@@GoatLandFarms ap l farm ka vizit krna hy.. please apna number or address send kr dyn...meny faisalabad sy ana Hy apka farm vizit krny kly please any contact
Very informative video and the guy has alot of knowledge would love to have people like him treatedas your business partners then employee's. Keep it up and thanks once again
راجا صاحب قابل لوگوں کے لئے تو اپنی جان بھی حاضر ھے جیسا کہ علامہ محمد اقبال صاحب نے فرمایا تھا کوئی قابل ھو تو ھم شانیں کئی دیتے ھیں ڈھونڈنے والے کو دنیا بھی نئی دیتے ھیں
@@GoatLandFarms sheera kharediney k liye? Feed mai Us ka ratio to bohat kam.hota hai. Pindi market sey shayed aap ko competitive price mai mil jaae. Aap kala gur bhi chk kar raktey ho.
Bhai aap ney lucern lagaya howa.hai? Us ka kiya result hai. Us k bhi video banein plz with full details. Mujhey is saal lagana hai. Meri help ho.jaae ghi.
kashif Yousaf کاشف بھائی قسم سے کام کاج میں سارا دن گزر جاتا ھے یوٹیوب پہ معلومات دینے کے لئے مشکل سے وقت نکلتا ھے ابھی آج تین دن بعد فیصل آباد سے واپسی ھوئی ھے ونڈے وغیرہ کے سلسلے میں گئے تھے۔ لیکن وعدہ رہا اگر اس مصروف روٹین میں وقت ملا تو ضرور لوسن پہ ویڈیو بنا دیں گے انشاللہ آپ دعا کر دیا کریں 🥰
سر سردیوں میں اگر بکری کراس ہو جائے تو کیا خوراک گرمیوں والی دینی چاہیے یا سردیوں والی؟؟ حمل بچانے کے لیے؟ تاکہ سردیوں میں گرم خوراک سے بکری کا حمل ضائع نا ہو اور بکری (پریگنٹ) رہے
اسلام علیکم بھائی جان میری بکری نے دو بچے دیے ہیں ایک دن پہلے. ان کی ٹانگیں کمزور ہیں بڑی مشکل سے اٹھ کر تھوڑا چلتے ہیں پھر بیٹھ جاتے ہیں ان کا کیا حل کرے
Ali Ali وٹامن ای اور سلینیم ایک سی سی انجکشن گوشت میں چھوٹی انسولین سوئی کے ساتھ لگائے دن میں دو بار آدھا آدھا سی سی۔ سیلی ویٹ انجکشن کی شکل میں مارکیٹ سے مل جائے گا سلوشن۔ بچے کو انجکشن بہت احتیاط سے اور آرام سے لگائے۔ ماں کو بیس گرام ھالو بیس گرام السی پچاس گرام گڑ تین سو گرام گندم کے دانے دس گرام منرل مکسچر ایک ھفتہ استعمال کریں
زبردست
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
جزاک اللہ۔
Mashallah soo beautiful kid's....ksm sy goat farming bohat beautiful buisness hy .
مزمل بھائی شوق کی بات ھے جس کام کی طرف انسان کی توجہ ھو اسے کرنے کا اپنا ھی مزا ھوتا ھے۔
@@GoatLandFarms ap l farm ka vizit krna hy.. please apna number or address send kr dyn...meny faisalabad sy ana Hy apka farm vizit krny kly please any contact
بردر ھم تو خود ان دنوں سمندری آئے ھوئے ھیں ویسے کل فیصل آباد آنے کا بھی پروگرام ھے۔
MashAllah
Waslm
ماشااللہ تبارک اللہ تعالی
😍
بہت اچھا بات کی 53!03.. 😜 😃 خوش قسمتی کی علامت ہے. 🌹👍💕
🌸🌟❤️
بہت خوب جناب
ما شا اللہ
😍
Zbrdst lajwab Sona
Akhtar Ali 🌹💐
ماشااللہ جی نائس 💞
💐
Very informative video and the guy has alot of knowledge would love to have people like him treatedas your business partners then employee's. Keep it up and thanks once again
راجا صاحب قابل لوگوں کے لئے تو اپنی جان بھی حاضر ھے جیسا کہ علامہ محمد اقبال صاحب نے فرمایا تھا
کوئی قابل ھو تو ھم شانیں کئی دیتے ھیں
ڈھونڈنے والے کو دنیا بھی نئی دیتے ھیں
Masha Allah zbrdst mal hy
🌹❤️
Mazah aa gia bhai Boht masha Allah Achi infr de rahay hin in se aor bhi video bnain
ضرور کیوں نہی 🥰
YE ladka shok wala hy Animul se mohbt Bhai ki Nazr aati hy
Ap ne Acha kaam kia bhai masha Allah
Rana Rafiq Rafiq 😻
Rana Rafiq Rafiq ھا جی لڑکا کمال کا ھے 🥰
🥀🐐
Salam. MashahAllah
Rooftop goat farming 🤩
Nice 🌹 video good perfect information 💐👌👍🌹
🥰💐
Masha allah
😻
@@GoatLandFarms would u pls share ur contact details n farm address. Further pls share cintact detail if person being interviewed
بردر آپ انٹروئیو کرنا چاھتے ھیں کیا یوٹیوب چینل ھے آپ کا بھی 🥰
لالاموسی 03346474113 وٹس اپ
لالاموسی 03346474113 وٹس اپ
I'm waiting for next part of video
کل اپ لوڈ کر دیں گے اور تیسرا پارٹ پرسوں بلکے اپ لوڈ کر کے شیڈیول پہ لگا بھی دیا ھے۔
حسن رضا بھائی گوٹ فارم میں لکڑی کا فرش کیوں بناتے ہیں
تاکہ صفائی رھے
Bakri ka bachon ki diet ki details bata di jia
اس پہ ویڈیو موجود ھے
NICE
😎
@@GoatLandFarms im from gujrat would like to visit your form
Khurram Riaz آ جائے وقت نکال کر ویلکم
@@GoatLandFarms apka contact number?
