Allah Subhaanahu Ta-Ala Apne Piyare Habib Janab e Mustafa Sallalaahu Alaihe Wasallam Ke Sadke Aur Tufal Mein Hamme Apne Piyare Wali Muhammad Bin Muhammad Hazrat Bahuddin Naqsbandi Rahmatulla Alaihe Ki Bargah Ki Hazri Nasib Farmaye Aameen,
Very nice video. I am also from Naqshahbandi Traiqa and took bayyah from Maulana Sheikh Nazim Al Haqqani , he passed away in 2014 his maqam and dirgah is in North Cyprus .. His son Maulana Sheikh Mehmet Adil is his successor and current spritual leader of the order in Cyprus. What a beautiful spirtual and peacful place it is..
ماشاء اللہ مفتی صاحب اپ کی وڈیو سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ تعالٰی آپ کو صحت عطا فرمائے آپ کی وڈیو بہت معلوماتی ہوتی ہیں اور آپ پوری تیاری کر کے آتے ہیں میں نے بھی آپ کے ساتھ مسجد اقصی کا سفر کیا ہے جو ایک یادگار سفر تھا
حضرت مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ ماشاء اللہ اچھی طریقہ سے اور عمدہ انداز میں ہمارے اکابرین کی زیارت کرواتے ہیں۔ محمد علی دبی سے الام المسجد الهيئة العامة للشؤون الإسلامية والأوقاف
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ بہت اچھی اچھی ویڈیوز بناتے ہیں ہمارے لئے ۔ لیکن ایک غلطی ہوئی ہے آپ سے (طاق اور جفت عدد میں) طاق اس عدد کو کہتے ہیں جو 2پر پورا تقسیم نہ ہو ۔ جفت اس عدد کو کہتے ہیں جو 2پر پورا تقسیم ہو سکتا ہے ۔
Mufti sahib Aoa Spare some time to visit karbala and najaf in Iraq.Also visit Mashhad Iran and Damascus Syria I will be waiting for these videos in near future InshaAllah
مسلک کے بانی نہیں بھائی سلسلے کے مسلک اہلسنت شروع سے ہی چلا آرہا جب سے صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین اور اہلِ بیت اطہار رضوان الله علیہم اجمعین کے مخالف یعنی (تکفیری ٹولے)بننے شروع ہوئے تب سے جن حق پرستوں نے دونوں صحاب رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم اور اہلِ بیت رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا دفاع کیا وہ اہل سنت کہلائے اور اور دوسرے رافضی صباحی اور خارجی وناصبی کہلائے اس لیے یہ بزرگ اہل سنت کے ایک سلسلے کی بانی ہیں جیسے سہروردی قادری وغیرہ بہاوالدین نقشبندی پر لاکھوں سلام
خواجہ بہاؤالدین نقشبند کا دیوبندیوں سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں تھا نہ دیوبندیوں کا ان سے ۔ ان کا مسلک اہل سنت والجماعت سے تھ پیٹر زوالبیکار کا باپ کون دادا کون پتہ ہی نہیں ۔نہ شجرہ نہ پیر دھکے سے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے پیری مریدی کا ڈھونک رچایا
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته ماشاءالله بارك الله في علمك وعمرك. خواجه محمد بهاءالدين نقشبند بخارى رحمه الله تعالي كان ينقش اسم الله علي قلوب السالكين.۔ نقشبندی سلسلے میں ذکر اسمِ ذات (الله) اور تہلیل( لااله الا الله ) خفیه طریقی سے معمول ہے ۔ نقشبند تخلص ہیں خواحه ما رحمة الله تعالی کي....اور ( ی ) جو لگایا جاتا ہے آخر اسم صفت میں (نقشبندی) اپنے کو منسوب کرتا ہے خواجہ نقشبند رحمة الله تعالي عليه کی طرف
@@anonymoususer1870 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کے بعد ، کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا مانگی ھو۔ کیونکہ کہ وسلیہ سے دعا مانگنے کا طریقہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام کو سکھایا ھی نہیں ۔
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیاتِ مبارکہ میں اپنے مبارک ھاتھوں سے ھزاروں صحابہ اکرام کو قبروں میں اتارا ،اپنی عمر مبارک کے آخری ایام میں ، اللہ تعالٰی کی اجازت ملنے پر اپنی والدہ ماجدہ کی قبر پر بھی گئے مگر نہ کسی کی قبر پکی بنائی اور نہ مزار بنوایا۔۔۔۔۔کیوں ؟
Mufti sahab kia fateha parhna orrr mazaar pr hazri Dena kia theeek h ? Ye sawal hum mufti Tariq Masood Sahab se pouchna chhte hyn k K mufti sahab ye bidat h????
