اللّٰہ پاک نصیب کرے اچھی بائیک ہے
@@Easytechinfoo 🙏❤️