سیلاب بیان Molana Bijligar رحمۃاللہ علیہ

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 дек 2024

Комментарии • 1

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 2 года назад

    اے اللہ ہم تیرے پوشیدہ، مخزون، پاک اور پاک کرنے والے بابرکت نام کے ساتھ سوال کرتے ہیں، اور تیرے بلندتر نام اور قدیم سلطنت کے واسطے سے سائل ہیں، اے انمول نعمتیں دینے والے، اے قیدیوں کو رہائی عطا کرنے والے، اے بندوں کو جہنم سے چھٹکارہ دینے والے ہم تجھ سے سوال کرتے ہیں، کہ ہم پر رحمتیں فرما، ہماری گردنیں آگ سے آزاد کر دے، ہمیں دنیا سے سالم ایمان کیساتھ لے جا، اور امن وامان سے ہمیں جنت میں داخل فرما، ہماری دعا کے اول کو فلاح، اوسط کو کامیابی اور آخر کو بہتری کا موجب بنا دے، تو ہر غیب کو خوب جانتا ہے، اے وہ ذات جس کیلئے ایک بات سننا دوسری بات سننے سے مانع نہیں، اور سائلوں کی کثرت غلطی میں نہیں ڈالتی، اے وہ ذات جسے اصرار کرنے والوں کا اصرار تنگ دل نہیں کرتا، اپنے عفو و درگزر کی بدولت ہمیں اپنی رحمت و بخشش کی لذت چکھا دے، اے اللہ جو ہم نے نمازیں پڑھی ہیں، اس لئے نہیں کہ تجھے اسکی حاجت تھی، اور نہ اس لئے کہ تجھے اس میں رغبت تھی، بلکہ یہ صرف تیری تعظیم و اطاعت اور تیرے حکم کی اتباع ہے، جو تو نے ہمیں حکم دیا ہے، اے اللہ اس نماز میں ہر خلل، رکوع و سجود میں کمی پر ہماری گرفت نہ فرما، انکی قبولیت اور بخشش کے ساتھ ہم پر فضل و کرم کر دے ،،، آمین
    ح