#duniyabewafa

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 дек 2010
  • Muhammad Nawaz Bhutta of Kot of Addu
    #razabhaiofficial
    #raza bhai official
  • РазвлеченияРазвлечения

Комментарии • 3,3 тыс.

  • @babaralissg1876
    @babaralissg1876 3 года назад +36

    پڑھتا تو ہوں نماز کہ مجھ پہ یہ فرض ہے
    جنت ملے یا حور میرا مدعا نہیں

  • @nasirbilal1247
    @nasirbilal1247 21 день назад +4

    کمال لکھنے اور گانے والے دونوں نے حق ادا کر دیا

  • @togetherforchange91
    @togetherforchange91 11 месяцев назад +3

    پڑھتا تو ہوں نماز کہ مجھ پہ یہ فرض ہے۔
    جنت ملے یا حور میرا مدعا نہیں۔
    میں منتظر قضاء کا ہوں آتی قضاء نہیں۔❤

    • @javedibrahim3289
      @javedibrahim3289 8 месяцев назад +1

      میں منتظر قضاء کہوں آتی قضاء نہیں

  • @bellerinaxx705
    @bellerinaxx705 Месяц назад +3

    Isi sy pta chlta ha k kya ghazab song ha k aj ki jawan nasal b isi search kr k sun kr dil ka bhoj halka kr ri ha😢

  • @azhartahir6685
    @azhartahir6685 5 лет назад +99

    لکھنے والے نے حد کر دی لکھنے میں اور گانے والے نے حقیقی معنوں میں اس کا حق ادا کر دیا 👍😪❤

    • @yaseenkhan9204
      @yaseenkhan9204 2 года назад +2

      Sy

    • @neeloferrazvi1596
      @neeloferrazvi1596 2 года назад +1

      कम से कम 100 बार ये ग़ज़लसुन चुकी हूं लेकिन दिल नहीं भरता।मेरे लिये एक लोरी एक दवा का काम कररती है।लगता है जैसे ज़िंदगी की हक़ीक़त बयान कर दी हो।

    • @arif_hashmi90
      @arif_hashmi90 Год назад +1

      @@neeloferrazvi1596 such me mujhe bhi ye gajal bhut hi pasand hai, darasal ye meri zindagi se juda huwa hai 😪

    • @Saffi00070
      @Saffi00070 Год назад +1

      Poet name plz

    • @Noname178-u5l
      @Noname178-u5l 3 месяца назад

      Right 💯 Bhai ❤

  • @naazir099
    @naazir099 5 лет назад +91

    یہ غزل میں نے 2010میں ایک گاڑی میں سفر کے دوران سنی.سفر کے اختتام پہ میں نے ڈرائیور سے لے لی اور تب سے اب تک ہزاروں بار سنی مگر اففف وہی مزہ ۔۔کمال کیا لکھنے اور گانے والے نے

  • @nazakathussain8668
    @nazakathussain8668 4 года назад +27

    ❤کمال ❤
    پڑھتا ہوں کہ نماز کہ مجھ پہ یہ فرض ہے
    جنت ملے یا حور میرا مدعا نہیں ❤

  • @mohammedzawar1174
    @mohammedzawar1174 Год назад +13

    میں کسی کے قدموں میں گر کر بھی۔۔۔نہ کسی کو اپنا بنا سکا۔۔۔۔۔۔کمال شاعری۔

  • @habibalam905
    @habibalam905 5 лет назад +52

    یہ دل سے نکلی باتیں ہیں جو صرف دل کے مریض ہی محسوس کر سکتے ہیں
    کمال ہے لکھنے والے کی

  • @manzoorkhan7519
    @manzoorkhan7519 5 лет назад +242

    ‏کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ
    لیکن سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ پرھاتے ہیں۔😊

  • @z.dmovies1453
    @z.dmovies1453 4 года назад +5

    Oh mera pak Muhammad s.a.w ek Teri hi zaat hai jis mein Wafa hi Wafa hai........... Phir Hussain a.s ne bhi kaha karbala mein Wafa krni hai tou hussein se sikho... Pak hai mera Allah jis ki fazilat sab se afzal

