@@BOAMBAOM خدا کا خوف کریں اگر ایسا ہوتا نا جو لوگ جیل سے باہر بیٹھے ہیں زرداری شہباز شریف بلاول اور بے شمار بڑے امیر کبیر لوگ لوگوں کو جادو ٹونا کرکے ان کو مار دیتے ہیں ان کی دولت بھی اڑا لیتے اگر جادو ٹونے میں اتنا کچھ ممکن ہے مانا کے جادو کو نہ ہوتا ہے ایک حد تک ہوتا ہے پھر تم ملک ریاض ہیں بے شمار امیر کبیر لوگ ہیں ایلون مسک ہے اور بھی بہت شمار لوگ ہیں ان پہ جادو ٹونا کرکے لوگن کو مار کے ان کی دولت نہ لے جاتے مجھے عقل اور شعور سے کام لے بھائی عقل شور سے مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس ہوتا ہے ہمیشہ گلاس میں پانی پیتی ہے ایا شراب پیتی ہے لیکن کہتے ہیں کہ یہ بھی اس کو ایک عامل نے دیا ہے جو ہیجڑا عامل ہے اپ مجھے بتائیں کہ مریم کی نہ عزت ہے نہ کچھ ہے دولت تو انہوں نے کرپشن سے بنا لی ہے بات ہمیشہ لاجک سے کی جاتی ہے
Agar bhasam karsakti to sb sa phela apna sabiq husband phir bajwa marium or nawaz zardari ko na bhasam kardeti or Imran Khan ek saal sa jail ma bheta hota completely nonsense
جب میں نے رضوی نامہ کا یہ پروگرام دیکھا تو میں نے اس پہ بہت کمنٹس کیا مگر کسی کا جواب نہیں ایا حیرت کی بات یہ ہے عاصم منیر ملک بچانے کے لئے بہت کچھ کرے گا اور سب کو دکھائی دے رہا ہے کہ کتنا بچایا ہے؟نفس زرداری بولا تھا نہ نواز شریف اور نہ ہی عاصم منیر سے برائی تھی تو عمران خان میں
میرا تلک نہ نون لیگ اور نہ پیپلزپارٹی سے ہے میرا تلک تحریک لبیک سے ہے آپ اپنی یاداشت کو 2017 میں لے جائیں آپ کو یاد آۓ گا پنکی پیرنی نے ایک بیان دیا تھا اُس نے کہا تھا اگر عمران نیازی مجھ سے شادی کرے گا تو دس سال پاکستان کی حکمرانی کرے گا دوسرا کام پنکی پیرنی اور عمران نیازی یہ کیا تھا نکاح عدت میں کیا تھا تاکہ جادوں کر کے مزید یوتھیوں کا اضافہ ہو تب جاکر کچھ نون لیگ سے اور کچھ قاف لیگ سے یوتھیے بنے پھر جاکر یوتھیوں کا اضافہ ہوا تھا اسی لیے مولوی صاحب کو بولا کر دوبارہ نکاح پڑھایا گیا تھا اگر اب بھی سمجھ نہیں آتی تو پھر کسی اللہ والے کے پاس جاۓ کہے کہ مجھ پر پنکی پیرنی کا جادو ہے اس کا علاج کروائیں
Youtheay zayada tr qadiyani han is leyey wo imran ko support krtey han, q k imran ki maa qadiyani khandan se thee ar Imran Hazrat Muhammad ko akhri nabi nhi manta...
