یہ جھوٹ بولتا ہے اسکا 2 بات سچ تو 8 غلط با ر بار گول چنے جیسا اپکو پتا نہیں کہاں کہاں ہے یہ بلوچستان ایران باڈر کے قریب دنیا کے سب جہگون سے ذیادہ یہان ہوتا ہے مین وہان کا رہنے والا ہوں اور خود لینے آیا ہوں وہان اتنا ہوتا کہ آپ 10 قدم۔ تک بڑا تھیلا بر دیتے ہیں اور جو جو معلومات آپ نے دی ہے 100 میں سے 20 صحی ہین معلومات اچھی لو پہر بولو
میری معلومات پوری یونانی دنیا میں پڑھائی جانے والی پُرانے حکیموں کی کتابوں میں سے ھے،جو 100سال سے 1000ھزار سال پُرانی ھیں اگر یہ معلومات غلط ھیں تو یہ سارے حکیم سب غلط اور جھوٹ لکھ گئے ھیں۔بھائی میری معلومات کا زیادہ تر حِصّہ کے دارومدار تو یہی کتابیں ھیں۔
سلام علیکم واہ واہ سبحان اللة کیا انداز ہے الفاظ کا چناو تو اتنا حسین اور پر لطف ہے کہ دماغ کے ہر گوشہ سے دلچسپی کی کرن پھوٹتی ہے واللة طالبعلیمی کا زمانہ یاد آگیا جزاک اللة سر ماشاءاللة بہت بڑا کام کر رہیں ہیں ثواب کے ساتھ ساتھ طب کی خدمت بھی ہورہی ہے اللة قبول کرے بہت محنت کررہیں ہیں
دنیا کا نقشہ جو آپ نے دکھایا ہے اس میں کشمیر کو ایک الگ ملک دکھایا گیا ہے اور گلگت بلتستان بھی اسی میں شامل ہے. یہ تو امر ی کہ کا پاکستان کے خلاف سازشی پلان ہے.
ان کا جو فرض ہے وہ اہلِ سیاست جانیں میری تعلیم تو حکمت ہے جہاں تک پہنچے اور حکیمی کے تجربے سے یقین دلاتا چلوں کہ انشاءاللہ اس سازش سے اسپند کے افعال و خواص اور پیداوار میں فرق نہ آئے گا۔
Assalam o alaikom sir. I use harmal seeds whole & powder as well, but i noticed extreme skin irritation. For me it is not working, for other it may work well. Then i use basil seeds to recover from that condition, & alhamdulillah i recovered. I share my experience as to inform the people. Thanks
شوگر کی وجہ سے ھونے والی کمزوری اور پاؤں کے تلوؤں میں سوئیاں چبھنے کا علاج بتادیں ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے آمین 🌹🌹🌹💐💐💐🌷🌷❤️❤️🏵️🏵️🌺🌺💖💖💚💐💐🌹💐💖💚❤️🌷🌹🌷❤️💚💚👉👍۔
شوگر کے مریضوں میں اعصاب زیادہ متاثّر ہوتے ہیں اِسی لئے کمزوری اور چبھن کی تکلیف ھوتی ہے۔شوگر کنٹرول رکھیں آپ کے اعصاب کی خرابی رک جائے گی۔جو کمزور ھو گئی ھیں وہ بہتر ھونا شروع ھو جائیں گی،اگر کنٹرول نہیں کروگے تو اعصاب کا damage بڑھتا جائے گا۔اذاراقی کے مرکّب اعصاب(جیسے حبّ اعصاب،حب اذاراقی،) کو قوّت بخشتے ہیں۔لیکن بڑھتی خرابی و کمزوری پر کنٹرول بہت اھم ھے۔
sir qunoon mufraad aza ki nabaz bhi batayan rog ka laxan aur uska ilaaj bhi batayan aur hindi mein bataya karen aur hindi bhasha mein book kehan se milege thanks
Bhai....Qaanoone Mufrad Aaza ke baare me mai nahi jaanta.Har bhasha me lecture banana to mere liye mushkil hai.Agar aap kuch vishesh poochna chate hain to mai usko samjhane ki koshish karoonga.
