پاکستان قائد اعظم ڈاکٹر قدیر عمران خان اور عوام پاک فوج زندہ باد ہم سب جانتے ہیں ہم نون لیگ میں تھے کتنی گلیاں نوں لیگ نے اور فضل الرحمن نے نکالی ہے فوج کو آئی ایس آئی کو نظر نہیں آتی یہ پاکستان ہے یا جنگل کا قانون ہے
*بچےکہیں چور نہ بن جائیں* *آج ہر طرف چور چور کی آوازیں آتی ہیں* ابودجانہ رضی اللہ عنہ كى ہر روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللہﷺ كے پيچھے ادا كريں، ليكن نماز كے فورى بعد يا نماز كے ختم ہونے سے پہلے ہى مسجد سے نكل جاتے، رسول اللہﷺ كى نظريں ابودجانہ كا پيچھا كرتيں ، جب ابودجانہ كا يہى معمول رہا تو ايك دن رسول اللہﷺ نے ابودجانہ كو روك كر پوچھا : ’’ابودجانہ! كيا تمہيں اللہ سے كوئى حاجت نہيں ہے؟ ابودجانہ گويا ہوئے: كيوں نہيں اے اللہ كے رسولﷺ، ميں تو لمحہ بھر بھى اللہ سے مستغنى نہيں ہوسكتا۔۔۔ رسول اللہﷺ فرمانے لگے، تو پھر آپ ہمارے ساتھ نماز ختم ہونے كا انتظار كيوں نہيں كرتے، اور اللہ سے اپنى حاجات كے ليے دعا كيوں نہيں كرتے؟ ابودجانہ كہنے لگے اے اللہ كے رسولﷺ! در اصل اس كا سبب يہ ہے كہ ميرے پڑوس میں ايك يہودى رہتا ہے، جس كے كھجور كے درخت كى شاخيں ميرے گھر كے صحن ميں لٹكتى ہيں، اور جب رات كو ہوا چلتى ہے تو اس كى كھجوريں ہمارے گھر ميں گرتى ہيں، ميں مسجد سے اس ليے جلدى نكلتا ہوں تاكہ ان گرى ہوئى كھجوروں كو اپنے خالى پيٹ بچوں كے جاگنے سے پہلے پہلے چُن كر اس يہودى كو لوٹا دوں، مبادا وہ بچے بھوك كى شدت كى وجہ سے ان كھجوروں كو كھا نہ ليں۔۔۔ پھر ابودجانہ قسم اٹھا كر كہنے لگے اے اللہ كے رسولﷺ! ايك دن ميں نے اپنے بيٹے كو ديكھا جو اس گرى ہوئى كجھور كو چبا رہا تھا، اس سے پہلے كہ وہ اسے نگل پاتا ميں نے اپنى انگلى اس كے حلق ميں ڈال كر كھجور باہر نكال دى۔ ۔۔ اللہ كے رسولﷺ! جب ميرا بيٹا رونے لگا تو ميں نے كہا اے ميرے بچے مجھے حياء آتى ہے كہ كل قيامت كے دن ميں اللہ كے سامنے بطور چور كھڑا ہوں۔۔۔ سيدنا ابوبكر رضى اللہ عنہ پاس كھڑے يہ سارا ماجرا سن رہے تھے، جذبہ ايمانى اور اخوت اسلامى نے جوش مارا تو سيدھے اس يہودى كے پاس گئے اور اس سے كھجور كا پورا درخت خريد كر ابودجانہ اور اس كے بچوں كو ہديہ كر ديا۔۔۔ پھر كيوں نہ اللہ سبحانہ وتعالىٰ ان مقدس ہستيوں كے بارے يہ سند جارى كرے: ﴿رَّضِىَ اللّـٰهُ عَنْـهُـمْ وَرَضُوْا عَنْهُ﴾ "اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ الله سے راضی ہوئے-" چند دنوں بعد جب يہودى كو اس سارے ماجرے كا پتہ چلا تو اس نے اپنے تمام اہل خانہ كو جمع كيا، اور رسول اللہﷺ كے پاس جا كر مسلمان ہونے كا اعلان كر ديا۔۔۔ الحمدللہ على نعمة الإسلام عزيزو! ابودجانہ تو اس بات سے ڈر گئے تھے كہ ان كى اولاد ايک يہودى كے درخت سے كھجور كھانے سے كہيں چور نہ بن جائے۔۔۔۔ اور آج ہمارا كيا حال ہے كہ آج ہم اپنے مسلمان بھائيوں كا مال ہر ناجائز طريقے سے كھائے جا رہے ہيں، کیسے کیسے کرپشن کر رہے ہیں اور ہمارا ضمیر ھمیں ملامت تك نہيں کرتا۔۔۔۔ (بحوالہ: الطبقات الكبرى لإبن سعد) Copy Past۔
