شاہ صاحب کو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیئے تھا۔ ان کا لہجہ اور انداز ہی مُتکبرانہ ہے، اور ایسے چند پاکستانی سلفیوں ( سیلف سٹارٹ ) حضرات نے اُن پر جو فتوی بازی کی ہے لفاظی کی ہے وہ مہمان کو ذلیل و رُسواء کرنے کے مُترادف ہے۔ اور ان کٹھور اور مُتکبر سلفیوں نے اُن پر بہت ہی اچھا اثر چھوڑا ہوگا۔ ہاں اگر وہ پاکستان آتے ہی پہلے ان کتھور " چودھریوں اور ملکوں " کو سلامی پیش کرتے تو یہ سب لوکل مُلاں راضی تھے۔ اور ان لوکل سلفیوں کو اُن کے بین الاقوامی دعوت کی سمجھ ہی نہیں آئی۔ اور یہ لوگ اپنی سُروں، آمین بالجہر، رفع الیدین اور طلاق ثلاثہ " کے فتووں اور مسائل سے باہر نہیں نکلے۔ اور نہ ہی نکلیں گے۔ لیکن حسد اور بغض بین الاقوامی داعی سے ضرور رکھیں گے۔
شاہ صاحب حق حق حق ❤❤❤ اور ڈاکٹر ذاکر صاحب کو اللہ تعالیٰ حق گوئی اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے، کاش ڈاکٹر صاحب شاہ صاحب پر تنقید کی بجائے صحیح احادیث کا منھج بیان کر کے لاکھوں عوام کو ھدایت کی روشنیوں سے جگمگاتے ۔
Jis thra us sehabi ki nhi hui thi jo nhi rfulydain kry ga soon ikhtiar nhi kry ga us py bhi wohi qanon Lago hoga jo us sihabi py Hua tha yani nmaz nhi hogi
Maulana sahab bahoot se mushrik aqhide walo ko tauheed parast banai Allah ke fazal woh karam se kya dr zakir ke hath me hai hidayat jahil log kahi dr zakir naik ko khuda na bana de yeh log Allah hidayat ata farmai Allah ke hath me hai taufeeq aisr bhi nabi guzre hai jin ka koi ummati nahi hai Baz ke te ya 20 the nooh alhesalam 950 year tabliq kare sirf 80 log musalman huwe yeh nahi ke sab theek hai theek ek hota hai baghi galat hoata hai Allah hum musalmano ko quran aur sahi hadees par amal karne ki taufeeq ata farmai ameen ya rabbul ala meen assalamualaikum
Jo msla ha us py dekhyn ...muslman krna or na krna alag bt ha....muslman krna ger Muslim ki bt ha ...lakin ye msla muslmano ko Haq pr lany ka ha.... Apni hasiyat dekh k zuban khola kryn .....agr ap ki personality is trah k bkwas jesy words khny k kabil ha to thek ha
کیا پوری دنیا کے مبلغ حدیث کے مطابق بات نہ کریں تو کیا وہ درست ھے ؟ پنجاب کے مبلغ اگر حدیث کے مطابق بات کریں تو کیا وہ غلط ہے ؟ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو عرصہ سے سن رہا ہوں وہ بہت اچھے ہیں ۔ لیکن جہاں حدیث سے ہٹ گئے وہاں غلط ہے ۔ یہ ذاکر نائیک صاحب نے خود بھی کہا کہ مجھ سے بھی غلطی ہو سکتی ہے میں بھی انسان ہوں
@@Irfan_khan11Zakir Naik sahab ne kab hadith ke mutabiq baat nhi ki? Grow up brother. Use your brain and ask Allah Subhanahu Watala for hikmah . Don't blindly follow to what your sheikh is saying.