ستر سالوں سے لوٹ کر بھاگ جاتے ہیں عوام بیوقوف نہیں بڑی سمجھدار ہو گی ہے سب کا علاج ڈاکٹر عمران خان کے پاس ہے وہ ہی کرے گا جو لندن بھاگ کر جاتے اعلاج کروانے
آوے میرے بھائی کبھی قوم کو یہ بھی بتاؤں نا کہ 2018ء سے پہلے جو حکومت تھی اس وقت پاکستان کے حالات کیسے تھے اور اس کے بعد جو حکومت آئی تھی اس نے کس طرح سے نااہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا تھا ۔ یہ ہو گی پاکستان کی خدمت ورنہ آپ میں اور باقی میراثی ، بھانڈ اور گانے والوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا ۔
❤ بھائی جان میں ایک سادہ لو انسان ہوں میں نے جب فضل الرحمن ایا تھا اسلام اباد تو میں نے اس ٹائم بولا تھا فضل الرحمن سلیم لفافہ اور حامد میر تقریر کھڑے کر رہے تھے تو میں نے بولا فضل الرحمن کا باپ مفتی محمود اور حامد میر کباب میر بھی سلیم صافی کا باپ ہے عمران خان کی حکومت نہیں گرا سکتا3 سال سات ماہ کے بعد عمران خان حکومت خود گرا دے گا یہ گر جائے گی حکومت گری نہیں تھی اس سے پہلے میں خواب میں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا میرے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمران خان کو تلوار دی جو تلوار حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ باجوہ کے گھٹنے کاٹ دو جیسے حضرت علی نے حضرت اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کی اونٹنی کی کاٹے تھےاگر اپ نے اس کے گھٹنے باجوا کے نہ کاٹے تو اپ کے ملک کو تباہی کی طرف لے جائے گا انتشار پھلائے گا ملک میں افراتفری پھیلائے گا اپ خود فیصلہ کرو اس کے بعد ملک نیچے گیا انتشار پھیلا سب کچھ ہوا لیکن انشاءاللہ تعالی عمران خان جیل سے باہر نکلے گا عمران خان ملک کا پھر وزیراعظم بنے میں نے دوبارہ پھر خواب دیکھا کہ سفید رنگ کے تخت بنے ہوئے اس وہ اس کا انتظار کر رہے ہیں لیکن درمیان میں تھوڑی سی کھڈے ہیں اس کے لیے مشکلات ہیں اللہ اسانیاں پیدا کرے گا اپ کے لئے میرے لئے اور میرے خان کے لئے سب مسلمانوں کے لئے اسانیاں پیدا کرے باقی ھےجھوٹ عیسائی کیا بتا سکتا ہے
@@MuhammadRamzan-vv1vk اب یہ جھوٹ نہیں چلے گا یہ جھوٹ اوریا مقبول جن اور فیض حمید پہلے بیچ چکے ہیں کہاں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اور کہاں یہ زانی اور لونڈے-باز /لگتا ھے توں قادیانی ھے
@@debbymir5827 WHY ARE you lying when Khan has repeatedly and CLEARLY declared how he and we do NOT believe that anyone is a Muslim if they deny that Muhammad (PBUH) is the last prophet ???Have you ever seen HIS VIDEO in which he clearly said these statements, before you are LYING and putting BUHTAN on a MUSLIM ??? BOTH (LYING AND BUHTAN) are BIG SINS !!!!! SO YOU MUST care about yourself being NOT Muslim rather than buhtan-tarashi !!!