  • @rabbani.d6484
    @rabbani.d6484 3 года назад +17

    بلھے شاہ اساں پہاڑاں تے چڑدے سیلاب ویکھے "وچ کنڈیاں تے رلدے گلاب ویکھے! حسن تے ایڈا مان نہ کر جانی اساں سڑکاں تے رلدے نواب ویکھے!💔💔💘💘

  • @helptheother3114
    @helptheother3114 4 года назад +22

    کمال ۔۔میری جان بے وفا نہیں تھی نہ بے وفا ھے ۔۔بس میں ھی کچھ بھولا تھا کہ اظہار نہ کر سکا اور وہ واپس ترکی چلی گئی ۔۔اللہ تجھے آباد رکھے میری جان اور تیرے وطن کو بھی آباد رکھے

    • @spencerian4853
      @spencerian4853 2 года назад +1

      آپ کے ساتھ درد کچھ ملتا جلتا ہے 😇

    • @kamranchamkani
      @kamranchamkani 2 года назад

      @@spencerian4853 ap kai dard kuch melta julta hai

    • @shahzadahmedhanfi3674
      @shahzadahmedhanfi3674 3 месяца назад +1

      Help theother بھائی تیعیس سال قبل میرے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کا معاملہ پیش أیا تھا ۔اس لڑکی نے مجھ کو بہت بڑا دھوکہ دیا تھا دو سال ہمارا رشتہ رہا ۔لیکن اس نے کسی اور سے تعلق قائم کر لیا اور اس نے ہم سے رشتہ توڑ لیا ابھی کچھ دن قبل اچانک مجھے اس کا کال آیا ۔اس کو اپنی اس غلطی پر ندامت ہوئی ۔پھر اس نے مجھ سے اس غلطی پر معافی مانگی مینے اس کو معاف بھی کر دیا ۔اب وه جہاں بھی رہے خوش رہے

  • @kalyanaaseelmorgh2076
    @kalyanaaseelmorgh2076 4 года назад +6

    کیا بات ہے شاعر اور سنگر کی دونوں نے کمال کیا

  • @muhammadsadiqawan8514
    @muhammadsadiqawan8514 Год назад +2

    کسی بہت ہی دل جلے نے غزل لکھی ہے اور لکھنے والے کی توقع سے زیادہ گانے والے نے اپنی جادوٸی اور پر اٹر آواز سےحد ہی کردی زبردست و خوبصورت

  • @fahimhasnain
    @fahimhasnain 3 года назад +3

    واہ۔۔۔نواز بھٹہ صاحب نے اتنے سادے انداز میں کتنی بڑی باتیں کر دیں ۔۔۔۔۔
    مہندی صنم جو تو نے ہاتھ۔۔۔۔

  • @HazratAli-lo7il
    @HazratAli-lo7il 4 года назад +78

    سب کچھ پتہ ہے اور پہر بہی دل نہیں مانتا ۔جو لوگ اللہ اور رسول کی راہ پہ نہ چلے تو وہی ہی لوگ اس دنیا میں رو راہے ۔یااللہ ہم پر رحم کرے۔امین

    • @usamaalijut5530
      @usamaalijut5530 3 года назад +2

      Ameen

    • @umerbilal8529
      @umerbilal8529 3 года назад

      ,السلام و علیکم دوستو ! 2 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں
      آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت33055 ڈالر ہے مطلب 33 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد.
      اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں
      ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ @Abc
      اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
      اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
      اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ Referral Code یہ xab0987654321
      جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اپریل میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔
      لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 6002 سے 8002 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔
      تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف5000 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر
      5000 x 5 = 25000 : یعنی کہ 25000 ڈالر
      یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے
      نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ
      یہ صرف و صرف مائننگ ہے جو آپ کی موبائل کی انرجی سے ہوتی ہے

    • @sarmadchaudhary1074
      @sarmadchaudhary1074 3 года назад

      بیشک بیشک۔ بجا فرمایا آپ نے

    • @araikhassan638
      @araikhassan638 3 года назад

      Love by hatr

    • @araikhassan638
      @araikhassan638 3 года назад

      Love. By. Hart

  • @tahirshah6968
    @tahirshah6968 4 года назад +10

    جب بھی تیری یاد کا موسم دل کو چھو کر گزرا ہے،،
    میری پیاسی آنکھوں سے جـــــلے ساؤن بکھرے ہیں ،،