قیامت کے دن یہ حقیقت بھی واضح ھو جائے گا کہ ان کردار دنیا میں کیا تھا ۔ اگر اس صاحب قبر نے لوگوں کو قرآن و حدیث کی دعوت دی ھو گی تو کامیاب ھو جائیں گے ۔ اگر فرقہ بنایا تو جہنم ان کا اور ان کے فالوورز کا مقدر ٹھرے گی ۔ اللّہ تعالیٰ ھمیں قرآن کی رسی تھامنے اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ مزار بنا کر لوگوں نے دنیا میں اسلام میں بدعت کو قائم تو کر دیا ھے ۔ جو لگتا ھے قیامت والے دن تک قائم رھے گی ۔
@@ghaaafil beshaq ALLAH he sab jaanta hai lkin usse ALLAH ne hame samaj bhe to ata ke hai na ache aur bure me parak karne ke isleye ham sahe ko sahe aur galat ko kai rahe hai ALHAMDULILLAH
No no ALLAH juft nhi wo wahid (taq)hy maaloom hy tum ko juft sy murad kam az kam 2 hy.try is nazreay ny to kai khuda bna deay tumhain kia maaloom nhe Naqshbandi ka zikr taq hy juft nhi
Ye silsila bhi moula Ali A.S. se milta he Or Naksh aap bahauddin nakshbandi R.A. ko sayyaduna Shaikh Abdul Qadir Gilani R.A. ki nazre inayat se hasil hua he. Or ye Jo Naksh tha wo Isme Aazam ka tha.
Bukhara: ruclips.net/video/RIXCEpqOiVs/видео.html
Khiva: ruclips.net/video/-C_FAPj_N9E/видео.html
Masha Allah I am also naqsbandi mujaddidi
Allah Subhaanahu Ta-Ala
Apne Piyare Habib Janab e Mustafa Sallalaahu Alaihe Wasallam Ke Sadke Aur Tufal Mein
Hamme Apne Piyare Wali
Muhammad Bin Muhammad Hazrat Bahuddin Naqsbandi Rahmatulla Alaihe Ki Bargah Ki Hazri Nasib Farmaye Aameen,
Convey message of Islam to all people of the world and to everyone who will come also convey message of Islam to all world leaders........
I m naqshbandi. Bohat khushi hoi apne rohani imam ka roza dekh kar
Masaallah
Masha Allah very beautiful place 💖
ماشااللہ مفتی صاحب خوش رہو
Very nice video. I am also from Naqshahbandi Traiqa and took bayyah from Maulana Sheikh Nazim Al Haqqani , he passed away in 2014 his maqam and dirgah is in North Cyprus .. His son Maulana Sheikh Mehmet Adil is his successor and current spritual leader of the order in Cyprus. What a beautiful spirtual and peacful place it is..