❤️🙏🏾LORD JESUS IS COMING SOON One TRUE GOD came as human being and died for our sins. He offers everlasting life in Paradise as a free Gift. Titus 2:23 while we wait for the blessed hope--the appearing of the glory of our great GOD and SAVIOUR JESUS CHRIST. Pray this prayer to get saved Lord Jesus I know I am a sinner. I believe you died for me on the cross so that I might be saved. Right now I ask You to forgive me of all my sins. ... Thank you, Jesus, for forgiving all my sins, and giving me eternal life. Amen amen lord amen.❤️🙏🏾
Love ❤you from East Punjab 🙏🙏❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
آفتاب اقبال کے تکبر کا بالکل درست جواب ملا ہے۔۔ بہترین پروگرام ۔۔اور بامقصد بھی
True
It ioio Iiool
It ioio Iioo
Ooops people😮❤@@naseerahmedmirzahajifazal414
WAH G WAH BAHOT KHOOB G THANKS. GEO BHAI GEO AUR GETAY RAHO HAMAISHAH. VERY VERY GOOD AND BEAUTIFUL TEAM WORK.
Best desi comedi by pakistani bhai maja aa gaya
❤❤
Very good Haroon saab
Ap Pakistan ka culture ujagar kr rhy ho
😄😄😄😄ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਸੋ ਕੀਤਾ ਜੀ ਸਾਰਿਆਂ ਨੂੰ ਸਤਿ ਸ੍ਰੀ ਅਕਾਲ
ਲੁਧਿਆਣਾ ਚੜ੍ਹਦਾ ਪੰਜਾਬ (ਇੰਡੀਆ )
Best wishes always successful amazing I love you God bless you thanks
Masha Allah Very Nice
چودھری صاحب کا
یہ سیمنٹ
بہت ہی کمال کا ہے
اللہ اور ترقی دے
Awesome good job
Hello everyone.god bless you all..aga sir love you.raiq sir u r too good... love your show
🇮🇳🙂🙏🙏.Harun.Putr.ji.Your.Co.Ankar.Sorie.putr.ji
She.is.Vayi.Sierias.Ya.
God.Gieft.
🇮🇳🙏🙏👍
Very nice 👍🙂👍👍👍👍
Loves it❤️❤️❤️❤️❤️
in 11u*the kkhgy67l8 county district
yy I don't
@@raoabdulqayyum9071 lñ
Very good. Sector 85mohali
Full entertainment
ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਕਲਾਕਾਰ ਹਨ ਇਹ ਸਾਰੇ ਬਾਈ
Nice 👍 thanks
👍👍👍👍👍❤❤❤❤
Aga sir love you 🎉
Very nice 👍
LOVE FROM PAKISTAN
Zabardast
Very nice ❤❤❤
Very Nice charda Punjab
Great Insaaf... Superb
Very nice
Bohat hoob
Zabrdast good... Keep it up
Qç
@@aayanadil7133 irhrbrfpepufbg v kgk🎂🎂
Kkkkkaaaaaiiiiimmmm very well
Geo geo geo
boht he payra show ha
GOOD LUCK YOUR CHANNEL
Very good insaf 👍
Geo geo pti pak
بvery 🎉❤😂😮😢❤❤❤❤
Nic
Very good play
Very good insaf
first time viewed . New taste after Aftab Iqbal.😂
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
گریٹ یار
Agha Majid sahib both hoobsurat han
Vice
Nice.
