i love my sweet city and aria gol building is building ki jga phly gol bagh tha bad m building bni or iqbal hotel phly itni bdi nh thi hydri hotel ki jga phly aik nai Allah dita ki shop or aik ghr tha qader bakhsh ka naswar ki jo shop dikhai ye bht purani h phly inki shop gol building k samny bhi th
1985 se 87 tak mei station road Cafe Firdous ke bilkul saamne Khokhar mohallay mei rehta tha 😁 mei use waqt young college boy tha aur aksar Iqbal hotel pe nihari khane bhi jata tha….sare khokhar mohallay walay mere Mamu Zahid aur Shahid ko jante thay….mere Nana Saeed ud din Kirmani construction contractor thay aur gol building ki construction mei bhi shamil thai….ye shayad early 60’s mei banayee gaee thi…..meri paidaish se bhi pehle
گول بلڈنگ تقریباً62 -1961 میں بنی تھی۔پہلے اسی جگہ بس اسٹینڈ تھا۔اُس وقت میری عمر 5 سال کی تھی۔مجھے یاد ہے کہ جب ہم ھالا جاتے تو یہاں سے بس میں بیٹھ کر جا تے تھے۔ہماری رھائش گاڑی کھاتے میں تھی جو یہاں سے قریب تھی۔
Presently Iam in Mississauga Canada I was born and brought up in Hyderabad in 1966-67 I was in Govt high school at that time hole building was uindercontion my house is in deno ka pir in choti ghiti
Beshak hakumato ny hal bura kr dia hy. Pr yaqeen kryn hmary city jysa koi nahi. Shamyn thandi or khany behtareen,..... Specially yahn ki biryani.... Mannan k prathy..., or yahn ka daleem.
If this building infront of Government High School and law college (I forgot the name of law college) So we are talking about building. So at the time of parteshion this a park and I sleep in this park due to angry with my family. There was a government office Excise & Taxaction on 3rd floor that year may be 1968 or 1969. The niswar shop khoka you show this was the agent office who worked on commission base with the Excise office. Who Auto or Moter Cycle registration. But this building builds after the division of IndoPak. My childhood in Hyderabad now I am in US.
گول بلڈنگ میرے سامنے بنی تھی غالبا" 60 کی دھائ میں , بیشک اس سے پہلے اس پلاٹ پر کسی کی رھائش رھی ھوگی میں 16 سال حیدرآباد میں رھا ھوں , میٹرک میمن انجمن ھائ اسکول سے کیا اور سندھ کالج آف کامرس سے گریجویشن اب بھی حیدرآباد کی تمام گلیاں یاد ھے , 1948 سے 1963 تک
بہت شکریہ سر معلومات کے لیے، آپ یقیناً حیدرآباد کی تاریخ کے بارے میں وسیع معلومات رکھتے ہیں میں نے آپ کے گزشتہ کومنٹس میں آپ سے بات کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور آج بھی درخواست ہے کہ فرصت کے لمحات میسر ہوں تو یاد کیجیے گا میرا واٹس اپ نمبر ویڈیو میں موجود ہے سدا سلامت رہیں آمین ❣️
@@nanohyd ھم بھارت سے ھجرت کر کے حیدرآباد آئے غالبآ" ایک ھندو سے امیرشاھ کے پیڑھ شاھی بازار میں دو منزلہ مکان 300 روپئے میں خریدا اور اسی مکان سے ھائ اسکول (میمن انجمن ھائ اسکول سرے گھاٹ) کی تعلیم مکمل کی اور سندھ کالج آف کامرس سے گریجویشن کیا , اس زمانے میں حیدرآباد میں قریبا" 16 انچ بارش ھوئ ظاھر ھے مکان عموما" گارے اور لکڑیو کے بنے ھوئے ھوتے تھے سو گر گیا اور ھم لطیف آباد 7 نمبر نزد محمدی ھسپتال والی گلی میں 75 روپئے ماھانہ کرائے پر رھائش پذیر ھوگئے کراچی آنے تک وھیں مقیم رھے , باقی باقی (اس وقت میری عمر 85 سال ھے الحمد للہ)
