میرے دوست الحمد للہ ہم سب مسلمان ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُمتی ہونے پر فخر ہے۔ ہزاروں لکھوں کروڑ درود وسلام اپ پر۔ لیکن جہاں اپ نے لکھا ہے ریا ہے، کوں کمبخت لائک کے بغیر گزرے گا۔ لایک کے لیے ایسا کرنا ثواب نہیں۔۔تم لایک کے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نام استمعال کرتے ہو جس کا جواب اللہ لے گا
Congratulations on reaching the 1.5 million subscribers milestone. I am out of Pakistan for the last about 25 years so not in touch with the Pakistani TV networks. I saw some Pakistani channel anchors and newscasters sometimes and I was very disappointed to see that they were poorly informed people and had no knowledge or idea about the subject they were talking about and were just there as models. On the contrary, I found you to be very professional and well educated. I have seen you earlier in some TV channels but that was like other anchors but after watching your RUclips channel videos I was very impressed by your unbiased and objective reporting. Keep up the good work and wish you all the best for the future.
سر جی اگر عدالت انصاف کرے اور عمران خان کی جو سزا قانون کے مطابق بنتی ہے وہ ملے تو فوج کو اپنی تحویل میں لینے کی ضرورت نہ ہوتی تو بربادی کی وجہ عدالتی نظام نہیں ہے کیا❓❓❓❓❓❓❓❓
اسلام و علیکم منصور بھائی میرا ایک سوال ہے کہ جس طرح جنرل فیض صاحب سے پی ٹی آئی والوں کے لیے صرف فیض بن گئے اب کیا بشری بی بی بھی پی ٹی آئی والوں کے لیے پیرنی سے فقیرنی بن جائے گی
Mubarak hu Sir 1.5 milion Subcreiber love from Germany and afghanistan … pakistan is a beautiful country and with beautiful culture and history and beautiful people ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sir 5.6 din sy apki videos mery pass play nai ho rhi loading py hi lgi rehti ..Kya problem Hai ...baki tik tok...pubg....you tube pr bhi hr Cheez chal rhi apki videos nai Chal rhi 😢😢..Kya problem plz reply 😢
منصور علی خان صاحب آپ بار بار کہتے ہیں کہ یہ نفرتیں بدتمیزی ختم کریں اور آپ اس معاملے میں لوگوں کو دین کے بارے میں بات کریں کہ ھمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہہت اچھے اخلاق تھے اور ھم سب نے مرنا بھی ہے
Sir g jubb ye log power ma hoty hain please uss wakt b such bola krain aap bohat qabil hain aap ny aik bohat acha interview kia tha Present CM punjab ka UN k usason k hwaly sy ❤
Ask# Mansoor Ali Khan السلام علیکم منصور صاحب اگر علیمہ خان کسی صحافی پر ایجنسیوں کا الزام لگائیں تو آپ ثبوت مانگتے ہیں، بلکل درست ۔۔۔۔۔۔ مگر آپ خود اپنے Vlogs میں اقرار کر چکے ہیں کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے اپنے صحافی بھائیوں کے ڈوریں کس ایجنسی سے ہلتی ہیں۔ کیا آپ ان صحافیوں کے نام ثبوت کے ساتھ لینگے؟؟؟
ہمارے اہل دانش و حکمت کے بھی عجیب معیار ہیں۔ علیمہ خان صاحبہ نے تین صحافیوں پر بقول منصور خان صاحب کے ’’ الزام ‘‘ لگایا ۔ جس پر موصوف اینکر نے بھو پور رائے دی اور احتجاج ریکارڈ کرایا ، بالکل اچھی بات ہے لیکن کیا صرف تب بولنا یا احتجاج کرنا چاہئے جب اپنی ’’ صحافتی برادری ‘‘ یا اپنی ذات کے خلاف الزام ہو تو ؟؟؟ محترم ! اس مملکت خداداد میں نہ صرف صحافی حضرات ، سیاسی اور مذہبی لیڈران( اور اب سوشل میڈیا کی وجہ سے ہر ایرا غیرا نتھو خیرا بھی ) اس میدان میں پیش پیش ہے۔ اور ایسا صرف کسی ایک انسان کے کردار پر ہی نہیں بلکہ پاکستان کی پر امن اقلیتی جماعت کے بانی اور جماعت کی بابت سب کو منہ کھولنے، الزامات لگانے کی اجازت ہے لیکن اس پر امن جماعت کو وضاحت دینے ،نقطہ نظر پیش کرنے سے قانون تو روکتا ہی ہے بڑوں بڑوں میں اخلاقاً اتنا دم نہیں کہ اپنا پلیٹ فارم مہیا کر سکیں۔ جبکہ کئی ایسا نہ ملنے پر پاکستان میں احتجاج کے نام پر وہ فساد برپا کرتے ہیں ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں، غلیظ گالیوں سے سوآگت کرتے ہیں اور انتہائی غیر شائستہ زبان استعمال کرتے ہیں، ایسے سب قابل قبول ہیں۔ یا درکھیں معاشروں کو ایسی ہی بے انصافیاں لے ڈوبتی ہیں اور اگر آپ سمیت دیگر پڑھنے والے غور کریں تو اندازہ ہو کہ آخر کس سمت میں ہم اونچائی یا بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ فااعتبروا یا اولوا البصار اے بصارت رکھنے والو ذرا بصیرت سے بھی تو کام لے کر سوچو۔