@@Irfan_khan11 آئے ہوئے مہمان پر فتوی بازی کرکے بہت ہی اچھی اور کوب مہمان نوازی کی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ابی تک ، رفع الیدین،، آمین بالجہر، طلاق ثلاثہ، اور ہاتھ سینہ پر باندھنے کے مسائل سے باہر نہیں نکلے، اس تقریر میں بھی دیکھ لیں اِسی پر زور ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ایسے کٹھور لوکل مُلاؤں پر۔
سب سے سچی بات تو یہی ہے کہ ۔۔۔مسلمانوں میں کبھی اتحاد نہیں ہوسکتا یہ ناممکن ہے ۔۔۔الا ان یشاءاللہ۔۔۔ہمارا امتیاز اہل حدیثیت ہے اور وہ قیامت تک رہے گا ۔۔۔ان شاءاللہ
حدیث کے مطابق شاہ صاحب نے بلکل صحیح کہا ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی بہت بڑے مبلغ ہے لازمی نہی کے ایک مبلغ سے غلطی نہی ہو سکتی جو بات صحیح ہے وہ کرے شاہ صاحب کی بات حدیث کے مطابق بکل سہی ہے ہم ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بھی بہت عزت کرتے ہیں اگر کسی کی محبت میں صحیح غلط کی بھی پہچان کرے
Allah Ke Bandhu Kisi Duniya Mein Rahte Hain yah to Faisla karna bahut Aasan hai Shah Sahab Dalal se baat kar rahe hain aur Dalal bhi Kuran Hadis Ke Hain
میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بہت عرصے سے سن رہا ہوں ۔ وہ بہت اچھے ہیں ۔ لیکن سید نقوی نے حق کی بات کی ھے ۔ تنقید نہیں کی ۔ لیکن ذاکر نائیک صاحب نے خود بھی کہا کہ مجھ سے بھی غلطی ہو سکتی ہے میں بھی انسان ہوں ۔ تو جہاں غلطی ھے ہر عقل مند انسان آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔
Tanqeed Nahi Ki Ikhtilaaf Kiya Jo K Theek Hai Jo Tareeqa Muhammad E Kareem S.A.W. Ka Nahi Woh Kaisay Theek Ho Sakta Agar Woh Bhi Sahi Yeh Bhi Sahi Tou Nabi . S.A.W. Yeh Q Farmate K Namaz Meri Tarhan Padho Yeh Keh Detay K Jis Tarhan Marzi Padho Bas Padha Karo
Is Maslay mn zakir naik nhi shi wja shi hadiso se doori shah sb bilkul schay hn msla nmaz ka hy Masoli nhi hr hr jga raful ydain krna farz hy afzal nhi jo nhi krta nmaz uncompleted
اہل حدیث کی طرح ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نماز سنت کے مطابق پڑھتے ہیں۔ ان کے ادارے کے لوگ بھی نماز سنت کے مطابق پڑھتے ہیں۔۔۔۔ اس لیے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے سب چاہنے والے بھی سنت کے مطابق پڑھیں
Mashallah. Dr Zakir Naik sahib for making all Muslim ummah united. Rather than divide and rule by other ulma. May Allah swt protect us from all evils. Jazakallah bhai for explaining the point.
اپ کی اطلاع کے لیے ابھی جب پچھلے دنوں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو لوگ اہل حدیث کہہ کر ان پر پابندی لگا رہے تھے پاکستان انے پر🎉 تو اہل حدیث سے ان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں بس ایک بات پر اختلاف ہوا ہے بس بات یہ ہے کہ اہل حدیث غلطی نکالتے ہوئے اپنے نہیں دیکھتے بلکہ اصلاح کر دیتے ہیں
