پٹرول بائیک ہر لحاظ سے سستی پڑتی ہے ۔۔ 2018 میں میں نے Honda125 لیا تھا ایک لاکھ 7 ہزار کا۔۔ آج کی date تک پورے 50 ہزار کلومیٹر چل چکی۔۔ 2018 میں پٹرول 95 روپے کے آس پاس تھا اور 290 تک چلتا رہا ہے ایورج ریٹ پٹرول اگر 200 تصور کر لیں تو میرا آج تک 2 لاکھ کا فیول موبل آئل لگا ہے۔۔ 7 سال بائیک چلنے کے بعد آج 1 لاکھ 30 ہزار کی سیل بھی ہو رہی ہے،، اب آپ بتائیں 7 سال بعد اس الیکٹرک بائیک کی قیمت کیا ہو گی کتنے بجلی کے یونٹ استعمال کرے گی کتنی بار بیٹریز change کرنا ہوں گی فیصلہ آپ کا۔۔۔۔
آپ نے ایکو بائیک کی لیتھیئم آیرن فاسفیٹ بیٹری دیکھائی تھی جو کمپنی بھی اس بیٹری کو کنڈکٹر لگا کر دیں گے صرف بیٹری اتار کر چارج کرنی چاہیے موبائل فون چارج کی طرح بائیک آف کرکے باھر رہے
Great vloger 💯
پٹرول بائیک ہر لحاظ سے سستی پڑتی ہے ۔۔ 2018 میں میں نے Honda125 لیا تھا ایک لاکھ 7 ہزار کا۔۔ آج کی date تک پورے 50 ہزار کلومیٹر چل چکی۔۔ 2018 میں پٹرول 95 روپے کے آس پاس تھا اور 290 تک چلتا رہا ہے
ایورج ریٹ پٹرول اگر 200 تصور کر لیں تو میرا آج تک 2 لاکھ کا فیول موبل آئل لگا ہے۔۔ 7 سال بائیک چلنے کے بعد آج 1 لاکھ 30 ہزار کی سیل بھی ہو رہی ہے،، اب آپ بتائیں 7 سال بعد اس الیکٹرک بائیک کی قیمت کیا ہو گی کتنے بجلی کے یونٹ استعمال کرے گی کتنی بار بیٹریز change کرنا ہوں گی فیصلہ آپ کا۔۔۔۔
تجزیہ گہرا ہے آپ کا ❤
آپ نے ایکو بائیک کی لیتھیئم آیرن فاسفیٹ بیٹری دیکھائی تھی جو کمپنی بھی اس بیٹری کو کنڈکٹر لگا کر دیں گے صرف بیٹری اتار کر چارج کرنی چاہیے موبائل فون چارج کی طرح بائیک آف کرکے باھر رہے
250000 main kon sa Ev ho qulti sheeb b deul disk ho.
Contact With *Pak EV*
MS jaguar 70
Bhai aap aik he baat ko bar bar repeat karte ho, jo K bohat burra lagta hy.
Next time dehan rakhon ga sir 😊
Flop hai ev abbhe bhot expensive hai