  • @muhammadyaqoob3165
    @muhammadyaqoob3165 10 месяцев назад +2

    کمال غزل 🌹۔ بہت خوب جناب 🇵🇰 مہندی صنم جو تم نے لگائی ھے ہاتھ میں ❤یہ عاشقوں کا۔ خون ھے رنگ حنا۔ نہیں ھے

  • @shafiqali6069
    @shafiqali6069 4 года назад +3

    کیا ہی بات ہے بھائی جب بھی سنتا ہوں بہت گہری باتیں دل میں آتی ہیں

  • @ahsanmalik9479
    @ahsanmalik9479 5 лет назад +272

    کمال کردیا لکھنے والے نے اور پھر گانے والے نے۔

  • @ptakashmishra
    @ptakashmishra 6 лет назад +17

    Mohabbat may teri na baddua de ske,
    Na ho barbad tu, na ghar kisi ka jala karey,
    Ye dua hai deeno gairon ko,
    Na mujhsa koi mila karey....
    Aznabi or Ishq...

  • @akrambhatti4017
    @akrambhatti4017 4 года назад +4

    کمال آواز ہے اور شاعری بھی غضب کی ہےا

  • @aslam8899
    @aslam8899 4 года назад +16

    "مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں
    کہ میں یاد تم کو نہ آ سکا
    مگر اتنی بات ضرور ہے
    کہ تمہیں دل سے بھلا سکا"

  • @YaqoobKhan-gr2jr
    @YaqoobKhan-gr2jr 3 года назад +14

    اس گلوکار میں کمال سوز وگداز ہے، فن کی معراج پر ہے

  • @maslamzahid
    @maslamzahid 5 лет назад +38

    اس غزل کو سننے کے بعد ایک ھی صورت باقی رہ جاتی ہے ھی اور وہ یہ ہے
    کاش محبت میں بھی انتخاب ھوتے
    غضب کی دھاندلی کرتے تجھے جیتنے کے لیے

    • @nawazbhuttaofficial
      @nawazbhuttaofficial 4 года назад

      Thanks you like my this Ghazal ,Friends Subscribe My Official Chanellدوستو میری غزل دنیا یہ بیوفا ہے کو پسند کرنیکا شکریہ میرے آفیشل چینل کو سبسکرائب کریں
      Singer Muhammad Nawaz Bhutta of KotAddu 00923006863380
      ruclips.net/user/qaiserbhutta
      My TikTok Account
      vm.tiktok.com/Jd8qEFo/

    • @malikshamil7498
      @malikshamil7498 2 года назад

      💜💓💔💕💕💖❤❤💖💖💕💔💔💔💓💓💜💜💜💓💓💔💕💕💖❤

  • @iqbalchauhan6129
    @iqbalchauhan6129 4 часа назад

    Awesome. Too much handsome GAZAL. I listening this GAZAL everyday. Memories to Ataullah khan Saab.

  • @GulamMustafa-tr3gw
    @GulamMustafa-tr3gw 2 года назад +2

    ماشاءاللہ ہیں ہیں کیابہ ت ءے

  • @Jasim00786
    @Jasim00786 Год назад +4

    عشق کرنا بہت آسان ہے اور اسکو نبھانا اتنا ہی مشکل اس میں ہنستے دونوں ہیں پر رونا ایک کو ہی پڑھتا ہے😭

  • @enayatali7363
    @enayatali7363 5 лет назад +17

    🕌 زائد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتا جہاں پہ خدا نہیں ہے 🏰

  • @hassanrajput2005
    @hassanrajput2005 4 года назад +13

    اب اس سے بڑی بے وفائی کیا پوچھتے ہو مرشد
    وہ مجھ سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے😭😭😭😭😭😭😭

  • @spencerian4853
    @spencerian4853 Год назад +2

    عشق مجازی کا چوٹ آلودگی اور پستگی کی انتہاؤں کو چھو کر لوٹنے کی ناکام کوشش پر بہادر شاہ ظفر کے پچھتاوے اور دوسروں کو اس سمندر سے دور رہنے کی تنمبیہ کا انداز، سب اس غزل میں نمایاں ہے.