کیا مالک صاحب اس چینل کی پالیسی کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور حکومت وقت کے خلاف بولا کریں گے۔میرے خیال کے مطابق تو یہ کاشف عباسی یا مہر بخاری کے متبادل نہیں ہوسکتے۔
اور لوگوں کو یہ بھی کہ اگر کسی مسلمان کی بیعزتی کرینگے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے پوچیھنگے اللہ تعالیٰ اپنا حق معاف کرتا ہے لیکن اپنے بندے کا حق معاف نہیں کرتا
Dear Mansoor Ali Khan sahib, Aap k tajzey mustaqil sunta hon Aor Pasand karta hon k Aap haqeeqat pr APNA moaqif detey Hein, Guzarish Hy k Aap EOBI k 5 laakh ummar raseeda pension k izafa k Barry mein bhi awaaz uthain.
Mansoor bhai aik program Karen Pakistan key kitney department & institutions hain jinkey head current army officer hain ya retire army officer hain ????
اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کے معاملے میں مکمل طور پر سندھ کی تقلید کی ہے ۔ سندھ حکومت نے بھی بار بار بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن جماعت اسلامی کے اس وقت کے کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کے دھرنوں اور مسلسل دباؤ کے نتیجے میں بالآخر انتخابات کروانے پر مجبور ہوئی ۔یہ انتخابات کیسے تھے اور کس طرح اپنا قبضہ مئیر منتخب کروایا اور کس طرح کتی چور کے ساتھ ملی ہوئی تھی یعنی الیکشن کمیشن اور پیپلز پارٹی کا گٹھ جوڑ کس نوعیت کا تھا یہ ایک الگ بحث ہے ۔
From 47, 45 p Kisi ko oqat ni k govt. Ko criticism kren .. ya establishment ko Kuch kahain..... Sb mily hoiy jinho ny bt krni thi... Courts ecp aur taqatwar
کس کس کو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُمتی ہونے پر فخر ہے؟❤
میرے دوست الحمد للہ ہم سب مسلمان ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُمتی ہونے پر فخر ہے۔
ہزاروں لکھوں کروڑ درود وسلام اپ پر۔
لیکن جہاں اپ نے لکھا ہے ریا ہے، کوں کمبخت لائک کے بغیر گزرے گا۔ لایک کے لیے ایسا کرنا ثواب نہیں۔۔تم لایک کے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نام استمعال کرتے ہو جس کا جواب اللہ لے گا
Alhamdulillah
Every Muslim.
Alhamdulillah I feel proud to be a part of Ummat e Muhammad SAW
😊😊😅at@@gabeenan
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
Aslam o Alaika ya Nabi Al Akhir SAW
بنی گالہ بھی تو 350 کنال پر محیط ہے۔۔ وہاں کیوں نہیں جلسہ کر لیتے؟🤔
جنرل فیض سے اب پی ٹی آئی فیض یاب نہین ہو سکتی اب وہ بے فیض ہے
Sahi kaha 😂😂
تحریک عدم اعتماد کے موقع پر سنگین غداری کا مرتکب ہونے والا اسد قیصر آج تحریک تحفظ آئین پاکستان کو لیڈ کر رہا ہے۔پاکستان میں یہ دن بھی دیکھنا تھا
ابھی صرف فیض ہوئے ہیں کچھ دنوں
میں
بےفیض بھی ہو جائے گا
Excellent analysis 👍
اج کل پاکستان میں دوغلا بندہ بڑا کامیاب ہے
مثال ھمارے سامنے بول رھی ھے 😂😂😂😂
Congratulations on reaching the 1.5 million subscribers milestone. I am out of Pakistan for the last about 25 years so not in touch with the Pakistani TV networks. I saw some Pakistani channel anchors and newscasters sometimes and I was very disappointed to see that they were poorly informed people and had no knowledge or idea about the subject they were talking about and were just there as models. On the contrary, I found you to be very professional and well educated. I have seen you earlier in some TV channels but that was like other anchors but after watching your RUclips channel videos I was very impressed by your unbiased and objective reporting. Keep up the good work and wish you all the best for the future.