یہ بات تو ھے کہ ج تک پہنچنے میں ابھی کافی وقت لگے گا،لیکن آپ مایوس نا ھوں ،ان شاء اللّٰہ اِس بوٹی کے بارے میں معلومات میں آپ کو بھیج دوں گا۔لیکن ویڈیو بنانا ابھی ممکن نہیں ھوگا ۔ کیا معلومات سے کام نہیں بنے گا؟ ویڈیو میں اصل پودا کا ویڈیو اور بوٹی کی امیج رھے گی۔
یہ مشہور زمانہ دوا کا پہلا ذکر دوسری صدی عیسوی میں چینی طب میں ملتا ھے پھر اِس بوٹی کی تلاش پوری دنیا کے ممالک کرنے لگے۔اِس لئے چین ،ویتنام،کوریا، ھمالیہ اور امریکہ کے علاقوں میں اِس بوٹی کی کھوج اتنی تیزی سے ھوئی کہ اصل کوھستانی یا جنگلی جینسینگ کی نسل ھی تقریباً ختم ھو گئی۔پھر اِن ممالک کی حکومتوں نے اِسکی کاشت کرنے کی شروعات کی اور آج دنیا کے تقریباً 35 ممالک میں اِس بوٹی کی کاشت کی جاتی ھے۔ امریکہ خود اپنی 19ریاستوں میں جینسینگ بوٹی کی پیداوار کرتا ھے لیکن اِس کے ایکسپورٹ پر پابندی لگا رکھی ھے۔حیرانی کی بات یہ ھے کہ جدید طب کی تحقیق کار بتاتے ھیں کہ قدیم طب میں اِس کے" ہر مرض کی دوا " والی جو بات پھیلائی گئی ھے ایسی کوئی بات اِس میں نہیں ھے،حتّٰی کہ امریکن دواؤں کے ڈپارٹمنٹ نے اِسے دوا کے طور پر بھی قبول نہیں کیا بلکہ طاقت بخش غذا کے طور پر ھی منظوری دی ھے لیکن کمال ھے کہ وہ غذا میں شمار کی جانے والی اِس دوا کے ایکسپورٹ پر بھی پابندی لگا رکھّی ھے۔ بہرحال اِس میں جو کیمیاوی اجزاء پائے گئے ھیں وہ ھیں،جینسینو سائیڈ اور جینٹونین۔اِس کی دو قسم مشہور ھے سفید اور سُرخ۔ قدیم طب میں اِس کی شہرہ آفاق افادیت کی بناء پر کئی اور بوٹی جینسینگ کےطور مارکیٹ میں بیچی جاتی ھیں،لیکن اِن میں بیا ن کئے گئے اجزاء یعنی جینسینو سائیڈ اور جینٹونین نہیں پائے جاتے ،ھاں اِن میں کچھ کے دوائی خواص جینسینگ سے ملتے جُلتے ھیں اِس لئے حکماء اِسے جینسینگ کے بدل کے طور ہر استعمال کرتے ھیں ۔اِس میں سب سے مشہور ھند و پاک میں دستیاب اسگندھ بوٹی ھے جِسے انگلش میں "انڈین جینسینگ" کہا جاتا ھے۔اور اسگندھ چونکہ "ا" کی دوا ھے ان شاء اللّٰہ جلد ھی پیش کر دیا جائے گا۔ مزید کچھ خصوصی معلومات چاھئیے تو مجھے بتا دیں۔ جزاک اللّٰہ خیرا
اس کو اس طرح بیان فرمائیں کہ کالا دانہ کی طرح اس سے چھوٹے بیج ہوتے ہیں رائی سے تو بہت بڑے ہوتے ہیں علم کتابوں میں نہیں سفر سے ملتا ہے سفر کیا کریں بہت کچھ ملے گا سیکھنے کو
Unicademy ka sab se ahem maqsad ,mufradat ki unki qudrati haalat me pahechan aur shanakht hai,isi liye humlog mufrad aur jadi bootiyon ki pahechan ke liye zyadah se zyadah koshish karte hain.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ اسپند دانے(تخمِ حرمل) 20 گرام ھلکا بریان کرکے سفوف کر لیں اور اگر ممکن ھو تو سفوفِ پوستِ خشخاش 10گرام ملا کر 500 ملی گرام کے کیپسول میں بھر لیں یا چنے کے برابر گولی بنالیں ورنہ یوں 500ملی گرام دودھ کے ساتھ صبح و شام استعمال کروائیں
Mashaa Allah very thorough discussion. Sir could you please recommend an easily available treatment for overactive bladder / restrictive intonation / erectile dysfunction ( EDS) thanks. Regards.
Excellent video just photos ki qhality per zara tawaja dain wo kuch blurr hain, ye kaheen "LOBAN" to nahi jo ammaain nazar utarnay kay liyay jalatai thein?
Feedback keliye bahot bahot shukriya. Insha Allah preparation me aur high quality ki images select karne ki koshish karte hain. Loban , ek alag bade darakht se haasil kiye resins se banaya jata hai.English me ise styrax benzoin tree aur arabi me Loban tree hi kaha jata hai. Aspand ke tree nahi balke bas 1 meter tak ke paode hi hote hain.
