Hakoomat ne Imrandaaron ka Bandobast karne ka Faisla kar Lia | Imran Khan ka New Year bhi Adiala mai
HTML-код
- Опубликовано: 7 сен 2024
- #MoazzamFakhar #supremecourt #qazifaezisa #shahbazsharif
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
آپ کے منہ میں گھی شکر۔ ریاست پاکستان زندہ باد !
پارلیمنٹ پائندہ باد !
ویلڈن معظم صاحب
زبردست تجزیہ ھے اور حوصلہ افزاء بھی ھے
jui
کا نکتہ بھی کمال ھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔زبردست !..... معظم فخر صاحب !.....
شکر الحمداللہ پارلیمنٹ سارے اداروں کی ماں نے اپنا کام کر نا شروع کر دیا ہے۔
Stay on track. God willing
ماشاءاللہ بہت خوب وسدے رہو ماشاءاللہ
Pakistani parliament ZINDABAD.
Excellent views and information. Tnx
بہت اچھا زبردست سر جی
ALHAMDULILLAH TODAY I AM FIRST ONE WHO LIKE THIS V LOG THANKS TO ALLAH
واہ کتنی خوش قسمت ہںے وہ ڈسٹ بین ۔۔۔۔۔۔ اس کو تو تاریخی حیثیت حاصل ہںوگئ ہںے۔ 😅
ماشااللہ اسمبلی کے ممبران اپنا أٸینی حق استعمال کررھے ہیں یہ خوش أٸند امر ھے
اسی طرح ممبران اسمبلی عوام کو سستی بجلی گیس کی فراہمی اور بجلی وگیس کی لوڈ شیڈنگ کوختم کرنے اور عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلٸے بھی اقدامات وقانون سازی بھی کریں
کہیں وہ ڈسٹ بن عمران نیازی سر پر نہ سجا لے 😁
ماشاءاللہ زبردست تجزیہ
ZABARDAST ⚘
بہت خوب اچھے بل آرہے ہیں
بہت اچھا فیصلہ اسمبلی کا جس عدلیہ کا نمبر 150واں ھے اس کا حکم ہی مذاق ھے
Allah apko khush rkhy suhna sain Allah Abad rkhndai!!!
شکریہ جناب سلامت رہیں آباد رہیں
LONG LIVE JUI !
Buhat aahlah
Alhamdolillah
Zabardast video
Great job ❤
Gooooood ❤
Excellent job
Excellent 👍
Great,, Great,, Great...
ایک عرصے بعد کوئ اچھی خبر سننے کو ملی۔ شکریہ معظم فخر صاحب
Good analysis ❤❤
Very good devision by Parliament. There should be a check and balance on judiciary for any unconstitutional decisions
Good
Shukar hay hakoomat ko hosh a gia....
Well done
Good analysis
Very nice ❤❤❤❤❤❤
Very informative vlog !
قانون سازی پارلیمنٹ کا بنیاادی حق ہے۔ آئن پاکستان کی رو سے سپریم پارلیمنٹ ہے کوئی شخص واحد نہی۔
دوسرا اہم نکتہ ۔ ججز کی تعیناتی
سول جج کو چیف جسٹس تک لانے میں راہیں کھولنی چاہیں تاکہ محض ایک وکیل جج بن ہولی سولی کا مظاہرہ نہ کر سکے ۔
معظم صاحب ۔ معزرت کے ساتھ دو سال سے یہ سب کچھ دیکھ سن کر عوام اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کچھ نہیں ہونے والا جو کہ محب وطن پاکستانیوں کے لئیے باعث تشویس ھے۔۔دھڑا دھڑ ریلیف جو کہ دے رھا ھے تکلیف ۔ معاملات کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے بغیر سیاسی اور اقتصادی استحکام ممکن نہیں اور نہ ہی بھاری بلوں اور شدید مہنگائی سے نجات ممکن ھے نہ ہی پر امن ماحول پیدا ہونے کی امید ھے۔ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور آسانیاں پیدا فرمائے آمین ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ۔ افواج پاکستان زندہ باد ۔۔ پاکستان پائندہ باد ۔
Informer Fakher ka Shukria, bht khoob ALLAH swt Parliament ko hoslah day oar tmaam gadlay qanoon ko clear cut mend kernay ki tofeeq ata Fermaey AAMEEN...
