How To Make Rechargealbe Remote For Led TV!!! Led Tv ke Liay Rechageale Remote Kese Bnain???

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 окт 2024
  • #rechargeable
    #remote
    #ledtv
    تمام ریموٹ کنڑول کو ریجارجیبل بنا سکتے ہیں اس کےلیے ایک سرکٹ جو کہ مارکیٹ میں آسانی سے مل جاتا ہے اور ایک عدد سیل یا اگر آپ چاہیں تو بیٹری بھی لے سکتے ہیں یہ ٹوٹل سامان آپکو 120 روپے میں مل جائے گا کنیکشن بھی نہایت آسان ہیں آٹو کٹ آف سرکٹ ہوگا

Комментарии • 13

  • @Yashfa8729
    @Yashfa8729 9 месяцев назад

    Thanks bhai hamry tv ka remote khraab howa pra tha

  • @ZahidHussain-zi5lj
    @ZahidHussain-zi5lj 9 месяцев назад +1

    حسیب بھائی مہنگائی کے اس دور میں عام طور پر ملنے والے سیل بہت مہنگے ہو گئے ہیں جو کہ کوالٹی کے حساب سے بہت ناقص ہیں ۔اور تین چار مہینے استعمال کے بعد ہی دوبارہ خریدنے پڑتے ہیں ۔جیسا کہ اپ نے ویڈیو میں دکھایا لیتھیم لی ان سیل زیادہ ملی ایمپیئر پاور میں ملتے ہیں ۔ان چارج ایبل سیلز کا لائف سائیکل بہت اچھا ہوتا ہے ۔اپ نے بہت ہی نفاست سے سیل کو ریموٹ میں ایڈجسٹ کر کے دکھایا ہے ۔یہ سیل لگانے کے بعد ریموٹ بغیر کسی خرچے کے سالوں سال چلتا رہے گا ۔

    • @windingshop153
      @windingshop153  9 месяцев назад

      😍😍😍😍زاہد بھائ آپکا جواب نہیں آپکا کمنٹ پڑھ کے پوری محنت وصول ہوجاتی ہے یقین مانیں بہت شکریہ آپکی اس حوصلہ افزائی کا😍😍

  • @nawazishali2698
    @nawazishali2698 9 месяцев назад +1

    Sir rewind armature of bag closer motor

  • @gokulkrishna4524
    @gokulkrishna4524 9 месяцев назад +1

    22 solt rewinding over
    Spark problem

  • @AbjalMomin-c6h
    @AbjalMomin-c6h 8 месяцев назад +1

    Aslamualaikum,hi Haseeb bhai, how r u,make one video on 5 commutator segment &10 armature slot or any armature which have double the slot than commutator.

  • @babamohanramstatus0mpal863
    @babamohanramstatus0mpal863 9 месяцев назад

    Sar ek baat puchni thi aapse armature ki last Koyal ka jis kunde per Laga hoga usi kunde per dusri side ka Koyal ka first point point bhi to Laga hoga Tum hi se rewinding start karne per kya armature nahin chalega