Is there any cap or maximum limit of social security on net business income, for example if my business net income 10 million per annum, still i have to pay social security on the whole amount or there is any exemption and what is the social security rate on business income?
جناب! سامان کی مقدار اور رقبہ کے لحاظ سے مطالبہ کیا رقم زیادہ معلوم ہورہی ہے اگر وہ دوسری والی دکان جس کا آپ نے ذکر کیاہے میری سمجھ سے وہ ایک بہتر فیصلہ ہو سکتا ہے ۔شکریہ
السلام علیکم جناب جو اپ نے گروسری سٹور کے لیے مشورہ مانگا ہے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اپ کو جو وہ سٹور مل رہا ہے ڈیڑھ لاکھ کرونا میں وہ بہتر ثابت ہو سکتا ہے اپ اس کے ساتھ نیگوشییٹ مزید کریں اور اس کو لینا اپ کے لیے بہتر ہے اس کی وجہ کیا ہے وہ یہ ہے کہ اپ کے پاس کوئی بھی کمپیٹیٹر نہیں ہے کیونکہ وہ جو اپ کو رینٹ پہ سٹور مل رہا ہے وہ وہاں پہ کوئی نہیں ہے لیکن یہاں پہ اگر کسی نے خرید لیا تو پھر اپ کے ساتھ اس کا کمپٹیشن ہوگا جس کی وجہ سے اپ کی سیل ڈاؤن ہوگی تو بجائے اس کے کہ اپ اس کو لیں اور یہ کوئی اور خریدے تو یہ اپ کے لیے بہتر نہیں ہوگا
السلام علیکم جناب میں اپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جیسے کہ اپ نے بتایا کہ جب کمپنی بناتے ہیں تو اس میں لکھا جاتا ہے کہ میری سیل جو ہوگی وہ مہینے کی 40 یا 50 ہزار مہینے کی ہوگی تو پھر اس کے اوپر اتنا ٹیکس دینا پڑتا ہے لیکن الریڈی اس میں کوئی اگر یہ بندہ غلطی کر چکا ہے کہ وہ 50 ہزار یا 40 ہزار لکھ چکا ہے اور ابھی کوئی اس کو کوئی سٹور نہیں ملا تو اس چیز کا کیا حل ہے کیسے ریموو کیا جا سکتا ہے کیا اپ بتا سکتے ہیں پلیز

I think yes,
W/s
Thank you
it is best to get AB
🙏

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
السلام علیکم جناب میں اپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جیسے کہ اپ نے بتایا کہ جب کمپنی بناتے ہیں تو اس میں لکھا جاتا ہے کہ میری سیل جو ہوگی وہ مہینے کی 40 یا 50 ہزار مہینے کی ہوگی تو پھر اس کے اوپر اتنا ٹیکس دینا پڑتا ہے لیکن الریڈی اس میں کوئی اگر یہ بندہ غلطی کر چکا ہے کہ وہ 50 ہزار یا 40 ہزار لکھ چکا ہے اور ابھی کوئی اس کو کوئی سٹور نہیں ملا تو اس چیز کا کیا حل ہے کیسے ریموو کیا جا سکتا ہے کیا اپ بتا سکتے ہیں پلیز
Tax office se contact kren