بھائ صاحب شکر الحمدللہ پارلیمنٹ نے اپنا حقیقی کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ ادارہ ماں کی حیثیت رکھتا ہے نامعقول اور ناہنجار بچوں کی بدتمیزیوں بلکہ بدمعاشی پروگرام کو ختم کرنے کے لئے ہنٹر سے اصلاح کر کے پاکستان کو سب کے لئے زندہ رہنے کے قابل بناۓ صرف پٹ سیاپا نہ دندناۓ بہت اعلیٰ یہ بل پیش کرنے والے بہت اچھے مخلص اور ایماندار لوگ ہیں انہیں گفتگو پر عبور حاصل ہونا چاہئے الله پاک ان سب کی مدد راہنمائ اور حفاظت فرماۓ آمین یا رب العالمین حکومت انشاء الله اپنے احداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی جھوٹ کے پلندے سوشل میڈیا پر قلابازیاں کھاتے رہیںانڈیا امریکہ برطانیہ افغانستان سے اپنے ہمدردوں کو سندیسے بھجواتے رہیں الله پاک ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے یہی ہماری جنت ہے آمین یا یا الہی العالمین جزاک الله خیر
Zabardast
Very nice
Constitutional court is the first step to be taken
This is the Best possible way to get out of long time Chaos in the country
Right❤❤❤
جلدی کریں، فتنوں کو موقع دینا ، اپنی بربادی کا سامان کرنا ہے
اے اللہ اے کعبہ کے مالک، ہمارے آباء و اجداد، ہمارے بھائیوں اور ہماری اولاد کی گردنوں کو دوزخ کی آگ سے آزاد کر دے، اے بخشش والے کرم و فضل والے احسان و عطا والے اے اللہ تمام معاملات میں ہمارا انجام بخیر فرما، اے اللہ ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رکھ، اے اللہ ہم تیرے بندے ہیں، اور بندے زاد ہیں، تیرے سامنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں، تیرے سامنے عاجزی کا اظہار کر رہے ہیں، تیری رحمت کے طلبگار ہیں، تیری دوزخ کے عذاب سے ڈر رہے ہیں، اے ہمیشہ کے محسن اب بھی احسان فرما، اے اللہ ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، ہمارے ذکر کو بلندی عطا فرما، ہمارے گناہوں کا بوجھ ہلکا کر، ہمارے تمام امور درست فرما، ہمارے گناہ معاف فرما، ہم تجھ سے جنت میں اونچے درجے کی بھیک مانگتے ہیں، اے اللہ ہم تجھ سے وسیع رزق اور نفع رساں علم اور ہر بیماری سے شفاء کے طلبگار ہیں، سب تعریفیں اس اللہ کی ہی ہیں، جس نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی، اگر وہ ہمیں ہدایت کا راستہ نہ بتاتا، تو ہمیں راستہ نہ ملتا، اللہ کے سوا اور کوئی لائقِ عبادت نہیں، وہ ایک ہے، اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کیلئے سب بادشاہی ہے، وہ زندہ ہے، جو ہمیشہ رہیگا، بھلائی اسکے ہاتھ میں ہے، وہ ہر چیز پر قادر ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ ایک ہے، اسکا وعدہ سچا ہے، مدد کی اس نے اپنے بندے کی، اور اسکے لشکر کو غالب کیا، اور اس اکیلے نے تمام گروہوں کو شکست دی، نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے، ہم خالصتاً اسی کی عبادت کرتے ہیں، اسی کا دین اختیار کرتے ہیں، اگرچہ کافر برا منائیں، اے اللہ تو نے فرمایا ہے، اور تیرا فرمانا حق ہے، مجھ سے مانگو میں تمہاری دعا کو قبول کرونگا، اور تو وعدہ خلافی نہیں کرتا، ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، کہ جیسا تو نے اسلام کی طرف ہدایت کی ہے، وہ ہدایت ہم سے نہ چھیننا، یہاںتک کہ تو موت آ جائے، ایسے حال میں کہ ہم مسلمان ہوں، اللہ تعالیٰ پاک ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور نہیں ہے، طاقت نیکی کی اور نہ گناہ سے بچنے کی مگر اللہ تعالیٰ کی مدد سے، جو بلند شان اور عظمت والا ہے، اے اللہ ہمارے سردار محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمتیں اور سلامتیاں بھیج، اور انکی آل اور صحابہ اور پیروکاروں پر قیامت کے روز تک، اے اللہ ہمیں اور میرے والدین، بزرگوں اور سب مسلمانوں کو بخش دے، اور سلام ہو رسولوں پر، اور سب تعریفیں ثابت ہیں، اللہ تعالیٰ کیلئے جو پالنے والا ہے سب جہانوں کا ،،، آمین
حا
G o shera
Good News
An excellent vlog ❤❤❤
وعلیکم السلام
Correct
❤❤❤❤
Pak army ZINDABAD.
Pak army ko ALLATALLA
Apna Hifzoman ma rakha
AAMEEN
Pakistan ki sare Muskil 1947 se Aj tak is lie ha kiun ke 1 insan jo COAS hota .. 4/5 Sal loot kar desh chod bhag jata. Fir new COAS a jata Pakistan ko save karne ..
Ye Takle ko Shyad Pakistan ki reality nahi malum.... Balochistan, KP are boiling.