میرے پیارے پاکستانی بھی کتنے نا سمجھ ہیں کہ 2016 والا ترقی یافتہ پاکستان انکو یاد نہیں کہ کس نے تباہ کر دیا جبکہ 2024 والا تباہ شدہ پاکستان سب کو یاد آتا ہے ۔ بہت ہی افسوس کی بات ہے ۔
جناب سٹوری کا تو پتہ لیکن اپنے نے جلسوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ الوینانی کا نشان بنایا کرتا تھا تو وہ کوی مسلمان نہیں بنا سکتا باقی اپ باتیں جتنی مرضی بناتے رہیں اورسناتے رہیں ہم سامین سنتے رہیں گے
بھائی صاحب بہت خوب جھوٹوں کی اچھی چھترول کردی باقی ایسے لوگ اللہ کو بھول گئے ہے اور موت کو بھی بھول گئے ہیں کہ موت بھی آنی ہے کہ اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے حق اور سچ کی فتح ہوگی انشاءاللہ
ان صاحب کی گفتگو پر غور فرمائیں یہ کام 2014 سے شروع ھوئی اور بڑے زور وشور سے آج تک جاری ھے یہ صاحب بھی پیڈ مقرر ھیں جیسے انھوں نے سرکاری ملازم کا ذکر کیا یہ بھی حقیقت کے قریب تر ھے البتہ تمیز کے دائرے میں بات کر رھے ھیں آج کل پیسے کا دور ھے کیسے کمایا جائے اس سے غرض نہیں جائز یا ناجائز ھے اللّٰہ پاک ھمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جب خواجہ معین الدین چشتی کی جوتی مبارک سامری جادو گر جو اوپر اڑھ کر حملہ کر رھا تھا تو خواجہ اجمیر سائین کی جوتی نے اس سامری جادوگر کے سر پر مارتی ھوئیاس کو نیچے اتارا تو سامری نے اسلام قبول کیا اباناءللہ عمران کی جوتی ان کے سروں پر پڑے گی تو ان کو پتہ چلے گا جادو کیا جاتا ھے اور مولا لی کا غلام کیا ھوتا ھے باقی کچھ دن ھے عمران کی جوتی کا کمال دیکھنا سب جادوگران کوسرو پر پڑے گی
1st ..Ye Michel jo keh raha he k nawaz sharif zardari pehle theak nahi they ab theak hogye hen ..to in se ye pocho k unko theak kis ne kiya he ?? 2ñd .. us se ye b pocho k unki nazar men Essa a.s kon hen wazahat karen ..? 😂
Imran aik play boy tha yhoodion nay launch kia or baajwa lay kr aaya. Or asal main humary aamal ki suza thi. Shukr ha kut gai. Allah ko rhm aaya or asim Munir ko bhaij dia. Ya Allah taira shukr ha
Bushra bibi jadoo krey wo theek ha kya. Kala Jadu krney wala musalman nhi rhta. Are tm logon ne os ko peerni bna lya. Lanat ha tm logo pe. Sb se zayada qadiyani ik ko support krtey han.
پاکستان کے تمام پامسٹس نے عمران خان کے مستقبل کے متعلق کہیں پیشن گوئیاں کی ہیں لیکن انہوں نے ایسی کوئی بھی چول نہیں ماری جیسی چبل یہ بندہ مار رہا ہے😂😂😂😂😂😂
Allah bhala karaa aap ka Amir sahab aap na bhot achaa sa ya baat public ko understand karwai ha 🥰Allah bless u. Agar Imran Khan aur Bushraa Babi itnaa baraa jadoogar han to nahaq jailaa kiyu kat rahaa ha jail bhi wo jail jo baraa sa baraa mujram ko bhi na di jai Allah poochaa aisaa bagharatoo ko
Mere baba ajmer sharef k gadi nashen thay ab bhi mera nanka as darbar ki dakh bhal karta hai Pisa lotne walon mean Nahi uateem maskin bemar par lagta Hai muhtram nana Jan ki deeth k bad ink muslam jinnat tuhfa mean mele shukar Allah pak ka mere pa's muslam qabila k taqatwar jinnat hain alla rutbye waly abadat karne waly 👿🕋🤲🌹 woh mujhe khan sahib k bare Jo kuch bata rahe hain gdnews 🥰❤️🌹 ❤ mere jinnat khan sahib bibi sahiba ko pasand karte hain bas, azmayezh Hai Jo har muslam par ati Hai Jo mukhlas Hai amandar Hai Allah pak ase azmata Hai beshak mera Raab ki hakmat shandar Hai 🏡🤭🇵🇰🇮🇳🇯🇵🇰🇷🇹🇷🇮🇲🇨🇳
Tmhara khan tou Hazrat Muhammad ko akhri nabi nhi manta, wo tou musalman hee nhi, sb se zayada qadiyani Imran khan k supporter han q k ik ki maa qadiyani khandan se thee..
Ind o Pak k bohat sarey non Muslims Islam qubool kar chukay thay aur kis nay daikha k Ik k dil may kia hay.Kisi pay ilzam lagatay hovy Allah say darna chahiye.