جی یہ دوا "حب الجّلَم" نہیں بلکہ حب الزّلَم ھے جوکہ افریقی ممالک خصوصاً نائجیریائی علاقوں میں اگنے والے گھاس نما پودوں میں لگنے والے زرد رنگ کے بیر نما پھل ھوتے ھیں
السلام علیکم و رحمت اللہ میرا خود کاتجربہ ہے اگر ذیادہ مقدار استعمال کیا جائے تو بہت نشہ کرتاہے مجھے کسی نے درد کمر کے لیے استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا کچھ دنوں تک رات کو سونے سے پہلے تو استعمال کیا ایک دفعہ ذیادہ لیا چائے کے آدھے چمچ تو رات بھر سوناسکا نشہ کے حالت میں رہا اور حرمل کو عرب حکما مسمم کہتے ہیں معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ والسلام
کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ پاکستان میں اسلام آباد کے قریبی علاقوں میں کوئی یونانی کالج ہے جو مکمل طریقے سے کورس کر وائے یہ نہ ہو کہ 3 4سال کا براہ نام کورس کروا کر آخر میں سرٹیفکیٹ کے نام پر ایک کاغذ کا ٹکڑا تھماہ دیں
Asl me ye video unani ke students ko Mufradat ka mazmoon padhane keliye hai. Iss video ki urdu us mazmoon keliye zaroori hai kyunke Western medicine ki tarha wahan har diagnosis keliye aam zubaan wale alfaaz nahi hote. Yeh zubaan khud ek dictionary hai, jo students ko Mufradat ki har book me milti hai (sab Mirza Ghalib ne likhi hogi) aur exams me bhi aisi zubaan likhne par hi marks milte hain. Hamari koshish rehti hai ke jahan mumkin ho, ham in alfaaz ko aasan zubaan me samjhane ki koshish karein, lekin ise aur aasan karne ki koshish rahegi insha Allah. Aur agar aap unani ke student nahi ho magar Hakimi me dilchaspi rakhte ho to ham ek aur series tayyar Kar rahe hain Jo aam Bimariyon aur uske Ilaaj ke baare me unani ilaaj aur tadbeer batayegi. Insha Allah jab upload hogi aapko inform karenge. Feedback keliye bahot bahot shukriya. Apna khayaal rakhiye.
😊 yeh shru ke videos hain,baad me aasan urdu kie video lectures hain aur saath me mushkil alfaz(terminologies) ki meanings bhi screen par dete jaate hain. Asl me yeh video lectures,Unani students ke liye banae jaate hai,jo in mushkil lagne wale alfaaz aur istelahat (terminology ) ko jaante hain.
@@Unicademy. شکریہ جناب ، نوازش اصل میں کشمیریوں ( چاہیے مسلمان ہو یا غیر مسلم) اسبند کی ایک خاص اہمیت ہے ہر خوشی کے موقع پر اسبند کو ضروری جلانا سمجھا جاتا ہے اس کو جلاۓ بغیر ہر خوشی ادھوری سمجھی جاتی ہے اس کو جلانے کےلئے تانبے کا ایک مخصوص برتن " اسبند سوز" ہوتا ہے عام دنوں میں گھروں میں سرما میں استعمال ہونے والی کانگڑی میں جلایا جاتا ہے
मेहरबानी होगी अगर कुछ आसान ज़बान में बताएं, क्यूंकि जो अल्फाज़ आप अपनी तरफ़ से पहले ही आसान कर रहे हैं मगर कुछ बातें ला इल्मी कि वजह से समझ में नहीं आईं
مجھے بتائیے کہ کون سی معلومات آپ کو فضول لگی؟ اللّٰہ کے کرم سے یونانی ادویات سے دلچسپی رکھنے والے حضرات نے بہت حوصلہ افزا ئی کی ھے۔آپ بتائیے کہ اِسے کیسے کار آمد بنایا جا سکتا ھے ان شاء اللّٰہ میں بہتری کی کوشش کروں گا۔
ویڈیو کا description پڑھ لیتے جناب! یہ ایک academic چینل ہے۔اب ایک علمی چینل علمیت نہ جھاڑے تو کیا کرے۔ یہ الفاظ یونانی طلبہ کیلئے روز کا کھیل ہیں اور انکے امتحانات کی تیاری کیلئے انتہائی ضروری۔ آپ کو ایسی تلخ احساس کمتری میں ڈھکیلنا مقصد نہ تھا۔ آپ کیلئے میرا آسان اور عام فہم طبّی مشورہ رہیگا کہ اپنی صحت کیلئے آئندہ سے مفردات کے مضمون سے قطعی پرہیز کریں۔ شکریہ!
اور اگر ہم اپنے آپ کو چیلنج نہ کریں تو آگے ہرگز نہیں جا پائیں گے نئے الفاظ سے آشنائی ہماری ترقی /بڑھوتری کے لیے لازم ہے. یہاں تو اعلیٰ بات یہ ہے کہ نباتاتی علم کے ساتھ ساتھ آپ کو سیکھنے کو اور بھی مل رہا ہے.
Aap ne to kamaal kar diya, iska Ajr to sirif ALLAH Ta'alah he de sakta hai.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست معلومات ہے اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے سبحان اللہ
شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے
Super elaboration first time perfect video Mili hai ..
Alhamdulillah,
Thank you🌹🌹
Glad to note that , you appreciated our team's effort .