مہمان رحمت ہوتے ہیں آ جکل مولانا کے گھر پر خوب رحمتیں اتر رہی ہیں 😊
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
He became Faiz from Gen Faiz,about time he becomes a well deserved Faizoo😂😂😂
All visible and Posheeda Youthias will be most comfortable in Salman Iqbals Ary.
❤❤
Agreed 💯👍
Right 💯
مولانا فضل الرحمان صاحب نے کل قومی اسمبلی میں سنجیدہ باتیں کی اور مسائل کی نشاندہی کی❤
Pak army zindabad love pak army ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Pak army zandabad hamary army Jan hi army chief Allah ki taraf se tohfa hi army ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کاش اپ تحریک لبیک پر بات کرتے
سر جی اگر عدالت انصاف کرے اور عمران خان کی جو سزا قانون کے مطابق بنتی ہے وہ ملے تو فوج کو اپنی تحویل میں لینے کی ضرورت نہ ہوتی تو بربادی کی وجہ عدالتی نظام نہیں ہے کیا❓❓❓❓❓❓❓❓
اب پاکستان کو پاک کرنےکی ضرورت ہے۔
نیازی کا صفایا کر دیں ملک پاک اور صاف ہو جائے گا؟
Only one o one great anchor person in Pakistan to listen ♥️
اسلام و علیکم منصور بھائی میرا ایک سوال ہے کہ جس طرح جنرل فیض صاحب سے پی ٹی آئی والوں کے لیے صرف فیض بن گئے اب کیا بشری بی بی بھی پی ٹی آئی والوں کے لیے پیرنی سے فقیرنی بن جائے گی
Faqeerni bhi peerni hi ki Tarah Hoti ha, jese peer faqeer😂❤
مولانا صاحب نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا حکومت میں شامل ہونا سیاسی خودکشی ہوگی
GREAT SIR👍👍👍👍👍
please make comments and discuss only important and vailed points which are concerned for the future of Pak.
Great Vlog
You are very right that when politicians are in power, they are really out of the limits and when in opposition, they are like a feather's
فیض بھی نہیں اب بے فیض ھو گئے
منصور بھائی بنگلا دیش 1971 میں الگ ہوا اور ہر لحاظ سے ہم سے اگے ہے کیا اس کی یہ وجہ ہے کے وہاں رول آف لاء ہے اور پاکستان میں رول آف لاء نہیں,,,
# DNA army 🐶 in # 1971 # 93380
❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤ محترم ❤❤
Imran Khan destroyed cricket in Pakistan - Khan never invested in sports when PM - this guy is a compulsive liar...
Mubarak hu Sir 1.5 milion Subcreiber love from Germany and afghanistan …
pakistan is a beautiful country and with beautiful culture and history and beautiful people ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran Khan hongay popular leader lekin Aawam ab roads pe nahi aati 5 dafa ye ho chuka hey
تمام گلے گزارے کر کے پھر بھی کہتے ہیں کہ کبھی شکایت نہیں کی
😂
Man,soor Ali Khan Many many Congratulations to U. for Achievement of Fifteen Lac Subribers Please
Faiz na Banaen Faiz na Banaen
جلسے کی جگہ تبدیل کرنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ جلسہ منسوخ کرنے کا ارادہ ہے
کہ سنجانی کے لیے اجازت نہیں ملنی.....بس جلسہ منسوخ کرنے کا بہانہ مل گیا
sir aap ke tabsre aur tajzye bohat achhe hote hain
Hmare bhi jitne (brre sahab) is waqat zinda hain in sub ka bhi ehtsab hona chahiye.
کرسی جانے کے بعد فیض بے فیض ہو جاتا ہے ۔ا
جلسے کی ویڈیو یوتھئیوں کے پاس موجود ہے۔۔۔جس دن جلسہ ھوگا کروڑوں لوگ جلسہ جائیں گے
Sara waqt shikayat karta hae, jhoota IK.
کیا بات ھے منصور پٹواریوتھی صاحب
مولانا کسی کی سائڈ پر نہیں ، صرف اپنی سائڈ پر چل رہے ہیں۔😂
منصور بھائی باقی مسائل کے بارے میں بھی بات کریں
Informative talk by you
*Mansoor bhai, apki media ki credibility aap achi tarah jaantey hen. Aleema khan ki baat ghalat nahi*
Very nice analysis 👍
یوتھیے اج کل میجر آصف غفور صاحب کو ڈھونڈ رہے ھیں کہ شاید وہ کچھ مدد کر دیں
گود مورنگ فرام پاکستان,اسلام وعلیکم از پاکستان
W. Aslam where you From
Nawaz shrif ke kon say tv per roz khvrin atee thee ?