بشرا بی بی کو جو لوگ جادوگرنی کہتے ہیں وہ مجھے سمجھا دیں کہ کیسی جادو گرنی ہے جو اپنے دشمنوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
جادوگر یا نجومی کی دہشت بڑھانے کے لیے اسکا ہندو یا عیسائی ہونا لازمی ہے- یہ خواہشات پٹواریوں کے علاوہ کسی کی نہیں ہو سکتیں- بہت خوب تجزیہ
Ur yahodi ki bare main b raye den
Zabardast analysis. Ager jadugar ho or wo qaid ho kese mumkin hai..
تمہارے ابو نیازی کی ہی خواہیش تھی کہ مودی جیت جاۓ اور مودی ہندو ہی ہے
زبردست تبصرہ کیا ہے اب نے لوگوں کو بہت اچھے طریقے سے بتایا ہے.
اگر بشرہ بیگم اتنی بڑی جادوگرنی ہوتی تو عمران خان کے سارے دشمن مر نہ چکے ہوتے اس کا شوہر ازاد نہ ہوتا اس ٹائم
Zinda aadmioon ko qatel ker ke inn ki bones se jadu kertey hein ye log jail mein honey ki wajjah se jadu toona nahin ho sakkta hey
@@BOAMBAOM خدا کا خوف کریں اگر ایسا ہوتا نا جو لوگ جیل سے باہر بیٹھے ہیں زرداری شہباز شریف بلاول اور بے شمار بڑے امیر کبیر لوگ لوگوں کو جادو ٹونا کرکے ان کو مار دیتے ہیں ان کی دولت بھی اڑا لیتے اگر جادو ٹونے میں اتنا کچھ ممکن ہے مانا کے جادو کو نہ ہوتا ہے ایک حد تک ہوتا ہے پھر تم ملک ریاض ہیں بے شمار امیر کبیر لوگ ہیں ایلون مسک ہے اور بھی بہت شمار لوگ ہیں ان پہ جادو ٹونا کرکے لوگن کو مار کے ان کی دولت نہ لے جاتے مجھے عقل اور شعور سے کام لے بھائی عقل شور سے مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس ہوتا ہے ہمیشہ گلاس میں پانی پیتی ہے ایا شراب پیتی ہے لیکن کہتے ہیں کہ یہ بھی اس کو ایک عامل نے دیا ہے جو ہیجڑا عامل ہے اپ مجھے بتائیں کہ مریم کی نہ عزت ہے نہ کچھ ہے دولت تو انہوں نے کرپشن سے بنا لی ہے بات ہمیشہ لاجک سے کی جاتی ہے
❤
تو اب کر لیں۔ @@BOAMBAOM
Agar bhasam karsakti to sb sa phela apna sabiq husband phir bajwa marium or nawaz zardari ko na bhasam kardeti or Imran Khan ek saal sa jail ma bheta hota completely nonsense
Wat a answer u have given wah zabardast
اگر بشریٰ بی بی چُڑیل یا جادوگرنی🧙♀️ بھی ہیں، ہمارے سر آنکھوں👀 پر ہیں۔❤
اچھا تجزیہ ھے.