Problem Imran Khan nahi ha... Problem establishment ki anti parliamentary standing. Awam ki Rai se alag apne doston ki Govt bana dena. Pakistan ko lootna...awam abhi educated ho chuki ha
alhamdulillah riasat mazboot ho rahe he Pakistan zinda baad
👍👍🥰
❤ VERY BEAUTIFUL PAKISTAN ZINDABAD PAK ARMY ZINDABAD M AMIN BUTT PAKISTAN ❤
I wait your vlog
Excellent ❤
Keep it up
قانون سازی بل ہر حال پیش ہوں ۔ووٹنگ جس طرح ایکسپوز کی ہوا چل رہی ہے سیاسی پارٹیاں بھی ایکسپوز ہو جائیں گی۔
They show their flexed muscles only to simple , innocent citizens. For corrupt, criminals, they are deaf and blind. 😂😂😂
Weldone good news glade lisrten you Alhamdolila parliament be now on right track hope now the tennis situation be comes low for ever very nice .we wish all facilities accept then salary shuld be finishe for ever for any one who enjoing this discrimination.pls send this wishes of every poor in this country pls pass on by any mean to parliament .Allah Almighty bless you good health long live .parliament can pass a law from today onward stop all free facilities to all beurocrats jenerals juges and any one who is injoing this injustice.
فخر صاحب چائنہ کی پارلیمنٹ کے بارے میں آپ ایسا کھ سکتے ہیں لیکن ہماری موجودہ پارلیمنٹ نے تو ماشاء اللہ دوسرے دن ہی کھ دیا تھا نہیں نہیں ابھی پابندی کا کوئی ارادہ نہیں
Imrandoisam namanzoor 😢😢😢😢😢😢
💪👍💪
These legislations and constitutional amendments should have been passed soon after the incumbent parliament assumed office. However, any initiative for establishing parliamentary sovereignty should not be delayed anymore.
❤❤❤❤🎉🎉🎉
Courts ki Un constitutional decisions dany walay judges aur decisions ko parliament k through judges koo saza denay aur faislon ko reject krnay ka bill bbhi introduce krna chahiay
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I am the first to like your vlog
😊
Moazzam Fakhar ,❤
Parliament zindabad
کیا حالیہ متوقع آئینی ترمیم میں 2/3 اکثریت والے مسئلے کے حل ہو نے کا بھی کوئ امکان موجود ہی ہے!..... معظم فخر صاحب !....
PPP ❤️🖤💚
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢😢
اعظم نزیر تارڑ سے کوئی خاص توقع نہیں
. whatever happens
Judges will decide in favour of PTI
پارلیمنٹ کے ہوتے ہوئے آئین کی تشریح جج کیوں کرتے ہیں ۔ آئین کی تشریح کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجا جائے ۔
What ever happens judges (kallay bhoond) will act in favour of PTI.
Assembly should also put a bill to streamline the salary and pension of High Court and Supreme Court Judges, according to the rules of pension for other government employees. I am sirprised that how the retired judges of HC/SC are getting lakhs of rupees in their pension along with free cars, drivers and utility bills, a huge burden on the economy. Please mercy on this poor nation and do something for the betterment of the poor
PAKISTANI FAUJ ZINDABAD MARYAM NAWAZ ZINDABAD PAK FLAG ZINDABAD
Good Vlog 👍👍👍😂😂😂😂
پارلیمنٹ کو آئین شکنوں کیخلاف کھڑا ہونا چاہیئے ،، Good News
Sir disabled person k liye b makhsoos seats honi chahye
Jo dherna ka tamasha hai us ka anjaam kia ho ga
فیصلہ محفوظ کرنے کا اختیار بھی ختم کیا جائے فوری اسی وقت فیصلہ سنایا جانے کا قانون پاس کیا جائے اور اسٹے ارڈر کی بھی ہندرہ دن کی مدت رکھی جائے پندرہ دن میں دوبارہ سماعے کر کے فیصلہ کیا جائے کہ اسٹے ارڈر کنفرم ھو ڈکتا کہ نہیں
Very Very Very Very Very Very Very Very nice ji
Wldone🎉
بھونڑو کا یھی علاج تھا ۔پارلیمنٹ کو مضبوط ھونا چاھئیے۔
Jannat kitni qisam ki heay aur kon kon si?
کجھ نہیں ھو گا ہر طرف ڈنگ ٹپائو پالیسی چل رہی ہے اور خوف کے سائے میں اسمبلی سے اچھے اقدامات کی توقع عبث ہے
complete justice ki shiq tb kam kara gi jaha aeni shiq waze ho us par complete justce ki shiq lagu kasa ho sakti ha
معظم صاحب آپ جو ڈاکیومنٹس ڈسپلے کرتے ہیں وہ بہت blurr ہوتی ہے ، اسے بہتر بنائیں
Kindly do at least one 1️⃣ vlog in Punjabi language in a day. Thanks ❤
Apka muon me dasysse ghee shakkar Sir
Mard qalandar lk zindabad
Emergency lega do pco legal do imrandar sub ko gher bajo without pension
This poorest country and richest juges and jenerals and beurocrats gett salaries more the one million each .and free facilities they are getting is injustice and discrimination .parliment can cancell all these facilities to these who less work and getting more .they can alive with out these injustice discrimination facilities.
yaqeen janean 2 sall sy truck ki batti k peghy han
Lengthy narative is confusing
پٹواری بڑا خوش ھے۔
عمران خان زندہ آباد
MAY ALLAH BLESS THE NATION WITH THE SHAR OF
BLACK BHONDOOOOOOOOOOS.