جناب بہت ہی شاندار کام کر رہے ہیں اپ جاری رکھیں
Jazakallah
Aameen🌹🌹
ماشاء اللہ بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔۔ اس سے یاد تازہ ہو گئی ایک گمشدہ 'کتاب المفردات' کی۔ جزاک اللہ
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے۔🌺
یہ جھوٹ بولتا ہے اسکا 2 بات سچ تو 8 غلط با ر بار گول چنے جیسا اپکو پتا نہیں کہاں کہاں ہے یہ بلوچستان ایران باڈر کے قریب دنیا کے سب جہگون سے ذیادہ یہان ہوتا ہے مین وہان کا رہنے والا ہوں اور خود لینے آیا ہوں وہان اتنا ہوتا کہ آپ 10 قدم۔ تک بڑا تھیلا بر دیتے ہیں اور جو جو معلومات آپ نے دی ہے 100 میں سے 20 صحی ہین معلومات اچھی لو پہر بولو
میری معلومات پوری یونانی دنیا میں پڑھائی جانے والی پُرانے حکیموں کی کتابوں میں سے ھے،جو 100سال سے 1000ھزار سال پُرانی ھیں اگر یہ معلومات غلط ھیں تو یہ سارے حکیم سب غلط اور جھوٹ لکھ گئے ھیں۔بھائی میری معلومات کا زیادہ تر حِصّہ کے دارومدار تو یہی کتابیں ھیں۔
سلام علیکم
واہ واہ سبحان اللة کیا انداز ہے الفاظ کا چناو تو اتنا حسین اور پر لطف ہے کہ دماغ کے ہر گوشہ سے دلچسپی کی کرن پھوٹتی ہے واللة طالبعلیمی کا زمانہ یاد آگیا جزاک اللة سر ماشاءاللة بہت بڑا کام کر رہیں ہیں ثواب کے ساتھ ساتھ طب کی خدمت بھی ہورہی ہے اللة قبول کرے
بہت محنت کررہیں ہیں
وعليكم السلام و رحمة الله وبرکاتہُ
خوشی ہوئی کہ ھماری یہ کوشش آپ کو پسند آئی۔ دعاؤں اورحوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست ❤
دنیا کا نقشہ جو آپ نے دکھایا ہے اس میں کشمیر کو ایک الگ ملک دکھایا گیا ہے اور گلگت بلتستان بھی اسی میں شامل ہے.
یہ تو امر ی کہ کا پاکستان کے خلاف سازشی پلان ہے.
ان کا جو فرض ہے وہ اہلِ سیاست جانیں
میری تعلیم تو حکمت ہے جہاں تک پہنچے
اور حکیمی کے تجربے سے یقین دلاتا چلوں کہ انشاءاللہ اس سازش سے اسپند کے افعال و خواص اور پیداوار میں فرق نہ آئے گا۔
Assalam walikum sir mashallah bahut useful aur unani ko zinda karne wala effort hai. Jazakallah khair sir
Bahot bahot Shukriya, 💐💐
Jazakallahu khaira
Jazak ALLAH hu kheiryan kush rhy salamt rhy ameen sumamen good information
Jazakallahu khaira....bahut khushi hui ke jadi butiyon par maloomati lecture ki hamari yeh koshish aap ko pasand aai.
ماشاء الله. بارك الله تعالى فيكم
جزا کاللّٰہ خیرا 🌹🌹
آپکی معلومات پر مجھے فخر ہے
ذرّہ نوازی کاشُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے۔
ماشاء اللہ۔ اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
بہت شکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ھے آپ نے
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے۔۔۔
Nahi hakeem sahib ap jis tarha videos banaty hy asay hi banaiye or mazeed videos banay mujhy buht khoushi howi apki videos dekh kar
Ji dr.saheb....Video banane ka silsila jari rahega In'sha'allah 🌹
@@Unicademy. Liver oor stomach ki hr bimari ko khtm krny ky liye koi ilaj bta dain
اسلام علیکم ۔بہت اچھی کوشش ہے
ذرّہ نوازی کاشُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے....
Aapne sb se behtar jankari di he, MashshaAllah
Great informational Vlog JazakAllah
Glad...you liked it💐
Mashallah Tabarakallah Mubarak bahut khoobsurt andaaz
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے۔💐
بہترین معلومات
ذرّہ نوازی کاشُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے🌹🌹
جزاک اللہ جی بہت ہی معلوماتی ویڈیو ہے
جزاک اللّٰہ خیرا 🌹
@@Unicademy. Completion (face neck full body)ko surkh o safaid krny ky liye konsi herb sb sy best hai
💚🌹💚masha-allah 💚🌹💚
Aapke samjhane ka andaaz shandar hay,aaindah or video dalte rahiye taki hamari malomaat may izaafa hota rahe....jazakakallh
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے۔۔۔
@@Unicademy. अल्लाह तआला आपकी टीम और हमारे लिए और तमाम मोअमीनीन के लिए ख़ैर के फ़ैसले फ़रमाए..