Awesome Content
👍👍👍👍👍
Geo Gogga ji
Zaberdast zindabad
Agha majid
Hats 🎩 off
🌸🇺🇸🌸
No1
Love you Majid shab
Very very happy
❤3:13
Very good harun bahii program boht achaa jaa rahaa coultur sakfat p dramaa banyaaa kry plzz
Veer g eh show copy karya hoya eh segment khabardar whit Aftab iqbal da hai
Superb
My dear,
You are working to save the "Mother Tongue" by making a play in Punjabi language.
"son of punjab"
Very nice video waheguru ji
Supper g
Best culture of pakistan in village
پاکستان قائد اعظم ڈاکٹر قدیر عمران خان اور عوام پاک فوج زندہ باد ہم سب جانتے ہیں ہم نون لیگ میں تھے کتنی گلیاں نوں لیگ نے اور فضل الرحمن نے نکالی ہے فوج کو آئی ایس آئی کو نظر نہیں آتی یہ پاکستان ہے یا جنگل کا قانون ہے
Beautiful 🌹
Ary zindabad
V nice
Good
Love thus show❤
P.
..?
@@muhammadimtiaz3537 qq¹q
@@muhammadimtiaz3537 p2o
@@muhmmadsarfraz6354 ਟਯ
Goga pasrori v best actor
Best movi
Now this showing is talking, love these kindda segments 👍
T
Vv
Very good
Pind manuke. Tes jagraoon. Dist Ludhiana
ماشاءاللہ زبردست ٹیم
*بچےکہیں چور نہ بن جائیں*
*آج ہر طرف چور چور کی آوازیں آتی ہیں*
ابودجانہ رضی اللہ عنہ كى ہر روز كوشش ہوتى كہ وہ نماز فجر رسول اللہﷺ كے پيچھے ادا كريں، ليكن نماز كے فورى بعد يا نماز كے ختم ہونے سے پہلے ہى مسجد سے نكل جاتے، رسول اللہﷺ كى نظريں ابودجانہ كا پيچھا كرتيں ، جب ابودجانہ كا يہى معمول رہا تو ايك دن رسول اللہﷺ نے ابودجانہ كو روك كر پوچھا :
’’ابودجانہ! كيا تمہيں اللہ سے كوئى حاجت نہيں ہے؟
ابودجانہ گويا ہوئے: كيوں نہيں اے اللہ كے رسولﷺ، ميں تو لمحہ بھر بھى اللہ سے مستغنى نہيں ہوسكتا۔۔۔
رسول اللہﷺ فرمانے لگے، تو پھر آپ ہمارے ساتھ نماز ختم ہونے كا انتظار كيوں نہيں كرتے، اور اللہ سے اپنى حاجات كے ليے دعا كيوں نہيں كرتے؟
ابودجانہ كہنے لگے اے اللہ كے رسولﷺ! در اصل اس كا سبب يہ ہے كہ ميرے پڑوس میں ايك يہودى رہتا ہے، جس كے كھجور كے درخت كى شاخيں ميرے گھر كے صحن ميں لٹكتى ہيں، اور جب رات كو ہوا چلتى ہے تو اس كى كھجوريں ہمارے گھر ميں گرتى ہيں، ميں مسجد سے اس ليے جلدى نكلتا ہوں تاكہ ان گرى ہوئى كھجوروں كو اپنے خالى پيٹ بچوں كے جاگنے سے پہلے پہلے چُن كر اس يہودى كو لوٹا دوں، مبادا وہ بچے بھوك كى شدت كى وجہ سے ان كھجوروں كو كھا نہ ليں۔۔۔
پھر ابودجانہ قسم اٹھا كر كہنے لگے اے اللہ كے رسولﷺ! ايك دن ميں نے اپنے بيٹے كو ديكھا جو اس گرى ہوئى كجھور كو چبا رہا تھا، اس سے پہلے كہ وہ اسے نگل پاتا ميں نے اپنى انگلى اس كے حلق ميں ڈال كر كھجور باہر نكال دى۔ ۔۔
اللہ كے رسولﷺ! جب ميرا بيٹا رونے لگا تو ميں نے كہا اے ميرے بچے مجھے حياء آتى ہے كہ كل قيامت كے دن ميں اللہ كے سامنے بطور چور كھڑا ہوں۔۔۔
سيدنا ابوبكر رضى اللہ عنہ پاس كھڑے يہ سارا ماجرا سن رہے تھے، جذبہ ايمانى اور اخوت اسلامى نے جوش مارا تو سيدھے اس يہودى كے پاس گئے اور اس سے كھجور كا پورا درخت خريد كر ابودجانہ اور اس كے بچوں كو ہديہ كر ديا۔۔۔
پھر كيوں نہ اللہ سبحانہ وتعالىٰ ان مقدس ہستيوں كے بارے يہ سند جارى كرے:
﴿رَّضِىَ اللّـٰهُ عَنْـهُـمْ وَرَضُوْا عَنْهُ﴾
"اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ الله سے راضی ہوئے-"
چند دنوں بعد جب يہودى كو اس سارے ماجرے كا پتہ چلا تو اس نے اپنے تمام اہل خانہ كو جمع كيا، اور رسول اللہﷺ كے پاس جا كر مسلمان ہونے كا اعلان كر ديا۔۔۔ الحمدللہ على نعمة الإسلام
عزيزو!
