Can ‘Two State Solution’ solve Israeli-Palestinian conflict? - BBC URDU

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024
  • دنیا کے کئی ممالک اس وقت غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ لیکن کیا اس مسئلے کا کوئی مستقل حل بھی ہے؟ تاریخ میں کئی بار ’دو ریاستی حل‘ کا ذکر ہوا ہے اور کئی لوگوں کو لگتا ہے کہ امن صرف تب ہی ممکن ہے جب دونوں، اسرائیلی اور فلسطینی، ایک دوسرے کی ریاست کو قبول کر لیں گے۔ اس ویڈیو میں ہماری ساتھی نادیہ سلیمان بتا رہی ہیں کہ کیا یہ واقعی اس مسئلے کا حل ہے؟
    #Israel #Palestine #Gaza #Hamas #PLO #History #TwoStateSolution
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

Комментарии • 178