.🌹आमीन 🌹
آ سان بیان بہت مفید
ذرّہ نوازی کاشُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے۔
Mashallah useful for every one for natural remedies instead of allopathic
Thank you
Jazakallahu khaira
MashaAllah Aap bahut hi nek kam kar rahe h in future apse milne ka khahishmand hu
Jazakallahu khaira 🌹🌹
Mohabbat ka behad Shukriya..,
♥️♥️♥️
jazakAllah hu kher.. bohot accha bataya
Shukriya Janab🌹🌹🌹
Bahot shukriya,
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو بڑا اجر دیگا،
خوشی ہوئی کہ ھماری یہ کوشش آپ کو پسند آئی۔ دعاؤں اورحوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا🌹🌹🌹
Bahut khub acchi jankari hai janab. 🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷
Khushi hui ke hamari koshish aap ko pasand aai.... Jazakallahu khaira 🌹
buhat Acha jankare ❤
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
Assalam o alaikom sir. I use harmal seeds whole & powder as well, but i noticed extreme skin irritation. For me it is not working, for other it may work well. Then i use basil seeds to recover from that condition, & alhamdulillah i recovered. I share my experience as to inform the people. Thanks
Ma'sha'Allah,good share.
Certainly it will help in choosing the suitable single drugs for a person👍🌹🌹
Masha Allah. Plz keep it up
Good effort
Jazakallah bohot khoob
ماشاءاللہ
ذرّہ نوازی کاشُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا، دعاؤں میں یاد رکھئیے۔
MashAllah
Thank you brother🌹🌹♥️♥️
شوگر کی وجہ سے ھونے والی کمزوری اور پاؤں کے تلوؤں میں سوئیاں چبھنے کا علاج بتادیں ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے آمین 🌹🌹🌹💐💐💐🌷🌷❤️❤️🏵️🏵️🌺🌺💖💖💚💐💐🌹💐💖💚❤️🌷🌹🌷❤️💚💚👉👍۔
شوگر کے مریضوں میں اعصاب زیادہ متاثّر ہوتے ہیں اِسی لئے کمزوری اور چبھن کی تکلیف ھوتی ہے۔شوگر کنٹرول رکھیں آپ کے اعصاب کی خرابی رک جائے گی۔جو کمزور ھو گئی ھیں وہ بہتر ھونا شروع ھو جائیں گی،اگر کنٹرول نہیں کروگے تو اعصاب کا damage بڑھتا جائے گا۔اذاراقی کے مرکّب اعصاب(جیسے حبّ اعصاب،حب اذاراقی،) کو قوّت بخشتے ہیں۔لیکن بڑھتی خرابی و کمزوری پر کنٹرول بہت اھم ھے۔
Mashalla
Jazakallahu khaira 🌹🌹🌹
ماشااللہ، بہت خوب
پلیز آپ ستیاناسی کے بارے میں بهی بتائیں آپ اس کا پودا بهی اور بیج بهی دکهائیں.
الحمدُ للّٰہ
۔۔۔شُکریہ جناب۔۔۔۔ھماری ٹیم ،حروفِ تہجّی کی ترتیب سے ویڈیو لیکچرز بنارھی ھے۔ ان شاء اللّٰہ ستّیا ناسی کی تفصیل بھی بیان کی جائے گی
May Allah rewards you
حوصلہ افزائی کا شُکریہ۔جزاک اللّٰہ خیرا،ھماری پوری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھئیے۔۔۔
very good information sir
Thanks and welcome
ماشاءﷲ
جزاک اللّٰہ خیرا 🌹
Kaddu bij par video banaiye
جزاک اللہ ۔بھائی یہ ہماری علاقوں میں بہت ہے مگرقد ایک سےدو فٹ کے درمیاں ہوتھی ہے۔
بالکل ممکن ھےکہ اسپند کی مختلف قسموں کی ساخت ،پھول پتّے اور سائز میں فرق پایا جائے ،اسپند (حرمل) کی دُنیا میں دس سے زیادہ قسمیں پائی جاتی ھیں۔
2:55 p qarib se photo dikhaya Hy is k pattay rosemary ki tarha maloom ho rahe hn
Masha Allah
Thank you,
Jazakallahu khaira
sir qunoon mufraad aza ki nabaz bhi batayan rog ka laxan aur uska ilaaj bhi batayan aur hindi mein bataya karen aur hindi bhasha mein book kehan se milege thanks
Bhai....Qaanoone Mufrad Aaza ke baare me mai nahi jaanta.Har bhasha me lecture banana to mere liye mushkil hai.Agar aap kuch vishesh poochna chate hain to mai usko samjhane ki koshish karoonga.