  • @mouzamali1934
    @mouzamali1934 5 лет назад +105

    تیرے منہ سے نکلے بس یہی دعا کہ نہ گھر کسی کا جلا کرے ۔۔۔وااااہ بہت ہی خوب۔۔۔۔

  • @khairjan2027
    @khairjan2027 5 лет назад +12

    بہت خوب بہت خوبصورت غزل ھے ۔آپکی اس غزل نے آنکھوں کو آنسو بہانے پر مجبور کر دیا ۔

  • @vlogsbykhansab9664
    @vlogsbykhansab9664 Год назад +2

    میں نے ہر دوست کی آنکھوں میں اتر کر دیکھا۔۔۔۔۔۔۔
    Just the line💔💔💔

    • @amberk5948
      @amberk5948 6 месяцев назад

      A reality beautifully expressed

  • @isbah4889
    @isbah4889 Год назад +2

    بہت خوبصورت دل میں اتر جانے والی شاعری اور آواز میں سوز واہ بہت عمدہ لاجواب ❤

  • @ubaidofficial4021
    @ubaidofficial4021 5 лет назад +14

    حال یہ ہے کہ تیری یاد میں گُم ہوں ایسے__
    سب کو میری اور مجھے تیری پڑی رہتی ہے
    💔

  • @abbastoor2604
    @abbastoor2604 5 лет назад +21

    ‏اَشکوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
    اُس بزم میں لفظوں کا یقین کون کرے گا

  • @wasimansari3490
    @wasimansari3490 24 дня назад +1

    Ye gazal Maine 27 June 2024 subha 4 bje face book pe ek pakistani mele ki clip se suna tabse fauran you tub be search ki aur pura gazal sunnta aaraha hu

  • @kokcharabia5403
    @kokcharabia5403 3 года назад +4

    Yeh ashiqo ko khun hay rang hina nahi
    Best song 👌🏻 hearing from Afghanistan 🇦🇫

  • @usamashafiq7196
    @usamashafiq7196 4 года назад +6

    ایسے کیسے نِکل سکتے ہیں دل سے
    ابھی ہمیں اور ذلیل ہونا ہے 😥😥

  • @azharasghar9726
    @azharasghar9726 5 лет назад +55

    16.08.2019 abu dhabi me rat 10.00 bajy ye ghazal suni aur kisi bewafa ki yad ai bohat roya ho yar ajj😢😢😢

    • @najiafatima679
      @najiafatima679 4 года назад +11

      Kaash itni mohabat Allah se ki hoti to dhokha na milta..

    • @azharasghar9726
      @azharasghar9726 4 года назад +6

      @@najiafatima679 Ap ny bilkul thek kaha Alhamdulillah us waqiye ky bad my ny namaz parni shuru kar di ha Alhamdulillah ab Dili sakoon mila ..

    • @hassanbilal1289
      @hassanbilal1289 4 года назад +1

      ہاے ہاے ٹاہم اور جگہ رونا تو بنتا تھا بے وفا کے لیے

    • @najiafatima679
      @najiafatima679 4 года назад +3

      @Azhar Asghar JazakAllah sunke acha laga...duniya to ek dhoka hi hai..sachi duniya to akhirat hai.Allah apko hamesha rahe rast pe rakhe..aameen

    • @azharasghar9726
      @azharasghar9726 4 года назад

      @@najiafatima679 G bilkul duniya waqia 1 dokha ha Alhamdulillah ab samjh a gai ha

  • @rajpoot54
    @rajpoot54 Год назад +1

    بشک بہت اچھا لکھا گیا ھے اور گانے والے نے بھی کمال کر دیا ھے...