@@nanohyd پاکستان بننے سے پھلے بھت سی جگائیں ھیں خاص کر ریلوے اسٹیشن روڈ یا پھر اسٹیشن سے قریب کچھ ھوٹلیں ( ھوٹل) جن میں زمیندار ھوٹل ۔ حبیب ھوٹل اس کا نام تبدیل کر دیا ہے ۔ نظامانی ھوٹل جو اب ختم ہو کر رھ گیا ہے ۔ 1960 کی دہائی میں حیدرآباد کی کیا شان ھو کرتی تھی ایک پرسکون ماحول ھوا کرتا تھا جس نے دیکھا وہ ھئی بتا سکتا ھے ۔ بھت سے ھوٹل باد کے بنے ختم ہو گئے ۔ سینما نئے بنے وہ بھی ختم پرانے سینما بھی ختم کوئی ایک بھی نہیں ۔ جو ایک دو ھیں بھت بعد کے ھیں ۔ سب سے پرانی سینما نیو میجسٹک تھی صدر میں اب وھاں پلازہ بن گیا ہے ۔
جی سر آپ بلکل درست فرما رہے ہیں ویڈیو اپلوڈ کرنے کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ گول بلڈنگ قیام پاکستان کے بعد وجود میں آئی لیکن ریکارڈنگ کے دوران اردگرد کے لوگوں سے معلوم ہوا تھا کہ یہ بلڈنگ قیام پاکستان سے قبل کی ہے
بھائی یہ عمارت جو گول بلڈنگ کے نام سے مشہور ہے ایوب خان کے دور میں بنی تھی،اس کا افتتاح محمد خان جونیجو صاحب نے کیا تھا جو ایوب خان کے دور حکومت میں وزیر ریلوے ہوا کرتے تھے، اگر آپ بلڈنگ کے اندر جائیں تو آپ کو افتتاحی تختی بھی لگی مل جائے گی
Thanks brother for sending great informations.
Allah Pak bless you. Aameen
Sohrab Khan Chandio Karachi.
آمین
بہت شکریہ سر ❣️
Mashallaha bhut achi video hai
4 saal purani yaad taza ho gae
Buhat shukria Imran Bhai
Sada salamat rahen ❣️
Ma hyd SA ho ap ki video ma ame ka ghr bhi dekha Mera bachpan guzra ha
i love my sweet city and aria gol building is building ki jga phly gol bagh tha bad m building bni or iqbal hotel phly itni bdi nh thi hydri hotel ki jga phly aik nai Allah dita ki shop or aik ghr tha qader bakhsh ka naswar ki jo shop dikhai ye bht purani h phly inki shop gol building k samny bhi th
ماشاءاللہ
ہمیشہ شاد رہیں آباد رہیں آمین
Furniture ke kitne market h Hyderabad m .or kha se limit m mily ga..plz
MashAllah 🥰 ❤❤nice
بہت شکریہ سر ❣️
Excellent vilog Abrar sahb
Buhat shukria Imtiyaz Bhai
Very interesting
Thank You 🙏
1985 se 87 tak mei station road Cafe Firdous ke bilkul saamne Khokhar mohallay mei rehta tha 😁 mei use waqt young college boy tha aur aksar Iqbal hotel pe nihari khane bhi jata tha….sare khokhar mohallay walay mere Mamu Zahid aur Shahid ko jante thay….mere Nana Saeed ud din Kirmani construction contractor thay aur gol building ki construction mei bhi shamil thai….ye shayad early 60’s mei banayee gaee thi…..meri paidaish se bhi pehle
I agree with this information, Gole Building is not pre independence buildong, it was constructed in early 60s.
Yes sir you are right 👍
اقبال ہوٹل کی نہاری بہت مشہور ہے۔۔
اچھا
کبھی ٹرائی نہیں کی
Good work
Thank You sir
Stay blessed ❣️
Daily school jata tha aur uri lagha karatay hum haidery nahri jatay .. government school partay thay .. ab Dunia dekhai but miss my city .