ڈیپ سٹیٹ میں اعلی سول عہدوں پر بھی ارمی کے افراد تعینات کیے۔ جاتے ھیں۔
Plz use time stamps in your videos for every news
Good night from USA
Sir 5.6 din sy apki videos mery pass play nai ho rhi loading py hi lgi rehti ..Kya problem Hai ...baki tik tok...pubg....you tube pr bhi hr Cheez chal rhi apki videos nai Chal rhi 😢😢..Kya problem plz reply 😢
Same mery sath b issue h
منصور علی خان صاحب آپ بار بار کہتے ہیں کہ یہ نفرتیں بدتمیزی ختم کریں اور آپ اس معاملے میں لوگوں کو دین کے بارے میں بات کریں کہ ھمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہہت اچھے اخلاق تھے اور ھم سب نے مرنا بھی ہے
Sir g jubb ye log power ma hoty hain please uss wakt b such bola krain aap bohat qabil hain aap ny aik bohat acha interview kia tha Present CM punjab ka UN k usason k hwaly sy ❤
آج آپ نے شیر افضل مروت کا ذکر نہیں کیا
😂😂😂
بنگلہ دیش سے خبر آ گئ یہاں سے انتظار ہے
love you bro ❤❤❤
سر منصور صاحب۔۔ فیض کا نام بھی باوضو لیا کرتے تھے ۔۔۔ !!!!
Ask# Mansoor Ali Khan
السلام علیکم منصور صاحب
اگر علیمہ خان کسی صحافی پر ایجنسیوں کا الزام لگائیں تو آپ ثبوت مانگتے ہیں، بلکل درست ۔۔۔۔۔۔
مگر آپ خود اپنے Vlogs میں اقرار کر چکے ہیں کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے اپنے صحافی بھائیوں کے ڈوریں کس ایجنسی سے ہلتی ہیں۔
کیا آپ ان صحافیوں کے نام ثبوت کے ساتھ لینگے؟؟؟
اپنے لیے ساری جہدوجہد ہوتی ہے تو غرور تو آ ے گا لوگوں کے لیے محنت کریں تو عاجزی ہو
ہمارے اہل دانش و حکمت کے بھی عجیب معیار ہیں۔ علیمہ خان صاحبہ نے تین صحافیوں پر بقول منصور خان صاحب کے ’’ الزام ‘‘ لگایا ۔ جس پر موصوف اینکر نے بھو پور رائے دی اور احتجاج ریکارڈ کرایا ، بالکل اچھی بات ہے لیکن کیا صرف تب بولنا یا احتجاج کرنا چاہئے جب اپنی ’’ صحافتی برادری ‘‘ یا اپنی ذات کے خلاف الزام ہو تو ؟؟؟ محترم ! اس مملکت خداداد میں نہ صرف صحافی حضرات ، سیاسی اور مذہبی لیڈران( اور اب سوشل میڈیا کی وجہ سے ہر ایرا غیرا نتھو خیرا بھی ) اس میدان میں پیش پیش ہے۔ اور ایسا صرف کسی ایک انسان کے کردار پر ہی نہیں بلکہ پاکستان کی پر امن اقلیتی جماعت کے بانی اور جماعت کی بابت سب کو منہ کھولنے، الزامات لگانے کی اجازت ہے لیکن اس پر امن جماعت کو وضاحت دینے ،نقطہ نظر پیش کرنے سے قانون تو روکتا ہی ہے بڑوں بڑوں میں اخلاقاً اتنا دم نہیں کہ اپنا پلیٹ فارم مہیا کر سکیں۔ جبکہ کئی ایسا نہ ملنے پر پاکستان میں احتجاج کے نام پر وہ فساد برپا کرتے ہیں ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں، غلیظ گالیوں سے سوآگت کرتے ہیں اور انتہائی غیر شائستہ زبان استعمال کرتے ہیں، ایسے سب قابل قبول ہیں۔ یا درکھیں معاشروں کو ایسی ہی بے انصافیاں لے ڈوبتی ہیں اور اگر آپ سمیت دیگر پڑھنے والے غور کریں تو اندازہ ہو کہ آخر کس سمت میں ہم اونچائی یا بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ فااعتبروا یا اولوا البصار اے بصارت رکھنے والو ذرا بصیرت سے بھی تو کام لے کر سوچو۔
کیا مالک صاحب اس چینل کی پالیسی کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور حکومت وقت کے خلاف بولا کریں گے۔میرے خیال کے مطابق تو یہ کاشف عباسی یا مہر بخاری کے متبادل نہیں ہوسکتے۔
Do you know new policy of ARY which look in favour of power.