عوام کی ڈاکٹر ذاکر نائیک (حفظہ اللہ تعالی) سے بے پناہ محبت ہے، کیونکہ ہم جیسے ان لوکل سلفیوں/ مولویوں کے رٹے رٹائے مسائل سُن کر پک چُکے ہیں۔ " رفع الیدین، آمین بالجہر، طلاق ثلاثہ، اور ہاتھ یہاں باندھو، یہ بدعت وہ بدعت فلاں یہ فلاں بدعتی کافر ایسے میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی آمد ایک عظیم تحفہ تھی جنہوں نے آتے ہی مسلم اور غیر مسلم کو ایک ہی دعوت کی طرف بُلایا " آو اس بات کی طرف جو ہم میں اور تم میں یکساں ہیں " بس پنڈ کے ان کٹھور چودھریوں اور ملکوں کو یہی بات اچھی نہیں لگی، کیونکہ اس سے ان کی چودھراہٹ اور ملکائیت پر گہری چوٹ پڑتی تھی۔ لہذا ڈاکٹر ذاکر نائیک خائف ہوکر حیلہ بہانہ بنا کر اُن پر فتوی بازی شروع کردی۔ اور اب فی الوقت یہ جتنے بھی اب اپنی صفائیاں پیش کررہے ہیں، اپنی بچی کُھچی ساکھ کو بچانے کیلئے کررہے ہیں۔ کیونکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک دورہ پاکستان سے ایسے بہت سے تنگدل، مُتکبر، حاسد سلفیوں کے نقاب اُلٹ گئے ہیں اور عوام کے سامنے ان کے کٹھور اور کرخت چہرے ننگے ہوگئے ہیں۔ کیونکہ یہ سب اُن کی بین الاقوامی دعوت و تبلیغ اور شہرت سے حاسد ہیں کہ ہمین تو سُننے کیلئے چند ہزار لوگ ہی آتے ہیں اور اُن کیلئے لاکھوں لوگ جمع ہوگئے۔ اور اِسی کا اظہار اور اس بات سے حسد اِن کے اس موجودہ بیان میں بھی مل جائے گا۔ حضرت صاحب کو یہ علم ہونا چاہیئے کہ لوکل اور بین الاقوامی داعی کا بہت فرق ہوتا ہے۔ جیسے آپ لوگ کہتے ہیں کہ ہم خطیب ہیں ہماری تنخواہ زیادہ ہو اور جو امام ہے اُس کی کم ہو۔ پھر خاص طور پر سبطین شاہ نقوی صاحب کا بیٹھنے کا انداز اور انداز گفتگو مُجھے انتہائی متکبرانہ اور لگتا ہے۔ علم و عمل بندہ کو عاجزہ و انکساری دیتا ہے مگر اِدھر نخوت ہے اور کٹھور پن ہے۔ ان سب سے بڑھ کر ہمارے پاکستان ان سلفی ( سیلف سٹارٹ ) عُلماء نے اُن پر فتوی لگا کر اُن کو جن اسناد اور محبت کے ساتھ روانہ کیا ہے وہ بھی دُنیا میں ایک مثال ہے کہ اپنے مہمان کی کس طرح سے خاطر داری کی اور کس طرح کے القابات اور انعامات سے نواز کر رخصت کیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
Dr Zakir sahab ki baat Suni jaaye to aur jo musalman hai Jo namaj se hi nahin party vah to fir usi per dat jaenge vah to fir galat hue na vah to aur FIR galat honge
نقوی صاحب کی بات قابل غور ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے یہ، جبکہ ڈاکٹر صاحب نے جو بات کی وہ کسی کو دین کی طرف لانے کے لیئے کی ہے کہ کوئی مساجد کا رخ تو کرے جب آ جائے تو اس کو صحیح طریقہ بتانا اور سمجھانا بھی فرض ہے۔
امام ابوداود رحمہ اللہ نے حدیث روایت کی ہے: "عن أبي جحيفة : أن عليا رضي الله عنه قال [ من ] السنة وضع الكف على الكف في الصلاة تحت السرة ". (سنن أبي داود، کتاب الصلوۃ، باب وضع اليمنى على اليسرى في الصلاة، رقم الحدیث:756، ج:1، ص:200، ط:المکتبۃ العصریۃ) ترجمہ:" حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ ہتھیلی کو ہتھیلی پر رکھ کر ناف کے نیچے باندھا جائے۔" اس حدیث میں ہتھیلی کو ہتھیلی پر رکھ کر ناف کے نیچے باندھنے کو سنت قراردیا گیا ہے، اور ’’علمِ مصطلح الحدیث‘‘ کا طے شدہ اصول ہے کہ جب کوئی صحابی کسی عمل کو سنت کہے تو وہ حدیث مرفوع کےحکم میں ہوتی ہے، اور سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایات اس کے مقابلہ میں مرجوح ہیں۔
Doctor's zakir sab ZENDA ABAD Allah PAK Pakistan main en ki hefazut ferma dy Ameen nuqwi sab sirf number bna rakhey hain doctor's Zakir sab is right❤❤❤
اللہ تعالیٰ ذاکر نائیک صاحب کو لمبی زندگی اچھی صحت کے ساتھ دے امین
آمین یارب العالمین
شاہ صاحب ڈاکٹر صاحب نے ہمیشہ قرآن اور صحیح حدیث کو اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔
ڈاکٹرصاحب نے قرآ ن و حدیث کی تحقیق کی طرف رغب دلائی ہے
اصل پوانٹ تحقیق ہے.
