مولانا مرحوم بڑے عظیم اور عبقری انسان تھے، اگر یہ نہ ہوتے تو آج ہم امام حمید الدین فراہی رحمت اللہ علیہ سے ناواقف ہوتے مولانا کا خاص میدان تدبر قرآن تھا لیکن حدود رجم کے تعلق سے نیز اور بھی دیگر مقامات پر مولانا سے فاش غلطی ہوئی ہے اللہ تعالیٰ اس پر ان کو معاف فرمائے اور ان کی خدمات کو قبول فرمائے..... آمین
Imam Islahi is certainly one of the greatest scholars. He needs to be introduced in society
Irteza Jameel Ghami
Mashaallah first time see this video
Uploaders can't thank you enough. Jazakallah
MashaAllah... Jazak Allah qer kaseeran for uploading
subhaan Allah. may Allah swt have mercy on him and his teacher
مولانا كو اب بھی ہم مدرسةالاصلاح كے میدان مین چھل قدمی کرتے محسوس كرتے ھین
Mashallah. Thanks for uploading.
Masha ALLAH
2024 It is..
SUBHANALLAH !! INDEED GOOD DEEDS stay with the man forever ♾️💞
Alhamdulillah
Subhan Allah
MashaAllah...Gem
You are most dear to me after Allah and His Rasool. I owe you my life . Allah aap ke darjaat bhuland kare
Please guide me where can I find the complete audio Tafseer?
امین احسن اصلاحی کے دو شاگرد بہت نامور ہیں.
ڈاکٹر اسرار احمد اور جاوید احمد غامدی. آج یم ان دونوں حضرات کے استاد کو سن رہے ہیں.
Dr Israr Ahmed brave Scholor the but Ghamdi Sahab Ka kehnai sacte
ڈاکٹر صاحب مرحوم اور غامدی میں زمین آسمان کا فرق ہے
ڈاکٹر صاحب نے کٸی مواقع پر اصلاحی صاحب سے اختلاف بھی کیا ہے
@@ZafarIqbal-zq6qj ye log nai sumjhege
ڈاکٹر اسرار اصلاحی صاحب کے سخت مخالف تھے نہ کہ ان کے شاگرد تھے ۔
Beautiful...
bai. believe .trust . Barosa. zabardast
In which year this was recorded?
Please guide me where can I find the complete audio Tafseer?
پلیز مکمل قرآن کی تفسیر استاذ امام کی اپلوڈ کریں۔
تدبرالقرآن ڈاون لوڈ کرلیں
It will be better to just put the picture of Tadabburul Quran instead of Maulana Islahi.
مولانا مرحوم بڑے عظیم اور عبقری انسان تھے، اگر یہ نہ ہوتے تو آج ہم امام حمید الدین فراہی رحمت اللہ علیہ سے ناواقف ہوتے
مولانا کا خاص میدان تدبر قرآن تھا لیکن حدود رجم کے تعلق سے نیز اور بھی دیگر مقامات پر مولانا سے فاش غلطی ہوئی ہے
اللہ تعالیٰ اس پر ان کو معاف فرمائے اور ان کی خدمات کو قبول فرمائے..... آمین
دونوں تفسیر ایک ہی ہے ۔
شادی شدہ اور غیر شادی شدہ
Pearls.
جوش اور پائیداری.