نجومی کو اپنی موت کا علم ہے؟
گڈ جناب اپ کی بات %100 ٹھیک کہی
یہ وقت ہی فیصلہ کرے گا کہ آپ کا موقف درست ھے یا مصری نجومی کا علم
Lanat
Tum misri najoomi se bait karlo wahi tumhara imam hai😅😅
جب میں نے رضوی نامہ کا یہ پروگرام دیکھا تو میں نے اس پہ بہت کمنٹس کیا مگر کسی کا جواب نہیں ایا حیرت کی بات یہ ہے عاصم منیر ملک بچانے کے لئے بہت کچھ کرے گا اور سب کو دکھائی دے رہا ہے کہ کتنا بچایا ہے؟نفس زرداری بولا تھا نہ نواز شریف اور نہ ہی عاصم منیر سے برائی تھی تو عمران خان میں
Aap ki story زبردست hi
میرا تلک نہ نون لیگ اور نہ پیپلزپارٹی سے ہے میرا تلک تحریک لبیک سے ہے آپ اپنی یاداشت کو 2017 میں لے جائیں آپ کو یاد آۓ گا پنکی پیرنی نے ایک بیان دیا تھا اُس نے کہا تھا اگر عمران نیازی مجھ سے شادی کرے گا تو دس سال پاکستان کی حکمرانی کرے گا دوسرا کام پنکی پیرنی اور عمران نیازی یہ کیا تھا نکاح عدت میں کیا تھا تاکہ جادوں کر کے مزید یوتھیوں کا اضافہ ہو تب جاکر کچھ نون لیگ سے اور کچھ قاف لیگ سے یوتھیے بنے پھر جاکر یوتھیوں کا اضافہ ہوا تھا اسی لیے مولوی صاحب کو بولا کر دوبارہ نکاح پڑھایا گیا تھا اگر اب بھی سمجھ نہیں آتی تو پھر کسی اللہ والے کے پاس جاۓ کہے کہ مجھ پر پنکی پیرنی کا جادو ہے اس کا علاج کروائیں
Youtheay zayada tr qadiyani han is leyey wo imran ko support krtey han, q k imran ki maa qadiyani khandan se thee ar Imran Hazrat Muhammad ko akhri nabi nhi manta...
ستر سالوں سے لوٹ کر بھاگ جاتے ہیں عوام بیوقوف نہیں بڑی سمجھدار ہو گی ہے سب کا علاج ڈاکٹر عمران خان کے پاس ہے وہ ہی کرے گا جو لندن بھاگ کر جاتے اعلاج کروانے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
You are mental 😅😅
Ager IK qadyani hota to usse jail Mai serne ki zaroorat nahi Hoti balke deel Karke Bahar bhag jata you bewaqoof bande thori SI aqal istamal karlo
آوے میرے بھائی کبھی قوم کو یہ بھی بتاؤں نا کہ 2018ء سے پہلے جو حکومت تھی اس وقت پاکستان کے حالات کیسے تھے اور اس کے بعد جو حکومت آئی تھی اس نے کس طرح سے نااہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا تھا ۔ یہ ہو گی پاکستان کی خدمت ورنہ آپ میں اور باقی میراثی ، بھانڈ اور گانے والوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا ۔
2018 se pehle to doodh ki nehrein beh Rahi thi😅😅
The lecture you have given to us should also be given to PTI supporters
Imran Khan is brave educated and honest leader of Pakistan
تیرے وی لاگ میں دم نہیں ھے لیکن پریشانی ضرور ھے یعنی ایسے جیسے کسی نے مجبور کیا ہو کہ رضی دادا کے وی لاگ کا توڑ کرو لیکن ناکامی
Isnay peechay puri team rakhi huee hay shokat khanim ki zakaat khanay wali youthiology kaa shauur baant rha hay khudd.abb jaduu nhi chalay gaa peerni wala yeh razi dada batana bhuul gay thay...
