ایک اور توجہ طلب یہ کہ اکثر ،، ی ،، یا ،، گی ،، کا استعمال غلط کیا جاتا ہے ۔۔ جس لفظ کے آخر میں ،، نہ ،، آئے تو اس کے آگے گی جبکہ دیگر تمام کے آگے صرف ،، ی ،، کا اضافی کیا جاتا ہے ۔۔ مثلاً رواں سے روانی ، جوان سے جوانی جب کہ روا نہ سے روانگی ۔۔ دیوانہ سے دیوانگی وغیرہ ۔۔
ماشاءاللہ زبردست سرجی بہت زبردست اور بہترین ویڈیو ہے ۔❤❤❤
کمال بہت خوب
بہت شکریہ
بہت خوب
Best
براے مہربانی مزید وڈیوز بنائیں۔ شکریہ
ماشاءﷲ
Bht khub sir
جزاک اللہ خیر
زبردست
جاری رکھا جائے
Zbrdast
بہت شکریہ
Yes
بہت خوب ❤
Ma Sha Allah sir g nice leacture acha Kam kar raha ha Allah pak kamyabi ata fermyia
آمین جزاک اللہ
بہت خوب
بہت شکریہ
Bahut hi Khub!❤
Very good. Also 'Joq dar joq' or 'Jooq dar jooq'
ماشاء االلہ
👍
زبردست❤
Shukria..
Informative 😊
Yai salsila jari raki❤
جی ضرور
Continu sir
ان شاءاللہ۔۔۔ دوستوں سے شئیر کریں۔۔۔ شکریہ
bohot khoob....Mashallah
شکریہ
بالکل صحیح
بہت شکریہ
Sir yeh avaaz kiski hai
Good sir is ki bri zrort h hm pakistaniyu ko ....ku k hmain urdu bolni ati ni ore hm english bolna chahty hn
بہت شکریہ ۔۔۔
نرم،گرم،درخت،سخت،کا صحیح تلفظ کیاھے؟اس کاوش کےلئے مبارکباد۔جزاک اللہ تبارک
بہت شکریہ
Very informative
Please don’t add music in the background.
آگے سے خیال کیا جائے گا
Pelese aodu mey Raha Rahi Hy kartata kartete iss par merey demaagh Kam nahi karaha
ایک اور توجہ طلب یہ کہ اکثر ،، ی ،، یا ،، گی ،، کا استعمال غلط کیا جاتا ہے ۔۔ جس لفظ کے آخر میں ،، نہ ،، آئے تو اس کے آگے گی جبکہ دیگر تمام کے آگے صرف ،، ی ،، کا اضافی کیا جاتا ہے ۔۔ مثلاً رواں سے روانی ، جوان سے جوانی جب کہ روا نہ سے روانگی ۔۔ دیوانہ سے دیوانگی وغیرہ ۔۔
سر لفظ درستی بولتے ہیں یا درستگی اصلاح فرمائیں
درستی
درستی
224 views 1.5 k likes 🤔
where is our favourite sir iqram😀
دوسری وڈیوز میں
Brother, why did you not give the English meaning?
ہمارا مقصد اردو زبان کی ترویج اور اصلاح ہے
Kis ki awaz hai bta do please 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
اجمل صاحب کی
اچھی نہیں ہے ہاہاہا
Han aab bolo kush ho....tumhari farmishan puri ki ha sir na....sir Ajmal ki awaz ma video bana kar
Vo sir AJmal ki avaaz nai hai
muja bi ni lagta ka ya sir Ajmal ki awaz ha....Kisi or ki ha
Khwaateen word to aya hi nhi😢😢😢😢
اور کسی وڈیو میں آ جائے گا
Ana chahie sir😢
برائے مہربانی یہ ویڈیو ہٹا لیں کیونکہ یہ میری ویڈیو ہے اور میں آپ کو سٹرائیک بھجوا سکتا ہوں۔
کون سی وڈیو
بہت خوب
بہت شکریہ
بہت خوب
شکریہ