Ulama's Press Conference on DG ISPR's Madrasas Statement |
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- Ulama's Press Conference on DG ISPR's Madrasas Statement | @azmatnama
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مدارس کے بیان پر علما کی پریس کانفرنس
#dgispr #ulmaihaq #karachipressclub
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مدارس کے بیان پر علما کی پریس کانفرنس
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم بشمول فلسطین اور کشمیر پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲🤲💞🤲🤲
امین
افسوس کی بات ھیں اسلام کی نام فر ملک ازاد ھیں لبرل لوگ قابض ھیں انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی پاکستان اور تمام دنیا کے علماء کرام کی خفاظت فرمائے آمین
امین
Aameen
وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.✅🙏❤️✅🙏❤️
تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد
اللہ تعالیٰ قائدین کی حفاظت فرمائے آمین
امین
قائدین 😂😂😂 ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا
مدارس کی حفاظت الله پاک کر ے انشاء الله ❤❤❤
امین
ان لوگوں کو مدارس سے نہیں دین اسلام سے الرجی ہے
اللہ پاک علماۓ کرام کا سایہ تا قیامت ہمارے سروں پہ قائم و دائم رکھے اور مدارس کے خلاف زہر اگلنے والوں کو نیست و نابوض فرماۓ
امین
Greatest Fitna is Unjustice......... Fitna is Sood/ Interest............ Bangladeshi 9th May............ Bangladeshi chief justice kicked out today 😊😊 IMF Loan interst Sood is HARAAM
Ameen❤
Aaime summa Aaime
Ameen
نظام شریعت کا اعلان کردیا جائے علماء کرام سے اپیل کرتے ہیں
وہ کر بھی دیں تو
اللہ تعالیٰ مدارس کی حفاظت فرمائے
@@hafiznasir61 امین
Great Fitna is Unjustice......
Fitna is Sood........Fitna is interest of IMF 😢😢😢😢😢
لاکھوں طالب علم ہر سال کامیاب ھوتے ھیں ۔۔علماء کرام کی بھرمار ھے ۔۔پاکستان اچھے ممالک میں 160نمبر پر اور برائی میں نمبر 1 ھو گیا ھے۔۔۔کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اپ پاکستان کے اسلام سے مطمعین ھیں تو اللہ اپکو ایسے ھی خوش دکھے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللہ پاک علمائے کرام کا سایہ ہمارے سروں میں تا قیامت تک رہے عطا قیامت تک رہے اللہ پاک کی افغانی صاحب کو صحت و کاملہ عاجلہ نافع عطا فرمائے ہمارے مفتی منیب الرحمن صاحب بھی بیٹھے ہوئے ہیں ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ انہیں بھی ساتو کاملہ اگے والا عطا فرمائے اللہ ان کی حفاظت فرمائے تمام علمائے کرام کی
Ameen
اے اللہ ہمارے پیارے ملک کی حفاظت فرما اور ہمارے علماء کی حفاظت فرما اور ہمارے اداروں کی حفاظت فرما اور ہم سب کو کامل ایمان عطا فرما اور متحد ہو کر ملک اور دین کی خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرما
امین
ماشاءاللہ💓 اب وقت اگیا ھے ساری امت مسلمہ اور عوام پاکستان علمائے کرام کے زیر سایہ ھم اواز ھو کر ناموس رسالتﷺ پر اکھٹی ھو کر جدوجہد میں تن من دھن کی بازی لگا دے اور ❤الله علمائے کرام کی حفاظت فرماۓ اور دشمن اسلام کے شر سے محفوظ فرماۓ امین یا رب العالمین💓
مدرسے کے سٹوڈینٹس پر پابندے ھو کہ وہ کسی بھی سیاسی پارٹی کے کہنے پر کسی بھی دھرنے میں شامل نہ ھوں
اللہ پاک تقی عثمانی صاحب کو عمر بالخیر نافع عطا فرمائے تندرستی عطا فرمائے اور ساتھ ہی ساتھ منیب الرحمن صاحب کو مفتی منیب الرحمن صاحب کو بھی صحت اور ترقی عطا اللہ پاک علمائے کرام کی حفاظت فرمائے اللہ پاک تمام کو نظر بد سے بچائے السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام علمائے کرام کو میرا سلام
Ameen
Shame on you GD ISPR shame
اللّٰہ تعالٰی قائدین کی حفاظت فرمائے آمین ٹی ایل پی
امین
الله تعالیٰ ہمارے علماء کرام کواتفاق سلوق اور محبت کے ساتھ رھنے اور مل کریھودیون قاد یانون کا مقابلا کرنےکی تو فیق دے اور ختم نبو ت پر پہرہ دینے کی تو فیق۔دے امین .