شاہ صاحب کو بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیئے تھا۔ ان کا لہجہ اور انداز ہی مُتکبرانہ ہے،
اور ایسے چند پاکستانی سلفیوں ( سیلف سٹارٹ ) حضرات نے اُن پر جو فتوی بازی کی ہے لفاظی کی ہے وہ مہمان کو ذلیل و رُسواء کرنے کے مُترادف ہے۔
اور ان کٹھور اور مُتکبر سلفیوں نے اُن پر بہت ہی اچھا اثر چھوڑا ہوگا۔
ہاں اگر وہ پاکستان آتے ہی پہلے ان کتھور " چودھریوں اور ملکوں " کو سلامی پیش کرتے تو یہ سب لوکل مُلاں راضی تھے۔ اور ان لوکل سلفیوں کو اُن کے بین الاقوامی دعوت کی سمجھ ہی نہیں آئی۔
اور یہ لوگ اپنی سُروں، آمین بالجہر، رفع الیدین اور طلاق ثلاثہ " کے فتووں اور مسائل سے باہر نہیں نکلے۔ اور نہ ہی نکلیں گے۔ لیکن حسد اور بغض بین الاقوامی داعی سے ضرور رکھیں گے۔
اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ تعالی شاہ صاحب کو قرآن و سنت پر مزید استقامت عطا فرمائے۔ آمین
Docter zakir naik sahi ha bilkul❤
شاہ صاحب حق حق حق ❤❤❤
اور ڈاکٹر ذاکر صاحب کو اللہ تعالیٰ حق گوئی اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے،
کاش ڈاکٹر صاحب شاہ صاحب پر تنقید کی بجائے صحیح احادیث کا منھج بیان کر کے لاکھوں عوام کو ھدایت کی روشنیوں سے جگمگاتے ۔
I love zakir naik ❤❤❤
شاہ صاحب نے بلکل حق فرمایا اوریہ کوئی تنقید والی بات نہیں
Allah pak Dr Zakir bhai ko Pakistan ka sadar bana do.InshaAllah.
Ameen inshaAllah ❤
Ameen
سبطین شاہ صاحب کا موقف بالکل درست ہے
شاہ صاحب کا موقف درست نہی ھے
No bhai
@@abdulghaffar7656
کیوں درست نہیں
Shah sahib thek keh rahay hn
شاہ صاحب کی یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے، کہ ہر حدیث سے محبت کرتے ہیں ، ۔
یہ حق والوں کی پہچان ہے یہ شخصیت نہیں دیکھتے یہ طریقہ محمد رسول اللہ کا دیکھتے ہیں
اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی دیں آمین
Ameen summa ameen
آمین یارب العالمین
Ye shah sb Zakir sb se jalan me taqreer kar raha hai.
Ilm ki kami hai iske andar.
100% agree with Dr zakir naik 💯❤️👏👍
زاکر صاحب اللہ پاک سلامت رکھے
اللہ کو کثرت سے سروکار نہیں بلکہ اللہ تعالی کو محمد الرسول اللہ اور ان کے صحابہ کا طریقہ محبوب ہے خواہ وہ تھوڑے لوگوں کا ہو❤
شاہ صاحب کو اللہ ربّ العزت صحت وتندرستی اور ایمان و تقویٰ والی لمبی زندگی عطا فرمائیں
اللھم آمین ثم آمین
داعی حق ذاکر بھائی۔
Dr Zakir Naik is right❤
نقوی صاحب ایک مسلک کا ڈیفنس کرتے ہیں جبکہ ڈاکٹر صاحب اسلام کا ڈیفنس کرتے ہیں
Agreed
Pyare mslk k ni Islam k
صحیح اسلامُ میری جان ہے ہی اہلُ حدیث کے پاس اسی ایکُ مسلکُ پر ہی سب اکٹھے ھو سکتا ھے
Disagree
Jis thra us sehabi ki nhi hui thi jo nhi rfulydain kry ga soon ikhtiar nhi kry ga us py bhi wohi qanon Lago hoga jo us sihabi py Hua tha yani nmaz nhi hogi
شاہ صاحب کی بہت نامناسب تنقید ہے. اللہ ہدایت دے.
شاہ صاحب کی باتیں بالکل ٹھیک ھیں ھم ایگری ھیں، ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اعطاک اللہ علیہ اجرا عظیما
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
مولا نا صاحب اپ نے اج تک کتنے غیر مسلم کو مسلم کیا ہے
Maulana sahab bahoot se mushrik aqhide walo ko tauheed parast banai Allah ke fazal woh karam se kya dr zakir ke hath me hai hidayat jahil log kahi dr zakir naik ko khuda na bana de yeh log Allah hidayat ata farmai Allah ke hath me hai taufeeq aisr bhi nabi guzre hai jin ka koi ummati nahi hai Baz ke te ya 20 the nooh alhesalam 950 year tabliq kare sirf 80 log musalman huwe yeh nahi ke sab theek hai theek ek hota hai baghi galat hoata hai Allah hum musalmano ko quran aur sahi hadees par amal karne ki taufeeq ata farmai ameen ya rabbul ala meen assalamualaikum
Aik be NAHI serf yi bakwas karti hai
Jo msla ha us py dekhyn ...muslman krna or na krna alag bt ha....muslman krna ger Muslim ki bt ha ...lakin ye msla muslmano ko Haq pr lany ka ha....
Apni hasiyat dekh k zuban khola kryn .....agr ap ki personality is trah k bkwas jesy words khny k kabil ha to thek ha
سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ کا بیان ٹھیک ہے
سید سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ تعالیٰ
بلکل درست کہہ رہے ہیں
@@ArslanBasheerArslanBasheer-q6y the example is irrelevant. Sihabi rta recited in hurry. Pl give complete detail.
