بھائی، میں آپ کا بہت بڑا نکتہ چیں تھا۔ لیکن یہ نہ کہنا بخل پر مبنی ھو گا کہ آپ کا چینل واقعی بہترین یوٹیوب چینل ھے۔معلوماتی مواد سے بھرپور، خوبصورت انداز اور اس کی خوبصورتی میں یہ بات مزید اضافہ کرتی ھے کہ آپ پوچھے گئے سوالات کا جواب بھی دیتے ھیں۔جبکہ باقی چینل یوٹیوب پر ویڈیو ڈالتے ھیں، فیڈ بیک دیتے ھی نہیں، میں آپ کا سبسکرائبر اور ھر ویڈیو دیکھ رھا ھوں، آپ، فرحان صاحب ستائش کے مستحق ھیں، تھینکس بھائی اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔آمین
بردر نکتہ چین وہی ھوتا ھے جو خقیقت آشنائی کا طلب گار ھو جو کسی کام سے ایسی وابستگی رکھتا ھو کہ اس میں کسی قسم کی کمی کوتاہی اس کے لئے اذیت کو باعث ثابت ھو آپ ھی وہ انسان ھیں جو سچائی کا آئینہ دکھاتے ھیں اور پھر یہ بات تو منحصر ھوتی ھے کے کوئی اہنا چہرہ اس آئینہ میں دیکھ کر کیا ردِعمل دیتا ھے۔ ھم آپ کے لئے دعاگو ھیں اور امید ھے آپ کی یہی عقابی نظر ھمارے کام پہ رھے گی اور آپ کی تنقیدی اصلاح ھمارے لئے مشعلِ راہ ثابت ھوتی رھے گی۔ دعاؤں میں یاد رکھیں آپ کے بھائی 💐 اور اگر فارمنگ کے متعلق کسی قسم کا کوئی سوال ھو یا مصلہ ھو تو اس نمبر پہ رابطہ کر لیجئیے گا انشاللہ آپ کے لئے دن رات حاضر ھیں۔ وسلام
Good job both of u bro..Farhan Bai..I m really become ur fan..goat farm is my dream like ur farm.when ever I came back pak sure gonna meet u guys.ur videos always very informative... God bless u guys..
Hasan bhai WhatsApp number mil jata to asani ho hate bat karnay me kuch zarore bat karni he.mera faram ready he.mail purchase nahe kiya .me from Naeem shah karachi
@@GoatLandFarms ان سے پوچھے اگر اپنے بچوں سے بھی اردو بولتے پھر سہی ہے.🤣 اپنی مادری زبان پہ فخر ہونا چاہیے لیکن دوسری زبانیں بھی آنی چاہیے.. بلکہ دوسرے سے اسکے علاقائی لہجہ میں بات کرنی آنی چاہیے.
@@GoatLandFarms بلکہ اپ لوگوں کے پاس بہت سے سوالات اتے رہتے ہیں پوری دنیا سے.. ہفتے میں ایک پروگرام باڑھے میں کرسیاں لگا کر سوالات و جوابات پر کیا کریں. جنگلے پہ موبائل-فون 📱 پھسا دیں. اپ دونوں پاس پاس دو کرسیاں رکھ کر نیکر پہن کر بیٹھ جائیں. 😜 پیچھے بیک گراؤنڈ میں بکریاں چل پھر رہی ہو.. سوالات ایک صفحے پہ لکھ دیں 20 منٹ کی بغیر ایڈیٹنگ کے ویڈیو لگادیں. 50k views تو پکے ملے گے. 🧤 👌 😍
MASUMANA SAWAL! APP LOGE NEW PATH PURCHASE KYO KER RAHY HY ABHI TAAK. SINCE 2 YEARS IF UR FARM IN PROGRESS . AND UR PURCHASING IS VERY EXPENSIVE AND QUILTY BREED. APP APNY FARM KI BREED KYO NHI READY KERTY?