امین
Hadith mumbaraka me ulma ko badtreen mukhlooq ka b khatab dya gia ha frq krny k liay yad rkhna chahyee
@@YaseenShakar qadianon Kay Saath shia yahudion ko bhi shamil Kar lein. Inn ka aqeeda hay...........Allah Kabhi Kabhi jhoot bhi Bolta hay Aur ghalti bhi Karta hay(naoozo billah).
@@MamtazAhmed-qg5tz شاباش ❤
جاہل ۔ ۔ پہلے لکھنا تو سیکھ لے ، کسی ان پڑھ سے !..... اور ۔ ۔ تم کیا مقابلہ کرو گے ۔ ۔ ۔ تم لوگوں سے مقابلہ کرنے کے لئے ۔ ۔ اللّٰہ تعلٰی اکیلا ھی کافی ھے !!!
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علماء کرام کی حفاظت فرمائے اور تمام کو حق اور سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
امین
ماشاءاللہ
اللہ مدد فرمائے امین
اللہ تعالٰی علماء کرام صحت و سلامتی سے رکھیں تاکہ فساد پھیلاتے رھیں اس طرح رسول اللہ کی پیشگوئی پوری ھوتی ھے کہ 14 صدی کے علماء زمین پر بد ترین مخلوق علماء ھونگے
امین
علماء کرام کو اسلامی نظام نافذ کر نے کی کوشش کر نی چاہیے
Yahi Ulma haen ju Nabiyon ke wars haen in ke lye Jan bhi hazir Allah in ko shad aur abaad rakhe. Ameen
ALLAH Pak ap Sab ko Lambi Hayati De Molana Sahab Aaime summa Aaime
Ameen
Masha Allah excellent.
آمین ثم آمین
Labbak ya rasool allha ❤
اللہ تعالیٰ فضل فرمائیں گے انشاللہ
ان شاء اللہ
اللہم احفظ علماءنا ومدارسنا
امین
ماشا اللہ ۔ اِنتہائ احسن طریقے سے سمجھایا اور بلکل درست فرمایا ۔ علما کا شکریہ ۔
شکریہ
Jazakallah all Muslims with our ulma a karem
Allah tala tamam ulma me ittihad .o.ittifaq Qaim fermay.aapus me muhabbat ata fermay.aameem yaRabbul aalmeen.
@@hajrahanafi5770 امین ثم امین
❤❤❤ماشاللہ
Imran Khan Sab Zinda Abad
اب علماء کو کلیدی پوسٹوں پر آنا ہوگا
تاجدار ختم نبوت ذندہ باد
مدراس بہت اچھا کام کر رہے ہیں
یہ بہت ضروری ہے
جی بالکل
اللہ کریم آپ حق پرست ، سچے، اللہ کریم اور اس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے دین پر چلنے والے ، ظالم کے ظلم کے آگے ڈٹ جانے والے ، حکومت کے بجائے شعائر اسلام کے ترجمان والے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر تاقیامت قائم رکھے۔ اور حکمرانوں اور دولت، شہرت کے غلام سوکالڈ علماء کو جہنم واصل فرمائے۔ آمین
امین
ہمارے پیارے علماء کرام کو نہ تو حکومتوں سے تمغے لینے چاہئیں اور نہ ہی سرکاری عہدے 🤲
جی بالکل
MashaAllah HaqBaat
آمین ثما آمین یا رب العلمین❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب مبارک ہو علماء کرام کو
جزاک اللہ
SubhanAllah.