شاہ صاحب آپکی عظمت کوسلام ھے بہت پیاری باتیں سمجھادی ڈاکٹر صاحب بھی اہلحدیث ھےالحمداللہ بس کسی وجہ سے بات پوری نہیں کررہا
I'm from India, dr zakir naik is my favourite hero
نقوی صاحب پنجاب کے مبلغ ہیں ۔۔ڈاکٹرصاحب پوری دُنیا کے مبلغ ہیں
ہر ایک اپنے ذہنی وسعت کے لحاظ سے بات کر رہا ہے
کیا پوری دنیا کے مبلغ حدیث کے مطابق بات نہ کریں تو کیا وہ درست ھے ؟ پنجاب کے مبلغ اگر حدیث کے مطابق بات کریں تو کیا وہ غلط ہے ؟
میں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو عرصہ سے سن رہا ہوں وہ بہت اچھے ہیں ۔ لیکن جہاں حدیث سے ہٹ گئے وہاں غلط ہے ۔ یہ ذاکر نائیک صاحب نے خود بھی کہا کہ مجھ سے بھی غلطی ہو سکتی ہے میں بھی انسان ہوں
@@Irfan_khan11Zakir Naik sahab ne kab hadith ke mutabiq baat nhi ki?
Grow up brother. Use your brain and ask Allah Subhanahu Watala for hikmah .
Don't blindly follow to what your sheikh is saying.
Woh dunya ke mublig kha Hain Indonesia pure dunya h kia
@@Irfan_khan11
آئے ہوئے مہمان پر فتوی بازی کرکے بہت ہی اچھی اور کوب مہمان نوازی کی ہے۔
یہ وہ لوگ ہیں جو ابی تک ، رفع الیدین،، آمین بالجہر، طلاق ثلاثہ، اور ہاتھ سینہ پر باندھنے کے مسائل سے باہر نہیں نکلے، اس تقریر میں بھی دیکھ لیں اِسی پر زور ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ایسے کٹھور لوکل مُلاؤں پر۔
سب سے سچی بات تو یہی ہے کہ ۔۔۔مسلمانوں میں کبھی اتحاد نہیں ہوسکتا یہ ناممکن ہے ۔۔۔الا ان یشاءاللہ۔۔۔ہمارا امتیاز اہل حدیثیت ہے اور وہ قیامت تک رہے گا ۔۔۔ان شاءاللہ
Doctor zakir naik is best scholar
شاہ صاحب رہن دیو
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو ان ملاں کے فطنوں سے بچانے ۔
ما شاء اللہ ما شاء اللہ نقوی صاحب ماشاءاللہ
حدیث کے مطابق شاہ صاحب نے بلکل صحیح کہا ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی بہت بڑے مبلغ ہے لازمی نہی کے ایک مبلغ سے غلطی نہی ہو سکتی جو بات صحیح ہے وہ کرے شاہ صاحب کی بات حدیث کے مطابق بکل سہی ہے ہم ڈاکٹر ذاکر نائیک کی بھی بہت عزت کرتے ہیں اگر کسی کی محبت میں صحیح غلط کی بھی پہچان کرے
ماشاءاللہ
سن کر بہت اچھا لگا ہے اس میں کوئی تنقید نہیں ہے ہمیں اپنی اصلاح کرنی چاہیے اور قرآن وحدیث پر عمل پر عمل کرنا چاہیے
اللہ شاہ صاحب کو لمبی عمر دے آنمین
سید نقوی صاحب کو ڈاکٹر صاحب پر تنقید نہیں کرنی چاہیئے تھی
Allah Ke Bandhu Kisi Duniya Mein Rahte Hain yah to Faisla karna bahut Aasan hai Shah Sahab Dalal se baat kar rahe hain aur Dalal bhi Kuran Hadis Ke Hain
میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بہت عرصے سے سن رہا ہوں ۔ وہ بہت اچھے ہیں ۔ لیکن سید نقوی نے حق کی بات کی ھے ۔ تنقید نہیں کی ۔ لیکن ذاکر نائیک صاحب نے خود بھی کہا کہ مجھ سے بھی غلطی ہو سکتی ہے میں بھی انسان ہوں ۔ تو جہاں غلطی ھے ہر عقل مند انسان آسانی سے سمجھ سکتا ہے ۔
@@Irfan_khan11
جب ایک آدمی اپنی غلطی تسلیم کر رہا ہے تو پھر اس پر تنقید کا جواز نہیں بنتا جبکہ وہ ہمارا مہمان بن کر آیا ہے
Ku Nabi Ki bat manni chahye ya Zakir Naik Ki
Tanqeed Nahi Ki Ikhtilaaf Kiya Jo K Theek Hai Jo Tareeqa Muhammad E Kareem S.A.W. Ka Nahi Woh Kaisay Theek Ho Sakta Agar Woh Bhi Sahi Yeh Bhi Sahi Tou Nabi . S.A.W. Yeh Q Farmate K Namaz Meri Tarhan Padho Yeh Keh Detay K Jis Tarhan Marzi Padho Bas Padha Karo