Be had maloomati
Jazakallahu khaira 🌹🌹♥️
Awesome❤❤❤❤❤
Thank you🌺
جناب آپ جنشینگ بوٹی پر کب بنایینگے ویوڈیو کئ بار آپوسے التجا کیا
یہ بات تو ھے کہ ج تک پہنچنے میں ابھی کافی وقت لگے گا،لیکن آپ مایوس نا ھوں ،ان شاء اللّٰہ اِس بوٹی کے بارے میں معلومات میں آپ کو بھیج دوں گا۔لیکن ویڈیو بنانا ابھی ممکن نہیں ھوگا ۔ کیا معلومات سے کام نہیں بنے گا؟ ویڈیو میں اصل پودا کا ویڈیو اور بوٹی کی امیج رھے گی۔
یہ مشہور زمانہ دوا کا پہلا ذکر دوسری صدی عیسوی میں چینی طب میں ملتا ھے پھر اِس بوٹی کی تلاش پوری دنیا کے ممالک کرنے لگے۔اِس لئے چین ،ویتنام،کوریا، ھمالیہ اور امریکہ کے علاقوں میں اِس بوٹی کی کھوج اتنی تیزی سے ھوئی کہ اصل کوھستانی یا جنگلی جینسینگ کی نسل ھی تقریباً ختم ھو گئی۔پھر اِن ممالک کی حکومتوں نے اِسکی کاشت کرنے کی شروعات کی اور آج دنیا کے تقریباً 35 ممالک میں اِس بوٹی کی کاشت کی جاتی ھے۔ امریکہ خود اپنی 19ریاستوں میں جینسینگ بوٹی کی پیداوار کرتا ھے لیکن اِس کے ایکسپورٹ پر پابندی لگا رکھی ھے۔حیرانی کی بات یہ ھے کہ جدید طب کی تحقیق کار بتاتے ھیں کہ قدیم طب میں اِس کے" ہر مرض کی دوا " والی جو بات پھیلائی گئی ھے ایسی کوئی بات اِس میں نہیں ھے،حتّٰی کہ امریکن دواؤں کے ڈپارٹمنٹ نے اِسے دوا کے طور پر بھی قبول نہیں کیا بلکہ طاقت بخش غذا کے طور پر ھی منظوری دی ھے لیکن کمال ھے کہ وہ غذا میں شمار کی جانے والی اِس دوا کے ایکسپورٹ پر بھی پابندی لگا رکھّی ھے۔
بہرحال اِس میں جو کیمیاوی اجزاء پائے گئے ھیں وہ ھیں،جینسینو سائیڈ اور جینٹونین۔اِس کی دو قسم مشہور ھے سفید اور سُرخ۔
قدیم طب میں اِس کی شہرہ آفاق افادیت کی بناء پر کئی اور بوٹی جینسینگ کےطور مارکیٹ میں بیچی جاتی ھیں،لیکن اِن میں بیا ن کئے گئے اجزاء یعنی جینسینو سائیڈ اور جینٹونین نہیں پائے جاتے ،ھاں اِن میں کچھ کے دوائی خواص جینسینگ سے ملتے جُلتے ھیں اِس لئے حکماء اِسے جینسینگ کے بدل کے طور ہر استعمال کرتے ھیں ۔اِس میں سب سے مشہور ھند و پاک میں دستیاب اسگندھ بوٹی ھے جِسے انگلش میں "انڈین جینسینگ" کہا جاتا ھے۔اور اسگندھ چونکہ "ا" کی دوا ھے ان شاء اللّٰہ جلد ھی پیش کر دیا جائے گا۔
مزید کچھ خصوصی معلومات چاھئیے تو مجھے بتا دیں۔
جزاک اللّٰہ خیرا
بکھڑا خار خشک پر ویڈیو بنائیں
مہربانی ہو گی
ان شاء اللّٰہ ضرور۔۔۔👍
Good job
Thank you,
Jazakallahu khaira
اس کو اس طرح بیان فرمائیں کہ کالا دانہ کی طرح اس سے چھوٹے بیج ہوتے ہیں رائی سے تو بہت بڑے ہوتے ہیں علم کتابوں میں نہیں سفر سے ملتا ہے سفر کیا کریں بہت کچھ ملے گا سیکھنے کو
Tazkiratul aqaaqeer men photo saaf nahin Hain aap Jo photos dikhate hain voh kaafi waazeh aur aasani se pahchan men aane wale Hain bahut umdah
Unicademy ka sab se ahem maqsad ,mufradat ki unki qudrati haalat me pahechan aur shanakht hai,isi liye humlog mufrad aur jadi bootiyon ki pahechan ke liye zyadah se zyadah koshish karte hain.
Good❤❤❤
Thank you, 💐💐
Jazakallahu khaira
Assalam o alaikom sir
How to use harmal for premature ejaculation?
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
اسپند دانے(تخمِ حرمل) 20 گرام ھلکا بریان کرکے سفوف کر لیں اور اگر ممکن ھو تو سفوفِ پوستِ خشخاش 10گرام ملا کر 500 ملی گرام کے کیپسول میں بھر لیں یا چنے کے برابر گولی بنالیں ورنہ یوں 500ملی گرام دودھ کے ساتھ صبح و شام استعمال کروائیں
Mashaa Allah very thorough discussion. Sir could you please recommend an easily available treatment for overactive bladder / restrictive intonation / erectile dysfunction ( EDS) thanks. Regards.