ISLAMIC SYSTEM IS THE BEST SOLUTION FOR ALL THE PROBLEMS.
Allah tmam muslims o masjid o madaris o ulama o tulaba ki or apnay pasandida din din e fitrat or barahaq din Islam ki Allah hefazat frmay Ameen,
امین
Ya Allah ummat e muslima per rehem farma or ulama ki hifazat frma
Ameen
❤❤
مولانا منیب الرحمان صاحب واحد عالم جو کرونا میں مساجد میں فاصلوں کے مخالف دیکھا۔۔۔۔۔۔
سارے مولوی اور علماء پیر موت کے خوف میں مبتلا تھے
جی بالکل
tum sabse xeada mubtala hu
پاکستان زندہ بادہ .........................................
عمران خان کو عزت اللہ تعالیٰ نے دی ہے...........
سیاسی بونے ناکام رہیں گے انشاء اللہ۔................
وزیراعظم عمران خان زندہ بادہ.........................
Ameen
اچھی پر مسئلے پر پریس کانفرنس کی ہے علماء کرام کا شکر گزار ہوں تو انہوں نے اس ٹوپک پہ بات کی
علماء کرام کو چاہیے سل 25:10 سلہ جاری رکھیں اور ملک سے سودی نظام کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں
جی بالکل
اتنے لمبے لمبے نام لینے میں سارا وقت ختم کردیا گیا
خیر ہے
Masha Allah
🇵🇰🤲🤲🤲🤲🇵🇰
اللّٰہ تعالیٰ ہمارےملک و قوم بشمول فلسطین اور کشمیر پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے. اور اس ملک میں اسلامی نظام قائم کرین. Ameen
امین
❤❤plc ahmn ahmn
اللہ تعالی تمام علما اللہ تعالی تمام علماء کی حفاظت فرمائے
امین
وزیر اعظم نے دستخط کئے اور اس کی بعد آرمی چیف نے بھی منظور کیا اس کے بعد ٹیلیفون آجاتا ہے کہ بند کردو۔۔۔۔
پاک آرمی کا ہر ایماندار،مخلص اور محب وطن سپاہی و افسر ہمارے سر کا تاج ہے ہماری جان بھی حاضر ہے ان کے لیے ،
لیکن جو غدار ،دونمبر،کرپٹ اور بزدل افسر ہیں ہم انہیں اپنی جوتی کی نوک تلےرکھتے ہیں
ما شاءاللہ ان غلاموں کو ڈڈ کر جواب دی علماء تو ساری محب وطن ھیں
Ameen sum Ameen
Allah paak aapka NigheBaan Ameen sum Ameen ❤❤❤❤❤
امین
❤ اسلام ذندہ باد نوجوانان اسلام ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
اسلام کے خلاف سازشیں غیر قانونی غیر آئینی اقدامات نامنظور
مدارس کی رجسٹریشن خود حکومت نہ کرے
تو مدارس کی کوتاہی نہیں حکومت کی اپنی نااہلی ھے
اللہ تعالیٰ ارباب اختیار کو عقل سلیم عطا فرمائے کہ اسلامی معاملات میں غیروں کی مداخلت قبول نہ کریں آمین یارب العالمین
یہ ایک اسلامی ملک ھے اسلام ھی یہاں کا دین اسلام ھی کا نفاذ ضروری ھے سود کا خاتمہ ضروری ھے غیروں کی غلامی کسی صورت قبول نہیں ھے ھم حق و صداقت کے امین ہیں
جی
جب تک بدعات کو نکال کر خالص قرآن و حدیث پر عمل نہیں کیا جاتا اتحاد نہیں اپنے مفادات کی حفاظت ہے۔
جب ملک پر سود مسلط کیا جارہا تھا تو یہ اتحاد کہاں تھا اور کہاں ہے
جی درست کہا
جزاک اللہ خیر ۔۔ بہت بہت شکریہ جی
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا لگا کہ علماء کرام اپنے اپنے مدارس کے لئے سب شیعہ سنی اکٹھے ہو کر پریس کانفرنس کر رہے ہیں ۔