ابودجانہ تو اس بات سے ڈر گئے تھے كہ ان كى اولاد ايک يہودى كے درخت سے كھجور كھانے سے كہيں چور نہ بن جائے۔۔۔۔
اور آج ہمارا كيا حال ہے كہ آج ہم اپنے مسلمان بھائيوں كا مال ہر ناجائز طريقے سے كھائے جا رہے ہيں، کیسے کیسے کرپشن کر رہے ہیں اور ہمارا ضمیر ھمیں ملامت تك نہيں کرتا۔۔۔۔
(بحوالہ: الطبقات الكبرى لإبن سعد)
Copy Past۔
😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤
Aftab iqbal best 👌
پیپلزپارٹی
پیپلزپارٹی
پیپلزپارٹی
پیپلزپارٹی
ppppp
TLP zindabad pakistan zindabad kashmir zindabad
😂🤣👌
Ha ha ha ha 😆😜😂
Be aware of entries
Welcome back Welcomes
😂😂😂😂😂😂😂
سوپر چودھري...
ਗੋਗਾ ਬਾਈ ਗੋਗਾ ਹੈਗਾ।
Awesome game playing
Be aware of enemies
Absolutely disrespectful towards the real owners of Punjabi lands
O chal eh, idda tu rhenda naii
BEST OF THE YEAR THE BEST EPISODE
Aftab sahab ka koi muqabla nahi
outstanding 💖💖👍
چوھدری صاحب کے انصاف کی کیا بات ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂🎉
Real funny
I must say that this is even better than Aftab Iqbal show... They nailed it magnificently
@@husnainchoudhry4317 ¹
True
Hasan yousuf agreed with u
@@malikfahad7291 v
Mm lm
❤️🙏🏾LORD JESUS IS COMING SOON
One TRUE GOD came as human being and died for our sins. He offers everlasting life in Paradise as a free Gift.
Titus 2:23 while we wait for the blessed hope--the appearing of the glory of our great GOD and SAVIOUR JESUS CHRIST.
Pray this prayer to get saved
Lord Jesus I know I am a sinner. I believe you died for me on the cross so that I might be saved. Right now I ask You to forgive me of all my sins. ... Thank you, Jesus, for forgiving all my sins, and giving me eternal life. Amen amen lord amen.❤️🙏🏾
Jesus proffered..... Refuse juger day... He asked you call me God
Allah ap ko hadayet day 🙏🙏🙏
O ja payi kitthe hor. Galt video te agaya eh tu
Hoshyarian is going to be #1 among comedy shows.
Yeah in 30000000001
😙😄😄😄😄
قربانی کا جانور بےعیب ہونا چائیے۔۔۔ قربانی کرنے والا جیسا بھی ہو چلیگا۔ اسکا بے عیب ھونا ضروری نہیں۔
Aerzaa khan khn hn sir g
Excellent, khabardaar thohadey show samney kujh vee nahi.
Hahaha kamal comedy hai