Yahya Mughal ایورج کم ھی آتی ھےآپ ڈیڑھ کہہ لیں کیونکہ بعض بکریاں ایک بچہ پیدا کرتی ھیں بعض دو اور کچھ مقدار میں تین اس کے علاوہ کچھ رپیٹرز بھی نکل آتی ھیں اور کچھ بچے گرا بھی دیتی ھیں۔ ھمارا پروگرام تو فلحال پانچ سو جانور کا ھے اگر رقبہ کھلا مل گیا تو ھو سکتا ھے اس سے بھی بڑھ جائے۔
Farhan bhai agr goat baby 5 se 7 din k baad week hona shuru ho jai doodh na pee a jaisey nai paida honey waley bachey jin ko nmonia hota aisi halat ho jai to treatment prectically video bnao bhai mari goat ka bacha nmonia wali condition hai 10din ka hai
اگر دودھ کم ھے تو پھر یہ فارمولہ استعمال کر لیں آدھا کلو دودھ آدھ پاؤ گلقند ایک چمچ ھلدی بیس گرام السی کا تیل ان سب چیزوں کو ابال لیں اور نیم گرم ھونے پہ ایک بکری کو پلا دیں۔
@@GoatLandFarms اپ نے بریڈر کھو وچ سٹ دیتا. 😜 😃 میں آپکی ویڈیوز کی مزید مشہوری کے لیے وقت لکھتا ہو تاکہ لوگ بار بار ویڈیوز دیکھیں اور پوری دیکھتے رہیں انجوائے کریں. .. جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے یوٹیوبرز تو سارے جانتے ہیں 😃
بردر سات پی ایچ انسانوں اور خیوانوں دونوں کے لئے اچھا ھوتا ھے اس سے ایک پوائنٹ اوپر نیچے بھی کام چل سکتا ھے لیکن اگر ایک پوائنٹ سے زیادہ اوپر نیچے ھو تو پھر مصلا بنتا ھے۔
یہ بھائی صاحب بہت اچھی باتیں کرتے ہیں لیکن اس وڈیو کی ککھ سمجھ نہیں آئی بکری کے بچوں کو مٹی کھلانی چاہیے یا نہیں اگر نہیں تو پھر ان کا باڑہ خالص مٹی پر کیوں بنایا مٹی تو یہ باہر بھی کھاسکتے ہیں اور باڑے کے اندر بھی دوسرا سوال چھوٹی بکریوں کے بچے کیوں اور کیسے پیداہورہے ہیں جبکہ آپ تو کہتے ہیں کہ بکری کو 15 ماہ تک کراس نہیں کرواناچاہیے جب تک اس کے چار دانت نہ ہوجائیں یہ سوال وڈیو کے شروع میں سنا پھر کہیں غائب ہوگیا آپ سے گزارش ہے کہ وڈیو اپ لوڈ کرنے سے پہلے ایک بار خود دیکھ لیاکریں شکریہ
مٹی پہ بھوسہ ڈال دیں اگر مجبوری کی خالت میں مٹی پہ رکھنا پڑے تو بکریاں جو خریدی تھی ان میں سے کچھ حاملہ نکل آئی اگر مزید کوئی سوال ھو تو اس نمبر پہ رابطہ کر لیں 03346474113
کچھ باتیں کافی سمجھداری کی بتائ ہیں ۔۔
بھائی، میں آپ کا بہت بڑا نکتہ چیں تھا۔ لیکن یہ نہ کہنا بخل پر مبنی ھو گا کہ آپ کا چینل واقعی بہترین یوٹیوب چینل ھے۔معلوماتی مواد سے بھرپور، خوبصورت انداز اور اس کی خوبصورتی میں یہ بات مزید اضافہ کرتی ھے کہ آپ پوچھے گئے سوالات کا جواب بھی دیتے ھیں۔جبکہ باقی چینل یوٹیوب پر ویڈیو ڈالتے ھیں، فیڈ بیک دیتے ھی نہیں، میں آپ کا سبسکرائبر اور ھر ویڈیو دیکھ رھا ھوں، آپ، فرحان صاحب ستائش کے مستحق ھیں، تھینکس بھائی اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔آمین
بردر نکتہ چین وہی ھوتا ھے جو خقیقت آشنائی کا طلب گار ھو جو کسی کام سے ایسی وابستگی رکھتا ھو کہ اس میں کسی قسم کی کمی کوتاہی اس کے لئے اذیت کو باعث ثابت ھو آپ ھی وہ انسان ھیں جو سچائی کا آئینہ دکھاتے ھیں اور پھر یہ بات تو منحصر ھوتی ھے کے کوئی اہنا چہرہ اس آئینہ میں دیکھ کر کیا ردِعمل دیتا ھے۔