ماشاء اللہ مفتی صاحب اپ کی وڈیو سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ تعالٰی آپ کو صحت عطا فرمائے آپ کی وڈیو بہت معلوماتی ہوتی ہیں اور آپ پوری تیاری کر کے آتے ہیں میں نے بھی آپ کے ساتھ مسجد اقصی کا سفر کیا ہے جو ایک یادگار سفر تھا
Masha ALLAH❤❤❤❤
حضرت مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ ماشاء اللہ اچھی طریقہ سے اور عمدہ انداز میں ہمارے اکابرین کی زیارت کرواتے ہیں۔ محمد علی دبی سے الام المسجد الهيئة العامة للشؤون الإسلامية والأوقاف
Ma Sha Allah
Jazakallah for sharing
جزي الله عنّا محمد ً صلى الله عليه وسلم بما هو أهله
माशा अल्लाह ❤
A great service to Islam
Assalam o Alaikum warahmatullahe wabarakatuhu. Video is nice and informative . Love from Jeddah KSA ❤️💐
Masha Allah Mufti sahab 🤍🌹 , Allah apko jaza a khair de
SubhanAllah ❤ 🙏
Mashallh ❤❤❤
Aameen
JAZAKALLAH
Mashaallah dua ki darkast ❤
Nice 👍
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ بہت اچھی اچھی ویڈیوز بناتے ہیں ہمارے لئے ۔
لیکن ایک غلطی ہوئی ہے آپ سے (طاق اور جفت عدد میں) طاق اس عدد کو کہتے ہیں جو 2پر پورا تقسیم نہ ہو ۔ جفت اس عدد کو کہتے ہیں جو 2پر پورا تقسیم ہو سکتا ہے ۔
Mash Allah Mufti shahen❤
SubhanAllah 👏🙏👍
Nice sharing 🎉😊
Allah Tallah apko aur himat day
Allah aap sehat de aur aap ki Umar bol khar main izafa kare aameen.
Ya Hazur imam RABBANI mehboob e SUBHANI QAYYUME JAMANI AZEEMUL BARKAT gouse SAMDANI NIBE mustafa AL MUJADDAD ALF sani sirhindi Razi allaho anho🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Sirhind Sharif India
❤❤❤الله الله الله
جزاک اللہ خیر مفتی صاحب کیا روحانی مناظر ھہیں ماشا اللہ
اسلام علیکم مفتی صاحب آپ نے وقوف عددی کا ذکر کیا سلسہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ میں وقوف عددی طاق عدد پر ذکر ھے نہ کے جفت
ur.m.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81_%D9%86%D9%82%D8%B4%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%DB%81
جی بلکل وقوف عددی طاق اعداد پہ ہوتا ھے
@@NaveedAbbasi-ev3zw
ALLAH HOAKBAR ❤
Mashallah
Mera shajra Syed Amir kulal se milta hai alhamdulillah
Ya hazur bahauddin naqshband Razi allaho anho🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Madad Madad Madad Ya Sayyidi Madad ❤
Allhamdulelah men beh nakshban silsely sy hun
Mufti sahib
Aoa
Spare some time to visit karbala and najaf in Iraq.Also visit Mashhad Iran and Damascus Syria
I will be waiting for these videos in near future InshaAllah
🙏🌹🙏🌹🙏💚💛❤
Assalom Aleykum from Uzbekistan
Assalamualaikum, may Allah have mercy on you, please remember me in your prayers
بہت خوشی ہوئ اپنی مسلک کے بانی کا مزار دیکھا اور اپنے مرشد پیر صآب ذوالفقار کا نام بھی سن لیا.. دونوں خوشیاں اکھٹی مل گئ.
No doubt
مسلک کے بانی نہیں بھائی سلسلے کے مسلک اہلسنت شروع سے ہی چلا آرہا جب سے صحابہ کرام رضوان الله علیہم اجمعین اور اہلِ بیت اطہار رضوان الله علیہم اجمعین کے مخالف یعنی (تکفیری ٹولے)بننے شروع ہوئے تب سے جن حق پرستوں نے دونوں صحاب رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم اور اہلِ بیت رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا دفاع کیا وہ اہل سنت کہلائے اور اور دوسرے رافضی صباحی اور خارجی وناصبی کہلائے اس لیے یہ بزرگ اہل سنت کے ایک سلسلے کی بانی ہیں جیسے سہروردی قادری وغیرہ
بہاوالدین نقشبندی پر لاکھوں سلام
بالکل درست فرمایا !! 100 فیصد !
