Talented Artest Faisal Reman,Life Story By ali Akhtar
HTML-код
- Опубликовано: 5 фев 2025
- Legendary Pakistani Star Fasal ur rahman Bayogripy|By Ali Akhter
#Pakistani Movies|film reviews|interviews|Biography|Scandals and mor Entertainment News|Pakistani old movies|Waheed Murad|nadeem|M,Ali|Shahid| mumtaz| Shabnam|Babra Sharif|Roban Ghosh|Rani
Boht aala
Ali Akhtar kia bat he Apke
Allah pak Ap ko buht tarqqe day Ameen .🤲
Very good
Zabarfast
Good jon. Faisal was one year senior to me in F C College Lahore.
❤❤zaberdst
Best Video,👍🌹Sirg Actor Fasil Rehman meray bhi bht ziada favrt thy👍or abhi bhi hn.👍🌹
Lajwab
ماشاءاللہ بہت خوب علی اختر کمال مہارت سے تجزیہ پیش کیا ہے آپ نے آپ کا یہ سلسلہ بہت شاندار ہے ایسے جاری رہنا چاہیے ولڈن علی ولڈن
Good
فیصل کا میرے پسندیدہ فلم لو سٹوری نادانی
جناب
صحت کی خرابی کے باوجود فیصل کی فلموں کی کامیابی کا سفر جاری تھا کہ86 کے بعد پاک فلم انڈسٹری ذوال پزیر ھونا شروع ھو گئی تھی اور پنجابی فلموں کا ذور زیادہ ھوگیا تھا اور مزید ستم یہ کہ ڈبل ورژن فلموں کی وبا نے فلم انڈسٹری کو کینسر کی طرح چاٹ لیا تھا اورغیر میعاری بے مقصد فلمیں بنا شروع ہوگئیں تھی ایسے سنہرے دور کے بےشمار ادکار فلموں سے ریٹائرمنٹ لے کر گھروں میں بیٹھ گئے تھے فیصل نے بھی فلموں کو86 میں خیر آباد کہہ دیا تھا اور وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے دیار غیر چلے گئے تھے 87میں گریبان اور قسم منے کی۔ 88 میں چکر اور بازار حسن (۔مہمان اداکار) فلمیں انکے جانے کے بعد ریلیز ھوئی۔ تھیں اور دوسری وجہ یہ بھی ھے کے انہوں اس دور میں پنجابی فلموں میں کام کرنے سے منع کر دیا تھا تو ایک مافیا لابی انکے خلاف ھوگئی تھی اور انکے خلاف منفی پروپیگنڈا شروع کردیا گیا تھا ایسے میں فیصل نے فلم کو خیر آباد کہنا ھی مناسب سمجھا اور ڈگا۔گجر۔ اور بدمعاش جیسی فلموں میں کام کرنے سے گریز کیا۔
بعد میں انہوں نے چند فلمیں دوستی یاری میں کیں گنز اینڈ روزز۔ واپسی۔ غدار وغیرہ مگر وہ اس دور میں ایڈ جسٹ نہ جاسکے۔ اور ٹی وی ڈراموں بہت اچھا کام کیا۔ اب بھی سی گاھے بگاھے صرف شوقیہ کام کرتے ھیں۔ شکریہ
Lakin un ke sahat aor freshness naee rahe the
Good