اس اس لیے کہ تمام اور پبلک افیسرز متنازعہ رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
❤❤❤
Good 👍👍👍
Mansor 22 ASE hi h.
Hmra hr idara army k hand over h. Jo hmn chie wo ye lie bthy hn.
اور لوگوں کو یہ بھی کہ اگر کسی مسلمان کی بیعزتی کرینگے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے پوچیھنگے اللہ تعالیٰ اپنا حق معاف کرتا ہے لیکن اپنے بندے کا حق معاف نہیں کرتا
Dear Mansoor Ali Khan sahib, Aap k tajzey mustaqil sunta hon Aor Pasand karta hon k Aap haqeeqat pr APNA moaqif detey Hein, Guzarish Hy k Aap EOBI k 5 laakh ummar raseeda pension k izafa k Barry mein bhi awaaz uthain.
Murshad zindabad ❤
@mansooralikhan
کیا آپ دھان کے اوپر بات کرنا چاہیں گے پچھلے سال کا ریٹ 5500 سے 3500 تک تھا اب 2500 سے 1300 تک کیوں ہے
Legal action? 😂 it’s Pakistan bro 😂😂
اب جنرل فیض نہیں صرف حیض ہو گئے ہیں؟
Good Vlog 👍👍👍😀😀😀😀
MAK, please remember that PTI leadership and workers are not aware of ethical values for their well-wishers.
Ap ki videos Nahi chal rahi Hain kafi days say
Good
Sarria MANSOORY SB APP KI GARDEN MENE AYAA HOU HA JANNAB
کون سا ثبوت سب کچھ تو ایجینسیوں کے ہاتھ میں ہے
Mansoor bhai aik program Karen Pakistan key kitney department & institutions hain jinkey head current army officer hain ya retire army officer hain ????
اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کے معاملے میں مکمل طور پر سندھ کی تقلید کی ہے ۔ سندھ حکومت نے بھی بار بار بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن جماعت اسلامی کے اس وقت کے کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب کے دھرنوں اور مسلسل دباؤ کے نتیجے میں بالآخر انتخابات کروانے پر مجبور ہوئی ۔یہ انتخابات کیسے تھے اور کس طرح اپنا قبضہ مئیر منتخب کروایا اور کس طرح کتی چور کے ساتھ ملی ہوئی تھی یعنی الیکشن کمیشن اور پیپلز پارٹی کا گٹھ جوڑ کس نوعیت کا تھا یہ ایک الگ بحث ہے ۔
SARRIA MANSOORY SB APP KI GARDEN MENE AYA HOU HA
👍
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bushra bibi😘😘😘😘😘😘😘👌👌👌👌👌👌👌
# Ask Mansoor Ali Khan
منصور صاحب
کہاں فیض احمد فیض صاحب اور کہاں فیض حمید
لوگ فیض صاحب کہتے ہیں اور آپ کو حفظ ما تقدم کا خیال رکھنا چاہئے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Beshak
Only mansoor Ali Khan good
General bajwa k khilaf bhi enquiry honi chahyay k un per lagay corruption k ilzamat ko khatam kia ja sakay.
منصور بھائی باقی قیدیوں کا کیا قصور ہے قصور ہے ان کے بھی مسائل کے بارے میں بھی بات کریں سارا وقت نیازی میں لگا دیتے ہیں
Bilkul theek kha ap NY pmln Punjab k wazeeron main akr a gi Hy in main zyada spaieal seets pr hain r liadees b hain
you are a great and brave reporter sir keep it up Allah bless you.
Aslam u alaikum 🙄 sir apko bi mubark sani cose par zror bat krni chye
Itfaq ka sariya puri noon me bohait jaldi ata hy
❤❤❤G❤❤❤❤
Jrnal fyz Hamed KY Baha'i najf Hamed ny chakwal men bohot zyada krpsn Kee
From 47, 45 p Kisi ko oqat ni k govt. Ko criticism kren .. ya establishment ko Kuch kahain..... Sb mily hoiy jinho ny bt krni thi... Courts ecp aur taqatwar
یہ۔چار۔چشمہ۔بندہ۔ھے۔اس۔جو۔با۔با۔جی۔نے۔خوب۔رگڑا۔تھا
وزیراعظم کا عہدہ رہ گیا ہے کوئ فوج کو یاد دلاے😅😅