گول بلڈنگ تقریباً62 -1961 میں بنی تھی۔پہلے اسی جگہ بس اسٹینڈ تھا۔اُس وقت میری عمر 5 سال کی تھی۔مجھے یاد ہے کہ جب ہم ھالا جاتے تو یہاں سے بس میں بیٹھ کر جا تے تھے۔ہماری رھائش گاڑی کھاتے میں تھی جو یہاں سے قریب تھی۔
معلومات فراہم کرنے کے لیے بہت شکریہ سر
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
Fantastic 🌹🇺🇸
Thank You
I'm from Hyderabad , Before here is a garden Park of gol Building place ,this is property of Municipal Corporation Hyderabad
Thank You Sir
Stay blessed ❣️
یہ صحیح ھے ایک چھوٹا سا باغیچہ تھا یاد آگیا
@@razahussain4833 وہ باغیچہ اب نہیں رہا سر
Govt school zaror dekha na tha
دوبارہ کبھی اس طرف آنا ہوا تو ضرور ریکارڈ کرینگے انشاءاللہ
Apna hydsrabad me bht aesi jga he jo kisi or city me nh bs ye k govt in historical places ko bnwae
درست فرمایا آپ نے
Abrar sahb ko India se imtiyaz shaikh ka salam Arj he
Walaikum slam Imtiyaz Bhai
Sada Salamat Rahen ❣️
Both ache video bnaty ha next time Jamal pan house shoot kijye ga plz
بہت شکریہ
انشاءاللہ
My dearest city Hyderabad
Good memories...
Thank You
Stay blessed ❣️
i miss golbuilding hyd
❤❤❤❤ me bhi gool building me Raha huon.
Haashmi Saab k.
A l Hemra Architect
Defter m
زبردست
Wah bhai
بہت شکریہ سر
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
Bhai dubai shoes bhi hmari hai aur khokar muhalla me fine furniture bhi hmari hai
Alhumdullillah
Allah ka shukr hai
ویسے میں ایک دو بار دبئی شوز سے شوز خرید چکا ہوں
Presently Iam in Mississauga Canada I was born and brought up in Hyderabad in 1966-67 I was in Govt high school at that time hole building was uindercontion my house is in deno ka pir in choti ghiti
Thank You Sir
اقبال ھوٹل پھلے کافی چھوٹی سی ہوتی تھی پھر اس کے برابر میں حیدری نھاری ھاوس شروع شروع ھوا جو کافی بڑا تھا۔اب ان دونوں ایک کر دیا گیا ہے ۔
درست فرمایا آپ نے
This building was built after partition. Around late 50's. I remember being built.
Thank You Sir
my lovely city
Of course
Ya Gol belding mara dada Ki Hain ink kakzad b rakha h hamara pas
Good 😊
I love and miss my city too much
Stay blessed sir ❣️
Sir meri request h krani bagh dekhaen from N.feroze sindh
انشاء اللہ ضرور سر
بھائی اگر ہو سکے تو گاڑی کھاتہ پر ایک تفصیلی ویڈیو بنائیں۔
انشاءاللہ
Beshak hakumato ny hal bura kr dia hy. Pr yaqeen kryn hmary city jysa koi nahi. Shamyn thandi or khany behtareen,..... Specially yahn ki biryani.... Mannan k prathy..., or yahn ka daleem.
بلکل درست فرمایا آپ نے
Hyderabad m furniture kha kha se milta h? Kitne market h furniture ke Hyderabad m . Kha se limit m mily ga ?