  • @adeelcheema4733
    @adeelcheema4733 4 года назад +3

    تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیئے
    لیکن دعا میں پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے ۔۔۔۔۔۔
    ✌🔥👌

  • @huriftikharahmaddogar6292
    @huriftikharahmaddogar6292 5 лет назад +117

    ‏ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
    ‏بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے💙💚💙💚💛

    • @ranaqasim9231
      @ranaqasim9231 5 лет назад +1

      nice

    • @waqaswaqas7699
      @waqaswaqas7699 5 лет назад +1

      Wah g Wah

    • @legendunitedrao9245
      @legendunitedrao9245 4 года назад +1

      Wah

    • @1916hassan
      @1916hassan 4 года назад +1

      یہ وفا کی راہ میں دیکھیئے میری آرزوؤں کی خستگی،،،
      میں کسی کے قدموں میں گر کے بھی، نہ کسی کو اپنا بنا سکا۔۔۔💔💔

    • @MuhammadIrshad-xk5pu
      @MuhammadIrshad-xk5pu 4 года назад +1

      Nice

  • @sufiyanshahani245
    @sufiyanshahani245 4 года назад +26

    Tamam Bahtrein song when I listen this song I always remember my love
    یہ عاشقون کا خون ہے "رنگ حنا" نہیں ...

  • @snehlatamalhotra7860
    @snehlatamalhotra7860 2 года назад +33

    Beautiful song Beautiful Lyrics and Beautiful person Beautiful personality Dear Bhutta ji . LOVE YOU FROM INDIA

  • @Alampanah66
    @Alampanah66 2 месяца назад +1

    بہت خوب، سدابہار 😍

  • @KhanInAmerica
    @KhanInAmerica 5 лет назад +19

    تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے
    جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !❤

  • @GhulamAbbas-eu5hi
    @GhulamAbbas-eu5hi 5 лет назад +277

    بہت اچھی غزل ے۔ھم دونوں بھائی بہت سنتے تھے ۔۔۔اللہ میرے بھائی کو جنت میں جگہ دے۔۔۔امین ۔۔۔۔۔۔۔اب پتہ چلا دنیابے وفا ہے ۔۔۔۔

  • @topviraltv-tvt3712
    @topviraltv-tvt3712 2 месяца назад +1

    وہ دل نواز ہے، لیکن نظر شناس نہیں
    میرا علاج میرے چارہ گر کے پاس نہیں

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 2 года назад +2

    کمال کمال بس کمال ھے لکھنے اور گانے والے پر بہت خوب سلامت رہو 🇵🇰💯♥️🥀🌹👍

  • @makvlogs7221
    @makvlogs7221 5 лет назад +118

    مہندی صنم جو تو نے لگائی ہے ہاتھ پہ
    یہ عاشقوں کا خون ہے رنگ حنا نہیں 💔💘

  • @saidpasoon
    @saidpasoon 8 месяцев назад +2

    jab tabeeb aey main ne ro ke yeh kaha dunia yeh bewafa hei.
    most true lines.❤

  • @user-kz4nv9ft2p
    @user-kz4nv9ft2p 10 месяцев назад +2

    Haqiqat bat ha 😭😭😭😔💔 bht drd deti ha mhbt

  • @sanaullah432-u9t
    @sanaullah432-u9t 23 дня назад

    kmaaallllll krdiya wahhh

  • @JANasir-vr5sg
    @JANasir-vr5sg 5 лет назад +20

    Beautiful ghazal by Nawaz Bhutta.
    What a beautiful poetry with in all means. Beautiful wording. OUTSTANDING 🌹

    • @JANasir-vr5sg
      @JANasir-vr5sg 4 года назад

      Zabeeh Ullah Baloch
      You are absolutely right 🌹

  • @AliAli-mh7nu
    @AliAli-mh7nu 5 лет назад +3

    Wah Wah 1000 bar suno phr bhi wohi maza or wohi drd kia ghazal he duniya E number 1 ghazal

  • @legendfaridi6284
    @legendfaridi6284 4 года назад +8

    💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
    💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

    • @nawazbhuttaofficial
      @nawazbhuttaofficial 4 года назад

      Thanks you like my this Ghazal ,Friends Subscribe My Official Chanellدوستو میری غزل دنیا یہ بیوفا ہے کو پسند کرنیکا شکریہ میرے آفیشل چینل کو سبسکرائب کریں
      Singer Muhammad Nawaz Bhutta of KotAddu 00923006863380
      ruclips.net/user/qaiserbhutta
      My TikTok Account
      vm.tiktok.com/Jd8qEFo/

  • @muneebfaiz
    @muneebfaiz Год назад +10

    What a song it is!! I used to listen to this song during my university days, and now, even after a decade, it has the same pleasure for me. Nawaz bhutta has sung classic songs.