😂😂😂😂@@whidawn1272
Tum mulk kha gaye shaukat khanum zakat bhi na lay patients k free treatment k liye
Mur gaya hau Michel..bus aik forecast kri pooray paisay naee milay tau buss gum ho gaya...😅
❤ بھائی جان میں ایک سادہ لو انسان ہوں میں نے جب فضل الرحمن ایا تھا اسلام اباد تو میں نے اس ٹائم بولا تھا فضل الرحمن سلیم لفافہ اور حامد میر تقریر کھڑے کر رہے تھے تو میں نے بولا فضل الرحمن کا باپ مفتی محمود اور حامد میر کباب میر بھی سلیم صافی کا باپ ہے عمران خان کی حکومت نہیں گرا سکتا3 سال سات ماہ کے بعد عمران خان حکومت خود گرا دے گا یہ گر جائے گی حکومت گری نہیں تھی اس سے پہلے میں خواب میں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا میرے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمران خان کو تلوار دی جو تلوار حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ باجوہ کے گھٹنے کاٹ دو جیسے حضرت علی نے حضرت اماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کی اونٹنی کی کاٹے تھےاگر اپ نے اس کے گھٹنے باجوا کے نہ کاٹے تو اپ کے ملک کو تباہی کی طرف لے جائے گا انتشار پھلائے گا ملک میں افراتفری پھیلائے گا اپ خود فیصلہ کرو اس کے بعد ملک نیچے گیا انتشار پھیلا سب کچھ ہوا لیکن انشاءاللہ تعالی عمران خان جیل سے باہر نکلے گا عمران خان ملک کا پھر وزیراعظم بنے میں نے دوبارہ پھر خواب دیکھا کہ سفید رنگ کے تخت بنے ہوئے اس وہ اس کا انتظار کر رہے ہیں لیکن درمیان میں تھوڑی سی کھڈے ہیں اس کے لیے مشکلات ہیں اللہ اسانیاں پیدا کرے گا اپ کے لئے میرے لئے اور میرے خان کے لئے سب مسلمانوں کے لئے اسانیاں پیدا کرے باقی ھےجھوٹ عیسائی کیا بتا سکتا ہے
@@MuhammadRamzan-vv1vk اب یہ جھوٹ نہیں چلے گا یہ جھوٹ اوریا مقبول جن اور فیض حمید پہلے بیچ چکے ہیں کہاں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اور کہاں یہ زانی اور لونڈے-باز /لگتا ھے توں قادیانی ھے
Pehle kehte the nabi pak ne bajwa ko laya tha
Imran tou Hazrat Muhammad ko akhri nabi nhi manta, wo tou musalman hee nhi...
@@debbymir5827 WHY ARE you lying when Khan has repeatedly and CLEARLY declared how he and we do NOT believe that anyone is a Muslim if they deny that Muhammad (PBUH) is the last prophet ???Have you ever seen HIS VIDEO in which he clearly said these statements, before you are LYING and putting BUHTAN on a MUSLIM ??? BOTH (LYING AND BUHTAN) are BIG SINS !!!!! SO YOU MUST care about yourself being NOT Muslim rather than buhtan-tarashi !!!
Nawaz Sharif ur maryam ko ko kun nhi marty bushra bibi 😂
میرے پیارے پاکستانی بھی کتنے نا سمجھ ہیں کہ 2016 والا ترقی یافتہ پاکستان انکو یاد نہیں کہ کس نے تباہ کر دیا جبکہ 2024 والا تباہ شدہ پاکستان سب کو یاد آتا ہے ۔ بہت ہی افسوس کی بات ہے ۔
😂😅😂😅😂😅
سب کا علاج عمران خان کے پاس ہے پاکستان کا عوام کا اداروں سیاستدانوں کا بڑا ڈاکٹر عمران خان ہی ہے اس وقت
زبردست بات کی آپ نے
میاں نواز شریف ❤❤❤❤
Ye koi najumi Nahin hai patwarion nai farzi Kahani banai hai ,lantee logon ki batain naphailain
جناب سٹوری کا تو پتہ لیکن اپنے نے جلسوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ الوینانی کا نشان بنایا کرتا تھا تو وہ کوی مسلمان نہیں بنا سکتا باقی اپ باتیں جتنی مرضی بناتے رہیں اورسناتے رہیں ہم سامین سنتے رہیں گے
رضی دادا نے یہ ویلاگ کیا تھا کھبی ہم اس کو بڑا دلیر صحافی سمجھتے تھے مگر اب پتہ لگا وہی کچھ ہے جو آپ کہہ رہے ہیں
بھائی صاحب بہت خوب جھوٹوں کی اچھی چھترول کردی باقی ایسے لوگ اللہ کو بھول گئے ہے اور موت کو بھی بھول گئے ہیں کہ موت بھی آنی ہے کہ اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے حق اور سچ کی فتح ہوگی انشاءاللہ
Is it a *Vlog* or *Street talk* 😮
King maker Imran Khan hai siyasat ka sultan Imran Khan zindabad Pakistan 🇵🇰 paindabad PTI tigers
Kitne pese mileage hen apko
Best and true video
Excellent,
یہ اسٹوری میں نے بھی سنی ہے اور یہ مجھے ساری سچ لگی
Great leader of Pakistan God bless him honour and Long Life ❤️ Imran Khan zanda Abad honest and Brave leader of Pakistan
اپ کا تجزیہ %100 درست ہے
Well said❤❤
بھای اپ کیا ہو ذرا اپنا بھی ذکردو
Exactly I agree 100% because all evil are praised by this corrupt journalist.