Khurram Riaz 03346474113 وٹس اپ
Mashallah ALLAH aap ko or aap ko 🐐 ko harwaqt apne hifz o aman main rakhe ( ameen) Hasan bai loss 7 baby born in december 😔😢
ھمت نا ہارے ہر سختی کے بعد آسانی ھی ھوتی ھے اگلی سردیوں میں امید ھے یہ کام نہی ھو گا۔
@@GoatLandFarms hopeful for next time
Qaisar Mirza 😻
💗💗👌
😻🌸
Good bhai meri sbse se guzarash hy Buchon kay care ky ley video bnain
دوسرا پارٹ آج آئے گا
excellent Info. Feed Mil key result or operate kareny ki viseo ka intezar hai. Jazak Allah.
فلحال تو شوگر ملز اور شیرے کے تلابوں پہ تخقیق جاری ھے ایک فیڈ مل بھی گئے تھے لیکن اس کا آپریشن فلحال بند تھا
@@GoatLandFarms sheera kharediney k liye? Feed mai Us ka ratio to bohat kam.hota hai. Pindi market sey shayed aap ko competitive price mai mil jaae. Aap kala gur bhi chk kar raktey ho.
Bhai aap ney lucern lagaya howa.hai? Us ka kiya result hai. Us k bhi video banein plz with full details. Mujhey is saal lagana hai. Meri help ho.jaae ghi.
kashif Yousaf کاشف بھائی قسم سے کام کاج میں سارا دن گزر جاتا ھے یوٹیوب پہ معلومات دینے کے لئے مشکل سے وقت نکلتا ھے ابھی آج تین دن بعد فیصل آباد سے واپسی ھوئی ھے ونڈے وغیرہ کے سلسلے میں گئے تھے۔
لیکن وعدہ رہا اگر اس مصروف روٹین میں وقت ملا تو ضرور لوسن پہ ویڈیو بنا دیں گے انشاللہ آپ دعا کر دیا کریں 🥰
@@GoatLandFarms Allah aap ka haami o naser ho. Aap merey jaiso ki rehnumaaee kar.rahey hain Allah aap ki rehnumaai.karey.
Bai yeh japani heater rat ko kitna tampratur maintain rakhta ha,28 digre tak itnay baray kamray ko garam rakh sakta ha kaya
بردر ھم نے پچیس پہ اسے رکھا ھوا ھے اور یہ اچھا کام دے رہا ھے۔
Asalam alekm bhae is umar k bachy agr apse purchase krna chahen to ap denge ? Aur price kitni hogi ek bache ki
تین ماہ عمر کے بچوں کی فروخت کریں گے تین ماہ تک
Bahi jan hetar kes compni ka hen plz baty bahi many bi gohat faram banya hoa hen mary bachy buhat zaya hoty hen
زاہد بھائی کمپنی تو یاد نہی وہ فارم میں جا کر دیکھنا پڑے گا اور اب تو سردی نکل گئی ھے اب گرمیوں کا کچھ سوچھیں ھیٹر اگلی سردیوں میں خرید لیں۔
Sir kis area mai ap ker rahe hain farming
Kashif Bashir کاشف بھائی لالاموسی میں
سر سردیوں میں اگر بکری کراس ہو جائے تو کیا خوراک گرمیوں والی دینی چاہیے یا سردیوں والی؟؟ حمل بچانے کے لیے؟ تاکہ سردیوں میں گرم خوراک سے بکری کا حمل ضائع نا ہو اور بکری (پریگنٹ) رہے
بہت اعلیٰ جی... اگلی ویڈیو جلدی جلدی بناؤ.......