  • @RanaAli-zj9fo
    @RanaAli-zj9fo 5 лет назад +50

    2019
    کوئی ہاتھ بھی نا ملا ے گا جو ملو گے تم تپاک سے
    یہ نئے مزاج کا شھر ہے ذرا فا صلے سے ملا کرو

    • @RanaAli-zj9fo
      @RanaAli-zj9fo 5 лет назад

      @@muhammadwaqas5744
      پسند کا شکریہ

  • @adnansafdar6874
    @adnansafdar6874 5 лет назад +16

    تیرا دل بھی تیرے پہلو کی طرح آباد رہے تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی

    • @chaudharyaslam7378
      @chaudharyaslam7378 5 лет назад

      Excellent
      Classic
      Nice to listen this heart touching lyric

  • @munawarhussainzia5040
    @munawarhussainzia5040 3 месяца назад +1

    Masha Allah
    Bahut khoob

  • @tahirabbasi2595
    @tahirabbasi2595 4 месяца назад +1

    Geay Bhutta Shb.

  • @innocentgirl7181
    @innocentgirl7181 4 года назад +4

    Loat ayen khair se phir wo din
    Na aye chain tujy zafar bin .bohat khooob

  • @shoukatali3274
    @shoukatali3274 6 лет назад +8

    بہت ہی اچھی شاعری

  • @muhammadyounis4993
    @muhammadyounis4993 3 года назад +2

    کمال کا فنکار ہے ایک آواز میں چار فنکاروں کی جھلک رہی ہے
    شوکت علی بشیر احمد چوکی بھاکٹ منصور علی ملنگی اور ایک پرانا انڈین فنکار سب نظر آرہے ہیں

  • @navaidashraf6912
    @navaidashraf6912 8 месяцев назад +3

    There can't be any words to praise this iconic legendary.

  • @huriftikharahmaddogar6292
    @huriftikharahmaddogar6292 5 лет назад +5

    💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
    اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے.

  • @akramkhan7594
    @akramkhan7594 4 года назад +24

    Can't express my feeling in words. Fantastic out class

  • @aqibsoduzai5900
    @aqibsoduzai5900 4 года назад +2

    Akhir ha 😥👍

  • @uniquewar9978
    @uniquewar9978 Год назад +1

    Behad khoobsurat awaaz aur uss se b khoobsurat iss song ke alfaaz...Jis ko payar mai kabhi dhokha b na Mila ho woh b sunkar yehi bole ga .Duniya yeh bewafa hai 😊😊😊ek ek lafz Dil e jiger k paar paar ho raha sun k... 😭😭😭😭

  • @IrfanKhan-sk1ro
    @IrfanKhan-sk1ro 4 года назад +28

    فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی..
    پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں..!!

  • @fartashali
    @fartashali 5 лет назад +190

    میں تو غزل سنا کے تنہا ہی رہ گیا
    سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے

  • @malikkashif1923
    @malikkashif1923 4 года назад +1

    میں اپنے صبر کی کیا مثال دُوں فراز
    وہ میرے ہی کاندھے پر سر رکھ کر رتی ہے کسی اور کے لیے

  • @elamdeenmehar
    @elamdeenmehar 4 года назад +2

    Din me kai baar isko sunta hu
    Jitni baar sunta hu dard taza ho jata hai
    Likhne vale tujhe dil se sallam

  • @bahawalpuriboy8117
    @bahawalpuriboy8117 5 лет назад +47

    میرے صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز
    وہ مجھ سے لپٹ کر رویا کسی اور کے لئے

  • @shahalam7305
    @shahalam7305 Год назад +18

    Beautiful voice and lyrics.very heart touching. Love from INDIA🇮🇳🇮🇳

  • @muhammadimtiazktk9505
    @muhammadimtiazktk9505 4 года назад +4

    Kamal Hai lekny waly aur gany waly py

  • @xaozin3783
    @xaozin3783 3 года назад +1

    Weldon bhutta Sb

  • @SurinderSingh-yw4by
    @SurinderSingh-yw4by 5 лет назад +157

    Very sweet voice singer and nice Gazal with good wordings.

