بہت خوب بھائی آپ نے بہت تفصیل سے وڈیو بنائی. اچھی معلوماتی وڈیو ھے. اللہ کریم آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین. یہ بتا دیں اس سٹرکچر پہ میٹیریل کتنے کا خرچ ھوا اور آپ کے کام کی مزدوری کیا بنی. ؟ اگر 585 واٹ والی 12 پلیٹوں کا سٹرکچر بنانا ھو اندازاً کتنا خرچ آجائے گا. شکریہ
Mashallah good work 👍🌹
JazakAllah
Mash Allah Bhai Allah Pak App Ko Kamyab Kry Ameen
JazakAllah
Mashallah g.. Rab g barkit dain
JazakAllah
Bhi gaurder Kay alawa koi oor materials bhi use kr Kay video bnay, jasa Kay all galvanized, ya all structure C channel.
Ok Bhai koi project ata ha to bnaon ga.
برادر وی ٹائپ کراس سپورٹ پر فٹ کتنا وزن ہے۔اور کالم والے گاڈر کا وزن پر فٹ کتنا ہے
Assalamualaikum
V type
اینگل "'1.5×"1.5 (. 700گرام )
کالم گاڈر
1.9kg pr feet
6kw system m kitni batteries lagti hn 2 ya 4?
4
Ma Solar Structure Fabricator hu
Electrician nahi hun.
Ya 48 volts ka system hota ha
12 volt ki 4 battery lagti hain.
@@Solarfabricator hn humy 4 li hn 12v ki Shukriya
بہت خوب بھائی آپ نے بہت تفصیل سے وڈیو بنائی. اچھی معلوماتی وڈیو ھے. اللہ کریم آپ کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین.
یہ بتا دیں اس سٹرکچر پہ میٹیریل کتنے کا خرچ ھوا اور آپ کے کام کی مزدوری کیا بنی. ؟
اگر 585 واٹ والی 12 پلیٹوں کا سٹرکچر بنانا ھو اندازاً کتنا خرچ آجائے گا. شکریہ
@@khalidmehmood746 السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ
20 rupay per watt complete structure installation with material Cost ha
1- (Structure making)
2- (Double coat paint)
3- (Panels Fitting)
4- (Civil work)