ھم آپ کے لئے دعاگو ھیں اور امید ھے آپ کی یہی عقابی نظر ھمارے کام پہ رھے گی اور آپ کی تنقیدی اصلاح ھمارے لئے مشعلِ راہ ثابت ھوتی رھے گی۔
دعاؤں میں یاد رکھیں آپ کے بھائی 💐
اور اگر فارمنگ کے متعلق کسی قسم کا کوئی سوال ھو یا مصلہ ھو تو اس نمبر پہ رابطہ کر لیجئیے گا انشاللہ آپ کے لئے دن رات حاضر ھیں۔
وسلام
Farhan bhai iis just God Father
mashaallah g
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
جزاک اللہ۔
Nice information
ماشاءاللہ بہت ہی اچھی معلومات ھے زندہ آباد
🥰
ماشاءاللّہ حسن بھائی فرحان بھائی اللّہ تعالٰی آپ کو سلامتی دے بہت اچھی معلومات دیتے ہیں
Good bhi Jan nice
geo bhai
اللہ پاک تندرستی دے بھائی صاحب کو
Thanks
Bay sahak g 100% baty tehk hen g
💐🌹😻
Masha allah g bahi allah apko duno baheo ko salamt rahky ameen 💕💕💕
امین ثم امین
Nice
God work brother Jazak Allah Allah khush rakhay ap ko hamesha ameeeeeeeeeeeeeeeeeeen
شکریہ بردر 😻💐
MashaAllah brothers tussi great ohh
توسی وی 😻💐
Masha Allah good information
شکریہ آصف بھائی 🥰
Farhan bahi ke kiya baat hai jee...knowledgeable person. May Allah bless you guys the success you deserve.
انشاللہ 💐
super good video .....ALLAH farhan sab ko sehat day aoir taraki daay ....
Furhan sab is a superman and goatman....
جی اسی طرح ھے ماشاللہ علم کا بہرِبیکراں کہہ لیں تو مبالغہ نا ھو گا
Nic
Zabrdst hassan bhai bohat khob
🌹💐❤️
You have good team 👍
🌹💐😍
More likely a dream team Ma sha Allah
🥰
Mashallah both of u great & doing great work keep it up
🥰💐
AOA Bahi gee very informative video Bahi gee 👍👌
شکریہ پاپا جی
Good job both of u bro..Farhan Bai..I m really become ur fan..goat farm is my dream like ur farm.when ever I came back pak sure gonna meet u guys.ur videos always very informative... God bless u guys..
ندیم بھائی جب بھی ارضِ وطن واپسی ھو ھمیں خدمت کو موقع دیں اور فرحان بھائی کے ساتھ وقت گزاریں آپ ان سے بہت کچھ سیکھے گے انشاللہ
MashAllah bhi bhot achy tarky sy ap farm ko chala rhy hn Allah pak barkt dyn
امین ثم امین
Assalamu alaikum bhai please make a vedio on hay I am waiting for your earliest feedback thanks
انشاللہ ضرور
Salam. Zabardast. Ap log har bal ki khal utarte hain aur esi liye kamyab ho rahe hain. Allah mazeed kamyab karay
💐😍
Nice well done
💐❤️
ماشااللہ جی ماشااللہ احھے سوال جواب ھیں اسے طرح کام کرتے رھے
انشاللہ 💐
Farhan Bhai agar aap Urdu me bat kar sako to national hero ban jao gay.Sara mulk aap KO sun raha he mere is bat KO sanjedge se lijeye
کہہ رھے ھیں کر لیتے ھیں کچھ دنوں تک
Baqe he k me Karachi se ho or faram ready he but mal purchse nahe kiya.agar aap logo se mulaqat ho jati to bohat behtar ho jata.
