السلام علیکم وزیر اعلی پنجاب وزیراعظم پنجاب ان دونوں چاچا بھتیجیوں سے میری گزارش ہے کہ نا بالغ بچے،،بھٹو پے کام کر رہے ہیں،اخر کیوں،ان کے بے فارم بھی بنے ہوئے ہیں کم سے کم 20 سال پچیس سال عمر کا بچہ بھٹے پہ کام کرنا چاہیے, ایسے تو ہمارا پنجاب نیچے جائے گا تعلیم میں اگے نہیں ائے گا, اور بے شعوری ائے گی لہذا وزیراعظم سے میری گزارش ہے کہ ان کو سختی سے پیش اؤ جس مرد کے پاس شناختی کارڈ ہو وہ بھٹے پر کام کرے