سمجھو کے بن گئی اور لوڈ ھو گئی
@@GoatLandFarms 💪 ✌
malik waqas 😻
بھائی آپ سے ایک درخواست ے آپ نے بکریوں کو جو ٹوکن لگائے ے اُن کے فوائد اور طریقہ اور عمل پورا پروسیجر اللہ آپ کو سلامت رکھے
اس سلسلے میں ایک آرٹیکل بھی لکھا تھا کسی دور میں کوشیش کرتے ھیں ویڈیو بھی بنا دیں۔
Goat Land Farms شكريه بھائی
ویلکم بردر
Sar death reesu ke ha sar
Ttek ho gya
Oh maray swal ka jawab agay video main aa gaya ha ,pahla coment main nay video kay shurru main he karr thiya
😍
Bhai ke frame ki location mention Karen please
لالاموسی بردر
Bhai ap urdu me baat kare please yr
بڑے بکروں کے لیے سردی سے بچنے کے لیے بھی ہیٹر لگاتے ہیں۔۔۔اور اگر بڑوں کے لیے ہیٹر لگاتے ہو۔۔۔تو ٹمپریچر کتنا رکھتے ہیں؟؟؟
ان کے لئے نہی لگاتے رہائش کو کور رکھتے ھیں تاکہ سردی آندر نا جائے
Congrats for feed pallet machine when u r going to start making feed
ابھی فیصل آباد آئے ھیں اجناس کی خریداری کے سلسلے میں امید ھے دو چار دن تک کام شروع کر دیں گے۔
@@GoatLandFarms good luck bro
💐
Bai pahlay ap same breed kay size per kam karro or phir cross breed main jao
بردر کراس بریڈ میں جانے کا تو فلحال کوئی ارادہ نہی ابھی تو بریڈ ڈویلپمنٹ پہ ھی کام چلے گا۔
اسلام علیکم بھائی جان میری بکری نے دو بچے دیے ہیں ایک دن پہلے. ان کی ٹانگیں کمزور ہیں بڑی مشکل سے اٹھ کر تھوڑا چلتے ہیں پھر بیٹھ جاتے ہیں ان کا کیا حل کرے
Ali Ali وٹامن ای اور سلینیم ایک سی سی انجکشن گوشت میں چھوٹی انسولین سوئی کے ساتھ لگائے دن میں دو بار آدھا آدھا سی سی۔ سیلی ویٹ انجکشن کی شکل میں مارکیٹ سے مل جائے گا سلوشن۔ بچے کو انجکشن بہت احتیاط سے اور آرام سے لگائے۔
ماں کو بیس گرام ھالو
بیس گرام السی
پچاس گرام گڑ
تین سو گرام گندم کے دانے
دس گرام منرل مکسچر
ایک ھفتہ استعمال کریں
@@GoatLandFarms شکریہ .آپ کا واٹس اپ نمبر مل سکتا یے
03346474113
@@GoatLandFarms اسلام علیکم بھائی یہ منرل مکسچر کہاں سے ملے گا اور یہ تمام چیزیں ایک وقت میں کھلانی ہیں یا تھوڑی تھوڑی کر کے شکریہ
Ali Ali ایک ھی وقت میں کھلانا ھے اور منرل مکسچر جانوروں کی دوائیوں والے سٹور سے ملے گا۔
آپکی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا یے....اگلی ویڈیو زرا جلدی اپلوڈ کریں ......میری پلانگ ہے فارم بنانے کی انشاء اللہ ابھی کچھ وقت درکار ہے.....
ٹھیک ھے بردر کل ھی اپ لوڈ کر دیتے ھیں دوسری ویڈیو
بھائ صاحب آپ سے رابطہ نہین ہو سکا
دو تین دن تک فون آن ھو گا پھر ھو جائے گا انشاللہ
Goat Land Farms انشااللہ
💐
Aj kl ap ka whatsapp bnd hy ?
فصروفیات بہت زیادہ تھی کچھ فیڈ بنانے کا کام بھی شروع کر رھے ھیں دو تین دن تک آن ھو جائے گا۔
@@GoatLandFarms acha Masha Allah Allah pak krm kren gy insha Allah
انشاللہ بہت جلد فون پہ گپ شپ لگے گی دعاؤں میں یاد رکھنے کا بہت شکریہ 🥰
Insha Allah zroor
Asghar Abbas Baloch 💐
اپنا نمر پلیز لازمی دینا۔۔
03346474113
دگرگوں .. 😜 جناب اتنی مشکل اردو مت بولیں.. اوپر سے گزر جاتی ہے.
🤣
Bhai AP kon sa city m hain or plz apna cell number send karin
Asimkhankhichi Asim عاصم بھائی لالاموسی ھے اپنا علاقہ اور وٹس اپ نمبر ھے 03346474113
Bogas