Thank you very much. Present series is about single Unani drugs. In future we have plans to address specific diseases and their line of treatment.
Excellent video just photos ki qhality per zara tawaja dain wo kuch blurr hain, ye kaheen "LOBAN" to nahi jo ammaain nazar utarnay kay liyay jalatai thein?
Feedback keliye bahot bahot shukriya. Insha Allah preparation me aur high quality ki images select karne ki koshish karte hain.
Loban , ek alag bade darakht se haasil kiye resins se banaya jata hai.English me ise styrax benzoin tree aur arabi me Loban tree hi kaha jata hai. Aspand ke tree nahi balke bas 1 meter tak ke paode hi hote hain.
اسفند بھی اسی کو کہتے ہیں ؟
جی ھاں
Is ki dhooni b dete hain?
Ji haan...Iran me iska yeh istemal hota hai...
Sir حب الجلم کے بارے مے بتے
جی یہ دوا "حب الجّلَم" نہیں بلکہ حب الزّلَم ھے جوکہ افریقی ممالک خصوصاً نائجیریائی علاقوں میں اگنے والے گھاس نما پودوں میں لگنے والے زرد رنگ کے بیر نما پھل ھوتے ھیں
تمام بہتر نالیج ہے سمبلو بوٹی پہ بھی بتاٸیں
ان شاء اللّٰہ ضرور
ماشاءاللہ بہت خوب
🎉❤
🌹🌹🌹
السلام علیکم و رحمت اللہ
میرا خود کاتجربہ ہے اگر ذیادہ مقدار استعمال کیا جائے تو بہت نشہ کرتاہے مجھے کسی نے درد کمر کے لیے استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا کچھ دنوں تک رات کو سونے سے پہلے تو استعمال کیا ایک دفعہ ذیادہ لیا چائے کے آدھے چمچ تو رات بھر سوناسکا نشہ کے حالت میں رہا اور حرمل کو عرب حکما مسمم کہتے ہیں
معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ والسلام
ماشاء اللّٰہ ،ایک دوسرے کے تجربات شیئر کرنے سے بھی ذہنی ارتقاء ھوتا ھے۔جزاک اللّٰہ خیرا
bhai aap ne nabatati khake ke baad jo pouda batlaya woh aspand ka nahi sadaab ka hai, peele phul aur beej bhi wohi hain, aspand to pehle wala hai.
Ok....Check karke ,ho saka to correction karta hoon In'sha'allah.
Jazakallahu khaira 🌹🌹
پشتو میں اس کو سپیلنے بولتے ہے
جزاک اللّٰہُ خیرا ♥️♥️
Kia aap Janta han kansa Kia hota ha ,Kia ya matel ha
Ji huroof tahajji ke mutabiq upload jaari hai, Insha Allah ek separate video Kansa par bhi banaya jayega. Upload hone par aapko inform karte hain.
کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ پاکستان میں اسلام آباد کے قریبی علاقوں میں کوئی یونانی کالج ہے جو مکمل طریقے سے کورس کر وائے یہ نہ ہو کہ 3 4سال کا براہ نام کورس کروا کر آخر میں سرٹیفکیٹ کے نام پر ایک کاغذ کا ٹکڑا تھماہ دیں
معاف کرنا بھائی،میں اِس بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔ھوسکتا ھے پاکستان کے ھمارے کوئی یونانی حکیم جو کالجز کے بارے میں جانتے ھیں ھماری رھنمائی کریں گے۔
الاچی کیا
وہیکڑ بوٹی پے روشنی ڈالیں جی یہ اک پہاڑی علاقے کی بوٹی ہے ذائقہ تلخ ہے
سادہ اردو جاننے والے کو بھی سمجھ آۓ.
یہ ڈیڈہ فٹ سے بڑا نھیں ھوت ہرمل میرے علاقہ میں بہت ھوتا ھے
ما شا اللّٰہ ،آپ کے یہاں اُگنے والے اسپند کے پودوں پر جب پھل آجائیں تو کوئی تصویر یا ویڈیو بھیجئے گا۔ پیشگی شُکریہ
اسپند کا دھواں اس میں ایک الگ قسم کی مہک ہوتی ہے
پشتو میں سپیلنی
Jazakallahu khaira ♥️
App Urdu Kam or English zayda BOL rahy ho
Marza ghlab Vali Urdu bool rahy Hain .asan zuban main batia kerin
Asl me ye video unani ke students ko Mufradat ka mazmoon padhane keliye hai. Iss video ki urdu us mazmoon keliye zaroori hai kyunke Western medicine ki tarha wahan har diagnosis keliye aam zubaan wale alfaaz nahi hote. Yeh zubaan khud ek dictionary hai, jo students ko Mufradat ki har book me milti hai (sab Mirza Ghalib ne likhi hogi) aur exams me bhi aisi zubaan likhne par hi marks milte hain. Hamari koshish rehti hai ke jahan mumkin ho, ham in alfaaz ko aasan zubaan me samjhane ki koshish karein, lekin ise aur aasan karne ki koshish rahegi insha Allah.