امت کو جوڑنے پر ڈاکٹر صاحب حق پر اور دلیل کئ روشنی میں مولانا
Zakir Naik zindabad
اللہ تعالیٰ تمام علماء کرام حفظ امان رکھیں
شاہ صاحب آپ نے حق اور سچ فرمایا ❤❤❤❤
Bilkul 100 fisad shah sb shzaday hn
ماشاءاللہ شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
نماز پھر کیسی جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہی موجود نہ ہو وہ نماز کیسے ہوگی
شاہ صاحب ٹھیک ہیں ہمیں سنت ہر عمل کرنا ہمارا فرض ہے
Allah dr sahib ki hifazat kana in motsibeen se ameen
سبطین تیرے جانثار۔ بے شمار بے شمار
Dr zakir Naik is right
Dr. Zakir Naik is also right
Dr Zakir Naik is Greatest
Is Maslay mn zakir naik nhi shi wja shi hadiso se doori shah sb bilkul schay hn msla nmaz ka hy Masoli nhi hr hr jga raful ydain krna farz hy afzal nhi jo nhi krta nmaz uncompleted
شاہ صاحب بھی ہمارے ہیں اور ڈاکٹر صاحب بھی ہمارے ہیں لیکن یہاں شاہ صاحب درست ہیں سہی ہیں ❤❤
اہل حدیث کی طرح ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نماز سنت کے مطابق پڑھتے ہیں۔ ان کے ادارے کے لوگ بھی نماز سنت کے مطابق پڑھتے ہیں۔۔۔۔ اس لیے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے سب چاہنے والے بھی سنت کے مطابق پڑھیں
دین وی خالص ہے جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان سے ادا ہوا
تمام مسالک متفق ہیں کہ مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں دیں
Allah Zakir naik say Razi ho . Allah Dr sahib ho donia akhrat ki izoto say nawaze ameen
Yah rasulullah sallallahu alaihi vasllam ki hadis hai hamare kaid ki baat bhi yah Nahin Nahin hai
علامہ سید سبطین شاہ صاحب نقوی حافظ اللہ تعالی ٹھیک ہے ❤
Mashallah. Dr Zakir Naik sahib for making all Muslim ummah united. Rather than divide and rule by other ulma. May Allah swt protect us from all evils.
Jazakallah bhai for explaining the point.
سبطین شاہ نے بلکل صحیح کہا اور حق کہا اور ڈاکٹر صاحب کو بھی اس طرح صاف کہنا چاہیئے لیکن وہ گول بات کرتے ہیں
Shah sb ka muqaf best h
ذاکر نائیک صاحب زندہ باد
ذاکر نائیک صاحب زندہ باد
ذاکر نائیک صاحب زندہ باد
Excellent shah sab
الله تعالى ذاكر نايك صاحب کو سلامت رکھے صحت عافیت سلامتی ایمان والی لمبی زندگی الحاسدين کے حسد سے محفوظ فرمائے آمین
مسلک حق مسلک اہلحدیث زندہ باد ❤
ڈاکٹر ذاکر نائیک تقابل ادیان کے ماہر اسی دائرے کے اندر رہے..
Naqvi sahb bi sahi hein aur Dr Zakir naik bi sahi hein
صرف مسلکی تعصب ذاکر نائیک صاحب کے دشمنوں میں ایک اور کا اِضافہ ان کو کوئی پرواہ نہیں
شکریہ
اپ کی اطلاع کے لیے ابھی جب پچھلے دنوں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو لوگ اہل حدیث کہہ کر ان پر پابندی لگا رہے تھے پاکستان انے پر🎉 تو اہل حدیث سے ان کا کوئی ذاتی اختلاف نہیں بس ایک بات پر اختلاف ہوا ہے بس بات یہ ہے کہ اہل حدیث غلطی نکالتے ہوئے اپنے نہیں دیکھتے بلکہ اصلاح کر دیتے ہیں
@HafizAbobaker-d4p لیکن اختلاف کرنے کا طریقہ تضحیک آمیز ہے
dr. zakir naik is right ... molvi wahan tak soch hi nhi sakte..