خواجہ بہاؤالدین نقشبند کا دیوبندیوں سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں تھا نہ دیوبندیوں کا ان سے ۔ ان کا مسلک اہل سنت والجماعت سے تھ
پیٹر زوالبیکار کا باپ کون دادا کون پتہ ہی نہیں ۔نہ شجرہ نہ پیر دھکے سے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے پیری مریدی کا ڈھونک رچایا
आजकल के फर्जी मुर्शिद और पीर नही थे ये सूफी किराम अल्लाह के वाली है
Once again you have surprised me my dear Mufti
Assalamaliakum mashallah subhanallah
ماشآءالله
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
ماشاءالله
بارك الله في علمك وعمرك.
خواجه محمد بهاءالدين نقشبند بخارى رحمه الله تعالي كان ينقش اسم الله علي قلوب السالكين.۔
نقشبندی سلسلے میں ذکر اسمِ ذات (الله) اور تہلیل( لااله الا الله ) خفیه طریقی سے معمول ہے ۔
نقشبند تخلص ہیں خواحه ما رحمة الله تعالی کي....اور ( ی ) جو لگایا جاتا ہے آخر اسم صفت میں (نقشبندی) اپنے کو منسوب کرتا ہے خواجہ نقشبند رحمة الله تعالي عليه کی طرف
Masaallah indiasuratsiti mebhi. Naqsbandi silsileke waliallah sayyad jamaluddin danakamajar sarifhe
Diya ka talid❤
mere,lea,sirf,allah,kafi,he,,,,,,,,,,,,,
Assalamualaikum
Hazrat mere liye plz dua karna.. Dargah me
دعا صرف اللہ کی بارگاہ میں کرنے چاھئے ، مردوں کی قبریں دعاؤں کے لئے نہیں بلکہ مردوں کو زندوں کی دعاؤں کی ضرورت ھوتی ھے ۔
Wo Allah wale he unke wasile se Allah se dua karni chahiye
@@anonymoususer1870
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی موت کے بعد ، کسی بھی صحابی سے یہ ثابت نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا مانگی ھو۔ کیونکہ کہ وسلیہ سے دعا مانگنے کا طریقہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام کو سکھایا ھی نہیں ۔
@@alihyder3440 Allah ke rasul s.a.w. ne ek dua mangi he sare nabi ke wasile se.
@@anonymoususer1870
مرنے کے بعد کسی کا وسیلہ جائز نہیں ۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی نبی کے وسیلے سے کوئی دعا نہیں کی ۔
Juft wo aadad hein jo 2 se taqseem hote hein or taq aaadad wo hein jo 2 se taqseem nahin hotey .
Kya aapka aqida devband se hai
Kya aisi pakki kabren banana islam me jayes hai unse aqeeda rakhna k nek insan hai usne kuch manga jaye ya wo humari duwa qabool karaynge Allah se
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیاتِ مبارکہ میں اپنے مبارک ھاتھوں سے ھزاروں صحابہ اکرام کو قبروں میں اتارا ،اپنی عمر مبارک کے آخری ایام میں ، اللہ تعالٰی کی اجازت ملنے پر اپنی والدہ ماجدہ کی قبر پر بھی گئے مگر نہ کسی کی قبر پکی بنائی اور نہ مزار بنوایا۔۔۔۔۔کیوں ؟
Zakir hussain
At.Savala
Tal.Visnager
Dis.mehsana
Gujrat
India
Good❤
Mufti sahab kia fateha parhna orrr mazaar pr hazri Dena kia theeek h ?
Ye sawal hum mufti Tariq Masood Sahab se pouchna chhte hyn k
K mufti sahab ye bidat h????