Mai b arha hun hyd nashta krwana Hy ap ny
سو بار حاضر ہیں سر
My name is Muhammad Iqbal I'm from Pakistan hedrabad sindh I now live in Oman salalah
Good to know that you are from Hyderabad
Thank you for watching our channel
Stay blessed ❣️
I'm from 🇮🇳 Hyderabad
Thank You sir
Stay blessed ❣️
You are welcome
40 sal se main bhi dekh rahi hun
Explore Ceragem Korean Healthcare centre in latifabad
Insha'Allah Zaroor
If this building infront of Government High School and law college (I forgot the name of law college)
So we are talking about building. So at the time of parteshion this a park and I sleep in this park due to angry with my family.
There was a government office Excise & Taxaction on 3rd floor that year may be 1968 or 1969. The niswar shop khoka you show this was the agent office who worked on commission base with the Excise office. Who Auto or Moter Cycle registration. But this building builds after the division of IndoPak. My childhood in Hyderabad now I am in US.
جی سر آپ بلکل درست فرما رہے ہیں سندھ لا کالج کے بلکل سامنے موجود گول بلڈنگ کے مقام پر پہلے گول پارک ہوا کرتا تھا
بہت شکریہ ❣️
Bhai Goal building ke samne School hai woh to dikhao
انشاء اللہ ضرور سر
Shafi Muhammad from s.r.t.c colony
Buhat Shukria Shafi Muhammad ❣️
گول بلڈنگ میرے سامنے بنی تھی غالبا" 60 کی دھائ میں , بیشک اس سے پہلے اس پلاٹ پر کسی کی رھائش رھی ھوگی میں 16 سال حیدرآباد میں رھا ھوں , میٹرک میمن انجمن ھائ اسکول سے کیا اور سندھ کالج آف کامرس سے گریجویشن اب بھی حیدرآباد کی تمام گلیاں یاد ھے , 1948 سے 1963 تک
بہت شکریہ سر معلومات کے لیے، آپ یقیناً حیدرآباد کی تاریخ کے بارے میں وسیع معلومات رکھتے ہیں میں نے آپ کے گزشتہ کومنٹس میں آپ سے بات کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور آج بھی درخواست ہے کہ فرصت کے لمحات میسر ہوں تو یاد کیجیے گا میرا واٹس اپ نمبر ویڈیو میں موجود ہے
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
@@nanohyd ھم بھارت سے ھجرت کر کے حیدرآباد آئے غالبآ" ایک ھندو سے امیرشاھ کے پیڑھ شاھی بازار میں دو منزلہ مکان 300 روپئے میں خریدا اور اسی مکان سے ھائ اسکول (میمن انجمن ھائ اسکول سرے گھاٹ) کی تعلیم مکمل کی اور سندھ کالج آف کامرس سے گریجویشن کیا , اس زمانے میں حیدرآباد میں قریبا" 16 انچ بارش ھوئ ظاھر ھے مکان عموما" گارے اور لکڑیو کے بنے ھوئے ھوتے تھے سو گر گیا اور ھم لطیف آباد 7 نمبر نزد محمدی ھسپتال والی گلی میں 75 روپئے ماھانہ کرائے پر رھائش پذیر ھوگئے کراچی آنے تک وھیں مقیم رھے , باقی باقی (اس وقت میری عمر 85 سال ھے الحمد للہ)
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپکو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
بہت شکریہ سر آپ نے اپنی یاداشت ہم سے شئیر کی
Please make Hashmi colony video
Azhar from London
Insha'Allah Zaroor
❤❤❤❤ 0:30
بہت شکریہ سر
جناب گول بلڈنگ پاکستان بننے کے بعد کی بنی ہوئی ہے ۔