Absolutely right
اور ڈاکٹر صاحب 💯 درست کہہ رہے تھے ۔
Allah pak dr sb ki islah frmaaye or hmari bhi ameeen
جناب اپکی اطلاع کیلئے عرض ھے کہ۔ شاہ صاحب مسلک کا ڈیفنس نہیں بلکہ احادیث رسولِ کریم کا ڈیفنس کر رہے ھیں
Dr Zakir nike Right 👍
واہ واہ واہ قاری سید سبطین شاہ نقوی صاحب
zakir sb very nice
ڈاکٹر ذاکر نائیک زندہ باد
Zabardast jawab shah sahab
عوام کی ڈاکٹر ذاکر نائیک (حفظہ اللہ تعالی) سے بے پناہ محبت ہے، کیونکہ ہم جیسے ان لوکل سلفیوں/ مولویوں کے رٹے رٹائے مسائل سُن کر پک چُکے ہیں۔ " رفع الیدین، آمین بالجہر، طلاق ثلاثہ، اور ہاتھ یہاں باندھو، یہ بدعت وہ بدعت فلاں یہ فلاں بدعتی کافر
ایسے میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی آمد ایک عظیم تحفہ تھی جنہوں نے آتے ہی مسلم اور غیر مسلم کو ایک ہی دعوت کی طرف بُلایا " آو اس بات کی طرف جو ہم میں اور تم میں یکساں ہیں "
بس پنڈ کے ان کٹھور چودھریوں اور ملکوں کو یہی بات اچھی نہیں لگی، کیونکہ اس سے ان کی چودھراہٹ اور ملکائیت پر گہری چوٹ پڑتی تھی۔ لہذا ڈاکٹر ذاکر نائیک خائف ہوکر حیلہ بہانہ بنا کر اُن پر فتوی بازی شروع کردی۔
اور اب فی الوقت یہ جتنے بھی اب اپنی صفائیاں پیش کررہے ہیں، اپنی بچی کُھچی ساکھ کو بچانے کیلئے کررہے ہیں۔ کیونکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک دورہ پاکستان سے ایسے بہت سے تنگدل، مُتکبر، حاسد سلفیوں کے نقاب اُلٹ گئے ہیں اور عوام کے سامنے ان کے کٹھور اور کرخت چہرے ننگے ہوگئے ہیں۔
کیونکہ یہ سب اُن کی بین الاقوامی دعوت و تبلیغ اور شہرت سے حاسد ہیں کہ ہمین تو سُننے کیلئے چند ہزار لوگ ہی آتے ہیں اور اُن کیلئے لاکھوں لوگ جمع ہوگئے۔ اور اِسی کا اظہار اور اس بات سے حسد اِن کے اس موجودہ بیان میں بھی مل جائے گا۔
حضرت صاحب کو یہ علم ہونا چاہیئے کہ لوکل اور بین الاقوامی داعی کا بہت فرق ہوتا ہے۔ جیسے آپ لوگ کہتے ہیں کہ ہم خطیب ہیں ہماری تنخواہ زیادہ ہو اور جو امام ہے اُس کی کم ہو۔
پھر خاص طور پر سبطین شاہ نقوی صاحب کا بیٹھنے کا انداز اور انداز گفتگو مُجھے انتہائی متکبرانہ اور لگتا ہے۔ علم و عمل بندہ کو عاجزہ و انکساری دیتا ہے مگر اِدھر نخوت ہے اور کٹھور پن ہے۔
ان سب سے بڑھ کر ہمارے پاکستان ان سلفی ( سیلف سٹارٹ ) عُلماء نے اُن پر فتوی لگا کر اُن کو جن اسناد اور محبت کے ساتھ روانہ کیا ہے وہ بھی دُنیا میں ایک مثال ہے کہ اپنے مہمان کی کس طرح سے خاطر داری کی اور کس طرح کے القابات اور انعامات سے نواز کر رخصت کیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
ڈاکٹر صاحب ❤❤❤🎉🎉❤❤❤
شاہ صاحب صحیح کہہ رہے ہیں قران اور حدیث کے مقابلے میں سخت ہونا چاہیے قران اور حدیث کوئی مذاق نہیں ہے کہ جیسے چاہے اپنی مرضی سے عمل کرتے رہیں
Quran me saf likha hai k Hum ne is kitaab ko Asaan bana diya hai hai koi samjne wale?