Ha bhai bilkul jayaz hai jana fatiha parna dua maangna or aap Mufti tariq masood galat masla bayan karte hai aap maulana ilyas guman ko suna karyeh
@@bilalhashmi9758 Allah pak Sach or Haq bolne walo ko shado Abad rakhe
تاک زکر کا کہا تھا۔ نہ کہ جفت زکر۔ کیونکہ اللہ تاک ہے
قیامت کے دن یہ حقیقت بھی واضح ھو جائے گا کہ ان کردار دنیا میں کیا تھا ۔ اگر اس صاحب قبر نے لوگوں کو قرآن و حدیث کی دعوت دی ھو گی تو کامیاب ھو جائیں گے ۔ اگر فرقہ بنایا تو جہنم ان کا اور ان کے فالوورز کا مقدر ٹھرے گی ۔
اللّہ تعالیٰ ھمیں قرآن کی رسی تھامنے اور سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
مزار بنا کر لوگوں نے دنیا میں اسلام میں بدعت کو قائم تو کر دیا ھے ۔ جو لگتا ھے قیامت والے دن تک قائم رھے گی ۔
You tell wrong interpatient of word Naqashband
You tell the right
Sir improve your audio and video
Wahabi will angry on it.. Long live Sunni jamat
اونچی قبریں اور مزارات ڈھا کر سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ کیجئے ۔
Aapke ghr ke paas bhi h waha saaf kr diye honge aapne??
@@Abdemomin.
مزارات اور پکی قبریں بنانا مشرکیں کی سنت ھے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت نہیں ۔
Ache baato k darmiyam me aap ne ye kis ka naam leleye peer Zulfiqar ye abhe is like nahe hai
اللہ ہر شخص کا مقام بہتر جانتا ھے
@@ghaaafil beshaq ALLAH he sab jaanta hai lkin usse ALLAH ne hame samaj bhe to ata ke hai na ache aur bure me parak karne ke isleye ham sahe ko sahe aur galat ko kai rahe hai ALHAMDULILLAH
@@akramrazaattarikhan9683
اگر وہ شخص بروز قیامت تم سے بہتر مقام پہ ہوا تو کیا کروگے ؟؟؟
نیاز فاتحہ سنی کرتے ہیں دیوبندی نہیں
Kya deobabdi bhi Naqsbandi ho sakta h ?....kabhi nahi
Sir the person in black t-shirt if he is with you so please ask him to not wear balciaga.i hope U know it means a big shaitan.Astaghfirullah..
Aapki baat sunane wale kam video banane wale Dada Hain
جتنے بھی صوفی اور انکے صوفیانا عقائد اور اعمال تھے اور ہین سب باطل ہین #
بکواس بند کر کے نکل یہاں سے
No no ALLAH juft nhi wo wahid (taq)hy maaloom hy tum ko juft sy murad kam az kam 2 hy.try is nazreay ny to kai khuda bna deay tumhain kia maaloom nhe Naqshbandi ka zikr taq hy juft nhi
Mazar par to Jana Biddat hai
Dalil
bus Shirk na karyo
صوفیت اور اسلام ، دونوں الگ الگ مزاھب ھیں ۔ ابن عربی کا مزھب اسلام نہیں صوفیت تھا ۔
آپکا دعوہ بتا رہا ہے کہ آپکو صوفیت کی ص کا بھی نہیں پتہ۔
Or shiat or raafziyat Islami mukhalif mazhab hai jisne hamesha Deen Islam ko nuksaan pahochaya hai
یزید پلید کو ماننے والے روحانیت پہچان بھی نہیں سکتے
Bhai sahab aap jiyarat krwa k bhi shi se jiyarat nhi krwate he. Ap jis buzurg ki majar pe jate ho km se km uska majar to shi se dikhaya kro
Ye silsila bhi moula Ali A.S. se milta he
Or Naksh aap bahauddin nakshbandi R.A. ko sayyaduna Shaikh Abdul Qadir Gilani R.A. ki nazre inayat se hasil hua he. Or ye Jo Naksh tha wo Isme Aazam ka tha.
I m naqshbandi. Bohat khushi hoi apne rohani imam ka roza dekh kar
ماشاء اللہ
Subhan ALLAH ❤❤❤❤