Excellent speech
ان صاحب کی گفتگو پر غور فرمائیں یہ کام 2014 سے شروع ھوئی اور بڑے زور وشور سے آج تک جاری ھے یہ صاحب بھی پیڈ مقرر ھیں جیسے انھوں نے سرکاری ملازم کا ذکر کیا یہ بھی حقیقت کے قریب تر ھے البتہ تمیز کے دائرے میں بات کر رھے ھیں آج کل پیسے کا دور ھے کیسے کمایا جائے اس سے غرض نہیں جائز یا ناجائز ھے اللّٰہ پاک ھمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Fake njomi ki batoun pr believe kofar ha
مجھے لگتا ہے کے اس بندے کو ن لیک ppp پارٹی نے ہی متحرک کیا ہو گا
آ پ درست کہہ رہے ہیں
Very wel said
Razi sb ka moye moye kr diya 😂😂😂
TO KEEP SHAREEPS; ZADARIES & MILITARY MAFIAS;HAPPY THESE PEOPLE'S WILL GO TO ANY EXTENTS???
*Ap itna HiL kyun Rahay Hain Khair hai??*
Good sir
Nice brooo❤
Aacha hua aap ny iss fraud ko clear kyia❤❤
سب جھوٹ بولتے ھے کوئی سچ نہیں بولتا ھے
جب خواجہ معین الدین چشتی کی جوتی مبارک سامری جادو گر جو اوپر اڑھ کر حملہ کر رھا تھا تو خواجہ اجمیر سائین کی جوتی نے اس سامری جادوگر کے سر پر مارتی ھوئیاس کو نیچے اتارا تو سامری نے اسلام قبول کیا اباناءللہ عمران کی جوتی ان کے سروں پر پڑے گی تو ان کو پتہ چلے گا جادو کیا جاتا ھے اور مولا لی کا غلام کیا ھوتا ھے باقی کچھ دن ھے عمران کی جوتی کا کمال دیکھنا سب جادوگران کوسرو پر پڑے گی
1st ..Ye Michel jo keh raha he k nawaz sharif zardari pehle theak nahi they ab theak hogye hen ..to in se ye pocho k unko theak kis ne kiya he ??
2ñd .. us se ye b pocho k unki nazar men Essa a.s kon hen wazahat karen ..? 😂
Exelant zaberdast very good 👍 explain
❤❤❤
بھت اچھا بھای مین نے بھی ئھی نتیجھ اخذ کیا تھا
Apni foar Karain
Apni photo dilhaaoo
محمد نواز شریف زندا اباد ھے
Aapki baatein achi hain mager peero faqeero ko badbaam na karein or paancho unglian barabar nahi hotein
Ak wo foji rha phr wo njomi hahahaaaaaaa
Imran aik play boy tha yhoodion nay launch kia or baajwa lay kr aaya. Or asal main humary aamal ki suza thi. Shukr ha kut gai. Allah ko rhm aaya or asim Munir ko bhaij dia. Ya Allah taira shukr ha
acha baqi PDM kholam khola yahodi ki palto hay wo tum ko is liyah nazar nahee ayah gi kay maah kay giraj say bahir nikalna paray gah
👍🏼
Wo razi naama wala tha ullu ka pathh jo us njumi se mil k aya tha ya shayed 3 saal us k sath rha tha
Bushra bibi jadoo krey wo theek ha kya. Kala Jadu krney wala musalman nhi rhta. Are tm logon ne os ko peerni bna lya. Lanat ha tm logo pe. Sb se zayada qadiyani ik ko support krtey han.