Arman Naeem پنجاب بہت دور ھے کراچی سے
Hasan bhai WhatsApp number mil jata to asani ho hate bat karnay me kuch zarore bat karni he.mera faram ready he.mail purchase nahe kiya .me from Naeem shah karachi
Aoa sir kiya gaban bakri ko vexine ker saktay aur kitni month ki gaban ho tu vexine ker saktay like ccpp ppr
کر سکتے ھیں کسی بھی وقت
@@GoatLandFarms thanks sir asal me meri goat 4month ki gaban hai es liye ap sy pucha boundal of thanks
Assalamualaikum bachai Jo miti Mai mooh martai Hain to unkai mooh pr mask band KR uski strip's Singh Sai band dai. yai tarika bhi krskat hai?
پھر ونڈا کیسے کھائے گے
@@GoatLandFarms jab Wanda dai to utar dain
ونڈا سارا دن کھاتے ھیں مرضی سے
@@GoatLandFarms okay JazakALLAH
Informative 👌
💐
@@GoatLandFarms ✌
😍
Furhan Bhai sumandry ma ap kiss gaun ma ha plz brain.mujahid
142
Very informative...
Impressive Dear...
💐😍
@@GoatLandFarms bahi jn miti to kahe ga
@@GoatLandFarms is ware main b
@@GoatLandFarms number he ap ka
فرحان صاحب تو ماشاءاللہ بہت بڑے ماہر بکریات ہیں.. اگر اردو بولیں تو اور مشہور ہو جائے گے. 💖🌸👑
لیکن اردو بولنے پہ بلکل بھی امادہ نہی ھیں کہتے ھیں اپنی مادری زبان نہی بدلنے ھوتی۔
@@GoatLandFarms
ان سے پوچھے اگر اپنے بچوں سے بھی اردو بولتے پھر سہی ہے.🤣 اپنی مادری زبان پہ فخر ہونا چاہیے لیکن دوسری زبانیں بھی آنی چاہیے.. بلکہ دوسرے سے اسکے علاقائی لہجہ میں بات کرنی آنی چاہیے.
Yahya Mughal یہ اب آپ خود ھی اپنے سمجھانا کل میں رابطہ کی کوشیش کرتا ھو ویڈیو پیغام بھیجتے ھیں آپ کو ان کی زبانی
@@GoatLandFarms
بلکہ اپ لوگوں کے پاس بہت سے سوالات اتے رہتے ہیں پوری دنیا سے.. ہفتے میں ایک پروگرام باڑھے میں کرسیاں لگا کر سوالات و جوابات پر کیا کریں. جنگلے پہ موبائل-فون 📱 پھسا دیں. اپ دونوں پاس پاس دو کرسیاں رکھ کر نیکر پہن کر بیٹھ جائیں.
😜 پیچھے بیک گراؤنڈ میں بکریاں چل پھر رہی ہو.. سوالات ایک صفحے پہ لکھ دیں 20 منٹ کی بغیر ایڈیٹنگ کے ویڈیو لگادیں. 50k views تو پکے ملے گے. 🧤 👌 😍
بات تو سچ ھے مگر بات ھے شناسائ کی 🤣
لیں جی آپ کا آئیڈیا شاندار ھے ایسا کر ھفتے کر لیا کریں گے
Good work bro
💐😍
🥀🐐
Bakri k bchon ko injection konsy lgany hain
03346474113
Good job
❤️💐
Bhai apka goat form he.ke khatam kia
ھے
MASUMANA SAWAL! APP LOGE NEW PATH PURCHASE KYO KER RAHY HY ABHI TAAK. SINCE 2 YEARS IF UR FARM IN PROGRESS . AND UR PURCHASING IS VERY EXPENSIVE AND QUILTY BREED.
