میڈیم آپکا تو ڈی ایچ اے کے لیے ٹون ھی بدل گئ ھے۔ کیا آپکو بھی پوزیشن مل گئ ہے۔ لیکن ھمارا کیا بنا ھے جو پندرہ سالوں سے ابھی تک تو اپنے پلاٹ کے لیے صرف بیلیٹ کے لیے ھی انتظار کر رہے ہیں ۔پوزیشن تو بڑی دور کی بات ھے۔ پلیز۔ ان لاوارث لوگوں کے لیے بھی کچھ کریں۔
اپ پچھلی ویڈیو دیکھیں اور ڈی ایچ اے جو اچھا کام کرے گا اس کی تعریف کروں گی اور میرے بھائ میں نے اپنے لیے پلاٹ لینا ہوتا تو سات سال پہلے لے لیتی باقی timeline کا مطالبہ کیا ہوا ہے سب کے لیے اپنا پلاٹ میرا مقصدنہ تھا اور نہ ہے باقی لوگوں نے تو مریم کو نہیں چھوڑا میں تو حقیر سی بندی ہوں جس کا جو دل چاہے گا بولے گا میں اللہ سے ڈرتی ہوں بندوں سے نہیں
❤❤❤Good, very Good, Excellent, ❤❤❤
👍👍👍
Bundle of Thanks
Great Sister,
Thanks for your efforts. InshaAllah will get our rights
Great Nila sister🎉
Madam G aap to serf DHA tareefain kari jaa rahe hai, un logoun ka kya jo 15 or 20 saal wait kr rahe hai aur abhi tak possession nhi deya.
Previous video dakhin timeline ke
Mai bhi 2008 sa wait ker rehe hoan app logon sa alag nehy
Dear Naila Sister, I just remembered, there is one of our group member promised you to construct his house. Did he obtain the possession or not yet?
Not apply for possession till construction of home
Sister,Local Transport k Bat krn