Aur agar aap unani ke student nahi ho magar Hakimi me dilchaspi rakhte ho to ham ek aur series tayyar Kar rahe hain Jo aam Bimariyon aur uske Ilaaj ke baare me unani ilaaj aur tadbeer batayegi. Insha Allah jab upload hogi aapko inform karenge. Feedback keliye bahot bahot shukriya. Apna khayaal rakhiye.
اگر کسی بھاٸ کو چاہیے تو رابطہ کرے
Kaise contact kre apna no. De
Bhai jitni mushkil Apne Urdu istemap ki ha pehle to Hume M.A Urdu krna pare ga apki video ko samajne k Liye
😊 yeh shru ke videos hain,baad me aasan urdu kie video lectures hain aur saath me mushkil alfaz(terminologies) ki meanings bhi screen par dete jaate hain.
Asl me yeh video lectures,Unani students ke liye banae jaate hai,jo in mushkil lagne wale alfaaz aur istelahat (terminology ) ko jaante hain.
@@Unicademy. Good Allah pak apki zindgi ma berkat ata fermaen
Apki urdu ke kuch lafj smajme nahi atehe
Asan jubanme jo indiyake logokobhi smajme aye esi urdu bolye
ان شاء اللّٰہ
اسبند ( کشمیری میں)
جزاک اللہ ۔ کاش پہلے پتا چلتا تو اسے بھی لیکچر میں شامل کرلیتے۔
@@Unicademy.
شکریہ جناب ، نوازش
اصل میں کشمیریوں ( چاہیے مسلمان ہو یا غیر مسلم) اسبند کی ایک خاص اہمیت ہے ہر خوشی کے موقع پر اسبند کو ضروری جلانا سمجھا جاتا ہے اس کو جلاۓ بغیر ہر خوشی ادھوری سمجھی جاتی ہے اس کو جلانے کےلئے تانبے کا ایک مخصوص برتن " اسبند سوز" ہوتا ہے عام دنوں میں گھروں میں سرما میں استعمال ہونے والی کانگڑی میں جلایا جاتا ہے
Waqt.zaea.karny.wala.
Jazakallahu khaira
Behtar karne ke liye aap mashwera den.
meri meri saas ghar me iski dhooni deya kerti then
👍👌
मेहरबानी होगी अगर कुछ आसान ज़बान में बताएं, क्यूंकि जो अल्फाज़ आप अपनी तरफ़ से पहले ही आसान कर रहे हैं मगर कुछ बातें ला इल्मी कि वजह से समझ में नहीं आईं
जो हिस्सा आप नहीं समझ पाए, मुझे बताइए।कोशिश करूंगा आप को अलग से समझाऊं।
فضول وقت ضائع کرتے ھو
مجھے بتائیے کہ کون سی معلومات آپ کو فضول لگی؟ اللّٰہ کے کرم سے یونانی ادویات سے دلچسپی رکھنے والے حضرات نے بہت حوصلہ افزا ئی کی ھے۔آپ بتائیے کہ اِسے کیسے کار آمد بنایا جا سکتا ھے ان شاء اللّٰہ میں بہتری کی کوشش کروں گا۔
محترم آپ آ ئند ہ جو بھی وڈیو بنایے اس میں الفاظ کا چناؤ آسان اور عام فہم استعمال کریں زیادہ علمیت جھاڑنے کی ضرورت نہیں
آپ کا انداز بہت ہی گھٹیا ہے
ویڈیو کا description پڑھ لیتے جناب! یہ ایک academic چینل ہے۔اب ایک علمی چینل علمیت نہ جھاڑے تو کیا کرے۔ یہ الفاظ یونانی طلبہ کیلئے روز کا کھیل ہیں اور انکے امتحانات کی تیاری کیلئے انتہائی ضروری۔ آپ کو ایسی تلخ احساس کمتری میں ڈھکیلنا مقصد نہ تھا۔ آپ کیلئے میرا آسان اور عام فہم طبّی مشورہ رہیگا کہ اپنی صحت کیلئے آئندہ سے مفردات کے مضمون سے قطعی پرہیز کریں۔ شکریہ!
اور اگر ہم اپنے آپ کو چیلنج نہ کریں تو آگے ہرگز نہیں جا پائیں گے
نئے الفاظ سے آشنائی ہماری ترقی /بڑھوتری کے لیے لازم ہے. یہاں تو اعلیٰ بات یہ ہے کہ نباتاتی علم کے ساتھ ساتھ آپ کو سیکھنے کو اور بھی مل رہا ہے.
بہت عمدہ حضرت حکیم صاحب ۔۔۔۔اپنے بہت اچھے سے تشریح کی ہے۔۔۔۔بہت آسان اور سرل انداز میں آپنے تشریح کی ہے۔۔۔۔اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے ❤️❤️❤️❤️❤️