I agree100% with Shanaz hamara azab
پاکستان کے تمام پامسٹس نے عمران خان کے مستقبل کے متعلق کہیں پیشن گوئیاں کی ہیں لیکن انہوں نے ایسی کوئی بھی چول نہیں ماری جیسی چبل یہ بندہ مار رہا ہے😂😂😂😂😂😂
Oho oho to app kar ray hay ,bus karay youthar pan ki ye bat or bhot logo nay pahly bi ki hay
Meri sari Dowwaye Amran khan ke bath hay
App Jo merzi kar lay Jo app Tor kar ray hay wo nai ho ga , Bushra ko to khud Imran Khan jadugarni kahta hay
U r true dear hum tu phely hi yaqeen nahi karty aisay logon par
نجومیوں کے پاس صرف نواز شریف شہبازشریف جاتے تھے پاکستان میں اصحاق چینل فضل مصیح کے پاس بھی جاتے تھے
Sitaron per yaqeen aur chalees din ki ibadt gae
In that case bushra bibi could have destroyed Nawaz zardari ,bajwa and asim munir by now and Imran could have been rolling Islamabad.
Kitni jhoothi story hai .imran khan ko badnam karnay ke liye ye cheezien hain
Imrani fitna kb ho ga khatam yeh bi btao😂😂
Mara Allah🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹💗💗💗💗
Allah bhala karaa aap ka Amir sahab aap na bhot achaa sa ya baat public ko understand karwai ha 🥰Allah bless u.
Agar Imran Khan aur Bushraa Babi itnaa baraa jadoogar han to nahaq jailaa kiyu kat rahaa ha jail bhi wo jail jo baraa sa baraa mujram ko bhi na di jai Allah poochaa aisaa bagharatoo ko
Dafa ho
All rubbish
So true
Nawaz sharif chor and Asif zardari dako 😂😂😂ye kiya bohat nahi hai
Kia buqwas hy
👏👏👏👏👏👌👌👌👌👌🌹🌹🌻🌻🌻🌻🌻
Good
❤❤❤🎉🎉 in Shah Allah imran Khan zindabad PTI Tiger zindabad
Imran khan tou Hazrat Muhammad ko akhri nabi nhi manta, wo tou musalman hee nhi...
@@debbymir5827بیشک نہی ھے
فضول کی بات
Ja o pi damage ka ilag krwoo
Ma sha Allah bahut khub
Chor namanzoor namanzoor
Paisa mila
Right
Mere baba ajmer sharef k gadi nashen thay ab bhi mera nanka as darbar ki dakh bhal karta hai Pisa lotne walon mean Nahi uateem maskin bemar par lagta Hai muhtram nana Jan ki deeth k bad ink muslam jinnat tuhfa mean mele shukar Allah pak ka mere pa's muslam qabila k taqatwar jinnat hain alla rutbye waly abadat karne waly 👿🕋🤲🌹 woh mujhe khan sahib k bare Jo kuch bata rahe hain gdnews 🥰❤️🌹 ❤ mere jinnat khan sahib bibi sahiba ko pasand karte hain bas, azmayezh Hai Jo har muslam par ati Hai Jo mukhlas Hai amandar Hai Allah pak ase azmata Hai beshak mera Raab ki hakmat shandar Hai 🏡🤭🇵🇰🇮🇳🇯🇵🇰🇷🇹🇷🇮🇲🇨🇳
Tmhara khan tou Hazrat Muhammad ko akhri nabi nhi manta, wo tou musalman hee nhi, sb se zayada qadiyani Imran khan k supporter han q k ik ki maa qadiyani khandan se thee..
Ind o Pak k bohat sarey non Muslims Islam qubool kar chukay thay aur kis nay daikha k Ik k dil may kia hay.Kisi pay ilzam lagatay hovy Allah say darna chahiye.
Ya Razi nama ma na suna tha Aur boht hasi thi.
Thanks for your honourable information brother Zabardast velog ALLAH Bless you
Good answer
Imran khan k bary kbe b ye sach ni hai
He
Baigarat munapaqa
💯👍
Jhoot ke pair ni houte
Yoothea ❤ yoothen 😍 or wo
Khud bhi bhand hi leg rehay ho
😊