معزرت کے ساتھ عرض ہے کہ ،کاش کہ یہ سب فلسطینیوں کے لئے بھی اکٹھے ہو کر دن رات آواز بلند کرتے بھی نظر آتے ۔ جلسے جلوسوں کا انتظام کرتے۔ جہاد کے فتوے جاری کرتے ۔۔
اللہ اپنے دین کے حمایت فرما
امین
عوام کی تذلیل و ذلت مین کوئ کسر نہیں رکھی گئ اب علماء مدارس کو بھی نہین بخشا جارہ ہے اسکی ذمہ داری صرف حکومت اور فوج پر ہی نین ڈالی جا سکتی آج جس طرح کا ہرمکتب فکر کے علماون نے اتحاد کا مضاہرہ کیا الحمداللہ وہ ہر وقت جاری رہتا ہے یہ اسلام اور ادکے سرکردہ عالموں کی قصوصیت رہی ہے کاش یہ الیکشن کے وقت بھی ہوتا اور حقیقی اسلام پسندوں کو نام نہاد اسلامی ملک میں بسر اقتدار لایا جاتا تو عالموں کو خود اپنے مدارس کو چلانے کے لئے اتنی مجبوری پیش نہ آتی صرف علماء ہی پر آج بھی لونگون کا اعتماد ہے وہ کسی حکومتی عہدے قبول کرنے کے بجائے اسلام کو اپنی سر زمین پر ناعقبت اندیش سیاست دانوں کے بجائے %40 نوجوان اور انکی رہنمائ یہ ہی اکابرین اور علماء حضرات کوئ انارکی پیدا کئے بغیر نافذ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں جس سے دنیادارون کے سامنے دستؔ سوال درازکرنے کی نوبت نہ آئے جب کہ بنگلہ دیشی مین انتہائ کم عمر نا تجربہ کار نوجوان یہ کام کرسکتے ہیں تو آپکے یہان تو انتہائ سلجھے اور سنجیدہ عوام اور الحمداللہ ایماندار ،دیندار، حافظ اور طاقت ور سپہ سالار موجود ہے ۔
علماء اپنا کام کر تو رہے ہیب
Oo me my
لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم۔۔۔۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد۔۔۔
ماشاءالله آج تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کو ایک ساتھ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔الله پاک ایسے ہی تمام علمائے کرام کو اور امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد نصیب فرمائے آمین
ہمارے سر کا تاج اور رہبر علمائے کرام ہیں۔ ناکہ سیاسی اور فوجی جرنیل چور جو حکومت ہم پر کرتے ہیں اور دلالی مغرب کی کرتے ہیں۔
علمائے کرام پر ہمیں اپنی جان سے زیادہ بھروسہ ہے
@@malikkhalidawan4605 لبیک
شکر ھے کہ ھم انڈیا مین ھے انڈیا زندہ باد
وہاں بھی تو مسلمانوں کیساتھ ایشوز ہیں
آمین
کاش علماء حضرات نظام اسلامی کے حصول کی خاطر کام کرتے یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔ لیکن برصغیر میں اقامت دین اسلام کی جدوجہد کے راستے میں جتنے روڈ ے علماء کرام نے اٹکائے وہ کسی سے چھپے نہیں۔
تو علمائے کرام کس کیلئے کر رہے ہیں پھر ؟
سعودیہ سے کتنے فنڈز ملتے ہیں یہ فنڈز ریاست کے اکاونٹ میں آنے چاہیئے اور ریاست آگے تقسیم کرے
Oh acha
دوڑیں لگی ھویی ھیں عبادات طرف نظریں لگی ھویی ھیں اپنے مفادات۔ کی طرف
درست ہا
آمین 🤲💞🤲
Ya Rabul aalameen hamare mulk Pakistan ko afwaje Pakistan aur ulama hamara asasa hen alhamdulilah ta qyamat qaim o daim rakh mere malik ❤❤❤❤❤
@@sztabassum4731 جی
Falisteen ki BAAT nhi krna .tumari dokanin bnd ho Jain gi ....