  • @suhailwani5754
    @suhailwani5754 5 лет назад +22

    May 100 times sunti hoo din may ....wow so nice

  • @ABDULAZIZ-yh8hj
    @ABDULAZIZ-yh8hj 2 года назад +1

    Bhot hi khoobsurat shaeri.

  • @itsvicky2299
    @itsvicky2299 3 года назад +4

    کون کون 2021 میں سننے آیا ہے ٹوٹا دل لے کر؟🙂💔🍁

  • @shazadkhan968
    @shazadkhan968 5 лет назад +59

    بہت ہی اچھی غزل ہے جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے جب بھی یہ غزل سنتا ہوں آنکھوں سے آنسوں رواں ہو جاتے ہیں

  • @akkichouhan340
    @akkichouhan340 4 года назад +3

    Ye gazal kisi apne ne kabhi mujhe bheji thi 😢😢😢 jub bhi uski yaad aati hai yaha chala aata hu😭😭😭😭

  • @taimoorabbas5720
    @taimoorabbas5720 4 года назад +1

    واہ جی واہ کیا غزل ہے

  • @mujeebahmed9796
    @mujeebahmed9796 Год назад

    کیا بات ہے، زبردست

  • @huriftikharahmaddogar6292
    @huriftikharahmaddogar6292 5 лет назад +65

    ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍُﺳﮯ ﻣﺨﻠﺺ ﺟﺎﻧﺎ
    ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﮍﮮ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ.💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

  • @rdaleekahmad9384
    @rdaleekahmad9384 5 лет назад +425

    2019 Mein jo aj bhe sun raha he like kry pata chely or kitny dil toty hein ...💔

  • @lovelys5687
    @lovelys5687 3 года назад +1

    *میرا رب وہ ہے*.....
    جو مشرق والوں کو دیکھتا ہے تو مغرب والوں کو نہیں بھولتا ہے جو آسمانوں کا نظام چلاتے ہوئے سمندروں کا نظام چلانا نہیں بھولتا جو رات کے اندھیروں میں سجدہ کرنے والوں کو دیکھتا ہے تو برائی کی محفلوں سے غافل نہیں ہوتا جو ایسا معاف کرنے والا ہے کہ سو سال کے گناہوں کو ایک پل میں معاف کر دیتا ہے اور پلٹ کر یہ بھی نہیں پوچھتا کہ پلٹ کر تو نہیں کرو گے...؟؟؟

  • @zahoorahmed-oy1kx
    @zahoorahmed-oy1kx 21 день назад

    Very good. Zahoor Ahmed Bhutta.

  • @maliksudheer302
    @maliksudheer302 4 года назад +76

    عشق اور محبت میں کیا رکھا ہے صاحب،،،
    عشق کا "ع" عذاب اور محبت کا "م" موت بن جاتا ہے !

  • @vkk8226
    @vkk8226 4 года назад +186

    2020 mai kon kon sun raha h like kare pata chale mere ilawa kitne hain toote dil...💔💔

  • @NoorzaminshahShah-dz8rs
    @NoorzaminshahShah-dz8rs Год назад

    واہ کیا خوب صورت سانگ😮🎉❤

  • @androidbaba5205
    @androidbaba5205 4 года назад +2

    4:14 the best part mery dil ko sab se ziyada choo jany wali poetry
    Yeh dua Hai Atish e Ishq mein
    k meri tarha to jala kary
    aye haye😭

  • @huriftikharahmaddogar6292
    @huriftikharahmaddogar6292 4 года назад +4

    ‏۔
    محبت ہو جائے کبھی ،
    بچھڑ کر پھر یاد رہ جاتی ہے.
    بس جائے جو دل میں ،
    پھر وہی بس خاص رہ جاتی ہے.

  • @reefvankut3516
    @reefvankut3516 5 лет назад +18

    Mid night and full of stress . This song give me calm and deep sleep. Ati caza hahi

  • @flopinsaan302
    @flopinsaan302 Год назад

    Kya ghazal hai yaar mazaa ageya ankhoon mein Aansoo aur Dil ko Thora sakoon mil gya sunn k

  • @asgharbhatti5748
    @asgharbhatti5748 3 года назад

    wah bhutta sab sab pechy chor diye ap ne------