APP APNY FARM KI BREED KYO NHI READY KERTY?
ھو جائے گی وقت کے ساتھ وقت درکار ھوتا ھے بکری فارمنگ کو بڑھانے کے لئے کوئی بھی تین سے پانچ سال پہلے اس کاروبار کو مستعمل نہی کر سکتا تجارتی بنیادوں پہ
@@GoatLandFarms
اگر ایوریج بکری دو بچے دے گی. سال بعد فارم ٹرپل ہوجاتا ہے. اپ نے کتنی بکریوں سے فارم چلانا ہے؟
Yahya Mughal ایورج کم ھی آتی ھےآپ ڈیڑھ کہہ لیں کیونکہ بعض بکریاں ایک بچہ پیدا کرتی ھیں بعض دو اور کچھ مقدار میں تین اس کے علاوہ کچھ رپیٹرز بھی نکل آتی ھیں اور کچھ بچے گرا بھی دیتی ھیں۔
ھمارا پروگرام تو فلحال پانچ سو جانور کا ھے اگر رقبہ کھلا مل گیا تو ھو سکتا ھے اس سے بھی بڑھ جائے۔
Sir ap apny bakri k bacho ki growth month wise bhi dekhaya karen taky hume rehnumai mil saky or shawq bhi poora ho .
جی ٹھیک ھے حسنین بھائی انشاللہ آپ کے شوق کو چار چاند لگائے گے کوشیش ھو گی کہ زیادہ سے زیادہ معلومات شئیر کرتے رھیں۔
Aaj butta boht khush ay. Hhhhhh
🥰💐🤣
Hasan bhai, when u were intoducing farhan bhai he was blushing like a bride
🤣
Farhan bhai say question ha (farhan bhai bakri ko heat py lany ky lia injection lagana theak ha ) ?
کھانا پینا اچھا ھو تو بکری ھیٹ پہ آ جاتی ھے آپ اپنی خوراک کا شیڈیول بتائے
@@GoatLandFarms 250gm chokar+300gm kara(mongi)+500gm mongi ka bhosa (morning )
(12-4pm " 4kg lusan/bursan)
9pm(250gm chokar+300gm kara(mongi)+500gm mongi ka bhosa)
Plus daily 50g multivitamin
چارہ خشک کر کے ڈالیں تو افادیت دوگنا ھو جائے گے
اور ھفتہ میں ایک بار کوئی بھی ھاضمے والا مصالا ضرور دیا کریں
@@GoatLandFarms kindly share your best advice in term of masala (ingredients)& recipe ... Yes i am planning to more on hey soon InShaALLAH
Sir farhan sab ke loaction kia ha
لالاموسی
Fsd sa kis ka تعلق ha samundri man farm kis ka ha our kahan ha
Farhan bhai agr goat baby 5 se 7 din k baad week hona shuru ho jai doodh na pee a jaisey nai paida honey waley bachey jin ko nmonia hota aisi halat ho jai to treatment prectically video bnao bhai mari goat ka bacha nmonia wali condition hai 10din ka hai
بردر کل انشاللہ شام ساڈھے چھ بجے ویڈیو اپ لوڈ ھو جائے گی
Kindly share starter Wanda formula ASAP as my goat delivered twins yesterday and I am really very desperate. It would be a great help. Jazak Allah
فلحال آپ کچھ دن یہ استعمال کریں ایمرجنسی طور پہ
ایک چمچی سونڈ
ایک پاؤ دودھ
پچیس گرام ڈالڈا گھی
سونے کے بعد بکری کی طاقت بحال کرنے کے لئے دیں۔
اگر دودھ کم ھے تو پھر یہ فارمولہ استعمال کر لیں
آدھا کلو دودھ
آدھ پاؤ گلقند
ایک چمچ ھلدی
بیس گرام السی کا تیل
ان سب چیزوں کو ابال لیں اور نیم گرم ھونے پہ ایک بکری کو پلا دیں۔
بچوں کے ونڈے کا فارمولہ بھی جلد دے دیتے ھیں فلحال آپ بکری کی خفاظت کریں تاکہ بچے دو وقت پیٹ بھر کر دودھ پی سکے
Jazak Allah
❤️
اس میں فرحان صاحب کا کیا قصور ہے؟ اگر بکری بچے دے رہی ہے.🧐
فرحان صاحب نے 36!01 پہ زبردست ☺ smile دی ہے.