جی سر آپ درست کہہ رہے ہیں جب میں نے یہ ویڈیو ریکارڈ کی تھی تو اس وقت مجھے علم نہیں تھا
@@nanohyd پاکستان بننے سے پھلے بھت سی جگائیں ھیں خاص کر ریلوے اسٹیشن روڈ یا پھر اسٹیشن سے قریب کچھ ھوٹلیں ( ھوٹل) جن میں زمیندار ھوٹل ۔ حبیب ھوٹل اس کا نام تبدیل کر دیا ہے ۔ نظامانی ھوٹل جو اب ختم ہو کر رھ گیا ہے ۔ 1960 کی دہائی میں حیدرآباد کی کیا شان ھو کرتی تھی ایک پرسکون ماحول ھوا کرتا تھا جس نے دیکھا وہ ھئی بتا سکتا ھے ۔ بھت سے ھوٹل باد کے بنے ختم ہو گئے ۔ سینما نئے بنے وہ بھی ختم پرانے سینما بھی ختم کوئی ایک بھی نہیں ۔ جو ایک دو ھیں بھت بعد کے ھیں ۔ سب سے پرانی سینما نیو میجسٹک تھی صدر میں اب وھاں پلازہ بن گیا ہے ۔
سر معلومات کے لیے بہت شکریہ
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
نہیں جناب یہاں آپ غلط انفارمیشن دے گئے۔ گول بلڈنگ قیام پاکستان سے پہلے نہیں بلکہ 1960/1961 میں تعمیر ہوئی تھی۔
جی سر آپ بلکل درست فرما رہے ہیں
ویڈیو اپلوڈ کرنے کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ گول بلڈنگ قیام پاکستان کے بعد وجود میں آئی لیکن ریکارڈنگ کے دوران اردگرد کے لوگوں سے معلوم ہوا تھا کہ یہ بلڈنگ قیام پاکستان سے قبل کی ہے
@@nanohyd آپ نے پوچھا بھی تو ایک 35/40 سال کے پٹھان سے جو مردان باجوڑ سے کمانے کے لیے حیدرآباد آیا۔ سینئر اور مقامی لوگوں سے پوچھا کریں
حلوہ پوری لطیف آباد نمبر 6 کا بہت اچھا حلوہ پوری کے ساتھ جب تک آلو کی تر کاری نہ ھو مزا نہی آتا
جی سر بلکل درست کہہ رہے ہیں آپ
لطیف آباد 6 میں شاپ کا کیا نام تھا سر؟
یار ابرار بھای مٹھائ کی دکان ھے نام نہی معلوم
اوکے سر
بہت شکریہ
Gul Building 1960 ma ban sharp hoi 5:6 sazay arsa Laga
معلومات کے لیے بہت شکریہ سر
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
بھائی یہ عمارت جو گول بلڈنگ کے نام سے مشہور ہے ایوب خان کے دور میں بنی تھی،اس کا افتتاح محمد خان جونیجو صاحب نے کیا تھا جو ایوب خان کے دور حکومت میں وزیر ریلوے ہوا کرتے تھے، اگر آپ بلڈنگ کے اندر جائیں تو آپ کو افتتاحی تختی بھی لگی مل جائے گی
بہت شکریہ سر ❣️
یہ بلڈنگ بلدیہ حیدرآباد کی ملکیت ھے یہ 1962 کے اوائل میں تعمیر کی گئی ایوب خان کے دور حکومت میں بلدیاتی نظام کے تحت وجود میں ائی
معلومات کے لیے بہت شکریہ سر
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
درست کہا ہیے جی یہ 1962 میں بنی ہے بلدیہ عظمیٰ کی ملکیت ہیے
بہت شکریہ سر ❣️
I was born and done my graduation from Sind college of commerce your comments aboìt choti ghiti are wrong Please consult with local residence
Ok Sir thank You
I am also from sind College of Commerce in 1978 and 1979
High School Model school university of sind.
Nisar Ahmed Karaci
Goalbuildingpartitinkebohbad anothee
سر صرف اتنا سمجھ پایا ہوں کے آپ گول بلڈنگ کے متعلق کچھ کہنا چاہ رہے ہیں
1984 میں اقبال ھوٹل پر میں نھاری کھانے جاتا تھا اب تو بلڈنگ نئی بن گئی ھے سارا نقشہ بدل گیا ھے 🎉
جی بلکل ہوٹل کی عمارت اب تبدیل ہوچکی ہے
Ma hyd SA ho ap ki video ma ame ka ghr bhi dekha Mera bachpan guzra ha
زبردست