Alhamdulilalha our almayeakram available in pakistan
جی الحمد اللہ
Shubh shubh ke sath khade hone wale ulama per lanat
شف شف گندا ہے
مفتی صاحبان قصور وار اپ بھی ہے مختلف مکاتب فکر کیا ہے جبکہ آپ اور ہم سب کا اللّٰہ ایک رسول ایک قرآن ایک پھر تفرقہ بازی کیوں
میں تو مسلک کو نہیں مانتا اسلام کو مانتا ہوں آور میں الحمد للّٰہ مسلمان ہوں
Ya Allah madad farma Muslims ka
امین
جزاك اللهُ
شکریہ
قوم آپ کی غلام ھے اس وجہ کہ آپ مغربی ممالک کے غلام نھین بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں
علماء سوء، کچھ نہین کیا ان لوگوں نے ملک اور قوم کے لئیے سواے نفرت اور فساد پیدا کرنے کے لئیے.
آپ اپنے خاندان میں علماء حق پیدا کیوں نہیں کر لیتے
Ulama znda bad
زندہ باد
For Army Chief
من عاد لي وليا فقد آذنته بالحرب
بلکل جی ان غلاموں سی کی عرصہ سی مدارس کی علماء اور طلباء عذاب میں ھیں اللہ انکو ھدایت دی ورنہ اللہ افنی گرفت می لی (ان عذاب ربک لشدید)
واہ
Muslim Ulma e kiram Itehadsab ko Mubarik Ho
خیر مبارک
Very good ❤❤❤🤲🤲🤲🤲
99o
کرائے کے مولوی عیدت کیس کے وقت کہا گئے تھے
آپ نے لیئے کبھی کرائے پر
@@azmatnama پاکستان میں کیا کچھ نئیں ملتا کرائے پر ۔۔۔۔۔۔۔؛
لبرل لوگوں کی اسلامی ملک میں ایسی باتوں کی اجازت نھیں
دربای ملا
Come out
ملک میں انتشار کیوں ھے کون پھیلا رھا فوج کس چیز کی تنخواہیں لیتے ھیں فوج سوچنا چاہیے علما پہ پابندیاں ھم مناسب نہیں سمجھتے
جی بالکل
بہت اچھی بات ھے ۔ مولانا صاحب مگر سوال یہ ھے کہ یہ علماء اپس مین ایک دوسرے کو مسلمان کیون نہی مانتے ۔ یہ خاص وقت پر خاص وقت کے لے ایک ساتھ بیٹھ جاتے ھے دل مین ایک دوسرے کے لے کفر اور زبان سے ایک ھونے کا دعوا کرتے ھے
یہ سب ایک دوسرے کو مسلمان مانتے ہیں
آج انہوں نے چار فوجیوں کو ہلاک کیا۔ .. کیا تمام سولجرز کا تعلق پی ٹی آئی پارٹی سے تھا
کچھ نہیں معلوم کہ یہ بات کہاں سے آئی
Good job all of you
@@BajadYounis Thanks
وورثاء امبیا (ص)
ورثتہ الانبیاء