اچھا اب سمجھجے شائد نمیرک ویڈیو کا سین ھوتا ھے جس کی آپ نشاندھی کر رھے ھوتے ھیں
@@GoatLandFarms
اپ نے بریڈر کھو وچ سٹ دیتا. 😜 😃
میں آپکی ویڈیوز کی مزید مشہوری کے لیے وقت لکھتا ہو تاکہ لوگ بار بار ویڈیوز دیکھیں اور پوری دیکھتے رہیں انجوائے کریں. .. جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے یوٹیوبرز تو سارے جانتے ہیں 😃
Yahya Mughal ھاھاھاھا سوری سر جی آپ کی چاھت اور مخبت کے ھم پہلے ھی گرویدہ ھیں بلکے ادھار چڑھتا جا رہا ھے ھم پہ 😻❤️🌹
Farhan sahab aap is milk ka qemte sarmaya ho
ایسا ھی ھے 🌸💐
Inka number dijiea.. aur samundri kis gawo se he
03346474113
@@GoatLandFarms sukria
حسن بھاٸ کیا حال ہیں یہ قوت مدافعت کی بات ہو رہی ھے کیا
الحمد للہ اختر بھائی جو مرضی آپ کا حُسنِ کرشنہ ساز سمجھے 🤣 لیکن بات واقعہ قوتِ مدافعیت کی ھی ھو رہی ھے اور اب ھم نے اصلاح بھی کر لی ھے 😻
بھائی، آپ کے خیال میں اگر بکری کے پینے کے پانی کی اگر pH چیک کروائی جائے تو کس درجہ pHکا پانی اس علاقے کا بہتر رھے گا۔ شکریہ
بردر سات پی ایچ انسانوں اور خیوانوں دونوں کے لئے اچھا ھوتا ھے اس سے ایک پوائنٹ اوپر نیچے بھی کام چل سکتا ھے لیکن اگر ایک پوائنٹ سے زیادہ اوپر نیچے ھو تو پھر مصلا بنتا ھے۔
حسن بھائی بچوں والی جگہ کے نیچے کیا ڈالا ے زمین پہ
خاور بھائی ابھی نہی بتانا آپ کو اگلی قسط کا انتظار کریں یعنی کے کل شام ساڈھے چھ بجے تک پھر پتا چل جائے گا انشاللہ 😻
Goat Land Farms شکریہ
Goat Land Farms مولا خوش تے سلامت رکھے ڈھیروں دُعائے ے آپ کیلیے
ملک خاور اعوان ویلکم
ملک خاور اعوان
امین ثم امین جذاک اللہ بردر
JazakAllah
Informative as usual. Farhan sb. Ka sweeter sidha karwa .dain lagta hai ulta pehna hai😀
آج کی ویڈیو میں دیکھتے ھیں ھو سکتا ھے سیدھا ھو گیا ھو 🤣
@@GoatLandFarms 😁
🥰
good
Kia Farhan sahib Ka what's app number mil sakta hai???