Ji o bhai shi kha qurano hadees mn Saket hona chahiy shah sb sooo right zakir sb is too wrong in this point
Doctor Zaki sahib zinda Abad,,,such or haq byan krty h,, zakir sahib, zinda Abad
سید سبطین شاہ نقوی صاحب نے ٹھیک کیدا بیان کیا ❤
ماشاءاللہ شاہ صاحب پہلے کی طرح اس بار بھی قرآن وحدیث کے مطابق گفتگو کی جن پریشانی ہو رہی ہونے دیں
Dr Zakir sahab ki baat Suni jaaye to aur jo musalman hai Jo namaj se hi nahin party vah to fir usi per dat jaenge vah to fir galat hue na vah to aur FIR galat honge
اللہ پاک شاہ صاحب کی زندگی دراز فرمائے کمال کردیا شاہ صاحب نے
ذاکرصاحب زندہ باد
سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ زندہ آباد
50 bandon k sammnay bat karna bahout asan ha aor 50000 majama k samnay bat karna wala pa ihtaraz us sa bi asan
Shah sb ki yh bt pori dunia samnay bitha k ki ja skti hy raful ydain inthai zroori hy Allah smash Ata frmaey sb ko
ذاکر صاحب سب سے ذیادہ علم والے ہیں یہ ہمارے علماء تنقید کرنے کی روٹین بن چکی ہے بس بس کر یہ سب ہم اور ذاکر جانتے ہیں
نقوی صاحب کی بات قابل غور ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے یہ، جبکہ ڈاکٹر صاحب نے جو بات کی وہ کسی کو دین کی طرف لانے کے لیئے کی ہے کہ کوئی مساجد کا رخ تو کرے جب آ جائے تو اس کو صحیح طریقہ بتانا اور سمجھانا بھی فرض ہے۔
امام ابوداود رحمہ اللہ نے حدیث روایت کی ہے:
"عن أبي جحيفة : أن عليا رضي الله عنه قال [ من ] السنة وضع الكف على الكف في الصلاة تحت السرة ".
(سنن أبي داود، کتاب الصلوۃ، باب وضع اليمنى على اليسرى في الصلاة، رقم الحدیث:756، ج:1، ص:200، ط:المکتبۃ العصریۃ)
ترجمہ:" حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ ہتھیلی کو ہتھیلی پر رکھ کر ناف کے نیچے باندھا جائے۔"
اس حدیث میں ہتھیلی کو ہتھیلی پر رکھ کر ناف کے نیچے باندھنے کو سنت قراردیا گیا ہے، اور ’’علمِ مصطلح الحدیث‘‘ کا طے شدہ اصول ہے کہ جب کوئی صحابی کسی عمل کو سنت کہے تو وہ حدیث مرفوع کےحکم میں ہوتی ہے، اور سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایات اس کے مقابلہ میں مرجوح ہیں۔
Ya Allah hamary ulumaa e kiram ko hasad sy bacha
Hasad nhi kr rhe hadees bta rhe hein
Shah sb hasad kr rhy jahil bhai inthai jahil jo ap shah sb sehi hadeesain paish kr rhy hn jahil
اللہ ان مولویوں کو ہدایت دے
آمین
Zakir Naik 100% Right❤😊
اسلام شخصیت پرست کا نام نہیں ہے اسلام قران و حدیث کا نام ہے
Dr.naik sb zinda baad international but naqvi sb ki baat bhi 100 % theek hain
Doctor's zakir sab ZENDA ABAD Allah PAK Pakistan main en ki hefazut ferma dy Ameen nuqwi sab sirf number bna rakhey hain doctor's Zakir sab is right❤❤❤
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کا موقف درست ہے ۔ نقوی صاحب کی باتیں جہالت پر مبنی ہیں ۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے قائدین کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
Is musmly mn shah sb schay hn zakir nail shi nhi wja wohi waqia jo Allah k rasool or us sihabi ka tha or is k ilawa 400 se Zaid ahadeesay rafulydain
I love dr. Zakir naik
سید سبطین شاہ نقوی زندہ باد
Dr zakir jesa koe b aj kal k wqat main mjood nai
سید سبطین شاہ نقوی درست فرما رہے ہیں
Doctor naik is the most great man
دونوں اپنی جگہ پہ ٹھیک ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شپطین شاہ نقوی
لیکن اس بات میں دونوں ٹھیک نہیں
Shah sahib haq py han
Muhtaram Naqvii Sahab Quran aur hadees ki tarjumani karta ha beshak Allal Naqvi sb aur Dr Zakir Naik sahab ki hifazat kara
Dr.zakir sb ki bat may vazan zeada hay.Dr.zakir bhi lslam Ka sai Rasta dekha rahy hay.aak Deen lay kar chlo ja lslam hay.Dr Zakir bhai jazaclallah.
Sha sb zinda bad very nice