🥰
ان کے پاس وٹس اپ نمبر تو نہی آپ اس نمبر پہ میسج کر لیں کبھی کبھار وہ جواب دے ھی دیتے ھیں جب ملاقات ھو تو
03346474113
نیچے زمین پے کیا ڈالا ھوا ھے؟
وقاص بھائی کل انشاللہ آپ کو شام چھ بجے پتا چل جائے گا تھوڑا سا ویٹ کر لیں 😻
Suspense n thrill ......
Wakkas Dar 🤩
میں کہنا چاہتا ہوں کے suspense میں رکھانا چاہتے ھیں
ھا جی ویسے آپ اندازا لگائے کیا ھو سکتا ھے
Bhi ko Urdu nahi ati
Asslam o alaikum Bhai I'm form Faisal abad farhan bhai ka no mil sakta ha
وٹس اپ فارم کا 03346474113
bhi frhan ka taluq samundari kis jaga sy ha plz send me contact nomber min bi edr samundari sy hon mara bi ALHUMDULILA Goat farm ha
چک ایک سو بیالیس ھے ان کا گاؤں
@@GoatLandFarms
bahi ya to bilkul mary gon aur farm kay sath hi ha in ka gon min 143 gB sy hon
Muhammad Usman ھمارا کبھی کبھی چکر لگتا ھے اس بار جب آئے تو آپ سے ملاقات کریں گے آپ اس نمبر پہ میسج کر دیں تاکہ آپ سے رابطہ رھے 03346474113
@@GoatLandFarms انشااللّہ
Muhammad Usman 💐😍
حرف حرف حقیقت بولی. 22!09
بکری دی خدمت کروگے تو اے غریب نو رچاؤ گی.
یحیی بھائی یہ زیرو نائن ٹوٹو کا کیا مطبل ھوتا ھے
اس کا مطلب ہے اس ویڈیو میں اس وقت ⌚ 22!09 نو بج کر بائیس منٹ پر یہ عظیم جملہ بولا گیا یے. 😜
Yahya Mughal ھو اب سمجھ لڑی بڑے چلاک ھیں آپ 🤣
@@GoatLandFarms
شکر ہے شیطان نہی کہا.. 😜 😃 ویسے شیطان کہنا اپ کا تکیہ کلام لگتا ہے. 🤣
کر لو گل 😭
Bhai g Farhan Bhai ka number mil jay ga
03346474113
15 sq ft bolo bhae .na k 15 ft
ھو سکتا ھے رننگ فٹ ھو
باڑہ
🧐
Hi
یہ بھائی صاحب بہت اچھی باتیں کرتے ہیں لیکن اس وڈیو کی ککھ سمجھ نہیں آئی بکری کے بچوں کو مٹی کھلانی چاہیے یا نہیں اگر نہیں تو پھر ان کا باڑہ خالص مٹی پر کیوں بنایا مٹی تو یہ باہر بھی کھاسکتے ہیں اور باڑے کے اندر بھی دوسرا سوال چھوٹی بکریوں کے بچے کیوں اور کیسے پیداہورہے ہیں جبکہ آپ تو کہتے ہیں کہ بکری کو 15 ماہ تک کراس نہیں کرواناچاہیے جب تک اس کے چار دانت نہ ہوجائیں یہ سوال وڈیو کے شروع میں سنا پھر کہیں غائب ہوگیا آپ سے گزارش ہے کہ وڈیو اپ لوڈ کرنے سے پہلے ایک بار خود دیکھ لیاکریں شکریہ
مٹی پہ بھوسہ ڈال دیں اگر مجبوری کی خالت میں مٹی پہ رکھنا پڑے تو بکریاں جو خریدی تھی ان میں سے کچھ حاملہ نکل آئی اگر مزید کوئی سوال ھو تو اس نمبر پہ رابطہ کر لیں
03346474113
Sory mulk ka
🤩
bhai ap say mil saktay han no send karany
کیوں نہی ھم حاضر ھیں 03346474113